00:00شک سیدھا سہراب لالا پر چلا جاتا ہے
00:02دوسری طرف زارون سہراب لالا کو بتاتا ہے
00:04کہ شیرین پریگنٹ ہے اور تمہارے بچے کی ماں بننے والی ہے
00:07یہ سن کر سہراب لالا کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:09اور وہ زارون کو 24 گھنٹے کا وقت دیتے ہوئے کہتا ہے
00:12شیرین کو ختم کر دو
00:13ورنہ وہ ہم سب کے لیے خطرہ بن جائے گی
00:15دوسری طرف گلزمان سہراب لالا پر نظر رکھتا ہے
00:18اور جیسے ہی وہ ترسم کی حویلی میں جاتا ہے
00:20گلزمان فوراں سربلند کو بتا دیتا ہے
00:22کہ سہراب لالا اور جافران خان آپس میں ملے ہوئے ہیں
00:25اسی وقت حویلی میں شیرین کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے
00:28ڈاکٹر کو بلائے جاتا ہے اور وہ بتاتا ہے
00:30کہ شیرین پریگنٹ ہے
00:31بی بی جان فوراں پوچھتی ہیں
00:32آخر یہ بچہ کس کا ہے
00:33مگر شیرین کسی کو کچھ نہیں بتاتی
00:35تب ہی زمورد سربلند کے سامنے اپنا موہ کھول دیتا ہے اور کہتا ہے
00:38تم پر حملہ کروانے کے لیے
00:39شیرین نے ہی مجھے کہا تھا
00:40یہ سن کر سربلند کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:42دوسری طرف رابیہ چپکے سے شیرین کا موبائل لے کر آتی ہے
00:45اور سربلند کو دے دیتی ہے
00:47سربلند جیسے ہی موبائل کے ریکارڈنگز دیکھتا ہے
00:49اس کا شک اور بھی پکا ہو جاتا ہے
00:50اسی دوران گل مہر ترسم کو بتاتی ہے
00:52کہ شیردل کا قتل تم نے نہیں
00:54بلکہ سہراب لالا نے کروایا تھا
00:55یہ سن کر ترسم کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:57گل مہر کہتی ہے
00:58سہراب لالا اور جافران خان آپس میں ملے ہوئے ہیں
01:01اگر تم نے ان کا ساتھ دیا تو ٹھیک
01:02ورنہ کل وہ تمہیں بھی اپنے راستے سے ہٹا دیں گے
01:05ادھر رات کو زارون شیرین کو ختم کرنے کے لیے
01:07اس کے کمرے میں پہنچتا ہے
01:09لیکن شیرین کسی طرح بچ کر بی بی جان کے کمرے میں چلی جاتی ہے
01:12وہ سب کے سامنے بتا دیتی ہے
01:13یہ بچہ سہراب لالا کا ہے
01:15اور وہ مجھے مروانا چاہتا ہے
01:16تب ہی نور بھابی اور سہراب لالا بھی وہاں آ جاتے ہیں
01:18سہراب لالا فوراں الزام کو جھوٹا قرار دیتا ہے
01:21اور کہتا ہے یہ سربلند کی چال ہے
01:23لیکن سربلند فوراں کہتا ہے
01:24کل شیرین کا ڈین اے ٹیسٹ ہوگا
01:25اور ساری حقیقت سامنے آ جائے گی
01:27یہ سن کر بی بی جان غصے میں سہراب لالا کو
01:30زور سے تھپر مار دیتی ہیں
01:31اور کہتی ہیں اب اور جھوٹ مد بھولو
01:33دوسری طرف سہراب لالا جعفران خان کے پاس پہنچتا ہے
01:36اور کہتا ہے سربلند کو کسی بھی طرح ختم کرنا ہوگا
01:38اسے میری ساری حقیقت پتا چل گئی ہے
01:40میں صرف سرداری کی لالچ میں
01:41شیر دل اور اس کی بی بی کے خلاف گیا تھا
01:43یہ بات سربلند تک بھی پہنچ جاتی ہے
01:45اور اسے پتا چلتا ہے
01:46کہ شیربانوں کو سچ پتا چلنے کے بعد
01:48سہراب لالا نے اس پر حملہ کروایا تھا
01:50اور اسے حویلی کے قریب چھپا دیا تھا
01:52تب ہی گلزمان سربلند کو بتاتا ہے
01:54کہ سہراب لالا اور جعفران خان نے
01:56حویلی پر حملہ کر دیا ہے
01:57اور کچھ آدمی زخمی ہوئے ہیں
01:58سربلند فوراں جعفران خان کی حویلی کی طرف نکل پڑتا ہے
02:01مگر پیچھے سے سہراب لالا رابیہ کے کمرے میں پہنچ کر
02:04اسے بے ہوش کرتا ہے
02:05اور اپنے ساتھ لے جاتا ہے
02:06تاکہ رابیہ کو سربلند کے خلاف استعمال کر سکے
02:08سربلند جیسے ہی جعفران خان کی حویلی پہنچتا ہے
02:11جعفران خان اس پر فائرنگ کرتا ہے
02:13اسی وقت ترسم سربلند کو بچانے کے لیے بیچ میں آ جاتا ہے
02:15اور خود زخمی ہو جاتا ہے
02:17ترسم سربلند کو بتاتا ہے
02:18کہ شیردل اور اس کی بیوی کا قتل
02:20زعفران خان اور سہراب لالا نے مل کر کروایا تھا
02:22یہ سن کر سربلند جعفران خان کو پکڑ لیتا ہے
02:25اور پولیس کے حوالے کر دیتا ہے
02:26لیکن گھر لوٹتے ہی سربلند کو پتا چلتا ہے
02:28کہ رابیہ کو سہراب لالا کیڈنیپ کر کے لے گیا ہے
02:31سربلند فوراں اس کے موبائل کی لوکیشن نکلواتا ہے
02:33راستے میں بوڑھی اممہ ملتی ہیں
02:34جو بتاتی ہیں کہ شیربانو زندہ ہے
02:36اور وہ اس کی حفاظت کر رہی ہیں
02:37سربلند فوراں ان کے گھر پہنچتا ہے
02:39اور شیربانو کو زندہ دیکھ کر اسے گڑے لگا لیتا ہے
02:42اسی وقت زارون کی کول آتی ہے
02:44کہ سربلند کے آدمیوں نے سہراب لالا کو پکڑ لیا ہے
02:46سربلند رابیہ تک بھی پہنچ جاتا ہے
02:48اور اسے بچا کر کہتا ہے
02:49رابیہ فکر مت کرو تمہیں کچھ نہیں ہوگا
02:51اس کے بعد حویلی میں زرگا بلائے جاتا ہے
02:53جہاں سہراب لالا کے شرین کے ساتھ
Comments