00:00جمعہ کا دن کتنا مبارک دن ہے اور اس دن سبحان اللہ اس کا مرتبہ اتنا بڑا ہے
00:06علماء فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن اگر کوئی ایک نیکی کرے تو اسے ستر نیکیوں کا ثواب ملتا
00:12تو ہمیں اس دن تلاش کر کر کے نیکیاں کرنی چاہیے
00:17ہو سکے تو جمعہ کے دن سورہ یاسین پڑھیں
00:19سورہ کحف پڑھنے کے تو بہت سارے فضائل ہیں
00:22احادیث میں یہ مضمون ملتا ہے کہ جو جمعہ کے دن سورہ کحف پڑھے
00:28ایک جمعہ کو پڑھے تو اگلے جمعہ تک اس کے لئے نور کر دیا جاتا ہے
Comments