Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:13موسیقی
00:22دیکھ رہا ہوں کہ تو مجھ سے پھر سے تو نہیں کچھ چھپا رہا
00:28یہ تمہیں مجھے زندگی میں کہاں آگے کھڑا کرتی
00:32ہو جاتے ہیں بھرد بے وفا
00:43آ جاتی ہے دوسری عورت زندگی میں
00:46ٹکٹ بیویاں یہ تو نہیں کرتی جو تم نے کیا
00:51وفاداری تو صرف کتے میں ہوتی ہے بینہ جی
00:55انسانوں میں نہیں ہوتی
00:56اسے طلاق دینے کے بارے میں سوچ رہے تو مت سوچ
01:00اسے قتل کروانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں
01:05اسے مٹی نے ملا دی اس نے
01:12بیو بیوی کے رشتے کا پاس تک نہیں رکھا
01:19نہ میرا سوچا نہ آپ کا نامر خاندان کی عزت کا
01:25بچوں کا میری سوچا اس نے
01:29تو بین کی سوچوں اس کے بارے میں
01:33بین کی اپنی عزت کے بارے میں سوچوں گا
01:38اگر اس کا گناہ تو میں کیوں گناہ کار کرے
01:47عزت سے مر کے کوئی شہ نہیں ہوتی باجی
01:51انسان نے جنگیں لڑھیں عزت کی خاطر
01:54یہ جنگ نہیں ہے
01:55جنگ ہی ہے باجی
01:58جنگ ہی ہے یہ
02:01جب پودھے میڈیا میں خبریں چھپے گی نا میرے خلاف
02:04اور سم لوگ مائک نے لے کے میرے پیچھے بھاگیں گا
02:06اور مجھ سے پوچھیں گے
02:07کہ چودہ سال بعد
02:10بیوی سمزی والے کے ساتھ کیوں بھاگ گئے
02:12تو کیا جواب دھوں گا ان کو
02:15تب نتا چلے گا کہ یہ جنگ ہی ہے
02:24جہاں انتے کو لاغی ہے
02:29ایک اور گناہ کرنے دے
02:33اس اجازت کی خاطر
02:35بس
02:38میں مجھ سے کیوں پوچھ رہا ہے
02:42اسے تجھے بغیر کب کچھ کیا ہے بے آج تک
02:46آپ کی اجازت کے بغیر کبھی کچھ نہیں کیا میں نے
02:52اسے لیے پوچھ رہا ہوں
03:01اسے لیے پوچھ رہا کریں گا
03:03اور باتای مجھے
03:35اسے لیے پوچھ رہا ہے
03:45مجھے
03:46اسے لیے پوچھو
03:57ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
04:16چلنا ہے
04:18تو یہاں کیوں پڑا ہوئے تو یہ کتنی بار کا اپنے گھر جا
04:22سالا جاؤں گا خیر
04:23پتا کہاں جانا ہے
04:25اندر جا کے آرام کر رجا
04:27اٹھ کیا اسے
04:28تو کر رہا ہے آرام
04:32نہیں
04:35پیرے قسمت میں آرام کہاں ہے
04:38تو کانٹوں کے سیج پہ کھڑا ہے
04:39تو میرے لیے کیوں پھول بچھا رہا ہے
04:42پیٹھا ہوں میں بھی
04:44سونا ہوگا تو یہیں سوچوں گا
04:46تجھے گالی دینے کو تلچا رہا میرا
04:48گالی کے جواب گالی سے ہی دوں گا
04:50لیکن اس وقت نہیں
04:52ابھی تو ہوش میں نہیں ہے
04:53گالی بھی دے گا نہ سن لوں گا میں
05:14میری جان خوئی کیا ذاپ لگا گیا
05:22ساری زندگی عبادتیں کرنے کے بعد
05:28اس عمر میں آکے میں
05:33قتل کیلئے استخارک کرو
05:42وہ بھی اس کی بیوی کے قتل کیلئے ہیں
05:53ایسی کیا عجیب بات کہتی تمہارے بیٹے میں
05:58لوگ عزت کیلئے کیا کچھ نہیں کرتے
06:04سرا سوچو تو سہی
06:07کیا کیا ہے بینہ نے تمہارے ساتھ
06:12اس نے صرف تابش کے مو پر کالک نہیں پھیری
06:17وہ ہارے مو پر بھی پھیرتی ہے نفیسہ
06:22جب ساری دنیا میں اس کی کرتو چلیں گے
06:27تو چھپتے پھیروگی نا تم بھی
06:31چلو
06:33تم تو چھپ بھی لو
06:37بیٹھیوں کا کیا کروگی
06:42شاسیا ناسیا کا سوچا ہے کچھ
06:46ان کے سسرال والے جینا حرام کر دیں گے ان کا
06:51لوگ تھو تھو تو بات میں کریں گے
06:55تھٹے مار کر ہسیں گے تمہارے بیٹے اور بوں پہ
07:01بیٹھ کر سوچو آرام سے
07:05یہ بات صرف تابش کی حصد کی نہیں ہے
07:12خاندان کی حصد کی ہے
07:19عزت کیلئے مارتے تھے لوگ
07:25یہ بھی ایک ایسے ہی اندھا قتل ہوگا
07:32اور اس اندھے قتل سے عزت بچ جائے گی کیا
07:44ماجی یہ سلا دیا اپنے میری خدمتوں کا میری قربانیوں کا
07:49کہ اب میرے قتل کے لیے استخارہ کریں گیا
07:53اپنے بیٹے کو اجازت دے دیں گی کہ مجھے مروا ہی ڈالے
08:01ماجی اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر پوچھئے نا
08:06جو میں نے کیا ہے اس میں قصور بینہ کا ہے یا آپ کے بیٹے کا
08:18موسیقی
08:19موسیقی
08:19موسیقی
08:23موسیقی
08:29موسیقی
08:31موسیقی
09:01موسیقی
09:06موسیقی
09:09میرے گھر میں آج تمہاری پہلی رات ہے
09:12اس لئے کچھ باتیں میں تمہیں آج ہی بتا دینا چاہتی ہوں
09:19موسیقی
09:21بیٹے کی ضد پر بیار لائیوں میں تمہیں
09:25موسیقی
09:25ورنہ سوچا تو یہ تھا کہ پہلے دونوں بیٹیوں کی شادی کروں گی
09:29پھر بیٹے کو بھی آوں گی
09:33موسیقی
09:35موسیقی
09:36لیکن بیٹے کو نا نہیں کہہ سکی
09:40اسے کبھی نا کہا ہی نہیں
09:44موسیقی اس کی پسند بن کر اس گھر میں آگئی ہو تو کچھ باتوں کا دھیان رکھنا
09:49موسیقی
09:50اس کی دو جوان بہنیں ہیں غیر شادی شدہ
09:57ایسی کوئی حرکت نہ ہو جس کی وجہ سے میرا سر چھکے
10:08اگر میں تابش کو کہہ دوں کہ تمہیں بھول جائے
10:12تو اس کی یہ مجال نہیں ہو سکتی کہ وہ میری حکم دولی کرے
10:18اس لئے کبھی یہ مت سمجھنا کہ ماں کو بھول کر وہ تمہارا ہو جائے گا
10:26وہ میرا کلمہ پڑھتا ہے
10:30اور مرتے دم تک انشاءاللہ میرا ہی کلمہ پڑھتا رہے گا
10:35اس لئے کبھی ماں اور بیٹے کے بیچ میں آنے کی کوشش مت کرنا
10:42اس کی جڑ کاٹو گی
10:45تو اس پہ پھل کبھی نہیں آئے گا
10:48میری بیٹیوں کا میکہ ہے وہ
10:53اور میرے بڑھاپے کا سہارا
10:56اور یہ حقیقت کبھی نہیں بتلے گی
11:00اس لئے بہن بھائی کے بیچ مت آنا
11:03نہ ہی ماں اور بیٹے کے بیچ
11:07چھت بننا
11:10درار نہیں
11:16میں آپ کو
11:19ماں جی کہوں خالہ یا پھر آنٹی
11:25وہ کہنا جس کے تقاظوں کو پورا کر سکتا ہوں
11:32ماں جی میں
11:32دابش کی بیوی بن کر تو آئی ہوں
11:34لیکن آپ کو آپ کی تیسری بیٹی بن کر دکھاؤں گی
11:40جیتی رو
11:43سادہ سوہاگن رو
11:47دودھوں نہاؤ پوتھوں پر رو
12:17سوہاگن رو
12:30اسلام علیکم
12:33علیکم السلام
12:35اس وقتیاں کیا کر رہی ہو
12:37میں آپ کے لئے ناشتہ بنانے کے لئے آئی ہوں
12:40دابش کہہ رہا تھا کہ آپ تحجد کے بعد ضرور کچھ نہ کچھ کھاتی ہیں
12:48دیکھا
12:50کتنا خیال ہے میرے بیٹے کو میرا
12:55دو دن ہوئے تمہیں ابھی یہاں آئے بے
12:58تیسرے دن اس نے ناشتہ بنانے کے لئے بھیج لیا
13:02نہیں نہیں
13:02اس نے نہیں کہا
13:03میں خود آئی ہوں
13:06میں نے آپ کو ماں جی کہا ہے تو بیٹی تو بن کر دکھاؤں گی
13:11دو دن ہوئے ابھی تمہیں آئے بے
13:15کیا تمہیں گھر کے کاموں پہ لگا دوں
13:17وہ بھی اپنے ناشتے کے لئے
13:19اس وقت تمہیں خدمتوں پہ لگاؤں گی تو دنیا باتیں بنائے گی
13:23میں تو آپ کی خدمت کر کے آپ کی دعائیں لینے آئی ہوں
13:27تحجد پڑھتی ہے نا آپ
13:28مجھے بڑے اچھے لگتے ہیں تحجد پڑھنے والے لوگ
13:31امی بھی پڑھتی ہے نا
13:31میں سوچتی ہوں میں بھی پڑھا کروں گی
13:35آئے گا
13:37تحجد پڑھنے کا وقت ہی آئے گا
13:41بہت وقت پڑھا ہے
13:43اور ابھی تو ذمہ داریاں ہیں
13:49کیا لاؤں آپ کے لئے
13:52بہتنا کہہ رہی ہوں تو چلو چائے اور دو رسک لیاؤں
13:55وہ ایک خال لگتے ہیں
13:57جی
13:57پتہ نہیں تمہیں اب باوچھے خانے میں چیزوں کا کچھ پتہ بھی ہے یا نہیں
14:02پاسہ تو لگی جائے گا پاوچھے خانے کونسا بزار ہے کے راستہ نہیں بتا لگے گا
14:05میں کر لوں گی
14:12دیکھو سرا کیسی بات کہہ گئی
14:31دیکھو سرا کیا
14:43موسیقی
14:45بہاو بہابی آپ یہاں گا
14:48بھوک لگتی تو مجھے بتا دیتی آپ
14:50ایسے آپ کو اتنی سبح سبح بھوک لگ جاتی ہے
14:52نہیں نہیں میں تو ماں جی کے لیے چاہے بنانے آئی ہوں
14:55وہ تحجت کے وقت ناشتہ کرتی ہے
14:58یعنی آپ ان کے لیے ناشتہ بنائے کریں گی
15:01سبردست
15:01یعنی میری ڈوری ختم
15:05بہت اچھا ہوگی
15:06اچھا شازی
15:07وہ رس کان پڑے میں
15:08رس
15:11یہ
15:14بھاگ
15:17اوہ بھاگی آپ کو ناشتہ بنا کے دے رہی ہے
15:20پتہ ہے
15:22تم تو ہو سدھا کی کام چور
15:25جاؤ
15:26سو جاؤ جا کے
15:28بہو نے کونسا روز کرنا ہے
15:30چار دن بعد تمہیں ہی کرنا ہے یہ سب کام دوبارہ
15:33جاؤ
15:38دو چمچی نہیں ڈالنا بہو
15:41اور ایک لاز پانی بھی دیتا مجھے
15:42جی
15:43ماں جی
15:46بیسے میں کوئی کام چار دنوں کے لیے نہیں کرتی
15:52یا تو کرتی نہیں ہوں
15:53یا اگر کرتی ہوں تو پھر پوری طرح کرتی ہوں
15:57اب میں نے آپ سے آپ کے ناشتے کی ذمہ داری لیا ہے نا
16:00آپ دیکھئے گا آپ کو اپنے ناشتے کے لیے کبھی کسی سے نہیں کہنا پڑے گا
16:07دیکھتے ہیں
16:09شروع شروع میں میں نے بہو کو بہت بڑی بڑی باتیں کرتے دیکھائے
16:13چار دن بعد برطن پٹک رہی ہوتی ہیں یہاں ماں
16:23موسیقی
16:44کتنی بار کہا ہے میں نے کہ یہ بہودہ چیزیں مت بنایا کرو
16:50مانچی آپ
16:54دو جوان بیٹیاں ہیں میری گھر میں
16:56آتے جاتے ہوئے ان کی نظر پڑے گی سب پہ
16:58تو کیا سوچیں گی بھائی بھاپی کے بارے میں
17:01چھے مانچی وہ تو
17:04ویسے ہی بنا دیا تھا
17:06میں مٹاتی ہوں
17:07اب تو ہو گئی نا شادی
17:10شادی سے پہلے کے نہیں ہوتے یہ سب چونچلے
17:14کب تک بناتی رہو گی اپنا اور اپنے خسم کندلیاں
17:17لپسٹک سے
17:18ماں جی میں نے تو بنایا بھی نہیں تھا
17:20یہ تابش نہیں بناتی ہے
17:30باتا نہیں کیا ہو گیا اسے
17:32پہلے تو ایسا بغیرت نہیں تھا
17:35بہرحال
17:36آئندہ نہ دیکھو میں اس چیشے پہ یہ سب
17:39بتا دینا تابش کو بھی
17:41جی
17:43یہ
17:44شال اس طریقہ دو مجھے عشاء کے بعد
17:46ملاد میں جانا ہے پڑا اس میں
17:48جی ٹھیک ہے
17:50ماں جی
17:50یہ اس میں سراخ ہے
17:52ہن
17:53یہ دیکھیں
17:54یہ کیسے ہو گیا
17:56یہ ستیا ناز جائے ان کیڑوں کا
17:59میری نئی شال کھا گئے
18:01ماں جی میں آج ہی آپ کے علماری کی صفائی کرتی ہوں
18:03دوائی ڈال دوں گے نہ باقی کپڑے بچ جائیں گے
18:05باقیوں کو چھوڑو یہ میری نئی شال ہے
18:08اچھا
18:09آپ میری شال پہن جائے نا
18:11آپ نے ابھی جانا ہے میں لاتی ہوں ایک ملت
18:22یہ دیکھیں
18:23یہ صحیح رہ گی
18:27اچھی لگ رہی ہے
18:29بوڑی بیوہ اور ہے تمہیں
18:31یہ سرک شال پہن کے جاتی ہوئے اچھی لگوں گی
18:35دوسری دے تو کوئی
18:36ہو یہ کہاں لکھا ہے
18:39کہ لال رنگ صرف جوان اور سوہاگن عورتیں پہنتی ہیں
18:42ماں جی جو چیز تین میں ہے ہی نہیں وہ نہ کیا کریں
18:45ایسی پھر خامخواہ مسئلے پڑتے ہیں
18:47دیکھیں نا اچھی لگی
18:52ہاں
18:52ویسے ماں جی
18:54تابش کے اببہ تو
18:55قربان ہوتے ہوں گے آپ پہ
18:57جیسے تابش مجھ پہ ہوتا ہے نا
19:01تمہاری انہی باتوں کی وجہ سے بگڑ گیا ہے وہ
19:15اب کیا رہ گیا بینہ کسی وقت بھی آ جائیں گے وہ
19:18بس ماں جی ہو گیا
19:20بس دہی پھلکیاں تیار کری تھی
19:22اب بس چائے رہ گئی یہ
19:23باقی تو ہو گیا سب
19:27یہ برتن کسی ہیں
19:29میرے جہیز کا سیٹ ہے ماں جی
19:33کیوں
19:35میرے برتن کھاں گئے
19:37ماں جی وہ
19:38اس کی چھے پلیٹیں ہی نہیں پوری ہو رہی تھی
19:39اور ایک پلیٹ کا تو کونہ بھی جڑھاوا تھا
19:42ایسے اچھا نہیں لگے گا نا
19:43مہمانا کے آگے وہ برتن رکھتوں
19:49اچھا
19:51ہاں ٹھیک ہے یہ بھی
19:53اچھے ہیں
19:55چلو
19:55نازیا کا ہے
19:57وہ نہانے گئی ہے بس ابھی ان کو تیار کر دی
20:01تیار کیا کرنا ہے
20:02رشتہ دیکھنے آ رہے ہیں
20:03ایسے ایسے ہی ٹھیک ہے
20:04ماں جی ضروری ہوتا ہے آج کر
20:06اور میں کوئی انہوں دھولن نہیں بنا رہی
20:08اس ہلکہ بھلکہ سا میک اپ کروں
20:09کوئی ضرورت نہیں ہے بینا
20:11ہم شریف سادے سے لوگ ہیں
20:13ایسے ہی ٹھیک ہے بس
20:14لوگ
20:15شریف سادوں کو کیا پوڑنا پہنڈنا منہ ہوتا ہے
20:17ماں جی
20:19پتہ نہیں تمہاری ماں نے کیا کھلا کے پالا ہے تمہیں
20:23ہر بات کا جواب ہوتا ہے
20:29ایسے کرے نہ
20:30آ
20:30آ
20:32پیج بھی دو نا
20:33اس کو دو دفعہ پوچھ بہتھے ہیں
20:36چائے بھی پی چکے ہیں
20:38یہ کیا گھرتیا تم نے اس سے
20:39انہوں نے این کیا پیاری لگ گئی ہے نازی عباہ جی
20:44میں نے کیا کرنایا ماں جی
20:46دیکھیں سوٹ بھی بہت اچھا لگ رہا ہے
20:48کیوں ماں جی اچھے نہیں لگ رہی میں
20:49نہیں نہیں
20:53لپسٹک کم کر دو
20:55اچھا
20:56جی
20:57اچھا چلو رہنے دو
20:59لگ گئی
21:00چلو چلو
21:01جلدی آؤ
21:02ماں جی آ بیٹھے میں لے کر آتی
21:06چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو
21:19مش
21:21وہ لڑکے والے وہ تو ہاں کہ گئے
21:26ابھی بتا گئے ہیں
21:28ہاں
21:30میرا تو دماغ ہی گھوم گیا
21:32مجھو سمجھ بھی نہیں آ رہا
21:34کیا کروں میں
21:36چلو چلو
21:37ماں جی
21:40میں نے کہا تھا نا آپ سے
21:41نازیہ با جی پیاری اتنی لگ رہی تھی
21:43کہ دل میں تو اتر نہیں تھا انہوں نے
21:45بہت بہت مبارکو
21:46بہت مبارکو
21:48بس ایک پریشانی کی بات ہے
21:53کیا
21:57پندرہ دن میں شادی کا کہہ رہے ہیں وہ
22:00لڑکے کی چھٹیاں ختم ہو رہی ہیں
22:03واپس جائے گا وہ
22:05اب نہ ہوئی تو پھر تین سال بعد ہی ہوگی شادی
22:11پندرہ دن میں
22:14یہ کیسے ہوگا
22:16یہ تو میری شادی کا کرزہ بھائی کھاں ہی کھڑا
22:23یہ تمہا ممکن ہے
22:37چھے لگتا ہے منہ ہی کر دیں گے لڑکے والے
22:42وہ کہہ رہے تھے اس دفعہ انہیں شادی کر کے بھیجنا ہے لڑکے کو
22:50ماں جی آپ پلکل پریشان نہ ہو
22:53آپ بس ہاں کریں
22:55میں اور تابش کر لیں گے کچھ نہ کچھ
22:59کیسے کر لوگے کچھ نہ کچھ
23:02کہاں سے ہیں گے کپڑے زیور باقی سب چیزیں
23:05دیکھیں
23:06کپڑے زیور فرنیچر
23:08جہاز کا سامان میرا سارا پڑھا ہے
23:10آپ نے آپ نے نازیہ باجی کو جو بھی دینا ہے
23:16بہو کی یہ جہاز سے میں بیٹی بیاد ہوں
23:20نہیں بھائی
23:22کتنے ارمان سے دیوں گے
23:24تمہارے ماں باپ نے وہ چیزیں
23:27نہیں نہیں
23:28ماں جی
23:31چیزیں کچھ نہیں ہوتی ہیں
23:34ضرورت بڑی ہوتی ہے
23:35اور اس سے بھی بڑا ہوتا ہے رشتہ
23:39میں اپنی خوشی سے دے رہی ہوں نا
23:41اور دیکھیں اگر آپ نہیں لیں گی نا
23:43تو میں سمجھوں کہ آپ مجھے اپنی تیسری بیٹی
23:45سمجھتی نہیں ہیں بہو ہی سمجھتی ہیں
23:48اور دیکھیں
23:49سارا کمرہ بڑا پڑا ہے چیزوں سے
23:51ابھی آدھا سمان تو امی ابو کی طرف پڑا ہوا ہے
23:53کسی کام آ جائے گا
23:55اچھی بات ہے نا
23:57آپ بلکل پریشان نہ ہوں
23:59بس ہاں کر دیں
24:01اور آپ نازیہ باجی کی شادی کی تیاری
24:03شروع کریں بس
24:12اتنا کھلا کھلا ہو گیا نا کمرہ
24:15تمہارے گھروادے دیکھیں گے تو کیا کہیں گے
24:18کیا کہیں گے
24:19میری چیزیں ہیں میں جس کو مرضی توں
24:21انہیں اس سے کیا
24:24وہ تو سہی ہے نکند
24:26میں تو تمہارے آگے نظریں نہیں اٹھا سکتا
24:28تو اچھی بات ہے
24:30میرے سامنے نظریں جھکا کے ہی رکھو تو بہتر رکھا
24:34نہیں بینا یہ
24:35میری ذمہ داری تھی تمہاری تو نہیں تھی
24:38میں ہی نہیں نبھا سک اپنی ذمہ داری
24:42تابش
24:43ماں جی بھی شرمندہ
24:44گھوم رہی ہے
24:46تم بھی جذباتی ہو رہے ہو
24:47ایسا کیا کر دی ہے میں نے جو کوئی اور نہ کرتا
24:51اور میری اور تمہاری ہم دونوں کی ذمہ داری تھی نا
24:55اور اگر تم اپنی ماں اور بہنوں سے پیار کرتے ہو
24:58تو میں انہیں تم سے زیادہ کرتی ہوں
25:01حساب براب گئے
25:05ماں جی یہ دیکھیں نا آپ کا بیٹا کس طرح کی باتیں کر رہے ہیں سنیں زنا آپ
25:19تابش کے اب بہ زندہ ہوتے ہیں
25:23تو انہیں بہت ناز ہوتا اس کے انتخاف پر
25:28میں تمہارے لئے ایسی بہو نہیں لاسکتی تھی تابش
25:32بس بس ماں جی
25:34اب بھار کچھ نہ کہی گا نہیں تو میں بھی جذباتی ہو جاؤں گی
25:45موسیقی
25:46موسیقی
25:51موسیقی
25:58موسیقی
26:12اللہ کیونکہ
26:14اللہ کیونکہ
26:16اللہ کیونکہ
26:18اللہ کیونکہ
26:27مصدر محمد
26:30محمد
26:30محمد
26:30محمد
26:31ساتھ
26:33محمد
26:35اللہ اتنا بڑا دیر سب کو دے
26:37بس مجھے
26:38بس
26:39نہ تو آپ ان سے آج اسی بات کریں
26:41اور نہ آئندہ کبھی کیجے گا
26:43میں بیٹیوں کا شکریہ ادا نہیں کرتی
26:46بس
26:47اللہ اتنا بڑا دیر سب کو دے میری بیٹی
26:52اللہ اتنا بڑا دیر سب کو دے
27:05اللہ دے کمو ستا ہوں
27:16ہاں ہم نے بھی تین لگائے تھے
27:22کوئی بات نہیں کر دوں گا
27:24ابھی تو تم گئے تھے
27:25آہ بھی گئے ہو
27:29میرا پہلا لاکھ
27:32ہو گیا سودا
27:33وہ بھی گیا اور پیسے بھی مل گیا
27:36چلو چل کے ماں جی کو بتاتے
27:39بتا دوں گا ماں جی کو
27:40تم پیسے تو رکھ لو
27:42پہلا لاکھ آیا ہے
27:43ماں جی کی چل کے جولی میں رکھو چلو
27:45بینہ
27:47تمہارے بغیر یہ پیسے کیسے کمال
27:51زیادہ مکھن لگانے کی ضرور نہیں
27:53چلو
27:54اکڑا
28:11مبارک ہو
28:13بیوی کو ہی دے تو
28:15کیوں بیوی کو کیوں دے گا
28:17آپ کا بیٹا ہے پہلا لاکھ کما کر لائے تو آپ کو دے گا
28:19اور سب کچھ ماں جی آپ کی دعاوں کی وجہ سے ہی تو ہوا ہے
28:23ماں کی دعاوں سے کہاں ہوتا ہے یہ سب
28:26بیویوں کی محنت سے ہوتا ہے
28:28اور تم کیوں احساس دلاری ہو اسے
28:29جب خود کسی بات کا احساس نہیں ہے اس پتو
28:32میں نہیں لوں گی یہ
28:33اٹھاو
28:34ایک روپیا نہیں لوں گی اس سے
28:43آپ پہ سب کچھ قربان
28:44سب کچھ نرسان
28:47اب کہیں ایک دن نا بیوی کو بھی ماں پہ قربان نہ کر دینا
28:53دیکھا ماجی
28:53حساد یہ نا میں نے آپ کو
28:55یہ جو آپ کو بیٹا ہے نا
28:56ہر وقت آپ پہ رولاتا رہتا ہے بس
28:57اور اتنا بے فیض اور بے وفا ہے
28:59کہ دیکھیں پہلا لاکھ آیا تو آپ کو بھول گیا
29:02اب دوسرا لاکھ آئے گا تو مجھے تو لگتا ہے بیوی کو ہی بھول جائے گا
29:04تو بہت کرو یا
29:06یہ بھولک کرپن صرف ماں کی قسمت میں ہوتا ہے
29:10بیویوں کو کام بھولتے ہیں لڑکے
29:13چلو بٹھاؤ اسے پیروں میں رکھ دیا رسکلا کے
29:20اچھا ماجی بابی یہ تڑکہ لگانا بند کرے نا
29:23دال کو آج کہیں باہر چلتے ہیں سب کچھ باہر چکھا کر آتے ہیں
29:26ہاں
29:27لکھ پتی ہو گیا آپ کا بیٹا آپ دالے والے نہیں کھلائے گا ہمیں
29:30اور کیا
29:31دالے کھلانے میں ہی جائے گا تمہارا یہ لاکھ
29:33ایک لاکھ جائے گا تو دس آئے گا نا
29:35آمین
29:37اچھا چلے نا باہر چلتے ہیں سب
29:38شازیا کرو بولیں
29:39چلے نا ماجی
29:40چلے نا کھائیں گے
29:41پسند دانا آپ کو
29:45شازیا
29:46چلو
29:55آری
29:57بابش آیا نہیں ہی تک گاڑی لے کے
29:59مہا جی دو چکر تو لگیں گے سارا سمان ہے گھر میں لے جانے میں
30:04ابھی شازیا کو لے کر گیا ہے
30:05اگلے چکر میں ہمیں بھی لے جائے گا
30:11انا کھا شکر ہے اس نے یہ دن دکھایا
30:15چھوٹے گھر سے بڑے گھر میں جا رہے ہیں
30:19اپنے گھر میں
30:21شکر اللہ
30:33سمی کیا ہوا ہے
30:37کچھ نہیں مانجی
30:39ایسے بس
30:41یہ گھر یاد تو بہت آئے گا
30:45اسی گھر میں بیاء کر آئی تھی نا میں
30:50دو سال ہوئے تو میں اس گھر میں آئے بھی
30:52دس سال سے رہتی ہوں میں اس گھر میں
30:54میں تو نیروری سے چھوڑتے ہیں
30:58اللہ پر شکر ادا کرو اس نے اپنا گھر دیا ہے
31:02جی مانجی شکر تو بہت ادا کرتی ہوں
31:07بس کبھی کبھی دل درنے لگتا ہے
31:11اس چھوٹے سے گھر میں
31:13ہمارے بیچ کوئی فاصلہ نہیں تھے
31:18جب گھر بڑے ہو جاتے ہیں
31:19تو صرف کمرے ہی دور نہیں ہوتے
31:24دل بھی دور ہو جاتے ہیں
31:25لا
31:27میان آجتا ہے تمہاری انگلی پہ
31:30پیچھے کون رہ جاتا ہے جسے فاصلہ ہوگا تمہارا
31:32نہ چھنا لے وہ میری انگلیوں پہ
31:52چھوٹے
31:54ماں جی آواز دے دیا کرے نا آپ بھی یہ لے
32:01اب تو یہ سب کام کرنے چھوڑ دو بھی نہ
32:04اب تو اتنے ملازم ہے گھر میں
32:08آپ کی جوتیاں سیدھی کر کے ہی تو سب کچھ ملتا ہے مجھے
32:11آپ کی خدمت کرنی کیسے چھوڑ دو
32:24رے جیسے ت perfume نہیں ظا جہا کچھ
32:29چاجے جیسے تج Mong Deutschlandرے
33:11موسیقی
33:18اور اگر ماں جی نے کہہ دیا
33:21کہ بروادو اسے
33:24تو تابش
33:27پھر کونسی چیز سامنے آر بنے گی
33:32اگر سارے اشارے
33:35سارے استخارے
33:37اس کے خلاف آئی جاتے ہیں تو
33:43کیا تو بروادے گا پھینہ کو
33:49ٹھیک ہے نو
33:52آج اس تخارہ کریں گی
33:57اگر اشارہ آگیا تو
34:02نیتا کی قسمت
34:09موسیقی
34:11موسیقی
34:13موسیقی
34:22موسیقی
34:23موسیقی
34:44یاوکم
34:54میں تو سوئی ہی نہیں اس دخارہ کیا کرتی
35:08مگر تاوش میں بینہ کو نہیں مروا سکتے
35:25اس نے بہت خدمت کی میری
35:32مجھے اس سے کوئی شکایت نہیں
35:39ہاں
35:42بھٹک گئی ہے
35:46مگر بھٹکنے والے کو گمراہ کہتے ہیں
35:53گناہگار ہونے میں بہت وقت لگتا ہے
36:04آپ کنا چاہ رہی ہیں کہ
36:09میں اپنی مرضی سے کچھ بھی کروں
36:18ہاں
36:23اپنی مرضی سے جھو چاہو کرو
36:31تمہاری عزت رول کر گئی ہے نا
36:37تم بیع کر لائے تھے
36:40تم تیہ کرو
36:46تمہاری بچوں کی ماں ہے
36:55تم تیہ کرو
36:59اور اگر کچھ خلط کرنے کا ارادہ کر بھی لو
37:06تم مجھے نہ بتانا
37:18آپ
37:21روک تو نہیں گئی نا مجھے
37:26میری روکنے سے رک جاؤ کے
37:33میری روکنے سے رکھوں
37:49تو میں مرچاو کا
38:36موسیقی
38:37موسیقی
38:39موسیقی
38:48موسیقی
38:55موسیقی