- 38 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:10موسیقی
00:17کیسا لگا سپرائز؟
00:19بہت اچھا
00:21کیسے ہو علی؟
00:22بہت اچھا
00:23اتنا تمہیں جانتی ہوں کہ تم بہت اچھے
00:25اسی لئے تو اپنی بہن کا ہاتھ تمہارے ہاتھ میں دے رہے ہیں
00:28اگر میں نے تمہیں اس کی ایکی سزا نہیں دینا
00:32تو دوسرے امپلائی بھی پروٹوکول کا خیال نہیں رکھیں گے
00:37سزا کیسی؟
00:38میں تمہیں فائر کر رہا ہوں
00:39واہ بھئی رانی
00:41تم نے تو کمال ہی کر دیا
00:44کوشش کرنے میں تو کوئی حج نہیں گے نا بڑیہ باجی
00:47ہو سکتا ہے میری اس پیار بھری دھنکی سے
00:50بلال میں کوئی تبدیلی آ جائے
00:53اور ان کا دل آپ لوگوں کے لئے نرم ہو جائے
00:57دل ہوگا تو نرم ہوگا نرانی
00:59خیر تم چھوڑو ان باتوں کو
01:00یہ دیکھو
01:01یہ میں نے ماریا کے لئے گفت لیا ہے
01:06آخر کیا گفت لے لیا بھائی
01:08جو اتنی ذوق و شوق سے دکھایا جا رہا ہے
01:13گولڈ کا ہے
01:14گولڈ کا سیٹ ہے
01:16ہاں گولڈ کا ہے
01:17اچھا لگاو
01:19ماشاءاللہ بہت پیار ہے
01:21اللہ تمہیں نصیب کرے
01:22یہ پہننا اور برتنا
01:23آم
01:27اچھا
01:28شادی کے کسی بھی کام میں میری کوئی ضرورت ہو
01:30تو بس اب حکم کیجئے گا
01:31میں فورا ناظر ہو جاؤں گی
01:32اے نہیں
01:33حکم کیا کرنا
01:34بس ماریا کے شادی خیر خیریت سے ہو جائے
01:37یہی دعا ہے
01:39ہو شارک اور بلال کوئی نیا تماشا نہ کھڑا کر دیں
01:43آمین
01:43بس میری تو یہی دعا ہے اللہ سے کہ
01:46اللہ بلال کو ہدایت دے
01:50آمین
01:54اچھا میں نکلتی ہوں
01:54بوتیک کے لئے لے ٹھو بھی ہوں
01:56اللہ حافظ
02:20اللہ حافظ
02:23مطلب
02:25سیٹ یہیں چھوڑ کر گئی ہے
02:26کھوڑی آبا جی
02:38چیتی رو
02:39چھکیا کہ تم آگے
02:41میں نے
02:43بہت مس کیا تمہیں آفی
02:46دن دل چاہ رہا تھا تم سے بات کروں
02:48تمہیں دیکھوں
02:49بہت اداس ہو رہی تھی تمہارے بنایا
02:51میں بھی بہت اداس ہو رہی تھی ماما
02:53میرا بھی اتنا دل چاہ رہا تھا
02:55آپ سے ملنے کا لیکن کیا کروں
02:56بزنس اور گھر کے کام ختم ہی نہیں ہوتے
02:58اور اوپر سے ماریا کی شادی کی تیاریاں بھی کرنی ہے
03:01ہاں بیٹے
03:02اچھا تو ماریا کی شادی کی تیاریاں
03:06ساری آپ خود
03:07کر رہے بیٹے
03:08نہیں نہیں
03:09بڑی آبا جی بہت سپیٹ ہے
03:11ان کو پتا ہے مجھے ٹائم نہیں ملے گا
03:13تو وہ تقریبا ساری تیاریاں خود ہی کر رہے ہیں
03:16شکر ہے خدا کا
03:18کچھا سسرال
03:20ایک نعمت سے کم نہیں ہے
03:23دیکھو کیسے احمیر اور سادیہ
03:25تمہارا خیال رکھتے ہیں
03:28بزنس کے لیے
03:30تمہاری مصروفیات
03:31ان کو انڈسٹین کرتے ہیں
03:32بلکہ سپورٹ کرتے ہیں دونوں تمہیں
03:35ای نو ماما
03:36مجھے بہت احساس سے ان پہ پیار کا
03:38اور میں دل سے قدر کرتی ہوں
03:39ان سب کے خلوص کی
03:41اللہ یہ پیار بنائے رکھے تم سب کے درمیان
03:44آمین
03:44سم آمین
03:45آمین
03:49ڈائٹ کا میسیج ہے
03:55شہیر
04:02کیسا ہے
04:03اللہ گہ شکر کافی بہت ہے نہیں ڈائڈ
04:05کافی جلدی ریکاور کر رہا ہے
04:09ہاں یہ تو بہت اچھی بات ہے
04:15واپس کا بار ہے
04:17آئی ٹھنگ اس مند کے اند تک آ جائیں گے
04:19اگر ان کا کوئی اور ٹرپ نہ ہوا تو
04:21ہی آپ یہ سب باتیں چھوڑیں
04:23یہ بتائیں باسد انگل کیسے ہیں
04:26میں اسے تو بہت اچھے
04:28آئی نو وہ بہت اچھے ہیں
04:30تب ہی تو میری ماما اتنا خوش اور اتنا چل رہتی ہیں
04:32ہاں
04:34میری کوئی نیکی ہے جو مجھے باسد جسا انسان مل گیا ہے
04:38ہر چھوٹی چھوٹی خواہش میری پوری کر دیتے ہیں
04:41اتنا احساس کرتے ہیں میرے
04:44جو پہلا ایکسپیرنس تھا
04:49اس کے بعد تو بس
04:52رکھتا ہے جیسے صبر کا پھل مل گیا مجھے
04:58آرشیر بتاو احمد احمد احمد اسے بلا لہو رات کو ڈینر کے لیے
05:03میں بہت ہے باسد جا رہے ہیں دو دن کے بعد اپنی ٹرپ پر
05:06تو آج راک کو فیملی جانتے ہیں اور اسے
05:10جیسا آپ کہیں ماما
05:12ابھی کال کرتی ہوں
05:13ہم
05:16آپ پرمکلوں کا نمبر اس وقت بات ہے
05:19نمبر آف ہے
05:20شاید بیٹری ریڈ ہو گئی
05:22کچھ بات نہیں
05:23تو دے بات کر لینا
05:29پھر آپ ٹھیک ہے
05:30بالکل ٹھیک ہے
05:44ایمر تم گھر پر ہو
05:46تمہاری باہر گاڑی تو نہیں کھڑی
05:51ہاں ہاں وہ کچھ مسئلہ کر رہی تھی
05:53تو
05:53میں کہنے کے پاس کہ یہ بننے ہے
05:56تمہارا فون کیوں آف ہے
05:59شاید چارج نہیں ہوگا
06:08کیا وہ ایمر تم
06:10سٹ لگ رہا ہوں مجھے
06:12بتاؤں یا نہیں
06:14بتا دیا تو پھر سے
06:15آفیس وائن کنڈی کی انسیس کرے گی
06:20ایمر
06:21ہاں
06:22کیا بات ہے
06:24نہیں نہیں کوئی بات نہیں ہے وہ
06:26آج ذرا تھگیا ہوں تو اس لیے تم ایسا لگ رہا ہے
06:29are you sure
06:31ہاں ہاں تم سے کیوں جھوٹ کہوں گا
06:33چھ بتاؤ کھانا کھایا
06:35تم نے مالیا کو بتایا تھا کہ
06:37تم آنٹی کے ساتھ ڈینر کر رہی ہے تو
06:39وہ کیسے مجھے بینہ کھانا کھلائے چھوڑ سکتی تھی
06:42تو چائے بناو
06:44نہیں یا میں تھکاواؤں میں بریش کروں گا
06:49ٹھیک ہے تم بریش کرو
06:51میں پھر مالیا کی پاس جاتی ہوں
06:52پوچھتے ہو کل کھا کیا پلان ہے
07:02موسیقی
07:03موسیقی
07:11موسیقی
07:30شارک
07:33شارک
07:36کیا ہوا ڈر کیوں گا ہے
07:39نہیں
07:41ڈروں گا کیوں
07:44بس کچھ سوچ رہا تھا
07:45تم نے اچانک پکارا تو آکورڈ ہو گیا
07:52کیا بات ہے شارک
07:54کل سے آپ بہت پریشان لگ رہے ہیں
07:57سب ٹھیک ہے نا
08:01گھر کا معاملہ
08:04لگتا ہے کھٹائی میں پڑ جائے گا
08:07کیوں بھائی
08:09ایسا کیوں مول رہے ہیں
08:12ایک تو بلال نے کیس کیا ہوا ہے
08:15اور دوسرا جو ایمر راستہ بتا رہا ہے
08:17اگر اس پر چلے نا
08:19تو خالی ہاتھ رہ جائیں گے
08:21کچھ ہاتھ نہیں آئے گا
08:23خالی ہاتھ رہ جائیں گے
08:25یہ آپ پہلیوں میں بات کیوں کر رہے ہیں
08:27کھل کر بتائیں بات کیا ہے
08:35ایمر کہہ رہا ہے کہ پاور اوپا ٹرنی
08:37کسی ایک کے ہاتھ میں دینے پڑے گی
08:57تم ابھی تک سو رہے ہو
09:00اٹھو تمہیں پتہ نہیں
09:01اگر تمہیں آفیس سے لیٹ ہو گئے
09:02تو تمہارا خروز باس کتنی باتیں سنائے گا تمہیں
09:04کچھ نہیں کہے گا وہ
09:05کیوں اس نے کوئی قسم کھا لیے تمہیں باتیں نا سنانے کی
09:09موسیقی
09:13میں کچھ دن کے لیے آف لی رہا ہے
09:16ریلی؟
09:16میں ہی ماریا کو جا کے بتاتی ہوں
09:18بلکہ ایک کام کرو تو مٹھو
09:20ماریا کو لے کے گوڑیابا جی کے بھتیک پہنچو
09:22پھر ہم تین
09:23نہیں بلکہ ہم تینوں نہیں ہم چاروں ایک سا شاپنگ پر جائیں گے
09:26تمہیں نہیں جانا آفیس
09:28مجھ جانا ہے میری میٹنگے بڈ
09:30ایک دو کھنٹے میں فری ہو جاؤں گی
09:32دانے پھر میں ماریہ کو لے کے آتا ہوں گوڑی آباچی کی بوتی
09:35دس گریت ہے
09:36ٹھیک ہے دانے
09:37اچھا اٹھو یہاں سے
09:38جلدی اٹھو ماریہ چاہے نہیں کالی
09:39تھی تھنڈی جائے گی
09:40اٹھو اٹھو اٹھو اٹھو
09:42اٹھو اٹھو
09:44اٹھو اٹھو
09:45جلدی
10:04تم کہاں جا رہی ہو
10:06ہاں
10:07فائنلی آج ہم سب ساتھ شاپنگ پر جا رہے ہیں
10:09تمہیں پتے فہد میں اتنا ترستی تھی
10:12کہ میری جوائن فیملی میں شادی ہو جائے
10:13یہ ہلا گھلا ایک ساتھ شاپنگ پر جانا
10:15مجھے بہت ایکسائٹ کرتا تھا
10:17ہرے تم تو کافی ایکسائٹیڈ لگ رہی ہو
10:19سچ پہ میں بہت ایکسائٹیڈ ہوں
10:22جلد زبردست انجوائے کروا
10:23اور ہاں وہ
10:25احمد سے بولنا چل کرے
10:27اور پریشان نہ ہو
10:29وہ کیوں پریشان ہونے لگا
10:32میں اس نے بتایا نہیں
10:34کیا نہیں بتایا
10:38میں جمشید کے آفیس گیا تھا
10:40احمد سے ملنے کے لئے
10:41تو اس کے روم میں گیا تو پتا چلا کہ
10:45جمشید نے اسے فائر کر دی ہے
10:48بران سپرائز کہ اتنی
10:50چھوٹی سی بات تو اس نے تمہیں نہیں بتائی
10:55بتا دے گا جب اسے مناسب لگے گا
10:58پھر بھی آفیاب
11:01تم دولوں کے بیچ میں جتنی اندرسٹینڈنگ ہے
11:04مجھے تو لگتا تھا کہ تم لوگ
11:06چھوٹی سی چھوٹی بات بھی شیئر کرتے ہو گے
11:09ہاں بالکل ایسے ہی ہے
11:10ہم کچھ نہیں چھپاتے ایک دوسرے سے
11:13جیسے تم کہہ رہے ہیں
11:14بیسے لگتا نہیں ہے
11:15بیسے لگتا ہوں
11:18پھر میں دوبارہ لیٹ نہ ہو جاؤں
11:20ہاں شور
11:20شور
11:42چلدی کرو ماریا
11:44پیسے ہم بہت لیٹ ہو گئے
11:46آگے بھائی
12:04اس کا مطلب ہے میدان صاف ہے
12:07رانی بھی گھر پر نہیں ہے
12:10شاید سبجی لینے باہر گئے
12:13موقع اچھا ہے
12:18موقع اچھا ہے
12:31موسیقا
13:02موسیقا
13:18موسیقا
13:19سوا
13:20بڑا پیسہ آرہے بھائی
13:26موسیقا
13:31موسیقا
13:38موسیقا
13:42کیا ہی ہونا چاہیے
13:55بھائی
13:56بڑا مہنگا لگ رہے بھائی تو
13:59میں سے یہ آگیا ہوں
14:22موسیقی
14:31موسیقی
14:39میرے بھائی دیکھیں اگر اس کی بیس دار کھوتی تو یہ زیادہ اچھا نہیں لگتا اس کی برویڈری زیادہ اپتی
14:45ہاں not a bad idea
14:46لیکن
14:51موسیقی
14:52سریعہ تو پھر اسی کلر کو فائنی کھنی
14:54موسیقی
14:56موسیقی
14:56تمہارے دیر لگاٹی تمہارے
14:58کب سے لگی ہوئے کاموں میں
15:00کہہ رہا ہوں چلو چلو بتاو اب
15:03وہ گھر کے کام کرتے کرتے اور کچن سے مٹھتے سمٹھتے
15:06ٹائم لگ گیا ہے
15:07میری جان تمہاری شادی ہونے والی ہے
15:10تمہیں اگر کسی چیز کی فکر ہے
15:12تو وہ ہے صرف تیاریاں
15:14کاموں کا کیا ہے وہ تو کبھی بھی ختم نہیں ہوں گی
15:16اور اسی بھی تمہارے جانے کے بعد
15:18آفی سارا گھر سنبھالے گی نا
15:19کیوں آفی کچھ غلط تو نہیں کامل
15:25نہیں قریبا جی آپ تو
15:26بلکہ صحیح کہہ رہی ہیں میں بلکہ خود
15:28ماریا کو کہتی ہوں کہ اتنا برڈن نہ ڈالا کرے
15:30خود پہ سنتی نہیں ہے
15:34اب سنے گی
15:37ای تنگ ہمیں
15:38چلنا چاہیے ہاں
15:40ہاں مجھے دو منٹ دو میں
15:41زرہ ستاف کو بتا دو
15:43اوکے
15:49بیات
15:58بیات
15:59تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں
16:00کیا نہیں بتایا
16:02جوب کے بارے
16:09تمہیں کیسے بتا چلا
16:11کہیں سے بھی پتا چلا
16:12تم نے تو نہیں بتایا نا
16:16میں نے اس لیے نہیں بتایا کہ تم پریشان ہوگی فضول کی
16:27اس پہ میں بزار چاہ رہی ہیں
16:29اگر میں لیٹ ہوگی تو بند کر دے نا بتیک
16:41کیا ہو
16:42پریشان کیوں لگ رہی ہے
16:46مجھے لگتا آفیا بھاوی کو آپ کی بات پوری لگ گئی ہے
16:52گھر سنبھالنے والی
16:57دیکھیں کتنا غصہ کر رہی ہے
17:00مطلب تم نے مجھے اس لائک بھی نہیں سمجھا کہ تم اپنی پریشانی مجھ سے شیئر کر سکو
17:04ایسی بات نہیں ہے آفیا
17:06تمہاری پریشانی کا سوچ کی تمہیں نہیں بتایا
17:08جو بھی تھا تم نے تو مجھے نہیں بتایا نا
17:10کئی اور سے ہی پتا چلا ہے مجھے
17:12بھی مجھ سے اس وقت بات کرنے کی بلکو صرف نہیں ہے
17:16ایسا تم نے کچھ نہیں کہہ دیا کہ اس کو اتنا غصہ رہا ہے
17:20باتا نہیں
17:23چل
17:29اچھا
17:30آفیا گوڑی آباد جیس طرف آ رہی ہیں پلیز
17:31اس بارے میں بات نہیں کرتا
17:33میں نے چاہتا ہوں کہ ماریا اور وہ پریشان ہوں
17:39کیا ہو
17:40کیا ہو
17:41کوئی مسئلہ ہے
17:43نہیں نہیں
17:46آفی تمہارا موڈ کیوں ہو آفر
17:52نہیں
17:52گوڑی آباد جی میرا موڈ تو ٹھیک ہے
18:00سپردستی مسکرہ رہی ہے
18:01کہیں اسے واقعی میری بات پوری تو نہیں لگ گئی
18:04چھا چلے پھر بیا کو سکول سے بھی پک کرنا
18:07چلے
18:16چلے
18:17یہ مرے
18:19لو چلے
18:20çıkے
18:20کہ
18:25پاکار
18:26لگ رہی ہو
18:27آری نازو
18:29کیا ہو کیا ہے
18:30اس کیا خوفیہ بات ہے جو کمرے میں کھیچ لائیے مجھے
18:33خوفیہ بات نہیں ہے کچھ تکھانا آپ کو
18:42یہ کیا یہ سونے کا ہے
18:45تب ہی تو آپ کو اتنا خوشی خوشی دکھا رہی ہوں
18:47شکر ہے شارک نے زندگی میں کوئی تمہیں دھنکا تو تحفہ دیا
18:54شارک کوئی دھنکا تو تحفہ دے ہی نہ دے اپنی بیوی کو
18:57اگر اس نے نہیں دیا تو پھر یہ آیا کہاں سے تمہارے پاس
19:02چرائے
19:04چرائے کیا مطلب کہاں سے کیسے یہ کس کا ہے
19:08بھری امی
19:10صبر تو کریں چھوڑی تلے دم تو لیں
19:12آپ کے سارے سوالوں کے جواب دوں گی پہلے آپ یہ بتائیں کہ
19:16کیسے لگ رہے
19:19لگ تو بہت کمال کا راہ ہے لیکن اگر اس کے ساتھ انگوٹی ہوتی تو
19:24انگوٹی بھی تھی اس کے ساتھ لیکن خود جانبوچ کے گھر پر چھوڑ کے آئی ہوں
19:29جانبوچ کے چھوڑ کے آئی ہوں کیا مطلب ہے
19:32فساد کے لئے
19:34کیسا فساد
19:34ارے امی یہ سیٹ گوڑی آبا جی ماریا کی شادی کے لیے کر آئی تھی
19:38اور میں چھوڑا کے لیے آئی
19:39اب مزہ ہے کا جب وہی سیٹ دیکھیں گے اور سیٹ تو وہاں پہ ہے ہی نہیں
19:43سیٹ تو میرے پاس ہے
19:45میں تو کہتی ہوں چلتے ہیں وزار اور جا کرنا
19:46اس کے بریٹ لگوا کے آتے ہیں کہ ہے کتنے کا
19:51لگ تو ہی تو لے کرنا
19:57اچھا لگے انا امی
20:00چھلے
20:02مارکٹ چھنے
20:04چھا
20:10ایمر
20:11تم چلو میرے ساتھ
20:13کہ چلو
20:14گوڑی آبا جو اور ماریا کے لیے گفت لے نا
20:16نا سرپرائیز دیں گے
20:23میرے کیسا ہو
20:26ماریا
20:27دیکھو یہ آپ ہی پہ اچھا لگے گا نا
20:29اچھا لگے گا
20:30تمہیں اپنے لیے کوئی پسند آیا
20:31میں نے دیکھا ہے
20:35یہ تو انہوں کہا جا رہے ہیں
21:09ماریا کے ماریا کے لیے ڈریس کیسا رہے گا
21:11چھا ہی گیا
21:12چھا ہی نا
21:12اور اب گوڑی آبا جی کے لیے کیا لے
21:16دیکھ لو کوئی
21:19سمجھا رہے کچھ
21:20گوڑی آبا جی تھوڑا سے دیسنٹی پسند کرتے ہیں
21:23I guess
21:25I think یہ
21:26یہ کسہ لگے اچھا ہے نا
21:27I think this is perfect
21:34اور کچھ
21:35جلدی کر لو
21:36گوڑی آبا جی لگنا باتایا ہوں
21:38انتظار کر رہی ہوں گی
21:39ہاں ہاں پستل ہو گیا
21:40ٹھیک ہے
21:40آج کھل گا
21:51اچھا لگے گا نا
21:51نا اچھا لگے گا نا
21:52نا اچھا لگے گا نا
21:53تمہاری پسند گری رو ستھی
21:57اتروں نیچے ما
22:00تھک گئی ہے
22:01ادھا بیٹھ جا تھوڑی دی
22:02آپ پیدھا لے رکھیں
22:03میں اس شاپ کو دیکھ کے آتا ہوں
22:04ہاں دیکھو زرم
22:05بیٹھو
22:06آجا
22:07نا اچھا لگے گا نا اچھا لگے گا
22:09چا
23:04کہاں تھی تم تونوں
23:05تمہارا فون کا ہے
23:07سوری گوڑیا باجی وہ جلدی جلدی میں گھر پہ رہ گیا
23:11ویری گوڑ
23:12اور تمہارا فون
23:18میٹنگز کی وجہ سے سائلنٹ پہ رہ گیا
23:19کالز کا پتہ ہی نہیں چلا
23:22ہوتی لاپروائی کیے تم لوگوں نے
23:24زرہ تو احساس ہونا چاہیے نا
23:26پتہ نا بیا بھی بھاری ہو گئی
23:28وہ تھک گئی گود میں آنے کی زد کر رہی تھی
23:30کبھی میں اس کو گود میں اٹھا رہی تھی
23:31کبھی ماریا اس کو گود میں اٹھا رہی تھی
23:33اوپر سے شاپنگ بیٹس اتنے بھاری
23:35سوری گوڑیا باجی
23:36سوری کہنے کا کیا فائدہ
23:39تھوڑا سا احساس تو ہونا چھہیے نا
23:42ہم لوگ سب ایک ساتھ شاپنگ کرنے آئیتے نا
23:45ساتھ شاپنگ کرنے کا مطلب ہے کہ ایک ساتھ شاپنگ کرنا
23:47سب کے ساتھ رہ کر
23:48اگر تم لوگ اکیلی ہی شاپنگ کرنی تھی
23:51تو اپنا پلان خود بنا لیتے نا
23:55چاہو بیرفل
23:56شکر ہے بھائی آپ آگئے
24:01کیا ہوا
24:02یہ لو یہ تم گاڑی گیٹ پہ لیا
24:08آو بیان بس رہنا تھا
24:09چل لے گی
24:10چلو بیان
24:12آجو
24:14چلے
24:18چلے
24:20چل
24:20مجھے مجھے پکڑا
24:22نہیں ٹھیک ہے
24:35مجھے پکڑا
24:36آئے نو تم گوڑیا باجی برزے تھوڑا اپسیٹ ہو
24:48مجھے زیادہ گوشتہ ہو گئی نو
24:52تھوڑا اپسیٹ نہیں ہوں میں بہت زیادہ اپسیٹ ہوں
24:56انہوں نے آج سے پہلے مجھ سے اس لہجے میں کبھی بات نہیں کی
25:00کبھی کے بار گھسہ آ جاتا ہے انسان کو
25:03ہاں تو آئے گھسہ
25:04میں نے کب کچھ کہا ہے
25:06لیکن اٹلیس بزاہت دینے کا تو موقع دینا چاہیے نا
25:09اس وقت پوچھے دینے گھسے میں تھی ان کے دماغ میں کوئی بھی ایسا خیال نہیں آ سکتا تھا
25:16ویسے یار
25:18دیکھا جائے تو غلطی دم سے ہوئی تھی نا
25:20اسے بینا بتایا ہمیں نہیں جانا چاہیے تھا
25:23اور اگر گئی بھی تھے تو کم سے کم
25:26کانٹیک میں رہتے ہیں
25:28اب تم خود دیکھو ماشلہ بھی ہے کتنی بڑی اب گئی
25:30اس کو گود میں اٹھا گے ہمیں ٹھونا کتنا مشکل ہوا
25:32کو ان کے لئے
25:35کیا دیکھ رہی ہو
25:38کچھ غلط کا میں نے
25:41نہیں کچھ غلط نہیں کا
25:43بلکہ میں تو یہ دیکھ رہی ہوں کہ تم کس طرح
25:45ڈیفینڈ کر رہے گوڑیو با جی کو
25:47آفی تم اب ٹپیکل بھا بھی نہ بن جا
25:49میں کوئی ڈیفینڈ نہیں کر رہا ہوں
25:51نہیں مجھے ٹپیکل بھا بھی بننے کا کوئی شوق نہیں ہے بلکہ
25:54مجھے تو خوش ہی ہوئی ہے
25:55کہ تم گڑیاباجی کی سائٹ لے رہے ہو
25:58میں کوئی سائٹ نہیں لے رہا ہوں ان کی
26:00اور تمہیں پتا ہے میں کبھی بھی غلط کو صحیح نہیں کہوں گا
26:03پھر چاہے سامنے تم ہو یا گڑیاباجی
26:10میری دعا ہے کہ زندگی میں ایسا کبھی کوئی موقع نہ آئے جہاں تم ان کے مخالفت کرو
26:15لیکن شاید وہ بھی تمہاری طرف سے ایسا کچھ برداشت نہیں کر پائیں گے
26:20کتنا کنسان ہے تمہیں گڑیاباجی کیلئے
26:23ظاہر ہے دل سے بڑی بہن مانتیوں میں ہونا ہے
26:26کنسان تو بنتا ہے نا
26:30میں بہت خوش قسمتوں کے تم میری زندگی میں آئیں
26:32میں بھی کوئی کم خوش قسمت نہیں ہوں
26:35چلا
26:39سمائل لہا
26:45چینج کرتا ہوں
26:55کیا باؤکے ہم ساں
26:58ابھی کچھ کہہ نہیں سکتا کنپرم نہیں ہے
27:02تم بتا ہوں تیاریاں کسی چل رہی ہیں
27:06تیاریاں تو بڑے زور و شور سے چل رہی ہیں
27:09اچھا ماریا کو اس کا گفٹ خرید نہیں دے دیا
27:12ہاں اسے ساتھ لے گی تھی
27:14اپنی پسند کا سیٹ لیا اس نے بہت خوش ہے
27:18چلو یہ تو بہت اچھی بات ہے لیکن
27:20پلیز مجھے سیٹ کے پچھر تو بھیجو
27:22تم نے پچھر کیا نہیں بھیجی ویسا
27:24اری ایم سو سوری
27:27مصروفیت میں دھیان ہی نہیں رہا
27:29دیکھ لو
27:30کہیں ایسا نہ ہو کہ مصروفیات میں
27:32مجھے بھلا دوں
27:36تم بھولنے والوں میں سے تھوڑی
27:39تم تو بھلا دینے والوں میں سے
27:43پتہ ہے
27:45جب میں یہ دیکھتا ہوں گا
27:46کہ تمہاری زندگی میں تمہارے دن میں میری کیا جگہ ہے
27:49بہت خوش ہوتا ہوں
27:52اور تمہیں خوش دیکھ کر میں خوش ہو جاتی
27:54میری دعا ہے
27:56کہ ہم دنوں کی طرح ہماری اور ہلی بھی ہمیشہ خوش رہیں
28:01آمین
28:03اچھے سنو مجھے کچھ ایمپورٹن کالز کرنی ہے
28:06ورک ریلیٹڈ
28:08تو اب میں فون رکھتا ہوں
28:10کل بات کرتا ہوں لیکن تم پہلی فرصت میں
28:13مجھے سیٹ کی پکچرز بھیجو
28:14نہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ سیٹ کیسا ہے
28:18آہ
28:19پکچر کے لیے تو انتظار کرنا پڑے گا
28:21کیونکہ ماریا اس وقت
28:23سوچ چکی ہوگی اور
28:25آہ
28:26صبح میں نے شاپنگ پہ جانا ہے نا
28:28تو ماریا کو پک کرنے جاؤں گی
28:30پھر پکچر کھینچ کے بھیج دوں گی
28:32کیا مطلب ہے تم نے سیٹ
28:34کھر میں رکھا ہوئے لوکر میں نہیں رکھوایا
28:37ہاں مجبوراں کرنا پڑا
28:39ہم لوگ لیٹ ہو گئے تھے
28:40بینکس بند ہو گئے اور پھر مجھے وہاں سے
28:43بودیک جانا تھا
28:43اب میں بودیک سیٹ لے جانے کا
28:46رسک تو نہیں لے سکتی تھی نا
28:48تو مجھے لگا بہتر یہی ہے کہ ماریا
28:50کے پاس ہی رکھوا دوں
28:52کیا کرتی ہو تم ساتھیا
28:55بات گھر کی نہیں ہے کہ
28:56کس گھر میں رکھا ہوئے
28:58بات یہ ہے کہ اتنا
28:59ایکسپنسیب سیٹ جو ہے وہ گھر میں رکھنا
29:01سیف نہیں ہے تم
29:03پہلی فرصت میں اسے لوکر میں رکھوا ہو
29:06سیٹ ریلاکس ہمسا
29:09سیٹ ایسی گھر سے غائب تو نہیں ہو جائے گا نا
29:14اچھا تم فکر نہیں کرو
29:16کل جاؤں گی نا جب ماریا کو پکر نہیں
29:18تو سب سے پہلے سیٹ
29:19وہاں سے اٹھاؤں گی اور لوکر میں رکھاؤں گی
29:21ٹھیک ہے؟
29:22ٹھیک ہے میں پھر کل باغ کرتا ہوں
29:25بائے
29:25حدا حافظ
29:51میرا خیال ہے یہاں سے تھوڑی سی فٹنگ اور ہونی چاہے گے
29:55مجھے تو ٹھیک لگ رہی ہے
29:59اچھا خیر تم چھوڑو اس کو میں خود ہی فکس کروں گی
30:01تم پہلے نہ وہ جولری لیا
30:03تھا کہ شاپنگ پ جانے سے پہلے نہ اس کو بانک میں ڈپوزٹ کرتا ہے
30:06میلے کیا تھا؟
30:20مجھے لگ بری آواج
30:30سیکھ کہاں
30:33اسی میں تھا
30:36کہاں گیا
30:38تو سوچا ذرا کہیں سنبھال کر رکھنے کے چکر میں
30:41کہیں اور نہ رکھ دیا
30:42نہیں گڑیا با جی میں نے کہیں نہیں رکھا
30:44بلکہ آپ کے سامنے ہی رکھا تھا دراز میں
30:47اس کے بعد تو دراز کھولی بھی نہیں
30:54ایسے کیسے گھر سے کوئی بھی چیز غائب ہو سکتی ہے
30:59تم اپنا کبرٹ چیک کرو
31:00کچھ اور تو نہیں غائب ہوگا
31:06آئے اللہ نازو
31:08انہیں تو مجھے خوار کر دیا بھائی
31:10اس دکان سے اس دکان
31:12مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے
31:14کہ تم چاہ کیا رہی ہو
31:16اچھے قیمت کے علاوہ اور کیا چاہوں گی امی
31:18آپ نے دیکھا نہیں
31:19ہر دکاندار جیسے جیسے ہم آگے بڑھ رہے ہیں
31:22قیمت بڑھاتا جا رہا ہے
31:23میں تو بس چاہتی ہوں کہ اس سیٹ کے اچھے قیمت لگ جائے
31:26اس لئے خود بھی خوار ہو رہی ہو اور آپ کو بھی کرواری
31:28پچھلی دکان والا
31:30اتنے اچھے دام دے رہا تھا
31:31اس کو کیوں نہیں بیچا
31:33ہاں تم تو ایسے بول رہی ہو
31:35جیسے تمہارا اپنا سیٹ ہے
31:37جو بیشت نے نکلی ہو
31:39میری پاس ہے
31:40تو میرا ہی ہوا نا
31:43اچھا یہ بس آخری دکان ہے
31:45اگر یہاں بات نہیں بنی
31:46تو ہم گھر چل جائیں گے
31:48چلو
31:50کالیج کی دوستوں کے ساتھ کمیچی ڈالی تھی
31:52وہی پیسے ہیں
31:54میں نے یہاں دراز میں رکھ دیا تھا
32:00آپ نے جو میٹرک میں
32:01چین دی تھی وہ تو یہی پر ہے
32:04صرف
32:05گھول کے ساتھ خائب
32:09پیسے بھی ہیں
32:10گھول کی چھوٹی موٹی چیزیں بھی ہیں
32:12صرف ساتھ خائب ہے
32:16اس کا مطلب ہے
32:18جس نے بھی چوری کی
32:19اسے صرف اس سیٹ سے مطلب تھا
32:28کیا ہوگا؟
32:31پتہ نہیں
32:49احمر
32:50احمر غزب ہو گیا احمر
32:52میں جو گولڈ کا سیٹ
32:53بماری اکلے لے کر آئی تھی
32:54وہ غائب ہے
32:55ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟
32:56تم نے سیفٹی کیلئے کہیوں اور رکھا ہو
32:58یاد کرو
32:58میں نے کہیں نہیں رکھا
32:59اسی دراز میں رکھا تھا
33:00گریہ باجی کی سامنے
33:01اور اس دراز میں سے
33:03صرف وہ گولڈ کا سیٹ ہی گائب ہے
33:05باقی جو تھوڑا باقی
33:06کیش تھا
33:06یا چھوٹی موٹی جولری تھی
33:07وہ سب موجود ہے
33:08اگر کوئی بھار سے چوری کرنے کے لیے آتا
33:10تو اور چیزیں بھی لے کر جاتا
33:11صرف وہ سیٹ ہی گائب ہے
33:13یہی تو مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
33:17کیا مطلب گھر میں سے کسی نے چورایا ہے؟
33:21نہیں
33:22گھر میں سے ایسی گھٹی حرکت کون کر سکتا ہے؟
33:25بدقسمتی سے ہماری گھر میں ایسے لوگ ہیں
33:27جو اس سے بھی گریب حرکت کر چکے ہیں
33:31تمہیں سیٹ اکتے ہیں کسی اور نے دیکھا تھا؟
33:34سیٹ کے بارے میں تو صرف
33:35گریہ باجی ہی مجھے یا
33:37رانی بابی کو بتا تھا
33:41نہیں نہیں
33:42رانی اتنی نیچ حرکت نہیں کر سکتی
33:49کون کیا کر سکتا ہے گریہ باجی؟
33:51یہ تو تب پتت چلے گا
33:52جب ہم پورے گھر کی تلاشی لیں گے
33:54گھر کی تلاشی لوگ ہیں تم؟
33:56جی گریہ باجی
33:57کوئی اور آپشن نہیں ہے ہمارے پاس
34:00نہیں
34:02شارک اور بلال تو کبھی بھی راضی نہیں ہوں گے
34:04ان کو ماننا پڑے گا گریہ باجی
34:06اگر وہ نہیں مانیں گے
34:07تو پولیس آگی اور وہ تلاشی لے گی
34:12کوئی ماملی بات نہیں ہے
34:13گول کا سیٹ چوری ہوا ہے
34:14ہم ہر بار اتیارام سے نہیں بیٹھے رہیں گے
34:17کسے فون کر رہے ہو؟
34:19شارک بھائی
34:24حلو شارک بھائی
34:24کہا پہ ہے آپ؟
34:26ابھی گھر پہ آئے
34:28ہاں ہاں جو بھی بات ہے آئیں گے پھر ہوگی
34:29چلدی کر رہا ہے
34:36جی بلا لوے
34:39گھر پہ ہے جلدی
34:40ہاں ہاں پہلے گھر پہ ہے پھر بات کرتے ہیں
34:50رسل بھائی ہم نے
34:51اپنی کو جوڑی سیل آؤٹ کرنی ہے
34:54آپ کے پاس سلیب بھگر آپ مجھے دے اس کی
35:04ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
35:10ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
35:10ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
35:10ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہا