00:00ڈتبہ بن ربیعہ میرے نبی کے پاس آکر کہہ رہا ہے
00:02مادشاہ چاہتے ہو بنا دیتے ہیں
00:04جودراد چاہتے ہو سیٹ چاہتے ہو
00:06کوئی فیصلہ تیرے بغیر نہیں ہوگا
00:08پیسہ چاہتے ہو یہ دھیر لگا دیتے ہیں
00:11تبلیغ چھوڑ دو
00:11عورتیں چاہتے ہو ساری قریش کی لڑکیاں کھڑی کر دیتا ہوں
00:15جتنی چاہو کہ تُس سے شادی کر دوں گا
00:17یہ باطل کی تعاوت کے اسباب
00:20عورت عورت غلط عورت
00:22پیسہ حرام کا پیسہ
00:23ملک غلط طریقے کا ملک
00:25میرے نبی سن رہے تھے فارغ گیا
00:27تو آپ نے فرمایا کچھ اور کہنا ہے تمہیں
00:30کہا نہیں فارغ
00:31تو میں سنوں میں کیا کہہ رہا ہوں
00:33کہا سنو کبھا رکھ کے نا
00:34ہو جیوں کر کے اکڑ کے نا
00:36تببور سے بٹھو ہوتے
00:37جب آپ نے کہا نا فَإِنت آرَبُو
00:40نَئِمَانْتَو
00:40پھر تیار ہو جاؤ عادو سموت کی بجلیوں کی کڑک کے لیے
00:44تو یہاں سے اچھلا
00:46اور جا کر اللہ کے نبی کے موہ پہ گھرا
00:49اور ہاتھ یہاں رکھ دیئے
00:53یوں موہ پہ ہاتھ رکھ
00:54یوں چھلانگ لگائے
00:55اور
00:58تجھے
00:59رشتے داری کی خسم آگے کچھ نہ کہنا
01:02اور ایسے کانپنے لگ
01:04ہاں پس آیا
01:05ابو جہل دیکھ کر کہنے لگا
01:07جیسے گیا تھا ویسے آ نہیں رہا
01:09تو ہاں کر کہنے لگا
01:10ارے قریش آج مان لو پھر کبھی نہ ماننا
01:13اس بندے کو اس کے حال پہ چھوڑ دو
01:16یہ جیت گیا
01:17تو تمہاری عزت ہے
01:18اور اسے غیروں نے ختم کیا
01:19تو تمہارا
01:20تمہاری مراد پوری ہوگی
01:21اس پہ نہ جاؤ
01:23اس نے
01:23عاد و سموت کی بجلیوں کی کڑک سے ڈرائیا ہے
01:26وہ تمہیں خبر ہے
01:27جب وہ بولتا ہے
01:28تو سچ بولتا ہے
Comments