Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:16موسیقی
00:18اب وہ لوگ مجھ پر تھو تھو کریں گے
00:20کہ میرے بیٹے نے شادی سے انکار کر دیا
00:23میری تو بیزت ہی ہو جائے گی
00:25کیا چاہتیا تم
00:26میں بیزت ہو جاؤں
00:28میں بلکل نہیں چاہتا کہ آپ کی بیزت ہی ہو
00:33لیکن اگر ایسا کچھ ہوا بھی
00:34تو وہ آپ کی اپنی وجہ سے لکھا
00:39اس اب کرنے سے پہلے
00:40آپ کو ایک بار مکس بات کر لینا چاہیے
00:42اٹلیل پوچھ دینا چاہیے تھا
00:43کہ میں کیا کرنا چاہتا ہوں
00:48موسیقی
00:51موسیقی
00:53آپ کی قلب میں جو عزت ہے
00:54اسے بھر قرار رکھنے کے لیے
00:57میں اپنی زندہ کی قربان نہیں کر سکتوں
01:06جہا رہا
01:09کاش پہلے ہی تم میری بات مان لیتی
01:12تو یہ نومتی نہیں آتی
01:15افسوس ہو رہا ہے مجھے تم پرن
01:24اب مجھے اپنی بیٹی کی شادی
01:26تمہارے بیٹے سے نہیں کر لی
01:31اتنی انسلٹ ہونے کے بعد
01:32تو بلکل بھی نہیں
01:43مجھے تو پہلے ہی پتا تھا
01:44تمہاری وجہ سے ہنگا باؤں گا
01:47اور ابھی تو اصل دھماکہ باقی ہے
01:49موم کو جب پتا چلے گا
01:51کہ کس لڑکی کے لیے تم نے انعایہ کو چھوڑا ہے
01:55کیا کروں یار
01:56اچھی طرح اندازہ ہے مجھے
01:58ان کے سامنے بات کی تو قیامت آ جائے گی
02:00اسے آگ بگھولا ہو جائیں گی
02:02کہ پورا گھر چل کے راک ہو جائے گا
02:04اس لیے تم ان کے سامنے نام نہیں لے پا رہا
02:07پیار میں نے سوچا تھا بھابی سے بات کرتا ہوں
02:10وہ موم کو کنونس کریں لیکن
02:11تو خود مصیبت میں پھسی ہوئی
02:14بھائی پلیز
02:15بھابی کے لیے موم کا دل صاف نہیں ہے
02:17یہ بات سب کو پتا ہے
02:21تم نے بابا کو بتایا
02:25عمت نہیں ہوئی
02:26ایسے بھی پہلے میں حائزہ کو تو منالوں
02:29رہنے دو
02:30حائزہ کو منانے میں وقت لگے گا
02:32تم نے بابا سے تو بات کی نہیں ہے
02:37میں کام کرتا ہوں نا
02:38کل تمہیں ساتھ یونیورسٹی چلتا ہوں
02:42یونیورسٹی میں یہ بات بیٹھ کر نہیں ہو سکتی
02:47تم
02:48مجھے ڈروپ کر کے
02:49حائزہ کو لے جانا ساتھ
02:52ارے واہ
02:52یہ تو بڑا اچھا ایڈیا دیا دو نے
02:57تیری گاڑی پر اس سے لے جاؤں گا
02:58جا کر منالوں گا
03:02لیکن اگر وہ پھر بھی نہ مانینا
03:04تو پھر ایک ہی طریقہ بچتا ہے میرے پاس
03:08کیا
03:11اسے یعنی آئے سے مل بات ہوں
03:26میں بلکل نہیں چاہتا کہ آپ کی بیزتی ہو
03:29لیکن اگر ایسا کچھ ہوا بھی تو وہ
03:31آپ کی اپنی وجہ سے ہوگا
03:35اس اب کرنے سے پہلے آپ کو ایک بار
03:37محصبات کر لینا چاہیے کی
03:38اٹلیف پوچھ دینا چاہیے تھا کہ میں کیا کھڑنا چاہتا ہوں
03:42ایم سوری لیکن
03:44آپ کی قلب میں جو عزت ہے اسے بھر قرار اتنے کے لیے
03:48میں اپنی زندگی قربان نہیں کر سکتا
04:06اٹلیف پوچھ دینا چاہتا ہوں
04:07کیوں نے اٹھا رہی میرا
04:34مائزہ پلیز میری کال تو لو
04:36بہت ضروری بات کرنی ہے تم سے
04:38کمونی کال ریسیب کر رہی ہو
04:49مائزہ پلیز میری کال تو لو
04:50بہت ضروری بات کرنی ہے تم سے
04:53کمونی کال ریسیب کر رہی ہو
04:55یہ رکیہ کیا ہمیشہ کیلئے چلی گئی ہے
04:58نہیں ایک ہفتے کیلئے گئی ہے
05:00آج تو چوتہ ہی دن ہے
05:02میں بنا دوں
05:03نہیں نہیں تم رہنا دوں
05:05کرلوں گے میں
05:09موٹ ہے
05:09کہ موٹ گئی ہے
05:10ہم
05:15چھایر فون کیوں کٹ کر رہی ہو
05:16اٹھا لو
05:19اٹھا لوں گی تمہیں کیا مسئلہ ہے
05:30جیسے اگر تم مجھے انایا کے ساتھ دیکھ کر
05:33اپسٹ ہو گئی ہو پریشان ہو تو
05:35ایک تفہہ مجھ سے بات تو کر لو
05:36میں تمہیں ساری سیچویشن ایکسپلین کر دوں گا
05:40اچھا چلو اسی میں بتا دیتا ہوں
05:41میں نے انکار کر دیا اس کو
05:43پلیز اب تو میری کال ریسیو کر لو
05:59جیسے اگر تم مجھے انایا کے ساتھ دیکھ
06:01اپسٹ ہو گئی ہو پریشان ہو تو
06:03ایک تفہہ من سے بات تو کر لو
06:05میں تمہیں ساری سیچویشن ایکسپلین کر دوں گا
06:07اچھا چلو اسی میں بتا دیتا ہوں
06:09میں نے انکار کر دیا اس کو
06:11پلیز اب تو میری کال ریسیو کر لو
06:13کیا تو ران انکار کرنے کے لیے بولایا تھا
06:15ہم
06:16کیا انڈل اگر پر
06:18کیا انڈل تو
06:19ہوتیل والوں نے جلائی ہوگی نا
06:21اس بچارے کا کیا پسور ہے
06:22اٹھا لو فون
06:29برباد ہے یہ ناشتہ
06:31کیا مسئلہ ہے کیوں بار بار تنکر رہے
06:33کہاں ہوں اتنی دیل سے
06:34میری کال ریسیو کیوں نہیں کر رہی تم
06:37میری بات پر یقین کیوں نہیں کر رہی
06:40کہہ تو رہا ہوں انکار کر دیا اس کو
06:43اور اگر ابھی بھی تمہیں میری بات پر
06:45یقین نہیں ہے تو میں تمہیں اس سے ملوا دیتا ہوں
06:47خود پوچھ لینا
06:47مجھے کسی سے نہیں ملنا
06:49مجھ سے بھی نہیں
06:50بالکل بھی نہیں
06:54آئیزا اگر ابھی تم مجھ سے
06:56نیشنل شاپنگ پارگ بنا ملنے کے لیے
06:58تو میں خودکوشی کر رہا ہوں
06:59یہ بہت اچھا ایڈیا ہے
07:00ایک کام کرو تم خودکوشی کر رہا ہوں
07:03آئیزا وہ خودکوشی کر لے گا یار
07:05نہیں کرتا کچھ بھی معلوم ہے مجھ اس کا
07:08یار کیا کر رہی ہے یہ میرے ساتھ
07:12مل دو ایک دفعہ پلیز
07:13میرے خاطر
07:15یار پلیز یار
07:32ٹھیک ہے میں
07:34شام کو ملوں گی تم سے
07:36مول کی باہر
07:40ٹھیک ہے میں
07:41شام کو ملوں گی تم سے
07:43مول کی باہر
07:45آئیزا شکر
07:51خوش ہو آپ
07:52مہت پیش
08:22موسیقی
08:36موسیقی
08:37موسیقی
08:37موسیقی
08:50موسیقی
08:51موسیقی
08:52موسیقی
08:57بڑا عشق عشق تم کرنا ہے
09:02ہاتھ عشق دے کونل کولتے سائی
09:07جب مندے مچنا رول دے
09:11دو پار دے کونل کولتے سائی
09:27موسیقی
09:41اس ناشتے کی وجہ سے تمہاری امی نے
09:45درشپنی مور لے لیے
10:00موسیقی
10:16پریشر ڈالنے کی کوشش گہ رہے ہیں
10:18پریشر نہیں ڈال رہا سمجھا رہا ہوں
10:20تمہیں یاد ہے
10:22پہلے تمہارے ساتھ ناشتہ کرنے میں
10:24میں کتنا ڈرتا تھا
10:25بگر اب نہیں لگتا
10:31تمہیں یاد ہے
10:33کہ تم مجھے اکیلا چھوڑ گئے تھے
10:37سب نہیں جاؤں
10:41جان بھی لگا
10:49ہوں
10:51تہسین اور
10:52رحمان بھائی ہمارے گھر شفٹ ہو جائیں گے
10:55تمہیں یہ کچھ غلط نہیں کر رہی ہیں
10:56آپ
10:59ارے بیٹا وہ لوگ
11:00کہاں سے اتنا کرایا فوٹ کر سکتے ہیں
11:02اب
11:02اور ویسی بھی
11:04تمہارے اببوں نے
11:05ماشاءاللہ
11:05اتنا بڑا گھر بنایا ہے
11:08اوپر والا پوشن ہی جہاں پر رکییاں رہتی تھی
11:11وہاں شفٹ ہو جائیں گے
11:13اتنا تو کام آتی ہے تہسین ہمارے گھر میں
11:15صحیح کہہ رہی ہیں
11:16اچھے لوگ ہیں
11:18آپ کیا چاہتی ہیں
11:19میں سیران نہیں جاؤں
11:21ہاں تو ٹھیک ہے
11:23تم مت جاؤ
11:24لیکن امی
11:25تو جانا پڑے گا
11:27یونیورسٹی جانا ہے نا
11:30پھر اس کے بعد
11:31مجھے سمینہ کی گھر بھی جانا ہے
11:35کام ہے تو
11:36ٹائم لگے گا
11:37جی کیا رائی
11:38جا
11:57آئے سنناٹا لگتا ہے گھر میں
11:59بچیاں نظر نہیں آری
12:00جی بس ادھر ہی ہے آئے آپ
12:07میٹھے
12:07میٹھے
12:09شکریہ
12:10بہت دنوں کے بعد آئے ہیں آپ
12:11اور بھائی سب آپ کا بھائے
12:14دو دن ہو گئے مجھے آئے گے
12:15بس وہ
12:17آفیس کیلئے کوئی اچھی سی جگہ ڈھون رہا تھا
12:19مل گیا آپ کو آفیس
12:21ہاں الحمدللہ
12:22دفتر تو مل گیا
12:24ابھی
12:24ندیم کو لگا کر آئے ہوں کام پر
12:27پھر تو بزی ہو جاؤں گا
12:28موقع نہیں ملے گا
12:30تم بتاؤ کیسی ہو
12:32اور بچیاں کیسی ہیں
12:34الحمدللہ
12:35سب ٹھیک ہے
12:36ماشاءاللہ
12:36ارے بھائی کوئی مجھ سے بھی پوچھے گا
12:38میں کیوں نہیں آئی تھی
12:40آپ تو رائے بزی ہوں گی
12:43ہاں
12:43بہت بزی تھی
12:45یہ تو چلے جاتے ہیں
12:46سارے کام میرے ذمہیں آتے ہیں
12:47یا پھر ندیم کو کرنا پڑتے ہیں
12:51لیکن اللہ کا شکر
12:53کہ ان کے آنے سے پہلے سارے کام اکمل ہو گئے
12:55چلے شکر ہے
12:56بھابی آپ
12:57کوڑڑنگ ٹنگ یہ اچھا ہے بھائی صاحب
13:02چھوڑو سب کچھ
13:03پہلے یہ لو
13:05نہیں بھائی صاحب
13:07ان کی پینشن اتنی آ جاتی ہی
13:09ہم لوگوں کو گزارہ ہو جاتا ہے
13:11ارے بھائی میرا فرض ہے یہ لو
13:12یہ لو
13:13اور تم مجھے فرض عدا کرنے سے نہیں روک سکتا
13:17اچھا سرائیہ چائے بن مالو
13:19اچھا
13:20سن نمرہ سکھو بنالے
13:21تم یہی بیٹھو میرے پاس
13:22میں بول کر آتے ہیں
13:38موسیقی
13:52موسیقی
13:54ہلو
13:56موسیقی
13:58موسیقی
13:59سکتا ہم
13:59موسیقی
14:00یا تم چیز
14:02جنگ
14:04بولن چا بولنیا
14:08کیونکتا ہم
14:09اندر چلتے ہیں نا
14:09کامسٹربل ہوں کے بات کریں گے
14:11نائن
14:11میں یہی ٹھیک ہوں
14:13ہاں ٹھیک ہے
14:14یہاں پہ بھی بات ہو سکتی ہے
14:17اہم ٹھیک
14:32آئیزا
14:44کیا کر رہو تم یہ
14:46اپنے محبت کا اظہار کر رہا ہوں
14:48پریز
14:51سب
14:51سب دیکھ رہے ہیں
14:57موم
14:58ممی کیا کر رہی ہے
15:00بن کرو اپنے بکواس
15:01اور تم چلو
15:02گاڑی میں پیٹھ
15:02انٹی میری بہت ہوں
15:03چلو
15:03تروازہ کھولو
15:04موم بیٹھو
15:05موم کہاں لے کر جا رہی ہیں
15:07اسے سب کے سامنے تماشاں مطلب آئے
15:08تم
15:09میں اسے گھر لے کر جا رہی ہوں
15:11اور تم بھی پہنچو گھر
15:12بیٹھو
15:13بیٹھو
15:13موم پلیز ایسا مت کریں موم
15:16آنٹی بھر بات تلے
15:18موم یہ چا کر رہی ہیں آپ
15:19ali
15:20تم گھر پہنچھا
15:21موم
15:22آنٹی پلیز نہیں
15:23خاموش
15:24موم
15:24موم پلیز مت کریں ایسا
15:46کب سے چل رہا تھا یہ سب
15:49تو میری بہن کو ذرا بھی شرم نہیں آتی
15:52اس کا فیصلہ تو میں رضا سے کر باؤں کی
15:56فیزا کا کوئی قصور نہیں ہے آنٹی
15:58فیزا کو اس بارے میں کچھ نہیں پتا
16:01فیزا کا قصور یہ ہے کہ تم اس کی بہن
16:05اللہ کا لاکھ لاکھ شوبر ہے
16:07کہ تم تینوں بہنوں سے میں نے اپنے بیٹوں کا رشتہ نہیں کیا
16:15ایم سوری آنٹی
16:17ایند ایسا کبھی کچھ نہیں ہوگا آپ پلیس مجھے مانس کردے
16:22میں اللہ سے کبھی بھی نہیں ملوں گے
16:25اللہ اللہ جو نافرمانی کر رہا ہے
16:27اور جو بغاوت کر رہا ہے اس کی وجہ تم ہے
16:33داڑی تیز چلا
16:42ہلو
16:43ہاں اسامہ
16:44جلدی سے گھر پونچو
16:45کیا ہوگا
16:46محمد کی گاڑی بہت تیزی سے گھر کی طرف جا رہی ہے
16:48آئزہ ان کے ساتھ جلدی پونچو
16:50پریز
17:13موسیقی
18:01موسیقی
18:06موسیقی
18:07موسیقی
18:09موسیقی
18:15موسیقی
18:17امریکی
18:22چلو تم چلو امٹی میرے بات سلویں امٹی میرے بات سلویں امٹی بات سلویں امٹی فسا کو منت برای وقت
18:28کچھ
18:29آنٹی آئزہ
18:31آئزہ
18:32آئزہ تم یہاں کیا کہہی ہو
18:33پوچھو اس سے
18:35کہاں سے لے کر آئی ہوں میں سے
18:37اور کیا کر رہی تھی یہ
18:38پوچھو پوچھو اس سے
18:41کیا کہہ رہی آئنٹی
18:43یہ تھوڑی بتائے گی
18:46یہ نہیں بتائے گی
18:49علی کے ساتھ پکڑا ہے میں نے اسے
18:52اب سمجھ میں آیا کہ علی میرے ساتھ
18:54اتنی بدتمیزیاں کیوں کر رہا تھا
18:56نہیں آنٹی
18:59میں آج تک علی کو ایسا کبھی کچھ نہیں کہا
19:01آپ مجھے غلط سمجھ رہی ہیں
19:05آئیسا
19:06آنٹی کیا کہہ رہی ہے
19:09یہ اپنا گناہ کیسے قبول کرے گی
19:12اور اسے اچھی طرح سے سمجھا دو
19:14اگر یہ علی اور انایا کے بیچ میں آئی
19:16تو رضا بھی تمہیں اس گھر میں نہیں رکھے گا
19:20اور مجھے سچ سچ بتاؤ
19:21تم بھی شامل ہو سارے معاملے میں
19:23یہ کیسے ہو سکتا ہے
19:24کیا تم واقعی میں علی کے ساتھ
19:26آپ ہی ایک منٹ
19:28کیا میں چھوٹ بول رہی ہوں
19:32اگر تم میرا گھر بسا دیکھنا چاہتی ہو
19:35تو دور رہو علی سے
19:36ایک منٹ فیضہ ایک منٹ
19:38میری بات سنیں
19:39اس میں فیضہ کا کوئی قصوم نہیں ہے
19:40فیضہ کو اس بارے میں کچھ نہیں بتا
19:42پلیز آپ اسے
19:43تم میری بات سنیں
19:46میں لے کر آئے تھا
19:48میں نے بولایا تھا
19:49کیوں بولایا تھا تم نے اسے
19:51اور ذرا اس سے پوچھو
19:52اپنی ماں کو بتا کر آئیے
19:53کہ یہ کہاں جا رہی ہے
19:54اور کیا کر رہی ہے
19:55اس کو تو معلوم ہی نہیں ہے
19:57کہ اس کی بیٹی کیا گلچھریں اڑاتی پھر رہی ہے
19:59میں بتاتے ہیں
20:00میں بتاتے ہیں
20:01میں بتاتے ہیں
20:01امی کو کال مت کیجے گا
20:05انہیں کچھ نہیں پتا
20:06انہیں نہیں پتا
20:06میں یہاں پر آئے میں پلیز
20:07موم پلیز میری بات سنیے
20:17میں آئیزہ سے محبت کرتا ہوں
20:22اور آئیزہ سے ہی شادی کرنا چاہتا ہوں
20:25اور اگر میں ایسا کر رہا ہوں
20:26تو ایسا کونسا بڑا گناہ کر دیا ہے میں نے
20:27اس سے محبت کیے یہی تمہارا سب سے بڑا گناہ ہے
20:30اور اس کی وجہ سے تم نے مجھے
20:32زمانے بھر میں
20:33زلیل کر کے رکھ دیا ہے
20:34اور مجھ سے پوچھ رہے ہو
20:35کہ کیا پروبلم ہے مجھے
20:41ابھی تمہاری ماں کو کال کرتا ہوں
20:42بتاتی ہوں تمہارے
20:44آنٹی پیز
20:44امی کو کچھ مت بتائیے گا
20:50میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں
20:51آئیزہ اسے کبھی نہیں ملے
20:53ریزہ سن رہی ہو تو میری بات
20:55تم اسے کبھی نہیں ملو گی
20:59اور علی
21:00تم بھی اسے دور رہو
21:06جگر آپ اجازتے تو میں اسے کھا چھوڑ کے آتی ہوں
21:08چھوڑ کر آؤ اسے گھر
21:09اور اسے اچھی طرح سے سمجھا دینا
21:11کہ علی اور انعیہ کے بیچ میں مرد آئے گے
21:15بھابی پلیز ایک منٹ
21:16ایک منٹ مجھے بات کرنے تیجھے موم پلیز
21:18کیا ہوگئے آپ کو
21:21موم آپ یہ سب کچھ کیوں کر رہے ہیں
21:23کیوں میری زندگی کا فیصلہ مجھے نہیں لینے دے رہی ہیں آپ
21:26آپ میری انعیہ سے شادی کرانا چاہتی ہیں
21:28میں انعیہ سے شادی تو کیا
21:31اس کو جاننا بھی نہیں چاہتا ہوں
21:33سب جاننے لگو گے تم
21:34جب رضا فیزہ کو طلاق دے گا
21:36تو سب جان جاؤ گے تم
21:44اور اس گھر کی بربادی کے ذمہ دار بھی
21:47تم ہوگے تم
21:52علی پلیز
21:53بھابی ایک منٹ
21:54ایک آخری موقع دے دیجے مجھے
21:55موم پلیز
21:57موم آپ مت کریں نا ایسا
21:58پلیز مت کریں
22:00اپنا فیصلہ زبردستی میری زندگی پر کیوں مسلط کر رہی ہیں آپ
22:04اور آپ کیوں بھابی کو دھمکاری ہیں
22:07آپ کو کیا لگتا ہے
22:08رضا آپ کے کہنے پر فیزہ بھابی کو طلاق دے دے گا
22:10وہ کبھی ایسا نہیں کرے گا
22:12آپ ایسا کچھ نہیں کر سکتی
22:13میں سب کر سکتی ہوں
22:15سنا تم نے سب کر سکتی ہوں میں
22:22لے کر جا اپنی بہن کو اپنے گھر
22:24میں اس کی یہاں شکل بھی برداشت نہیں کرنا چاہتی
22:27تفاہ ہو جائے یہاں سے
22:34بھابی پلیز
22:35آئندہ سے تم میری بہن سے دور رہا
22:39اور آئندہ مجھے شکایت کا محکانہ ملے
22:42چلا
22:44بھابی پلیز بھابی پلیز
22:46بتائے کر جائیے وہ مر جائے گی میرے بنا
23:12تو یہ تھے وہ رشتے جس کے لیے میں خود کو قربان کر دیا ہے
23:20جس طرح لائف میں ہم نے چھوٹی چھوٹی خوشیاں ساتھ سمیٹی ہیں
23:23یہ چھوٹے موٹے مستے ہم ساتھ سالف کریں گے
23:26اتنی سالی محبت ہے میرے کسنا
23:28امی جلدی کر لیں بہت سارے کام ہیں
23:30تم میں اگر سب بہت انمون ہو میرے لئے
23:33جزین
23:33ہاں
23:34بہت تونگتی ہے
23:36لائف میں کبھی بھی آزما لینا
23:38اور آز ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوگا
23:41اگر آج رات میں یہاں رنگ گئی
23:44تو میری عزت واپس نہیں آئے گی
23:46مجھے آج یہاں سے دے جاؤ
23:48ایسی تزین سے محبت تو کیا
23:51اسے دیکھنا بھی گوارہ نہیں سمجھتا
23:55آج کی رات کہاں گزاریں گے
23:56دیکھیں میں اکیلی ہوں
23:57تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ میرے ساتھ زبردستی کریں گے
24:00میں تو صرف آپ کی سیفٹی کے حوالے سے کہہ رہا تھا
24:02میری سیفٹی آپ کی ذمہ داری نہیں ہے
24:19میں نے کبھی نہیں سوچا تھا
24:21کہ میرے ساتھ کبھی ایسا ہوگا
24:23قسمت میرے ساتھ ایسا کھیل کھیلے گی
24:28دیکھیں میں ڈراما سیریل خفا
24:30پانچ اگست سے بودور جمعی رات کی رات آٹھ پچے
24:34صرف جیو بار
24:42کیا سمجھے دیتا
24:47تمہارا دا باق تو نہیں کریا بلا
24:51کیا سمجھے دیتا
24:53کہ جہار علی کی بات مان جائے گی
24:59نتیم نے تو میری سندگی برباد کر رہی تھی
25:03ساری سندگی میں اپنی ستنی بنا پاؤں گی
25:05ہوگی سمجھے چاہے میں کچھ بھی کروں
25:14میں علی سے کبھی نہیں ملوں گی
25:19بس تم آمین سے کچھ مجھے
25:21نہیں بتاؤں گی
25:23کیونکہ وہ پرداش نہیں کر پڑن گی
25:26یہ تم علی کے ساتھی ہوگی
25:28نہیں یہ کہ
25:30تم میری سندگی برباد کر رہتی
25:40کیا کبگی انگلی ہو
25:42کہہ دوں گی کہ
25:43میں نے تمہیں بلایا تھا
25:46ایسا
25:48ایسا تمہیں جام تھی
25:49جو میں جام تھی
25:52تمہیں اندازہ بھی نہیں ہے کہ
25:54وہ عورت کچھ بھی کر سکتی
25:56لیکن وہ تمہیں کبھی علی کا نہیں ہونے دے گی
26:00علی کو اپنے دل سے لگاو دو
26:03بیس
26:19بیس
26:20آسو صاف کریں
26:24آسو صاف کریں
26:25ہمیں کو پاتھا چاہتا ہے بھی کہ
26:26ڈھوڑ رو بری
26:28موسیقی
26:30موسیقی
26:32موسیقی
26:33موسیقی
26:34موسیقی
26:35موسیقی
26:36موسیقی
26:46موسیقی
27:00موسیقی
27:03تمہاری بیوی اس وقت تک واپس نہیں آئے گی
27:05جب تک وہ اپنی بہن آئیزہ پر کنٹرول نہ کر لیں
27:10موسیقی
27:12موسیقی
27:16موسیقی
27:17موسیقی
27:17موسیقی
27:19موسیقی
27:20اس لیے کہ میں اسے پسند نہیں کرتی
27:23اور تم اس کی بہن کے ساتھ کیوں تھے
27:26یہ کونسا کھیل کھیل رہے ہو میرے ساتھ
27:36بولو جواب دو مجھے
27:49ایسا تو بھی کیا ہوا ہے
27:50توہارا رنگ کیوں پیلا پڑا ہوا ہے
27:53اور تم لوگ کب آئے ہو
27:54مجھے پتہ ہی نہیں چلا
27:56کچھ نہیں ہوا ہے امی
27:58مجھے شاپنگ پہ جانا تھا
27:59تو اچانک میں نے اسے بھلا لیا
28:01کہ میرے ساتھ چلے شاپنگ
28:04اچھا تو شاپنگ
28:05مجھے بھی دکھاؤ کیا لے کر آئی ہو
28:07نہیں نہیں ساری شاپنگ تو گاڑی میں رکھی ہے
28:10مجھے بھی جانا ہے ریزہ آفیس سے کسی وقت بھی آتے ہوں گے
28:13اتمنان سے آؤں گی نا
28:14پیٹھو تو سہی تھوڑی دیر
28:16جانے دینا میب
28:18لیٹ ہو رہا ہوگا
28:19کیا ہو گیا ہے
28:21اتنا خیال رکھنا
28:22اوکی اللہ آفیس
28:23اللہ آفیس
28:25ایک تو یہ لڑکی میں نا
28:27گھوڑے پر سوار ہو کر آتی ہے
28:31اچھا میں چائے بنانے جا رہی ہوں
28:33اس نے پیلائی نہیں ہوگی تمہیں چاہے
28:35بناو تمہارے لیے چاہے
28:36نہیں
28:38میری سر میں بہت درد ہو رہا ہے
28:39میں تھوڑے دیر سو جاؤں گی
28:45اچھا
28:57کب سے مل رہا تم
29:06بہت لمبے عرصے سے
29:08لیکن آپ کو کیا پرابلم ہے
29:10میری زندگی ہے
29:11میری مرضی میں جو مرضی پیسلا کروں
29:12اس گھر میں میری مرضی چلتی ہے
29:14اور اس وقت تک چلتی رہ گی
29:16جب تک میں زندہ ہوں
29:17تم کیا چاہتے ہو میں مر جاؤں
29:18نہیں میں یہ تو نہیں چاہتا
29:19کہ آپ مر جائیں
29:20لیکن میں یہ بھی نہیں چاہتا
29:21کہ آپ ہمیں گھٹ گھٹ کے مار دیں یہاں پر
29:27لی
29:29کیا ہو گیا یا
29:35ماما
29:38علی باعثہ سے نہیں ملے گا
29:43کیا
29:44یہ کیا کہہ رہے ہو تم رسل
29:47دیکھو تم مام کی بات
29:48ماننا چاہتے ہو تو مان سکتے ہو
29:51لیکن میں یہ نہیں مانوں گا
29:54میں نے کہا یہ میری زندگی ہے
29:56اور میں اپنی زندگی کا پیسلا کرنے کا حق رکھتا ہوں
30:01سکتے پیز
30:01you better stay out of this
30:08علی تم آئیزہ سے نہیں ملو گے
30:13اور ویسے بھی آئیزہ بھی تم سے مننا نہیں چاہتی
30:20بلکہ ایک سکند
30:31ہے
30:32آئیزہ تم خود علی کو بتا دو کہ تم اس سے مننا نہیں چاہتی
30:36یہ لو تم لاؤڈ سپیکر پہ ہو
30:40میں اپنی کی قسم کھاتی ہوں
30:47کہ اپنی سے کبھی نہیں ملو گئی
30:56سن لیا تم نے
31:00وہ تم سے کبھی نہیں ملے گی
31:01اور بہتر ہوگا کہ تم بھی اپنا راستہ بدل لو
31:06ورنہ تمہارا انجام
31:08تمہارے بھائی کو بھگتنا پڑے گا
31:15موسیقی
31:19موسیقی
31:20موسیقی
31:23موسیقی
31:35موسیقی
31:39کتا آسان ہوتا تمہارے امی کے لئے کیب
31:43اس گھر میں تو ہر بات بھی میری طلاق ہو رہی ہوتی
31:47رزا
31:48ایسا کچھ نہیں ہوگا
31:50میں کہہ رہا ہوں نا
31:52رزا میں تمہیں طلاق کبھی نہیں دھو گا
31:55کیا مجھ سے بھی لڑوں گا
31:59اللہ بھیری کیا ہے
32:00حیثیت کے نام سے لگا
32:04حیثیت بھی تو اس گھر میں میری طلاق کی باتیں چلتی رہتی
32:08ہر رات سونے سے پہلے دعا کرتی ہوں
32:10کہ دوسرا دن اچھا گزرے
32:12ایسا نہ ہو کہ
32:13رزا
32:16چلو کم لگن چل کے بات کرتے
32:34اللہ تعالیٰ اب آپ ہی رحم کریں فیزا پہ
32:37مجھے یہی ڈر تھا
32:38کہ جہاں رہا آنٹی کو معلوم ہو گیا تو کیا ہوگا
32:49مجھے بھی فیزا کی زندگی پر بات کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے
32:54اور جہاں رہا آنٹی
32:57وہ اتنی اچھی نہیں ہے
33:00کہ ان سے کسی بھی نیکی کی طبق کو کی جائے
33:03آئیزا میں نے تمہیں وارن بھی کیا تھا
33:05کہ ایک دفعہ سوچوں
33:07میں کیا کروں نمرا
33:11مجھے نہیں پتا تھا
33:13میرا اتنا دل لگ جائے گا اس سے
33:18کیا کریں
33:20فیزا کا گھر بر بات کریں
33:22میں سوچا بھی کیسے کہ
33:24علی تم سے شادی کرے گا
33:28پتہ ہے نا
33:28جہاں رہا آنٹی کبھی نہیں مانے گی
33:31اور علی کبھی ان کی بات نہیں ٹالے گا
33:37میں
33:38میں بس کیسے بھی اپنے زندگی گزار رو گی
33:44فیزا کی زندگی تباہ ہو نہیں دوں گی
33:46کیا سوچ کے علی کو چوس کیا تمہیں
33:51محبت کچھ بھی سوچ سمجھ کی نہیں کی جاتے
33:53میں سوچ جاتے ہیں
34:00بات میں پتا چلتا ہے
34:03کہ یہ اتنا آسان نہیں ہے
34:16فیزا آپ تم آئیزا کو سمجھا دینا
34:17کہ وہ اس طرح کی کوئی حرکت نہ کرے
34:19منہ ماما پھر ایک نئی قیامت کھڑی ہے
34:21اس نے سمجھا چکی
34:22میں بھی نہیں چاہتی کہ آئیزا اس گھر میں ہے
34:25بتانی تمہاری امی مجھ سے کیا چاہتی
34:29وقت ظلم
34:30ہر وقت طلاق کے تانے
34:32تری میں نے کیا بگا رہا ہوں کا
34:34ایزا
34:37ایزا میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا ہے
34:41ہم دیکھنے ایک دن سا کچھ ٹھیک ہو جائے گا
34:43مجھے یقین ہے
34:52انشاءاللہ
34:54اگر آپ کو پورا یقین ہے تو
35:01ٹھیک ہے
35:04لیکن آپ بھی تو میلے کوئی سٹان نہیں لیتے
35:08کچھ کہتے ہی نہیں آپ اپنی امی کو
35:12اور ہمجھے تانے پہ تانے دیتی رہتی ہیں
35:14طلاق کی باتیں کرتی رہتی ہیں
35:17آپ کیوں نہیں کچھ کہتے
35:18میری پہ تو کوئی سیلف رسپیکٹ ہے نا
35:27ان کا جب وہ سٹھ ڈڈا ہوگا میں ان سے بات کروں گا
35:31اگر ابھی بات کی نا
35:33تو وہ اور بگڑ جائیں گے
35:36ایسا تم تو اپنا موڈ ٹھیک کرو
35:37پلیز
35:40میں جانتا ہوں تم نے
35:42بہت کچھ ساہا ہے
35:44میکن پلیز
35:51اس وقت کس کی قول آگئی
35:54اس ہے ایک کلائنٹ کی قول ہے
35:56بہت امپورٹنٹ ہے
35:57میروں
36:05اسکیوز میں
36:23موسیقی
36:25موسیقی
36:25موسیقی
36:28موسیقی
36:41موسیقی
36:56اب کیا کرو گے علی بیٹا
36:59ایسا تمہیں بھی
37:01فیضا کی بہن سے ہی محبت ہونی تھی
37:03کوئی اور نظر نہیں آیا تمہیں
37:07پھر
37:09اب کیا کریں
37:11کچھ پہ نہیں
37:13موم کے سامنے آپ کو کیا ہی کر سکتے
37:16لیکن میں
37:18میں وہ ہی کروں گا جو میرے دل میں آئے گا
37:22اور میں اس گھر میں نہیں رہنا چاہتا ہوں
37:27میں اپنی زندگی اپنی مرضی سے آزادی سے گزار بن چاہتا ہوں
37:31علی بیٹا
37:33دیکھو رضا تمہاری ماں کے خبزے میں ہے
37:37جیسا وہ کہتی ہے ویسا وہ کرتا ہے
37:39وہ فضا کو تلاغ دلوا کے چھوڑے گی اگر یہ سب کچھ ہوا
37:47یہ تو بہت سیریس بات ہے
37:50سوچو کرنا کیا ہے
37:52آج چاہت موم نے ہم سب کو بلایا ہے
37:55کیا
37:56سب کو بلایا ہے رات میں
37:59جی
38:00اس کا مطلب ہے
38:03ہماری ماں کچھ
38:05بڑا کرنے چاہ رہی ہے
38:07وہ جو بھی کھڑنا چاہ رہی ہے کر سکتی ہیں
38:11لیکن اس پار وہ مجھے ایموشنلی بلاک میل نہیں کر بائیں گی
38:15میں کسی بھی صورت
38:17اپنی محبت کی قربانی نہیں دھوں گا
38:20اپنی زندگی تباہ نہیں کروں گا
38:28شاہ
38:37اسلام علیکم
38:38کیا بات ہے بھئی
38:40آؤ آؤ میر نو مان
38:41محفل جمی بھی ہے خیریت ہے
38:43ہاں
38:44میں نے بلائے ان سب کو
38:45ایک ضروری بات کرنی ہے
38:47اچھا ہوا تم بھی آگئے
38:49بیٹھو
38:50بیٹھو بھئی
38:51تمہارا بیٹھنا بھی بہت ضروری ہے
38:54آج میں اپنے فیصلوں پر
38:56رد عمل دیکھنا چاہتی ہوں
39:06علی
39:08انایہ سے شادی کرے گا
39:14اور رضا
39:16فرزا کو طلاق دے گا
39:22اگر علی نے آئیزہ کو نہ چھوڑا تو
39:25تو
39:27تو کیا ہو جائے گا مام
39:31یہ سب کیا ہو رہا ہے
39:33آپ اپنے ہاتھوں اپنے بیٹوں کی زندگیاں تباہ کرنے پر کیوں تلی ہوئی ہیں
39:42رضا کو آپ کہہ رہی ہیں کہ وہ پیزا بھابی کو طلاق دے دیں
39:45اور مجھ پر اپنا فیصلہ زبردستی مسلط کر رہی ہے
39:48یہ سب کیوں کر رہی ہیں آپ
39:51ٹھیک ہے
39:54آج کے بعد
39:55میں تم لوگوں پر کبھی بھی
39:58اپنے فیصلے مسلط نہیں کروں گی
40:05اگر
40:06میں زندہ رہی تو
40:09بس
40:11اگر تم لوگوں نے میرا فیصلہ نہ مانا
40:15تو میں اپنی چاند دے دوں گی
40:21اور یہ مت سمجھنا
40:22کہ میں دھمکی دے رہی ہوں دھمکی نہیں ہے
40:25اچھی طرح سے جانتے ہو تم لوگ
40:26کہ جو میں کہتی ہوں وہ میں کر گزرتی ہوں
40:29جہارہ کیا کر رہی ہو
40:30مام اب آپ زیادتی کر رہی ہیں
40:31زیادتی کر رہی ہیں آپ
40:32سٹیز دیچے کیجئے اسے
40:34حلیب
40:34حلیب
40:36ماما
40:36آپ جیسا کہیں گے نا
40:37ہم بیسے ہی کریں گے
40:38رکھ جا بھائی
40:39خبر درد
40:41رکھ جو بھرنا میں گولی چلا دوں گی
40:43جہارہ
40:44دیکھو
40:45یہ تمہاری اولاد ہے
40:47اور اس اولاد میں
40:49ساری زندگی تمہارا حکم آنا
40:50جیسا تم نے کہا ہے
40:51اب پلیس
40:53موسیٰ چھوڑ دو
40:54یہ پسٹل مجھے دے تو پلیس
40:55میں اچھی طرح سے جانتی ہوں
40:56یہ گند تو بھاری ہے
41:00لیکن علی
41:03تم
41:03فون نکالو
41:05جلدی سے فون نکالو
41:08اور ملاؤ انائے کو
41:10اس سے بولو
41:11کہ تم نے مزا کیا تھا
41:14جلدی کرو
41:15حالی
41:16حالی
41:16اور گن کا کرو
41:18کرو