Skip to playerSkip to main content
  • 10 minutes ago
نور محمد شیخ نہ صرف دہلی بلکہ بیرون ملک بھی فروخت ہونے والے روایتی کشمیری تندور بنانے کے لیے مٹی تیار کر رہے ہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:23نور محمد شیخ
00:30نور محمد شیخ کہتے ہیں کہ تندور بنانے کے لیے خاص اور مقصود جگہ کی مٹی کا استعمال ہوتا ہے
00:34جس کو بعد میں الگ الگ مراحل سے گزار کر تندور بنانے کے قابل بنا جاتا ہے مٹی کو پانی
00:40کے ساتھ اچھی طرح گھوند کر نرم اور یقصہ بنا جاتا ہے پھر ہاتھ کی مدد سے اس مٹی کو
00:46گول اور اوپر سے تنگ گھڑے یا سلنڈر کی شکل دی جاتی ہے
01:09کشمیری نانوائی جنہیں مقامی طور پر کاندور کہا جاتا ہے اس روایتی مٹی کے تندور کا استعمال کرتے ہیں
01:15اور نیم دائرہ نمہ ساخت میں زمین کے اندر یا فرش پر نصب کیا جاتا ہے جس میں لگٹی کے
01:21آگ سے شدید حرارت پیدا کیا جاتی ہے تاکہ روایتی نان یعنی سوٹ لواسہ چوچور باکرخانی اور کلچہ وخیرہ بہتر
01:30طور تیار کیا جائے
01:32جمہور کشمیر خاص کر کشمیر کی بیشتر لوگ اسی تندور میں بنی مختلف قسم کی روٹیاں خانہ پسند کرتے ہیں
01:38کشمیر میں ایسا کوئی گھر نہ ہوگا جن کے افراج خانہ اپنے خانے کی شروعات تندور کی روٹی اور روایتی
01:44نمکین جائے سے نہ کرتے ہوں
01:46ماہر کاریگر نور محمد کا کہنا ہے کہ نانوائی تندور بنانے میں تقریباً پندرہ دن کا وقت لگتا ہے
01:52جبکہ ہوٹلوں اور ریسطورانوں میں استعمال ہونے والا تندور آٹھ سے دس دن میں تیار ہوتا ہے
01:58دابا دال پہ وہاں جن گوڑنیا تھے میں جی
02:01تاہم پچھ پیوانا یہ ایس پچھ رسوٹ بناواں گول گول
02:05تاہم پچھ پیوانا ایسی مٹھار کروں تھے میں ٹھانٹرہ سن پر ہر کے بانے سو گران چھو
02:18فید فیدہ نامی ایک مقامی نوجوان کا کہنا ہے کہ مجھے تندور کی روٹی بہت پسند ہے
02:23اور میں بخیر اس روٹی کے صبحوں کی نمکین جائے نہیں پیتا ہوں
02:27تندور کی روٹی نسری بناوٹ بلکہ ذائقے میں بھی مختلف ہوتی ہے
02:31کاندر بناتے اور جو تندور بہتا ہے وہ ہی پسند ہے
02:34وہ کھا پسند ہے
02:35وہ اچھا بنتا ہے اور اس لئے وہ ہم صبح بہتے ہیں وہ ہی کھاتے ہیں
02:39سب لوگ پسند کرتے ہیں نانوائی کے روٹی
02:41نور محمد کہتے ہیں کہ جدیدور میں گیس کی بٹی یا تندور بھی بازار میں دستیاب ہیں
02:46لیکن وہ اس روایتی مٹی کے تندور کا مدبادل نہ بن سکے
02:50جو ذائقہ اس تندور کی روٹی میں ہے وہ ذائقہ گیس تندور نہیں دے پاتا
02:54گیس تندور کی روٹی نہیں کامیاب کیا ہے
02:57تا دو ہمیں آشہ روزہ موشف کاشنے کھائید دار زمان چوٹوئی
03:18سری نگر میں نور محمد مٹی کے تندور بنانے میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں
03:23تاہم انہوں نے کہا کہ یہ کام کافی سب رازمودہ اور محنت کا ہونے کے باعث نئی نسل اس کام
03:29کی جانب راقم نہیں ہو رہی ہے
03:31میرے خاندان میں یہ کام میرے تک ہی محدود رہے گا
03:35ای ٹی وی بھارت کریے سری نگر سے فرویز الدین کی خاص ریپورٹ
Comments

Recommended