00:03Welcome to lecture number five of our complete computer course.
00:08Pitchlے lecture میں ہم نے file management کے بارے میں سیکھا تھا.
00:12آج کے lecture میں ہم typing skills کے بارے میں سیکھیں گے.
00:16Typing computer کے سب سے important skill ہے.
00:19اگر آپ کی typing speed اور accuracy اچھی ہو تو آپ office work, freelancing اور studies میں زیادہ productive ہو
00:26سکتے ہیں.
00:28Typing ہوتی کہ typing سے مراد keyboard کی مدد سے کمپیوٹر میں text enter کرنا ہوتا ہے.
00:34آج کل almost ہر office اور educational institute میں typing کی skill کی demand ہوتی ہے.
00:40جتنی اچھی آپ کی typing ہوگی اتنا ہی آپ کام تیزی اور آسانی سے کر سکیں گے.
00:46Typing کی بہت سی importance ہے.
00:48Next ہم importance اس کی دیکھتے ہیں.
00:51اب ہم اس کی importance کو دیکھتے ہیں کہ typing سی کے بہت سے فائدے ہیں.
00:55Office work fast ہوتا ہے, time save ہوتا ہے, productivity increase ہوتی ہے, freelancing opportunities ملتی ہیں.
01:03اس کے علاوہ ہم data entry کی job بھی کر سکتے ہیں.
01:07اس لئے جو typing ہے اس کی بہت سی importance ہے.
01:12اور بھی جگہ پہ اس کی بہت سی importance ہے لیکن یہ کچھ importance تھی جو میں نے آپ کو
01:16بتا دی ہیں.
01:18میں آپ کو parts of keyboard کے بارے میں بتاتی ہوں.
01:21Typing سیکھنے سے پہلے keyboard کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے.
01:25جیسے کہ اس میں alphabetic keys ہوتی ہیں A سے Z تک.
01:28Number keys ہوتی ہیں 0 سے 9 تک.
01:30Function key ہوتی ہیں F1 سے F12 تک.
01:33Four arrow keys ہوتی ہیں up arrow, down arrow, left and right.
01:36اور کچھ special keys ہوتی ہیں جس میں control, r, یہ سب keys موجود ہوتی ہیں.
01:43اب ہم کچھ important keys اور ان کے function کے بارے میں پڑھتے ہیں کہ space bar کس لیے use
01:49ہوتا ہے.
01:49enter key, backspace, shift key, یہ کس لیے use ہوتی ہے.
01:54words کے درمیان space دینے کے لیے use ہوتا ہے.
01:57backspace, غلطی سے لکھا, vertex, delete کرنے کے لیے use ہوتا ہے.
02:01shift key, capital letter لکھنے کے لیے use ہوتا ہے.
02:03اور caps lock, لگاتار, اگر ہم نے capital letters لکھنے ہے تو وہ اس کے لیے use ہوتا ہے.
02:12اب میں آپ کو بتاتی ہوں کہ typing کرتے وقت ہماری finger کے جو placement ہے وہ کہاں ہونے چاہیے.
02:17typing speed improve کرنے کے لیے fingers کی correct position بہت ضروری ہے.
02:23left hand اور right hand کی ہر finger specific key کو press کرتی ہے.
02:28اس کے علاوہ professional typist keyboard کو دیکھے بغیر type کرتے ہیں.
02:33اس technique کو touch typing کہتے ہیں.
02:37typing speed کو improve کرنے کے لیے کچھ tips میں آپ کو بتانے لگی ہوں.
02:41روزانہ 15 سے 20 منٹ practice کریں.
02:44keyboard
02:46keyboard کو کم دیکھیں.
02:48accuracy پر focus کریں.
02:49correct finger placement use کریں.
02:51online typing test practice کریں.
02:54اس کے علاوہ آپ اور بھی practice کر سکتے ہیں typing کی.
02:57جتنی آپ practice کریں گے اتنا ہی آپ کے آپ کی جو typing کی speed ہے وہ improve ہوگی.
03:04کچھ لوگوں کی typing کی speed اس وجہ سے بھی decrease ہوتی ہے کہ وہ typing کرتے وقت یہ گلتیاں
03:09کرتے ہیں.
03:10کہ وہ keyboard کو بار بار دیکھتے ہیں.
03:12غلط finger placement ہوتی ہے.
03:14speed کے ساتھ typing کرنا بینہ accuracy کے.
03:17یعنی کہ گلتیاں نہ دیکھنا اور تیزی تیزی سے بس typing کرتے جانا.
03:22سب سے بڑی گلتی وہ یہاں کرتے ہیں کہ practice نہیں کرتے.
03:26practice نہ کرنا سب سے بڑی mistake ہوتی ہے ان کی.
03:30میں آپ کو کچھ practical activity بتاتی ہوں جو آپ نے لازمی کرنی ہے.
03:35اس کی practice MS word open کریں.
03:375 منٹ تک typing practice کریں.
03:40اپنا نام 10 مرتبہ type کریں.
03:43ایک paragraph type کریں.
03:44اپنی mistake چیک کریں.
03:46اس کے علاوہ آپ اور بھی کچھ practice کر سکتے ہیں لکھ کے.
03:50کوئی بھی paragraph کوئی بھی essay story کچھ بھی لکھ کے آپ practice کر سکتے ہیں typing کی.
03:55پر ہماری typing کی جو tips ہیں.
03:59importance ہے وہ سب کچھ ختم ہوتی ہے.
04:01آج کے lecture میں ہم نے typing skills, keyboard keys, home row keys and touch typing کے بارے میں سیکھا.
04:09اگلے lecture میں ہم Microsoft word کا practical introduction سیکھیں گے اور professional document بنانا شروع کریں گے.
04:18Allah حافظ.
Comments