Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:09موسیقی
00:30میری ماں کا اس گھر کے جھگڑوں سے شاہ لینا دینا
00:33ان کا اس گھر کے جھگڑوں سے لینا دینا ہے یا نہیں
00:36وہ تمہیں بہت جلد پتہ چل جائے گا
00:38ارے کیا پتہ چل جائے گا
00:51ہو گئے تھے صلیح آپ کو
00:52یا ابھی بھی کمرے میں کوئی تبھائی کرنا باقی رہ گئی ہے
00:57کتنا میں نے تمہیں کہا تھا کہ میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
01:01لیکن تم نے میری کسی بات پہ یقین نہیں کیا
01:05میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور رشتہ داری کا بھی نہیں
01:09یہ تربیت کیے تمہارے ماں باپ نے تمہاری
01:12ماں باپ پر مچ چاہیے خالا
01:14اگر میرا موہ کھل گیا نا تو آپ کی بیٹی کی ساری کرتوتیں سامنے آ جائیں گی
01:18اور پھر بات آئے گی آپ کی تربیت پہ
01:20با بھائی کیا انداز ہے بات کرنے کا
01:23شائق آپ دیکھ رہے ہیں
01:25شرمندہ ہونے کے بجائے یہ میری امی کو باتیں سنا رہی ہیں
01:37معافی مانگے خالا سے
01:41آپ کو میری بیوی پہ شک تھا نا
01:44پل کے یقین تھا کہ اس نے ماریا کا زیبر چورا کر خالا کے پاس رکھوایا ہوگا
01:49لے لیے آپ نے تلاشی
01:51ملاب کو سٹ
01:53نہیں نا
01:57تو اب آپ معافی مانگے خالا سے
02:04بھائی
02:06نہ بڑھائیں بات کو
02:08ختم کریں معاملہ
02:10بات تو اب ایک ہی صورت میں ختم ہوگی جب یہ ہاتھ جوڑ کر معافی مانگے گی
02:15خالا سے اور
02:19میری بیوی سے
02:30اور معافی مانگے بغیر میں آپ کو جانے نہیں دوں گا
02:41سوری
02:42نہیں
02:45سوری سے کیا ہوگا
02:48آپ کو باقاعدہ ہاتھ جوڑ کر کہنا ہوگا
02:54کہ جو کچھ بھی ہوا
02:56غلط ہوا
02:57اور میں معافی مانگتی ہوں
03:10کیوں بات کو بڑھا رہے ہیں بھائی
03:11میں کہاں بڑھا رہا ہوں
03:13بات تو تم لوگوں نے بڑھائی ہے
03:15میں تو معافی تلافی کر کے معاملے کو ختم کرنا چاہتا ہوں
03:25نہیں تو ٹھیک ہے
03:28میں اپنی بیوی اور خالہ کو آپ کے بوٹیک لے کر آ جاؤں گا
03:35سب کے سامنے ہاتھ جوڑنے پڑیں گے
03:46تو اس سے بہتر ہے کہ گھر کی بات گھر میں ہی ختم ہو جائے
03:50اور جائیں یہاں سے
03:56یہ میں آپ کی گھوریوں سے نہ ڈروں گا نہیں
03:59اور نہ ہی ڈر کے پیچھے ہٹوں گا
04:02میں نے جو کچھ کہا ہے آپ کو کرنا پڑے گا
04:06اور نہ یہاں سے جانے کا خمیازہ آپ ہی کو بگتنا پڑے گا
04:24ٹھیک ہے
04:28چو کچھ بھی ہوا وہ
04:30میری غلطی تھی
04:34گھر آپ جی آپ پلیز
04:52مجھا ماف کرتے
05:16موسیقی
06:07موسیقی
06:09موسیقی
06:11موسیقی
06:13ایمر
06:15رکھو ذرا
06:17موسیقی
06:18میں چاہ رہی ہوں تو مجھے نا آفی کے گھر لے چلو
06:22موسیقی
06:22موسیقی
06:23موسیقی
06:23موسیقی
06:23موسیقی
06:25موسیقی
06:25موسیقی
06:26موسیقی
06:30موسیقی
06:33موسیقی
06:35موسیقی
06:37موسیقی
06:38موسیقی
06:39موسیقی
06:41موسیقی
06:42موسیقی
06:43موسیقی
06:45موسیقی
06:47میں ابھی اور یہ ٹائم ٹھیک نہیں ہواڑنا رہنے کی
06:51کیا ٹھیک ہے اور کیا نہیں
06:52اس بحث کو تم رہنے دو
06:54تم بس مجھے نہ لے کر چلو اس کے پاس
06:57اگر تم نہیں جانا چاہتے
06:59تمہیں آٹو میں چلی جاتی ہوں
07:00اچھا اچھا بیٹھے میں لے کے جا رہا ہوں
07:02اچھا
07:14دیکھا کیسے ہاتھ جوڑ کے معافی مانگوائی ہے شارک بھائی نے
07:18قسم سے گوڑی اباجی کے جڑے ہاتھ دیکھ کر
07:20مازہ ہی آ گیا
07:22تمہیں بیزت کیا تھا نا
07:25آج خود ہی زلیل ہو گئی
07:27یہ تو ابھی شروعات ہے
07:30یہ آپ کیا کر رہے
07:33کنے پکچے سینڈ کر رہے
07:34سب رشتہ داروں کو
07:36کیا اثر ہوتے اپنی بہن کو رسوہ کرنے کی
07:39تمہیں اتنا بیزت کیا تھا
07:41حساب چکتا کرنا تو بنتا ہے نا
07:44چھو کچھ ہوا وہ خلط فہمی میں ہوا تھا
07:47خدا کے لئے آپ ان پکچے سکو ڈیلیٹ کریں
07:49پکچے تو ڈیلیٹ نہیں ہونے والی
07:52اچھا ہے نا جب شادی پہ ملنا ملانا ہوگا
07:55تو خود ہی سب کو جواب دیتی پھریں گی
07:57آخر ان کو پتہ لگے
07:59کہ بلال کی بی بی پر انگلی اٹھانے کا کیا نکسان ہوتا ہے
08:10اس کو بھی بیشتر فارم
08:15چھوڑے کیا کر رہے
08:16چھپ کر تو
08:31آنٹی بھی میرے ساتھ ہی تھی
08:34امی تمہارے ساتھ ہے
08:36کیا
08:38آنٹی کے دپے بہت زیادہ خراب دی
08:49امیر آ رہو گا
09:15آپ لوگ ایسے اچانک آگے
09:17سب خیریت ہے نا آپ ٹھیک ہیں
09:20سب خیریت ہے
09:24آفی ناراز ہیں
09:25اس لیے میں نے سوچا ایسے مناب
09:35مجھے پتہ تھا کوئی نہ کوئی گڑھ بڑھ ضرور ہے
09:37ورنہ این شادی کے دنوں میں کیسے آگئی میرے پاس
09:42لیکن
09:43اتنا پوچھنے کے باوجود ایک لفظ نہیں کہا اس نے
09:50بہت سمجھدار بیٹی ہے آپ کی
09:59اس نے تو اس وقت بھی کچھ نہیں کہا جگ
10:03اس کی غلطی نہیں تھی
10:05ٹھیکیس گوڑی آبا جی
10:07کچھ بھی مت کہیں
10:09غلطی میری تھی آفیہ
10:12غلطی نہیں تھی غلط فہمی تھی
10:16اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ اپنی غلط فہمی دور کر کے
10:18مجھے لینے آئیں
10:19میرے لئے یہی کافی ہے
10:21تو بات کو بڑھانے کے بجائے
10:23یہی ختم کر دینا چاہیے
10:27گوڑی آبا جی میرا یقین کریں
10:28میں اتنی لاپربہ نہیں ہوں
10:30میں سائٹ پر رکھ کے گئی تھی
10:31بس
10:33ابھی مجھ سے اور کوئی بات کرو
10:35ایسا نہ ہو کہ میرے موہ سے کچھ ایسا نکل جائے
10:36جس سے
10:37جس سے تمہیں برا لگے
10:38تم جاؤ بھی یہاں سے
10:40گوڑی آبا جی آپ غلط سوچ رہی ہیں
10:42میں نے کہا نہ جاؤ یہاں سے آفیہ
10:52ٹھیک کہا تم
10:54بات کو ختم کر دینا چاہیے
11:03شکر کرنے امی
11:04سائی وقت پر سیٹ بیچ آئے تھی
11:06پرنا آج دونوں رنگے ہاتھوں بکڑے جاتے
11:09اللہ کا بہت بڑا کرم ہے
11:11ویسے تم نے کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی
11:14ماں کو پھسانے میں
11:17ارے امی
11:17برے وقتوں میں ماں ہی کام آتی ہے
11:20ہاں
11:21ہمیشہ ماں ہی کام آتی ہے
11:23مجالے جو تم کبھی ماں کے کام آئی ہو
11:26بس کہہ دے امی
11:28اتنا تو خیال کرتی ہوں آپ کا
11:29اچھا ہے رہنے دو
11:34اسی کیا ہوا ہے
11:36جب سے آیا ہے فون کا تاتا بندہ وائے
11:39ایک کے بعد ایک اس کا فون آئے جا رہے ہیں
11:41واقع ہے
11:43پتہ نہیں ہو سکتا ہے
11:44آفیس ہے کوئی مسئلہ ہو
11:46ایسا بھی کیا مسئلہ
11:49شارک
11:50کیا ہوا
11:52آفیس میں کوئی مسئلہ ہو گیا کیا
11:56خالہ آفیس میں کچھ نہیں ہوا
11:58بلکہ پورے خاندان میں بھوچال آ گیا
12:00کیا ہوا خیریت ہے
12:04کمینگی میں تو بلال نے مجھے بھی مات دے دی ہے
12:07ایسے موقع پہ تصویریں خاندان میں پھیلائی ہیں
12:10کہ داد دینے کو دن چاہ رہا ہے
12:12بلکہ میرا تو دل چاہ رہا ہے
12:13کہ اسے گلے لگا لو
12:20ایسے کتنے غصے اور تم تمیے سے
12:22سادیا میرے گھر میں گھس کر آئی
12:25اور کیا ہوا
12:26اس کا سارا غرور خاک میں مل گیا نا
12:31غرور تو خاک ہونا ہی تھا امی
12:33اب بلا وجہ
12:35مجھ پہ اور آپ پہ الزام جو لگایا تھا
12:40اب دیکھیں
12:42پورے خاندان میں رسوہ ہو گئی
12:44بیچاری ہے
12:48دیکھو
12:48ایک تو خاندان والوں نے
12:50کال کر کر کے تنگ کیا بھائی
12:51میں ابھی آتا ہوں
12:54جی
12:55ہلو
12:56ویسے اپنی اچھا ہوتا
12:57کہ شارک کڑیا باجی سے
13:00پاؤں
13:01اکڑوا کے
13:02مافی ممبا لیتے
13:03تو اور رسوائی ہو جاتے
13:05کنکی خاندان میں ہیں
13:06اور ہم ویڈیو میں اور مشور جاتے
13:15موسیقی
13:18موسیقی
13:19موسیقی
13:21موسیقی
13:26کیا
13:33hello
13:37کانسی پیکچر
13:42چا آپ مجھے پیجے میں دیکھتی
14:03کیا پیکچر
14:06مجھے پیجیے
14:13کس نے لیے ہو کیا پیکچر
14:16تصویر میں سب تو نظر آ رہے ہیں
14:18اس کے مطلب یہی ہے کہ بلال نے لیا
14:25خدایہ
14:26کس قسم کے بھائی ہے
14:30ایک ہے جو معافی منبا کر
14:31ظلیل کرنے پر پتلا ہے
14:35اور دوسرا
14:37پورے خاندان میں
14:40رنڈورا پیٹھ رہا ہے
14:41معافی مانگنے کا
14:42رسوا کرنا چاہ رہا کچھ ہے
14:47بہت ہی گھٹیاں ارگت کیے بلال بھائی نے
14:50لگتا ہے پورے خاندان والوں کو سینڈ کر دیئے پیچھر
15:00گھٹیاں بھائی اپنا فون بند کرتا ہے
15:02کس کس کو جواب دیں گی
15:03ٹھیک کہہ رہی آفیا
15:05فون بند کرنے کے علاوہ کوئی اور اپشن نہیں ہے آپ کے پاس
15:14فون آف کرنا اس مسئلے کا حل نہیں ہے
15:18ماریو کی شادی ہونے والے
15:22سارے خاندان پلوں سے ملنا ملانا ہوگا
15:25اس کے سسرار والے بھی وہاں پر ہوں گی
15:27ان کے کان ہوتا کہ بات پہنچ گی تو
15:31اس طرح سے تو دوبارہ بلال بھائی نے انڈریکلی ماریہ کا فنکشن
15:35سپوائل کرنے کی کوشش کی ہے
15:43اگر آپ پرانا مانیں سادیا تو میں کچھ کہوں
15:48جی سر
15:51مجھے ساری سیچویشن کا تو اتنا کچھ پتہ نہیں ہے
15:54کہ مجھے لگ رہا ہے کہ
15:57اگر رشتداروں کو بلا کر ماریہ کی شادی خراب ہو جائے گی
16:01تو اس سے بہتر آپ
16:02سادگی سے رخصتی کرتے ہیں
16:11رشتدار تو بیسی سے باتیں بناتے ہیں
16:13مسئلے کھڑے کرتے ہیں
16:16کم اس کم ماریہ کو
16:18سسرال والوں کے سامنے
16:20شرمندگی کا سامنا نکرنا ہوگا
16:36ٹھیک کہہ رہی ہیں
16:38اس وقت مسئلے کا حل سادہ مناسب یہی ہے
16:49بھینکیوئے رب
16:51آپ نے بھی آپی کی طرح
16:52نہیں ہونے کا حق ادا کیا
16:57نہیں
16:58ایسی کیا بات ہے
16:59آپ لوگوں کے لئے ہمیشہ ہم یہاں پر ہیں
17:04اچھا ان باتوں کو چھوڑیں
17:06آپ یہ بتائیں
17:08کھانا کھائیں گی
17:08چائے کافی جوز کچھ بھی
17:10کچھ بھی نہیں
17:12تکلف کی کوئی ضرورت نہیں
17:13کیسا تکلف
17:15آفی چھاؤ
17:22موسیقی موسیقی
17:31موسیقی موسیقی
17:32موسیقی موسیقی
17:38موسیقی موسیقی
17:46موسیقی موسیقی
17:54ابھی تک نمبر آف جا رہا ہے سادی آبا جی کا
17:58تو ایک کام کرو نا ایمر کے نمبر پر ٹرائے کرو
18:01ہو سکتا ہے اس کا نمبر آن
18:03مجھے نے لگتا اب ان کا نمبر آن ہوگا
18:08کیا مطلب ہے اس بات کا
18:12اس کا مطلب یہ
18:13کہ جتنی رسوائی اور بیزت ان کی اس خاندان میں ہو گئی
18:17مجھے نے لگتا وہ جواب دیکھ دی
18:20کس بات کا جواب کیا ہوا ہے
18:24اصل میں آپ کا نمبر میرے پاس تھا نہیں
18:26ورنہ آپ کی بیوی کی لائف بیزتی آپ کو دکھاتا
18:36کس نے کھینچی یہ تصویر
18:38میں نے کھینچی یہ
18:39صرف تصویر نہیں کھینچی
18:41بلکہ پورے خاندان میں پھیلا بھی دیئے
18:46combال مraftی
18:47جانسہ. مان در مان در مان درم بیولن
18:50وہ کیاں بتوڑی Violet
18:52مان در مہاش مو کی نصف
18:52لیڙیوی ڈنہ یوا
18:54میری ڈنہ یا تقلی
18:56ان اصحانی
18:56ان اصحان
18:57ان اصحان بان در، ان co� از آن
18:59ان اصحانی
19:13ان companions
19:13زفای چھوڑیے
19:14خیل کر لنے یا کہنے
19:16کنے یا مان دوں گا
19:17تو میں نے چوریا فندی بینی بینی ہی
19:19چوریے کسی بینی بینی بینی پین
19:21کترے بھائی آپ
19:22نہیں ہم بھائی کسی گا بھائی
19:24میرا کسی سے کوئی واصطہ نہیں ہے
19:27اگر کوئی واصطہ ہے
19:28تو اپنی بیوی سے
19:30اگر اس کے ساتھ کچھ کرے گا
19:32تو بھکتے گا بھی
19:33بلا الat فا جو یہاں سے
19:35میں کیا دفا جو
19:36تم کیوں نہیں دفا ہو جاتی
19:37جان چھوڑو ہماری
19:42چلے ہم زبریہ بیانسے
19:46آہا جائو یہاں سے
19:47مجھے کل شوق نہیں ہے تم سے لڑے گا
19:59جتنی بیزتی میں نے اس کی کر دی ہے نا
20:01اگلی بار کچھ کرنے سے پہلے ہزار پار سوچے گا
20:09کیا ضرورت تھی اس سے بڑھنے کی
20:11تو کیا کرتا
20:14وہ تمہاری بیزتی کر رہا تھا
20:17میں خاموش تماشاہی بن کروانے ہی رہ سکتا تھا
20:24یہ تو اچھا ہو گیا کہ تم وقت پر آگئی وڑھنا
20:29آج میں اسے جان سے مار دیتا
20:32جان سے مار دیتے
20:36اور پھر کیا ہوتے
20:37جیل چلے جاتے
20:38چلے جاتا جیل
20:41اس معاملے میں نہ تو مجھے اپنی جان کی پھروا ہے
20:44نہ ہی جیل جانے کا ڈر
20:47لیکن میں اسے سبق ضرور سے کہوں گا
20:51کسے سکھانے کی بات کر رہے ہیں حمزہ
20:53انہیں جو ماباپ کی تربیت کو بھلائے بیٹھے
20:57انہیں یاد نہیں کہ رشتوں کا لحاظ کیا ہوتا ہے
21:00بہنوں کی عزت کا پاس کسے کہا جاتا ہے
21:03اپنوں کا مان کیا ہوتا ہے
21:05سب بھلائے بیٹھے ہیں دونوں
21:07تمہارے سکھانے پڑھانے سے کچھ نہیں ہوگا
21:11یہ لوگ اس قابل ہی نہیں ہے کہ ان سے بات کی جائے
21:15نفرت اور بیگانگی میں اتنا گر گئے ہیں کہ ہر حد کو پار کر جائیں گے
21:19چھوڑتے ہیں ان کو ان کے حال کر
21:21اور میں اسے اس کے حال پر نہیں چھوڑ سکتا
21:25بلکل بھی نہیں
21:28جو کچھ اس نے کیا ہے اس کا بدلہ میں اسے لے کر رہوں گا
21:33کیا کروگے؟
21:33زیادہ سے زیادہ پولیس میں ریپورٹ کرواؤگے
21:36پھر کیا ہوگا؟
21:37پولیس پکڑ کر لے جائے گی اسے
21:39وہ تصویروں کی نمائش وہاں پر بھی کی جائے گی
21:42تم پر اور مجھ پر نہ جانے کیا کیچڑ اچھا لے جائیں گے
21:47پھر کیا ہوگا کچھ اندازہ ہے؟
21:53شارک اور بلال کی سوچ گندی نانی جیسی ہو چکی ہے
21:57ان سے کچھ بھی کہا تو بتلے میں چھینٹیں ہمارے ہی داون کو داگدار کریں گی
22:04اور میں نہیں چاہتی کہ میرے ساتھ ساتھ تم بھی رسوہ ہوں
22:07ٹھیک کہہ رہے ہیں گوڑی آبا جی
22:10ہم ان کی ہاتھ تک گر کے ان کی بیگدہ ہر قدم کا جواب نہیں دے سکتے ہیں
22:13ٹھیک
22:15میں تم لوگوں کی بات مان لیتا ہوں کچھ نہیں کرتا
22:18لیکن سادیا تمہاری تصویر کی وجہ سے خاندان میں جو ہنگامہ ہوگا اس کا کیا؟
22:27اور تم لوگوں نے سوچا ہے کبھی
22:30ماریا کی شادی سر پہ ہے
22:33اس بات کی وجہ سے خاندان میں کیا کیا باتیں بنیں گی؟
22:38اس کا حل بھی سوچ لیا میں نے
22:42ہم ماریا کو ساکی سے رکھ سک کر دیں گے
22:48یہ تم کیا کہہ رہی ہو؟
22:54یہ تو ماریا کے ساتھ زیادتی ہے نا
22:58اس کے بھی تو ارمان ہے کہ اس کی ڈولی دھون دھام سے اٹھائی جائے
23:03ڈولی دھون دھام سے اٹھانے کے چکر میں عزت کا جنازہ اٹھ جائے گا
23:09ہماری فیملی دوسری فیملیز کی طرح نارمل نہیں ہے
23:13جب بھی جسے بھی موقع ملے گا وہ بات نہیں آئے گا وار کرنے سے
23:18اس سیچوئیشن میں ہم کیوں انہیں موقع دیں کہ ماریا کے لیے کوئی نیا وار کر کے مشکلات پیدا کریں؟
23:24ہمزہ بھائی آئی تنگ گوڑیا بھائی جی ٹھیک کہہ رہی ہیں
23:28ایسی سیچوئیشن میں ساتھ کی سے شادی کرنا بیسٹ آپشن ہے
23:44ماریا
23:50میں چاہ کر بھی
23:53تو حالی طریقہ ارمان
23:56تمہاری خوشیہ پوری نہیں کر پاک
24:03کسکتا مجھے معاف کردے نا
24:10موسیقی
24:12موسیقی
24:12موسیقی
24:14موسیقی
24:24موسیقی
24:28موسیقی
24:36موسیقی
24:44زین سو گیا ہے کیا اس اٹھا دوں؟
24:47نئی
24:48ایک کام کرو یہ فریج میں رک دو اور لنچ میں برگر دے دینا
24:53سنو
24:57وہ چھوڑیاں گولڈ کی تھی
25:00میرا مطلب کتنے تو لے کی تھی
25:05ہو بھا کوئی
25:06توٹھا ہی تولا
25:08تمہاری مار کے پاس اتنا پیسہ کہا سا ہے
25:10وہ تیرسل
25:12امی کی کمیٹی کھولی تھی
25:14تو اس طرح پیسے خرچ ہو جاتے
25:17تو انہوں نے گولڈ لے لیا
25:19اس طرح پیسے بھی سیو ہو گئے اور
25:22انویسمنٹ بھی ہو گئی
25:25ویسے تمہاری ماں اتنی بزنس مارڈیٹ لگتی تو نہیں ہے
25:30ضرور تم نے ہی انہیں کوئی سیکھ دی ہوگی
25:33ہاں ظاہر سی بات ہے
25:35دیکھے نا ایک تیر سے دو شکار ہو گئے
25:38امی کے پیسے بھی بج گئے
25:40اور میرا مستقبل محفوظ ہو گیا
25:45خالہ کی چھوڑیاں ہیں
25:46تو تمہارا مستقبل کیسے محفوظ ہو گیا
25:48شارک
25:49امی کا سب کچھ میرا ہی تو ہے
25:55چھوڑا شکار
25:57زندگی میں کوئی تو ڈنک کا کام کیا تمہیں
26:27موسیقی
26:56موسیقی
27:00موسیقی
27:07موسیقی
27:22ہلو
27:23گوڑ مونن
27:25یہاں آن تک دن گزا گیا
27:27اور آپ کی موننگ اب ہو رہی ہے
27:30سنڈے کو عمومن صبح دیر سے ہی ہوتی ہے
27:33با بھائی
27:34آپ ملحظرات کے مسے ہیں
27:36اپنی ملحظرات سے اٹھتے ہیں
27:37اپنی ملحظرات سے اٹھتے ہیں
27:38اور ہم بیچاری عورتیں
27:40نہ اپنی ملحظرات سے سو سکتی ہیں
27:42نہ اپنی ملحظرات سے اٹھ سکتی ہیں
27:43جی جی بلکل برا لگا سن کر مجھے
27:47آپ کو برا لگا یہ سن کر مجھے بہت اچھا لگا
27:51خیر
27:52آپ نے میری دکھی دعاستان سننے کے لیے تو
27:54کال کی نہیں ہوگی تو بتائیے
27:57جی وہ مجھے معلوم کرنا تھا کہ
27:59احمر اور آف یہ گھر پر ہیں
28:02ہم
28:04پھرحال تو گھر پہ ہیں
28:07چلے ٹھیک ہے اوکم
28:09میں آتا ہوں
28:33آفی
28:38میری بات سنو آفی
28:39میری بات سنو آفی
28:42سامنے سے اٹھو ہے امر
28:43میں اس وقت تک تمہاری سامنے سے نہیں اٹھوں گا
28:46جب تک تمہاری طرف دیکھو گی نہیں
28:53میں تین تک گنوں گا
28:55اگر تم نے میری طرف نہیں دیکھا تو
28:57یہ پولیش تمہارے فیس پر ہوگی
29:01ایک
29:02چھو
29:03آفی
29:03امر میرے ہاتھ چھوڑو
29:05نہیں چھوڑوں گا
29:08مان بھی جاؤ
29:10مان بھی جاؤ
29:11تب بھی کیا ہوگا
29:12تم کل کو پھر کسی کی باتوں میں آگے مجھ سے لڑ پڑ ہوگے
29:15کوئی میرے لئے اتنی اہمیت نہیں رکھتا
29:18کہ جس کی باتوں میں آگے میں تم سے ناراض ہو جاؤ
29:21لیکن بات یہاں پہ گڑی آباجی کی تھی
29:23مالیا بھی اتنی افسر تھی کہ
29:25میں نے بینہ سوچے سمجھے اتنا ریاک کر دیا یار
29:28یہی تو مسئلہ ہے امر
29:30کہ تم بینہ سوچے سمجھے ریاک کر کے
29:32مجھے بہت کچھ سوچنے پر مشکور کر دیتے
29:36کچھ حلاب بھا
29:39بھا بھی وہ کوئی باہر فہد آیا
29:44اس سے بٹھاؤ ہم آ رہے
29:51امر سامنے ساتھو
29:53میں تمہیں اس وقت تک نہیں جانے دوں گا
29:55جتا تو اپنی نراضی ختم نہیں کر دیتی
30:01یار آفی
30:02ویسے اتنی پریشانی ہے
30:04تم نراض ہو کہ مجھے اور ٹینشن میں ڈال رہی ہو
30:06بس کر دو یار پلیز
30:07تھوڑا تو ریلیف دو
30:09ٹھیک ہے
30:10کیا ماف تمہیں
30:12لیکن نیکس ٹائم اگر ایسا کچھ بھی ہوا نا
30:14میں نہیں مانوں گی
30:15دن پرومیس
30:30یہ سب کیا ہے؟
30:33میں اپنی بہن کی شادی پر اس کیلئے کچھ گفٹس لے کر آیا ہوں
30:37وہی دینے آیا تھا
30:38مجھے پتایا تھا آفی نے لیکن فہاد
30:41یہ کچھ زیادہ ہی ہے
30:42یہ تمہیں زیادہ لگ رہا ہے
30:44مجھے تو یہ بھی کم لگ رہے ہیں
30:48ماریا کو بلاؤ تو صحیح
30:49میں اسے اپنے ہاتھوں سے گفت دینا جاتا ہوں
30:51ہاں میں ماریا پھنے گیا
31:09احمد یہ گفٹ میں نے آفیہ کیلئے لیا تھا
31:13اسے یہ ڈریس بہت پسند آیا تھا
31:15اس لئے اس کیلئے خرید لیا
31:17لیکن پلیز میرے جانے کے بعد اسے دینا
31:27ماریا بھی آگئی گیا
31:28اسلام علیکم
31:29والیکم اسلام
31:32میں نے آپ کے لئے کچھ شاپنگ کی ہے
31:35یہ آپ کے لئے
31:41ہمار کو کیا دیکھ رہی ہو
31:43مجھے بھی اپنا بھائی سمجھو
31:45لے لو
31:48لے لو اپنے خوشی صلاحہ
31:52ہاں سے بہت اللہ
31:54بہت اللہ
31:55لو کہ
31:57آپ کی زندگی کے نئے سفر میں
31:58ٹھہروں خوشیاں دے
32:01آمین آمین
32:03میں چلو
32:08اچھا میں بھی نکلتا ہوں
32:09چائے پھی کے جاؤ
32:10کچھ دوستوں نے لنچ رکھا ہے
32:12وہاں پہنچنا ضروری ہے
32:13کچھ دوستوں نے یا آج بھی اسی دوست کے ساتھ پلان ہے
32:18آفیا
32:20ایمر اسے جانے تو
32:21اگر ہی نہیں گیا تو اس کی دوست ناراض ہو جائے گی
32:23ایسا
32:24ایسا
32:25ایسا مجھے چلنا جائے
32:26چلو یار سب تے کیا
32:27اللہ حافظ
32:28حافظ
32:29اے کیا
32:42یہ فادلہ آئے تھا تمہارے دیل
32:44اوہ اس ٹرس کو تمہیں بھولی گئی
32:48تاو کیسے لگ رہے
32:52تم پہ کوئی چیز پروچ لکھ سکتی ہے
33:01جی گوڑی آبا جی
33:05جی اوکی ہے
33:13ایمر کیا ہوا
33:16جو کچھ ہوئے اس کے بعد
33:18یہ یونہ تھا
33:20کیا مطلب
33:21انہوں نے یہاں نہیں سمانہ کر دیا ہے
33:24وہ کہہ رہی ہے کہ
33:26بری کی پیکنگوں کی گھر پہ کر لیں
33:29ٹھیک ہے کوئی بات نہیں
33:31میں ماریا اسے کہہ دیتی ہوں
33:32ریڈی ہو جائے پھر ہم ساتھی چلتے ہیں
33:35کہہ دوسرے
33:45ارے بھائی
33:46کیا ہو گیا ہے یا
33:48شادی کی تیاریاں تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی
33:51مجھے لگ رہا ہے کہ
33:52یہ کئی نے کہا کہ آخری سیکنڈ تک بھی یہ تیاریاں ختم نہ ہو
33:55یہ تو ہے
33:57نہیں ہم زبائی ایسا بلکل بھی نہیں ہے
33:59بس کل سے ماریا مائیو بیٹھ جائے گی
34:01اور کل برات اور پرسو والی ما
34:03پھر ماریا صاحبہ شادیوں کے اپنے گھر چلی جائیں گی
34:06اور یہ خوش تو ہم خوش
34:08اللہ کریں کہ ہم سب بھی ہوئی ہمیشہ خوش رہیں
34:11آمین
34:17شہزادی
34:17تم بس بہت رات ہوگی اب تم گھر چلی جاؤ
34:21بازی مجھے ابھی وہ کچن سمیٹ نہیں ہے
34:22وہ میں دیکھ لوں گی
34:23اچھا سنو کاؤنٹر پر تمہارا کھانا رکھا ہوئے وہ لے جانا
34:26ٹھیک ہے بہت شکریہ بازی
34:29ہمزہ آپ لیں گے
34:30آم تینکیو
34:33ماریا رو ایک بات کرنی تھی مجھے تم سے ہے
34:35جی بھائی
34:38ویسے تو ایک بھائی ہونے کے ایسیت سے
34:41میرا یہ فرض بنتا ہے کہ میں تمہاری
34:43ساری خواہشات کو پورا کروں
34:47لیکن
34:49ایک خواہش ہے جو چاہ کر بھی میں پوری نہیں کر پاؤں گا
34:54اسے کیوں گے رمزہ آئی
34:59دیکھو ماریا کی خواہش ہے
35:01کہ وہ اپنے گھر سے رکھ ست ہو
35:05اور ہر لڑکی کی یہی خواہش ہوتی ہے
35:08کہ ان بدقسمتی سے وہاں پر
35:12تم لوگوں کے بھائی کی صورت میں
35:14تشمن بیٹے ہوئے ہیں
35:18ان کی
35:20ان کی نفرت ایک جنگاری ہی در ہے
35:24جو ماریا کی خوشیوں کو آگ لگا کر راک بھی کر سکتی
35:29اس لئے میرا مشولہ ہوگا کہ
35:32بجائے نفرت اور در کے سائے تلے وہاں سے رکھ ستوں
35:37یہاں
35:38یہاں ہمارے گھر سے
35:40خوشی اور محبت کے سائے تلے جاؤں
35:43کیوں سادیا
35:48تمہارے بھائی تمہاری بہتری کے لئے کہہ رہے ہیں ماریا
35:51لیکن پھر بھی اگر تمہارا دل نہیں ہے تو
35:53ہماری طرف سے کوئی زور زبردستی نہیں ہے
35:59نہیں گھڑی آبا جی
36:02آپ سب ٹھیک کہہ رہے ہیں
36:07میں بھول گئی تھی کہ میں وہ بدنصیب بیٹی ہوں
36:09جو اپنے ہی بھائیوں کے وجہ سے
36:11اپنے ہی گھر سے رخصت نہیں ہو سکتی
36:15موسیقی
36:17موسیقی
36:19موسیقی
36:21موسیقی
36:23موسیقی
36:24موسیقی
36:25موسیقی
36:27موسیقی