- 3 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:16ایک تو بلال نے کیس کیا ہوا ہے
00:19اور دوسرا جو ایمر راستہ بتا رہا ہے
00:21اگر اس پر چلے نہ
00:23تو خالی ہاتھ رہ جائیں گے
00:25کچھ ہاتھ نہیں آئے گا
00:26کیسا فساد
00:27ارے امی یہ سیٹ گڑی آبا جی
00:29ماریا کی شادی کے لیے لکھر آئی تھی
00:30اور میں چراکھر لی آئی
00:32اب مزہ آئے کا جب وہی سیٹ دیکھیں گے
00:34اور سیٹ تو وہاں پہ ہے ہی نہیں
00:35سیٹ تو میرے پاس ہے
00:36نہیں ایسا نہ ہو کہ مصروفیات میں
00:38مجھے ہی بھلا دو
00:39تم بھولنے والوں میں سے تھوڑی
00:42ہم تو بھلا دینے والوں میں سے
00:43آپ نے جو میٹرک میں
00:45چین دی تھی وہ تو یہی پر ہے
00:47صرف
00:49گولد کے سرکھائے
00:51دراصل بھائی ہم نے
00:52اپنی کوئی جوڑی سیل آؤٹ کرنی ہے
00:55آپ کے پاس سلپ بغیرہ موجود ہے اس کی
01:02سلپ تو دراصل شفٹنگ کا دوران گم ہو گئی
01:06بغیرہ سلپ کے پرچس نہیں کہتے ہیں ہم لوگ
01:10ٹھیک ہے آپ نہ خرید دیں لیکن
01:12بتا تو سکتے ہیں کہ سیٹ کتنے میں جائے گا
01:17تراصل بھائی بہت مشکل سے گھر سے نکلے ہیں
01:20اور پیسوں کی سخ ضرورت ہے
01:21اور آپ بھلے انسان لگ رہے تھے
01:24تو سوچا آپ سے پتہ کر لیں
01:27لائن دیکھا ہے مجھے چیک کر رہا ہے
01:29میں کہاں جیخ لے تو
01:35نازو تمہارا فون بجرہ ہے کس کا ہے
01:39شارک کا فون امیان
01:40تو اٹھا لو کیا پتہ اس کو ضروری بات کرنی ہے
01:42اٹھاو
01:44ہلو
01:47میں امی کی طرف ہوں
01:50اچھا ٹھیک ہے میں آتی ہوں
01:54کیا کہہ رہا تھا
01:57فوراں گھر بلا رہی ہے
02:02اس سے کیوں موت آگا ہے کہ اس کو
02:03جو فوراں گھر بلا رہا ہے
02:05کیا ہو بھائی
02:06پتہ نہیں امی
02:07یہ تو گھر چاکی پتہ چلے گا
02:10بھائی آپ بتائیں نہ کتنے کا آئی ہے یہ
02:21اس کے ایکشن میں کچھ چاہیے آپ کو یا کیش چاہیے آپ کو
02:27بھائی آپ جس کیمت پہ سیٹ خرید رہے ہیں
02:29اس کیمت پہ ہمیں کوئی اور چیز دکھا دیں
02:32ہاں ٹھیک ہے
02:34اس کے ایکشن میں کیا چاہیے آپ کو
02:36بینگس چاہیے سیٹ بگرہ چاہیے
02:38یا برسٹرز بگرہ کیا لیں گے سے
02:40ہاں چھوڑیاں دکھاتے ہیں
02:46یہ بھی نئے لیٹس دیزائن کی چھوڑیاں آئی ہیں مارے پاس
02:49آپ چیک کریں اس کو
02:59کیسی رکھ رہی ہمیں
03:01بہت بہت اچھی رہتے لیے
03:03یہ کرتے ہیں
03:17اس کا فون بچ رہا ہے نازو
03:20ارے امی شارک کف ہونا ہے
03:22ارے اٹھا لینا
03:25میں ہی اٹھا رہی
03:25تم نے یہ اٹھا رہی ہو
03:27اٹھاؤ گی تو پتہ چلے گا نا کہنا کیا چاہ رہا ہے
03:30گھر جا کے دیکھیں ہوں کیا بات کرنی ہے
03:32ابھی چلے دیر ہو رہی ہے پہلی
03:34تبا ہے نازو
04:06کیا بات اشارک آپ نے اتنی امیجنسی میں کیوں بلایا ہے
04:09ارے مجھے کیا پتہ
04:11ایمر صاحب نے آرڈر دیا ہے کہ فوراں گھر آو
04:14اور پتہ نہیں کہاں غائب ہے نا کال اٹھا رہا ہے نا میسیج کا ریپلائے کر رہا ہے
04:17اللہ خیر کرے سب
04:20خیر تو نہیں لگ رہی مجھے
04:25تمہارے پیر گھر میں کیوں نہیں ٹکتے ہاں
04:27جب دیکھو خالہ کے گھر جا کے بیٹھ جاتی ہو
04:30شارک میری تبا ہے ٹھیک نہیں تھی
04:33اور آپ کے پاس میرے لئے ٹائم تو ہوتا نہیں ہے
04:35اس لئے امی کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس گئی تھی
04:39تم اور تمہاری ماں کے بہانے نا میں اچھی طرح جانتا ہوں
04:43چلو
04:54موسیقی
05:05موسیقی
05:21ارے بھائی بتا بھی دو
05:22کیا بہت ہے کیا مسئلہ ہے
05:26کوئی بڑا مسئلہ ہوا ہے
05:27تب ہی تو تینوں پریشان لگ رہے
05:48کیا ہوا
05:49کیوں سب کو جب آگیا ہوا ہے
05:51کیا مسئلہ ہے
05:52ہمارے گھر میں سارے مسئلہ
05:54ہمیشہ ہمارے اپنے ہی کریٹ کرتے ہیں
05:58آخر ہوا کیا ہے
05:59کچھ تو بتائیں
06:01ہونا کیا ہے شارہ
06:03ایک بار پھر تم میں سے کسی نے
06:05نیچ حرکت کیے
06:09سمجھ نہیں آتا آخر
06:10کتنا گروگے میری نظروں سے
06:12گھما گی رہی ہیں باتوں کو
06:13جو بات ہے وہ بتائیں
06:15مارے کی روم سے گولڈ کا سیٹ چھوڑی ہوا ہے
06:24تو چھوڑی ہوئی ہے
06:25تو گھر میں کیوں پنچائت لگائی ہوئی ہے
06:27پولیس کو ریپورٹ کرواؤں
06:28کرواؤں گا پولیس میں ریپورٹ
06:30لیکن پہلے جو شک
06:31اپنے گھر والوں پہ
06:33اس کو تعدور کرلوں
06:35کیسا شک
06:36ایک سیکنڈ
06:38کہیں تم سب کو یہ تو نہیں لگ رہا
06:40کہ چھوڑی ہم نے کی ہے
06:48شک نہیں بلکہ یقین ہے گروہ
06:51کہ چھوڑ تم میں سے ہی کوئی ہے
06:54ہاں دو گئے گڑی آبا جی
06:56آپ تو سیدھا سیدھا
06:57الزام تراشی کر رہی ہیں
06:59آپ کو کیا لگتا ہے
07:01ہم اتنے گھٹیاں ہیں
07:02کہ اپنے گھر میں ہی بارداد کریں گے
07:04گھٹیا پن میں
07:05تم دونوں کا سانی کوئی نہیں ہے
07:07اس لئے میرے سامنے
07:08تو یہ بکواس بلکل مت کرنا
07:10بکواس آپ مت کریں گڑی آبا جی
07:13فضول میں ہم سب کو یہاں جمع کیا ہوا ہے
07:14فضول میں نہیں کیا ہوا ہے
07:17جس نے بھی یہ حرکت کی ہے نا
07:19اسے جب تک میں بے نکاب نہیں کرلوں گی
07:20نہ سکون سے نہیں بیٹھوں گی
07:22کیا کریں گی آپ
07:24تلاشی لیں گے آپ دونوں کی رومز کی
07:26دماغ خراب ہے تمہارا
07:28میں تو کسی صورت
07:29اپنے روم میں کسی کو گھسنے بھی نہیں دوں گا
07:31تلاشی تو بہت دور کی بات
07:33اور یہ کیا تم سب نے اندھی میں چاہی ہوئی ہے
07:35جس کا جو دل کرتا ہے جب دل کرتا ہے
07:37فرمان جاری کر دیتا ہے
07:40تمہیں کیا لگتا ہے
07:41تم جو کہو گے
07:43ہم مان لنگی
07:45بھول ہے تمہاری
07:46بھول تو آپ لوگ کی ہے
07:48کہ ہم لوگ آپ کی یہ گیدر بھگتیوں سے ڈریں گے
07:54اگر آپ لوگ شراپت سے اجازت نہیں دیں گے
07:57تو میں پولیس کو کال کروں گا
07:58یہ پولیس کی دم کیا نا ہمیں مت دو سمجھے
08:01ہم کوئی ڈرنے والے نہیں ہیں
08:03ٹھیک ہے پھر
08:05میں کال کرتا ہوں پولیس کو
08:09ایک پر پولیس آئے گی نا
08:10تو معاملات پھر ہمارے ہاتھ میں بھی نہیں رہنگے
08:15پتا ہے
08:16پھلا ہوں کال
08:18صبر کر لو
08:23تم نے بھی ہتیلی بھی سرسو جمع لی ہے
08:27لینے نہیں تلاشی
08:30ہم کوئی چوڑ نہیں ہے جو ہمیں کسی بات کا ڈر ہو
08:33ڈر انہیں ہونا چاہیے جن کے کرتوت ایسے ہیں
08:38یہ بات ہاں مجھے دے کے کیوں بول رہی ہے
08:40کیونکہ تم ہی ہو ایک اس گھر میں
08:42جس کی نظر سب کے پیسو پہ رہتی ہے
08:45زبان سنبھال کر بات کریں بھابی
08:47اور تم اپنی اوقات میں رہ کر بات کرو
08:49تم بھی تو
08:49چھوڑے یار
08:51یہ مرنے مانے کی باتیں بات میں کیجئے گا
08:54بھی جو مسئلہ اس کو ہل کریں
08:59ٹھیک ہے
09:01لے لیں تلاشی ہمارے کمرے کی
09:05لیکن اس سے پہلے میری ایک شرط ہے
09:10کیسی شرط
09:11اگر وہاں سے کچھ نہیں ملا
09:14تو گڑیا باجی ہاتھ جوڑ کے ہم سے معافی مانگیں گے
09:18اب ہوش میں تو ہے
09:20اگر شرط مانتے ہو تو ٹھیک ہے ورنہ پھاڑ میں جاؤ
09:23ہاں ٹھیک ہے منظور ہے تمہاری شرط
09:25باجی آپ
09:27فکر نہیں کرو
09:28یہ نوبت نہیں آئے گی
09:34تو پھر چلو
09:36پہلے بلال کے کمرے کی تلاشی لیتے ہیں
09:39بلال سے زیادہ مجھے تمہاری بی بی پر شک ہے
09:42مجھ پر کس بات کا شک ہے آپ
09:44مجھے تو معلوم بھی نہیں تھا کہ اس گھر میں کوئی گولڈ کا سیڈ بھی ہے
09:48جتنی انجام تم بننے کی کوشش کر رہی ہو
09:51اتنی ہو نہیں
09:53انجام نہیں بن رہی ہو رہا باجی
09:55سچ بتا رہی ہوں
09:57لیکن میں جانتی ہوں کہ آپ ملی بات پہ حقین نہیں کریں گے
10:01اس لئے جائیے
10:02اور جا کر تلاشی لے دیں
10:04ابھی آپ کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
10:11چل
10:46آرے مجھے تو لگا رہی جیسے کہ تم آج آفیس نہیں آو گی
10:51کیا گھر پی آنا پڑا
10:52کچھ پروجیکس فائنل کرنے تھے
10:54اگر نہ آتی تو ڈیلے ہو جاتے پھر
10:57تم بالکل شہیر انکل کی کوپی ہو
10:59وہ بھی تمہاری طرح بہت ہارڈ وقت ہے
11:01بلکہ کام سی بڑھ کروں کے لیے کوئی چیز نہیں ہے
11:05ڈیٹ کی اسی سوچ کی وجہ سے میں کافی نکلکت ہوئی ہوں
11:08اپنی لائک میں
11:09اور میں نے بہت بردارش کی ہے یہ جی
11:11اور میں کبھی بھی ان کی طرح نہیں بننا چاہوں گی
11:14میرے لیے میرے نزدیک میرے رشتے زیادہ انپورٹنٹ ہیں
11:19تو بہتر ہوگا تم آئندہ مجھے ڈیٹ سے کمپیر نہ کرنا
11:24اوکے اوکے میں تمہیں کمپیر نہیں کروں گا ان کے ساتھ
11:28لیکن جتنا میں جانتا ہوں
11:29مجھے تو لگتا ہے وہ کافی چینج ہو گئے ہیں
11:33ہاں چینج تو ہوئے لیکن
11:35پتہ نہیں کہ وہ چینج وقتی طور پر ہے
11:37یا ہمیشہ کیلئے
11:38تو جب انشاءاللہ وہ سہتیاب ہو کے
11:41آفیس جوائن کریں گے پھر ہی پتا چلے
11:44اگر تم اور احمد اس آفیس کو رن کرو
11:46تو وہ آرام سے اپنی ریٹائیمنٹ دنج ہوئے کر سکتے ہیں
11:51بایدوئے تم نے احمد سے بات کی
11:53کیا ارادہ ہے اس کا
11:56ارادہ تو نہیں پتا
11:57اور ابھی پوچھنے کا فائدہ بھی نہیں ہے
12:00شادی میں بہت بزی ہے اور
12:01اب سے شاید میں بھی ریگلر آفیس نہ آ سکوں
12:04شادی کے بعد ہی پوچھوں گی
12:06ابھی مس کو پورس نہیں کر سکتی
12:08اور انشاءاللہ میں اسے آفیس
12:10اپنے ساتھ ہی لے کے آنگی بہت جلد
12:15میں نوہ آئی ویش کہ
12:16تمہاری یہ خواہش پوری ہو
12:18انشاءاللہ ہو جائے گی
12:19وہ ہم شادی کی باتیں کر رہے ہیں تو مجھے ایک بات یاد آئی
12:22مجھے تم سے چھوٹا سا فیور چاہیے
12:25کیسا فیور
12:28میں ایمر کی سس کو
12:30کچھ گفت وغیرہ دینا جاتا ہوں
12:32تم اتنا فارمل کیوں ہو رہے ہو
12:34بابا میں فارمل نہیں ہو رہا
12:36میں اپنی خوشی سے کرنا چاہ رہا ہوں
12:39ماریا نام بتایا تھا
12:40نا تم نے
12:43وہ بالکل میری بہن کی طرح ہے
12:45اور تم تو جانتی ہو کہ میں
12:48ایسے رشتے سے ہمیشہ محروم رہا ہوں
12:51اس لئے میں چاہتا ہوں کہ
12:52جب میں اسے گفت دینے کے لئے جاؤ
12:54تو میں اس کے چہرے پر خوشی دیکھ سکوں
12:56اور وہ خوشی محسوس کر سکوں
12:59جو ایک بھائی کرتا ہے
13:00انہیں بات ہی ایسی کی ہے
13:02میں ان کار بھی نہیں کر سکتا
13:05تینکیو
13:05تینکس بات میں کہنا
13:06اب یہ بتاؤ شاپنگ پر کب چلنا
13:11ابھی چلتے ہیں
13:11اگر تم فری ہو تو
13:14ہاں ساری میلز تمہیں
13:16میں نے پورورٹ تو کرتی ہیں
13:17ان کیس کچھ رہ گیا
13:18تو ہم کال پر ڈسکس کر لیں گے
13:20جا سکتا ہے
13:22ہاں ہاں شور سور
13:23میں پارکی کے دبانا
13:25ہاں ہاں شوور
14:06موسیقی
14:19موسیقی
14:25واش روم تو رہی گیا
14:26ایک کام کریں نا
14:28وہاں بھی چیک کریں
14:30کہیں شیمپو کی باٹل میں
14:31یا باڈی لوشن میں نہ ہو
14:35موسیقی
14:39موسیقی
14:39ٹھیک ہے رہا
14:42میں سے پرسا نہیں آپ لوکا
15:08کیا ہوا
15:09ہو گئی تسلی
15:10اب تو احقین آگیا آپ لوگوں کو
15:12کہ ہم لوگ چھوڑ نہیں ہیں
15:14بلکہ میں تو کہتی ہوں کہ لگے ہاتھ ہوں
15:17رانی کی کمرے کی تلاشی بھی لی جائے
15:18اس کے کمرے کی تلاشی میں تب لوں گی
15:20جب مجھے اس پر شک ہوگا
15:22واہ گوڑی آبا جی واہ
15:24آپ کی یقین کا کیا عالم ہے
15:26اس جواری پر یقین کر رہی ہیں آپ
15:28اس جواری پر نہیں
15:29لیکن رانی پر مجھے پورا یقین ہے
15:31وہ ایسی گھٹیا حرکت نہیں کر سکتی
15:33وہ کر سکتی ہے یا نہیں
15:35یہ تو جب پتا چلے گا
15:36جب اس کے کمرے کی بھی یہی حالت ہوگی
15:39اور میں آرام سے نہیں بیٹھوں گا بڑی آبا جی
15:42اگر آپ بلال کے کمرے میں نہیں گئیں
15:44تو میں اور نازنین جائیں گے
15:46بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں شارک
15:48اور صرف بلال اور رانی کی کمرے کی نہیں
15:51بلکہ اہمر کی کمرے کی بھی تلاشی نہیں جائیں گی
15:58اہمر کے کمرے میں تو بعد میں ہوگی
16:00لیکن پہلے بلال کی تلاشی ہوگی
16:03تاکہ پتا چلے کہ وہ کتنے پانی میں ہے
16:20گڑی آبا جی
16:22لال بے کے روم بھی چک کر لیتیا
16:26چاہ دو
16:46اب تک کوئی شور کوئی آواز کیوں نہیں آئی
16:50کتنا ٹائم لگتا ہے کمرے کی تلاشی لینے میں
16:52اب تک تو سیٹ مل جانا چاہیے تھا
16:58اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے
17:06ہانی
17:08ہم تو چور نہیں نکلے
17:10اب تمہاری باری ہے بلال
17:12چوری تو ہم نے بھی نہیں کی ہے
17:15اس لئے ہمیں کسی بھی بات کا کوئی خوف نہیں ہے
17:19گڑیا باجی
17:20آپ تسلی سے تلاشی لے سکتی ہیں
17:26بس مجھے پورا یقین ہے تم
17:27تم یہ گھٹیا حرکت نہیں کر سکتی
17:30اگر بس یہ شارک اور ناظرین کی تسلی کے لیے آئی ہوں
17:33میں جانتی ہوں گڑیا باجی
17:35کہ آپ مجھ پہ اندھا اعتبار کرتی ہیں
17:38کم اس کم میں تو آپ کا اعتبار نہیں توڑوں گی
17:44اے امر
17:44تم یہ سارے دراز چیک کر لو صحیح طرح
17:49ماریا
17:50بچوں کا کمرہ بھی چیک کر
17:52ایسا نہ ہو کہ کسی نے
17:53وہاں پر چھپا دیا
17:57جانتا ہوں آپ کو اچھے سے
17:58آپ کی پوری کوشش ہے نا
18:00کہ سیٹ ہمارے روم سے نکلے
18:03لیکن آپ بے فکر رہے
18:04آپ کی یہ خواہش میں پوری نہیں ہونے دوں
18:06پہلے سے دعوے مت کرو بلال
18:13موسیقی
18:15موسیقی
18:21موسیقی
18:23موسیقی
18:30موسیقی
18:35موسیقی
18:52یہ کیا ہے
19:00یہ تو رنگ ہے
19:09یہ سیک کی رنگ ہے
19:12تمہارے پاس کیسے آئی
19:13نہیں نہیں گوڑی آبازی ہمیں نہیں پتا یہ کہاں سے آئی
19:17یہ کسی کی سازش ہے ہمارے خلاف
19:19ہاں
19:20تم تو جیسے کہیں کہ راجہ مہارا جاؤ
19:22کہ محل میں تمہارے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں
19:24اپنی بکواس بند کرو تم
19:26یہ کام تمہاری بیوی کا ہے
19:29گوڑی آبازی آپ کو تو پتا ہے نا
19:31کیسے کام ناظنین بھابی کرتی ہے
19:33مجھے کیوں بیچ پہ لارہے ہو
19:35میں اوڑے بچے کی قسم کھاتی ہوں
19:38مجھے تو سیٹ کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں
19:39تو میں کیسے چورا ہوں گی
19:44یہ تمہارے پاس کیسے آئی رانی
19:48گوڑی آبازی
19:49میرا یقین کریں
19:50کیسے یقین کر لو تمہارا رانی
19:53یہ رنگ تمہارے کمرے میں سے نکلیے
19:55تمہارے کبڑ میں سے
19:56تمہارے کپڑوں کے بیچ میں سے
19:57اور تم واحد انسانتی
19:58جس کو میں نے یہ سیٹ نکھایا تھا
20:00اور تمہارے سامنے
20:01ماریا نے اپنے کبڑ میں واپس رکھا تھا جا کر سیٹ
20:04اگر تمہیں پیسے چاہیے تھے
20:05تو مجھ سے کہہ دیتی نا
20:06یہ سب کڑنے کی کیا ضرورت تھی
20:08کیوں کیا تمہیں ایسا رانی
20:09میں نے کچھ نہیں کیا ہے گوڑی آبازی
20:11چھوڑو مجھے
20:14ماری بائی مانی کا ثبوت
20:16میرے سامنے ہے
20:21باقی کا سیٹ کہاں رکھا ہے
20:23تم سے پوچھ رہی ہو
20:24باقی کا سیٹ کہاں رکھا ہے
20:28مجھے کچھ نہیں پتا گوڑی آبازی
20:30آپ
20:31آپ چاہے تو تلاشی لے سکتی ہیں
20:33تو تمہیں کیا لگتا ہے
20:36یہ ملنے کے بعد میں
20:37تلاشی لیے بغیر چلی جاؤں گی یہاں سے
20:44غیبت
20:46ساری جگہیں پھر سے دوبارہ
20:48ٹھیک طرح دیکھو
20:52اکھلان میں نے کچھ نہیں کیا
20:56جگہیں پھر سے دوبارہ
20:58جگہیں پھر سے دوبارہ
20:58جگہیں پھر سے دوبارہ
21:28جگہیں پھر سے دوبارہ
21:29جگہیں پھر سے دوبارہ
21:31جگہیں پھر سے دوبارہ
21:32جگہیں پھر سے دوبارہ
21:36جگہیں پھر سے دوبارہ
21:37جگہیں پھر سے دوبارہ
21:37جگہیں پھر سے دوبارہ
21:38جگہیں پھر سے دوبارہ
21:39جگہیں پھر سے دوبارہ
21:39جگہیں پھر سے دوبارہ
21:40جگہیں پھر سے دوبارہ
21:41جگہیں پھر سے دوبارہ
21:43جگہیں پھر سے دوبارہ
21:43جگہیں پھر سے دوبارہ
21:50جگہیں پھر سے دوبارہ
22:04ملکہ
22:04ملکہ
22:05ملکہ
22:06ملکہ
22:06ریکھر پسند ہیں
22:09تجاہ
22:10ملکہ
22:10ملکہ
22:11بلکہ
22:11بلکہ
22:13سوی
22:13کیا
22:15ملکہ
22:17اسے
22:18پاکہ
22:18پاکہ
22:20چیز
22:21چیز
22:21پاکہ
22:21پاکہ
22:31میں جانتا ہوں کہ تمہیں یہ ڈریس پہلی نظر میں پسند آ گیا تھا
22:37اور جو چیز پہلی نظر میں ٹریک کرے اسے چھوڑ دینا بے وکوفی ہوتی ہے
22:42صحیح کہہ رہو تم
22:43رگریٹ کرنے سے اچھا ہے کہ مجھے ہی لے لینا چاہیے
22:49ارے واہ تمہارے اندر یہی سب سے اچھی کوالیٹی ہے
22:52کہ تمہیں سمجھا اور تمہیں آسانی سے سمجھاتی ہو
22:54پس کبھی غرور نہیں کیا
22:59اچھا چالو ٹھیک ہے میں اس کی پیمنٹ کر کے آتی ہوں
23:01پھر ہم صرف ماریا کی شاپنگ پر فوکس کریں گے
23:04اچھا سنو اگر یہ ڈریس میں تمہیں گفت کرنا چاہوں تو
23:11تو میں یہ ایکسپٹ نہیں کروں گی
23:13اگر کیوں
23:14مانا ہم دوست ہیں لیکن ہماری دوستی ایسی نہیں ہے
23:17کہ ہم گفتز کا لین دن کریں
23:18اور ماریا کیلئے بھی میں صرف اسی وجہ سے مانی ہوں
23:21کہ تم بھائی کا فرض ادا کر کے
23:23وہ فیل کرنا چاہتے تھے جو تم نے آج تک کبھی فیل نہیں کیا
23:28اس لئے بہتر ہوگا کہ تم ماریا کی شاپنگ پر فوکس کرو
23:31میری شاپنگ کیلئے ایمر ہے نا
23:37ٹھیک ہے جیسے ہی تمہاری خوشی
23:38تم اس کی پیمنٹ کرو پھر جولیری کی سٹور پر چلتے ہیں
23:41ٹھیک ہے آپ اس پیمنٹ کر در
23:52تم لاکھ کوشش کرو مجھے دامن چھڑانے کی
23:56لیکن یہ تصویر تمہاری ہر کوشش کو ناکام بنا دے گی
24:12آخری بار پوچھ رہی ہو تم سے رانی سچ سچ بتا دو سیٹ کہاں رکھا ہے
24:16بتا تو چکی ہوں میں گڑیا باجی مجھے نہیں پتا میں نے چوری نہیں کی ہے
24:21کمرے کی تلاشی لے تو لیے آپ نے پتا چلتا ہو گئے یہاں پہ کچھ نہیں ہے
24:27ظاہر ہے کیسے کچھ ملے گا
24:29ضرور اس نے بیج باش دیا ہوگا
24:33مجھ پر الزام لگانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
24:35الزام نہیں لگا رہی
24:37بلکہ گڑیا باجی کو بتا رہی ہوں
24:38کہ جو تمہیں بہت سیدھا سادھا اور معصوم سمجھتی ہیں
24:44لیکن آج تمہاری عشت کھل کر ان کے سامنے آ چکی ہے
24:50انہیں اندازہ ہو گیا تمہاری اوقات کا
24:52کہ تم نے دوست بن کر ان کی پیٹ پہ وار کیا ہے
24:55نہیں کیا ہے میں نے کوئی وار
24:58چیخنے چلانے سے تمہاری بات سچی ثابت نہیں ہو جائے گی
25:02میں تو کہتی ہوں پولیس کو بلائے
25:03دماغ خراب ہو گیا بابی آپ کا
25:06گھر کے معاملات میں پولیس کو بلانے کی کیا ضرورت ہے
25:08کیوں ضرورت نہیں ہے
25:11تم نے بھی تو گھر کے معاملات میں محلے کے یونین کو انوالف کیا تھا نا
25:17پھر تو یہ سیریس میٹر ہے
25:20تمہاری بیوی نے پورا سیٹ غائب کیا ہے
25:24یا تو تم نے بیش دیا اور جوا کھیل لیا ہے
25:26زبان سے بھار کر بات کرے بھائی
25:28اپنے ہاتھ گھنٹور درکھے
25:30آپ بھی اپنی زبان کو لگام دے
25:33میں تو تمہارے لیے بول رہا تھا
25:36کوئی ضرورت نہیں میرے لیے بولنے کی
25:39بلکہ آپ دونوں جاہے آسے
25:40واہ بھائی
25:41ایک تو میرے شہر تمہارے ساتھ کھڑے ہیں
25:43اور تم انہیں ہی باتیں سنا رہے ہو
25:47بھار میں جائیں آپ لوگ
25:48چلے شہر گیا سے چلے
25:53سچ سچ بتا دو رانی
25:56کیا تم نے واقعی سیٹ بیچ دیا ہے
25:58گھریہ باجی میں کسے بیچوں گی
26:01وہ میرے نزدیک محض ہی
26:03سیٹ تو نہیں تھا
26:05بلکہ ماریا کی خوشیاں دی
26:10اور کیا آپ کو میں
26:12اتنی لالچی نظر آتی ہوں کہ
26:13چند پیسوں کے لیے
26:16ماریا کی خوشیاں بیچ دوں گی
26:19میرا یقین کریں گھریہ باجی
26:22میں نے چوری نہیں کیا ہے سیٹ
26:23تمہیں ہاتھ جوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
26:27انہیں تم پر
26:28یا تمہاری کسی بات پر یقین نہیں ہیں
26:31میں پورے بھروسے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں
26:33کہ رانی یہ کام نہیں کر سکتی
26:38اور اگر آپ کو پھر بھی یقین نہیں ہے
26:39تو رانی قرآن پاک اٹھانے کے لیے تیار
26:44قرآن کو ہمارے رب نے
26:46اسے پڑھنے اور سمجھنے کے لیے بھیجائے
26:47قسمیں کھانے کے لیے نہیں
26:50لیکن تم لوگوں کو قرآن
26:51صرف قسمیں کھاتے وقت ہی یاد آتا ہے
26:54چاہتی کیا ہے آپ
26:55ہمیں پولیس کے حوالے کر دیں گی
26:57کسی کو کسی کے حوالے نہیں کرنا میں
27:01لیکن اتنا ضرور بتانا چاہتی ہوں
27:02کہ آج جو کچھ بھی ہوا ہے
27:03اس کا فیصلہ میں اللہ پر چھوڑتی ہوں
27:08اور جس کا بھی ہاتھ ہے نا اس سپنے
27:10وہ اللہ کی پکڑ سے بچ نہیں سکے گا
27:26کوئی تم پہ یقین کرے نہ کرے
27:29مجھے تم پہ پورے چھکین
27:48یہ دیکھو یہ کنے اچھا لگ رہا ہے نا
27:50سوچیو ماریا کے لیے لے لو
27:54اسے گفت میں نے دینا ہے
27:56اس لئے یہ میں خرید رہا ہوں
27:57تم کچھ اور پسند کر لو
28:01اس پیوٹیفل
28:03اوکے فائن
28:03تم لے لو
28:05آپ میں جو وہ دکھائی گا
28:08یا تم کتنی سویٹ ہو
28:09نہ آرگیو کرتی ہو
28:11نہ زد کرتی ہو
28:11اور اتنی ہسانی سے مان بھی جاتی ہے
28:13اہمر ہے سو لکھی
28:15صرف اہمر ہی لکھی نہیں
28:17بلکہ میں بھی لکھی ہوں
28:20اہمر جیسا انڈرسٹینڈنگ پارٹنر
28:22آج کل ملنا بہت مشکل ہے
28:25اچھا بابا اوکے اوکے
28:26تم دونوں ہی بہت لکھی ہوں
28:28آئیے والا دکھانا جا رہے ہیں
28:33فہاد
28:33it's too late
28:34میرے گھر جانا چاہیے
28:36ہاں بس
28:37تھوڑا سا ڈائم اور
28:38میں ایک دو اور دیکھ لوں
28:39آہ پلیز یہ والا دکھائی
28:42تم کس کیلئے دیکھ رہے ہو
28:44ہے کوئی
28:46دوست
28:48دوست
28:52پروپوز کر دیا
28:55آفیہ میں نے کہا نا دوست ہے
28:59فہاد اسے ایک ایڈوائز دوں
29:01ہاں میرے منع کرنے کے باوجود
29:03تم باز تو آوگی نہیں مشورہ دینے سے
29:05جی بولیے کیا کہنا چاہ رہی ہیں آپ
29:08دیکھو اگر لڑکی اچھی ہے
29:10understanding ہے
29:11تو تمہیں پہلی فرصت میں اسے پروپوز کر دینا چاہیے
29:15آفیہ ایسا کچھ نہیں ہے
29:18ہم
29:18یہ کیسا ہے
29:23ہاں اچھا ہے تم
29:24خود پہناوگے نا اسے
29:27آفیہ تم بھی نا
29:28شروع ہی ہو جاتی ہو
29:29بس میں پیمیٹ کر رہوں لٹس گو
29:55کس کی کول ہے
29:57ہمسہ کی کول آ رہی ہے
29:58تو ریسیف کریں
30:02نہیں
30:03مجھ سے نہیں بات ہوگی
30:08آپ اگر کول ریسیف نہیں کریں گی
30:10تو وہ اور پریشان ہوں گے
30:13ہاں پریشان تو ہو جائے
30:15لیکن
30:18میں کیا بات کروں گی
30:19کیسے بتاؤں گی
30:20وہ چھوٹتے
30:21جولری کی تصویر کے بارے میں
30:23پوچھے گا
30:25کب تک چھپیں گے آپ ان سے
30:29آج نیدکر یہ بات
30:30ان کو پتا چلنی ہے
30:32اندازہ ہے مجھے
30:35آج نہیں تو کل
30:37بتانا پڑے گئی
30:41اور جب اسے پتا چلے گا
30:43تو وہ کیا سوچے گا
30:44ہمارے بارے میں
30:50میں جتنی ہمسہ کے سامنے
30:51اپنا مقام بنانے کی کوشش کرتی
30:53اتنی ہی ناکام ہو جاتی
30:57اور اس ناکامی کے پیچھے
30:59ہمیشہ میرے اپنو کا ہی ہاتھ ہوتا ہے
31:04میرے بھائی ہار پار ہمسہ کے سامنے
31:07شرمندگی کا بائیس پچھتے
31:12خریبہ بھائی پلیز
31:13اب رو ہی تو مات
31:17رو نہیں تو اور کیا کروں
31:18آپ کہیں تمہیں تھانے میں ریپورٹ دست کرواؤں
31:24نہیں امم
31:26میں نہیں چاہتی کہ گھر کے عزت تھانے میں رسوام
31:30تم کچھ نہیں کرو گے
31:33آخر کب تک ہم نے ہاتھ پیت رکھے بیٹھے رہیں گے
31:37جو ہونا تھا سو ہو چکا
31:40اب اور مزید کچھ نہیں ہو سکتا
31:50بیا کی سکول کی چھٹی ہونے پر دی
31:52میں اسے پک کر کے سیدھا گھر چلی جاؤں گی
32:01مجھ سے کچھ ہے بغیر کوئی اُلتا سیدھا قدم مت اٹھا لینا
32:04ٹھیک ہے
32:06اچھے
32:16واہ نازو
32:18مان گئی تمہیں میں
32:20فساد پھلانے میں تم سے کوئی جیت نہیں سکتا
32:24اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار کرنا ہوں
32:28سیڈ بھی ہتھیا لیا اور
32:30برانی کو سب کے سامنے گنتا بھی کر دیا
32:34بڑا اچھلتی پھر رہی تھی
32:35اور گھڑیا باجی سے اپنی نزدیکیاں بڑھا رہی تھی
32:37ہم میں بھی دیکھتی ہوں
32:39کیسے بھٹکتی ہے ان کے باس
32:42مان گئی تمہیں میں
32:44فساد پھلانے میں تو کوئی تم سے جیت ہی نہیں سکتا
32:49بڑا ذرخیز سازشی دماغ پایا ہے تم نے
32:53آخر بیٹی کس کی ہو
32:57ٹوائنٹ فیم میں رہنے کی کچھ تو فائدے ہوتے ہیں
33:00دماغ سادشوں میں زیادہ ہی جلتا ہے
33:03دھیان رکھنا
33:04زیادہ دماغ چلانے کے چکروں میں
33:07یہ نہ ہو کہ پاگل خانے جانے کی نومبت آ جائے
33:11یہ مزاگ تھا
33:12ہاں مزاگ ہی کیا تھا میں نے
33:15اگر مزاگ تھا تو بہت ہی بھونڈا مزاگ تھا
33:18بلکل حسینی آری مجھے
33:20دفعہ ہو جاؤ
33:21میں کوئی جو کروں
33:22کہ تاک تاک کر جوک سناؤں گی تمہیں میں
33:25تو جو آپ پر کام نہیں ہے نا
33:27وہ آپ نہیں کریں تو بہتر ہے
33:30خیر
33:31میں دو دن میں گھر چکر لگاؤں گی
33:33پھر مارکٹ چلیں گے
33:35اور اس بار اسے بیچ کر
33:37کچھ نیا خرید لیں گے
33:54موسیقی
34:09کیا ہوا تم اندر نہیں آرہے
34:11مجھے
34:13ایک
34:13پرڈے پارٹی پہ جانا ہے
34:14اگر میں نہ پہنچانا تو مسلاہ ہو گیا
34:16یہ کہیں وہی دوستو نہیں جس کے لیے تم نے بیل سلیت لیا تھا
34:21حافیہ سٹاپ ایٹ
34:23تو زیادہ ہی سیریز ہو گئی ہے تم
34:26تم سیریز ہو جاؤ اب
34:30آرے حیمر
34:32میری خواہش تھی کہ میں تم سے مل کر جاؤں
34:35تو بھی خواہش پہ رہی
34:43یہ کیا آکس میں ہے
34:45ریزا پارٹی پیٹ
34:46بہت زیادہ ہی شاہ پاٹی پیٹ
35:00Take care
35:01Take care, bye
35:49میرے جلد واپس آنے کی دعا مانگ رہی تھی نا
35:52دیکھو میں آ گیا
35:57سادیاں
36:01سادیاں کیا ہوا ہے تو میں تم رو کیوں رہی ہو
36:06سادیاں
36:06سادیاں ہوا کیا ہے کچھ تو بتاؤ مجھے
36:12سادیاں میرا دل گھبرا رہا ہے
36:13پلیز
36:14پلیز رونا بن کرو اور مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے تم کیوں رو رہی ہو
36:20میرے گھر والوں نے ایک بار پھر مجھے تم سے نظری ملانے کے قابل نہیں چھوڑا
36:27لیکن ہوا کیا ہے تم
36:28تم یہاں
36:29یہاں ہوا یہاں بیٹھو
36:32مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
36:36بچو سمجھ نہیں آرہا تو میں کیسے بتاؤں
36:39فود
36:44ہاریہ والا چو سیکھتا نا وہ جوڑی ہو گیا
36:52مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
36:57مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
36:58مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
37:00مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
37:00مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
37:00مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
37:01مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے