00:00اسلام علیکم فرینڈز میرا نام ہے حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں ہم حسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ
00:05رہے ہیں گاڑی ہے دپال ایسو سیون
00:07تو اس کے اندر یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ کسٹمر کو یہ شواتا ہے ان کی جب ایسی اون
00:12کرتے ہیں گاڑی کا
00:13تو وہ آواز وائیبریشن اتنی زیادہ ہوتی ہے جو ایریٹیٹ کرتے ہیں کسٹمر کو
00:20جو ہے نا وہ اب نورمل نوائز آتی ہے گاڑی جب کہ ہم اندر بیٹھے نا گاڑی کے اندر
00:24تو آپ کو جو ہے نا وائیبریشن اتنی زیادہ محسوس ہوتی ہے گاڑی کے اندر کے جو ہے نا وہ
00:30کوئی چیز
00:30بہت زیادہ کھڑکری ہے گاڑی کے ساتھ تو ابھی ہم نے اس کی نا گیس ریکاور کر لی ہوئی ہے
00:36ورنہ میں آپ کو دکھاتا ہے اس کے اندر آواز بہت زیادہ ہے تو ابھی میں آپ کو انشاءاللہ
00:41اس ویڈیو کے اندر بتاؤں گا کہ اس کے اندر جو ہے نا وہ سارا اس کو ڈسمنٹل کروں گا
00:46پروپر طریقے سے کھول کے سارا میں جو ہے نا آپ کو اس ویڈیو میں دکھاؤں گا ہم نے کیا
00:50کیا پروسیجر کیا
00:51اور اس گھڑی کے اندر کیا کیا مسئلہ نکلا جس کی وجہ سے جو ہے نا یہ وائیبریشن آ رہی
00:55تھی
00:56تو آپ نے ویڈیو کو اس ویڈیو کے ساتھ جڑے رہنا ہے اور میرے جو ہے نا چینل کو لازمی
01:01فولو کر لیں
01:01اور کومنٹ سیکشن میں جو ہے نا اپنی رائے بھی دیجئے گا
01:04تو ابھی ہم ویڈیو کو سٹارٹ کرتے ہیں
01:07تو یہ دیکھ سکتے ہیں ابھی ہم نے کمپلیٹلی جو ہے نا یہ اپن کر لیا ہوا
01:11یہاں سے ریڈیٹر کردنسر اور یہ ساری چیزیں اپن کر لیا ہیں شراؤڈ بھی اپن کر لیا ہے
01:16یہ قسم کو کیوں بیڈ نوئیز آ رہی تھی آپ دیکھیں کتنا زیادہ گند ہے
01:19اس کے اندر آپ چک کریں یہ دیکھیں میں گند نکالی جا رہا ہوں لیکن گند اتنا زیادہ لگا ہوا
01:24ہے
01:24یہ شراؤڈ کے ساتھ گند لگ رہا تھا جب فین چلتا تھا
01:27اتنی وائیبریشن آتی تھے جس کی وجہ سے جو ہے نا وہ مسئلہ آتا تھا
01:30ایسی کی پرفورمس میں بھی ایفیکٹ پڑ رہا تھا گاڑی کی
01:33جس کی وجہ سے جو ہے نا وہ ایسی کولنگ بھی نہیں پروپر ہو رہی تھی
01:36تو ابھی ہم انشاءاللہ اس کو کلین کریں گے پروپر طریقے سے اور آپ کو سٹیپ بسٹیپ پروسیجر دکھاتے ہیں
01:42یہ دیکھیں ذرا ابھی میں نے شراؤڈ بھی اس کا جو ہے نا وہ ڈسمنٹل کر لیا ہوا ہے
01:46اور ابھی بھی میں نے گند نکالا اور ابھی بھی جو ہے نا اس کے ریڈیٹر کے ساتھ گند اتنا
01:50زیادہ لگا ہوا ہے
01:51تو انشاءاللہ جو ہے نا اس کو ہم پروپر کلین کریں گے اور آپ کو جو ہے نا وہ دکھاتے
01:57ہیں
01:57کہ اس کو جو ہے نا وہ کلین کس طرح کرنا ہے
02:01یہ دیکھیں ذرا ابھی میں آپ کو ایک ٹپ دے رہا ہوں جو بھی بھائی اس کو کھولیں
02:04کس طرح تو یہ ٹیپ ان کے لیے
02:06کہ آپ نے یہ دونوں پہ نا اچھی طرح
02:08کور کر لینا تاکہ پانی نہ جائے کڈنسر کے اندر
02:10جس طرح میں نے کیا ہے
02:12اور ابھی آپ نے یہ دیکھیں شراؤٹ
02:14اگر کلین کرنا تو یہاں پر ریجسٹنس لگی ہوتی ہے
02:16اس کو بھی آپ نے کور کر لینا تاکہ
02:18پریشر سے جو ہے نا
02:20اس کے اوپر شراؤٹ کے اوپر پانی
02:22اگر ہم ڈالیں تو وہ اس کے ریجسٹنس
02:24وغیرہ خراب نہ ہو
02:25ابھی ہم جو ہے نا اس کو
02:27کلیننگ کے لیے جو ہے نا وہ لے کے جاتے ہیں
02:29اور آپ کو دکھاتے ہیں کہ ہم کس طرح کلین کر رہے ہیں
02:33یہ دیکھیں ذرا ابھی میں کڈنسر کو جو ہے نا
02:35پروپر طریقے سے کلین کر رہا ہوں
02:36سٹیٹ رکھ کے آپ چیک کر سکتے ہیں
02:38پریشر جو ہے نا پانی کا پریشر زیادہ قریب نہیں لے کے جانا
02:41وہ نائنس کی فینزز جو ہے نا وہ ٹیڑی ہو سکتی ہیں
02:44جس کی وجہ سے کڈنسر کے اندر مسئلہ آ سکتا ہے
02:46تو ابھی آپ چیک کر سکتے ہیں یہ ریڈیٹر میں کلین کر رہا ہوں
02:49تو یہ ریڈیٹر کے اندر سے دیکھیں
02:51کتنا زیادہ جو ہے نا وہ گند نکل رہا ہے
02:53ابھی ہم انشاءاللہ سارا کلین کریں گے
02:55اس کو اسٹیپس ہے
02:56اس کو بھی آپ نے اتنی ہی دور رکھے
02:58آپ نے جو ہے نا ریڈیٹر کو کلین کرنا ہے
03:01اور انشاءاللہ پھر ہم اس کو ریڈیٹر کو کلین کر کے
03:04پروپر فٹنگ کریں گے
03:05اور اس کا گاڑی کا انشاءاللہ کولنٹ بھی چینج کریں گے
03:08اگر آپ اس کا کولنٹ چینج کرنے کا طریقہ نہیں جانتے
03:11تو آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں بتائیں
03:13میں وہ بھی پروپر ویڈیو لے کے آنگا
03:15آپ کے لئے اور یوٹیوب پہ اپلوڈ کروں گا
03:18تو آپ انشاءاللہ جو ہے نا اس کو بھی جا کر دیکھ سکتے ہیں
03:22سیکھ سکتے ہیں کس طرح آپ اس کا کولنٹ چینج کر سکتے ہیں گاڑی کا
03:26ماشاءاللہ ہماری کلیننگ ہو چکی ہے کمپلیٹ
03:28تو ابھی ہم انشاءاللہ اس کو فٹنگ کرتے ہیں
03:30اور پھر آپ کو چیک کرواتے ہیں اسی گیس ہوگرہ ڈال کے
03:33اور فین کی آواز بھی چیک کرویں گے دوبارہ
03:37یہ دیکھیں یہ گاڑی ماشاءاللہ ہماری کمپلیٹ ہو
03:40چونکہ ایسی بھی کولنگ پروپر لی کر رہا ہے
03:42ابھی ہم آپ اس کے نا ٹیمبریچر گیج سے چیک بھی کروائیں گے
03:45آپ اس کی آواز چیک کر سکتے ہیں فین کی بلکل بھی نہیں ہے
03:48جتنی نورمل ہے جو نورمل ہوتی ہے وہ ہی آرہی ہے
03:50باقی بلکل ٹھیک ہے آواز وغیرہ بلکل بھی نہیں
03:58اوکی ہے بلکل
04:03چیک کر سکتے ہیں ہماری گاڑی بھی کمپلیٹ ابھی میں ریڈی مونٹ پر کر لیا گاڑی
04:07تو اس کی آپ کو کولنگ چیک کروا دا ہوں
04:10ٹیمبریچر گیج ہم نے انسٹ کی ہوئی ہے اس کے سینٹر وینڈ کے اندر
04:15تو آپ چیک کر سکتے ہیں
04:17فائیو سیلسیس اس موسم میں جا رہا ہے ٹیمبریچر اور بھی ڈیکریز ہو رہا ہے
04:22اس کا آپ چیک کریں کتنی ماشاءاللہ کولنگ اچھی ہو رہی ہے
04:30یہ اندر اور بھی زیادہ کولنگ کر رہے گاڑی
04:33گاڑی بلکل ٹھیک ہے پہلے سے زیادہ اچھی پرفارمنس دے رہی ہے
04:36اسی پر اور آواز بھی ختم ہوگی ہے فین کی
04:40ابھی ہم انشاءاللہ گاڑی کا رو ٹیسٹ کرتے ہیں
04:43رو ٹیسٹ کر کے بھی آپ کو دکھاتے ہیں گاڑی کی پرفارمنس
04:49تو یہ چیک کر سکتے بھی ہم رو ٹیسٹ پہ آئے ہوئے ہیں
04:51گاڑی کے ماشاءاللہ گاڑی بلکل ٹھیک چل رہی ہے
04:54آپ نے کولنگ بھی پورا کر دیا گاڑی کا کولنگ چینج کی ہے
04:57نیو انسٹال کی ہے اور گاڑی کے اسی کی پرفارمنس بھی بہت اچھی ہے
05:01تو کیسے لگی ویڈیو آج کی ہے آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں بتائیں
05:04تاکہ میں اور بھی انفومیٹی ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آتا رہوں
05:07جب تک اگلی نئی ویڈیو نہیں آتی تب تک اللہ حافظ
Comments