00:00حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے
00:03روایت ہے کہ نماز کی
00:04عقامت کہی گئی اور نبی کریم
00:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:09ایک آدمی سے سرگوشی
00:10کر رہے تھے اور آپ
00:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:14سرگوشی میں مشہور
00:16رہے یہاں تک کہ آپ
00:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:20کے صحابہ سو گئے
00:22پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:25تشریف لائے اور ان کو
00:26نماز پڑھائی
00:27صحیح مسلم حدیث نمبر 834
00:30حضرت جابر رضی اللہ
00:32عنہ کہتے ہیں کہ میں نے
00:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:37کو فرماتے ہوئے سنا
00:38سوتے وقت اسمت کا
00:40سلمان ضرور لگاؤ
00:42کیونکہ اس سے نگاہ تیز ہوتی ہے
00:44اور بال اٹھتے ہیں
00:46سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3496
00:49حضرت عبداللہ بن عباس
00:51رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
00:53کہ شفاعت تین چیزوں میں ہے
00:55گھونٹ پر شہد پینے میں
00:57پچھنا لگانے میں
00:58اور انگار سے
01:00ہلکا ساتھ داگ دینے میں
01:01اور میں اپنی امت
01:03کو داگ دینے سے منع کرتا ہوں
01:05سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3491
01:08حضرت بریدار
01:09رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
01:11کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:14نے فرمایا
01:15نظر بد لگنے
01:17یا ڈنگ لگنے کے سوا
01:18کسی صورت میں دم کرنا درست نہیں
01:20سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3513
01:24سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3563
Comments