00:00اسلم روزانہ خالص دودھ کی امیر پر دکان جاتا
00:03لیکن دکاندار پانی برف اور کیمیکلز ملا کر دیتا
00:08اور پیمانے سے کم ناپتا
00:10سب سے بڑا دھوکہ پیمانے کا تھا
00:11وہ ہر بار لیٹر سے کم دودھ ناپتا
00:14اسلم کے حصے میں صرف ملاوٹ آئی
00:16دودھ مافیا کی یہ چوری خاموشی سے جاری رہی
00:19چلو اسلم ممول کا کام برف کیمیکل وائٹنر ملا کے سفید پانی
00:23پیمانے میں ڈال کر تیار ہے لے لو
00:39اب مزید خاموشی نہیں
00:41ہم اپنے بچوں کو دودھ کے نام پر زہر نہیں پلا سکتے
00:45ملاوٹ بند کرو
00:47چوری ختم کرو
Comments