Skip to playerSkip to main content
#Mirza Ki Heer ep 36 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00کئی پہ کوئی ہستا ہے
00:03کئی پہ کوئی روتا ہے
00:09مرزا
00:09ہیر کو باہر لانے کا صرف یہی ایک راستہ
00:12بابر بھائی یہ بہت رسکی راستہ ہے
00:15اگر کچھ بھی غلط ہوا نا
00:17تو ہیر کا مجھ پر سے اعتبار ہو جائے گا
00:20اس کا محبت پر سے اعتبار ہو جائے گا
00:22بابر بھائی آپ کیا بات کر رہے ہیں
00:25ڈیوورٹ سر
00:26میں کیا رہو نا
00:29طلاق دے تو ہیر کو
00:34نہیں
00:49پھرسا پھلیس کچھ ایسا مت کرنا
00:52کہ جو دل نواز چاہتا ہے وہ اسے حاصل ہو جائے
00:57مرزا مجھ سے وہ مت چھیننا
00:59جو میرا مان ہے
01:00تم کچھ ایسا نہیں کرو گے
01:05اتنا آسان ہے
01:07تمہارے لئے مجھے چھوڑ دینا
01:11تمہارے بچپن کی دعا ہوں مرزا
01:14جو تم نے مانگی تھی
01:16کہ تمہیں آتا ہو جاؤں
01:20حاصل ہوتی تو چھوڑ سکتے تھے
01:24آتا ہوں
01:25چھوٹوں کی نہیں
01:27ڈیورس سر
01:28میں کہہ رہو نا
01:30طلاق دے تو ہیر کو
01:32مرزا دل نواز جیسے لوگ قانون سے ہر دفعہ اس سے بچ جاتے ہیں
01:36کیونکہ وہ ہر غیر قانونی کام بھی قانون کو سمجھ کے کرتے ہیں
01:41اور قانون سے ہی اپنے لئے جگہ بناتے ہیں
01:44اگر ہم ہیر کو باہر لانے میں کامیاب بھی ہو گئے
01:47تو اس کے لئے کتنا ٹائم لگ جائے گا
01:49کچھ کہا نہیں جا سکتا
01:52تو آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں ہیر کو چھوڑ دوں
01:55طلاق دے دوں اسے اور وہ کروں جو دل نواز چاہتا ہے
02:00میری ایک بات غور سے سن لیں بابر بھائی
02:04ہیر ایسا نہیں چاہتے
02:06میں ہیر صرف وعدہ کر کے آیا تھا
02:08کہ میں وہ نہیں کروں گا جو دل نواز چاہتا ہے
02:11جانتا ہوں میں
02:12میں بہت تکلیف میں ہوں
02:15بہت مشکل میں ہوں
02:16میں مجھے رات رات بھر نین نہیں آتی
02:18صرف یہ سوچ کر کہ میری ہیر وہاں جیل میں آ
02:23تکلیف میں ہے
02:24مشکل میں ہے میں سہ نہیں پاتا
02:25لیکن جو آپ بات کر رہے ہیں بابر بھائی
02:27سہ میں وہ بھی نہیں پاؤں گا
02:29تیری بات سنو میرے
02:30کیا بات سنو میں آپ کی یار
02:31نہیں سننی مجھے یہ بات اتنی انتہائی پذول مات آئی ہے
02:34مرزا تم ہیر کو طلاق دوگے بھی
02:37اور طلاق ہوگی بھی نہیں
02:40سمجھو میری بات کو
02:41میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں
02:43ہاں ایسے نہیں ہوتی طلاق
02:45دل نواز
02:47تمہیں بلیک میل کر رہا ہے ہیر کو طلاق دینے کے لیے
02:51تمہیں مجبور کر رہا ہے وہ اسی مقزد کے لیے
02:53اس نے ہیر کو بھی اندر کروایا ہے
02:55ہیر کو طلاق دینا تمہارا انٹینٹ نہیں ہے
02:58اور اگر تمہارا انٹینٹ نہیں ہے
02:59تو طلاق نہیں ہوتی
03:00یہ سیویل لاؤ اور سیملی لاؤ کہتا ہے
03:07تم بس ایک بار ہیر کو طلاق دے دو
03:09اور وہ بہار آ جائے
03:10اس کے بعد سچ کیا ہے ہم دنیا کے سامنے لے کے آ جائیں گے
03:14یہ عدالت ایک پیشی پہ اس صلاق کو انویلٹ قرار دے دے گی
03:22دل نواز کو ہرانے کا
03:25اور ہیر کو بھال لانے کا
03:29بس صرف یہی ایک طریقہ ہے
03:34سمجھو میری بات کو
03:45موسیقی
03:46موسیقی
04:16موسیقی
04:19دو دن میں تمہیں عدالت میں پیش کریں گے
04:22کیا سوچ ہے
04:24میں نے سوچنا چھوڑ دیا
04:30یہاں سے نکل نہیں باؤگی
04:32بہت برا بس گئی ہو
04:35اگر تم یہاں سے نکلنا چاہتی ہو
04:37تو سچ بتاؤ میڈل کو
04:41وہ صرف زبان کی سخت ہے
04:44لیکن اماندار ہے
04:46انہیں پتاؤ
04:47اگر تمہیں کوئی پھسا رہا ہے
04:56ارے بولو
04:59کچھ بولو تو صحیح
05:01کیا بولنا چاہ رہی ہو
05:06میرا ادبار اٹھ گیا
05:09وہ تجھے اب کسی پر بھروسہ نہیں کیا جاتا
05:14نہ اس میڈم پر یقین ہے
05:15نہ آپ پر
05:17سچ تو بس یہی ہے
05:21تو یہی بڑی رہوگی
05:24نہیں
05:26ایسا نہیں ہوگا
05:28نکلنا تو مجھے ہے
05:31کسی کی مجبوری ہے
05:33مجھے یہاں سے نکلوانا
05:35اور وہ خود نکالے گا
05:41کبھی کبھی تو لگتا ہے
05:42کہ بہت معصوم ہو تم
05:45تو کبھی لگتا ہے بہت شاتر
05:49جو جو الزام تم پر ہے
05:51سچ ہے
05:57آپ کا جو دل کہے
05:59وہ ہی سوچے میرے بارے میں
06:00مجھے فرق نہیں پڑتا
06:05ارے تم میری بات سمجھ کیوں نہیں رہی
06:07بہت برا بھس گئی ہو
06:10میں چاہتی ہوں کہ تم آزاد ہو جاؤ
06:15آزاد تو میں ہوں
06:17قید میں تو کوئی اور ہی ہے
06:47موسیقی
07:08سرکار کھانا لگا دیئے
07:19آج ہوں گا کیا
07:20گود میں بیٹھ کیا ہوں تمہاری جایازے
07:22جی سر
07:30تم تو بڑے ہی کم تر نکلے دل نواز
07:32نہ کوئی قانون
07:34نہ کوئی اصول
07:36بزدلی کی انتہا پھر ہو تم
07:38وہ تو جو ہوگا دیکھا جائے گا
07:40لیکن اس وقت تم ہیر کے سامنے بیٹھے ہو
07:44مرزا کی ہیر کے سامنے
07:46اتنا سب کچھ کر کے بھی
07:49ہیر صرف مرزا کی اب تک
07:51اور آگے بھی اسی کی رہے گی
07:55میرے اور مرزا کے پاس تو یہی اولڈ سکول
07:58کنونشنل محبت یہ ہے
08:01تمہارے پاس دولت
08:02طاقت
08:03دب دبا
08:04اختیار
08:05سب کچھ ہوتے ہوئے بھی
08:07تم ہماری محبت ختم ہی نہیں کرتا ہے
08:12ییر کے ساتھ جو تم کر رہے ہو
08:14دل نواز بہادری تو نہیں کہتے
08:16اسے
08:16لیکن یہ جو وقت تمہارے اوپر سلوا ہے
08:21اس پر مجھے بہت درس آتا ہے تم
08:26کب تک اس لڑکی کا ساتھ مانگتے رہے
08:30اور اب تو تم نے مجھ سے بھی بھیک مانگنا شروع کر دی
08:32کہ میں اسے چھوڑ دوں
08:35جس ہیر کو تم حاصل کرنا چاہ رہے ہو
08:37وہ پہلے ہی مجھے عطا ہو چاہیے
08:39اگر اتنی ہمت ہے تمہیں دل نواز
08:43تو مجھ سے لڑو
08:45اس لڑکی سے نہیں جو پہلے ہی تمہیں ہر آ چکی ہے
08:49اور ایک بات یاد رکھنا
08:53ایر کو تمہیں کسی نہ کسی طرح نکال ہی
08:56جس طرح تمہاری حویلی سے تمہاری آنکھوں کے سامنے نکال کر لے کر گیا تھا
09:12دل نواز کھانا لگ گیا ہے چلو آکے کھانا کھانو
09:19دل نواز
09:20سن لیا ہے میں نے سن لیا ہے
09:22اگر جواب نہیں دے رہا تو اس کا مطلب ہے کھانا نہیں کھانا
09:25اتنی سی بات کیوں نہیں سمجھ آ رہی آپ کو
09:29مجھے تو آ رہی ہے سمجھ
09:30تمہیں سمجھ نہیں آ رہی
09:33بی جی
09:35خدا کا واسطہ ہے اس وط ایسی کوئی بات مت کیجے گا
09:38جو میں سننا نہیں چاہتا
09:40جو تم سننا نہیں چاہتے تھے وہ تو تمہیں اسی گھر میں ہیر سنا کر چلی گئی
09:45اور جو دیکھنا نہیں چاہتے تھے وہ ہیر اور میزہ دکھا گئے
09:51دل نواز
09:54حویلی میں جو آگ لگی تھی نا
09:57وہ اتنی گرم نہیں تھی
09:59لیکن جس آگ میں تم جل رہے ہو نا
10:02اس کی تپش بہت زیادہ ہے
10:05نا میرا لال
10:07چھل اس جائے گا
10:17یہی کھرتی نا تھا ہمیشہ
10:20یہ کھرتی ہاں
10:22جو چیز میں حاصل کر لیتا ہوں
10:24اس کو اپنا لیتی ہاں
10:27اور جو چیز میں حاصل کرنا چاہوں
10:29تو آپ دور کھڑے ہو کر تمہاشا دیکھتی ہیں
10:35میں کیا کروں کہ
10:37تجھے چین آ جائے کسی طرح
10:39فیلحال تو آپ صرف اتنا کیجئے
10:41کہ جائیں جا کے کھانا کھائیں
10:42اس سے زیادہ اور ہوگا کیا آپ سے
10:46اس سے زیادہ میں اور کر بھی کیا سکتی ہوں
10:50تمہارے باپ نے بھی یہی کیا
10:51پیٹ بھر کے کھانا دیا مجھے
10:54زیورات دیئے مجھے
10:55اچھے ملبوسات دیئے مجھے
10:58باپ کے جانے کے بعد
10:59تو نے بھی کوئی کمی نہیں چھوڑی
11:01سب کچھ ہی دیا مجھے
11:02بس نہیں دیا
11:04دوستیار نہیں دیا
11:06نہ تُو نے
11:07نہ تیرے باپ نے
11:08اتنا بھی اختیار نہیں دیا
11:10کہ میں
11:10میں کوئی بات سمجھا سکوں
11:13میں کچھ اپنی بات کہہ سکتا
11:16آفریہ نے آپ کی سوچ پر بھی
11:18اختیار دیئے نہیں جاتے
11:20لیے جاتے ہیں
11:21اگر چاہیئے تو
11:26آپ کو صرف
11:27آرام چاہیئے تھا
11:29وہ آپ کو بابا نے بھی دیا
11:31میں نے بھی دیا
11:32بس اتنا ہی چاہیئے تھا آپ کو
11:35اگر آپ کو اختیار چاہیئے ہوتا ہے
11:36تو آپ لیتے ہیں
11:37لیکن آپ کو نہیں چاہیئے تھا
11:42یہ فیصلہ بھی تم نے خود ہی کر لیا
11:44کہ مجھے اختیار چاہیئے ہی نہیں تھا
11:46خود ہی سوچ لیا کہ مجھے
11:48آرام چاہیئے تھا
11:52عورت اختیار وہاں لیتی ہے
11:53دل نواز جہاں سے پیار ملتا ہے
11:57جہاں پیار نہیں ملتا وہاں وہ
11:59اختیار نہیں لیتی
12:00آرام بھی نہیں لیتی
12:04لیکن یہ بات نہ
12:05تو ہر باب سمجھ سکا
12:07نہ ہی تم سمجھ سکے
12:09ہاں لیکن
12:10اب تمہیں یہ بات اچھی طرح سمجھا رہی ہوگی
12:14کہ جب عورت کو پیار ملتا ہے
12:16تو وہ خود بخود اختیار لے لیتی ہے
12:20آرام تو تم وہ بھی دیکھ رہے ہو
12:23جو تم نہ دیکھنا چاہتے تھے
12:24نہ سننا چاہتے تھے
12:25بی جی بس
12:43کانا کانا
12:45ایتاتو کل سپیو نا
13:42موسیقی
14:07موسیقی
14:13آپ صرف اتنا کیجئے
14:14کہ جائیں جا کے کھانا کھائیں
14:16اس سے زیادہ اور ہوگا
14:17کیا آپ سے
14:19چپ میں نجات آپ کے لیے ہوگی
14:21اور یہ نجات آپ کو مبارک
14:24خاموشی میں یہ نجات ہے
14:45سیبوبہ جی
14:45اس کو سمجھائیں
14:49بابر جو ہمیں مشورہ دے رہا ہے
14:51وہ بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
14:51اس کی بات سمجھ میں آ رہی ہے
14:55اس طرح
14:55ہیر بھی باہر آ جائے گی
15:01اور ایک بار ہیر باہر آ گئی
15:02تو پھر ہم دیکھ لیں گے
15:03یار ہم نے آگے کیا کرنا ہے
15:07اس کے علاوہ ہمارے پاس
15:08کوئی اور چارہ بھی تو نہیں ہے نا
15:10کوئی اور راستہ نہیں ہے ہمارے پاس یار
15:13تم پھر اتنا کیوں سوچ رہے
15:20یار تمہیں صرف وہ کرنا چاہیے
15:22جو بابر کہہ رہا ہے
15:27اب کیا دیکھ رہے ہو زیبوبہ جی کو
15:30ایک بار اپنی حالت کو دیکھو یار
15:33ہیر کا سوچو وہ کتنی مشکل میں ہے
15:41اور بھائی اس طرح طلاق نہیں ہوتی
15:45بابر سمجھا رہے نا قانونی بات سمجھا رہے بھائی وہ
15:49تو پتہ نہیں تم کیوں اس بات کو سمجھ نہیں رہے یار
15:55ایک بات کا خیال رکھو اس بات کو کسی کے ساتھ شیئر مک کرنا
16:00کر لو یار پلیز خدا کا واسطہ ہے
16:19تیبور مجھے میری ہیر واپس چاہیے
16:21تم کہتے تھے نا کہ جب کبھی اس پہ کوئی مسیبت آئے گی
16:25تو میں اسے باہر نکال کے لاؤں گا اس مسیبت سے
16:28میری بیٹی کو جیل سے نکال دا
16:31اس کو لے آؤ گھر میں اس کے بہر ہیر نہیں رہا
16:34دیکھ لے یار دیکھ لے
16:39ایک بار صرف کوٹ جانا ہوگا تجھے
16:40ایک بار کوٹ جا کے صرف تجھے یہ کہنا ہوگا
16:43کہ مجھ پہ بہت پریشر تھا
16:44مجھ سے زبردستی یہ کروایا گیا ہے
16:46ایک ہیرنگ کی مار ہے یار
16:48کیوں اتنا سوچ رہے تو اس بات کو
16:51میری سمجھ سے باہر ہے
17:10سمجھا رہا ہوں نا
17:15سمجھا رہا ہوں میں
17:41موسیقی
17:47میرے مالک
17:49میری بچوں کو ہی سازمائش سے نکال لے
17:59مالک
18:00ہم کمزور ہیں
18:03تُو طاقتور ہیں
18:06ساری طاقت
18:08تجھے ہی زبا ہے
18:10مالک
18:11میری بچوں کی مدد کر دو
18:17موسیقی
18:19موسیقی
18:21اس مشکل سے نکال دو مابول
18:24رحم کرو ان پر
18:28رحم کرو مالک
18:30ہم سب پر
18:31تیرے سے میں کوئی نہیں جو ہماری مندد کر سکے
18:38بخش تو ہمارے گھڑا ہوں
18:40ماں جی
18:45میں تیمور کو کہہ دوں گی یہ طلاق
18:48طلاق نہ دے گی
18:55پتہ نہیں میرا دل نہیں مان رہا
19:00سچ پوچھو بیٹا
19:03دل تو میرا بھی نہیں مان رہا اس کام سے
19:06پھر میں تیمور کو منع کر دوں گی
19:09یہ طلاق کی بات ہے بہت حساس معاملہ ہے
19:13اور ریسے بھی ماں جی میرا دل نہیں مان رہا
19:15یہ ٹھیک نہیں ہے
19:29تیمور میری بات کا غلط مطلب نہ
19:32میں صرف یہ
19:33جانتا ہوں گے
19:35کہ آپ کی نیت ٹھیک ہے
19:40یہ بات آپ کو کیا کسی کو بھی سمجھ نہیں آئے گی
19:46ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں زبردستی کے نکاح کو
19:49جائز کہا جاتا ہے
19:51نبھانے کو کہا جاتا ہے
19:55اسی طرح زبردستی کی طلاق کو بھی جائز ہی کہا جائے گا ہمیں
19:59کوئی نہیں مانے گا کہ قانون کیا کہتا ہے
20:05امی میں نے اگر ایسا کر دیا نا تو لوگ میرا ہیر کے ساتھ رہنا مشکل کر دیں گے
20:12لیکن آپ لوگ تو کیا یہ بات کوئی بھی نہیں سمجھے گا امی
20:16کون جانتا ہے آج کل قانون وانون کو کون مانتا ہے
20:19لیکن آخر بابر نے کیا کہا یہ تو بتا دو
20:23کچھ تو بتاؤ
20:25بابر جو کہتا ہے وہ قانون ہے
20:28لیکن بابر جیسے کتنے ہیں یہاں جو اس بات کو سمجھیں گے
20:41مجھے بابر کی بات سمجھ آئی ہے
20:43مجھے قانون سمجھ آیا ہے لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ اگر میں ایسا کر گیا
20:47تو نہ ہی کوئی قانون مانے گا نہ ہی کوئی بابر کی سنے گا
20:53اور ہمیں آپ ہی لوگ
20:55آپ ہی لوگ نہ ہیر کو میرے لیے نہ مہرم کہہ دیں گے
20:58مجھے مجھے کہ اس چیز سے کوئی گلہ نہیں ہے لیکن
21:01لیکن ہمیں ہے ایسا ہی
21:08نہ چوپ اس لیے نہیں تھا کہ مجھے بابر کی بات خلط لگی
21:12نہ چوپ اس لیے تھا
21:15کیونکہ اس بات کو کوئی ٹھیک ہی نہیں سمجھے گا
21:18اور میں یہ بھی بات سمجھتا ہوں
21:33موسیقی
21:36موسیقی
22:08موسیقی
22:10موسیقی
22:10موسیقی
22:21موسیقی
22:47موسیقی
22:48موسیقی
22:52موسیقی
23:04موسیقی
23:09مجھے کچھ بتانا تھا
23:35کہ میرا شوہر بہت زیادہ بندہ ہے
23:39اور میرا بھائی وہ تو کسی بات میں بولتا ہی نہیں جب سے چھوٹ کر آیا ہے
23:45تو میرے بھائی کا اور میرے شوہر کا ان ساری باتوں سے کوئی واسطہ ہی نہیں جو ہو رہی ہیں
23:51کیا بات ہو رہی ہے مجھے
23:53میں نے کہا سیدھا سیدھا بتائیں
23:55میرے پاس وقت نہیں ہے زیادہ
23:57کھل کر بات کر رہے مرنہ میں وہاں آ جاؤں گا جہاں بھائیں
24:00نہیں نہیں میں بتا رہی ہوں
24:02میں بتا رہی ہوں
24:04وہ تیمود نا ہیر کو طلاق نہیں دے گا
24:09دے گا مگر وہ ڈراما کرے گا طلاق دینے کا
24:14پھر وہ کورٹ میں کہے گا کہ وہ مجبور تھا
24:16ہیر کو آپ نے قید کیا ہوا تھا
24:19بس یہ جو ساری باتیں ہیں نا
24:22یہ پٹیاں میرا بھائی نہیں پڑھا رہا اس کو
24:25نہ میرا شوہر
24:28تو بس میں آپ سے یہ کہنا تھا کہ
24:30آپ ان دونوں کو اس معاملے سے دور ہی رکھیں
24:34کیونکہ سچ میں پتا ہے میرا شوہرنا بہت شریف آدمی ہے
24:38بس وہ ڈر گیا ہے
24:40پہلے بھی اس نے آپ کو دھوکا نہیں دینا تھا
24:42وہ ڈر گیا تھا
25:10ٹھیک ہے میرزے
25:15دیکھ لیتے ہیں
25:32کیا ہے بھئی دروازہ کیوں بند کیا ہوا تھا
25:34ابھی کپڑی چینج کیا تھا وہ بس ایسی
25:37بند کنڈی تو کول دی تھی میں نے
25:41کیا ہوا ایک پریشان لگنے کوئی بات ہوئی ہے
25:47نہیں کچھ نہیں بس ایسے
25:56اچھا پور
25:58آپ ایسی کیا بات کر رہے تھے
26:00وہ زیب باجی سے بڑی رازداری سے بات ہو رہی تھی
26:06نہیں کچھ نہیں
26:11ہیٹ کی وجہ سے ذرا باجی پریشان ہے تو
26:13ہم لگ سب بات ہی کر رہے تھے بیٹھے
26:20چھا چھا
26:21صاحبوں میری سر پر بہت شدید درد ہے
26:23کچھ چائے وغیر آپ پھلا دو یار تو
26:25میں ابھی آپ کچھ آیا بنا دیتی ہوں
26:27میں ابھی بنا
26:37موسیقی
26:39موسیقی
26:48موسیقی
26:49موسیقی
26:49موسیقی
27:10ارے بتاؤ نا
27:13یا کر رہو تم لوگ
27:15جلدی بتاؤ مجھے
27:19ہاں
27:19تو فگر مت کر ہم نے اس پر سخت نظر رکھی ہوئی
27:21وہ ابھی اندر ہی ہے جیسی وہ نکلتا ہے میں تجھے اطلاع کرتا ہوں
27:26وہ بابر تم لوگ کے ہاتھ سے نکلنا نہیں چاہیے
27:29کڑی نظر رکھنی ہے تم نے اس پر
27:33جس بابر کا کھیل ختم کر کے ہی رہوں گا میں
27:36ایسا ہی ہوگا
27:38اب یہ دروازہ کھل گیا ہے
27:40ارے کیا ہو رہا ہے وہاں
27:41اچھا وہ وکیل نکل رہا ہے
27:43ٹھیک ہے اس کا پیچھا کرو
27:45اور مجھے پن لوکیشن بھیجو وہ بھی لائیو
27:48بورن میں بھیجو لوکیشن
28:32تجھے آج میں چھڑوں گا نہیں بابر
28:44تجھے آج میں چھڑوں گا نہیں بابر
28:45تجھے آج میں چھڑوں گا نہیں بابر
29:14بھائی اسے کوئی بات ہوئی
29:15کوئی راستہ نکلا
29:17میری بات ہوئی ہے
29:18سمجھایا تو ہے میں نے اسے
29:20اب دیکھو وہ کیا کرتا ہے
29:22لیکن وہ کوئی بات نہیں مانے گا
29:24کوئی اور طریقہ بھی تو ہو سکتا ہے
29:27آپ تو وکیل ہے
29:28آپ کئی راستے جانتے ہوں گے
29:31دیکھو میں اس سے بات کرتا ہوں
29:33ابھی میں امی کی دبا لینے آیا ہوں
29:34جیسے فری ہو جاتا ہوں
29:35صرف اسے بات کہتا ہوں میں
29:41تمیاں کیا پھون دو
29:46کائنات
29:48اس سے جو ہو سکے گا یہ وہی کرے گا
29:55احسان
29:55نا یقین کرو
29:58بہت ہلکا لے لیا تم نے مجھے
30:01اسے تمہیں چھوڑوں گا نہیں
30:06اور تمہیں اس لائک نہیں چھوڑوں گا
30:09کہ کوئی اور دیکھے
30:09ہیاں
30:10ہیلو
30:11ہیلو
30:12ہیلو بابر
30:17اگر کر سکتی ہو تو
30:18ایک کام کرو
30:21اپنے عاشق کو اپنے محلے کے پیچھے والے کچھرا دان سے ہاتھ لے
30:24بچھا لوں
30:28ہیلو
30:31بھائی
30:32کوئی آنے کی ضربت نہیں ہے
30:43بھائی بھائی
30:45بھائی کائے
30:46وہ تو ابھی باہر گئے ہیں
30:55ہیلو
30:55ہیلو
30:56ہیلو
30:57ہاں کائنات
30:59بھائی
30:59بھائی
30:59کائنات کیا ہوا ہے
31:00سب ٹھیک ہے
31:01بھائی وہ
31:02وہ
31:03احسان اور بابر
31:07وہ دونوں آپس میں لڑ پڑے ہیں
31:09وہ میرے سے
31:09اچھا
31:10میرے سے بات کر رہا تھا
31:12اور ایک دم
31:23ہاں ٹھیک
31:23اوکی
31:30بھائی عاشق آئے ہیں آج
31:33بہت عرصے بعد ملاقات ہوئی ہے
31:36خاطر تو اوازہ تو بنتی ہے ان کی
31:40مارو انہیں
31:41یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں ہے احسان
31:43تم اکس سے کچھ نہیں مرے گا
31:46احسان؟
31:46بے کارا ہی ہے کائنات کو
31:48مرخلالا ہے اسے
31:49اسے باہر بلاتا ہے
31:50بیرے خلاف دکارتا ہے وہ
31:51اس کمینہ کو چھوڑوں گا نہیں بہت
31:55میری بہن کا نام اس چراہے پر مت لینا
31:58اور میں اس چراہے سے گسیٹا والے کر جاؤں گا
32:01تم سب پر لے وہاں
32:02سب پر لے وہاں
32:03سب پر لے وہاں
32:03میکن
32:04مرزا
32:05چھوڑ دے اس کو
32:06جانے دے
32:09مرزا کہاں لے جا رہا ہے
32:10ارے یار
32:11مرزا
32:16صاحب جی
32:19صاحب جی
32:19تیمور بھائی کی کسی سے لڑائی ہو رہی ہے باہر
32:23یہ لڑائی ہو رہی ہے
32:24یہ تمہارا بھانج ہے بھانجی ہیں
32:26لڑائیاں تو ہونی ہیں
32:27تمہیں ایک سیکنڈ اپنی ڈوتری بھانج نہیں رہ سکتی
32:29نہاں تو ہی
32:33کائنات
32:34نچھا
32:35میں کہتا ہوں نچھا
32:44اس آدمی کو پہچاننے میں اگر آپ لوگوں سے غلطی ہو گئی ہو تو غلطی ستار لیں اپنی
32:48کیونکہ مجھ سے ہو گئی تھی یہ غلطی
32:54اور مجھے کوئی شبہ نہیں ہے کہ یہ انسان انتہائی گھٹیا شخص ہے
33:04کیا کیا ہے اس نے
33:05ایک منٹا چھو
33:08اس کا فیصلہ آپ کائنات کرے گی
33:15ارے یہ کیا فیصلہ کرے گی اس کو چھوڑ کر اب واپس میرے بھائی سے شادی کرنا چاہتی ہے تو
33:19میں یہ ہونے نہیں دوں گی میں بتا رہی ہوں
33:22سائمہ تم خاموش نہیں ہو سکتی
33:23کیا خاموش ہو جاؤں
33:25میں اندھی ہوں کیا مجھے دیکھنے ہی راکھیا چل رہے ہیں
33:27اور تم بببو تم
33:28اس لڑکی پر نا دوبارہ بھروسہ مت کرنا سمجھے تم
33:30فضول باتیں مت کرو سائمہ
33:33یہاں بات میری نہیں کائنات کی زندگی کی ہو رہی ہے
33:42ایک کائنات نے اگر کسی خلط آدمی کے اوپر بھروسہ کی ہے تو غلط اس کی تو نہیں ہے
33:47اس کے ساتھ تو دھوکہ ہوا ہے
33:55صحیح بات یہ کہ یہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی
33:59تو وہ الگ بات ہے
34:01یہی بات ہے
34:02یہی باتیں کرتا ہی ہے
34:05اسی نے کائنات کے کان بھرے ہیں
34:07چھپ چھپ کے ملتا رہا ہے اس سے
34:12یہ زبان کھینچوں کا خامل ہو جاتا
34:14کس کس کی زبان کھینچ ہوگے ہاں
34:16کس کس کی زبان کھینچ ہوگے
34:18زبان تو چلے گی
34:20پکڑی بچانا مشکل ہو جائے گا
34:30اتنی آسانی سے تھوڑی میرا اور کائنات کا رشتہ ختم ہو سکتا ہے
34:33سن لو
34:33ہاں ہو جاتا رشتہ ختم کرنا مشکل
34:38نہیں کر باتی میں
34:42اگر میرا بھائی میرے چاچو میرا باپ میرے ساتھ کھڑے نہ ہوتے
34:52تم پر اعتبار کر کے میں نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کی ہے
35:02اور ہاں
35:03یہ جو انسان تمہارے سامنے کھڑا ہے نا
35:10جس کے اوپر تم چپ چپ کر ملنے کے الزام لگاتے ہو
35:15ہاں میں ملی ہوں اس سے
35:20کیونکہ یہ انسان میری پوری فیملی کے لیے
35:25تھال بن کر کھڑا رہا ہے
35:38موسیقی
35:42سن لیا تمہیں
35:44اب نکالیاں سے
35:45لیکل
35:48لیکل
35:49شکل میڈاں دکھاؤں باپنی
36:13موسیقی
36:19تو یہاں کیا کھڑی ہو
36:21کھانا جلیا ہے سارا
36:22یہاں پہ کھڑی ہیں باتیں سنتی رہیں گی
36:24گڑھائیاں سنیں گی سام بتائیں گی
36:33موسیقی
36:41دیکھ لوں گا تجھے میں
36:44دیکھ لوں گا
36:47تو مجھے کیا دیکھ لے گا
36:49میں تجھے دیکھ رہا ہوں ابھی دیکھ رہا ہوں
36:53وہ لڑکی
36:54جس نے تیری خاتے ساری زمانے سے دشمنی مول لی
36:57سب کے تانے سنیں
36:59وہ تیرے ساتھ روتی رہی
37:01وہ تجھے نہیں دیکھا
37:02وہ تُو مجھے دیکھ لے گا
37:08ایک بات بتا دوں تجھے
37:10اب دوبارہ تُو نے اس کو پریشان کیا نا
37:16تو میرا وعدہ ہے تُجھ سے تماشا لگا دوں گا تیرا
37:21تماشا
37:30دوبارہ اس طرف نظر مت آنا
37:40موسیقی
37:42موسیقی
37:43موسیقی
37:55موسیقی
38:00موسیقی
38:04موسیقی
38:05موسیقی
38:08موسیقی
Comments
AJ04 Drama
Creator
Mirza Ki Heer ep 36 Pakistani drama