00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:0319 مارچ 2017
00:05اس خواب میں میں نے دیکھا کہ
00:08امریکہ کا صدر اسرائیل کا دورہ کرنے جاتا ہے
00:10میں کہتا ہوں
00:12کہ ضرور کوئی بات ہے جو امریکہ کا صدر
00:14اسرائیل گیا ہے
00:15اور مجھے خوج لگانی چاہیے کہ وہ کیا
00:17ملاقات کرتے ہیں
00:18میں کوٹ پینٹ پہن کر جاز نما مشین میں
00:21اسرائیل پہنچتا ہوں
00:23امریکہ کا صدر اور اسرائیل کا وزیراعظم
00:25ایک امارت میں ملاقات کرنے کے لیے
00:28ڈکٹھے ہوتے ہیں
00:29میں کہتا ہوں
00:30مجھے اندر جانا ہوگا
00:31اور اللہ نے چاہا
00:33تو مجھے کوئی بھی نہیں پہچان سکے گا
00:35میں اللہ کا نام لے کے اندر جاتا ہوں
00:37مجھے کوئی بھی نہیں روکتا
00:39سب یہی سمجھتے ہیں
00:41شاید میں بھی اس ملاقات میں حصہ لینے آیا ہوں
00:43اور کسی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ ہوں
00:46عمارت میں ایک بہت بڑا حال ہوتا ہے
00:49وہاں کافی لوگ جمع ہوتے ہیں
00:51میں امریکہ کے صدر اور اسرائیل کے وزیراعظم پہ نظر رکھتا ہوں
00:55پھر وہ دونوں کونے میں ایک چھوٹے کیبن جیسی جگہ کے پاس جاتے ہیں
00:59میں بھی ان کے پیچھے جاتا ہوں
01:01وہ دونوں وہاں بیٹھ کر باتیں شروع کرتے ہی ہیں
01:04کہ میں سوچتا ہوں مجھے ان کے پاس جانا ہوگا
01:07ورنہ مجھے نہیں پتا چلے گا کہ وہ کیا باتیں کر رہے ہیں
01:10مجھے ابھی تک کسی نے نہیں پہچانا
01:13اور یہ بھی نہیں پہچان سکیں گے
01:15تو میں بھی ان کے پاس چلا جاتا ہوں
01:17اسرائیل کا وزیراعظم امریکہ کے صدر کو بتاتا ہے
01:20کہ میں نے دجال کا خفیہ محل تقریبا مکمل کر لیا ہے
01:24اور بہت جلد فلسطین کا صرف نام ہی باقی رہ جائے گا
01:28اور انقریم پورے مشرق وستہ میں ہماری حکومت ہوگی
01:31تو امریکہ کا صدر کہتا ہے
01:33مشرق وستہ نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہماری حکومت ہوگی
01:37میں یہ سن کر بہت حیران ہو جاتا ہوں
01:39کہ اس نے دجال کا محل بھی بنا لیا ہے
01:42اور مجھے پتا بھی نہیں چلا
01:43میں پریشانی کے عالم میں وہاں سے نکلتا ہوں
01:46میں اس امارت سے نکل کے فلسطین کی طرف جاتا ہوں
01:49تو میں دیکھتا ہوں کہ اسرائیل کی فوج فلسطینیوں کے گھروں کو توڑنے کے لیے آ رہی ہوتی ہے
01:54اور فلسطین کے چھوٹے چھوٹے بچے اپنی ماں کے ساتھ بھاگ رہے ہوتے ہیں
01:58میں ان بچوں کو دیکھ کے بہت افسردہ ہوتا ہوں
02:01کہ ان پہ بہت بڑی مصیبت آ رہی ہے
02:03یہ بیچارے کیسے زندہ رہیں گے
02:06ان کی مدد کون کرے گا
02:07پھر میں دیکھتا ہوں کہ وہ سارے اسی امارت کی طرف جا رہے ہوتے ہیں
02:11جہاں سے میں نکلتا ہوں
02:13میں ان کو روک کے کہتا ہوں تم اس امارت کی طرف کیوں جا رہے ہو
02:17اسی امارت میں تو تمہاری موت کے منصوبے بن رہے ہیں
02:20تو عورتیں کہتی ہیں پھر ہم اپنے چھوٹے بچوں کو لے کر کہاں جائیں
02:25ہمارے پاس کوئی جارہ کار نہیں ہے
02:27شاید وہ ہمیں مار دیں
02:29مگر ہمارے بچوں کو نہ ماریں
02:31یہ سن کے مجھے اور بھی دکھ ہوتا ہے
02:33میں کہتا ہوں وہ بہت ظالم لوگ ہیں
02:36وہ تو سب کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں
02:39میں جلدی سے جہاز میں بیٹھ کے دجال کے محل کو تلاش کرنے کے لیے نکلتا ہوں
02:44کہ اس کو مکمل ہونے سے پہلے تباہ کر دوں
02:47جلدی مجھے دجال کا محل مل جاتا ہے
02:49جب میں محل کے قریب پہنچتا ہوں
02:51تو وہ ایک بھورے رنگ کی امارت ہوتی ہے
02:54اور وہ مکمل ہو چکی ہوتی ہے
02:56مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کچھ ہونے والا ہے
02:59اور مجھے وہاں سے نکلنا چاہیے
03:01میں جیسے ہی واپس مڑتا ہوں
03:03تو ایک زوردار دھماکہ ہوتا ہے
03:05اور ایک توفان سا شروع ہو جاتا ہے
03:07اور ہر طرف ریت اور مٹی اڑنا شروع ہو جاتی ہے
03:10اور بڑی بڑی امارتیں تباہ ہونا شروع ہو جاتی ہیں
03:13اور مسلمانوں کے گھر بری طرح تباہ ہوتے چلے جاتے ہیں
03:16مجھے ان بچوں کا خیال آتا ہے
03:18میں ان کو اس توفان میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں
03:21مگر توفان بہت زیادہ ہوتا ہے
03:23اور سورج کی روشنی بھی زمین پر نہیں پڑتی
03:26جس کی وجہ سے درجہ حرارت بہت ہی کم ہو جاتا ہے
03:30پھر مجھے وہ عورتیں اور بچے دور سے نظر آتے ہیں
03:33میں ان بچوں کو دیکھ کے کہتا ہوں
03:35یہ کھلے آسمان میں اتنے کم درجہ حرارت میں
03:37کیسے زندہ رہیں گے
03:39میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ ان تک پہنچ سکوں
03:42لیکن ریت کا توفان اتنا زیادہ ہوتا ہے
03:45کہ میں ان تک نہیں پہنچ پاتا
03:47اور اپنی بے بسی پہ افسوس کرتا ہوں
03:49کہ افسوس میں ان بچوں کے لیے کچھ بھی نہیں کر پا رہا
03:52اور نہ ہی اس توفان میں ان کی مدد کو کوئی آئے گا
03:55اللہ ہی ان کی مدد کرے تو کرے
03:57وہ ریت کا توفان پھیلتا چلا جاتا ہے
04:00اور تباہی مچاتا چلا جاتا ہے
04:02پھر میں کہتا ہوں کہ قاسم یہاں سے واپس چل
04:06اگر یہ مشین خراب ہو گئی تو میں بھی یہاں پر بس جاؤں گا
04:09اور پھر میں پاکستان کی طرف نکل مڑتا ہوں
04:13جزاکم اللہ خیر
04:14والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:21زمن السلام علیکم
04:23جز aparمligt
04:24جز
04:27In Jerusalem, preparations are already underway. Sacred vessels are ready. Priests are trained. The architectural plans are complete.
04:38Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu has shown his tremendous support in rebuilding the Third Temple.
04:44Recently, he released a video walking through underground tunnels beneath Al-Aqsa, which some believe are intended to weaken the
04:51foundations of the mosque and justify a takeover of the Temple Mount.
04:57The end-up of the Holy Ghost is composed of 5,000 people in the Remembering area of themud.
05:06Oh!
05:09Oh my God!
05:15The second year after the meeting, the temple is in prison.
05:20It's a large family Tower, which is intelligent because it's an intelligent person.
05:32You
05:46Everything is flooded and my children are surrounded by water. We are dying from the cold. We have no idea
05:53what to do
05:57that. You have no idea what to do. You have no idea what to do with a glass of water.
Comments