Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Beti Ka Ghar Konsa ep 17 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:16موسیقی
00:18اب وہ لوگ مجھ پر تھو تھو کریں گے
00:20کہ میرے بیٹے نے شادی سے انکار کر دیا
00:23میری تو بیزت ہی ہو جائے گی کیا چاہتیا تم
00:26میں بیزت ہو جاؤں
00:28میں بلکل نہیں چاہتا کہ آپ کی بیزت ہی ہو
00:33لیکن اگر ایسا کچھ ہوا بھی
00:34تو وہ آپ کی اپنی وجہ سے لکھ
00:36میں سب کرنے سے پہلے
00:40آپ کو ایک بار مقصد بات کر لینے چاہیے
00:42اٹلیل پوچھ دینا چاہیے تھا
00:43کہ میں کیا کھڑنا چاہتا ہوں
00:51میں سوری لیکن
00:53آپ کی قلب میں جو عزت ہے
00:54اسے بھر قرار اتنے کے لئے
00:57میں اپنی زندہ کی قربان نہیں کر سکتا
01:06جہاں رہا
01:09کاش پہلے ہی تم میری بات مان لیتی
01:12تو یہ نومتی نہ آتی
01:15افسوس ہو رہا ہے مجھے تم بھرن
01:24اب مجھے اپنی بیٹی کی شادی
01:26تمہارے بیٹے سے نہیں کر لی
01:31اتنی انسلٹ ہونے کے بات تو بلکل بھی نہیں
01:43مجھے تو پہلے ہی پتا تھا تمہاری وجہ سے ہنگا بھاؤں گا
01:47اور ابھی تو اصل دھماکہ باقی ہے
01:49موم کو جب پتا چلے گا
01:51کہ کس لڑکی کے لئے تم نے انایا کو چھوڑا ہے
01:55کیا کروں یار اچھی طرح اندازہ ہے مجھے
01:58ان کے سامنے بات کی تو قیامت آ جائے گی
02:00اسے آگ بگھولا ہو جائیں گی
02:02کہ پورا گھر چل کے راک ہو جائے گا
02:04اس لیے تم ان کے سامنے نام نہیں لے پا رہا
02:07میں نے سوچا تھا بھابی سے بات کرتا ہوں
02:10وہ موم کو کنونس کریں لیکن
02:11تو خود مسئیبت میں پھسی ہوئی
02:14بھائی پلیز
02:15بھابی کے لئے موم کا دل صاف نہیں
02:17یہ بات سب کو پتا ہے
02:21تم نے بابا کو بتایا
02:25عمت نہیں بھی ہے
02:26پر ایسے بھی پہلے میں آئیزہ کو تو منع لوں
02:29رہنے دو
02:31آئیزہ کو منعنے میں وقت لگے گا
02:32تم نے بابا سے تو بات کی نہیں ہے
02:37میں کام کرتا ہوں نا
02:38کل تمہیں ایسا دی یونیورسٹی چلتا ہوں
02:42یونیورسٹی میں یہ بات بیٹھ کر نہیں ہو سکتی
02:47تم
02:48مجھے ڈروپ کر کے خائزہ کو لے جانا سار
02:52ارے واہ
02:52یہ تو بڑا اچھا ایڈیا دیا دوں نے
02:57تیری گاڑی پر اس سے لے جاؤں
02:59جا کر منع لوں گا
03:02لیکن اگر وہ پھر بھی نہ مانینا
03:04تو پھر ایک ہی طریقہ بچتا ہے میرے پاس
03:08کیا
03:11اسے آنا ہے ایسے مل بات
03:26میں بلکل نہیں چاہتا کہ آپ کی بیزتی ہو
03:29لیکن اگر ایسا کچھ ہوا بھی تو وہ
03:31آپ کی اپنی وجہ سے ہوگا
03:35یہ سب کرنے سے پہلے آپ کو ایک بار مقصبات کر لینا چاہتی
03:38اٹلیس پوچھ دینا چاہیے تھا کہ میں کیا کرنا چاہتا ہوں
03:42ایم سوری لیکن
03:44آپ کی قلب میں جو عزت ہے اسے بہترار رہتنے کے لئے
03:48میں اپنی زندگی قربان نہیں کر سکتا
04:07چاہتا ہوں کیوں نہیں اٹھا رہی میرا
04:34ایسا پلیز میری کال تو لو
04:36بہت ضروری بات کرنی ہے تم سے
04:38کیوں نہیں کال ریسیب کر رہی ہوں
04:49ایسا پلیز میری کال تو لو بہت ضروری بات کرنی ہے تم سے
04:52کیوں نہیں کال ریسیب کر رہی ہوں
04:55یہ رکی ہے کہ ہمیشہ کیلئے چلی گئی ہے
04:58نہیں ایک ہفتے کیلئے گئی ہے
05:00آج تو چوتہ ہی دن ہے
05:02میں بنا دوں
05:03نہیں نہیں تم رہنا دوں
05:05کر لوگے میں
05:08مجھے رہے ہیں
05:09میری اٹھ گئی ہے
05:09ہم
05:14چھے ہر فون کیوں کٹ کر رہی ہو
05:16اٹھا لو
05:19اٹھا لوں گی
05:19تمہیں کیا مسئلہ ہے
05:30جسے اگر تم مجھے
05:31انایا کے ساتھ دیکھ
05:32اپسٹ ہو گئی ہو
05:34پریشان ہو
05:35تو
05:35ایک تفہہ من سے بات تو کر لو میں تمہیں ساری سیچویشن
05:38ایکسپلین کر دوں گا
05:40اچھا چلو اس ہی میں بتا دیتا ہوں
05:41میں نے انکار کر دیا اس کو
05:43پیز اب تو میری کال ریسیف کر لو
05:51یا وہ میسیج کر رہا ہے
05:59جسے اگر تم مجھے آنایا کے ساتھ دیکھ
06:01اپسٹ ہو گئی ہو پریشان ہو
06:03تو ایک تفہہ من سے بات تو کر لو
06:05میں تمہیں ساری سیچویشن ایکسپلین کر دوں گا
06:07اچھا چلو اس ہی میں بتا دیتا ہوں
06:09میں نے انکار کر دیا اس کو
06:11پیز اب تو میری کال ریسیف کر لو
06:13کیا تو رہا انکار کرنے کے لئے بولایا تھا
06:15ہم
06:16کینڈل ایڈ پہ
06:18کینڈل تو ہوتیل والوں نے جلائی ہوگی نا
06:21اس بچارے کا کیا پسور ہے
06:22اٹھا لو فون
06:28برباد ہے یہ ناشتہ
06:31کیا مسلاہ ہے کیوں بار بار تنکرے ہو
06:33کہاں ہوں اتنی دیر سے
06:34میری کال ریسیف کیوں نہیں کر رہی تم
06:37میری بات پر یقین کیوں نہیں کر رہی
06:40کہہ تو رہا ہوں انکار کر دیا اس کو
06:43اور اگر ابھی بھی تمہیں میری بات پر یقین نہیں ہے
06:45تو میں تمہیں اس سے ملوا دیتا ہوں
06:47خود پوچھ لینا
06:47مجھے کسی سے نہیں ملنا
06:50مجھ سے بھی نہیں
06:51بلکل بھی نہیں
06:54آئیزا
06:54اگر ابھی تم مجھ سے نیشنل شاپنگ پارگ
06:57بنا ملنے کے لئے آئی
06:58تو میں خودکشی کر رہا ہوں گا
06:59یہ بہت اچھا ایڈیا ہے
07:00ایک کام کرو تم خودکشی ہی کر رہا ہوں
07:03آئیزا
07:04وہ خودکشی کر لے گا یار
07:05نہیں کرتا کچھ بھی معلوم ہے مجھ اس کا
07:08یار کیا کر رہی ہے یہ میرے ساتھ
07:12ملنے دو ایک دفعہ پلیز
07:13میرے خاتر
07:15یار پلیز یار
07:32ٹھیک ہے میں
07:34شام کو ملوں گی تم سے
07:35مول کی باہر
07:39ٹھیک ہے میں
07:41شام کو ملوں گی تم سے
07:42مول کی باہر
07:44آئی شکر
07:51خوش ہو آپ
07:52مہت پیش
07:59موسیقی
08:05اشک
08:06او لڑا
08:07جس تن میں لگ گیا
08:10بس عوضہ چین کھولیا
08:15اشک
08:16رو آوے
08:18اشک
08:19ستاوے
08:20اشک
08:21نے دل
08:23توڑیا
08:24آگ
08:25نگلی دیوا
08:27میں تو
08:27آگ
08:28عشق
08:29نے سینے
08:30لائی
08:30کما
08:31کنو
08:31ہاڑ میں
08:33ہائیو ربا
08:33دس میں
08:34کی کرا
08:35کی میں
08:36بن یار
08:37دے رہا
08:38خودہ
08:38انکار
08:39کس طرح
08:40میں
08:41سیل
08:41ہائیو ربا
08:44دس میں
08:45کی کرا
08:45کی میں
08:46بن یار
08:47دے رہا
08:48خودہ
08:49انکار
08:50کس طرح
08:51میں سیل
08:52ہاں
08:57بڑا
08:58عشق
08:59عشق
09:00تم
09:00کرنا
09:01ہے
09:01رات
09:03عشق
09:04دے
09:04کون
09:05لے
09:05گولت
09:06سائی
09:12بڑا
09:14بڑا
09:15بڑا
09:15بڑا
09:16بڑا
09:36بڑا
09:37امید
09:37ہویا
09:41اس ناشتے کی
09:43اجازتے
09:43تمہاری
09:43امی نے
09:45دشمنی
09:45موڑ لے لیے
09:46امد سے
09:50دیکھو
09:50فضا یہ
09:51بات سمجھنے
09:51کی ضرورت ہے
09:52کہ
09:53ماما نے اپنا
09:54اتنا پرانا
09:54حصول دھوڑا ہے
09:57جب سے
09:57ہم پیدا ہوئے ہیں
09:59ماما ناشتہ
10:00ہمیشہ
10:00ہمارے ساتھ
10:01ہی کرتی ہے
10:04گھر میں اگر کوئی گیسٹ آ جاتا ہے
10:07اسے کبھی بھی ناشتے کی ٹیبل پر نہیں بلاتی تھی
10:09بلکہ ناشتہ اس کے کمرے میں بجواتی ہے
10:14تو مجھ پہ
10:16پریشر ڈالنے کی کوشش کہہ رہا ہے
10:18پریشر نہیں ڈال رہا سمجھا رہا ہوں
10:20تمہیں یاد
10:22پہلے تمہارے ساتھ ناشتہ کرنے میں
10:24میں کتنا ڈرتا تھا
10:25بگر اب نہیں لگتا
10:31تمہیں یاد ہے
10:33کہ تم مجھے اکیلا چھوڑ گئے تھے
10:37اب نہیں جاؤں
10:41چان بھی لگا
10:42ہوں
10:51تحسین اور رحمان بھائی ہمارے خر شکت ہو جائیں گے
10:54تمہیں یہ کچھ غلط نہیں کر رہی ہیں
10:58اور بیٹا وہ لوگ
11:00کہاں سے اتنا کرایا فوڈ کر سکتے ہیں
11:02اور ویسے بھی
11:04تمہارے اببوں نے ماشاءاللہ
11:05اتنا بڑا گھر بنایا ہے
11:08اوپر والا پوشن ہی جہاں پر رکیہ رہتی تھی
11:11وہاں شفٹ ہو جائیں گے
11:13اتنا تو کام آتی ہے تحسین ہمارے گھر میں
11:16صحیح کہہ رہی ہیں اچھے لوگ ہیں
11:18آپ کیا چاہتے ہیں
11:19میں سیران نہیں جاؤں
11:22ہاں تو ٹھیک ہے
11:23تم مت جاؤ
11:24لیکن امی مجھے تو جانا پڑے گا
11:27یونیورسٹی جانا ہے نا
11:30پھر اس کے بعد
11:31مجھے سمینہ کی گھر بھی جانا ہے
11:35کام ہے تو
11:36ٹائم لگے گا
11:37چی کیا رہی
11:38جاؤں
11:53موسیقا
11:56آج
11:57سوف نٹھا لگ رہے گا
11:59بچی نظر نہیں
11:59جی بس
12:00ایدھے نہیں آیا
12:06بیدھی
12:07بیدھی
12:08بیدھی
12:09شکریہ
12:10بہت دنوں کے بعد آئے ہیں آپ
12:11اور بھائی صاحب آپ کب آئے
12:14دو دن ہو گئے مجھے آئے گا
12:15بس وہ
12:17آفیس کے لیے کوئی اچھی سی جگہ
12:18ڈھون رہا تھا
12:19مل گیا آپ کو آفیس
12:21ہاں الحمدللہ دفتر تو مل گیا
12:24ابھی ندیم کو لگا کر آئے ہوں کام پر
12:27پھر تو بیزی ہو جاؤں گا
12:28موقع نہیں ملے گا
12:30تم بتاؤ کیسی ہو اور بچیاں کیسی ہیں
12:34الحمدللہ
12:35سب ٹھیک ہے
12:36ماشاءاللہ
12:36آرے بھائی کوئی مجھ سے بھی پوچھے گا
12:38میں کیوں نہیں آئی تھی
12:40آپ تو دہائی رہ بیزی ہوں گی
12:43ہاں بہت بیزی تھی
12:45یہ تو چلے جاتے ہیں
12:46سارے کام میرے زمین آتے ہیں
12:47یا پھر ندیم کو کرنا پڑتے ہیں
12:51لیکن اللہ کا شکر
12:53کہ ان کے آنے سے پہلے
12:54سارے کام اکمل ہو گئے
12:55چلے شکر ہے
12:56بھائی آپ
12:58کولڈرنگ ٹنگی ہے چاہے بھائی سب
13:02چھوڑو سب کچھ
13:04پہلے یہ لو
13:05نہیں بھائی صاحب
13:07ان کی پینشن اتنی آ جاتی ہی
13:09ہم لوگوں کو گزارا ہو جاتا ہے
13:11آرے بھائی میرا فرض ہے یہ لو
13:13اور تم مجھے فرض عدا کرنے سے
13:15نہیں روک سکتا
13:17اچھا سرائیہ چائے بن مالو
13:19اچھا
13:20سن نمرا سکھو بنالے
13:21تم یہی بیٹھو میرے
13:22میں بول کر آتے
13:29موسیقی
13:30موسیقی
13:42موسیقی
13:44موسیقی
13:51موسیقی
13:56موسیقی
13:58شکریہ جب ہمچ جاتا ہوں
14:01ضرورت Poday حالیک خوتاとか
14:02آپ سے رائعہ کرنا ہے
14:03کہ کیا یاد
14:04ہے آپ اس کے لئے ہونکے لئے ہیں
14:08نہیں
14:12اس کے لئے ہوا
14:12ہاں ہے
14:13یہ اپنے بھی بات تو کریں
14:32ایزا
14:43کیا کر رہو تم یہ
14:46اپنے محبت کا اظہار کرنا ہوں
14:47سب
14:51سب
14:51سب دیکھ رہے ہیں
14:58موم امی کیا کر رہی ہے
15:00بند کرو اپنے بکواس اور تم چلو
15:02گاڑی بے پیٹھ
15:02آنٹی میری بہت چلو
15:03تروازہ کھالو
15:04موم بیٹھو
15:05موم کہاں لیکر جا رہی ہیں اسے
15:07سب کے سامنے تماشاں مات پا گائیں
15:08تم
15:09میں اسے گھر لے کر جا رہی ہوں
15:11اور تم بھی پہنچو گھر
15:12بیٹھو
15:13بیٹھو
15:14موم پلیز ایسا مت کریں موم
15:15آنٹی ایگبار میری بہت سلے
15:18موم یہ کیا کر رہی ہیں آپ
15:19علی تم گھر پانچھا
15:21موم
15:22آنٹی پلیز میری بہت سلے
15:24موم
15:24موم پلیز مت کریں اسے
15:45کب سے چل رہا تھا یہ سب
15:49تو میری بہن کو ذرا بھی شرم نہیں آتی
15:52اس کا فیصلہ تو میں رضا سے کر باؤں چی
15:56فیزا کا کوئی قصور نہیں ہے آنٹی
15:58فیزا کو اس بارے میں کچھ نہیں پتا
16:01فیزا کا قصور یہ ہے کہ تم اس کی بہن
16:05اللہ کا لاکھ لاکھ شوقہ رہے
16:07کہ تم تینوں بہنوں سے
16:09میں نے اپنے بیٹوں کا رشتہ نہیں کیا
16:15میں نے اپنے بیٹوں کا رشتہ نہیں کیا
16:16نہیں آنٹی
16:17آئندہ ایسا کبھی کچھ نہیں ہوگا
16:19آپ پلیز مجھے مسکت کریں
16:22میں اللہ سے کبھی بھی نہیں ملوں گے
16:25اللہ جو نافرمانی کر رہا ہے
16:27اور جو بغاوت کر رہا ہے
16:29اس کی وجہ تم ہے
16:33جاڑی تیز چلا
16:42ہلو
16:43ہاں اسامہ
16:44جلدی سے گھر پونچو
16:45کیا ہوگا ہے
16:46ماں کی گاڑی بہت تیزی سے گھر کی طرف جا رہی ہے
16:48آئیزا ان کے ساتھ جلدی پونچو
16:50پریز
16:53موسیقا
16:59موسیقی
17:00موسیقی
17:05موسیقی
17:59موسیقی
18:04موسیقی
18:05مجھ practiced haste کا ذوت K
18:15جھzeńے
18:22ایزا
18:30ایزا
18:31ایزیا
18:31ایزا
18:32ایزیا
18:32ایزا
18:32ایزیا
18:33ایزیاfund
18:34vine Het اسوا
18:35کہاں سے لے کر آئی ہوں میں سے اور کیا کر رہی تھی ہے پوچھو پوچھو اس سے
18:41کیا کہہ رہی آنٹی یہ تھوڑی بتائے گی یہ نہیں بتائے گی
18:49علی کے ساتھ پکڑا ہے میں نے اسے
18:52اب سمجھ میں آیا کہ علی میرے ساتھ اتنی بدتمیزیاں کیوں کر رہا تھا
18:56نہیں آنٹی میں آج تک علی کو ایسا کبھی کچھ نہیں کہا
19:01آپ مجھے غلط سمجھ رہی ہیں
19:06آئیسا آنٹی کیا کہہ رہی ہے
19:09یہ اپنا گناہ کیسے قبول کرے گی
19:12اور اسے اچھی طرح سے سمجھا دو
19:14اگر یہ علی اور انایہ کے بیچ میں آئی
19:16تو رضا بھی تمہیں اس گھر میں نہیں رکھے گا
19:20اور مجھے سچ سچ بتاؤ
19:21تم بھی شامل ہو اس سارے معاملے میں
19:23یہ کیسے ہو سکتا ہے
19:25کیا تم واقعی میں علی کے ساتھ
19:27آپی ایک میں
19:28کیا میں چھوٹ بول رہی ہوں
19:32اگر تم میرا گھر بسا دیکھنا چاہتی ہو
19:35تو دور رہو علی سے
19:36ایک منٹ فیزا ایک منٹ
19:38میری بات سنیں
19:39اس میں فیزا کا کوئی قصوم نہیں ہے
19:40فیزا کو اس بارے میں کچھ نہیں پتا
19:42پلیز آپ اسے
19:43تم میری بات سن
19:46میں لے کر آئے تھا
19:48میں نے بلایا تھا
19:49کیوں بلایا تھا تم نے اسے
19:51اور ذرا اسے پوچھو
19:52اپنی ماں کو بتا کر آئے
19:53کہ یہ کہاں جا رہی ہے
19:54اور کیا کر رہی ہے
19:55اس کو تو معلوم ہی نہیں ہے
19:57کہ اس کی بیٹی کیا گلچھرے اڑاتی پھر رہی ہے
19:59میں بتا دیو
20:00میں بتاتیوں
20:01ابھی سون کرتے ہیں تمہاری ماں
20:02آنٹی پلیز
20:03نہیں
20:03اب امی کو کال مت کیجیگا
20:04انہیں کچھ نہیں بتا
20:06انہیں نہیں بتا
20:06میں یہاں پر آئے میں پلیز
20:07پلیز میری بات سنیے
20:17میں آئیزہ سے محبت کرتا ہوں
20:22اور آئیزہ سے ہی شادی کرنا چاہتا ہوں
20:24پر اگر میں ایسا کر رہا ہوں
20:26تو ایسا کونسا بڑا گناہ کر دیا ہے میں نے
20:27اس سے محبت کیے یہی تمہارا سب سے بڑا گناہ ہے
20:30اور اس کی وجہ سے تم نے مجھے
20:32زمانے بھر میں زلیل کر کے رکھ دیا ہے
20:34اور مجھ سے پوچھ رہے ہو
20:35کہ کیا پروبلم ہے مجھے
20:41ابھی تمہاری ماں کو کال کرتے ہیں
20:44آنٹی پلیز
20:44امی کو کچھ مت بتائیے گا
20:50میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں
20:51آئیزہ اسے کبھی نہیں ملے گی
20:53ایزہ سن رہی ہو تو میری بات
20:55تم اسے کبھی نہیں ملو گی
20:59اور علی
21:00تم بھی اسے دور رہو
21:05امٹھے گھر آپ اجازتے تو
21:07میں اسے گھر چھوڑ کر آتی ہوں
21:08چھوڑ کر آؤ اسے گھر
21:09اور اسے اچھی طرح سے سمجھا دینا
21:11کہ علی اور انعیہ کے بیچ میں
21:13مرد آئے گی
21:15بھابی پلیز ایک منٹ
21:16ایک منٹ مجھے بات کرنے تھی چھے
21:18مرد آئے گی
21:18کیا ہوگئے آپ کو
21:21مرد آئے گی
21:21مرد آئے گی
21:21کیوں آپ یہ سب کچھ کیوں کر رہی ہیں
21:23کیوں میری زندگی کا فیصلہ
21:25مجھے نہیں لینے دے رہی ہیں آپ
21:26آپ میری انعیہ سے شادی کرانا چاہتی ہیں
21:29میں انعیہ سے شادی تو کیا
21:31اس کو جاننا بھی نہیں چاہتا ہوں
21:33سب جاننے لگو گے تم
21:34جب رضا فضا کو طلاق دے گا
21:36تو سب جان جاؤ گے تم
21:44اور اس گھر کی بربادی کے ذمہ دار بھی
21:47تم ہوگے تم
21:51علی پلیز
21:53بھابی ایک منٹ
21:54ایک آخری موقع دے دیجئے مجھے
21:55مام پلیز
21:56مام آپ مت کریں نا ایسا
21:58پلیز مت کریں
22:00اپنا فیصلہ زبردستی میری زندگی پر
22:03کیوں مسلط کر رہی ہیں آپ
22:04اور آپ کیوں بھابی کو دھمکاری ہیں
22:07آپ کو کیا لگتا ہے
22:08رضا آپ کے کہنے پر
22:09فضا بھابی کو طلاق دے دے گا
22:10وہ کبھی ایسا نہیں کرے گا
22:12آپ ایسا کچھ نہیں کر سکتی
22:13میں سب کر سکتی ہوں
22:15سنا تم نے
22:16سب کر سکتی ہوں میں
22:23لے کر جو اپنی بہن کو اپنے گھر
22:24میں اس کی یہاں شکل بھی برداشت نہیں کرنا چاہتی
22:27تفاہ ہو جائے یہاں سے
22:34بھابی پلیز بھابی پلیز
22:35آئندہ سے تم میری بہن سے دور رہا
22:39اور آئندہ مجھے شکایت کا محکانہ ملے
22:42چلا
22:44بھابی پلیز بھابی پلیز بھابی پلیز
22:46بتاہ کر جائیے وہ مر جائے گی میرے بنا
23:12تو یہ تھے وہ رشتے
23:14جس کے لیے میں خود کو قربان کر دیا
23:20جس طرح لائف میں ہم نے چھوٹی چھوٹی خوشیاں ساتھ سمیٹی ہیں
23:23یہ چھوٹے موٹے مستے ہم ساتھ سالف کریں گے
23:26اتنی ساری محبت ہیں میرے کسنا
23:28امی جلدی کر لیں بہت سارے کام ہیں
23:30تم مقصد بہت انماؤنا میرے لئے
23:33تزین
23:33ہاں
23:34بہت کونگتی
23:36لائف میں کبھی بھی آزما لینا
23:38اور آز ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوگا
23:41اگر آج رات میں یہاں جنگ گئی
23:44تو میری عزت واپس نہیں آئے گی
23:46مجھے آج یہاں سے دے جاؤں
23:48ایسی تزین سے محبت تو کیا
23:51میں اسے دیکھنا بھی گوارہ نہیں سمجھتا
23:54آج کے رات کہاں گزاریں گیا
23:57دیکھیں میں اکیلی ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں
23:58کہ آپ میرے ساتھ زبردستی کریں گے
24:00میں تو صرف آپ کی سیفٹی کے حوالے سے کہہ رہا تھا
24:02میری سیفٹی آپ کی ذمہ داری نہیں ہے
24:19میں نے کبھی نہیں سوچا تھا
24:21کہ میرے ساتھ کبھی ایسا ہوگا
24:23قسمت میرے ساتھ ایسا کھیل کھیلی کے
24:27دیکھیں میں دراما سیریل خفا
24:30بانچ اگست سے بودور جمعیرات کی رات آٹھ پچے
24:34صرف جیو بار
24:42کیا سمجھے دیتا
24:47تمہار دباغ تو نہیں کھر آبتا
24:52کیا سمجھے دیتا
24:53کہ جہار علی کی بات مان جائے کی
24:59ہاتھیم نے تو میری سندگی برباد کر رہی تھی
25:03ساری سندگی میں اپنی ستنی بنا پاؤں گی
25:05ہوگی سمجھے چاہے میں کچھ بھی کروں
25:14میں علی سے کبھی نہیں ملوں گی
25:19بس تم آمین سے کچھ مت گہلوں
25:21نہیں بتاؤں گی
25:23کیونکہ وہ پرداش نہیں کر پان گی
25:26یہ تم علی کے ساتھی ہو دی
25:28نہ ہی یہ کہ
25:30میری سندگی برباد کر رہتی
25:40کیا کب گئی انگلی گو
25:42کہہ دوں گی کہ
25:43میں نے تمہیں بلایا تھا
25:46حیثہ
25:48حیثہ تمہیں جانتی
25:49جو میں جانتی
25:52تمہیں انتاظہ بھی نہیں ہے
25:53کہ وہ عورت کچھ بھی کر سکتی
25:56لیکن وہ تمہیں کبھی علی کا نہیں ہم نے دیکھی
26:00علی کو اپنے دل سے
26:02لگاؤ تو
26:04پیس
26:12موسیقی
26:20موسیقی
26:22موسیقی
26:24کبھات اچان سے بھی گی
26:26تضروب رہی
26:26موسیقی
26:29موسیقی
26:30موسیقی
27:00موسیقی
27:03تمہاری بیوی اس وقت تک واپس نہیں آئے گی
27:05جب تک وہ اپنی بہن آئیزہ پر کنٹرول نہ کر لے
27:12ورنہ تم ابھی اسے طلاق دو
27:16مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
27:18آپ پیزہ بھابی کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہیں
27:20اس لیے کہ میں اسے پسند نہیں کرتی
27:24اور تم اس کی بہن کے ساتھ کیوں تھے
27:26یہ کونسا کھیل کھیل رہے ہو میرے ساتھ
27:36بولو جواب دو مجھے
27:49ایسا تو بھی کیا ہوا ہے
27:50توہارا رنگ کیوں پیلا پڑا ہوا ہے
27:53اور تم لوگ کب آئے ہو
27:54مجھے پتہ ہی نہیں چلا
27:56کچھ نہیں ہوا ہے امی
27:58مجھے شاپنگ پہ جانا تھا نا
28:00تو اچانک میں نے اسے بولا لیا کہ میرے ساتھ چلے شاپنگ
28:04اچھا تو شاپنگ مجھے بھی دکھاؤ کیا لے کر آئی ہو
28:07نہیں نہیں ساری شاپنگ دو گاڑی میں رکھی ہے
28:10مجھے بھی جانا ہے رہزہ آفس سے کسی وقت بھی آتے ہوں گے
28:13اتمنان سے آؤں گی نا
28:15پیٹھو تو سہی تھوڑی دیر
28:16جانے دینا میب
28:18لیٹھ ہو رہا ہوگا
28:19آپ کو کیا ہو گیا ہے
28:20اتنا خیال رکھنا
28:22اوکی اللہ حافظ
28:23اللہ حافظ
28:25ایک تو یہ لڑکی میں نا
28:27گھوڑے پر سوار ہو کر آتی ہے
28:31اچھا میں چاہے بنانے جا رہی ہوں
28:33اسنوں سے پلائی نہیں ہوگی تمہیں چاہے
28:35بناو تمہارے لیے چاہے
28:36نہیں
28:37میری سر میں بہت درد ہو رہا ہے
28:39میں تھوڑے دیر سو جاؤں گی
28:45اچھا
28:57کب سے مل رہے ہو تم
29:00بہت عرصے
29:06بہت لمبے عرصے
29:08لیکن آپ کو کیا پرابلم ہے
29:10میری زندگی ہے
29:11میری مرضی میں جو مرضی فیصلہ کروں
29:12اس گھر میں میری مرضی چلتی ہے
29:14اور اس وقت تک چلتی رہ گی
29:16جب تک میں زندہ ہوں
29:17تم کیا چاہتے ہو میں مر جاؤں
29:18نہیں میں یہ تو نہیں چاہتا کہ آپ مر جائیں
29:20لیکن میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ آپ ہمیں گھٹ گھٹ کے مار دیں یہاں پر
29:27لی
29:29چاہ ہو گیا یار
29:35ماما
29:38مالی باہتا سے نہیں ملے گا
29:41کیا
29:44کیا
29:45کیا کہہ رہے ہو تم رزا
29:47دیکھو تم مام کی بات ماننا چاہتے ہو تو مان سکتے ہو
29:51لیکن میں نہیں مانوں گا
29:54میں نے کہا یہ میری زندگی ہے
29:56اور میں اپنی زندگی کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتا ہوں
30:01اسٹی پیز
30:01بیٹرہ سٹی آؤ اف دس
30:08علی تم آئیزہ سے نہیں ملو گے
30:13اور ویسے بھی آئیزہ بھی تم سے بننا نہیں چاہتی
30:20بلکہ ایک سیکنڈ
30:32آئیزہ
30:33تم خود علی کو بتا دو کہ تم اس سے ملنا نہیں چاہتی
30:36یہ لو
30:37تم لاؤڈ سپیکر پہ ہو
30:40میں اپنی کی قسم کھاتی ہوں
30:47کہ اب علی سے کبھی نہیں ملو گئی
30:56سن لیا تم نے
31:00وہ تم سے کبھی نہیں ملے گی
31:01اور بہتر ہوگا کہ تم بھی اپنا راستہ بدل لو
31:06ورنہ تمہارا انجام تمہارے بھائی کو بھگتنا پڑے گا
31:19موسیقی
31:21موسیقی
31:23موسیقی
31:35موسیقی
31:39کتہ آسان ہوتا ہے تمہارے امی کے لئے کیب
31:43اس گھر میں تو ہر بات بھی میری طلاق ہو رہی ہوتی
31:45فزا
31:52موسیقی
31:53موسیقی
31:54موسیقی
31:56موسیقی
32:00موسیقی
32:04اس سے بھی تو اس گھر میں میری طلاق کی باتیں چلتی رہتی
32:08ہر رات سونے سے پہلے دعا کرتی ہوں کہ دوسرا دن اچھا گزریں
32:12ایسا نہ ہو کہ
32:13ایسا چلو کملے میں چل کے بات کرتا ہے
32:34اللہ تعالیٰ اب آپ ہی رہم کریں فیزہ پہ
32:37مجھے یہی ڈر تھا کہ جہاں آرہ آنٹی کو معلوم ہو گیا تو کیا ہوگا
32:41میں نے کہہ دیا ہے
32:44میں علی سے اب کبھی بھی نہیں ملوں گی
32:49مجھے بھی فیزہ کی زندگی پر بات کرنے کا کوئی شوق نہیں
32:54اور جہاں آرہ آنٹی
32:57وہ اتنی اچھی نہیں ہے
33:00کیوں ان سے کسی بھی نیکی کی طبق کو کی جائے
33:04ایسا میں نے تمہیں وارن بھی کیا تھا
33:05کہ ایک دفعہ سوچوں
33:07میں کیا کروں نمرا
33:11مجھے نہیں پتا تھا
33:13میرا اتنا دل لگ جائے گا اس سے
33:18کیا کریں
33:20فیزہ کا گھر بر بات کریں
33:23میں سوچا بھی کیسے کہ
33:24انہیں تم سے شادی کرے گا
33:28پتہ ہے نا
33:28یہاں آرہ آنٹی کبھی نہیں مانے گی
33:31اور علی کبھی ان کی بات نہیں ڈالے گا
33:37میں
33:38میں بس کیسے بھی اپنے زندگی گزار رو گی
33:44فیزہ کی زندگی تباہ ہونے نہیں دوں گی
33:46تنی کیا سوچ کے علی کو چوس کیا تمہیں
33:51محبت کچھ بھی سوچ سمجھ کی نہیں کی جاتے
33:55میں سوچ جاتے ہیں
34:00بات میں پتا چلتا ہے
34:03کہ یہ اتنا آسان نہیں ہے
34:16فیزہ آپ تم آئیزہ کو سمجھا دینا
34:17کہ وہ اس طرح کی کوئی حرکت نہ کرے
34:19منہ ماما پھر ایک نئی قیامت کھڑی سے
34:21اس سے سمجھا چکی ہوں
34:22میں بھی نہیں چاہتی کہ آئیزہ اس گھر میں ہے
34:25تنی تمہاری امی مجھ سے کیا چاہتی
34:28یہ وقت ظلم
34:30ہر وقت طلاق کے تانے
34:32ہری میں نے کیا بھگا رہے ہوں گا
34:34ایزہ
34:37ایزہ میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا
34:39تم دیکھنے ایک دن سا کچھ ٹھیک ہو جائے گا
34:43مجھے یقین ہے
34:52انشاءاللہ
34:54اگر آپ کو پورا یقین ہے تو
35:04لیکن آپ بھی تو میلے کوئی سٹان نہیں لیتے
35:08کچھ کہتے ہی نہیں آپ اپنی امی کو
35:11اور ہمجھے تانے پہ تانے دیتی رہتی ہیں
35:14طلاق کی باتیں کرتی رہتی ہیں
35:17آپ کیوں نہیں کچھ کہتے
35:19میرے پہ تو کوئی سیلف رسپیکٹ ہے نا
35:27ان کا جب کچھ سا ٹھٹا ہوگا میں ان سے بات کروں گا
35:31اگر ابھی بات کی نا
35:33تو بہر بگڑ جائیں گے
35:36ایسا تم تو اپنا موڈ ٹھیک کرو
35:37پلیز
35:40میں جانتا ہوں تم نے
35:41بہت کچھ ساہا ہے
35:44کن پلیز
35:51اس کا کس کی قول آگئی
35:55جیسا ایک کلائنٹ کی قول ہے بہت امپورٹنٹ ہے
35:57میرے پھروں
36:05اسکریز
36:34موسیقی
36:56اب کیا کرو گے علی بیٹا
36:59یا بیسے تمہیں بھی
37:01فضا کی بہن سے ہی محبت ہونی تھی
37:03کوئی اور نظر نہیں آیا تمہیں
37:07پھر
37:09اب کیا کریں
37:10کچھ پہ نہیں
37:13موم کے سامنے آپ لوگ کیا ہی کر سکتے
37:16لیکن میں
37:18میں وہی کروں گا جو میرے دل میں آئے گا
37:22اور میں اس گھر میں نہیں جانا چاہتا ہوں
37:27میں اپنی زندگی اپنی مرضی سے آزادی سے گزارنا چاہتا ہوں
37:30علی بیٹا
37:33دیکھو رضا تمہاری ماں کے خبزے میں ہے
37:37جیسا وہ کہتی ہے ویسا وہ کرتا ہے
37:39تو وہ فضا کو طلاق دلوا کے چھوڑے گی
37:42اگر یہ سب کچھ ہوا
37:47یہ تو بہت سیریس بات ہے
37:50سوچو کرنا کیا ہے
37:52آج چاہت موم نے ہم سب کو بلایا ہے
37:55کیا
37:56سب کو بلایا ہے رات میں
37:59جی
38:00اس کا مطلب ہے
38:03تمہاری ماں کچھ
38:05بڑا کرنے چاہ رہی ہے
38:07مجھو بھی کرنا چاہ رہی ہے کر سکتی ہیں
38:11لیکن اس پار وہ مجھے ایموشنلی بلیک میل نہیں کر پائیں گی
38:15میں کسی بھی صورت
38:17اپنی محبت کی قربانی نہیں دھو گا
38:20اپنے صدقے کی تباہ نہیں کروں گا
38:28شاہ
38:37اسلام علیکم
38:38کیا بات ہے بھئی
38:40آؤ آؤ میر نومان
38:41محفل جمی بھی ہے خیریت ہے
38:43ہاں
38:44میں نے بلائے ان سب کو
38:45ایک ضروری بات کرنی ہے
38:47اچھا ہوا تم بھی آگئے
38:49بیٹھو
38:50بیٹھو بھئی
38:51تمہارا بیٹھنا بھی بہت ضروری ہے
38:54آج میں اپنے فیصلوں پر
38:56رد عمل دیکھنا چاہتی ہوں
39:06علی
39:08انایہ سے شادی کرے گا
39:14اور رضا
39:16فرزا کو طلاق دے گا
39:22اگر علی نے آئیزہ کو نہ چھوڑا تو
39:25تو
39:27تو کیا ہو جائے گا مام
39:31یہ سب کیا ہو رہے ہیں
39:33آپ اپنے ہاتھوں
39:34اپنے بیٹوں کی زندگیاں
39:35تباہ کرنے پر کیوں تلی ہوئی ہیں؟
39:42رضا کو آپ کہہ رہی ہیں کہ وہ پیزہ بابی کو طلاق دے دیں
39:45اور مجھ پر اپنا فیصلہ زبردستی مسلط کر رہی ہے یہ سب کیوں کر رہی ہیں آپ؟
39:51ٹھیک ہے
39:54آج کے بعد میں تم لوگوں پر کبھی بھی اپنے فیصلے مسلط نہیں کروں گی
40:05اگر میں زندہ رہی تو
40:08چہارہ
40:08مام مام
40:09بس
40:11اگر تم لوگوں نے میرا فیصلہ نہ مانا
40:15تو میں اپنی چاند دے دوں گی
40:20اور یہ مت سمجھنا کہ میں دھمکی دے رہی ہوں دھمکی نہیں ہے
40:25اچھی طرح سے جانتے ہو تم لوگ کہ جو میں کہتی ہوں وہ میں کر گزرتی ہوں
40:29جہارہ کیا کر رہی ہو؟
40:30مام اب آپ زیادتی کر رہی ہیں
40:31زیادتی کر رہی ہیں آپ
40:32پلیس نیچے کیجئے اسے
40:34حلیب
40:35حلیب
40:35ماما
40:36آپ جیسا کہیں گی نا
40:37ہم ایسے ہی کریں گی
40:38رک جا بھائی
40:40خبردار
40:41رک جو برنا میں گولی چلا دوں گی
40:43جہارہ
40:44دیکھو
40:45یہ تمہاری اولاد ہے
40:47اور اس اولاد میں ساری زندگی تمہارا حکم آنا جیسا تم نے کہا ہے
40:51اب پلیس
40:53مرسا چھوڑ دو یہ پسٹل مجھے دے تو پلیس
40:55میں اچھی طرح سے جانتی ہوں یہ گن تو بھاری ہے
41:00لیکن علی
41:02تم
41:04فون نکالو
41:04جلدی سے فون نکالو
41:08اور ملاو انایہ کو
41:10اس سے بولو
41:11کہ تم نے مزاق کیا تھا
41:14جلدی کرو
41:15علی
41:16علی
41:17اور گن کرو
41:18کرو
41:26نکالو
41:27میں Jiang
41:28کریں کہ
41:29دنگ
41:31دنگ
41:33مرصان
41:33یاد
41:34شکریہ
Comments
AJ04 Drama
Creator
Beti Ka Ghar Konsa ep 17 Pakistani drama