00:00Ey خدا ey مالک و مختار ey رب اے رحیم
00:10تو ہی ہے ستار تو غفار تو اور تو کریم
00:19یہ نہیں ممکن تیرے اصعاف ہم سے ہو بیا
00:27ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
00:36آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
00:46مصطفیٰ پیغمبر اسلام ختم مرسلی
00:54خالق کونین کا محبوب بھی اور جانشین
01:04ان کا صدقہ جن کے سینے پر اتارا ہے قرآن
01:12ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
01:21آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
01:32آفت و رنج و محن آلام سے کر دے رہا
01:40مشکلیں ہو جائے حل مشکل کشا کا واسطہ
01:50جن کا اسم پاک ہے شام و سہر ورد زبان
01:58ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
02:08آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
02:16فاطمہ زہرا نبی کی لادلی خیر النساء
02:26زوجہ حیدل ہے جو اور شافع روز جزا
02:35لے کے آئے ہیں وسیلہ ان کا سب پیر و جواں
02:44ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
02:53آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
03:02نورِ عینِ فاطمہ زہرا امامِ حق حسن
03:11ظالموں نے زہر سے پارا کیا جن کا بدن
03:19ہے قسم ان کی جو جنت کے ہے سردار جواں
03:29ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
03:38آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
03:47آخری سجدے میں جو ہم کو نہ بھولا وہ حسین
03:56وعدہِ تفلی نبھایا اور اپنا فرضِ حین
04:05واسطہ ان کا لٹایا جس نے اپنا مالو جاں
04:15ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
04:24آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
04:33پنجتن کی نسل میں جتنے ہوئے ایک ایک امام
04:41اور دعات المطلقی جو ان کے ہیں قائم مقام
04:50دیتے ہیں ان کی قسم اے محرمِ رازِ نحاں
05:01ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
05:08آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
05:18جن کو روزی کی طلب ہو ان کو روزی کر عطا
05:27ہو جو کوئی بیمار تو ان کو عطا کر دے شفا
05:36وقت نصف اللیل ہے آنکھوں سے آنسوں ہے روا
05:45ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
05:55آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
06:05ہے دعا کا وقت تیری رحمتوں کا دل کھلا
06:12تو امیدوں سے بھی کرتا ہے عطا سب کو سوا
06:22میں تو قطرہ بھی نہیں اور تو ہے بہرے بے کرا
06:31ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
06:41آنسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
06:50قدر کی وہ رات جب پیدا ہوئے عالی قدر
06:59ان کے صدقے سے عطا کر تیری رحمت کے ثمر
07:08طول ان کی حمر ہو مثل خد الباعز و شاں
07:20ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
07:28آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
07:37درد کی ماری حسینہ ہے الہ العالمی
07:48مبتلائے غم ہے یہ ان کو سکون حاصل نہیں
07:55حال دل تو جانتا ہے تجھ پہ سب کچھ ہے حیاء
08:05ہو تیرا لطف و کرم اے مالک کونوں مکان
08:15آسیوں کو بخش دے پروردگار دو جہاں
08:25آسیوں کو بخش دے پروردگار
Comments