Skip to playerSkip to main content
#barristergoharali #ShifaHospital #ImranKhan #Government #petrolprice #dieselprice #fuelprice #petrolpricepakistan #NewsHeadline #BreakingNews #ARYNews

Imran Khan Hospital Transfer Challenged | Barrister Gohar's Big Statement | ARY News 10 PM Headlines | 19th August 2026

10 PM Headlines With Latest News | Imran Khan Hospital Transfer News | Mir Raza Case Update | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Petrol, Diesel Prices Updates | Big News

● Govt files review plea against Supreme Court order to shift Imran Khan to private hospital
● Iraqi parliament speaker asks Iranian counterpart for special status on Hormuz oil exports
● Nullah Lai faces flood risk amid heavy rains in Rawalpindi, Islamabad
● PM Shehbaz Sharif orders immediate talks with refineries to reduce diesel prices
● UAE suspends all trade, financial transactions with Iran after missile attack
● Petrol price in Pakistan for August 19, 2026
● Gold price drops Rs3,700 per tola in Pakistan

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines #electricitypricehike #nepra #imrankhan #supremecourt #sohailafridi #pti #makkahdefencepact #usiranwar #iranuswar #irannews #iranwar #iran #donaldtrump

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28PAKISTAN
00:38People's Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:39Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:42Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:42Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:46Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:48Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:50Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:51Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:52Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:52Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:53Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party Party
00:53Party Party
00:59If you can't be said to A.P.P.P. K.T.A.F.W.S.A.D.
01:02D.O.R.H.E.D.
01:11OR,
01:16O.P.P.K.A.D.
01:20TRONIA,
01:20O.P.P.A.D.
01:21O.P.K.A.D.
01:22O.P.K.A.D.
01:23R.F.A.D.R.I.S.A.D.
01:25O.P.K.A.D.
01:26O.P.K.A.D.
01:26O.P.K.A.D.
01:28O.P.K.A.D.
01:29It will be clear that it will be clear that it will be clear.
02:00. . . . . . . .
02:01. . . . .
02:04. . . . . . . . . . . . . . . . .
02:05and they were on the front of you.
02:07Supreme Court Herbani Peter Akoshafai International Hospital
02:10in which he had given aue to.
02:26Supreme Court's decision,
02:27will help between the and the team and the police.
02:30We must believe that this will not be produced by government.
02:35ट्रिमन पीटी आई बेरिस्टर गोहर कहते हैं सुप्रीम कोट के फैसले पर अमल दरामद होना चाहिए अमल दरामद हुआ तो
02:41एक नए दोर में दाखिल हो जाएंगे सियासत को हम दुश्मनी की हद तक लेके गए ऐसा नहीं होना चाहिए
02:46मुल्क में जमहूरियत के लिए सिया
02:48आसी राबुते जारी रहने चाहिए ऑपोजीशन लीडर महमूद अचकजई ने कहा हकूमा चंद रोस की महमान है माइनस बानी पीटी
02:55आई फॉर्मूला कुबूल नहीं चेहरे तबदील करने से पाकिस्तान तबदील नहीं होगा मुलाना सहाब अबूरी हकूमत के वजिर �
03:15पर सियासत नहीं की लेकिन पीटी आई ने मुस्मिलिक दून की की सिहत से मुतालिक सियासत की सब जानते हैं
03:21बानी पीटी आई किस तरह मूपर हाथ फेर कर खाना बंद करने की बात करते थे वजीर तलात अता तारल
03:26कहते हैं बानी पीटी आई जेल जाकर बिमार हो जाते हैं �
03:36
03:37
03:37
03:39
03:43
03:51
03:53
03:54
03:55नवाज शरीफ को PIC, Services, जिनास्पताल और जाती उम्रा में तिवी सहूलती दी गए
04:00अदालत ने उन्हें इलाज के लिए बेरुने मुल्क जाने की भी जाज़त दी
04:03वो इलाज के लिए 4 साल तक बेरुने मुल्क मुकीम रहे
04:06PTI रहनुमा सब कैसर कहते हैं
04:08आज़न नजीर तारर और काजा आसिफ के बेयानात पर अफसोस हुआ
04:12आज़न नजीर तारर भूल गए
04:14नवाज शरीफ ने जिल में लाज के लिए कई दर्कास थें दी
04:17मुस्म लीग नून ने हमेशा आला अदलिया से महा जराई की
04:20और फैसलों पर तनकीद की
04:21पहरी के इनसाफ ने हमेशा अदलिया के फैसले तसलीम किये
04:25उन पर अमल किया
04:39बानी पीटेई के अस्पताल मुन्तखिली केस में
04:41उस्मा खान ने सुप्रीम कोर्ट में इजाफी दस्ताविजात जमा करा दी
04:43ये दस्ताविजात में नवाज शरीफ की बैरोनमल करवांगी
04:46मरियम नवाज की नवाज शरीफ से मुलाकात के लिए अदालती आहकामात
04:49और आस्फ जर्दारी को जेल में फरहम सहुलतों की तफसिलात शामिल
04:52साबिक इंटेनसर्ल क्रिकेटेर्स की बानी से मतालिक तशपीच पर मबनी
04:56खतूदी दस्ताविजात का हिस्सा है
04:57ट्रायल कोट का बानी पी-टे-आए के अधा भानी का मौल हैं
05:07आस्पाल मुनतב चर्ने की पाबंद है
05:15so that the ruff is an appeal done with deep regard
05:18and the understanding of this performance is not possible
05:21If you've developed into this performance, the performance will result in the event
05:25action will be possible to take out
05:34análise of this performance
05:35If you have a response to this performance, the quality of the performance will not be possible
05:36the production will give you some action
05:38action will be possible
05:39Pulano Fulzul Rahman کا say that
05:41we should say that people should be an option
05:41in terms of human rights
05:43whether we should be aétait representative
05:44صحافی نے سوال کیا
05:46اچکزئی کہتے ہیں آپ کو نگرہ حکومت کا سربرہ بنایا جائے
05:49مولانا نے مسکراتے ہوئے کہا
05:51ان کی مہربانی مگر ایسا ہوگا نہیں
05:53صحافی نے کہا اگر ہو گیا تو
05:55مولانا نے جواب دیا بچوں جیسی باتیں مت کرو
06:02شیرمن پی پی بلاول بھٹو کی پائلیمنٹ ہاؤس میں
06:05اپوزشن رہنماؤں سے ملاقات سلمان اکرم راجہ نے بتایا
06:08کہ بلاول بھٹو محبوب اچکزئی اور ناصر عباس سے ملنے آئے تھے
06:11بلاول بھٹو نے کہا بانی پی ٹی آئیس سے مطالق سپریم کورٹ کا فیصلہ اچھا اخنام ہے
06:16وہ چاہتے ہیں کہ اپوزشن اور پی ٹی آئی کے ساتھ رابط بحال ہوں
06:19بلاول بھٹو کا خیر سگالی کا دورہ تھا
06:22قومی اسمبلی کے اجراس میں بلاول بھٹو کی مولانا سے ملاقات
06:25بلاول ملاقات کے لئے فضل الرحمان کی نشست پر گئے
06:39وفاقی حکومت کا پیپلز پارٹی سے ایک بار پھر رابطہ
06:42ذرائع کا کہنا ہے گزشتہ رات صدر آسف پلیس زرداری سے
06:45اڈرانی جنرل منصور عوان نے ملاقات کی
06:47اور پیپلز پارٹی سے قانون سازی میں حمایت کی درخواست کی
06:50حکومت قومی اسمبلی کے جاری سیشن میں ہم قانون سازی چاہتی ہے
06:54ذرائع کا کہنا ہے ایوان صدر میں قانون سازی کے لئے
06:57گزشتہ رات مشاورتی جلاس ہوا
06:59اجلاس میں صدر مملکات بلاول بھٹو فریال تالپور
07:02فاروق نائک اور ایٹانی جنرل شریک تھے
07:05ایٹانی جنرل نے صدر شرکہ کو مجاوزہ قانون سازی پر بریفنگ دی
07:09پی پی نے قانون سازی حمایت کی حکومتی درخواست پر غور کے لئے محلت مانگی
07:13پیپلز پارچین حکومتی درخواست پر آج جواب دے
07:25جماعت اسلامی کے پیٹرولیم لیوی کے خلاف
07:27کراچی لاہور اور پشاور کے ریڈ زونز میں دھنے جاری
07:30گورنر ہاؤس کراچی کے باہر قواتین کا جلسہ
07:32امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر نے کہا
07:35ملک پر جاگرداروں کی حکمرانی نے پاکستان کے ہر بچے کو
07:39تین لاکھ روپے کا مقروض کر دیا ہے
07:41کراچی کے شہریوں کو دعوت دیتا ہوں
07:43ان کے دھنوں کا حصہ بن جائیں
07:44تمام سیاسی جماعتیں ہمارے پلاتفارم پر آئیں
07:47اور عوام کی آواز بن جائیں
07:49حافظ نیم الرحمان کی عوامی حقوق کی توانہ آواز بلند ہو رہی ہے
07:53چار روزہ دھنوں میں عوام کا کوئی نقصان نہیں ہوا
08:04ایران اور متحدہ رب امارات میں
08:06الزامات کی خلیج وزید گہری ہو گئی
08:08یو اے ای نے ایران پر مزائل حملے کا الزام لگاتے ہوئے
08:11تجارت و اقتصادی لین دین موت تل کر دیا
08:14متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے
08:15ایران نے دو بیلسٹرک مزائل داخلے جو سمندر میں جا گرے
08:18تجارت بند کرنے کا فیستہ
08:20علاقائی اور بین الاخوامی
08:21امن و سلامتی کو لاحق قطرات کے پیشے نظر کیا گیا
08:24ایران نے متحدہ رب امارات پر مزائل حملے کی تردید کر دی
08:27ترجمان ایرانی وزارت خردہ اسماعیل بخائی کہتے ہیں
08:30خطے کے ملک فالس فلیگ آپریشن سے خبردار رہے
08:46پاسداران انقلاب نے متحدہ رب امارات سے منصل ایک چینکر کو قبضے میں لے لیا
08:50فالس نیوز کے مطابق اماراتی چینکر نے رخ تبدیل کر لیا
08:53اب وہ جہاز جبل علی کے بجائے ایرانی بندرگاہ بندر ابباس کی جانب جا رہا ہے
08:58امریکی وزیر قارجہ مارک روبیو کا اماراتی مشیر سلامتی سرابطہ
09:02ایران کے حملوں راقائی سلامتی اور آبنائے ہرموز میں
09:05آزادانہ آمدرف پر تبادلے خیال کیا
09:16امریکی صدر نے ایران کے خلاب جنگ کا انداز بدل دیا
09:19سی ایڈن کے مطابق ڈالر ٹرمپ ایران کے حوالے سے مصبت پیشرفت
09:22اپنی خواہش اور دباؤ کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے
09:25جس میں انہیں زیادہ کامیابی نہیں ملی
09:28ٹرمپ نے حکمت عملی بدلتے ہوئے ایران سے مذاکرات روپنے کا حکم دے دیا
09:31وائٹ ہاؤس اب ایران پر دباؤ بڑھانے کے حکمت عملی اپنا رہا ہے
09:35ایرانی پالیوان کے سپیکر اور چیف مذاکراتکار باطر خالیباف نے ایکس پر لکھا
09:40امریکی حکام کا خیال ہے ایران پر دباؤ ڈال کر
09:42اسے ایسی ریایتیں دینے پر مجبور کیا جا سکتا ہے
09:45جو کبھی کسی معاہدے کا حصہ نہیں رہی
09:47امریکی وزیر خزانہ اسکارٹ میسینٹ اور وزیر جنگ
09:50ٹیٹھ ایکسیت معاملے کے لئے موضوع نہیں
10:04پاک بحریہ جنگی تیاریوں کا تسلسل برقرار رکھے گی
10:08بحری سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے جدید ہتھیاروں
10:11اور ٹکنالوجی کا حصول نہ گزیر ہے
10:13نیول چیف ایدمریل نوید شرف کا پاک بحریہ کی کمانڈ ان سٹاف کانفرنس خطاب
10:17کہاں ملکی بحری سرحدوں کے دفاع کے لئے
10:20پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریاں اتمنان بخش ہیں
10:23کانفرنس میں بحری شعبے کو درپیش روایتی اور غیر روایتی خطرات
10:27اسٹریٹیجک چوک پوائنٹس پر سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ
10:32خطے میں امن و استحکام اور بحری سلامتی میں
10:34پاک بحریہ کی قلیدی کردار پر روشنی ڈالی گئی
10:47اسلام آباد اور راول پنڈی میں تیسے روز بھی
10:50موسرہ دھار بارش ایک سو پینٹس میلی میٹر بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند
10:54مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں داخل لوگ گھروں میں محصول
10:58گلیا اور سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل گاڑیاں ڈوب گئیں
11:01راول پنڈی سے سلام آباد جانے والی ہائے وے پر بھی گاڑیوں کی قطارے لگی رہی
11:05جہلم اور سرائے عالمگیر میں بھی بارش سے نشیب علاقے زیرہ
11:08برساتی نالوں میں تغیانی سے قریبی آبادیوں کو خطرہ
11:14موسیقی
11:30کراچی متاثر سندھ حکومت کے زیرے تسلط نہیں چل سکتا
11:34پیپلز پاچی کی نائنصافیوں سے محرومیاں بڑھیں
11:37ملک کو بجانے اور چلانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس اور باقیار بلدیاتی نظام کے لابا کوئی آپشن نہیں
11:43طفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
11:45ہماری پارٹی میں بھلے اختلافات ہوں لیکن صوبوں کی بات پر ہم ایک ہیں
11:50ملک نظام میں تبدیلی کی باتیں جہاں سے ہو رہی ہیں
11:53پی پی قیادت وہاں گلہ کرے
11:55ترجمان سے نکومت سادیہ جاوید کہتی ہیں
11:57سندھ کی تقسیم کے خواب دیکھنے والے جان لیں
12:00صوبے کی سرحدیں ناقابل تقسیم ہیں
12:02آٹیکل 141 کی من پسند تشریح کرنے والے
12:05اپنی قانونی معلومات درست کریں
12:08کراچی کی چابی مانگنے والے یاد رکھیں
12:10عوام اب بلیک میلنگ میں نہیں آئیں
12:12کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کاروائی
12:15ڈیفنس پیس ٹو میں یوم اعزادی کے سٹال پر فائرنگ میں ملوث
12:18تین دشت گرد گرفتار
12:20ڈی آئی جی غلام اسپر محصر کہتے ہیں
12:22تینوں ملزمان تو کرنگی کاؤز وے کے خریب سے پکڑا گیا
12:26گرفتار دشت گردوں میں زفر علی فراز اور سجاد شامل ہیں
12:29ایس ایس وی ایفان بہادر کا کہنا ہے
12:31گرفتار دشت گردوں نے اب تتعلق کال ادم
12:33ایس آر اے سے بتایا ہے
12:35ان کا مقصد کراچی میں افراد افری پھیلانا تھا
12:50ہمیں انصاف کی امید نہیں لگ رہی
12:52وزیر آزم سے اپیل ہے کہ ہمیں انصاف دلائیں
12:54مقتول میر رضا کے والد میر حسین کا کہنا ہے
12:57کہ بائیس روز ہو چکے
12:58مزید پانچ چھے روز میں سمت نظر نہ آئی
13:01تو بڑا فیصلہ کرنے والے ہیں
13:03سوچیں اگر طلبہ اور تاجر ایک ہو گئے
13:05تو اعتجاج کہاں جائے گا
13:06نئی تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم سوالات رکھ لیے
13:09تفتیشی ٹیم بتائے کہ میر رضا کیس میں رکشے کا کیا کردار ہے
13:12وزیر اعلیٰ اب تک تازیت کے لیے نہیں آئے
13:15میر رضا کے قاتلوں کے ادم گرفتاری کے خلاف
13:17تاجروں کا اعتجاج
13:19گل باہر سینرٹری مارکیٹ کے تاجروں کے اعتجاج
13:21میں میر رضا کے والدین بھی شریف ہوئے
13:34تمام شبوں کو ٹیکس نیٹ ملانے کے لیے
13:36حکومت کو جو اقتامات کرنا پڑے کرے گی
13:38وزیر خزانہ محمد اورنزیب کا چھوٹے دکانداروں کے لیے
13:42ٹیکس ایپ سکیم کے اجرہ کی تخریف سے خطاب
13:44کہا اگر کوئی یہ کہے کہ وہ ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتا
13:47تو یہ نظام نہیں چل سکتا
13:49وزیر ملکت بلال اذر کیانی نے کہا
13:51کہ ان دکانداروں کے لیے
13:53جن کی فروغ سالانہ بیس کرو روپے
13:55یا اس سے کم ہے
13:56وہ ٹیکس نیٹ میں نہیں ہیں
13:58ٹیکسی رقم ڈیکلیر شدہ
14:00یا سیل کا ایک فیصد ہوگی
14:01ہر دکاندار کو پلیٹ کا سوفٹ ورجن مل جائے گا
14:05جس دکان کے باہر یہ پلیٹ ہوگی
14:07ایف پی آر پوچھ گش نہیں کرے گی
14:08شیرمن ایف پی آر نے کہا
14:10چھوٹے تاجر لمبے چھوڑے فارم کی وضعت سے
14:12سسٹم میں نہیں آتے تھے
14:13اب وہ تاجر ایپ کے ذریعے سسٹم میں شامل ہو سکتے ہیں
14:25منشاعت کے خاتمے کے لیے
14:27بلکستان میں سیکیروٹی فورسز کی موثر کاروائیاں
14:29پشین کے علاقے یاروں میں منشاعت تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپا
14:3333,600 کلو منشاعت تعلق کر کے فیکٹری مسوار کر دی
14:37فیکٹری سے برامت
14:38بڑی مقدار میں آئے سمیں دیگر منشاعت کی تیاری میں
14:41استعمال سامان بھی برامت ہوا
14:42برامت ہونے والی منشاعت کی مالیت تقریبا 27 کروڑوں روپائے ہیں
Comments

Recommended