00:00حضور نے فرمایا اگر تم نے کسی شخص کی ایسی جگہ توہین کی جہاں اس کی عزت بنی ہوئی تھی
00:07تم نے کسی کو ایسی جگہ رسوا کر دیا جہاں اس کی عزت
00:11کسی نے آپ کے سامنے آکے کسی آدمی کی تعریف کی تو نہیں نہیں تمہیں نہیں پتا میں بتاتا ہوں
00:15حضور فرمانے لگے اگر تم نے کسی شخص کی ایسی جگہ توہین کی جہاں اس کی عزت بنی ہوئی تھی
00:21تو رب بھی تمہیں اس جگہ رسوا کرے گا جہاں تمہاری عزت بنی ہوئی ہو
Comments