00:00دوستو ایجب سے ایک ایسی حیران کن خبر سامنے آئی ہے جو واقعی دل کو چھو جاتی ہے
00:04کفریل شیخ سے تعلق رکھنے والے فارماسسٹ محمد عبد الرحمن نے صرف سات گھنٹے چار منٹ میں پورا قرآن کریم
00:12جبانی سنا کر ریکارڈ قائم کر دیا
00:14سب سے خاص بات یہ ہے کہ محمد عبد الرحمن نے صرف نو سال کی عمر میں قرآن کریم حفظ
00:20کر لیا تھا
00:21یقیناً یہ ان کے مضبوط حافظے بے مثال محنت اور قرآن کریم سے گہری محبت کی زبردست مثال ہے
00:29PYM JBZ
Comments