Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
1 - Nawaz Sharif Return With Full Protocol, A Dream 100% Come True !

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:30آگے مریم نواز بھی ہوتی ہے
00:31اور سب لوگ خوش ہوتے ہیں جیسے ان کا آج بیانیاں کامیاب ہو گیا ہے
00:36ان کی خوشی کی وجہ یہ ہوتی ہے
00:38کہ لوگوں نے ان کے خلاف ساری تدبیریں کر کے دیکھ لیں
00:40لیکن نواز شریف ہی کامیاب ہوا ہے
00:44ادھر میں بھی مریم نواز کے آس پاس چل رہا ہوتا ہوں
00:46اور میں بھی بڑا خوش ہوتا ہوں
00:48کہ میری باتیں سچی ثابت ہو گئیں
00:51پھر میں مریم نواز کے قریب جا کے اس کو کہتا ہوں
00:53کہ میں نے جو کہا تھا میری باتیں ویسے ہی سچی ثابت ہوئی ہیں
00:57تو وہ مجھے پوزیٹیو رپلائی دیتی ہے
01:00کہ ہاں آپ کی باتیں سچی ثابت ہوئی ہیں
01:03خواب میں میرے کہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے
01:05کہ اگر میری پچھلی باتیں سچی ثابت ہوئی ہیں
01:08تو میری اگلی باتیں بھی سچی ثابت ہوں گی
01:11اور یہ خواب یہی ختم ہو جاتا ہے
01:14نہیں رہے کابینہ ڈیویجن نے مراسلہ جاری کر دیا ہے
01:18عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنے کی نوٹیفکیشن کا اطلاق پوری طور پر ہوگا
01:22عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ہیں
01:24کابینہ ڈیویجن نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
01:27تحریک انصاف نے نواز شریف کو قومی مجرم قرار دے دیا
01:32ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی نے قانون اور انصاف کو دفن کر دیا
01:37قوم کو کرپ بھیڑیوں کے آگے پھینک دیا گیا ہے
01:40اسی کے خلاف ہماری سیاسی جدوجہد جاری تھی
01:43قوم کو نسل در نسل لوٹنے والے مجرم کا حساب نہیں ہو سکا
01:48اب عوام ان کا محاسبہ کریں گے
01:50شفاف آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہی مسائل حل کر سکتے ہیں
01:56پاکستان پہنچیں گے اور نواز شریف کو دبائی ائرپورٹ پر حکام کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا ہے
02:17امید سے یقین تک پاک سرزمین تک جو ہے سب سے خاص
02:31کہ جس کو کہتے تھے اس کی سیاست ختم ہو گئی
02:36وہ آج پوری آن بان شان کے ساتھ
02:43اپنے ملک اپنے گھر اپنی مٹی اپنے لوگوں میں واپس آ رہا ہے اللہ کے فضل سے
02:51نواز شریف کو مٹانے والے کتنے آئے کتنے چلے گئے
02:55نواز شریف آج شان سے اپنی سرزمین پر واپس آ گیا ہے
02:59اللہ جسے عزت دینا چاہتا ہے اس سے کوئی چھین نہیں سکتا
03:04آج پاکستان نواز شریف کا ایک اور اروج دیکھنے جا رہا ہے
03:08مخالفین گھروں میں چھپ کر بیچے ہیں دور دور تک نظر نہیں آ رہے
03:12مریم نواز کا جلسے سے خطاب حمزہ شہباز کو ساتھ کھڑا کر کے بولی
03:17کہتے تھے نون میں سے شین نکل گئی ہے
03:20دیکھیں آج نون بھی کھڑی ہے اور شین بھی یہاں ہے
Comments

Recommended