- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:01موسیقی
00:03موسیقی
00:04موسیقی
00:06موسیقی
00:07موسیقی
00:11موسیقی
00:12موسیقی
00:13موسیقی
00:16موسیقی
00:17کیا ہوا؟ ہوگی ملکات؟
00:19ہاں ملکات ہوگئے ہیں
00:22پھر سے ملنے کا وعدہ کر کے آئے ہوگئے؟
00:25نہیں
00:27موسیقی
00:28اس طب بارہ ملنے کا کہا ہی نہیں
00:30انایہ کی تعریفیں کر رہی تھی
00:33ہے رہی تھی
00:35اب اس سے شادی کر لینا
00:38علیب
00:39میں بھی تو تمہیں یہ ہی سمجھا رہا ہوں
00:42حالات دیکھوئے یار
00:44اور اگر تم نے
00:45انایہ سے شادی نہیں بھی کی تو کیا؟
00:48خائصہ تمہاری ہو جائے گی؟
00:52کیوں تم اسے بھی پریشان کر رہے ہو؟
00:54مانگ نہیں ہونے جا رہی ہے اس کی
00:58پریشان کہاں کر دوں یار
01:01میں تو بزرستہ ملنے کیلئے گیا تھا
01:04رسہ لگا جیسے صدیوں بات دیکھا اس
01:07رسہ ہاں کیا
01:07ایسا ماں
01:08تم گھر چلے جاؤ تم کافی تھکے ہوئے ہو گئے
01:11اور علی
01:12ہاں
01:12تم بھی جا کے آرام کرو یار
01:14رات میں تمہیں پاپا کے پاس رکھنا ہے
01:16اگر اپنے بعد آ جانا
01:18ہاں میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ روک جاؤں
01:21بابا کی طبیعت اب ٹھیک ہے
01:24ہاں
01:25ٹھیک ہے الحمدللہ اور اگر اسی طرح ریکاور کرتے رہے تو
01:28انشاءاللہ ہم جلدی گھر چلے دائیں گا
01:32انشاءاللہ
01:32ٹھیک ہے میں شام میں مام کو ساتھ لیا ہوں گا
01:36دیکھ لو اگر وہ آنا چاہے گا
01:39چاہے گا
01:40اوکے
01:53چاہے گا
01:54کیا ہو انمرا
01:55یار آئیزا کا انتدار گئے گا
01:57ایک گھنٹہ کہہ کے گئی تھی اب شام ہو رہی ہے
02:01اچھا تم پریشان نہیں ہو آ جائے گی
02:02پتہ تو ہے یہاں پہ اتنا ٹرافک ہوتا ہے
02:05اچھا میں اپنے لئے چائے بنواری تھی پیوں گی تم
02:07نائے تم پیو میرا موڑ رہی ہے
02:10چلو ٹھیک ہے
02:19سوری
02:19یہ ہے تمہارا ایک گھنٹہ
02:20ہاں شام ہو گئی ہے
02:22تمہیں پتہ بھی ہمیں کتنی پریشان ہے
02:24کال کر کے پوچھا تھا مجھ سے کہ آئیزا کہاں پر ہے
02:26جوٹ بولنا پڑا مجھے
02:28تم نا
02:28اگلی سے جا کے ملو
02:30اچھا نا
02:30اچھا بس
02:32کیوں اتنا ڈانٹ رہی ہو
02:34پتہ ہے نا اس وقت کروڑوں پہ کتنا رش ہوتا ہے
02:36میں کیا کرتی
02:36ٹرافک میں پھرس گئی تھی
02:38ہو گئی ملاقات
02:43ہاں
02:45چیٹ نہیں ہے بھئی
02:46اور تم ہمدرد بھی جتا کر آگئی
02:48میں نے کہہ دیا اس کو
02:55کہ یہ ہماری آخرین ملاقات ہے
02:58اچھا
03:00نہیں ملو گی اس کے بارے
03:03ہاں
03:09جو بھ��تا ہے
03:10مجھے ہب پہتہ ہگئے
03:11جی بہت زیادہ پہ شاند ہی
03:13سرگراتہ چسین کو بھنک پڑ گیا
03:15بار بار پوچھ رہی تھی
03:16آئیزہ گاں
03:17پھر میں نے کہہ دیا کہ
03:18فیشل کروڑی ہے
03:20مرے خاتر میں کتنی دفعہ جھوٹ بولوں
03:22چھے
03:23اچھا
03:24ٹھیک ہے
03:25ہو گیا نا
03:25میں کرتے ہوں بھی امی کو کال
03:35اسلام علیکم
03:36امی ہم لوگ بس نکل گئے ہیں
03:37راستے میں ٹرافک بہتے بس ہم آ رہے ہیں
03:41ہاں می آپ پریشان مت ہوں
03:43جلدی گھر پہنچ جائیں گے
03:44آپ ٹینشن مت لیں بس ہم آ رہے ہیں
04:04شکر ہے تم دونوں آ گئے ہیں
04:08سارا سی بھی دیر ہو جاتی نہیں
04:10تم دونوں کو میری تو جان نکل کے رہ جاتی ہے
04:13تمہیں اس لیے بھجتی ہوں کہ یہ گر کے بہوشنا ہو گئی ہے
04:16کیا ہو گیا امی کہاں دیر ہوئی ہے
04:18آ گئے نا بس نا
04:20اور میری فکر مت کیا کریں
04:22مجھے تو ایسا لگتے ہیں میں انجوائیمنٹ پہ بہوش ہوتی ہوں
04:25دردورس کوئی ہوتا نہیں ہے
04:26ماں ہوں بٹا فکر تو رہتی ہے نا مجھے
04:29اور تم ڈاکٹر کو کیوں نہیں دکھا دی
04:31جو اس نے ٹیسٹ لکھے دیئے وہ کروا لو ایک دفعہ
04:33یار دکھا دوں گی
04:34اب زیادہ دماغ نہ خراب کریں
04:36تمہیں سیکھو اپنی ماں سے کیسے بات کرتے
04:39دماغ نہ خراب کریں
04:40میری جان نکلی جاری اور تم کہہ رہی ہو
04:43اچھا ام سوری نا
04:45آپ بھی تو پیچھے پر جاتی ہیں
04:47چلے میں مغاد دھو کر آتا
04:51چلے آجائیں
04:52ارے
04:53آو آو تحسین
04:54بچی یہ ذرا سی بھی دیر کر دیتی ہے نا آنے میں
04:57میری تو جہاں نکل جاتی ہے
04:59بیٹھو
05:02خام خائی پریشان ہوتی ہو
05:03اچھا مجھے بتا وہ
05:05جنیت کی ماں نے کیا کہا
05:07ہاں وہ پوچھ رہی تھی ہے
05:09کیسے سسرال والے ہیں کہ بہن کی منگنی میں
05:11بہن کو نہیں بھیج رہے
05:13اب میں کیسے بتاتی کہ وہاں بھی سختیاں بہت ہوتی ہیں
05:16ظاہر ہے آئیزہ کا سسرال ہے
05:18وہ بھی سختیاں شروع کر دیتی
05:20میں نے تو بات ہی ٹال دی
05:21میں نے کہا بھئی وہ دراصل
05:24فیضہ کے سسر کی طبیعت بہت خراب ہے اسی ہی ہے
05:28بہت اچھا کیا تحسین
05:31پہلے ایک کو بھگت رہی ہو
05:33پھر ساری زندگی
05:34اس کے سسرال لانوں کو بھگتوں کی ایسی
05:36صحیح
05:37ارے چائے تو بنا کر لیا
05:39اور تم لوگ کی پریشانی میں میرے سر میں درد ہو رہی ہے
05:43دیکھو سارا
05:43اپنی پریشانی میں رحمت پائی کا پوچھتے ہو گئے
05:46کیا آدم کا
05:47دو دن تو بخار تھا
05:49لیکن آج ماشاءاللہ طبیعت ٹھیک ہے
05:51چلو شکر ہے
05:53موسم بھی تو ایسا ہی ہو
06:18شکریہ
06:25اسلام علیکم
06:26والیکم السلام
06:27بھئی اب تو جب تک تمہیں فون نہ کرو
06:29تم تو چکر نہیں لگاتی
06:31نہیں نہیں جہاں رب بھیگم
06:32اسی کوئی بات نہیں ہے
06:34میں سوچ رہی تھی کہ
06:36بھگمات کا آپ کے گھر آنا جانا ہو رہا ہوگا
06:40اب بہت مصروف ہوں گی
06:42اس لیے نہیں آئی
06:43اور پھر حمتیری کی بھی تبیر ٹھیک نہیں
06:45انہیں بھی بخار تھا
06:46نہیں نہیں
06:47ایسا بھی بھگمات سر پر سوار نہیں ہے
06:49ان کو خیال ہے کہ
06:50مجھے اس وقت تنہائی کی ضرورت ہے
06:54وہ فون پر حال پوچھ لیتی ہیں
06:56کیا حالیں میر نمان کا
06:58کب تک گھر آ رہے ہیں
06:59آہ
07:00بہتر ہیں
07:01بہتر جلدی ریکاور کر رہے ہیں
07:04آپ کو تو رات کو ہسپتال میں رہنے میں
07:07بہت تکلیف ہوتی ہوگی
07:08نہیں نہیں
07:08میں کہاں رکھتی ہوں
07:09ما شاء اللہ میرے بیٹے ہیں
07:11وہی رکھتے ہیں
07:12اسامہ اس وقت ان کے پاس ہے
07:15علی
07:17دوپہر میں چلا جاتا ہے
07:18اور شام میں آفیس سے
07:20واپسی پر رضا جاتا ہے ان کے پاس
07:22چلیں شکر الحمدللہ
07:24انشاءاللہ میر نمان جلدی گھر آ جائیں گے
07:27وہ
07:28جزہ نہیں ہے کیا
07:31نیفیزہ اپنے کمرے میں آرام کر رہی ہے
07:33ہسپٹل گئی تھی نا
07:34سب کا لنچ لے کر
07:37ویسے تم کبھی کبھی چکر لگا لیا کرو
07:40اچھا اچھا
07:41علی کے نکہ کب کر رہی ہے
07:44بس جیسے ہی میر نمان گھر آ جائیں گے
07:47اس ہفتے نہیں تو
07:48اگلے ہفتے
07:52تم نے ضرور آنا ہے
07:54بالکل بالکل
07:55انشاءاللہ ضرور آنگے
07:59لیکن جہاں رہا بے گا
08:01آپ مجھے کچھ پریشان لگ رہی ہے
08:03کوئی بات ہے کیا
08:06خیر پریشان ہونے کے لیے
08:08تو میر نمان کا ایکسیڈنٹ ہی کافی ہے
08:10لیکن میں کسی اور وجہ سے پریشان ہوں
08:14کسی اور وجہ سے
08:15کس وجہ سے
08:17مجھے وہ لڑکی بالکل پسند نہیں
08:21کونسی لڑکی جہاں رہے گا
08:24وہ نام کی منگے تک
08:28اس کا میر نمان سے
08:29ایسا کوئی رشتہ نہیں ہے
08:30کہ وہ ان کے ماتھے پر بوسا دے
08:34یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ
08:37آپ کو کوئی غلط فہمی تو نہیں ہوئی
08:39اگر تو ایسا میر نمان سے
08:40کوئی بھی تعلق نہیں ہے
08:43ہاں
08:44بے شک وہ ڈاکٹر ہے
08:45اس نے میر نمان کا علاج کیا ہے
08:48لیکن پھر بھی
08:49بوسا دینے کا حق تو نہیں ہے اسے
08:52نہیں نہیں
08:53ایسا نہیں ہو سکتا
08:55ایسا ہی ہوا ہے میری آنکھوں کے سامنے
09:01میں نے بلائے ناصر کو
09:03فون کیا ہے اس سے
09:05آج رات کو آئے گا تو پوچھوں گی اس سے
09:11وہ تو
09:11وہ بچپن سے اس گھر میں آتا ہے
09:14اور میر نمان کو بھی انکل کہتا ہے
09:18پھر
09:35اسلام علیکم بھابی
09:37کیسی ہیں آپ
09:38اور جونیت کیسا ہے
09:39اچھا ہے
09:41شاید وہ باہر گیا ہے
09:42اپنے دوستوں کو خوشکبری سنانے کے لیے
09:46کیسی خوشکبری
09:48آپ کے لیے تو شاید
09:49پریشانی کا باعث ہوگی
09:52کیا مطلب
09:53ارے میں نے آپ کو یہی بتانے کے لیے
09:55فون کیا ہے
09:56جونیت نے
09:57یوکے کی کمپنی میں
09:58سی وی دی تھی
10:00وہاں سے اس کو جواب آگیا ہے
10:01ماشاءاللہ سے
10:02تو بہت خوش ہے
10:05اچھا
10:06بہت بہت مبارک ہو آپ کو
10:09اب آپ بتائیں
10:10منگنی کب کر رہی ہے
10:13بھائی دیکھیں
10:14اب ہمارے پاس
10:15بلکل بھی وقت نہیں ہے
10:18جونیت بھی یہی بات کر رہا تھا
10:20کہ منگنی کے فوراں بعد
10:21وہ چلا جائے گا
10:23اب آپ ہی بتائیں
10:25بہن بہن کی منگنی میں
10:26کیسے آئے گی
10:28میں آپ کو ایک خبر دیتی ہوں
10:29کل ہی میں نے
10:30نیوز پیبر میں پڑھا تھا
10:32میر نومان کے بارے میں
10:34بھائی وہ
10:35تیزی سے ریکوبر کر رہے ہیں
10:37اور بہت جلدی
10:38ان کی چھٹی ہو جائے گی
10:40اللہ کرے بھابی
10:41ایسے ہی ہو
10:41آپ ایک کام کریں نا
10:43منگنی ایک ہفتہ
10:44اور آگے کر لیں
10:45بھائی دیکھیں
10:46اس سے زیادہ لیٹ
10:47ہم نہیں ہو سکتے
10:49اچھا بھابی
10:50میں
10:50اپنی بڑی بیٹی سے
10:52پوچھ کرنا
10:52پھر آپ کو فون کر کے
10:54بتا دوں گی
10:54کسی طرح اس کی ساتھ سے
10:56بات کریں
10:57انہیں بتائیں نا
10:58کہ ہماری مجبوری ہے
11:00چی ٹھیک ہے
11:01میں فون کر کے
11:02آپ کو بتاتی ہوں
11:04اللہ حافظ
11:05ہوگے جی
11:06اللہ حافظ
11:20اب تو ان کی طبیعت
11:21کافی بہتر ہے
11:23یہ سمجھے کہ
11:24اللہ نے کرم کر دیا ہے
11:25پرنہ ہم تو
11:26ڈر گئے تھے کہ
11:27کہیں یہ
11:27بیرل آئیز نہ ہو جائیں
11:30الحمدللہ
11:30ویسے
11:31اب
11:32بتائیے
11:33سر
11:33کب لے جاتے
11:34کہ ان کو گھر
11:34بس ایک
11:35ٹیسٹ سپورٹ
11:36رہ گئی ہے
11:36جیسے ہی
11:37آج ہے
11:38تو اس کے بعد
11:38ہم بتائیں گے
11:39پہلال ان کی
11:40ٹریٹمنٹ چل رہی ہے
11:41فیزتہ رہی ہے
11:42تو کنڈیشن جیسے
11:44بہتر ہوگی
11:44اپنے گھر لے جائیں
11:45ڈر گئے
11:46ڈر گئے
11:46ڈر گئے
11:53کر دے امی مگنی
11:54میں نہیں آسکا
11:56ہمی
11:57آنٹی نے کہہ دیا ہے
11:58کہ جب تک وہ
11:59گھر نہیں آئیں گے
12:00میں کہیں نہیں جا سکتی
12:01انہیں اپنی
12:02مشبوری بتاؤ
12:04بھلے تم
12:04مت رکو
12:05مگر منگنی پہ
12:06تو آو نا بیٹا
12:08کچھ نہیں ہو سکتا
12:09امی
12:09میں
12:09آ کر ان سے بات کروں
12:11خدا کے لئے
12:12مت آئیے گا
12:13میرا مطلب ہے
12:14کہ آئیے
12:15پر اس بارے میں
12:16کوئی بات
12:16مت کریے گا
12:18کہیں گی
12:18کہ میں پہلے ہی
12:19کہہ چکی تھی
12:19تو
12:20رضا سے بات
12:21کر لیوں میں
12:21نہیں امی
12:22پلیز
12:23میری زندگی
12:23اور عذاب بن جائے گی
12:25میں بات کرتی ہوں
12:26نا
12:26آپ کسی سے
12:27کوئی بات نہ کریں
12:29پلیز
12:29ابھی رضا کے
12:30آنے کا وقت
12:31ہو رہے
12:31باقی تو
12:32سب خیریت ہے نا
12:34میں بات میں
12:35بات کرتی ہوں
12:37اوکل حافظ
12:49ہاں ہاں
12:50کل کی میٹنگ
12:51فائنل کرلو
12:52کتنے بجے
12:54چھیک ہے
12:55میں پہنچاؤں گی
12:57اوکے اوکے
12:58اوکے
13:00ہماری خوشخبری ہے
13:01کیسے خوشخبری
13:04پاپا کیوں
13:05ہسپیل سے
13:05چھٹی ہو رہی ہے
13:09ہاں
13:09آپ نے مجھے بتایا
13:10نہیں
13:11مہلا حق
13:12تو ماما کیا تھا
13:13نا
13:14تم لوگوں کو بھی
13:16بہت مبارک ہو
13:18اور فرزا
13:18تمہارے لیے بھی
13:19خوشخبری ہے
13:22اب تم
13:23اپنی بہن کی
13:24منگنی میں
13:24جا سکتی
13:28ہماری خوشخبری ہے
13:30تاکیو آنٹھی
13:32تم دونوں یہاں ہو تو
13:34میر نومان کے پاس کون ہے
13:36علی اور اسامہ آگے تھے
13:38ماں پر
13:39اور وہ
13:41لڑکی
13:42ڈاکٹر
13:43وہ وہیں ہے
13:47نہیں
13:47نہیں ماما
13:48وہ تو
13:48اسی وقت
13:49چلی گئی تھی
13:51اسامہ اور علی
13:52جب آئے
13:52تو
13:52میں نے سوچا
13:53میں آپ کو آ کر
13:54بتا دوں
13:55ڈاکٹر سعید بھی
13:56وہیں تھے
13:58آج
14:07بتاؤ پھر کیا کرو
14:10اسے کہہ دیں
14:11کہ ہم پیزہ
14:11آپی کے بغیر
14:12نہیں کریں گے
14:13منگنی
14:15تم جنید بھائی سے
14:16بات نہیں کر سکتی
14:23یہ کہاں بات کرتی
14:24اس سے
14:29اس کی ماں بھی
14:30کئی بار شکایت کر چکی ہے
14:32کہ یہ جنید سے
14:33بات ہی نہیں کرتی
14:34بس پھر
14:35منہ کر دیں
14:37چیزہ کے بغیر
14:37نہیں ہوگی منگنی
14:44بات نہیں کرتی
14:46بات نہیں کرتی
14:57اللہ تیرا شکر ہے
14:59بیٹا میں تو یہی سوچ رہی تھی
15:01کہ ایک افتہ
15:01اور بڑھا دوں
15:04تو چھیک ہے پھر بیٹا
15:05میں تحسین کو بھیجتی ہوں
15:07اسے کہتی ہوں
15:08کہ جا کے
15:09جمعہ کی ڈیٹ لے لیں
15:12یہ بیٹھی ہوئی ہے
15:14میں بات کرواتی ہوں
15:15ایسا
15:16ڈوک
15:17بہن سے بات کر لو
15:26ایسا
15:37بیٹا وہ
15:37چلی گئی ہے
15:39شاید شرما گئی ہے
15:42نہیں نہیں
15:43ایسے جنے
15:44کچھ بھی نہیں چاہیے
15:45بیٹا بس
15:45ایک تو بھٹا ڈائی کروانا تھا
15:47باقی وہ کیٹرنگ والے کو
15:49اور سب کو
15:50میں نے پیونٹ کر دی ہے
15:54چلو ٹھیک ہے بیٹا
15:55خدا حافظ
16:01دیکھ رہی ہے تم
16:02ایسا کو
16:03کیا تھا
16:04اگر بہن سے بات کر لیتی تم
16:06آہ
16:07عجیب سے تو بہیف کر رہی ہے
16:09لیکن آپ ایسی ہو جائیں
16:10میں دیکھ رہوں گی
16:13بتائیں چاہی پییں گی
16:15ہاں چاہی لیو
16:16کھانا کھانے کو
16:18تم میرا بلکل بھی دل نہیں کرو
16:26بیٹا
16:27بات ہی ایسی تھی کہ
16:29تمہیں بلانا پڑا
16:32ٹھیک ہے مجھے ضروری بات کرنی تھی تم سے
16:36چیزی آنٹی
16:37میں خود پریشان ہو گیا تھا
16:39اللہ خیر کرے
16:43کوئی مسئلہ تو نہیں ہے نا
16:46مسئلہ تو ہے
16:49اور بہت بڑا مسئلہ ہے
16:54میں سنو
16:56بولیے
16:57وہ جو لڑکی
16:58اس دن تمہارے ساتھ آئی تھی
17:01تمہاری منگیتر ہے نا
17:06چی میری منگیتر ہے
17:08بہت ہی بدکردار لڑکی ہے
17:22آنٹی
17:24میں بہت پہلے سے جانتا ہوں اسے
17:26آٹھ سال اس نے میرے ساتھ پڑھا ہے
17:32آپ اس کے بارے میں
17:34ایسا کیا کیسے سکتی ہیں
17:36میں کچھ سنی سنائی بات نہیں کر رہی
17:40میں جانتی ہوں
17:41وہ ڈاکٹر ہے
17:44لیکن تم نہیں جانتے
17:46میں نے سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
17:51اور تمہارے لیے یہی بہتر ہوگا
17:56کہ تم یہ رشتہ ختم کر دو
17:58معاف کیجئے آنٹی
18:00پوچھ سکتا ہوں
18:02کیا دیکھا آپ نے
18:07وہ لڑکی
18:09میر نومان کے ماتھے پر بوسا دے رہی تھی
18:13ٹھیک ہے وہ ڈاکٹر ہے
18:15لیکن اس کو ایسا کرنے کا حق کس نے دیا
18:26ٹھیک ہے آنٹی
18:28میں اس بارے میں سوچوں گا اور
18:31پھر فیصلہ کرنا
18:32فیصلہ کر کے
18:35پھر مجھے بتانا
18:41یہ کیا
18:44چلتا ہوں
18:44اللہ حافظ
18:45اللہ حافظ بٹھو
18:58پہلی ملاقات سے ہر اگلی ملاقات تک
19:01حیران کرتی جا رہے ہوں
19:15مجھے حیران ہونا پسند ہے
19:17اور اس سے زیادہ حیران کرنا
19:24موسیقی
19:29موسیقی
19:32موسیقی
19:38موسیقی
19:46موسیقی
19:47موسیقی
19:49ہاں ہاں ہاں
19:51کیا کرتی میں بابا
19:53آپ دخلیف میں ہیں
19:55آپ کو چوت لگی بئیے
19:56آپ کو خیال کر رہی تھی
19:58آپ کو پیار کر رہی تھی
19:59مجھے کیا پتا صرف
20:00اچانک آتیں گے
20:02ایک نہ ایک دن یہ بات تو کھونی جانی ہے
20:08خود ہی شرمندہ ہوگی فکر مت کرو
20:10بابا رضا بھائی آپ کھلینے کے لیے آرہے ہیں
20:14آئی تنک آپ کے آنے سے پہلے مجھے ایک گھر پر ہونا چاہیے
20:16جا بھائی
20:20شروع بھائی
20:21اب آپ جب تک وہاں پہ بیٹھ پہ رہیں گے
20:25آپ مجھے پرومیس میرے کہ آپ مجھے کال کریں گے
20:27ہاں بھائی روز کال کروں گا لیکن ایک ریکویسٹ ہے
20:31تم مجھے کال نہ کریں
20:33میں ہی کروں
20:35اسلام علیکم میر صاحب
20:36اسلام علیکم ناکس صاحب
20:39آج آپ ماشاءاللہ سے گھر جا رہے ہیں
20:41الحمدللہ
20:42ناکس صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
20:45میرا آپریشن بہت کامیاب کیا آپ نے
20:47ورنہ مجھے تو لگ رہا تھا میرا ہاتھ کسی قابل نہیں دی رہے گا
20:51thank you so much
20:53یہ تو ہمارا فرض تھا
20:55آپ نے میڈیسن ٹائم پہ لینی ہے اور اپنا خیال رکھنا ہے
20:58جی جی ناکس صاحب بالکل
21:00thank you doctor
21:02thank you
21:04سن لیا آپ نے
21:13تم بتان
21:30تو مجھ سے شادی کر سکو
21:35مانگٹی مان جائیں گے
21:38ایسا خواب مت دیکھو لی
21:41جس کی تابیر نام
21:44میری بہن گھر پہ بیٹھی ہے کیونکہ
21:46تمہاری امینوں سے زبردستی گھر سے باہر رکال دیا
21:48میں تم سے بادا کرتا ہوں یہ مانگنی میں نے مجبوری میں کی ہے
21:51میں بہت جلدی مانگنی توڑ دوں گا
21:52مجھے نہ تم میں کوئی انٹرسٹ ہے اور نہ تمہاری مانگنی میں
21:55ان سے ایک بہن تو سملنی رہی ہے وہ مجھے کیا پرداش کریں گی
22:00ایسا میں کیسے رہوں گا تمہاری بخیر
22:03یہ بات میرا دل چیر دیتی ہے
22:05کہ تم کسی اور کیا ہو جاؤ گی
22:07میں نے تم سے کہا تھا نا کہ میں لڑوں گا
22:10تمہاری قسم بھائی تھی
22:12میں آج وہ قسم پوری کرنے جا رہا ہوں ایسا
22:15لیکن تمہیں چنیت کا نہیں ہونا
22:18میرا رہنا ہے
22:19صرف میرا
22:23کیا کرنا ہے اس کا
22:25سر میر سر کے دستخط لازمی ہے
22:28ورنہ سارے سٹاپ کی طنخہ روح جائے گی
22:33اوکے
22:34بیٹھتے رہے کنی
22:48اسلام علیکم پاپا
22:50کیسی طبیعت ہے
22:52نہیں پاپا بھی فورا نہیں آؤں گا
22:53ایک میٹنگ ہے وہ اٹینڈ کر کے آپ کے پاس سامنے
22:56لیکن یہ ولید میرے سامنے بیٹھے ہیں
22:58اور اکاؤنٹ سے فائل لے کر آئیں
22:59کہہ رہے ہیں کہ جب تک آپ کے دستخط نہیں ہوں گے
23:01انہیں سیلری نہیں مل سکتی
23:05ٹھیک ہے
23:07ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں ہاؤسپیٹل بھیجھ دینا
23:10ان کے پاپا بس میٹنگ سے فری ہو کے آتی
23:15آپ ایک کام کریں ہاؤسپیٹل جائیں
23:17اور پاپا سے ہی سائن کروا لے
23:19اور پھر اکاؤنٹس میں دے رہے ہیں
23:21ٹھیک ہے
23:28میٹنگ کس ٹائم ہے
23:32اوکے میں آ رہا
23:51موم موم مجھے آپ سے بات کرنی ہے
23:52یہ کیا طریقہ ہے بات کرنے کا ہاں
23:55آپ سے بات کرنے کا صحیح طریقہ یہی ہے
23:57صرف آپ بھی لوگوں کے ساتھ ایسے بات نہیں کر سکتی
24:00علی؟ کیا ہوا؟ بہت برا لگ رہا ہے آپ کو
24:03آج جب میں اسی طرح بات کروں جیسے آپ
24:06ہم سب سے بات کرتی ہیں تو بہت برا لگ رہا ہے نا آپ کو
24:08لیکن آج آپ کو سچ سننا پڑے
24:10اور سچی ہے کہ میں آنایہ سے شادی نہیں کر سکتا
24:13تم ہوش میں تو ہو؟
24:15ادھے ہوش میں رہ کر ہی بات کر رہا ہوں
24:17اور ہوش سے یاد آیا کہاں ہے وہ آپ کی پسٹل
24:19لا کر دیجئے مجھے
24:21تاکہ میں بھی آپ کو اسی طرح بلیک میل کر سکوں
24:23جیسے آپ نے اس دن ہم لوگوں کو کیا تھا
24:25تم بالکل اپنے ہوش و حواظ میں
24:27نہیں ہو علی؟ آپ میری بات
24:29غور سے سن لیجئے آپ ابھی
24:31اسی وقت بیگم نواز کو کال کر رہی ہیں
24:33اور ان سے یہ کہہ رہی ہیں کہ علی آنایہ سے
24:35شادی نہیں کرے گا
24:36تمہاری جلت کیسے ہوئی؟ تم مجھے انسٹرکشن دو
24:41میں زبان دے چکی ہوں
24:43نکاح کی تیاری کر چکی ہوں
24:47وہ لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ کب
24:49میں اور میر نومان ان کی طرف جائیں گے
24:51اور نکاح کی تاریخ تیار کریں گے
24:53ارے تو کیوں جا رہے ہیں آپ لوگ ماں
24:55کیوں جا رہے ہیں؟
24:57مجھے انہائز سے شادی کرنی ہی نہیں ہے
24:58کیوں سبردستی تھوپ رہے ہیں فیصلہ
25:01مت کریں ایسا
25:02میں صرف اور صرف آئیزہ سے محبت کرتا ہوں
25:04میں اسے چاہتا ہوں
25:07لیکن آئیزہ تم سے محبت نہیں کرتی
25:13جمعیرات کو اس کی منگنی ہے
25:15اس کا پیچھا چھوڑ دو علی
25:18سن لیا تم نے
25:19اس کی منگنی ہو رہی ہے
25:20خبی پلیز آپ جانتے ہیں میں آئیزہ سے پیار کرتا ہوں
25:23لیکن وہ تم سے پیار نہیں کرتی
25:25خدا کا واسطہ اس کا پیچھا چھوڑ دو
25:27اور اپنی ماں کی بات مانو
25:32وہ میری نہ ہوئی تو میں اپنی جان دے دوں گا بھا بھی
25:34تم کچھ نہیں کر سکتے
25:36وہ کبھی بھی تمہاری نہیں ہو سکتے
25:41اور آنٹی کو تک کرنا چھوڑ دو
25:44اور یہ دھمکیاں
25:47ہم ان دھمکیوں میں نہیں آئیں گے
25:49آپ بھی میرے ساتھ ایسا کریں گے بھا بھی کیا ہوں کیا
25:53وہ ٹھیک کہہ رہی ہے
25:55اور میں کسی کو فون نہیں کروں گی
25:57سنا تم نے
25:58تو پھر آپ بھی میری بات سن لیجئے
26:01میں خود بیگم نواز کو کال کر کے یہ بتاؤں گا
26:04کہ میں انایہ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
26:12اور یہ بھی بتاؤں گا
26:13کہ انایہ یہ سب کچھ میری موم کے کہنے پر کر رہی ہے
26:22کہ دونوں مل کر میری زندگی کے ساتھ کھیل رہی ہیں
26:25اور میں یہ ہونے نہیں دوں گا
26:27یاد رکھئے گا
26:29علی
26:29علی میری
26:33تمہ خراب ہو گیا اس لڑکے کا
26:36پاگر ہو گیا یہ
26:38آنٹی آپ فکر نہ کریں
26:39میں بات کر کے دیکھتی ہوں
26:54تینکیو بیٹا
26:56اب پتنی کب ملاقات ہوگی آپ سے
26:58کیسی باتیں کریوں بیٹا
27:02ہون پہ تو ملاقات رہے گی
27:03واہی طریقہ ہے ملاقات کا
27:05راپتہ تو ہو جائے گا بابل
27:07پھر آپ گھر جارے
27:08پتنی مل پائیں گے
27:11اچھا
27:11اور اس ایکسیڈنٹ میں
27:13اگر مجھے کچھ اور ہو جاتا تو
27:15لا نکھرے بابا
27:16ایسی باتیں نہیں کرتے
27:18کیوں تنگ کرتے آن مجھے
27:19میری بیٹا
27:21اچھا بیٹا یہ بتاؤ
27:22آنی ٹھیک ہے
27:24ٹھیک ہے آنی
27:25فون کیا تھا
27:26آپ کے خیرے بھی پوچھ رہی تھیں
27:28آنے کا بھی کہہ رہی نہیں
27:29میں نے منع کر دیا
27:31میرے کے کوئی فائدہ نہیں آنے کا
27:32گوڑو
27:33میری طرف سے پوچھنا ہو
27:35جی
27:36آہاں
27:37برادہ بیٹا
27:39ہاؤسپٹل کا
27:39بل کلیر کر دیا بیٹا
27:41جی پاپا
27:42سب ہو گیا
27:42اب چلیں
27:43آہاں بیٹا
27:44برائیور کو فون کرو
27:45گاڑی لگا ہے
27:46میں آپ کو
27:47ہیلپ کرتے ہو
27:49بس اب میں
27:50تھوڑے پیشنٹس دیکھوں گے
27:52یہاں پر
27:52اس کے بعد
27:53سیدھا گھر چری جاؤں گی
27:54ٹھیک ہے آجھا
28:02اللہ تیرا شکر ہے
28:04میں نے بھی کہہ دے کہ بھی
28:05بس اب تیار ہی کریں
28:08چلو
28:09سب ٹھیک سے ہو گیا تھا نا
28:11میں تو بہت پریشان تھی
28:14میری زندگی کم ہو گئی
28:19آپ فضول باتیں کر رہی ہو
28:23جاؤ جا کے نمرا سے
28:24چاہے بنا ہے
28:25تم تو چاہے بہت بری
28:26بناتیوں بیٹا
28:29ارے ہاں سرائیہ
28:30وہ میر نومان آرہے
28:33ہاں
28:34پیزا سے میری بات ہوئی تھی
28:35میری کیٹرنگ والے سے
28:37اور ڈیکوریشن والے سے
28:38بات ہو گئی ہے
28:39بس اب
28:40ایک دو دن کے اندر اندر
28:42ہم لوگ مگنی رکھتے تھے
28:44چلو الحمدللہ
28:45بات یہاں تک پہنچی
28:46سب خیریت سے ہو گیا
28:50اللہ کا شکر ہے
29:19کیا
29:19وہ میری بیٹی کی طرح ہے
29:22کیا تم نے مجھے یہی پوچھنے کے لیے
29:24یہاں بلایا ہے
29:25مجھے میری بات کا جواب چاہیے
29:27کون تھی وہ
29:27ماں سنو یہ
29:28تم مجھ پر جو الزام لگا رہی ہو
29:30کیا اس کی یہ وجہ تو نہیں ہے
29:32کہ تم مجھ سے بہت محبت کرتی ہو
29:35فضول بات ہے مت کرو
29:37اس عمر میں تمہاری یہ حرکتیں
29:39میں برتاشت نہیں کروں گی
29:40تم اپنے بیٹوں کو بے وکوف بنا سکتے ہو
29:43لیکن مجھے نہیں
29:44جہارہ بیگم
29:45اس پورے گھر میں
29:47سب سے بڑی بے وکوف تم ہو
29:49کیونکہ تم
29:51سپیاریٹی کامپلیکس کا شکار ہو
29:53بس
29:53اپنے خول میں بن رہتی ہو
29:55جو تم کہو
29:57وہی ہو
29:57ایسا ہی ہے نا
29:59اچھا ایک منٹ ہے
30:00میں اپنے کسی بیٹے کو بلاتا ہوں
30:01ان کے سامنے بات کرتے مزا آئے گا
30:07دیکھو میم
30:09میں یہ بات بھولوں گی نہیں
30:10یاد رکھنا
30:13میں بھی نہیں بھولوں گا
30:14یاد رکھنا
30:20سیون پھر آپ بھی
30:21ایک ہفتے کی چھٹی لے لے
30:23سری اب ابھی میں نے بات بھی کر لی ہے
30:25ساتھ جا کے کل سے چھٹی کر لوں
30:29اچھا سری یہ تم نے
30:31کیٹرنگ سے اور ڈیکوریشن والے سے بات کی
30:35ہاں چار بھی تک آ جائیں گے
30:36سب کچھ دے کے
30:38اچھا نا آج رحمت بھائی گھر پہ
30:40تو ان کی بھی ملاقات ہو جائے
30:41کہ ان سے
30:42اور سب کچھ میں سمجھا بھی دوں گی
30:44اب
30:46رحمت بھائی آپ کی
30:47فضا سے ملاقات ہوئی
30:48اس نے کچھ کہا آپ سے
30:52مجھے تو وہ کچھ بتاتی ہی نہیں ہے
30:54اچھے بات ہے نا
30:55بھا بھی کچھ نہیں بتاتی
30:56نہ تو آج کل کی بچیاں
30:58میں کیا جاتی
30:59اس سو سوال کی برائیاں شروع کر دیتی
31:02کہ یہ تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
31:04اچھے چلے آپ دو بھائٹی میں
31:05پھر تھوڑے سے کام کروا لوں
31:06ہم بس ہم بھی آ رہے ہیں
31:10بس بہت ہو گیا
31:11میں آج انعیہ کی طرف جا رہا ہوں
31:13ابھی اسی وقت
31:14اور آج میں جا کر
31:15بے گم نواز کے سامنے انکار کروں گا
31:17کہ میں یہ نکاح نہیں کر سکتا
31:21انعیہ کو دس بار کہہ چکاں
31:22وہ نہیں مانتی
31:23بس میں ابدا رہا ہوں
31:24کہیں نہیں جاؤگے تو
31:26کیوں نہیں جاؤں گا میں
31:28آپ میری بات سمجھ کیوں نہیں رہی ہیں
31:32آپ
31:33آپ اپنی اولاد کی خواہش پوری کریں نا
31:36آپ دوسروں کی اولادوں کی خواہش کیوں پوری کر رہی ہیں
31:39علی
31:39علی تمہارے لیے یہی بہتر ہے
31:42کون میرے لیے بہتر ہے اور کون نہیں
31:44اس کا فیصلہ میں خود کروں گا مام
31:47آپ خود سوچئے
31:49اگر میں نے یہ انکار پورے کاندان کے سامنے کر دیا
31:52تو کیا ہوگا
31:53علی
31:54کیا ہو گیا
31:57کیا مطلب کیا ہو گیا
31:59رہزہ تم بھی موم کی سائیڈ لوگے آ کر
32:01تو مجھ سے پوچھنے کا کیا فائدہ ہے
32:03ارے یار کم از کم اس سیچوبیشن میں تو میرا ساتھ دے دو
32:06کم از کم اس باہر تو میرے ساتھ کڑے ہو جاؤ
32:12تم اچھی طرح جانتے ہو میں آئیزہ سے محبت کرتا ہوں یار
32:17حلی
32:19ماما نے تمہارے لیے اچھا فیصلہ کیا ہے
32:20پریز زیت مت کرو
32:23مجھے یہ فیصلہ کو بول نہیں ہے رہزہ
32:29اور اگر مام نے اپنا فیصلہ نہ بتلا
32:33ہمیں یہ گھر چھوڑ کر چلا جاؤں گا
32:40بس پریز
32:43پریز یار
32:52تم یہ گھر چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤ گے
32:55سنا تم نے کہاں جاؤ گے
32:57اپنے دوستوں کے پاس ان سے رہائش کی بھیق مانگو گے
33:01جو تمہیں کروڑ پتی باپ کا بیٹا سمجھتے
33:04نہیں چاہیے مجھے یہ جھوٹی شان و شوقت
33:09مجھے صرف اور صرف میری محبت چاہیے
33:13اور اگر آپ نے مجھے میری محبت حاصل نہ کرنے دینا
33:16تو میں یہ گھر چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چلا جاؤں گا
33:22یاد رکھئے
33:24علی
33:26علی میری باس سنو
33:33علی بیٹا یہ تو بہت اچھا ہو گیا
33:36رزا رکے گا نا میں سمیں چلدی سے کھانا بنا لوں گی
33:39چلو ٹھیک ہے میری جان
33:41خدا حافظ
33:42نمرا
33:43نمرا
33:45چلو ٹھو بیٹا
33:46جا کے نہ درائنگ روم کی صفائی کرو
33:48رزا آرہا فیزا کو چھوڑنے کے لیے
33:50اور کھانا کھا کے جائے گا
33:51میں کیا کروں
33:53اوہو میں کہہ رہی ہوں جا کے درائنگ کی صفائی کرو
33:56آئیزا کو کہہ دیں اس کی کونسی منگی ہوئی ہے
33:59آئیزا میرے ساتھ کچن میں جا رہی ہے کھانا بنوانے کی
34:01تو موٹو جا کے درائنگ ساف کرو
34:03اب چلو
34:05آئیزا
34:07آئیزا بیٹا
34:14کیسی ہو فیزا بیٹا
34:15تم تو نظر ہی نہیں آتی
34:17ملاقات ہی نہیں ہوتی تم سے
34:19الحمدللہ انکہ میں بکر ٹھیک ہوں
34:22پس موقع ہی نہیں ملا
34:24اور ویسے بھی آج
34:25میں جا رہی ہوں
34:28کہاں جا رہی ہے
34:33پاپا ہی اپنی امی کے گھر جا رہی ہے
34:35آئیزا کی منگنی ہے نا
34:42لیکن
34:44علی کی ابھی بھی آئیزا ہی زد ہے
34:54علی کو حق نہیں پہنچتا
34:56کہ میری بہن کا نام لے کے
34:58ہر کسی سے لڑے
34:59اسپیشل ہی آنٹی سے
35:01اس کی منگنی ہے
35:03اس کو بدنام نہیں کیا جائے
35:08ہاں
35:09یہ علی کی
35:09غلط بات ہے
35:11میں اسے منع کروں گا بٹا
35:16پاپا یہ
35:17آپ سے بھی اجازت دینے آئے ہیں
35:19ہاں ہاں
35:21ضرور جائے
35:22اب انشاءاللہ میں
35:24ایک ہفتے میں
35:25واپس آ جاؤں گی
35:27جاؤ بیٹا ضرور جاؤ
35:28ایک ہفتے بعد
35:30تمہاری واپسی کا انتظار رہے گا
35:32جاؤ بیٹا
35:33منگنی کے سلسلے میں
35:35کسی چیز کی ضرورت ہو
35:36تو مجھے ضرور باتھا دیں
35:37ہم
35:38جی پاپا
35:40اب
35:41اجازت ہے
35:42جاؤ بیٹا
35:44اللہ حافظ
35:45اللہ حافظ
35:55اچھا
35:55مجھے نہیں بتایا
35:57بیگم نواز نے
35:59ہاں ہاں
36:00جاتی تو ہیں
36:00وہ ہر سال گرمیاں گزارنے
36:02پچھلے سال لندن گئی تھی
36:04اور اس سال
36:05ناؤڈن ایریہ
36:07اوہ ہاں
36:08انایہ نے کہا ہوگا
36:09بالکل
36:11اچھا
36:12ٹھیک ہے
36:13میں بات کرتی ہوں
36:14میسیس نواز سے
36:15اور بتائیں
36:16میسیس مختار
36:17آپ ٹھیک ہے نا
36:19چلے
36:20اوکے
36:21اوکے
36:21خدا حافظ
36:32ہیلو میسیس نواز
36:33کیسے ہیں آپ
36:34میں نے سنا ہے
36:36آپ نورڈن ایریہ جا رہی ہیں
36:38نہیں نہیں
36:40انایہ زد کر رہی تھی
36:41کہ اسے گلگل چاہنا ہے
36:42اب اسی لئے پلائن بنایا
36:44میں گلگت تو نہیں گئی
36:47ہاں البتہ
36:48سکردو تک گئی ہوں
36:49تمہیں کسے بتایا ہے
36:51اب وہ
36:52میسیس مختار سے بات ہوئی میری
36:54انہوں نے بتایا ہے
36:55آہ
36:58اچھا ہے میں
36:59تھوڑے بات کرتی ہوں نے
37:00کال
37:01صبح تو فلائٹ ہے
37:02کہیں بھولی نہ جاہوں
37:03اوہ
37:04اچھا اچھا
37:05اور باپسی
37:06ہفتہ دس دن میں
37:07اس سے زیادہ دیر نہیں رہ سکتی نا
37:10آفیس بھی دیکھنا ہے
37:11پھر اپید پھر کتنے کام پڑے ہوئے
37:13وہ بھی دیکھنا ہے
37:13اچھا ہاں سنو
37:14وہ میں نے نا
37:16کہنا میں سارے
37:18جوتے کپڑے
37:19لونے
37:20وہ سب بھیجوا دیئے تھے
37:22تم دیکھ لینا
37:22کہ تمہیں کیا بھیج رہا ہے
37:24اچھا
37:25آہ جہاں رہا
37:26یہ انایا بات کرے گی تم سے
37:28جی جی
37:29آہ بائے
37:30آہ بات کرے
37:33ہلو آنٹی
37:34ہاں بیٹا
37:36میں بلکل ٹھیک ہوں
37:37تم بتاؤ
37:38آنٹی وہ میں نے
37:39اللہ کو فون کیا تھا
37:40میں نے کہا تم بھی ساتھ چلے ہمارے
37:42اچھا
37:43تو کیا کہا اس نے
37:44اس نے منع کر دیا
37:45اس نے کہا وہ بزی ہے
37:48اس کو چھوڑے
37:49آپ بتائیں آپ کیسی ہیں
37:50انکل آگئے تو آپ تو بزی ہوگئے ہوں گی
38:01ہاں ہاں
38:08تو کیا تم منگنی سے پہلے بات کو کر سکتے
38:10دیکھو کہیں احسان ہو
38:11کہ بات نہ ہمیں پشتانا پڑے
38:13اس بابا کے ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے
38:17جیسے ہی وہ گھر واپس آ جائیں گے
38:18میں ہم سے بات کر دی
38:20اور ان کے گھر آنے کے بعد
38:21کب ان سے بات کر دی
38:23اسی دن جل دن وہ گھر آئیں گے
38:26انہی مجھے پتا ہے
38:27تمہاری ماما کبھی نہیں مانے گے
38:32وہ فیصلہ کر چکی اور تم ان کے فیصلے کے خلاف کبھی نہیں چاہو گے
38:58کبھی نہیں چاہو گے