Yaad-e-Madina - Female Naat Competition
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Judges: Sehar Azam, Noreen Faiz, Amber Ashraf, Hooria Faheem
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#rabiulawwal2026 #rabiulawwal #12rabiulawwal #eidmiladunnabi #miladunnabi2026 #jashnemilad #jashneaamaderasool #seeratunnabi #ishqerasool #aryqtv
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Judges: Sehar Azam, Noreen Faiz, Amber Ashraf, Hooria Faheem
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#rabiulawwal2026 #rabiulawwal #12rabiulawwal #eidmiladunnabi #miladunnabi2026 #jashnemilad #jashneaamaderasool #seeratunnabi #ishqerasool #aryqtv
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Aminah bimbi ke gulshun me ay ay ay ay tazah bahar
00:11Ay ay ay sarkar madinah lay ay anwar madinah ay ay sarkar madinah lay ay anwar madinah
00:24ay qadambos rasalat gulogul zahri madinah
00:31ay qadambos rasalat gulogul zahri madinah
00:37kundani rung hai ghera hai libaas áge sunhra
00:44kundani rung hai ghera hai libaas áge sunhra
00:50chand ni rata ne pahna
00:53talal badru alayna
00:57talal badru alayna
01:00talal badru alayna
01:04talal badru alayna
01:09لوگوں آواز لو سب کو
01:14دیکھ لو آواز دے رب کو
01:20روشنی غارِ حرا کی مل گئی پردہِ شب کو
01:33بارشِ نجم و قمر ہے آج سے حکمِ سہر ہے
01:40بارشِ نجم و قمر ہے آج سے حکمِ سہر ہے
01:46رات کو رات نہ کہنا
01:49talal badru alayna
01:53talal badru alayna
02:00talal badru alayna
02:06subhanallah
02:08mashallah
02:09barakallah
02:10takabbal allahu dhalik
02:11allahumma zid fazid
02:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:17الحمدللہ
02:18اللذی
02:18هدانا لہذا
02:20وما کنا لنا تدی لولان
02:24هدان اللہ
02:24اللہم اسفل لیلا سیدنا
02:27ومولانا محمد
02:29عدد ما فی علم اللہ
02:31سلام علیکم ورحمت اللہ
02:38وبرکاتہ
02:39حضور جانِ عالم
02:41صلی اللہ
02:42علیہ وآلہ
02:44وسلم
02:44کی آمد
02:46پوری کائنات
02:48خوش تھی
02:50خوش ہے
02:52اور
02:53رہے گی
02:54کیونکہ آپ
02:55صلی اللہ
02:55علیہ وآلہ
02:56وسلم
02:57ہم سب پر
02:58اللہ
02:59تبارک
02:59و تعالی
03:00کی جانب سے
03:01عظیم
03:02نعمت بھی ہیں
03:03نعمتِ
03:04عزمہ بھی آپ
03:05نعمتِ
03:06قبرا
03:06بھی آپ
03:07اور ہم سب
03:08آپ کے
03:08زیرے
03:09بارے
03:10احسان ہے
03:11حضور جانِ عالم
03:13صلی اللہ
03:14تعالی
03:14علیہ وآلہ
03:15وسلم
03:15کا
03:16امتِ
03:16اسی لیے
03:17جہاں بھی ہو
03:19جس بھی
03:20جگہ پہ ہو
03:21اس کا دل
03:22کوئے
03:24مدینہ سے
03:25جڑا رہتا ہے
03:26وہ اپنے آپ کو
03:27مدینے کی
03:28گلیوں میں
03:28کہیں
03:29چلتا ہوا
03:31محسوس کرتا ہے
03:32اور اسی لیے
03:33مدہتِ محمد
03:35مصطفیٰ
03:36صلی اللہ
03:37تعالی
03:37علیہ وآلہ
03:38وسلم
03:39حضور جانِ عالم
03:41صلی اللہ
03:41تعالی
03:42علیہ وآلہ
03:43وسلم
03:43سے
03:44عقیدت و
03:45شیفتگی کا
03:46اور
03:47آپ سے
03:47محبت
03:48رکھنے والے
03:49کا
03:49یعنی ایک
03:50طریقہ
03:51اظہار
03:52ہے
03:52اب
03:53اخلاص ہو
03:54اور
03:55والہانہ
03:56رچاؤ ہو
03:56ادائی پہ
03:58بھرپور
03:58دھیان بھی ہو
03:59اور
04:00جناب
04:01کرام
04:01کا بھی
04:02انتخاب
04:03بہترین
04:03ہونا چاہیے
04:04بہت سارے
04:05معاملات ہیں
04:06اور
04:06آپ دیکھ رہے ہیں
04:07ذرہ ناچیز
04:09کے ساتھ
04:10اے آر وائی
04:11کیو ٹی وی کی
04:11یہ
04:11سپیشل
04:12پروڈکشن
04:13یاد مدینہ
04:15جو کہ
04:16محبہ نے
04:18نات کے
04:19قلب و نظر
04:20کو
04:20معطر کرنے
04:22کے سلسلے میں
04:23اے آر وائی
04:24کیو ٹی وی کی
04:24درخشاہ
04:25روایت کا
04:26ایک تسلسل ہے
04:28تو بات ہو رہی تھی
04:29مدینہ کی
04:30اور
04:30حضور کا
04:31امتی
04:32مدینہ سے
04:33کیسی کشش
04:34اور
04:34کھچاؤ
04:35محسوس کرتا ہے
04:36اپنے قلب میں
04:37اس حوالے سے
04:38ایک کلام
04:39آپ کی سماتوں کی نظر
04:40اور پھر مقابلے
04:40کو آگے بڑھائیں گے
04:41جناب
04:43جب بات ہوئی
04:44مدینہ کی
04:44تو
04:45اس کو
04:45لطف آ گیا
04:47ہے جینے کا
04:48اس کو
04:49لطف آ گیا ہے
04:51جینے کا
04:52جس کا
04:53ویزہ لگا
04:54مدینہ کا
04:55اس کو لطف آ گیا ہے
04:57جینے کا
04:57جس کا
04:58ویزہ لگا
05:00مدینہ کا
05:00پھر سے
05:01کیف و سرور
05:02تاری ہو
05:03پھر سے
05:03کیف و سرور
05:06تاری ہو
05:07تذکرہ کیجئے
05:08مدینہ کا
05:09اور
05:09گھومائے
05:10خیال میں
05:11طیبہ
05:12جو ارادہ کیا
05:14مدینہ کا
05:15اور
05:16گمبد سبز ہے
05:17نگاہوں میں
05:18گمبد سبز ہے
05:20نگاہوں میں
05:22اور ایک سلسلہ ہے
05:24رونے کا
05:25اور حال دل
05:26ان کو سب سنا آئے
05:28اب نہیں خوف
05:30کچھ بھی
05:31ہونے کا
05:32اور اب کوئی
05:33رنج بھی
05:33نہیں ہوگا
05:34اب کوئی
05:35رنج بھی
05:36نہیں ہوگا
05:38زندگی کے
05:39دکھوں میں
05:40جینے کا
05:41اور خاک
05:42ایک دن تو
05:43ہونا ہے
05:44ندا
05:45کاش مدفن
05:46ملے
05:47مدینہ کا
05:48کاش
05:49مدفن
05:50ملے
05:50مدینہ کا
05:51جناب یہ
05:52خصوصی مقابلہ
05:54ناتخوانی
05:54بچیوں کے لیے
05:55سپیشلی ڈیزائنڈ ہے
05:56اے آر وائی کیو ٹی وی کی
05:57سپیشل
05:58ایفورٹ ہے
05:59ان کو
06:00ایپری
06:00شیئر کرنے کے لیے
06:02اور
06:02اکنالج کرنے کے لیے
06:04تو جناب
06:05آج
06:05جو سنہ خواہ
06:07میرے ساتھ ہیں
06:07شرقہ
06:08پورے پاکستان سے
06:09جناب چونیدہ
06:10نگینے
06:11صدف
06:12میں کیا کہوں
06:12موتی
06:13آج ہمارے
06:14ساتھ موجود ہیں
06:15اور گاہے گاہے
06:16یعنی
06:16ایفری
06:18یعنی ایپیسوڈ
06:19آپ مختلف
06:20کنٹیسٹنس کو دیکھیں گے
06:21شرقہ کو دیکھیں گے
06:23وہ تمام شرقہ
06:25اپنی
06:25اپنی جانب سے
06:28حضور جانے
06:29عالم
06:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ
06:31کی سنہ و توصیف
06:32کی کوشش کریں گے
06:33اب دیکھتے ہیں
06:34ان کی پریکٹس کیسی ہے
06:35ان کے
06:35کلام کا انتخاب
06:37اور جو جیسے میں نے پہلے بھی کہا
06:38کہ نات کے جزیاد باریک ہیں
06:40لطافتیں
06:40رموزن ہیں
06:41وہ معلوم ہیں
06:42یا نہیں
06:42اور کیسے پتہ چلے گا
06:44جناب ہماری یہ بزم
06:46آپ سمجھ لیجیے
06:47نات خوانوں کے کہکشہ ہیں
06:49اور یہ جو کہکشہ ہیں
06:51اس میں ایسے ایسے نام موجود ہیں
06:53جو عالم اسلام کے نامور نام ہیں
06:56اور جن سب کو آپ
06:58سنتے بھی ہیں
06:59جن سب سے آپ
07:00میری تمام بہنیں سیکھ بھی رہی ہیں
07:02اور سیکھتے رہنا چاہتی ہیں
07:04اور آج بھی سکھائیں گی
07:05اور سکھاتی رہیں گی
07:06انشاءاللہ
07:06اللہ عز و جل
07:07ان تمام کی کاوشوں کو
07:09اپنی بارگاہ میں
07:10قبول و منظور فرمائے
07:12جناب ہماری ججز
07:14یا منصفات
07:16نات خوانی کے
07:17رموز باریکیاں
07:19آداب اور لطافتیں
07:20سمجھانے کے لیے
07:21یہاں موجود ہیں
07:22نام برسنک ہواں ہیں
07:23ہم سب انہیں سننا چاہتے ہیں
07:25اور ساری بہنیں جو ہیں
07:27وہ انہیں پسند بھی کرتی ہیں
07:28اور ان سے سیکھنا بھی چاہتی ہیں
07:31عالم اسلام کا
07:32محتبر نام
07:34خوبی کے ساتھ
07:35پرفیکشن کے ساتھ پڑھنا
07:36جانتی ہیں
07:37ہمارے ساتھ موجود ہیں محترمہ
07:39ہوریا فہیم قادری
07:41السلام علیکم و رحمت اللہ
07:42و علیکم و السلام
07:43و رحمت اللہ
07:44ملکم کرتے ہیں آپ کو
07:45خوش آمدید کہتے ہیں
07:46اور
07:47اللہ تبارک و تعالیٰ
07:49آپ کو سلامت رکھیں
07:50اور آپ کے گلے میں
07:51یہ جو گداز ہے
07:52جو سوز ہے
07:53ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
07:55ہم انہیں مدینہ کی کوئل کہتے ہیں
07:57اور چاشنی اور
07:58مٹھاس
07:59رچاؤ
08:00ان کا خاصہ ہے
08:01ہمارے ساتھ محترمہ
08:02سیدہ
08:03امبر اشرف تشریف فرمائے
08:04سلام علیکم و رحمت اللہ
08:06کیسی ہیں آپ
08:08الحمدللہ
08:09یاد مدینہ
08:10اے آوائی کیو ٹی وی کی
08:11کابش
08:11کیا کہیے گا
08:12یہی کہوں گی کہ
08:13ماشاءاللہ
08:14یہ سلسلہ کافی عرصے سے
08:16جاری و ساری ہے
08:17اور انشاءاللہ
08:17یہ ہمیشہ جاری رہے گا
08:20اور ایک کے بہت خوبصورت سلسلہ ہے
08:22ماشاءاللہ
08:22مدھت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:25کا اظہار
08:26یہ مقابلہ ناتخوانی
08:28یاد مدینہ
08:29ہماری
08:31جو تیسری
08:32جج ہیں
08:33ماشاءاللہ
08:34منصفہ ہیں
08:34اور خوبی کے ساتھ
08:36پرفیکشن کے ساتھ
08:38امدگی کے ساتھ
08:39اور اپنی
08:40یعنی
08:41منفرد حیثیت کو
08:43برقرار رکھتے ہوئے پڑھنا جانتی ہیں
08:45محترمہ
08:46سیدہ
08:47نورین فائز
08:48السلام علیکم
08:49وآلیکم
08:50السلام وآلہ
08:51کیسی ہیں آپ
08:51الحمدللہ
08:52آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
08:54اور ماشاءاللہ
08:55مارے شرکا بھی موجود ہیں
08:57اور آپ کے کومنٹس
08:58یقینا ان کے لئے حوصلہ افضا بھی ہوں گے
09:00اور
09:01سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملے گا ان کے
09:03ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
09:05آج کی
09:06چوتھی
09:07مہمان
09:08سنہ
09:08آپ ججبی ہیں
09:10اور
09:10ماشاءاللہ
09:11انتہائی سریلی بھی ہیں
09:13اور
09:13بہت خوبی کے ساتھ پڑھنا جانتی ہیں
09:15محترمہ
09:16سہر آزم
09:17ہماری
09:17اگلی
09:18مہمان
09:19سنہ خوابی ہیں
09:20اور مقابلے کی
09:21منصفہ بھی ہیں
09:22السلام علیکم وآلہ
09:24وآلیکم
09:25السلام وآلہ
09:26ایسی ہیں آپ
09:26الحمدللہ
09:27آپ سب کی دنائے ہیں
09:28اب دیکھتے ہیں
09:29کہ
09:29سہر جو ہے
09:31وہ ان کی آواز کے
09:32سہر میں گم ہوتی ہیں
09:33یا نہیں ہوتی ہیں
09:33نیدہ
09:34جب ہم لوگ یہاں پر آتے ہیں
09:36تو ناسیو بچیاں
09:37بہت کو سیکھتی ہیں
09:37ہم سب کو بھی
09:38یہاں اس سے بہت کو
09:39سیکھنے کا موقع ملتا ہے
09:40بالکل بالکل
09:40تو بہت شکریہ
09:42آپ
09:42چاروں کی آمد کا
09:43تشریف آوری کا
09:44اور اگر آپ
09:45چاروں کی اجازت ہو
09:46پوریا فہیم
09:47قادری آپ سے
09:48اور تمام بہنوں سے
09:49پوچھنا چاہتی ہوں
09:50کہ
09:51شروع کی آج ہے
09:51مقابلہ
09:52جی
09:52آج تین کنٹسٹنٹ
09:54ہمارے ساتھ
09:55موجود ہیں
09:56یہ
09:56شرقہ
09:57جو ہیں
09:58پاکستان کے گوشے گوشے سے
09:59نگینوں کو
10:00چنا گیا ہے
10:02آج کی تین شرقہ
10:03پاشا اللہ
10:04میں
10:05ان تینوں کو
10:06کانگرچولیٹ بھی کروں گی
10:07مبارک بات بھی دوں گی
10:08یہاں موجود ہیں
10:09اور ان کے لیے
10:10دعا گو بھی ہوں
10:11اور آپ سب بھی دعا کیجئے گا
10:12کہ
10:12اپنا بھرپور دیں
10:14اور مقابلے کا
10:15دباؤ ہوتا ہے
10:16پریشر ہوتا ہے
10:17مانتے ہیں
10:18لیکن
10:19میں آپ
10:19تینوں کو
10:20ایک مشورہ دوں گی
10:20کہ
10:21اپنی زبانوں کو
10:22درود پاک سے تر رکھیں
10:24انزال رحمت کا
10:25نزول رحمت الہی کا
10:27بہترین سبب بھی ہے
10:28اور وہ جو پھر آپ کو
10:29ایک تمانیت مل جائے گی
10:31سکون مل جائے گا
10:32پھر آپ
10:32پریشر بھول کے
10:33بس اپنا کام کریں گی
10:34ٹھیک ہے نا
10:35تو سیدہ ہمنا
10:36عرفان
10:37پہلی
10:38شریک
10:38سناخوان
10:39ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
10:40آئیشہ رشید
10:41نواب شاہ سے ان کا
10:43تعلق ہے
10:43اور تیسری
10:45سناخوان
10:45صحابیہ کے نام پہ
10:46آپ کا نام ہے
10:47خزرہ
10:47سیدہ خزرہ
10:48تینوں کو سلام
10:49کر رہے ہیں
10:50اور
10:50میں
10:51سیدہ ہمنا
10:52عرفان
10:54کراچی سے آپ کا
10:54تعلق ہے
10:55ان سے ملتمس ہوں
10:56کہ یہاں
10:57روسٹرم پہ آئیں
10:58اور ان کا کلام ہے
10:59جناب ایسا
11:00تجھے خالق نے
11:01ترہادار
11:02بنایا
11:03آئیے
11:03سیدہ ہمنا
11:05آپ کے پڑھنے سے پہلے
11:06کچھ رولز
11:08کچھ قواعد ہیں
11:09جو کہ
11:10اس مقابلے میں
11:10آپ سب کو
11:11فالو کرنا ہے
11:12پہلے تو
11:12جو کلام
11:13آپ نے
11:13پرپیر کیا ہے
11:13تیار کیا
11:14آپ کو
11:14وہ سنانا ہے
11:15اور اس کے
11:16فوراں بعد
11:16ہماری ججز
11:17جو یہاں
11:18منصفات موجود ہیں
11:19ان میں سے
11:20کوئی ایک جج
11:20اپنی مرضی سے
11:22آپ کو
11:22ایک کلام دیگا
11:23اور آپ کو
11:24اس کلام کو
11:25انترے سے پڑھنا ہوگا
11:26جی
11:27تو آپ کو
11:27اس کلام کو
11:28پڑھنا ہوگا
11:28اور پھر وہ جارہ
11:29چیک کیا جائے گا
11:30نا کہ اگر آپ کو
11:31آن ڈی سپوٹ
11:32کوئی کلام دیا جاتا ہے
11:33تو آپ
11:34بغیر کسی دباؤ میں
11:35آئے ہوئے
11:36اس کلام کو
11:37کس طرح سے
11:38نبھاتی ہیں
11:39ٹھیک ہے بیٹا
11:39تو یہ بھی
11:41اس پروگرام کا
11:42ایک رول ہے
11:42اور دوسرا یہ ہے
11:43کہ جو
11:44بچے
11:44سانیان
11:45آج کے مقابلے
11:47کو جیتیں گے
11:48وہ انشاءاللہ
11:49پھر یعنی
11:49ہر اپیسوڈ سے
11:50ایک شریک
11:51سنہ خوان کو
11:52منتخب کیا جائے گا
11:54یعنی
11:54ہر اپیسوڈ سے
11:55ایک کنٹسٹنٹ
11:56جو کہ
11:57ونر ہوگا
11:57پھر وہ جائے گی
11:59انشاءاللہ
12:00زوجل جناب
12:01سیمی فائنلز میں
12:02اندین
12:02ایک فائنل کیا جائے گا
12:04اور
12:04جو فائنلسٹ ہوں گے
12:06یعنی جو
12:07انام یافتگان ہوں گے
12:08پوزیشن ہولڈرز ہوں گے
12:09ان کے لیے
12:11ماشاءاللہ
12:11تمہ ماشاءاللہ
12:12سوہیل شمس
12:13صاحب کی جانب سے
12:15ماشاءاللہ
12:15ہمیشہ
12:16اپریشیئر کرتے ہیں
12:17بچوں کو
12:18بچیوں کو
12:19کیش پرائزز ہیں
12:20یعنی
12:21نقدی
12:21انامات ہیں
12:22جو ان کے ساتھ جائیں گے
12:24تو جناب
12:24پہلی شریک
12:25سیدہ
12:26حمنا
12:27عرفان
12:27کراچی سے
12:28آپ کا
12:28تعلق ہے
12:29اور یہ
12:30ہمیں کلام
12:31سنا رہی ہیں
12:31ایسا
12:32تجھے خالق
12:33نے
12:33ترہادار
12:34بنایا
12:36ایسا
12:37تجھے خالق
12:44نے
12:52پرہدار
12:58بنایا
13:06یوسف کو
13:08تیرا
13:15تالب
13:20دیدار
13:25بنائیا
13:34کونن
13:39بنائے
13:40گئے
13:45سرکار
13:48کی
13:52خات
13:58کونن
14:02بنائے
14:03گئے
14:08سرکار
14:10کی
14:11خات
14:19کونن
14:21کی
14:23خات
14:27تمہیں
14:31سرکار
14:36بنائے
14:44ایسا
14:46تجھے خالق
14:54ایسا
14:55تجھے خالق
15:03ایسا
15:04ایسا
15:30تجھے خالق
15:33تجھے خالق
15:35جس سے
15:35شامل کروں گی
15:36پروگرام میں
15:37یعنی
15:37سب کنٹسٹن کے لیے
15:39یہی رول ہوگا
15:39جی
15:40حوریا فہم
15:40قادری
15:41بیتا
15:42ایسا
16:09ایسا
16:16تجھے خالق
16:19لائک
16:19لائک
16:20تو نہیں
16:20ہوں
16:22لیکن
16:26مجھ کو ہم سائے گیے
16:31گم
16:35بدے
16:37خزرا
16:39دے
16:42دے
16:43قطرہ
16:46مانگے
16:47جو
16:49کوئی
16:54سبحان اللہ
16:54باشا اللہ
16:57پچھ ویری ایشا
16:58ان الفاظ کا
16:59اتار چڑھاؤ
16:59سب چیزیں
17:00سمجھنی ہیں
17:00کومنٹس لیں گے
17:01حوریا فہم قادری سے
17:03ماشاء اللہ
17:04اندقابی کلام
17:05بہت پیارا ہے
17:05آپ کا
17:06اور اپنے تیاری
17:07بھی اپنی طرف سے
17:08اپنی طرف سے
17:09پوری بھرپور کرتے ہیں
17:09جب آپ کسی
17:10ایسا پلٹ فارم پہ ہوتے ہیں
17:12لیکن
17:13مجھے کہیں
17:14کہیں ایسا لگا
17:15کہ سور بکھرا ہے
17:15اور آپ کو
17:16خود بھی اندازہ ہے
17:17جب وہ پڑھنے والے ہوتے ہیں
17:18ان کو اندازہ ہو جاتا ہے
17:20دوسری چیز
17:20جو ہم بار بار
17:21سمجھاتے ہیں
17:22سالوں سے
17:23سمجھا رہے ہیں
17:24بتا رہے ہیں
17:24کچھ بچے تو
17:25اس کو
17:25امپلیمنٹ کرتے ہیں
17:26اور کچھ نہیں کرتے
17:27آپ نہیں کر پائیں
17:28ان سے
17:28اور وہ تھا
17:30طالب دیدار
17:31یہ اضافت کے ساتھ
17:33ایسا ایک ساتھ
17:33پڑھا جائے گا
17:34آپ کو اس طرح
17:35پریکٹس کرنی ہے
17:35اب آپ نے
17:36اتنا اچھا
17:37اس سے پہرے جگہ لی
17:38لیکن کیا ہوا
17:39کہ اس میں
17:39پھر آپ کی ساری
17:41کہتے ہیں نا
17:41کہ سانس
17:43پوری ہو گئی
17:43وہاں پر
17:44اب طالب
17:45آپ نے الگ پڑھا
17:45اور دیدار الگ پڑھا
17:46اگر یہ آپ
17:47ساتھ پڑھیں گی
17:48تو
17:48نمبر مائنس
17:49نہیں ہوتے ہیں
17:50ورنہ نمبر مائنس
17:51ہو جاتے ہیں
17:51دوسرا پھر آپ نے
17:53جب ہم نے
17:53آپ کو دوسرا کلام
17:54دیا پڑھنے کے لیے
17:55وہ کلام
17:56مجھے ایسا لگا
17:56کہ اس میں
17:57تھوڑی آپ کے
17:57انرجی کم تھی
17:59بہت
18:01اس کے ساتھ
18:01انرجی کے ساتھ
18:02نہیں پڑھ سکی
18:03آپ اور دوسرا
18:03اس میں
18:03ہم سائے گی
18:04گمبہ دے
18:05خزرہ ایک ساتھ آئے گا
18:07کیونکہ
18:07تینوں ورڈز میں
18:09زیر آ رہا ہے
18:09اضافت ہے
18:10تو اس کی بھی
18:11پریکٹس ہونا
18:12بہت ضروری ہے
18:13کہ آپ
18:13کس طرح
18:14اس طرز میں
18:15رہ کر
18:15اس کو
18:15ایک ساتھ
18:16ادا کریں گے
18:16ٹھیک ہے
18:17بس یہ دو چیزیں
18:18آپ کی
18:18تھوڑی سی ہوئی
18:19اور دوسرا
18:20کہ سر آپ کے
18:21تھوڑے آگے پیچھے گئے
18:22پہلے کلام
18:24سیدہ نورین فائز
18:28اچھا
18:28میرا بھی
18:29کچھ اسی طرح سے ہے
18:31کہ
18:31ان کو شاید
18:33انتخاب کرنے میں
18:34یعنی
18:34سکیل کا جو
18:35آپ نے جو چوس کیا
18:36اپنے لیے
18:37وہ تھوڑا سا
18:38مجھے لگا
18:38آپ کے لیے
18:39تھوڑا مشکل ہو گیا
18:39کہ آپ نے
18:40اس کو تھوڑا
18:41اونچا کر کے
18:42سٹارٹ کیا
18:42اگر آپ اپنے
18:44لیول پہ لہک کر
18:45اگر آپ اس کو
18:46سٹارٹ کرتی
18:46تو آپ نبھا لیتی
18:47اور پھر جب آپ نے
18:48دوسرا کلام
18:49جو آپ نے سٹارٹ کیا
18:50ہم مجھے بھی
18:51ایسے ہی لگا
18:51اور سہر آزم
18:53کو بھی ایسے لگا
18:53کہ آپ ان دونوں کلاموں
18:55میں جو ہے نا
18:55وہ گم ہو گئی
18:56اس کی طرز جو ہے نا
18:57وہ کہیں نہ کہیں
18:58آپ ایک دوسرے سے
18:59بہت میچ کر رہی تھی
19:00تو یہ بھی
19:02تھوڑا سا ہوا
19:03تو ظاہر ہے
19:03اس کے اندر بھی
19:04آپ کے مارکس جو ہیں
19:05وہ منہا تو
19:05کیے ہی جائیں گے
19:06لیکن اگلی دفعہ
19:07جب آپ ہوگے
19:08تو آپ اس چیز کو
19:09ذہن میں رکھئے گا
19:10بہت شکریہ
19:11سیدہ نورین فائز
19:13اور امید ہے
19:14کہ آپ کو سمجھ آ گیا ہوگا
19:15آپ اپنی نشست پہ
19:17تشریف لے جا سکتی ہیں
19:18آئیشہ رشید
19:19سے ملتمس ہوں
19:21نواب شاہ سن کا
19:21تعلق ہے
19:22مقابلے کی
19:23اگلی شریک
19:24سب سے پہلے
19:25مشیت کے انوار سے
19:28یہ کلام
19:29سنانے کی
19:30سعادت
19:30حاصل کر رہی ہیں
19:32سب سے پہلے
19:40مشیت کے انوار سے
19:48سب سے پہلے
19:56مشیت کے انوار سے
20:04نقش روے موہم
20:15بنایا گیا
20:20پھر اُسی نقش سے
20:29لے کے کچھ روشنی
20:35برز میں کونوں
20:40نومہ کا
20:43کو
20:47سجایا گیا
20:52سب سے پہلے
20:59وہ محمد بھی
21:04احمد بھی
21:10محمود بھی
21:14خسن مطلق کا شاہد
21:19بھی محمود بھی
21:36بھی محمود بھی
21:42خسن مطلق کا شاہد
21:49بھی محمود بھی
21:56علم و حکمات
22:00میں وہ غیر
22:05محادود بھی
22:10ظاہرہ
22:12امیوں میں
22:22اُٹھایا گیا
22:27سب سے
22:31پہلے
22:34ماشاءاللہ
22:34سبحان اللہ
22:35اللہم زد فزد
22:36کلام دیجئے گا
22:39سیدہ امبر اشرف
22:40میں چاہتے ہوں
22:42کہ آپ
22:42ایک بہت
22:44آل حضرت کا
22:45بہت خوبصورت کلام ہے
22:46واہ کیا جودو کرم ہے
22:47شہیبت حاطرہ
22:48اس کا انترہ پڑھئے
22:53تیرے
22:56تکڑا
23:00پے پلے
23:06غیر کی
23:10تھوکر پے
23:13نہ ڈال
23:39جڑکیاں
23:41کھائے
23:42کہاں
23:47چھوڑ
23:48چھوڑ
23:53صدقہ
24:02چھوڑ کے
24:05تیرا
24:12واہ کیا
24:16جودو کرم
24:19ماشاءاللہ
24:20سیدہ امبر اشرف
24:22ماشاءاللہ
24:23بٹا اللہ
24:23تعالیٰ نے آپ کو
24:24بہت پیارا گلہ دیا ہے
24:25اور بہت پیارا انداز دیا ہے
24:28ماشاءاللہ
24:28کچھ جگہیں تو آپ نے
24:29ایسی لگائی ہے
24:30کہ میرے رانگٹے کھڑے ہو گیا ہے
24:31بہت خوبصورت پڑا
24:32ہاں یہ کہوں گی
24:33کہ اضافت کی
24:34آپ نے غلطیاں کی ہیں
24:36اور
24:37جو دوسری نات
24:39آپ نے پڑھی
24:39اس میں آپ نے
24:40ٹکڑوں
24:41ٹکڑوں کا آپ نے
24:42ٹکڑوں
24:42جتنی دفعہ کہا
24:43آپ نے ٹکڑوں ہی کہا
24:45لیکن
24:46انرجی آپ میں تھی
24:47دوسرے کلام میں
24:48بہت اچھی انرجی تھی
24:49اور ماشاءاللہ
24:50مجھے تو آپ کا پڑھنا
24:51بہت بہت اچھا لگا
24:52ماشاءاللہ
24:53ہاں یہ ہے کہ
24:54سر
24:54تھوڑا سا
24:55اگر آپ موچھا
25:03سہر آزم
25:05جی
25:06آئیشہ
25:06ماشاءاللہ
25:07آپ نے بہت ہی خوبصورت
25:08آواز کے ساتھ
25:09بہت ہی خوبصورت
25:10انداز کے ساتھ
25:10پہلا کلام بھی پڑھا
25:11لیکن مجھے پہلے کلام میں
25:12کہیں کہیں ایسا لگا
25:13کہ آپ نے
25:14کچھ لفظوں کی
25:15ادائیگی کو
25:15بہت سختی سے
25:16ادا کیا
25:17جیسے مثال کے طور پر
25:18سب سے پہلا ہی
25:19جو لفظ تھا
25:19سب
25:20تو اس پہ آپ نے
25:21ایک زبر سا لگا کے
25:22اس کا جو ایک ساؤنڈ آ رہا تھا
25:24ٹھیک ہے
25:24اور
25:25باقی ماشاءاللہ
25:26جگیں آپ نے
25:26بہت بہت نہیں لگائیں
25:27لیکن جس آواز کے ساتھ
25:29جو مجھے آپ کا تعرف ملا
25:30کہ آپ کی آواز یہ ہے
25:32جب آپ نے
25:32دوسرا کلام پڑھا
25:33تو آپ کی وہ آواز نہیں تھی
25:35آپ نے
25:36یا تو آواز کو
25:37بہت زیادہ موٹا بنا لیا تھا
25:38یا پھر جس سے بھی
25:39آپ نے سیکھا
25:40یا جس کو بھی آپ نے سنا
25:41یا پھر آپ اپنا
25:42سکیل صحیح سے
25:42وہاں پر
25:43اٹھا نہیں سکیں
25:44اصل میں انترے سے پڑھوانے کا
25:46مقصد بھی
25:46یہاں پہ بچیوں کو یہی ہے
25:47کہ اگر بیچ سے بھی پڑھا جائے
25:49تو ان کو اپنا سکیل یاد ہو
25:50اور
25:51آپ نے پڑھا بہت اچھا
25:53اس میں کوئی شک نہیں ہے
25:54لیکن
25:54اگر آپ اپنی
25:55اوریجنل آواز میں پڑھتی
25:56جس میں کہ آپ نے
25:56پہلا کلام پڑھاتا
25:57تو یہ اور زیادہ
25:58خوبصورت لگتا
25:59لیکن
25:59ماشاءاللہ
26:00آپ کی آواز اتنی
26:01بھرپورے کے پورے سیٹ
26:02جو ہے نا
26:03آپ کی آواز سے بھر گیا
26:04ماشاءاللہ
26:05اللہ پاک آپ کو
26:05سلامت رکھیں
26:06ماشاءاللہ
26:07سبحان اللہ
26:07ماشاءاللہ
26:08لیکن
26:09خوبصورت پڑھنے کے ساتھ
26:10ساتھ
26:11الفاظ کی ادائی پہ بھی
26:12دھیان رکھنا ہے
26:13پھر پچھ ویرییشن
26:14اتار چڑھاؤ
26:15زیرو بم
26:15یہی تو بات ہے
26:16پریشر نہیں لینا ہے
26:18اور
26:18درود پڑھتے رہنا ہے
26:20جی
26:20اب میں مقابلے کی
26:22تیسری شریک
26:23یاری
26:23تھرڈ
26:24کنٹسٹنٹ
26:25چونکہ
26:25لاسٹ کنٹسٹنٹ
26:26ہے
26:26آج کے مقابلے کی
26:27سیدہ
26:28خزرا
26:29کراچی صاحب کا
26:30تعلق ہے
26:31اور خوشبو ہے
26:32دو عالم میں
26:33تیری
26:33اے گلے
26:34چھیدہ
26:35حفیظ طائب صاحب
26:36کا کلام بڑھنے کی
26:36سعادت حاصل کر رہی ہیں
26:41خوشبو
26:48ہے دو عالم
27:05اے گلے چھیدہ
27:15خوشبو
27:21ہے دو عالم
27:29میں
27:31تیری
27:37اے گلے چھیدہ
27:46خوشبو
27:53سیبیا
27:54ہو
28:00کسم
28:02خوشبو
28:07سیبیا
28:09ہو
28:16تیری
28:17اے گلے چھو
28:22اے گلے چھو
28:31کوئی
28:34آیا ہے
28:43نہ آئے
28:49جہاں
28:50میں
28:58تجھ
29:01اے گلے چھو
29:18اے گلے چھو
29:21میں
29:22میں
29:31تجھ
29:52تجھ
29:58دیتا ہے
30:01گلے چھو
30:03اے گلے چھو
30:22اے گلے چھو
30:26اے گلے چھو
30:58اے گلے چھو
31:05ماشاءاللہ
31:05بارک اللہ
31:07ان کے لیے کلام
31:09کونسی جج
31:10دینا چاہے گی
31:11جی نوری
31:14ان کے لیے کلام
31:15ہم نے نکالا ہے
31:16کہ نگاہ رحمت اٹھی
31:18نبی کی توصیف
31:25اللہ اللہ
31:32کے دعا
31:36جبریل
31:38دے رہا ہے
31:47نبی کی توصیف
31:49نبی کی توصیف
31:52اللہ اللہ
31:59کے داد جبریل
32:05دے رہا ہے
32:13زہوری
32:15کیا خوش
32:17نصیب
32:19ہے جو
32:22نبی کی ناتے
32:27سنا رہے ہیں
32:35نگاہ رحمت
32:37اے با
32:39اٹھی
32:41ہوئی
32:41ہے
32:44جی
32:46کومنٹس
32:49سہار آزم
32:51وہ تو انہیں خود بھی احساس ہو گیا ہے
32:54سیدہ قزرہ کو
32:56بہت زیادہ پریشر میں انہوں نے پڑھا
32:57یہاں تک کہ ان پر اتنا پریشر تھا
32:59کہ جیسے انہوں نے کلام ختم کیا
33:01تو ایک بڑی لمبی سی انہوں نے سانس لی گیا
33:02میری جیسے کہتے ہیں بس چلو
33:04ذمہ داری میری پوری ہو گئی
33:07ماشاء اللہ دیکھیں آپ کے پڑھنے سے تو ظاہر ہے یہ اندازہ ہوا
33:10کہ آپ کی ریاضت بھی ہے آپ کی
33:12پریکٹس بھی ہے لیکن ظاہر ہے کہ مقابلہ ہو
33:14یا زندگی کی دور میں
33:16کوئی بھی مقابلہ ہو کسی بھی جگہ پر آپ کھڑے ہو
33:18نا جیتا بیٹا وہی ہے جو اعتماد
33:20کے ساتھ کام کرتا ہے ٹھیک ہے
33:22بعض دفعہ سادہ سا کلام
33:24سادھی سی جگہیں آپ پورے بھرپور
33:26تیاری کے ساتھ اور پورے اعتماد
33:28کے ساتھ جب آپ لیتے ہیں تو وہ بڑا اچھا
33:30جاتا ہے لیکن جب بہت زیادہ آپ کی
33:32جگہیں ہوں لیکن آپ اس کو اعتماد
33:34سے نہ لیں تو ظاہر ہے کہ پھر ایسا ہی ہوتا ہے
33:36لیکن ماشاءاللہ آپ کی کوشش بہت اچھی تھی
33:38پڑا آپ نے بہت اچھا اور دوسرا
33:40جو کلام آپ نے شاید محمد علی زہوری
33:42صاحب کا لکھا ہوا کلام ہے نگاہ رحمت
33:44اور وہ تو آپ نے
33:46مطلب اس کو
33:47میں یہ کہوں گی کہ اس طرح سے نہ نبھا سکیں آپ
33:50جیسے کہ اس کا حق تھا باقی اور ججز
33:52دیکھیں کیا کہتے ہیں لیکن ماشاءاللہ آپ پڑھتی
33:54بہت اچھا ہیں اعتماد سے پڑھا کریں
33:56بس دیکھا نہ کریں کہ ججز کے کیا
33:57ایکسپریشن ہیں یا اگر جو کوئی سامنے آڈینس بیٹھ
34:00یہ تو ان کے کیا ایکسپریشن ہیں بس آنکھیں بن کریں
34:01اور خود کو روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:04کے سامنے محسوس کروں بس پڑھ دیں
34:05ٹھیک ہے سیدہ خزرہ پریشر میں آگئی
34:08ونہ پڑھ سکتی تھی ہوریا
34:11ماشاءاللہ
34:12الحمدللہ تینوں ناتخان
34:14بہت اچھے پڑھنے والے ہیں اور
34:15انتخاب یہ کلام بھی ان کے پاس اچھا تھا
34:19لیکن تینوں کا ہی
34:20میں یہ کہوں گی کہ تینوں
34:21اپنی جگہ پر جب یہاں پڑھنے آئے تو یہ
34:23پریشر میں آئے اور خاص طور پر
34:26آپ تو ایسا لگا کہ
34:28مجھے کیوں دیکھ رہی تھی
34:29یہ مجھے دیکھ رہی تھی
34:31اور یہ شاید یہ دیکھنا چاہ رہی تھی
34:33کہ میرے کیا ایکسپریشن ہوں گے لیکن جب آپ پڑھ رہے
34:35ہوں تو اس وقت کوشش کریں آپ
34:37صرف فوکس اپنی نات پہ
34:39اور اس چیز پہ رکھیں جو ابھی سہار باجی نے کہا
34:41کہ مدینہ شریف
34:44یاد مدینہ دل میں رکھئے
34:46ہمارے تو پرگرام کا نام ہی ہے
34:47تو یاد مدینہ دل میں رکھئے
34:49اور پھر کلام پڑھئے تو اللہ تعالیٰ
34:51آپ کے کلام میں اثر بھی
34:53پیدا فرمائے گا اور آپ کو بھی مزائے گا
34:55پڑھنے میں اور دوسروں تک پہنچ سکے گی
34:57وہ بات جو آپ کہہ رہی ہیں
34:59سیدہ خزرہ آنکھیں بند ہوتی
35:01اور آنکھیں موندیں
35:03کوئی اچھا سا تصور باندیں
35:05آئیے گمبدی خزرہ کا تصور باندیں
35:07تصور ہوتا تو بہت اچھا ہوتا
35:09دیکھو نہیں آنکھیں بند کر لو
35:11یہ بھی ایک اچھی ٹپ ہے
35:13میں چاہتی ہوں نورین فائز کیا کہیے گا
35:16اب اتنا کچھ
35:17دونوں نے کہہ دیا ہے
35:18تو میرا بھی بس یہی ہے کہ آپ
35:21بہت زیادہ آپ نے پریشر لے لیا
35:23آپ گھوراہٹ میں آپ نے دونوں کلام
35:25آپ نے پڑھے
35:27دیکھتے ہیں آپ کیا ہوتا ہے
35:28جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:30نتائج میرے ہاتھ میں ہیں
35:33آج کے شرکا
35:34اور آداد و شمار
35:37یعنی کیا نمبرز انہوں نے حاصل کیے ہیں
35:39تین شریک تینوں اچھا پڑھنے والی
35:41کسی نے پریشر لے لیا
35:42کوئی بات نہیں
35:43یہ آخری جو ہے پلیٹ فارم نہیں ہے
35:45آپ مزید محنت کر کے آگے آ سکتی ہیں
35:48سیدہ ہمنا عرفان کراچی سے تعلق
35:50اور چالیس نمبرز جو ہیں وہ ٹوٹل ہیں
35:54اور ان میں سے انہوں نے جو
35:55نمبرز حاصل کیے ہیں
35:56آٹ او فورٹی وہ ہیں ٹوئنٹی سیون
35:59اور یہ آج
36:00سیکنڈ نمبر پہ آئی ہیں
36:02آپ کو بہت مبارک ہو
36:03ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
36:05نہیں بلکہ ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
36:08سیدہ خزرہ
36:09اور آپ نے جناب
36:11بیس نمبر حاصل کیے ہیں
36:13چالیس میں سے
36:14اور آداد و شمار آگے پیچھے ہو سکتے ہیں
36:17آپ نے محنت کرنی ہے
36:18اور اب
36:19گھبرانا نہیں ہے سور سے نہیں اترنا
36:21اور ادائی پہ دھیان ہونا چاہیے
36:23کلام کا انتخاب بہترین تھا
36:25لیکن آپ نے پریشر لے لیا
36:26ٹھیک ہے
36:27تو کوئی مسئلہ نہیں
36:28انشاءاللہ
36:28نیکس ٹائم
36:29آئیشہ رشید
36:30نوابشہ سے آپ کا تعلق
36:31اور آپ نے
36:32تیس نمبرز حاصل کیے ہیں
36:34وہ یہ تھے آج کے نتائج
36:36آئیشہ رشید کو مبارک بات پیش کرتے ہیں
36:38آپ کھڑی ہو جائیے
36:39اور انشاءاللہ
36:40اگلے اپیسوڈ میں
36:41جو کہ سیمی فائنل ہوگا
36:42آپ نے مزید محنت کے ساتھ آنا ہے
36:45اور آج جو کمی رہ گئی
36:46وہ نہیں ہونی چاہیے
36:47اگلے اپیسوڈ میں
36:49اور آپ تینوں کو مبارک بات
36:50نمبرز جو ہیں
36:51آگے پیچھے ہونے سے
36:52کوئی مسئلہ نہیں ہے
36:53اصل چیز تو حاضری ہے
36:55اور حضور جانے
36:56عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:58کی مدھت ہے
36:59جو آپ نے
37:00ماشاءاللہ خوبی کے ساتھ کی
37:02آج کے لیے
37:03بس اتنا ہی
37:04اور جو
37:06فائنلسٹ ہوں گے
37:07ان کے لیے
37:07انعامات ہوں گے
37:08جو کہ ان کی اپریسیشن
37:09کے لیے ہیں
37:10اور بطور خاص
37:11سہیل شم صاحب نے
37:13یعنی نقدی انعامات
37:14انہیں
37:14فائنلز میں دیے جائیں گے
37:16میری جانے سے
37:17فی حمان اللہ
37:18آخر میں ہماری ججز
37:19ایک خوبصورت کلام
37:20پیش کرنے کی
37:21سعادت حاصل کر رہے ہیں
37:22کعبی کی بدرود جا
37:25تم پی کروڑوں درود
37:34تیبہ کی شمسو دہا
37:42تم پی کروڑوں درود
37:47شاہ فائنلزی جزا
37:50تم پی کروڑوں درود
37:53شاہ فائنلزی جزا
37:56تم پی کروڑوں درود
37:59دعفہ جمنا بنا
38:07تم پی کروڑوں درود
38:10بابی کی بدرود جا
38:13تم پی کروڑوں درود
38:16تیبہ کی شمسو دہا
38:18تم پی کروڑوں درود
Comments