- 2 days ago
Bombay Tailors ep 10 Pakistani drama
Category
🎈
FunTranscript
00:06موسیقی
00:07حق ہو تم یا میرا سچ ہو تم یا ادھوری سی آسر ہو
00:18عرفہ اور حیرہ بھابی کی کالز آرہی ہیں بار بار کہہ رہی ہیں کہ انکل کی طبیعت
00:21نہیں جانا مجھے
00:25جب وہ آپ لوگ ہی بات نہیں مانتے تو وہ میری کہاں سے مانیں گے
00:28تم بیوے ہو تمہاری تو ماننی پڑے گی
00:37کیا ہو گیا کیوں ہس رہے ہیں
00:41سیفی اگر تھک گر ہو تو تھوڑی دیر آرام کر
00:47صحیح بات ہے تاکہ دیر تک دکان پہ بیٹھر ہو نا
00:50ویسے ہی بڑی مشکل سے وقت گزر رہا ہے میرا یہاں پر
00:53دیکھو سیفی میں چاہ رہا ہوں کہ تم کچھ دن کے لیے دکان سے چھٹی لے لو
00:58نہیں نہیں شادی ہوئی ہے تمہاری شادی ہوتے ہی
01:01تم انکل کے علاج اور ہسپتال کے چکروں میں لگے رہے ہو
01:04یہ کیسے ممکن ہے پہلی دکان پہ اتنا ٹائم نہیں دیا
01:07اگر مزید چھٹیاں کر لوں گا تو ابو نے تو میری حالہ ٹائٹ کر دینی ہے
01:10ارے ابو کو میں ایسا بھان لوں گا
01:12تم کو مسکر ماروخ کو تو کچھ وقت دو نا
01:15ایسا کرو تم کہیں اس کے ساتھ بات گھومنے پھرنے چلے جاؤ
01:18کوئی مووی دیکھو
01:21اس کے لئے پیسے چاہیے ہوتے ہیں
01:25ارے پیسے میں دے دوں گا
01:27بس تم کسی کو بتانا مت
01:28ایسے جس دن میں چار پیسے کمالوں گا نا
01:31اس دن میں گھومنے بھی چلے جاؤں گا
01:33لیکن تب تک ایسا کرتے ہیں نا
01:35کہ میری حیر موجود کی میں کسی کو دکان پر بھی بٹھا لیتا ہے
01:38آپ کا ہاتھ بٹانے کے لئے
01:39اور اس ملازم کی تنخواہ کا ہم کیا کریں گے
01:42ابو کو کیسے سمجھائیں گے
01:43ابھی تو آپ نے کہا تھا کہ آپ ابو کو سمجھائیں گے
01:45دیکھیں اب اپنی بات سے پیچھے مت ہٹیں
02:12امی آپ نے یہ بھی نہیں پوری سکتا
02:13دیکھیں تو
02:16راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
02:24ہاں مٹھیں ہاشا اللہ
02:26ہوت اچھی
02:28پتا ہے
02:29ملاز میں ساری عورتیں تحریف کر رہی تھی میری آواز کی
02:32اور کہہ رہی تھی کہ آپ کو تو ٹی وی میں آنا چاہیے
02:35سنوئی ہیں
02:36کہہ رہی تھی کہ آپ کو ٹی وی میں آنا چاہیے
02:38پروفیشن بنانا چاہیے ایسے اپنا
02:40میں پتا ہے میں نے سب کو بتایا
02:43کہ میں سکول میں کئی مقابلے جیتی ہوں
02:47اس کا بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ
02:48اس کو پروفیشن بھی بنا سکتے ہوں
02:54مارخ کیسے ہو
02:56وہ ٹھیک ہے اسے کیا ہو نا
02:59ساتھ ہی لے آتی اسے
03:03امی وہ ناشتے کے بات کمرے سے ہی نہیں نکلی
03:06کیسے لے آتی
03:07کیوں
03:09چھو کیا پتا کیوں
03:10اس کی مرضی
03:11میں کیا کہ سکتے ہوں
03:13سو جا کے پوچھنا تو تھا نو بیٹے
03:15سب ٹھیک ہے نا
03:16امی سب ٹھیک ہے
03:19کیا ہو گیا آپ کو
03:21یہ کوئی نئی بات تو نہیں ہے
03:22وہ یہاں بھی آئی کرتی تھی
03:23اور وہاں بھی آئی کر رہی ہے
03:36موسیقی
03:45ہیرا
03:48چی امی
03:49میٹے میں خوش تو ہے نا
03:53امی
03:53یہ بات آپ اسے خود کیوں نہیں پوچھتی
03:57آپ کی اسے بات نہیں ہوتی ہے کیا
04:05میں دل کی بات کہاں بتاتی ہے وہ
04:09خوش تو کہہ دیتی ہے ساتھ ٹھیک ہے
04:13امی
04:16اب آپ کیا مستقل اسی کمرے میں شفٹ ہو گئے ہیں
04:22سونے کے لئے آ جاتی ہوں بس
04:29سونے کے لئے آ جاتی ہوں بس
04:31موسیقی
04:31موسیقی
04:34موسیقی
04:34موسیقی
04:34موسیقی
04:34میرے جانے کے پار
04:36آپ مجھے بھی ایسے یاد کیا کرتی تھی
04:40تمہاری کبھی فکر ہی نہیں ہوئی مجھے
04:44موسیقی
04:44اتنی سمجھدار تھی تمہاری
04:46اتنی سمجھدار تھی تو اس کا یہ مطلب تو نہیں
04:48کہ آپ مجھے یاد ہی نہ کریں
04:53موسیقی
04:55موسیقی
04:56موسیقی
05:05موسیقی
05:12موسیقی
05:12یہ اچھی طرح تم ان کے مزاج کو سمجھتے ہوں
05:20ماروخ کا خیال رکھ میں بچے
05:22اسے بھی سمجھانا
05:25مجھے ڈر ہے وہ وہاں جا کے بھی وہی نہ کریں جو یہاں کرتی تھی
05:32چھوٹی ہے نا
05:35نہیں
05:38میری جب شادی ہوئی تھی نا
05:40ماروخ سے بھی کم عمر کی تھی
05:43تب کی بات اور تھی
05:44بہت فرق ہے تم دونوں میں
05:51ٹھیک
05:53فرق تو ہے
06:01ایک بات کہوں
06:05میں نہ روز جان بوجھ کر بھر لیٹس ہوتا ہوں
06:08تاکہ میری اس سے کم سے کم بات ہو
06:11آپ ہی زیادہ بولتی ہے کہ
06:12اب یہ نہیں ہے
06:13زیادہ بولنے کی بات نہیں ہے
06:17میں کیا بات کروں اس سے
06:20ہاں
06:20کیا ہے کہنے کو
06:22اپنی ناکامیوں کے قصوں کے علاوہ
06:25سار
06:27میری سار
06:28ایک تو جیب میں پیسے نہیں ہوتے
06:31اوپر سے مجھے ڈر لگتا ہے
06:32کہ اگر اس نے کچھ منگوا لیا
06:34یا کوئی فرمائش کر دی
06:35تو میں کیا کروں گا میری تو حالہ ٹائٹ ہو جائے گی
06:37تو کیا ساری رات یہیں بیٹھا رہے گا تو
06:40پتہ نہیں
06:42دیکھیں مجھے اتنا بتا ہے کہ کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے جا
06:47دوست
06:47دوست تیرا حال دکھ کے لگ رہا ہے کہ
06:49اس بار کا بل بھی مجھے ہی دینا پڑے گا
06:53خانسا
06:55خاتے میں لگ دینا یہ
07:43موسیقی
07:50موسیقی
08:01تھانا کھائیں گے
08:03ہاں میں خود ہی گرم کرلوں گا
08:05تم پلیز ریسٹ کرو
08:06نہیں میں کھا دیتی
08:07پلیز یہ سب بلا واجہ میری لے کرنے کی ضرورت نہیں ہے
08:10یہ بھی کھا ہوں گی ماں
08:15اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
08:17کہ ماں باپ کے ساتھ
08:18ہمیشہ نرمی سے پیش آنا چاہیوں
08:22اچھی آواز میں
08:23بات کرنے کو سختی سے منع فرمائے
08:25اللہ نے
08:25میں تو نہیں کرتا ہمی ابو سوچے
08:27یہ کرتی ہے اس کو گناہ ملے گا
08:29کوئی نہیں میں تو نہیں کرتی
08:31جھوڑ گا
08:31بس بس بس بس لڑو تو نہیں
08:36اچھا یہ تم لوگ کو پتا ہے
08:37کہ سات برس کی عمر سے
08:39نماز فرض ہو جاتی ہے
08:41اچھا تم دونوں میں سے کون کون پڑتا ہے
08:43عرصر تم پڑتے ہو نماز
08:47نیا تو
08:48جی دادی میں تو کبھی کبھی پڑھ لاتی ہوں
08:51نماز کبھی کبھی تھوڑی پڑھتے
08:54نماز تو کسی حال میں بھی
08:55معاف نہیں ہے
08:56اب کل سے تم دونوں میرے ساتھ
08:58روز نماز پڑھوں
08:59ٹھیک ہے
09:00جل جا سو جا
09:03شب بخیر
09:04سنو تو
09:12جا
09:37سوچل میڈیا پہ کس کسم کا
09:39کو کونٹنٹ دیکھتے ہیں
09:41کس کسم کا
09:43اگر دیکھر سائے موسری
09:45این کی طرح کی بخواس چل رہی ہوتی
09:46ہر جگہ
09:48تو اتنی دیل سے آپ بخواس دیکھ رہے ہیں
09:51ہاں نائی جو واتس اپ گروپس ہوتے ہیں
09:53سارے لوگ چون چون کے گھٹیا ترین
09:55ویڈیو شیئر کر رہے ہوتے ہیں
09:56تو مندر دیکھے تو دیکھے کیا
10:01صحیح
10:01تم کی بوچھ رہی ہو
10:03نائی میں تو
10:05ایسے دیکھنا چاہی تھی
10:06کہ آپ کا
10:07کونٹنٹ میں کیا پریفرنس ہے
10:10میری پریفرنس
10:14پریفرنس تو
10:16موویز سیریز
10:17بکس میں ہوتی ہے
10:20جس میں ریل آرٹ ہو
10:22برنا سوشل میڈیا تو
10:23اس لیے اینہ کی
10:25جب کچھ کرنے کو نہیں ہوتا
10:26تو مندر دیکھ لیتا ہے
10:27جان دل چاہے وہاں دیکھ لیا
10:29باتروم میں بیٹھ کے دیکھ لیا
10:31ہماری طرح کھاتے وقت
10:32یا پھر بستر پہ بیٹھ کے
10:35اب
10:36اس کے لیے کونسا خاص احتمام کرنا پڑتا ہے
10:38ایزی سین ہے نا
10:40ساں لیکن
10:40سوشل میڈیا کا ایک فائدہ ضرور ہے
10:43ہو گیا
10:44بھئی دیکھو
10:45بچپن سے لے کے آج تک
10:47میں نے گھر میں بہت ساری باتیں سنی ہیں
10:49میرا کمپیریزن کیا جاتا ہے
10:51فیضان بھائی کے ساتھ
10:52دوسرے لوگوں کے ساتھ
10:54مجھے جتایا جاتا ہے
10:56کہ تمہیں اس طرح کا ہونا چاہیے
10:57لیکن پھر سوشل میڈیا پہ
10:59لوگوں کو دیکھنے کے بعد
11:00میں نے شکر ادا کیا
11:01کہ میں ایسا نہیں ہوں
11:05بس
11:07مطلب
11:08یہی رہا ہے آپ کی
11:09سوشل میڈیا کانٹنٹ کے بارے میں
11:12ہاں
11:13اور آپ نے کبھی کوئی
11:17اچھا کانٹنٹ
11:18یا
11:19انٹریسٹنگ انسان نہیں دیکھا لوگوں پہ
11:22سوشل میڈیا پہ
11:23وائرل ہونے کے لئے
11:24اوٹ پٹاں گھرکتہ کرنی پڑتی ہیں
11:25چیخنا چلانا ناشنا گانا
11:28یہ پر ڈرامے کرنا
11:28نہیں ضروری بھی نہیں ہے
11:31اچھا کانٹنٹ بھی وائرل ہو سکتا ہے
11:34میں کافی سارے ایسے کانٹنٹ کیجز
11:36کو جامتی ہوں
11:36جو اچھا کانٹنٹ بھی بناتے ہیں
11:38اور ان کو ویوز بھی مل جاتی ہیں
11:41اچھا
11:43چلو ٹھیک ہے
11:43جب تمہارے پاس کوئی اسی ویڈیو آئے
11:45جو اچھی بھی ہو اور وائرل بھی ہو
11:47تو مجھے ضرور دکھانا
11:52ٹھیک
12:01اچھے خانی مت کرو
12:04خراب ہو گیا
12:05تم تو پیسے نہیں دو کہ مجھے بھرنے ہوں گے
12:08رکھو ادھر
12:13یہاں بھی دیا
12:16کیسے چل رہی ہے پڑھائی
12:18بہت اچھے چل رہی ہے
12:19آپ کو بتائیں میری فرس پوزیشن آئی ہے
12:21اور ٹیچر نے مجھے پرائز بھی دیا ہے
12:23آرے باہ
12:31اور تمہارے بھی تو امتیان ہو رہے تھے
12:33ریزلٹ آئے گیا ہوگا
12:34جی
12:39ریزلٹ
12:41سائنس اور میسے ٹیچر نے جانبوس کے بھی نمبر کاٹ لی ہے
12:44پانا میری فرس آئے گیا ہو یہ تو بتاو
12:47بیٹا
12:48ایلیونٹ آئے گیا ہو
12:52شاباش بیٹا
12:54شاباش
12:56شاباش بیٹا
12:57باپ سارا سارے دن اس لیے محنت کرتا ہے کہ تمہاری پڑھائی کا
13:00خرچہ پرداش کرتا ہے
13:02اس لیے نہیں کہ تم
13:03ایلیونٹ اور ٹویلٹ آؤ بیٹا
13:04کچھ نہیں کرنا ہے تو انجے سے بن جاؤ
13:06جاؤ گھوو پھرو
13:09کرو ہمارا گردی
13:16کیا آپ بچوں کے پیچھے پڑ جاتے ہو
13:20ہیرا
13:23ہیرا
13:27جی دادی
13:27بیٹا ناشتہ بن گیا
13:29جی پراتھے بھی تیار ہے
13:30اوملیٹ بھی تیار ہے
13:31بس وہ بجھی آدم پہ رکھی بھی ہے
13:34اکیل ہی گام پہ لگی بیٹا
13:41ابھی جی
13:43دادی وہ آپ سے پوچھنا تھا کہ
13:45دوپہر کے کھانے میں کیا بنے گا
13:46ارے بھائی
13:47آسا چھٹی ہے نا
13:49کئی بھار چلتے ہیں
13:50ہاں بھائی پکنک تو بنتی ہے
13:52ماروک کو کئی بھار دیکھ چلے نا
13:54اے
13:57ارے فون کا پیچھا چھوڑو
14:00کس کا فون آ رہا ہے یہ بار بار
14:02دادی وہ تلسمی کی کال ہے
14:04خواب بردار جو فون اٹھایا تم
14:07ہم
14:09بھائی یہ ماروک نے کھیر بھی تو نہیں بنائی
14:13کھیر
14:14ہاں بیٹا رسم ہوتی ہے نا
14:15جب نئی بہو سسرال میں آتی ہے تو سب سے پہلے کھیر بناتی ہے
14:19بہت تو ٹھیک ہے لیکن میں بالکل بھی اچھی کوک نہیں ہوں
14:22ارے لیکن کھیر تو تمہیں پھر بھی بنانی پڑے گی نا
14:27کھیر بنانا لازمی ہے
14:28میں تو کبھی گھر پہ بھی کوکنگ نہیں کیا
14:34میں ہرپ کرا دوں گی نا تمہاری
14:36یہ بات نہیں ہے
14:37میں گھر پہ بھی باقی سارے کام کرتی تھی
14:40بیٹند ہونا
14:41کپید ہونا
14:42صفائی کرنا اور بھی جو بھی کھامے میں کر لوں گی
14:46مقصد تو بہو کو کام پہ لگانے کا ہے نا
14:48تو کھیری کیوں
14:57اری اس کو کیا مصیبت پڑی ہوئی
14:59کیوں کی یہ جا رہا ہے بار بار پھون
15:01خالا کھیے بنا دے نا
15:03اور ہماری بگنی کینسل ہو جائے گی
15:05نیہا
15:06ارسل ہیدھر آو
15:07چاہا
15:08مستانگل تمہوں کو کہا
15:16سیفی دکان پر ملازم
15:18کس سے پوچھ کے رکھا بیٹا
15:21ابو
15:23بندہ اچھا ہے کام بھی اچھا کرتا ہے
15:24کس سے پوچھ کے رکھا ہے
15:29میں نے اپنی جگہ رکھا ہے
15:32اس رفتار سے مجھ سے کام نہیں ہو رہا تھا
15:34اور ویسے بھی ڈیڈ لائنز قریب آگئیں تو میں نے سوچا کہ
15:36چاہا تو چار دن دو گانتے بیٹھے نہیں ہے
15:38فیسلی بھی کرنے شروع ہو گیا
15:40ابو
15:40میں نے اپنی جگہ کاری گھر رکھا ہے
15:43اور اس میں پرابلم کیا ہے
15:44اگر دیکھا جائے جو پیسے آپ مجھے دے رہے تھے
15:46آپ اسے دے دی جگہ
15:47کوئی ایکسرا بوز تو نہیں ہوگا نا
15:49میٹھا تمہارے ہوتے پر اور بوز ہو بھی کون سکتا ہے
16:16سیفی
16:18سیفی
16:20کر دیا نا نراست
16:22کبھی تو چپ ہو کر بیٹھ جایا کرو
16:38موسیقی
16:59اپنے کیوں نے کیوں نے چاہتے ہیں
17:01یار تو کئی ہے اس وقت
17:02میں کئی بھی ہوں وہ تھوڑ
17:04ویڈیو بیجی ہے میں نے ووٹس اپ پر
17:05لنک بیجے جلدی دیکھ
17:07یار تلسمی اس وقت میرا موڈ آف ہے
17:09مجھے بس یہ بتا کدھر ہے یار
17:10میری چھوڑ دے نہ بول رہا ہوں
17:12تیری ویڈیو دیکھ ووٹس اپ پر وائرل جا رہی ہے
17:14یار میں نے کہا نا تجھے میری بات سمجھ میں نہیں آ رہی
17:16تو پہلے ویڈیو کھول کر دیکھ
17:18اس کے بعد بات کر
17:19کال آ رہی ہے مجھے
17:21اسی بات ہے
17:31میرے گھر والے کہتے ہیں سیفی
17:33دکان پہ بیٹھ
17:34کیا دکان پہ بیٹھوں
17:35عجیب مسیبت
17:37کہتے ہیں جو دادا پر دادا کرتے تھے وہی کرو
17:39میں کیوں کروں یار
17:40مجھے نہیں کرنا
17:43یار تلسویں مجھے سمجھ نہیں آ رہا
17:45کہ وہ سلسل ویوز کیسے بڑھ رہے ہیں
17:47میری جانے سے وائرل ہونا کہتے
17:50لیکن پھر بھی یار
17:51ایسے کیسے
17:53ایک تو تمہیں خوش ہونا چاہیے
17:54اوپر سے تم پریشان بیٹھے ہو
17:55یہاں پر
17:57ایسے
17:58بابی نے کمال کر دیا
18:07آج تو تم دونوں کو کھاٹہ
18:08کر کے جانا ہوگا
18:10کیا باتیں کرتے ہو
18:12تم بھی یار خان ساتھ
18:13اب پلا سلیبلیٹی لوگوں سے
18:15بھی تم بیسے لینے لگے
18:17لگتا ہے تمہیں پتہ نہیں
18:18آج تمہارے ہوتل کون آ کر بیٹھا ہے
18:20کون بیٹھا ہے
18:21روکو دیکھا
18:24آبے
18:25آبے
18:26دیکھو
18:27یہ کون ہے یہ ہے
18:30اور گیا
18:33مہرہ خان کا نام سنے
18:34آہا
18:35اس نے بھی لائک کیے ویڈیو
18:37دیکھو دیکھو دیکھو
18:39لیکن پیسے تو تم دو لوگوں دینے پڑے ہیں
18:41لیکن پہلے باتا آدو
18:43آلے تم بھی کمار کھا
18:45ایدرا
18:47آہا
18:47کیا ایک بات ہو بھپا
18:49یہ ویڈیو سلیویٹیز تک کیسے پہنچ گئی
18:51ارے ایسی ہوتا ہے میرے بھائی
18:53وہ لڑگی آ دے تمہیں وہ
18:55پارٹی ہو رہی ہے والی
18:56آہ
18:56اب دیکھ کیسی فیموس ہو ہوئی ہے
18:58فول ہیروین
19:00میرے بھی اچھے دن آگ رہے ہیں دوست
19:02بابی ویسے گوڈ لگ لے کر تو آئی ہے
19:04پاننا بڑے گا
19:08تمہیں ایک سو انیس دفعہ شاید کا نمبر دیا ہے بھئی
19:11کتنی افاد ہوں میں
19:13بیزان سے پوچھو
19:14آہ نہیں ہے میرے بات
19:18یہ چھٹی کے دن کہاں کی روانگی ہے
19:22میں میں دکان جا رہا ہوں
19:24کیوں
19:24اچھا ہے نا میں گھر سے چلا جاؤں
19:26کم از کم سب سکون میں تو رہیں گے
19:29ورنہ کوئی ناراض ہوگی گھر سے باہر نکل جائے گا
19:31تو اب ایسے سمجھاؤ
19:33تانے دے کر
19:33ارے چھوٹے بڑوں کا بھی لحاظ نہیں
19:36ارے اب وہ اکیلا نہیں ہے
19:38بیوے ہے اس کے ساتھ
19:39جہاں جہاں بیوی تو ہے اس کی
19:40وہ دیکھیں اس کے ساتھ ہی ہے
19:42اٹھ کے چلے گی نا ساتھ
19:43تو کیا کرتی وہ
19:45اس کو بوچ کہا
19:46اس کا مطلب اس کی بیوی کو بوچ کہا
19:48سمائیے میں نے کب کہا ہے
19:50مجھے تو سمجھ میں نہیں آتا ہے تشاہو
19:52سیفی کو ہر وقت کہتے ہو
19:54کہ تمہیں عقل کب آئی
19:55اور میں اس بات سے فکر مند ہوں
19:57کہ تم کا باقل اسمال کرو
19:59ارے دونوں ایک ہیں اب
20:01ایک کی تاریف کا مطلب دونوں کی تاریف
20:03ایک کو تانے دے رہا ہو
20:04دونوں کو تانے دے رہا ہو
20:06یہ تو کیا کروں
20:07گونگا ہو کے بیٹھ جاؤں
20:09اسے کرنے تو جو وہ کرنا چاہ رہا ہے
20:11یہ کب کہا میں نے
20:14سمجھانے کے انتاز کو بتلو
20:15ہم محرک کو بہو بنا کرنا ہے
20:17سیفی نہیں
20:19اب وہ ہماری بھی زمیداری ہے
20:21اب آئندہ ایسا نہ دیکھوں میں
20:24سمجھے تم
20:27تجھے کیا لگتا ہے
20:28ایک دفعہ اگر تککہ لگ گیا
20:30تو میں یہی کام شروع کر دوں
20:32تو اس میں بھرا ہی گیا ہے بھائی
20:34دیکھ
20:35مجھے تو لگتا ہے ویسے بھی ایک سائن ہے
20:37کام دردر کی ٹھوکرے کھاتے تھے
20:39ادھر ادھر اوٹ پٹاں کام کرتے رہتے تھے
20:42مجھے تو لگتا ہے ہمیں یہی کام کرنا چاہیے
20:44تیرا دماغ ٹھیک ہے
20:45مطمان میری بات
20:48موال کرتا ہے
20:51ویسے
20:53بابی کا کیا ریاکشن تھا
20:56کس بارے میں
20:59اس ویڈیو کے بارے میں
21:00اور کس کے بارے میں
21:02پتہ نہیں
21:03میری اس سرے اس ٹ ah پہ کوئی بات ہی نہیں ہوئی
21:05اور ویسے بھی ویڈیو میں نے گھر سے بہار آنے کے بات دیکھ bolt
21:08جب تیری قول آئی
21:10اچھا اچھا
21:11تو ویڈیو سے پہلے کیا بات ہوئی تھی
21:15پہلے
21:17پہلے
21:19پہلے بھی کوئی بات نہیں ہوگی
21:22ویڈیو کے درمیان تو کوئی بات ہوئی ہوگی
21:24مطلب کیا ویڈیو شوٹ کر رہے ہیں کیا کونٹنٹ ہے کھا اپلوگ کرنا ہے اس طرح کچھ
21:34بھائی
21:35میری بابی سے بات تو ہوتی ہے نا
21:37سب ٹھیک ہے نا
21:40ہاں ہاں سب ٹھیک ہے کیا آل فال بکر ہے پاگل ہو گیا کیا
21:43کوئی اور بات کر
21:44کوئی اور بات کیوں اب تو یہی بات ہوگی دوست
21:48میرا دوست ہی رو جو بن جائے
21:51دیکھ سیفی میں تجھے کہہ رہا ہوں
21:53ایک دن ان ہوتلوں میں نہیں ہم کیفے سوے بیٹھ کر کوفی پیا کریں
21:58ارے یا کسم سے جو مدہ آ جائے گا نا
22:01کیا اور دن ہوں گے وہ
22:03ارے ہوگا دوست ہوگا کیوں نہیں ہوگا
22:05بیسک وائرلیٹی تو تجھے مل گئی
22:07اب تجھے صرف ریگولر کونٹنٹ ڈبلوگ کرنا ہے بس
22:13گناہیں گے کیا
22:14یہ والی کیسے بنی تھی
22:16میں اپنی دل کی بھڑاس نکال رہا تھا اور ماروک نے
22:19وہ مومنٹ شوٹ کر لیا بس
22:24مہم
22:24تو ٹینشن مطلئے
22:26کونٹنٹ مابی شوک کر لے ہی
22:28اور بھڑاس تو آپ نے اندر بہت بھری ہوئی ہے
22:32جو دن با دن بڑھتی جا رہی ہے تو کام جائے گا
22:36تو ایک کام کر
22:37جو آج تیرا ابن نے تیرا ساتھ کیا ہے
22:39اس پر ویڈیو بنا
22:41تلسو می کا باگا ہے سپر ڈپر ہٹ ہوگی دوست
22:44دیکھ لیو تو
22:47سوچ سوچ
22:47سوچ اس پر ہے
22:56کیا کر رہی ہو تم
22:58وہ مجھے
23:00سہیلی کو فون کرنا تھا
23:02آپ بتائیں کوئی کام تھا
23:05جب کام ہوگا کوئی تب ہی ملوگی
23:07اس دن بھی تم اٹھ کر جن گئی
23:09میں سیفی کو دیکھنے گئی تھی
23:11لیکن وہ تو اسی وقت میں کر رہا ہے
23:14اب باپ بیٹے کی بات ہے
23:16آج لڑیں گے
23:17کل پھر ایک ہو جائیں
23:19تم دونوں کے بیچ کبھی مت آنا
23:21نہ کسی کی طرف تاری کرنا
23:23میں نے تو کسی کی طرف تاری نہیں کی
23:26یہ تو شام کا دل دکھا تھا
23:28وہ متکر جو چلی گئی تھے
23:31سیفی کا تو روز کا مام ہو لے
23:35لیکن تمہیں نہیں جانا چاہیے تھا بیٹا
23:38میں نے آپ کو بتایا نا
23:40میں تو بس سیفی کے پیچھے گئی تھی
23:42اس سارے جھگڑے کے بعد میں
23:44ہاں پہ آرام سے بیٹھ کر کرتے بھی کیا
23:49یہ بات بھی ٹھیک ہے
23:52آئندہ خیال رکھا
23:54بلکہ سیفی کو سمجھاؤ تم
23:56میں سمجھاؤ
23:59کیا سمجھاؤ
24:01اس کو سمجھاؤ کہ گھر کو وقتیں
24:04دن رات گھر سے باہر رہتا ہے
24:08تم دونوں کبھی گھر میں بھی کھٹا نظر نہیں آئیں
24:11کبھی ساتھ گھومنے نکلو
24:13اب نئی نئی شادی ہوئی ہے تمہاری
24:16ایک دوسرے کو وقت دو
24:19کب تک آئے گا سیفی
24:22پتا نہیں بتا کے نہیں گھوم
24:25اور گیا کہا ہے
24:28بتایا نہیں انہوں نے
24:31شاباش
24:33تو تم نے اس سے پوچھا بھی نہیں
24:34کہ وہ کہاں گیا ہے
24:35کیا کر رہا ہے کچھ کھایا پیا یا نہیں
24:40چھت پر سہلی سے بات کر رہی ہو
24:43ایک فون سیفی کو بھی کر لیتے
24:45تمہیں پوچھنا تو چاہیئے تھا
24:46نہ اس کا حال
24:49تمہیں پرواہ نہیں ہے اس کی
24:52پتا نہیں بھوکا پیاسا میرا بچہ
24:54کہاں پھر رہا ہوگا
24:58میں ابھی انہیں کال کرتی ہوں
25:01میٹا میں تمہیں ڈانٹ نہیں رہی
25:03اب تم نیا بیوی ہو
25:05ایک دوسرے کا خیال رکھنا تم دونوں کی زمہ داری ہے
25:09چن خیال رکھا کرو میٹا
25:15فون کر لینا اس جی
25:31سامنے والی نازیہ ہے نا اس کے بیٹے کی سال گرہ
25:34تو اس نے کام مجھ سے کہ
25:36اس نے نا بھی کہا امی آپ نے کہا ہوگا میں ہوں نا
25:38میں بنا دیتی ہوں
25:43تو ٹھیک ہے
25:44مدد ہو جائے گی اس کی
25:46کتنے کام ہوں گے آج اسے
25:48مجھے بھی گھر پہ کرنا ہی کیا ہوتا ہے
25:51آپ نے کبھی ترقی کری نہیں سکتے
25:54ماروک آپ اپنے بلکل ٹھیک ہے یہاں سے جا کر
25:57اور دیکھیں یہاں سے جاتے ہی نا
25:59ان کے ترقی کا سفر کیسا شروع ہوئے
26:01یہ دیکھیں
26:02ادھر
26:03وہ کہتے ہیں نا زیادہ بارش ہوتا ہے
26:05تو زیادہ پانی آتا ہے
26:06زیادہ پانی آتا ہے تو پورا شہر دوب جاتا ہے
26:08یہ ویڈیو ماروک نے بنائی ہے
26:10صحیح رہے امی
26:11سیفی بھائی کو کبھی ہم نے کچھ ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے
26:15آپ اپنے اببو کو نہ بتانا چا
26:17میں تو نہیں بتاؤں گی
26:18لیکن میں آپ کو یہ بات بتا دوں
26:19یہ بہت وائرل ہو گئی ہے ویڈیو
26:21اببو سے نہیں چھپنے والی
26:22میں سوچھا آپ کو بتا دوں گا
26:24یا آپ کو ہارڈ اٹھیک نہ چا
26:28ماروک نے بتا دیا سیفی کو کی وہ
26:30امی بتا ہی دیا ہوگا
26:34اپنے چینل سے لگا ہوئے
26:35اہم
26:37سیفی بھائی کے نام سے نیو اکاونٹ بنایا ہے
26:38بس ماروک آپ نے اپنے چینل سے پروموٹ کر دی
26:41تب ہی تو وائرل ہوئی ہے ویڈیو
26:44ہیرا نے تو مجھے کچھ بتایا ہے وہ
26:48بتا نہیں اس کی سوسر اور دادی کو بھی خبر ہے
26:52امی
26:53بتا کے کیا ہوتا تو ہیرا بھی کی اب تو
26:54کال آ چکی ہوتی آپ کے پاس
26:56مجھے تو لگ رہا آپ کی ویٹی نے سوسرال والو کو بھی سرپرائز دیا ہے
27:01لیری بات کرو ہیرا سکر
27:03نائیں
27:03میں اپنے فون سے نہیں کرو ہوں گا
27:04آپ لوگ بھول امیلے بھی باتیں کرتے ہیں
27:06میں آپ کو آپ کا فون لاکر دے
27:07عرفہ
27:08عرفہ
27:14ہلو
27:15ہلو
27:16ہلو آپی
27:16فیزان بھائی آپ کے ساتھ ہیں
27:19ہاں
27:19سب خیریت ہے نا
27:20کب سے سیفی کو کال کر رہی ہوں
27:24فکال پیکی نہیں کر رہے
27:25صبح سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے
27:27دادی بھی پوچھ رہی تھی
27:30ہاں
27:30تو مسروف ہوگا نا کہیں
27:31میں کہہ دیتی ہوں فیزان سے
27:33وہ کال کر لیں گے
27:34جی آپ کہیے گا
27:35دادی بار بار مجھ سے پوچھ رہی ہے
27:38ہاں تو ٹھیک ہے
27:40یہ تو اس کی روز کی روٹین ہے
27:41تمہیں کوئی کام ہے
27:43کچھ چاہیے
27:44نہیں بس سیفی کا ہی پوچھنا تھا
27:46اچھے چلو ٹھیک ہے میں فیزان سے کہہ دیتی ہوں
27:49اوکے
27:50اللہ حافظ
27:51اللہ حافظ
27:56سیفی کا پوچھ رہی ہے
27:57کہہ رہی ہے
27:58صبح سے نکلا ہوا ہے اور رابطہ نہیں ہوا
28:00آپ فون نہیں پک کر رہا اس گا
28:03کمال ہے اور تم کہہ رہی تھی
28:04کہ وہ مسروف ہوگا
28:07بلا سیفی نے کہاں مسروف ہونا ہے
28:09یہ انسان کم اپنا فون تو اٹھائے
28:11یا تو میسیج ہی ٹواپ کر دیا کرے
28:14تو میں اور کیا کہتی اس سے
28:16اچاری پہلی پریشان تھی
28:17اور میں اس سے سیفی کی برائیاں کرنے لگتی
28:20پہلی سارا دن وہ کر میں یہی بات سنتی ہے
28:23میں اس نے سنا ہی کہاں
28:25یہ تو آگے جو ہونے والا ہے نا
28:29مطلب
28:31اچھا
28:32یعنی تم یوں معصوم بن رہی ہو
28:34کہ تمہیں جیسے کچھ پتا ہی نہیں
28:35میں معصوم بن رہی ہے
28:37مجھے کیا پتا آپ کیا بات کر رہے ہیں
28:41سیفی نے نیا کام شروع کیا ہے نا
28:44مارو کے ساتھ مل کر
28:48کیوں پہلیاں بجوارے ہیں
28:50بتا دے نا سیدھا سیدھا کیا باتیں
28:52یہ دے
28:54سیفی ہیٹ ہو گیا
28:55اور یہ مارو کے ساتھ مل کر
28:57اس نے منای ہے
28:59کیا دکان پہ بیٹھوں
29:00عجیب مصیبت
29:01کہتے ہیں جو دادا پر دادا کرتے تھے وہی کرو
29:04میں کیوں کروں یار
29:05مجھے نہیں کرنا
29:35موسیقی
29:54سنو
29:55سنو
29:56دیکھو نہ ہرا فون اٹھا رہی ہے
29:58اور نہ مارو کا فون لگ رہے
30:00ہرا آپی اور فیزان بھائی
30:02پھار گھومنے گئے گا
30:04مارو کا بھی کا پتہ نہیں
30:06تمہاری بات ہوئی ہے نا سی
30:08نہیں
30:09ووٹس اپے سٹیٹس لگایا تھا
30:11گھومنے پھرنے نکلے ہوئے
30:13مارو میں ان کے ساتھ ہے
30:15سٹوریز میں تو نہیں تھی
30:17مارو نہ فون کرتی ہے
30:18نہ ملنے آتی ہے
30:20اسے کیسے پتا چلے اس کی خیریت
30:25چھاپ
30:27پہتی در
30:27اب پریشان مت ہو
30:29میں کرواتی ہوں آپ کی باہ
30:32کیا سوچتی ہوگی میری بچی
30:34کہ اس کی ماں نے اس کا ساتھ بھی نہیں دیا
30:39مجھے نا تمہارے اببو کو
30:41امی
30:42اب یہ بات نہ کریں
30:45اب آپ کو دعا کرنی ہے
30:46کہ ان کی آگے کی لائق اچھی ہو
30:50بگر عرفہ یہ
30:52سیفی جو یہ سب کر رہا ہے
30:56اس کے گھر میں کوئی مسئلہ نہ ہو جائے
30:58اور اگر تمہارے اببو کو پتا چلے گا
31:00میرے خیال ہے کہ سیفی بھائی اور مارو کھاپی کو
31:03ان کے فیصلے اپنی مرضی سے کرنے دیں
31:05انہیں اپنی زندگی چھینے دیں
31:10اچھا آپ پسا کریں
31:12آپ بیٹھیں
31:12میں آپ کے لئے پانی لے کر آتی
31:14چھوٹے چھوٹے باتوں کو آپ سر پر لے لیتی
31:15میں کرواتی ہوں آپ کی رابی سے بات
31:17آ رہی ہوں میں
31:24خلط گہ رہی ہوں میں
31:25خلط گہ رہی ہوں میں
31:26خلط گہ رہی ہوں میں
31:34خالا
31:35راب بھی جلتی نا بہت مزی آتا
31:36ابھی جاؤ جا کہ دونوں کپڑے بدلو فورا
31:38فورا
31:39سنیں پانی کا جگ بڑھ کے رکھ دی جیگا
31:42بات ہو یا سیفی سے
31:44نہیں
31:45اب تو نمبر بھی بند آ رہا ہے
31:50فیضان بھی کال کر رہے تھے
31:52ان کی بھی کال پک نہیں کی
31:57مارو
31:59تم دونوں کا کوئی جھگڑا ہوا ہے کیا
32:02نہیں
32:03تو پھر تم سے کس بات کی ناراض کی
32:07ناراض کی تو نہیں ہے
32:09وہ تو
32:10دادی بار بار کہہ رہی ہی تھی
32:11اس ڈرس میں کالز کر رہی تھی
32:13لیکن پتا نہیں کیا ایسی بات ہوگی
32:15کہ پہلے فون اٹینڈ کرنی رہے تھے
32:16اور اب
32:17پندی کر دیا
32:21میں بھی یہی سوچ رہی تھی
32:22کہ تم سے کیوں نہیں بات کر رہا ہے
32:25کہ میں نے نوٹس کیا
32:26تم دونوں کی بہت جلدی
32:28بڑی اچھ انڈ اسٹینڈنگ ہو پہی ہے
32:31یہ کیسے محسوس کر لیا آپ میں
32:35پہلی ہی رات میں
32:36تم نے اسے اپنے جیسا بنا دیا
32:39سوچل میڈیا کے خواب دکھاتی ہے
32:42تب ہی تو
32:43آج سے دکان چھوڑتی ہے اسے
32:46آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں نے اس سے کہا ہے
32:48کہ وہ دکان پر نہ جائے
32:50نہیں
32:51دکان پر تو بیٹھنے کا اس کا پہلے ہی دل نہیں چاہتا تھا
32:54لیکن اب
32:55ہاں
32:56نے ایک آم جو ڈھون دیا ہے تم نے اسے
32:59آپ ہی
33:01کیا ہوا ہے آپ پہ یہ
33:03لہجہ اتنا تلخ ہے
33:06آپ کو
33:07میری کسی بات پر غصہ ہے
33:11نہیں
33:14غصہ نہیں ہوں تم پر
33:15تو پھر کیا بات ہے
33:16یہ گھما پھر آکر مجھے باتیں کیوں سنا رہی ہیں
33:20سیدھی طرح کہیں کیا کہنا چاہری ڈریکٹ
33:26یہ سوچل میڈیا وائلا آئیڈیا
33:29تم نہیں دیا ہے نا سیفی کو
33:32آپ ہی میں نے صرف ایک ویڈیو بنائی تھی اس کی
33:35اور اگر وہ لوگوں کو پسند آرہی ہے
33:37وائرل ہو رہی ہے
33:38تو اس میں کیا بنا ہی ہے
33:39اس میں کونسی اتنی بڑی بات ہے
33:41آرک تم اچھی طرح سے جانتی ہو
33:43یہ سب نہ ہمارے اببو جی کو پسند تھا
33:45اور نہ ہی فیضان کی اببو کو پسند ہے
33:47میرا تو سمجھ آتا ہے کہ میں عورت ہوں
33:50ٹھیک
33:50کہ ان کو سیفی کے کونٹن پرانی سے کیا مسئلہ ہے
33:54کہ تمہیں سسرال میں آئے ہوئے دینی کتنے ہوئے ہیں
33:57کچھ دن ٹھہر جاتی
33:58ایک تفہہ سب کا مزاز سمجھ دو لیتی
34:01آپی اگر کوئی مسئلہ ہوا نا
34:03تو میں اور سیفی سنبھال لیں گے
34:04آپ کی زندگی افیکٹ نہیں ہوگی
34:07آرک ہم ایک ہی کر میں رہتے ہیں
34:09یہ جوائنٹ فیملی سسٹم ہے
34:10آپی میں آپ کو بتا رہی ہوں نا
34:12آپ کی زندگی بالکو دسٹرب نہیں ہوگی
34:14امی
34:15امی
34:15آپ کو ابو بلا آرہ ہے
34:17اچھا تم کو بولو میں آرہی ہوں بس
34:19جاؤ
34:19اچھا وہ فیزان بھائی سے پوچھ لی جیگا
34:21کہ اگر سیفی کے کسی دوست کا نمبر ہے
34:23تو اس پر ٹرائے کریں
34:24شاید کچھ پتا چل جائے
34:26میں دیکھتیا
34:26خالا
34:27آپ تلسی میں انکل کو کال کر لے نا
34:28شادی کے دن بھی
34:30سیفی جاچ کو بھائی ڈھونکے لائے تھے
34:32تم جاؤ جا کے ابو کو بولو میں آرہی ہوں
34:34ہر جگہ بیچ میں نہیں بولتے
34:36جاؤ فوراں
34:38شادی والے دن سیفی کو ڈھونکے لائے تھے
34:41کہاں سے
34:44وہ
34:46ابھی سیفی آرہ ہے نا
34:47مارک اسی سے
34:48تم پوچھ لینا
35:00حق ہو تم
35:01یا میرا سچ ہو تم
35:03یا ادھوری سیاست ہو
Comments