Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
17 - Imran Khan will be removed from PTI Leadership ! Muhammad Qasim Dream.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:03Mohamed Qasim نے یہ خواب 11 August 2022 کو دیکھا
00:08اس خواب میں میں یہ دیکھتا ہوں کہ ایک ہوائی جہاز اڑ رہا ہوتا ہے
00:13اور اس ہوائی جہاز پر PTI کے نام کی برینڈنگ ہوتی ہے
00:18جیسے اکثر جہازوں پر Airlines کی اپنی برینڈنگ ہوتی ہے
00:22مثلاً Qatar Airways, PIA یا Emirates کی برینڈنگ
00:26اسی طرح اس جہاز پر PTI کے نام کی برینڈنگ ہوتی ہے
00:31اس جہاز کے پیچھے کی طرف یعنی دم کی طرف ایک انجن لگا ہوا ہوتا ہے
00:37جو اس پورے جہاز کو چلا رہا ہوتا ہے
00:39میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ اس جہاز کا ایک ہی انجن ہوتا ہے
00:44اور اس انجن پر بھی برینڈنگ ہوتی ہے
00:47جس پہ امران خان کا نام لکھا ہوتا ہے
00:50پھر میں دیکھتا ہوں کہ اس انجن کو
00:53ریوٹوں یا نٹس اینڈ بولڈ کے ذریعے جہاز پر جوڑا ہوا ہوتا ہے
00:58لیکن وہ نٹ اور بولڈ اتر جاتے ہیں
01:01یا کمزور ہو جاتے ہیں
01:03تو انجن بس لٹک رہا ہوتا ہے
01:06جیسے جیسے جہاز اڑ رہا ہوتا ہے
01:09انجن بھی چل رہا ہوتا ہے
01:11لیکن نٹس اینڈ بولڈ کی کمزوری کی وجہ سے
01:15بہت ہل رہا ہوتا ہے
01:16جیسے گرنے والا ہو
01:18پھر اچانک سے یہ انجن ٹوٹ جاتا ہے
01:22اور جہاز سے علیدہ ہو جاتا ہے
01:25یہ منظر دیکھ کے
01:27پی ٹی آئی کی ٹاپ لیڈرشپ کے لوگ
01:29بڑے پریشان نظر آتے ہیں
01:31وہ کہتے ہیں کہ اس جہاز کو
01:34اب کون چلائے گا
01:35ایک ہی انجن تھا جو ٹوٹ چکا ہے
01:38اور اتر گیا ہے
01:39اب دوسرا انجن کون بنے گا
01:42پھر وہ سب ایک اور انجن کی
01:44سوچ اور تلاش میں مصروف ہو جاتے ہیں
01:47میں بھی یہ دیکھ کر کہتا ہوں
01:49کہ بغیر انجن کے یہ جہاز کیسے چلے گا
01:53اور ایک ہی تو انجن تھا جو اتر گیا
01:56پتہ نہیں دوسرا انجن
01:58اتنا طاقتور ہوگا یا نہیں
02:00کہ وہ اس پورے جہاز کو اڑا سکے
02:03اور یہ خواب یہیں پر ختم ہو جاتا ہے
02:16امران خان کو جیل کے اندر ایک ہزار دن مکمل ہو گئے ہیں
02:20امران خان کو قید تنہائی کے اندر ایک ہزار دن مکمل ہو گئے ہیں
02:25میرا خیال ہے کہ خان کی جو معروضی علاتیں اس کو مدنظر رکھتی ہو
02:30یہ فیصلے پارٹی کو کرنے چاہیے
02:32اور خان کو اعتماد میں لے کے بتانا چاہیے
02:35کہ یہ تمام حقائق کو مدنظر رکھتی ہو
02:38یہ وسیط اور مفاد میں یہ فیصلے ہوتے ہیں
02:39پارٹی میں کوئی ایک شخص ہے جو ایسا کر سکتا ہو
02:42اب تو میرا خیال ہے کہ ایسا کوئی بھی کوشش کرے گا
02:48اس پر دوسرے دن جو ہیں
02:50بغاوت کے اور غداری کے فتوے آ جائیں گے
02:52میرا سوال پھر ہوئی ہے کہ اس وقت پارٹی کون چلا رہا ہے
Comments

Recommended