- 2 weeks ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:01تم مجھ سے آگے بھی محبت کرتے
00:03اور نہ ہی تم مجھے کبھی بھول سکتے
00:06تماشا تو میرا بنا دیا ان دونوں بہنوں نے
00:07ایک نے مجھے بے وکوب بنایا اور دوسری نے دھوکے سے میرے ساتھ نکاح کر لیا
00:11ابھی میں نے غصے میں آگے روما کو چھوڑ دیا
00:13تو میرا نہیں تمہارا نقصان ہوگا
00:15تمہارے گھر میں غرابی پیدا ہوگی
00:16کتنے پیسے لوگی زارون کو چھوڑنے کیلئے
00:21بہت اکلیف ہوتی بابا کی دوسری شادی کے پیسے
00:24آپ انہیں اپنی زندگی سے نکال تو چکے
00:27لیکن وہ ابھی بھی آپ کی دل و دماغ میں موجود ہے
00:30میرے گھر میں رہنا ہے تو میرے اصولوں کو اپنانا ہوگا
00:33آج سے تمہارے لیے ہم مر گئے اور ہمارے لیے تم مر گئے
00:36کسی بھی لڑکی کو اتنی ازادی و پیسہ ملے نا
00:38تو وہ نیا جزیرہ ڈھونڈ لیتی ہے
00:40جب تم میرے ساتھ ہوتی ہونا تو میں بہت محفوظ اور مضبوط فیل کرتا
00:43لگتا ہے کہ دنیا کی کوئی چیز مجھے ہرا نہیں سکتی
00:45راستے جدا ہوئے ہم تم خفا ہوئے
00:52رشتوں کے درمیان بڑھ گئے کیوں فاصلے
00:57دیکھئے نیا ڈراما سیریل انتخاب
01:02دس جون سے پیر سے جمعہ رات نو بجے
01:07صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
01:18ایک بار نہیں دو دو بار دھمکا چکے ہیں مجھے وہ
01:20نہیں ہم مر گئے ہیں کیا
01:23تمہارے ساتھ کچھ کر کے تو دیکھیں
01:26زاہد اس کی چمری ناو دھیڑ دے تو کہنا
01:28ایک ذرا سی معافی مانگنے سے یہ سارے جن ختم ہو جائیں گے
01:32تو یہ تو فائدہ ہی فائدہ ہے نا
01:34ذرا سی معافی مانگنے سے غیرت کا سعودہ ہوتا نا چاچے
01:37تیرے تیور بتا رہے ہیں کہ آئیزہ کو غائب کرنے میں تیرا ہاتھ ہے
01:42تاہی جان چھوڑے
01:43آبت ہم کب تک یہاں رہیں گے
01:46تم کیوں گھراتی ہو
01:48تم جہاں رہو گی
01:49میں تمہارے ساتھ رہوں گا
01:51اسے بھی میں نے وہی چوٹ لگانی ہے
01:55جو اس نے مجھے دی تھی
01:58تم بے فکر رہو
01:59اس کی بہن آئیزہ ہے نا وہ گھر سے بھاگ گئی ہے
02:06اب اس کے اببہ کو تو پتہ ہی نہیں ہے کہ یہاں چھپاو ہے
02:09بیٹی کو کہاں ڈھونڈے کیسے ڈھونڈے اس کو کچھ سوج ہی نہیں رہا
02:13اب اس کی مرضی ہے یہاں چھپا رہے
02:15یا جا کے اپنی بہن کو ڈھونڈے
02:16اے چاچا
02:18تمہیں پاتھا نا مجھے بہار خطرہ ہے
02:20جھوڑ بول رہو نا تو
02:21پھسانا چاہتے ہو نا مجھے
02:22تم چاہتے ہو میں یہاں سے نکل دوں
02:23وہ باہر نکل کے تانیا کو تلاق دوں
02:27تمہیں پھسانے کے لیے نا مجھے کوئی بہانہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:30ابھی فون کروں گا نا پولیس کو
02:31تمہیں یہاں سے آکے گرفتار کر کے لے جائے گی
02:33جو بات تھی کہہ دی
02:35مانو نہ مانو تمہاری بار سے
02:43میں مشورہ دوں
02:46ابھی گھر جاؤ اور جا کے اپنے اببہ سے تسلی کر لو
02:49کہ میں سچ کہہ رہا ہوں یا جھوٹ
02:50اس کے بعد جا کے تھانے میں خود کو پیش کر دو
02:54تانیا کی تلاق والی شرط مان لو
02:56میں تانیا سے کہہ کر تمہیں معافی دلا دوں گا
03:00بری ہو جاؤ گے
03:02پھر آرام سے جا کے اپنی بہن آجزہ کو ڈھونڈنا
03:05کیسا
03:08نہیں
03:15چل جانا
03:40آپ فکر نہ کریں بھائی جان
03:42اسے میں لے آیا
03:46کسی آئیزہ کو
03:47ارے نہیں
03:49زاہد کو
03:56زاہد آگیا کیا
03:59ابہ
04:01کہاں رہ گیا تھا بھائی
04:02تجھے تو
04:04پولیس سے فرار ہونے کا تھا
04:07تو
04:07ماں باپ سے لا پتا ہوگی
04:09آرے وہ باتیں چھوڑا اببہ
04:11یہ بتاؤ مجھے کہ آئیزہ کہاں چلی گئی
04:13کیسے چلی گئی کیوں چلی گئی
04:16چھوڑا
04:17ان سوالوں کے جواب ہمارے پاس نہیں ہے اور نہ یہ
04:20سوال جواب ضروری ہیں
04:23ضروری ہے کہ اس بدبخت کو واپس کیسے لانا ہے
04:26اور اببہ ڈھونڈ کے تم اس کو کہیں سے بھی لے آنگا
04:29بس اتنا بتا دو کہ اس کو زندہ واپس لانا ہے یا
04:35زندہ نہیں چاہیئے
04:37نہیں
04:39کیسی بات کر رہاں
04:41اور اگر تو زندہ لے بھی آیا نا
04:43تو میں خود مارنوبہ اس سے
04:47جا
04:49زاہر
04:50زاہر
04:51میری بات سنو
04:54زاہر
04:55نہیں
04:56اللہ
04:57زاہر
04:58زاہر
04:59اتنا
05:00میری بچے کو بچا لے آپ
05:02نہ کریں ایزا
05:06پتہ نہیں کیوں مجھے لگتا ہے کہ
05:08جو گولیاں آجزا کو لگنی ہیں نا
05:11اس زاہر کے ہاتھوں پہلے ہی چل چکی ہیں
05:18اکثر ایسا ہوتا ہے
05:20باپ اور بھائی کے کرتوتوں کا حساب
05:23بہنوں اور بیٹیوں کو ہی چکانا پڑتے ہیں
05:31یار
05:33تیری مدد کی ضرورت ہے مگر
05:34مگر کیا
05:37میں سمجھ میں نہیں آرہا کیسے کہوں
05:39راز میں رکھنے والی بات ہے
05:40کچھ بتائے گا تو مجھے پتا چلے گا نا
05:43یار بات زیب پر آگئی ہے
05:45سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں تجھے کہتا ہوں
05:49زاہر بھائی
05:51ارے کہاں آئے بھائی
05:54ہاں فکر نہ کیجئے
05:55ہم سب مل کرنا
05:56آپ کی بہن کو ڈھون دیں گے
05:59ایسے یہ پوچھ رہا تھا کہ
06:02تھوڑا کلو شروع مل جاتا
06:03یعنی کہ
06:03اگر آپ کی بہن کا کسی کے ساتھ چکر تھا
06:06وہ اسی کے ساتھ بھاگی ہے
06:08تو آپ بتا دیجئے ہمیں ڈھونڈنے میں آسانی ہو جائے
06:09گشرا دماغ خراب ہو گیا ہے
06:11تماشا یوں لگا ہے
06:21بیغیرت کے ماتھے پر
06:23تیوری اچھی نہیں لگتی
06:34تیری بہن بھاگ گئی ہے نا
06:36اگر تجھ میں ذرا سی بھی غیرت ہوتی
06:39تو تُو خود کو شکر لیتا
06:43یا پھر
06:44اپنی بہن اور
06:45وہ جو لڑکا اسے لے کے بھاگا ہے
06:48اسے اپنے ہاتھوں سے قتل کر دیتا
06:49اس سے بہلے میں تو جب
06:52لے گا اسے مار دیں گے ہم
06:56چھوڑا اسے مار دیں گے ان کو
07:16کھیل ختم کرنے کا وقت آگیا ہے
07:19پکی بات ہے
07:21ہاں
07:22تم نے گاڑی کے ٹائر تو چینج کر دیے تھے نا
07:25وہ تو کل ہی بدل لیے تھے
07:27تو ٹھیک ہے
07:29آئیزہ کو لے کے
07:31وہیں پہنچا
07:34اوکے ہم آتے ہیں
07:49آئیزہ چلو
07:52کہاں
07:52وہ میں نے
07:53ایک مولوی صاحب سے بات کیا
07:55وہ ہمارا نکاح پڑھانے کے لیے مان گئے ہیں
07:58اب تمہارا شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے
08:00عدالت میں تو نکاح نہیں ہو سکتا
08:02تو مولوی صاحب کو اس بات کی
08:04یقین دہانی کرائی ہے کہ شناختی کارڈ کے
08:06بنتے ہی ہم درج کروالیں گے
08:07اور وہ مان بھی گئے ہیں
08:10مگر
08:11اب اگر مگر کیا ہے
08:13دیکھو میں چاہتا ہوں کہ ہم جلدہ جلد شادی کریں
08:15اور میں تمہیں گھر لے کر جاؤں
08:18مجھے بلکل بھی اچھا نہیں لگ رہا ہے
08:20تم یہاں کھنڈر میں پڑی ہو
08:21تو ٹھیک ہے
08:22چلو پھر
08:37یہ ہم کہاں جا رہے ہیں
08:40مولوی صاحب نے یہی پہ بلایا ہے
08:44یہاں
08:44یہاں کیوں
08:46بھئی دیکھو
08:47شناختی کارڈ کے بغیر
08:48نکاح کروانا قانونن جرم ہے
08:50مولوی صاحب بہت ڈرے ہوئے ہیں
08:52انہوں نے کہا کہ یہ کام کہیں
08:54چھپکے کیا جا سکتا ہے
08:56اسی لئے یہاں لے کر آیا ہوں تمہیں
09:02چھپکے کیا جا سکتا ہے
09:14چلو آچو
09:29چلو
09:36عابد
09:37مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے
09:38کس بات کا ڈر ہے
09:40میں تمہارے ساتھ ہوں نا
09:42ہاں لیکن
09:44یہاں اس اندھیرے میں
09:46یہاں اندھیرہ ہے
09:47لیکن وہ دیکھو
09:49وہ روشنی نظر آ رہی ہے
09:50وہیں جانا ہے ہمیں
09:53چلو تم
09:53چلو
10:02اپنے میرے
10:04روٹھے ہوئے
10:09مجھ سے ہوئی
10:12کیسی خطا
10:16نا منظر
10:20نا رستا
10:26یہ کیا ہے
10:33یہ نشان
10:34پولس والوں نے لگایا تھا
10:48یہیں پر تمہارے بھائی نے
10:49میری بہن کو گولیاں ماری دیں
11:00ساہت نے دو گولیاں ماری تھی تانیہ کو
11:04وہ تو اس کی قسمت تھی جو بچ گئی
11:08چلو ٹھیک ہے
11:10میں بھی تم سے وعدہ کرتا ہوں
11:13کہ میں بھی تمہیں
11:17صرف دو ہی گولیاں ماروں گا
11:20اگر تم مر گئی
11:23تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا
11:26اور اگر بج گئی
11:29تو میرا بدلہ پورا ہو جائے گا
11:50ہلو
11:50اگر آجدہ کو کچھ ہوا تو تمہاری خیر نہیں ہے
11:52میں یہ نہیں کہہ رہا کہ اس کو چھوڑ دو لیکن
11:55جان سے مت مارنا اس کو
12:01یہ تو شکر کرو
12:02ابھی تک صرف مجھے پتا ہے
12:03کہ آجدہ کو تم نے اغوا کیا ہے
12:05اگر زاہد کو پتا چل گیا نا
12:06تو آجدہ کو بعد میں مارے گا
12:08سب سے پہلے تانیہ اور سنبل کو ٹھکانے لگائے گا
12:11لیکن آپ کو کس نے کہا گے میں آجدہ کو
12:13تمہارے اببا جان نے بتایا ہے
12:22آج دوپیر کو جب میں کیلولا کر رہا تھا نا
12:24تو خواب میں آئے تھے
12:26کہنے لگے کہ جنیت کو سمجھاؤ
12:28میں نے کہہ ہو جائے گا
12:30میں نہیں جانتا کہ آجدہ کا آیا
12:32پرکواس بند کرو
12:34سارے ثبوت ہیں میرے پاس
12:35جو کہ میں نے پولیس کو دے دینا
12:36تو دو گھنٹوں میں پکڑے جاؤ گے تم
12:38خود تمہیں عبرتناک سزا دل ماؤں گا
12:46دیکھو
12:48مجھے پتا ہے کہ تم
12:49زاہد سے بدلہ لینا چاہتے ہو
12:52میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیسے
12:53بدلہ لیسکتے ہو
12:54کیسے
12:56مجھے ایڈریس بتاؤ جہاں تم نے آجدہ کو رکھا ہوا ہے
13:01ہیلو
13:03بولو
13:04میں کیوں بتاؤں پتابنا
13:06ارے بھروسہ کرو مجھ پہ
13:08تمہیں بھی بچا لوں گا اور
13:10تمہارے بدلہ لینے کا مقصد بھی پورا ہو جائے گا
13:19بتاؤں
13:28موسیقی
13:29موسیقی
13:29موسیقی
13:29موسیقی
13:39موسیقی
13:42موسیقی
13:49جنید
13:50جنید
13:51آئیزہ کہاں ہے
13:53وہ آئیزہ کہاں ہے
13:56اندر کمری میں
13:58چلو اندر
13:59چچو چلو اندر
14:15کیسے باندھ کے رکھانا ہے اسے
14:17جاندر ہو تم جاندر
14:18کھولا ہی سے
14:20چھوڑ ہی اتنا کر رہی تھی
14:21میں کہہ رہا ہوں کھولا ہی سے
14:23ان لوگوں نے میری بہن کو جب باندھا تھا
14:25تب تو آپ نے کچھ نہیں کیا تھا
14:27تو میں بچانا چاہتا ہوں
14:28زاہد کو بچانا نہیں چاہتا تھا
14:33اچھو
14:34اپنے مجھے بچالے
14:35یہ مجھے جان سے مائے ڈالے گی
14:37بات سو مجھے بچالے
14:39تم نے گھر سے بھاگ کے
14:41کتنی بڑی غلطی کیا
14:42اس کا اندازہ ہو گیا ہوگا تمہیں
14:44اور اس بات کا بھی اندازہ ہو گیا ہوگا
14:46کہ اب تم نہ گھر کی رہی ہو
14:48نہ گھاٹ کی
14:49یہ تو میرے کہنے پر جنید نے تمہیں چھوڑ دیا
14:52زاہد تمہیں نہیں چھوڑے گا
14:54جان سے مار دے گا
14:55اور اگر تمہیں
14:57اس بات کا یقین نہ ہو
14:58تو میں بھی پوچھوا دیتا ہوں زاہد سے
15:14ہلو
15:16کہاں ہیں سیر صاحب آپ
15:17بات کرو کس لیے فون کیا
15:19بس یہ سمجھانے کے لیے تمہیں فون کیا تھا کہ
15:22جو ہو گیا سو ہو گیا چھوڑو
15:25کیا
15:26کیا ہو گیا سو ہو گیا
15:27یہی کہ
15:29چلی گئی آئیزہ
15:30اب کہاں ڈھونٹے پھر ہوگے
15:32ماف کر دو
15:34ماف کر دو
15:35اس نے کہی مو دکھانے کا لائک نہیں چھوڑا ہمیں
15:41جب تک وہ یا اس کی لاش نہیں مل جاتی
15:43میں اس کو ڈھونٹا رہا ہوں
15:44چھوڑو ملیں
15:45بھئی میں یہ کہہ رہا ہوں کہ
15:47بہن ہے تمہاری
15:48ماں جائی ہے
15:49اس بات کا ہی خیال کر لو
15:51اس لیے تو اس کا قتل مجھ پر واجب ہو گیا
15:54بچی ہے
15:55غلطی ہو گئی
15:56بھئی میں تمہاری جگہ ہوتا نا
15:58تو ماف کر دیتا
15:59اب تم نے تو اپنے ذہن میں
16:01جہارت کے جراسیم کبھی پلنے ہی نہیں دیے
16:04تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
16:05بھئی اس سے بہتر تو ہے کہ ہم اس کو تلاش ہی نہ کریں
16:08کم اس کم جہاں رہے گی زندہ تو رہے گی نا
16:11گھر آگئی تو
16:12تم نے تو جان سے مار دینا ہے نہیں
16:14یہ بات کان کھول کے سن لے چاچو
16:17وہ جہاں بھی جائے گی نا
16:19پچھ نہیں پائے گی مجھ سے
16:20میں پین یا پین سی بھی اس کو ٹھوم نکالو
16:22چھوڑوں گا نہیں موسکر
16:28ہلو
16:34ہلو
16:35چھوڑ
16:36تن لیا ہے
16:37جان سے مارے گا کسی صورت نہیں چھوڑے گا تمہیں
16:40چھوڑ پلیس
16:41پلیس مجھے بتا لیں
16:43مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے پلیس
16:47حسوس تو یہ کہ
16:48یہ غلطی اس شہر میں روزانہ چار چھے ڈڑکیاں کر دیں
16:53اور سب کا انجام برا ہوتا ہے
16:55لیکن سمجھتی پھر بھی کوئی نہیں
16:57مجھے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا
17:00میں اپنی غلطیں پورے زندگی نہیں بھولوں گی
17:03پلیس مجھے بچا لینا
17:08تمہیں بچانے کا نا صرف ایک ہی راستہ ہے
17:16وہ کل تمہیں بتاؤں گا
17:27میں شرمندہ ہوں بیٹا تم سے
17:30میں بہت زیادہ ڈر گئی تھی
17:34مجھے لگا کہ
17:37امیر کا یہاں رہنا خطرے سے خالی نہیں ہے
17:40اس لیے میں نے جو کچھ بھی کیا نا
17:42اس کو واپس لانے کے لیے کیا تھا
17:44تم نے اپنے بیٹے کو خطرے سے نکالنے کے لیے
17:46میری بیٹی کو خطرے میں ڈال دیا
17:48رہنا بابی مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا
17:50کہ یہ سب کچھ ہو جائے گا
17:52تمہیں یہ تو اندازہ تھا نا
17:54کہ اس خاندان میں سے
17:55گھر سے بھاگنے والی لڑکی کی سزا موت ہوتی ہے
17:58یا موت جیسے زندگی
18:00میں نے خود اسے ان خونخوار
18:03جانوروں کے نرگے سے نکال کر
18:05امیر کے ساتھ جانے دیا تھا
18:07اگر مجھے پتا ہوتا کہ میری بیٹی کے ساتھ
18:09اتنا بڑا دھوکہ ہونے جا رہا ہے
18:11تو میں
18:11بس رہاں بابی بس
18:15مجھے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا
18:17اس لیے تو آپ کے سامنے معافی مانگنے آئی ہوگا
18:21تانیہ
18:23بیٹا تم بھی مجھے معاف کر دو
18:24پلیس
18:27آپ سے کوئی شکوہ نہیں ہے مجھے
18:31آپ نے جو کیا
18:32آپ نے بیٹے کی محبت میں کیا
18:35شکوہ
18:35شکایت
18:36اداوت
18:37اور نفرت
18:37تو آپ کے بیٹے سینج
18:43پیار کے بادے کر کے
18:46دھوکہ دیا ہے اس نے مجھے
18:51اسے کبھی ماف نہیں کروں گی
18:56کبھی نہیں
19:25سپنے میرے
19:27کوئی نہیں
19:31مجھے کیا پتا تھا
19:34جو ظلم ہم نے تانیہ کے ساتھ کیا ہے
19:38وہ ہمارے سر پہ پہاڑ بن کے ٹوٹ پڑے گا
19:43میں نے تو اپنے رب سے روح روح کے اپنے کی ایک کی مافی مانگی
19:52اب آپ لوگ اسے مافی مانگتی ہیں مجھے ماف کر دیں
19:58میرا تو گھر
19:59اچھڑ کر رہ گیا
20:02میری بیٹی موت کی موں میں جانے وال
20:05اور میرا اکلوتا بیٹا
20:08اس کی موت بن کر اس کو ڈھونڈا ہے
20:12خدا کے لئے
20:13کوئی تو میرے زائد کو ڈھونڈ کے لائے
20:16اور اسے سمجھائے کہ
20:20ایسا کی یہ غلطی ماف کر دیں
20:22زائد کی بجائے ہمیں پہلے آئیزہ کو ڈھونڈا ہوا
20:25اور اسے محفوظ کرنا ہوگا
20:27کچھ بھی کرو سلمان علی
20:29میرے گھر کو برباد ہونے سے بچا لیں
20:32راشد بھائی کہاں
20:33کچھ پتہ نہیں
20:35مجھے تو کچھ بھی پتہ نہیں ہے
20:38جب سے محلے والوں کو پتہ چلائے کہ
20:41آئیزہ غائب ہو گئی ہے
20:43تب سے وہ بھی غائب ہیں
20:45اتنا فون کر رہی ہے
20:47لیکن فون ہی نہیں اٹھا رہے
20:48اور نہیں ابھی تک گھر لوٹ کے آئے
20:52ان کا پتہ ہی نہیں ہے کہ کبھا
20:57عمران کہا
20:58میری بات تو ہی تھی ان سے فون کر
21:01کہہ رہے تھے کہ
21:02تم تانیہ کو گھر شفت کر رہا ہوں
21:04میں آئیزہ کو ڈھونڈنے چاہ رہا ہوں
21:07ایک ارزوں تھی
21:11آدھی اضوری
21:15آدھی اضوری دعایں
21:48موسیقی
21:57موسیقی
21:58موسیقی
21:58موسیقی
22:07موسیقی
22:09موسیقی
22:12موسیقی
22:41موسیقی
22:45یہ تو وہی جگہ ہے
22:49وہی کونسی جگہ
22:50جہاں جنیت مجھے کل رات مارنے کے لئے لے کر آیا تھا
22:53کیا واقعی
22:56ہاں
22:56اور اس نے مجھے یہ بھی بتایا تھا
22:58کہ اسی جگہ پر زاہید بھائی جان نے تانیا کو گولیاں ماری تھی
23:02اچھا
23:04تو پھر اس نے
23:05تمہیں گولی کیوں نہیں ماری
23:07پتہ نہیں
23:09اس کا کوئی فون آ گیا تھا
23:11وہ فون پر بات کر رہا تھا
23:13اتنے میں میں بے ہوش ہوگی
23:14اور جب مجھے ہوش آیا تو میں اسی کمرے میں تھی
23:17جہاں بھی آپ مجھ سے ملنے آئے تھے
23:19ٹھیک ہے
23:21ابھی اپنے نمبر سے زاہید کو فون ملا
23:23اور وہی کچھ کہنا جو میں نے تمہیں سمجھایا
23:26داؤٹ سپیکر پہ
23:35ہلو
23:36ہلو
23:38زاہید بھائی جان
23:39مجھ سے بہت بڑی گلتی ہو گئی ہے
23:42مجھے ماف کر دیں پلیز
23:43آئیزہ کہا ہے تو
23:44پہلے آپ وعدہ کریں
23:46کہ آپ مجھے ماف کر دیں گے
23:47میں جانتی ہوں آپ کو اور اببہ جان کو
23:50مجھ پہ بہت غصہ ہے
23:51ہاں ماف کر دیا تو یہ اب بتا کہا ہے تو
23:53یہ تو مجھے نہیں پتا میں اس وقت کس جگہ پر ہوں
23:57لیکن یہ بہت ویران سی جگہ ہے
23:59یہاں دور دور تک کوئی بھی نہیں ہے
24:01کیا بول رہی ہے تمہاں پہنچی کیسے
24:02اصل میں میں ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے
24:05میں نے جس لڑکے پر بھروسہ کیا تھا
24:07اس نے مجھ سے سب زیورات بھی لوٹ لیے
24:10اور وہ مجھے کسی اور کے ہاتھ بیتنا بھی چاہتا تھا
24:13مگر میں رات کے اندھیرے میں
24:14اپنی جان اور عزت بچا کر وہاں سے بھاگ آئی ہوں
24:17اب مجھے یہ تو نہیں پتا میں کس جگہ پر ہوں
24:20لیکن آپ مجھے یہاں سے آ کر لے جائیں پلیز
24:22امران چاچو کہا ہے
24:24امران چاچو پتا نہیں
24:27مجھے کیا بتا
24:28ایسے ایک بات بتا
24:29چاچو پتا کل تسے ملے تھے
24:31مجھ سے
24:32نہیں نہیں تو
24:34کل رات ہی تو میں اپنی جان بچا کر وہاں سے بھاگی ہوں
24:37اور میں نے وہاں سے نکل تھی
24:38سب سے پہلے آپ کو فون کیا ہے
24:40ارے چل ٹھیک ہے تو اپنی لوکیشن مجھے بھیج
24:42جلدی سے میں آتا ہوں
24:44ٹھیک ہے
24:44میں آپ کو ابھی اپنی لوکیشن بھیجتی ہوں
24:48جلدی بھیج
25:04اب ابھی ہی جو ہے اپنی لوکیشن زائی کو بھیجو
25:55موسیقی
26:08یہ تو وہی جگہ ہے
26:11چلو ادھر
26:13چھوڑو میرا ہاتھ
26:16چھوڑو میرا ہاتھ
26:18جانتی ہو میں یہاں تمہیں کیوں لے کے آئے ہیں
26:22یہاں پہ ایک عامل ہے
26:24ویرانے والی سرکار
26:27اس سے تمہارا علاج کروانے لائیں
26:30وہ جند میں نکال دیتا ہے اور جان میں
26:41آئیزہ یہاں کیا کرے گی
26:58سہیت ہائی کی کال ہے
27:01ہاں تو آن کرو نا
27:02سپیکر پہ ڈال دو
27:06ہلو
27:06کہاں ہو تو
27:09میں تو وہیں پہ رہوں جہاں سے
27:10آپ کو لوکیشن سیند کی تھی
27:12آپ کہا ہے
27:13میں پہنچ گیا ہوں سامنے آو
27:32مبارک ہو تمہیں
27:33اب تمہاری جان بچ گئی
27:38اور تمہارا بدلہ بھی پورا ہو گیا
27:45اور وہ اببا جی
27:47وضائی اور قوصا
27:54چنز
27:54اہ
27:57اہ
28:27موسیقی
28:35موسیقی
28:46ہلو
28:46امام صاحب ڈیسی ریمان بات کر رہا ہوں تھانے سے
28:49ذرا تھانے تشریف رہائیں
28:51تھانے
28:53مگر بات کیا ہے
28:54آپ کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا ہے
28:57آپ آئیں گے تو باقی تفصیلات آپ کو بتاتے ہیں
29:27دل تجھے کیا بتو ہے
29:31میری ہر سانس میں اب زخم بھر گئے ہیں
29:38جو میرے خواب تھے مجھ میں بکھر گئے ہیں
29:46جی سیر صاحب
29:49کچھ اندازہ ہے تمہیں
29:51کہ کیا گیم چل گئی ہے تمہارے ساتھ
29:54ہر ساکھ آئے
29:54نہیں پتا
29:56کسی کو نہیں پتا
29:59آئیزہ نے پولیس کو فون کیا کہ
30:00تم اسی ویرانے میں تشریف لے جانے والے ہو
30:03جہاں تم نے تانیا کو گولیاں وارے دیں
30:05تو پولیس نے آگے تمہیں گرفتار کر لی اور
30:09آئیزہ کا فون پھر سے بند
30:11کسی کو نہیں پتا اس کے بارے میں
30:16اغواہ اقدام قتل اور ناجائز
30:18اسلحہ رکھنے کے تین دفعات لگائیں
30:20سرکار نے تم پر
30:22بہت خطرناک وکیل کیا ہے
30:24امیر نے تمہارے خلاف
30:25کم سے کم بھی نا پانچ سال کے لیے اندر جاؤ گے تم
30:29میں ذرا
30:31انسپیکٹر سے مل دوں
30:31سنو
30:34تانیا سے کیا بات ہوئی تھی تمہا بھی
30:37کونسی بات
30:38تم نے مجھے کہا تھا نا کہ اگر میں تانیا کو طلاق لکھ کر دے دوں تو
30:41ہرے نا نا نا نا نا وہ تو تمہاری گرفتاری سے پہلے کی آفر تھی اب تو وکیل نے تانیا
30:48کو یقین دیانی کر رہی ہے کہ وہ خلا کا دعویٰ کرے اور چھٹ پٹ سے خلا بھی ہو جائے
30:53گی اور تمہیں سزا بھی ہو جائے گی
30:57تو کیا
30:58کچھ نہیں ہو سکتا
31:00سمجھاؤ اس کو
31:01سمجھاؤ اس کو غلطی انسانوں سے ہوتی ہے
31:04اچھا
31:05تو کیا آئیزہ انسان نہیں ہے
31:08اس کو تو تم کسی صورت معاف کرنے کے لیے تیار نہیں ہو
31:10میں نے فون پہ آئیزہ سے کہا تھا کہ میں نے اسے معاف کر دی
31:13مگر آئیزہ نے پھر بھی مجھے پکڑا ہوتے
31:16اچھا
31:17پھر تو بہت تیز نکلی آئیزہ
31:20ہے نا
31:31ہے رات انہا
31:35منزل اندھیری
31:39کوئی نہیں ہے خدا یا
31:49بس ایک دل ہی
31:53اپنا تھا وہ بھی
31:56لگنے لگا
31:59ہے پرایا
32:03کسے آواز دوں سنتا
32:06تم فکر مت کرو سب ٹھیک ہو جائے گا
32:08دیکھو کسی کو نہیں بتا کہ تم ہمارے پاس
32:10یہاں تم بالکل محفوظ ہو
32:13مجھے تو سمجھ نہیں آری
32:15کہ میں ابا جان کے سامنے کیسے جاؤں گی
32:20اور امہ نے تو رو رو کر اپنا برا ہار کر لیا ہوگا
32:24جب آدھی راتوں گھر سے بھاگ رہی تھی
32:26تب سوچنا چاہیے تھا نا یہ سب
32:30تم نہیں کیا یہ سب کچھ
32:32اور اب تم ہی تانے دے رہے ہو
32:34میں نے صرف تمہیں آزمائش میں ڈالا تھا
32:36بھاگی تم اپنی نیت اور ارادے سے تھی
32:39تو مگر یہ سب کچھ نہ کرتے نا
32:41تمہیں گھر چھوڑتا کبھی بھی نہ بھاگتی
32:44یہ مجھے بار بار دھمکیاں دیتا رہا
32:47کہ جو سلوک تانیا کے ساتھ ہوا ہے
32:49ویسے ہی کرے گا یہ میرے ساتھ
32:50بس بس دیکھو جو ہونا تھا وہ ہو گیا
32:53اب آگے سوچنا ہے کہ ایسا کچھ نہ ہو
32:56مگر چچا جان
32:57اس نے میری معصومیت کرنا چاہے سوائدہ اٹھایا
33:01اس نے ساہد بھائی جان کا پتہ لینے کے لیے میرا استعمال کیا
33:06بدنام تو میں ہوئی ہوں نا
33:07اببا جی کی نظر میں مسلم تو میں بنی ہوں نا
33:11اور یہ سب کچھ اس نے کیا
33:13شادی بھی تو یہی کرے گا نا تم سے
33:15یہ
33:17یہ کرے گا مجھ سے شادی
33:19یہ تو مجھے گولی مارنے والا تھا
33:22پر ماری تو نہیں نا
33:24وہ تو عمران چچا نے مجھے بچا لیا
33:26ورنہ تم تو اپنی بہن کا بتلا لینے کے لیے
33:28مجھے موت کی گھاٹ پر لے گئے تھے
33:31قسمت اچھی تھی تمہاری
33:33جو بچ گئے
33:36بدلہ لینا چاہتا تھا میں
33:38جو میں نے لے لیا
33:41اچھا ہے
33:43سام بھی مر گیا اور
33:45لاتھی بھی نہیں ٹوٹی ہیں
33:52مطلب یہ کہ
33:53تو اس سے شادی کرنے کے لیے تیار ہونا
33:54ہاں تو میں نے کب انکار کیا
33:58بچپن کی منگیتر ہے یہ میری
34:05پیار کرتا اس سے میں
34:12یہ اچھا پیار ہے
34:13جب چاہا بندوق اٹھا لی
34:15جب چاہا منگیتر مان لیا
34:18سلمانی سب کچھ کیا ہو رہا ہے
34:22میرا تو
34:23میرا تو دماغ چکرا رہا ہے سب کچھ سن کر
34:26حد ہو گئی ہے
34:27کہ ان لوگوں میں پھس گئی ہوں میں
34:50وہ تو ہاتھ جوڑ کے مافی مانگن کے لیے تیار ہے
34:53اب تم پر ہے کہ تم ماف کرو یا نہیں
34:55بلکل نہیں ہوگا ایسے
34:57تانیا اسے ماف نہیں کرنی
34:59اور میں یہ کرنے نہیں دوں گی اسے
35:01اٹھو تم باہر جاؤ
35:03کیوں جاؤں میں
35:04میں چلی جاؤں تاکہ آپ تانیا کو مجبور کرسکے
35:07وہ اس درندہ سیفت انسان کو ماف کرتے
35:10نہیں چاچو میں یہ نہیں ہونے دوں گی
35:12گولیاں اس نے کھائی ہیں
35:14تکلیف اس نے برداشت کی ہے
35:15موت کے موسے وہ واپس آئی ہے
35:17اس لئے فیصلہ بھی اسی کو کرنے دو
35:19تم خان کا بیچ میں ٹانگ مت اڑاؤ
35:22جب تانیا
35:23چسوانی عذیت سے گزر رہی تھی
35:24تب میں نے اس کے لیے
35:26ذہنی عذیت برداشت کی ہے
35:28جب زندگی اور موت کی کشم کشمی تھی
35:30تانیا تو میری رو تڑپ کے رہ گئی تھی
35:33تو تمہیں کیا لگتا ہے
35:34اگر یہ اس کو ماف نہیں کرے گی
35:36تو وہ اس کو چھوڑ دے گا
35:37ایک نہ ایک دن وہ جیل سے چھوڑ کے واپس آئے گا
35:40اور تب وہ پہلے سے زیادہ نفرت سے پیش آئے گا
35:43تم بھی تو کچھ بولو
35:44ماف کرنا ہے یا نہیں
35:48شرط ہے میری ایک
35:49ہاں ہاں وہ کہہ رہے کہ
35:51طلاق کے کاغذات پر دسگت کر دے گا رہائی سے پہلے
35:53ایک اور شرط ہے
35:56جب تک میں
35:57پینل ایکزامز نہیں دے دیتی
36:00ہاؤس شاپ کر کے فارغ نہیں ہو جاتی
36:01تب تک وہ میرے سامنے بھی نہیں آئے گا
36:04ہم
36:04لوجک ہے
36:07سپنے میرے
36:10ٹوٹے ہوئے
36:14اپنے میرے
36:18روٹے ہوئے
36:22مجھ سے ہوئی
36:26کیسی خطا
36:31نامنظر
36:35نارستہ
36:36کوئی نہیں
36:41جس سے کہے
36:44درد یوں ہی
36:48سہت رہے
37:03دبائی کا ویزا لگوا دیں
37:04زاہد کا فٹ افٹ
37:08تانی نے شرط رکھی ہے کہ
37:09جب تک وہ ڈاکٹر نہیں بن جاتی
37:11زاہد کو دبائی شفٹ کر دیا جائے
37:14صرف اسی شرط پہ وہ اس کو سزا سے بچا لے گی
37:23سپنے میرے
37:25ٹوٹے ہوئے
37:28سپنے میرے
37:30سپنے میرے