00:00Assalamualaikum دوستو, Pakistan West Indies کا دوسرا test match کا دوسرا دن اختتام کو پہنچا
00:05Trinidad میں جہاں batting surface مشکل ہوتی ہے
00:08وہاں بابر آزم اور عبداللہ شفیق 168 runs کی partnership لگا کر وکیٹ پر موجود ہیں
00:14آج کا دن پاکستان کے نام رہا ہے اور یہ بہت بڑی win ہے پاکستان کے لیے
00:18اتنے عرصے کے بعد ہمیں ایسی batting دیکھنے کو ملی ہے
00:21عبداللہ شفیق جو کہ شان مسود کی جگہ comeback کر رہے تھے
00:24کیا classy shots کھیلی ہیں انہوں نے
00:26وہ 107 runs کے ساتھ وکیٹ پر موجود ہیں
00:29اور ان کا ساتھ دیا ہے کپتان بابر آزم نے جو 86 runs کے ساتھ وکیٹ پر موجود ہیں
00:34انشاءاللہ امید ہے کہ وہ آج century ضرور سکور کریں گے
00:382022 کے بعد بابر آزم کی century آئی نہیں ہے وہ بھی بہت ضروری ہے
00:42امید ہے پاکستان لیڈ کی طرف جائے گا
Comments