Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:29Welcome Dear Rockers
00:33Welcome Dear Rockers
01:00Welcome Dear Rockers
01:32Welcome Dear Rockers
02:12Welcome Dear Rockers
02:30Welcome Dear Rockers
03:00Welcome Dear Rockers
03:22Welcome Dear Rockers
03:54Welcome Dear Rockers
03:54Welcome Dear Rockers
03:59Welcome Dear Rockers
04:29Welcome Dear Rockers
04:31Welcome Dear Rockers
04:33Welcome Dear Rockers
04:47Welcome Dear Rockers
05:09Welcome Dear Rockers
05:20Welcome Dear Rockers
05:39Welcome Dear Rockers
06:00Welcome Dear Rockers
06:30Welcome Dear Rockers
06:51Welcome Dear Rockers
07:24Welcome Dear Rockers
07:31Welcome Dear Rockers
07:39Welcome Dear Rockers
08:08Welcome Dear Rockers
09:05Welcome Dear Rockers
09:15Welcome своего
09:17Thank you to Welcome changing
09:32Welcome 여자
09:32бер sculpts
09:35Welcome World
09:39ڈانگ یون کو ڈر ہوتا ہے کہ کہیں ساؤنگ جے کوئی گڑڑی نہ کر دے
09:41اب آج کے منیو میں دوستوں ڈانگ یون کو سی ویڈ سوپ ہی بنانا ہوتا ہے
09:45تو وہ تو اس کو بنانے میں لگ جاتا ہے
09:47اور غلطی سے وہ اس سوپ میں سویا سوس کی جگہیں ڈارک سویا سوس ڈال دیتا ہے
09:51جس کے کارن اس کا رنگ ہو جاتا ہے کالا
09:53اس کے بعد جب اس سوپ کو سبھی سولجرز کھاتے ہیں
09:55تو وہ سبھی اس کو گلے کے نیچے تک نہیں اتار پاتے
09:57اتنا بیکار ہوتا ہے وہ
09:59ہنڈری تو لڑ جاتا ہے ڈانگ یون سے کہ پھر کیا بنا دیا بھائی یہ
10:01تمہارا بس ایک ہی کام میں کھانا بنانا
10:03اور اس کو بھی تم کر نہیں پاتے اچھے سے
10:05ایک بات بتاؤ کبھی تم نے اپنا بنائے وہاں کھانا ٹیسٹ کیا ہے
10:07تو اس طرح دوستوں یہاں پہ ڈانگ یون اور ہنڈری کی بیچ میں جھپڑ ہو جاتی ہے
10:11پھر ان کو سبھی لوگ سنبھلتے ہیں
10:12ڈانگ یون ساؤنگ جی سے کہتا ہے
10:13کہ میں ذرا آرام کرنے جا رہا ہوں
10:15سب کے کھانے کے بعد تم صفائی اور برطن صاف کرنے کا کام ختم کر دینا
10:18اتنا کہہ کر وہ چلا جاتا ہے
10:20اور ساؤنگ جی اپنے کام پہ لگ جاتا ہے
10:21اسی بیچ کمپنی کمانڈر کو پتا چلتا ہے
10:23کہ منجو نے انسپیکشن کے بارے میں
10:25بٹالین کمانڈر ایڈورڈ سے سب کچھ بتا دیا
10:28تو ایڈورڈ اب خود گینگلنگ ماؤٹ پوسٹ کا انسپیکشن کرنے آ رہا ہے
10:31یہ خبر کمپنی کمانڈر تورانت ایڈورڈ کو دیتا ہے
10:33کہ ایڈورڈ میس میں کھانے کی کمپلین سن کر
10:35وہاں انسپیکشن کے لئے آ رہا ہے
10:37جلدی سے ساری چیزیں بڑھیا کر لو
10:39اب ایڈورڈ بیچاری اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہی تھی
10:41تو وہ تورانت اپنی کار کا یوٹن مار کر
10:43میس پہنچ جاتی ہے
10:44جہاں وہ دیکھتی کہ ساؤنگ جے ہی میس کی صفائی کر رہا ہے
10:47اور وہ اس سے کہتی کہ ڈاؤنگن کہاں پہ ہے
10:49تو ساؤنگ جے کہتا ہے وہ تو کہیں گئے ہوئے ہیں
10:51اور مجھے یہ سب کرنے کو کہا گیا ہے
10:52اب یہاں پہ ایڈورڈ ساؤنگ جے کو انسپیکشن کے بارے میں ساری چیزیں بتاتی ہے
10:56اور پھر جب وہ سوپ ٹیسٹ کرتی ہے
10:58تو اسے اور ساؤنگ جے کو دونوں کو وہ بہت ہی خراب لگتا ہے
11:01ایڈورڈ کو سمجھ نہیں آتا کروں تو کروں کیا کروں
11:03اس پر ساؤنگ جے اسے کہتا ہے کہ کیا میں کوشش کروں
11:06اس سوپ کو پھر سے بنانے کی
11:07ایڈورڈ کے پاس بھی کوئی چارہ نہیں ہوتا
11:09تو وہ کہتی ہے ٹھیک ہے اگر بنا سکتے ہو تو کوشش کرو
11:11ساؤنگ جے کے سامنے وہی ڈسپلی سسٹم کھل جاتا ہے
11:14جس میں ساؤنگ جے کو یہ کام کرنے کو ملا ہوا ہے
11:16مطلب سی ویڈ سوپ تیار کرنے کا
11:18اور اسے کرنے کے بعد اس کو
11:19سو ایکسپیرینس پوائنٹس اور ملیں گے
11:21تو وہ لگ جاتا ہے ریسپی کو دیکھ کر بنانے میں
11:23لیکن تب ہی ساؤنگ جے دیکھتا ہے کہ
11:25ڈاؤنگ یون نے صبح سوپ بنا کر سارا میٹ ختم کر دیا ہے
11:28اسی لئے وہ فریج میں دیکھتا ہے
11:29تو اس کے اندر اس کو ایک سی فوڈ ملتا ہے
11:31جس کی کوالٹی سسٹم کے حساب سے بیسٹ ہوتی ہے
11:33اب یہاں سسٹم کا مطلب ہے دوستو
11:35وہ سکرین جو ساؤنگ جے کو دکھ رہی ہے
11:37تو اب سسٹم کے کہنے پر ساؤنگ جے اس کو استعمال کرتا ہے
11:40جس کے بعد سی ویڈ سوپ کو
11:41وہ ایک نئے ٹویسٹ کے ساتھ تیار کر دیتا ہے
11:43اور ساؤنگ جے نے دوستو اس میں ایک
11:45سیکریٹ انگریڈینٹ ڈالا ہوتا ہے
11:46وہ کیا ہے اس کا آگے پتا چلے گا
11:48اس کے بعد جب ایڈورڈ وہاں کمپنی کمانڈر کے ساتھ آتا ہے
11:51تو اس کو ساؤنگ جے وہی اپنا بنایا
11:52وہ سی ویڈ سوپ کھانے کو دیتا ہے
11:54تب تک وہاں پہ ڈالنگ یون بھی آ گیا ہوتا ہے
11:56جسے جب پتا چلتا ہے کہ یہ سوپ ساؤنگ جے نے بنایا ہے
11:59تو وہ تو اپنا سر پکڑ لیتا ہے
12:00کہ اس نے نہ جانے کیا کیا بنا دیا ہوگا
12:02اور ایڈورڈ جیسی اس سوپ کو ٹیسٹ کرتا ہے
12:04ویسی اس کے گلے کو ایسا فیل ہوتا ہے
12:06جیسے کوئی چوک کرنے لگ گیا ہے
12:08ایڈورڈ چلاتے ہوئے نیچے گر جاتا ہے
12:09کہ یہ کیا ہے
12:10اب اس کی یہ حالت دیکھ کر
12:11سب ہی بہت زیادہ ڈڑ جاتے ہیں
12:13کہ ساؤنگ جے نے ایسا کیا بنا دیا ہے سوپ میں
12:15کہ ایڈورڈ کی یہ حالت ہو گئی
12:16اور پھر تو جلدی سے منجو اور کمانڈر
12:18یعنی کمپنی کمانڈر
12:19ایڈورڈ کو ہسپٹل لے کر پہنچ جاتے ہیں
12:21جہاں انہیں کچھ دیر کے بعد
12:23ڈاکٹر بتا دیتا ہے
12:24کہ انہوں نے جو سوپ پیا تھا
12:25اس میں پیریلا سیڈ پاودر ڈالا گیا تھا
12:27جس سے ان کوئلڈ جی ہے
12:28پر اب یہ بالکل ٹھیک ہے
12:29دوستو یہی پاودر جو میں نے ابھی نام لیا
12:32یہی وہ سیکریٹ انگریڈینٹ تھا
12:34جسے ساؤنگ جے نے اس میں ڈال دیا تھا
12:35سوپ میں آخر میں
12:36باقی تو سوپ برانے کے بعد
12:37اس سوپ کو پہلے ایرن نے بھی ٹیسٹ کیا تھا
12:40اسے تو وہ بڑا اچھا لگا
12:41باقی دوستو اس سوپ کی ریسپی
12:42اور اس میں ڈلنے والے سیکریٹ انگریڈینٹ کے بارے میں
12:45ساؤنگ جے کو اس کے پتا نے بتایا تھا
12:47وہ اصل میں ایک ریسٹرانٹ چلاتے تھے
12:48خیر جو بھی ایڈورڈ کے ساتھ ہوا
12:50اس کی وجہ سے ساؤنگ جے کے ساتھ
12:52ڈالنگ یون کو بھی سزا دی جاتی ہے
12:53انہیں ڈیپوٹی کمانڈر خود سزا دیتا ہے
12:55لیکن تب ہی وہاں پہ آتی ایرن
12:57جو کی ڈیپوٹی کمانڈر سے سینئر پوسٹ پر ہے
12:59وہ کہتی کہ یہ سوپ ساؤنگ جے نے میرے سامنے بنایا تھا
13:02تو اس طرح یہ سزا مجھے بھی ملنی چاہیے
13:04اور اس کی یہ باتیں سن کر
13:05وہ ساؤنگ جے اور ڈالنگ یون دونوں کو چھوڑ دیتا ہے
13:07دوسری طرف ایڈورڈ ہسپٹل میں ہے
13:09اسے ہوش آ جاتا ہے دوستو
13:10اس کو ٹھیک دیکھ کر
13:11کمپنی کمانڈر اور منجو کی تب جان میں جان آتی ہے
13:13وہ ایڈورڈ کے ہوش میں آتے اس سے کہتے ہیں
13:15کہ آپ ٹھیک تو ہیں نا
13:16تو ایڈورڈ ہنستے بھی کہتا ہے
13:17کہ میں صحیح ہوں
13:18ساؤنگ جے کا بنایا سوپ ٹیسٹ کر کے
13:19مجھے ایسا لگا
13:20جیسے کہ میں کسی اور ہی دنیا میں چلا گیا
13:22اور میں مانتا ہوں کہ
13:23ساؤنگ جے کی بھی اس میں کوئی غلطی نہیں تھی
13:25اسے میری ایڈورڈ جی کے بارے میں نہیں پتا تھا
13:27اس لئے تم اسے کچھ مت کرنا
13:28دوستو
13:29اب ہم کمپنی کمانڈر کو یہاں سے
13:31اس ٹیپ کہہ کے بلائیں گے
13:32آپ سمجھ لینا ٹھیک ہے
13:46دوسری ڈیوٹی میں کرنے کا فیصلہ کرتا ہے
13:48وہ یہ بات ساجنٹ کو بتاتا ہے
13:50تو ساجنٹ کہتا ہے
13:50کہ میں نے آپ کو پہلے منا کیا تھا
13:52لیکن آپ ہی کا ماننا تھا
13:53کہ ہائی رسک سے ہائی ریوارڈ ملتا ہے
13:55دیکھ لیا آپ
13:55اس کے بعد دوستو سین ساؤنگ جے کی طرف جاتا ہے
13:58اب جو ایڈورڈ کو ہوا
13:59اس میں تو اس کی ویسے کوئی غلطی ہے نہیں
14:00بلکہ ساؤنگ جی نے تو
14:01اپنا کام بلکل صحیح طریقے سے کیا
14:03لیکن اس کے سامنے پھر سے
14:04وہی ڈسپلی سکرین کھلتی ہے
14:06جس میں اسے بتایا جاتا ہے
14:07کہ اس نے اپنا پہلا جو ٹیسٹ تھا پورا کر لیا
14:10جس کے قارن اسے کچھ نئی ریسپیز
14:12اور سو ایکسپیرینس پوائنٹس ملتے ہیں
14:14اس کے ساتھ ہی ساؤنگ جے کو
14:15شیفز آئی والی ایبلیٹی بڑھ جاتی ہے
14:17مطلب اس کا اگر پہلے وہ دس پرسنٹ تھی
14:19اب کم سے کم پچاس پرسنٹ ہو جاتی ہے
14:21اور دوستو اس کو اب
14:22چیزوں کو دیکھنے سے ہی
14:23اس کے خراب یا اچھے ہونے کا پتا چل جاتا ہے
14:25باقی اس ایبلیٹی کے بارے میں
14:27آپ کو آگے اچھے سے سمجھ میں آئے گا
14:28ساتھ ہی اب ساؤنگ جے کو
14:29ہر ایک انسان کے بارے میں یہ پتا چلتا ہے
14:31کہ وہ اسے کتنا لائک کرتا ہے
14:33یا کتنا ڈسلائک کرتا ہے
14:34جیسے ساؤنگ جے جب
14:35ڈاؤنگ یون کے طرف دیکھتا ہے
14:36تو اس کے سر کے اوپر
14:50ساؤنگ جے کو دیکھتا ہے
14:51اور اسے ایک اونچی جگہ پہ لے جا کر
14:53پوچھتا ہے
14:54کہ ساؤنگ جے تم
14:54ٹی او ڈی کے بارے میں
14:55جانتے ہو کیا کچھ
14:56ٹی او ڈی یعنی
14:57تھرمل اوبزرویشن ڈیوائز
14:58تمہیں یہاں سے
14:59اس ڈیوائز کو منٹر کرنا ہے
15:00اس ڈیوائز سے ہمیں
15:01اس سمندر میں رات کے وقت
15:03یہ پتا چلتا ہے
15:03کہ کہیں سمندر کے راستے
15:05کوئی نارتھ کورین گھسپیٹیا
15:06شپ یا سمبرلین
15:07تو نہیں آ رہی ہے
15:08تو میں اب کیچن ڈیوٹی سے
15:09اٹھا کر یہاں
15:09ٹرانسپر کیا جا رہا ہے
15:10اب سٹیپ کی یہ باتیں
15:11سن کر
15:12ساؤنگ جے
15:12اتنا تو سمجھ جاتا ہے
15:13کہ میرا یہ ٹرانسپر
15:14ضرور
15:15اس سوپ والے کانڈ کی وجہ سے
15:16ہوا ہے
15:17سٹیپ کہتا ہے
15:17دو دنوں میں
15:18تمہارا ٹرانسپر
15:19یہاں کر دیا جائے گا
15:20اور ساتھ ہی
15:20میں نے تمہارے لئے
15:21کاؤنسلنگ کا بھی
15:22بندوبست کیا ہے
15:23تو کل تم کاؤنسلنگ کے لئے
15:24ضرور ہی جانا
15:24اب یہاں سٹیپ کو لگ رہا تھا
15:25کہ ساؤنگ جے کو
15:26کاؤنسلنگ کی
15:27تھوڑی ضرورت ہے
15:27اس لئے اس نے
15:28بندوبست کر دیا
15:29اسی بیچ
15:29ساؤنگ جے کو
15:30وہی ڈسپلے سسٹم دیکھتا ہے
15:31جو کی اس کو
15:32ایک نیا ٹیسٹ دیتا ہے
15:33ساؤنگ جے کو
15:34اگلے 72 گھنٹوں کے اندر
15:36ایک 3 star rating dish
15:37بنانی پڑے گی
15:383 بار کھانا
15:38سرب کرنا پڑے گا
15:39اور ساتھ ہی
15:40اسے سٹیپ کے لئے
15:41جو لائک پرسنٹیج ہے
15:42اسے پچاس کے پار لانا ہوگا
15:44یعنی سٹیپ کے سر پہ
15:45دیکھنا چاہیے
15:45کہ وہ پچاس پرسنٹ سے
15:46زیادہ لائک کرتا ہے
15:47اپنے ساؤنگ جے کو
15:49اور کرنٹ میں دیکھے
15:50تو وہ ابھی
15:50ڈس لائک کی طرف چل رہا ہے
15:51دوستوں زیادہ
15:52اور اگر ساؤنگ جے
15:53یہ ٹیسٹ
15:53بہتر گھنٹوں میں
15:54پورا نہیں کر پایا
15:55تو اس کا
16:08یاد آتا ہے
16:09جب ان کا ریسٹرونٹ
16:10چل نہیں رہا تھا
16:11اور انہیں اسے
16:11بند کرنا پڑ گیا
16:12ساتھی انہوں نے
16:13وہ جگہ بھی بیچ دی تھی
16:14لیکن اس کے بعد
16:15بھی انہوں نے
16:15ہار نہیں مانی
16:16اور مطلب اس کے پاپا نے
16:17اور بولا کہ
16:18میں پھر اسے کوشش کروں گا
16:19ساؤنگ جے
16:19ڈاکٹر سے کہتا ہے
16:20کہ میرے پتا نے
16:21مجھے گر کر
16:22اٹھانا سکھایا ہے
16:22اور میں بھی انہیں
16:23کترے بننا چاہتا ہوں
16:24تو یہ باتیں سن کر
16:38اسے کہتا ہے
16:39کہ سنو
16:40ذرا رامین بنا کے کھلاو
16:41تو ذرا
16:41اور میرے والے میں
16:42سپیشل ایک ایک ایک
16:43ڈال دینا
16:44جو کہ ایک دم
16:44ٹھیک سے پکاو
16:45تو تب ہی ساؤنگ جے
16:46کو اپنا ٹیسٹ کے بارے میں
16:47یاد آتا ہے
16:47اور وہ کہتا ہے
16:48کہ مطلب
16:48ڈاکٹر سے کہتا ہے
16:49کیا میں بنا سکتا ہوں
16:50رامین
16:51اس ٹیپ کے لئے
16:51سپیشلی
16:52تو ڈاکٹر سے دیکھو
16:55تمہیں کچھ بھی کرنے
16:56کہ ضرورت نہیں ہے
16:57دکت ہو جائے گی
16:57اسی بچ
16:58ساؤنگ جے دیکھتا ہے
16:59کہ رامین میں
16:59ڈالنے کے لئے
17:00ڈانگ یون
17:00جس انڈے کو
17:01توڑ کر ڈال رہے نا
17:02وہ اندر سے خراب ہے
17:03کیونکہ ساؤنگ جے کے پاس
17:04تو ایویلیٹی ہے
17:04چیزوں کو دیکھ کر
17:05پتا کرنے کی یہ خراب ہے
17:06کی صحیح
17:06تو اس نے پتا کر لیا
17:07انڈہ خراب ہے
17:08ساؤنگ جے اس کو
17:09یہ چیز دکھاتا بھی ہے
17:10جو دیکھتا
17:10ڈانگ یون
17:11بولتا ہے
17:11کہ یہ انڈے
17:12تو کلی آئے تھے
17:13صحیح ہوں گے
17:13پھر جب ساؤنگ جے
17:14دوبارہ اپنی
17:15شیف آئی کو
17:16ایکٹیویٹ کرتا ہے
17:17اور ان انڈوں کو دیکھتا ہے
17:18تو اس کو دیکھنے پر
17:19پتا چلتا ہے
17:19کہ سب ہی انڈے خراب ہیں
17:21حالانکہ
17:21ڈانگ یون
17:21اس کی باتوں کا
17:22وشواس نہیں کرتا
17:23اور رینڈم لی
17:24دو تین انڈوں کو
17:25جب پھوڑتا ہے
17:25تو وہ خراب نکلتے ہیں
17:26تو وہ ساؤنگ جے سے
17:27کہتا ہے
17:28اب کیا کریں
17:28ساؤنگ جے جلدی میں
17:29فریج میں جا کر
17:30دوسرے انڈوں کو دیکھتا ہے
17:31اور پتا چلتا ہے
17:32کہ سب ہی انڈے خراب ہیں
17:33بس ان میں ایک ٹھیک ہے
17:34اور یہ سب اس کو
17:35تب ہی پتا چلا
17:35کیونکہ اس کے پاس
17:36سیبلیٹی ہے
17:37اس اکیلے انڈے کو دیکھ کر
17:38ساؤنگ جے
17:39اچھے سے اس ٹیپ کے لئے
17:40رامین بناتا ہے
17:41اور اس رامین کو
17:42اس ٹیپ کے سامنے
17:43یہ بول کر حاصل کرتا ہے
17:44کہ یہ میں نے بنایا
17:45یعنی کہ فیلال
17:46کریڈٹ جو بھی جائے گا
17:47ڈاؤنگ جن کو جائے گا
17:48ایک کو جب اس ٹیپ دیکھتا ہے
17:49تو وہ کافی اچھے سے پکا ہوتا ہے
17:50آج وہ ڈاؤنگ جن کی
17:51بڑی تعریف کرتا ہے
17:52کہ تم نے تو یہ بہتی
17:53بڑیاں بنا دیا
17:54اب اس انسیڈنٹ کی وجہ سے
17:55ساؤنگ جے دیکھتا ہے
17:56کہ اس کے پرتی
17:57ڈاؤنگ جن کو
17:58جو پیار ہے
17:59مطلب جو لائک کرنے کی
18:00پرسنٹیج ہے
18:01وہ بڑ گئی ہے
18:01یعنی ڈاؤنگ جن کے اوپر
18:02پہلے جو وہ تھا
18:03چالیس پرسنٹ ڈس لائک
18:04اب وہ کم ہو جائے گا
18:05کم سے کم تیس پرسنٹ کے قریب
18:07یعنی کہ جو لائک پرسنٹیج ہے
18:08وہ ستر کے قریب ہو جائے گا
18:09لیکن دوستو
18:10اس کے بعد ہنڈری ڈاؤنگ جن سے
18:12کہتا ہے کہ
18:12ساؤنگ جے کو تو
18:13ٹی او ڈی میں
18:14ٹرانسپر کیا جا رہا ہے
18:15تو تمہارے لئے تو
18:16بڑھی ہے یہ نا
18:16تمہیں دکت نہیں ہوگی
18:17اس سے اب
18:17لیکن دوستو
18:18یہ باتیں سن کر
18:19ڈاؤنگ جن کا دیماغ
18:20خراب ہو جاتا ہے
18:20دراصل ڈاؤنگ جن نے
18:21کافی دنوں سے
18:22چھٹی نہیں لیے
18:23اور اب اس کی جگہ
18:23ساؤنگ جے
18:24میں اس کو سنبھال سکتا ہے
18:25اس کو بھروسہ ہو چکا ہے
18:26اس پہ
18:26تو ڈاؤنگ جن نے
18:27کچھ دن پہلے سوچا تھا
18:28کہ چلو میں
18:28چھٹی لے لوں گا
18:29گھر جا کر
18:30تھوڑا آرام کروں گا
18:30لیکن اب جب
18:31ساؤنگ جے کی
18:32ٹرانسپر کی باتیں آ رہی ہیں
18:33تو کچن میں
18:33تو وہ اکیلا پڑ جائے گا
18:34ڈاؤنگ جن
18:35پھر وہ کیسے
18:35چھٹی لے پائے گا
18:36اس لئے اس کا دماغ
18:37خراب ہو جاتا ہے
18:38اور یہاں پہ
18:38ڈاؤنگ جن کو یہ لگتا ہے
18:39کہ ساؤنگ جے
18:40نہیں سٹیپ سے کہا ہوگا
18:41اپنا ٹرانسپر کروانے کے لئے
18:42تو لنچ کے وقت
18:43جب ڈاؤنگ جن
18:43گصے میں کھانا بنا رہا ہوتا ہے
18:44تب ہی وہاں پہ
18:45ساجنٹ آ کر دیکھتا ہے
18:46کہ ڈاؤنگ جو چاول پکا رہا ہے
18:47اس میں بڑی گندی آ رہی ہے
18:49بدبو
18:49ساجنٹ اس کو
18:50ڈانٹنے لگ جاتا ہے
18:51کیا ہے یہ
18:51یہ کیسی گند آ رہی ہے
18:52تو ڈاؤنگ جن گصے میں
18:53کہتا ہے
18:53کہ جب سپلائی میں
18:54یہی عجیب سستے والے
18:55چاول آ رہے ہیں
18:56تو میں کیا کروں
18:56اتنا کہہ کر وہ چلا جاتا ہے
18:58اور ساجنٹ اس کو
18:58لیکچر دیتے ہوئے
18:59اس کے پیچھے پیچھے چلا جاتا ہے
19:00اب یہاں پہ
19:01ساؤنگ جے بچاتا ہے دوستو
19:02کیونکہ اس کا سسٹم
19:03اس کو سجسٹ کرتا ہے
19:04کہ چاول کی گند کو
19:05ختم کرنے کے لئے
19:06اس میں وینے گر ڈال دینا چاہیے
19:07اور جو سپراؤٹس کا
19:08سوپ پک رہا ہے
19:09اس میں نمک زیادہ ہے
19:10اس میں تھوڑا پانی
19:11اور کچھ اور سبجیاں
19:12کاٹ کے ڈال دینی چاہیے
19:13یہ باتیں سسٹم بتاتا ہے
19:15تو ساؤنگ جے
19:15ٹھیک ایسا ہی کرتا ہے
19:16اور یہ کرتے کرتے
19:17اس کو ڈاؤنگ یون دیکھ لیتا ہے
19:18وہ کہتا ہے
19:19کہ اب تم نے اس میں
19:19کیا ملا دیا
19:20تو ساؤنگ جے
19:21اس کو پوری سچائی
19:21بتا دیتا ہے
19:22کہ مطلب ایسا ایسا
19:23ہو رہا تھا
19:23تو میں نے اس کو
19:24سہی کر دیا
19:24اب یہاں پہ
19:25ڈاؤنگ یون
19:41ساؤنگ جے سے
19:41لوگ آج
19:42ڈاؤنگ یون سے
19:42بڑے خوش ہوتے ہیں
19:43کیونکہ اس نے
19:43پہلے بار
19:44اتنا اچھا کھانا بنایا
19:45آگے دوستو
19:46ڈاؤنگ یون
19:46ایرن سے مل کر
19:47اسے بتاتا ہے
19:48کہ آج
19:48ساؤنگ جے نے
19:49کمال کر دیا
19:50اس نے آج
19:50میرے بیکار کھانے
19:51کو سوادشت کھانے
19:52میں بدل دیا
19:52پتا نہیں
19:53کیا کمال ہے
19:53اس کے پاس
19:54اس لئے اس کو
19:54پلیز
19:55میز سے نہ ہٹایا جائے
19:56تو یہ جب
19:57ساجن کو پتا چلتا ہے
19:58تو وہ بھی شاک ہو جاتا ہے
19:59وہ ڈاؤنگ یون سے
19:59کہتا ہے
20:00کہ تم یہ جھوٹ
20:00اپنی چھوٹیوں کے لئے
20:01تو نہیں بول رہے
20:02کہیں اس کی جھوٹی
20:02تعریف تو نہیں کر رہے
20:03کہ وہ کھانا
20:04ساؤنگ جے نے
20:04بنایا بولو
20:05تو ڈاؤنگ یون کہتا ہے
20:06کہ ارے میں جھوٹ
20:06کیوں بولوں گا
20:07اور یہ سن کر
20:07ایرن خود اس ٹیپ سے
20:08بات کرنے کے لئے جاتی ہے
20:10اور کہتی ہے
20:10کہ ساؤنگ جے کا
20:25کا دکھ ہے
20:26اور ساتھی اس کو
20:27بس یہ نئی جگہ
20:27میں ایڈجسٹ ہونے میں
20:28ٹائم لگ رہا ہے
20:28ایرن کی باتیں سن کر
20:29اس ٹیپ کہتا ہے
20:30کہ یہ میرا فیصلہ ہے
20:31اور تم میری سینئر نہیں ہو
20:32تو مجھے نہ بتاؤ
20:33کہ مجھے کیا کرنا ہے
20:34کیا نہیں
20:35بس تم یہ جان لو
20:35کہ ساؤنگ جے
20:36ٹی اوڈی ڈوٹی پر جائے گا
20:37اور یہ فائنل ہے
20:38تو ایرن چپ چاپ
20:39چلی جاتی ہے وہاں سے
20:39پھر وہ ڈاؤنگ یون سے
20:45نہیں چاہتا
20:45کہ ساؤنگ جے
20:46کہیں جائے میس سے
20:46یہ بات وہ اس سے بھی کہتا ہے
20:48اور ساؤنگ جے بھی
20:49اس سے کہتا ہے
20:49کہ یار میں خود بھی
20:50میس نہیں چھوڑنا چاہتا
20:51لیکن اب اس ٹیپ کو
20:52کون سمجھائے
20:52کچھ دیر سوچنے کے بعد
20:54ساؤنگ جے کہتا ہے
20:54کہ میں اس ٹیپ کے لئے
20:55پار کٹلیٹ کی ڈش بناؤں گا
20:57جو کہ سب ہی
20:57کورینز کو پسند ہوتی ہے
20:58پھر میں ان سے
20:59اپنا ٹرانسفر
20:59کینسل کرنے کی بات کروں گا
21:01اب ساؤنگ جے نے
21:01یہ نئی ڈش
21:02اسی لئے چونی
21:03کیونکہ اس کے سسٹم
21:04نے یہ ڈش
21:05ریکمینڈ کیے تھی
21:05اس کا سسٹم یہ دکھا رہا تھا
21:07پار کٹلیٹ کے لئے دوستوں
21:08انہیں چاہیے بیسٹ میٹ
21:09کیونکہ ان کے پاس جو میٹ ہے
21:11اس کی کوالٹی بہت اچھی ہے نہیں
21:12تو ڈاؤنگ یون
21:13یہاں ایک لیڈی سے میٹ
21:13مانگواتا ہے
21:14جو کی میس کا بچاوا
21:15کھانا لے جا کر
21:16اپنے پکس کو کھلاتی ہے
21:17اس لیڈی سے مانگواتا ہے وہ
21:18تو وہ بھی اس کے کہنے پہ
21:19بڑھیا سا
21:20ایک گریڈ والا میٹ
21:21لے کر آ جاتی ہے
21:22جس کو دیکھتے
21:22ساؤنگ جے کی جو آئی ہے
21:24وہ پہچان جاتی ہیں
21:25کہ یہ تو بیسٹ
21:25کوالٹی کی ہے
21:26اپنی ایبلیٹی کی وجہ سے
21:27پہچانتا ہے
21:27پھر کیا تھا دوستو
21:28ساؤنگ جے اپنے
21:29ڈسپلی سسٹم کے
21:30انسکشنز کے مطابق
21:31پور کٹلیٹ بناتا ہے
21:32جو کی بننے کے بعد
21:33ڈسپلی سسٹم کے
21:34حساب سے
21:353 سٹار ڈش ہوتی ہے
21:36اور اسی کے ساتھ
21:37ڈسپلی سسٹم
21:38ساؤنگ جے کو دکھاتا ہے
21:39کہ تمہارا
21:39اگلا والا ٹیسٹ
21:40بھی پورا ہو چکا ہے
21:41اور اب تمہارے پاس
21:42بس کچھ ہی
21:43گھنٹے بچے ہوئے ہیں
21:43تمہیں اگلا ٹاسک
21:45یہ کرنا تھا
21:45اس ٹیب کے اوپر
21:46اپنی
21:46لائک پرسنٹیج بڑھانی تھی
21:48اسے پچاس کے پار لانا ہے
21:49دیکھو کر سکو تو کرو
21:50تو ساؤنگ جے
21:51تورانت اس ٹیب کے پاس
21:52وہ اپنا پور کٹلیٹ
21:53لے کے جاتا ہے
21:54جس کو دیکھ کر
21:54اس ٹیب کو سمجھ آ جاتا ہے
21:56کہ یہ پکا
21:57مجھے منانے کے لئے
21:57یہ بنا کے لے کے آیا ہے
21:58وہ ساؤنگ جے سے کہتا ہے
21:59کہ دیکھو ایک تو
22:00مجھے یہ پسند نہیں ہے
22:01اور تمہارا ٹرانسپر
22:02ٹیوڈی میں ہونا تہ ہے
22:03تو بس اپنی تیاری رکھو
22:04اب اس ٹیب کی یہ باتیں
22:05سن کر اس کا من
22:06بڑا اداس ہو جاتا ہے
22:07بیچارہ چپ چاپ واپس آ جاتا ہے
22:09اور آکر ڈاؤنگ یون سے بتاتا ہے
22:10کہ اس ٹیب نے اس کو
22:11کھانے سے منہ کر دیا یار
22:12اسی بیچ وہاں
22:13میس میں دوستوں ایرین آتی ہے
22:14تو ساؤنگ جے ایرین کو
22:15اپنے بنائے پور کٹلیٹ میں سے
22:17تھوڑا سا ٹیسٹ کرنے کو دیتا ہے
22:18جو کہ ایرین کو
22:19لا جواب لگتا ہے
22:20اسی بیچ بہارام
22:21اسی کووے کو دیکھتے ہیں دوستوں
22:22جسے گینگ لنگ میں آتے ہوئے
22:24ساؤنگ جے نے دیکھا تھا
22:25وہ اڑتے اڑتے
22:25بیچ کی طرف آ جاتا ہے
22:27جہاں ہم ایک آدمی کو
22:28بیچ پہ بے ہوش پڑا با دیکھتے ہیں
22:29جو کی ظاہر ہے
22:30نورتھ کوریا سے یہاں
22:31ساؤتھ کوریا آیا ہوا ہے
22:32آگے ہم دیکھتے ہیں
22:33کہ اس آدمی کو ہنری
22:34اور اس کا دوست دیکھ لیتا ہے
22:36وہ تورنت اس نورتھ کورین آدمی
22:37کو پکڑ لیتے ہیں
22:38جسے ہم جان کہیں گے
22:39تو جان کو دیکھ کر
22:40سٹیو بڑا حیران ہوتا ہے
22:42کہ ہم میں اس کے ساتھ کیا کروں
22:43کیونکہ جان اپنی ایڈنٹیٹی
22:44بتانے کو تیار ہی نہیں ہوتا
22:46اس سے جب پوچھا جا رہا ہوتا ہے
22:47کہ نورتھ کوریا سے یہاں پر کیوں آیا
22:49تو جان کہتا ہے
22:49کہ میں مچھلیاں پکڑنے نکلا تھا
22:51توفان کی وجہ سے
22:52میں یہاں پر بہ کر آ گیا
22:53اس لئے مجھے میرے دیش واپس بھیج دو
22:55اب دوستو یہ میٹر
22:55تھوڑا سا سنسٹیو ہو جاتا ہے
22:57کیونکہ نورتھ اور ساؤتھ کوریا کے
22:58ریلیشن اچھے نہیں ہے
22:59اگر اس میٹر کو
23:00ٹھیک سے ہینڈل نہیں کیا گیا
23:01تو چیزیں پولٹیکل لیول پر شیفٹ ہو جائیں گی
23:03اب بس ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے
23:05کہ پیار سے جان کو
23:06منایا جائے
23:07کہ چپچا بتا دے
23:08یہاں پر کیوں آیا
23:08کیونکہ اگر اس کے ساتھ
23:09سکتی بڑھتی گئی
23:11اور اس نے بہاڑ جا کر کچھ کہہ دیا
23:12تو ہیومن رائٹس والے
23:13ان کا جینا حرام کر دیں گے
23:15اور گینگلنگ آؤٹ پوسٹ کا نام خراب ہو جائے گا
23:17اس ٹیپ کو تو پتا ہے
23:18کہ جلدی ریجیمنٹل کمانڈر
23:19تھوماس آتے ہوں گے
23:20تو اس کے پہلے ہی
23:21انہیں جان کو کسی طرح سمجھانا ہوگا
23:23کہ اپنے بارے میں چپچا بتا دے
23:24کون ہے کیوں ہے
23:25کہاں سے آیا
23:26لیکن جان کچھ سننے کو تیار ہی نہیں ہوتا
23:28اب ایرین دوستوں جان سے بات کرتی ہے
23:29لیکن جان کا کہنا ہوتا ہے
23:31کہ مجھے میرے دیش واپس بھیز دیا جائے بس
23:33اور پھر ایرین اس کو گرم سوپ آفر کرتی ہے
23:36تو جان کہتا ہے
23:36میں اسے نہیں پی سکتا
23:37یہ چیز ہمارے لیڈر کے سدھندوں کے خلاف ہوگی
23:40اور یہاں پر جان پتا ہے
23:41کس کی بات کر رہا
23:42کیم جانگ یون کی بات کر رہا ہے
23:43اب ایرین نوٹیس کرتی
23:44کہ شاید جان کو بھوک لگی ہے
23:46اس لئے وہ سٹیب سے کہتا ہے
23:47کہ جان کے لئے کھانا منگوائے جائے
23:48تو سٹیب جان کے لئے فون کے ذریعے
23:50کافی ساری چیزیں ریسٹورن سے آرڈر کر دیتا ہے
23:52اور جان سے کہتا ہے
23:53کہ تم ہمارے مہمان ہو
23:54اور ہم اپنے مہمان کا اسی طرح سواگت کرتے ہیں
23:57پر جان یہ سب دیکھنے کے بعد بھی نہیں کھاتا
23:58کیونکہ اس کا ماننا ہے
23:59کہ کسی اور کا بنائے ہوا کھانا
24:01تم مجھے پروس رہے ہو
24:02کیا پتا اس میں کچھ ملا ہوا ہو
24:03میں کیوں کھاؤں اس کو
24:04اور ویسے بھی ہمارے یہاں جب گیسٹ آتے ہیں
24:06تو ہم خود بناتے ہیں اپنے ہاتھوں سے
24:08تم نے تو بتانے کس سے بنوا دیا کھانا
24:09یہ سنتے ہی ایرین کو آئیڈیا آتا ہے
24:11اور وہ تورند ساؤنجے کو کال کرتی ہے
24:13ادھر ساؤنجے کا بنایا کٹلیٹ
24:14جیسے ہی ڈاؤنگیون کھانے والا ہوتا ہے
24:16تب ہی ایرین اسے کال کر کے
24:17وہ کٹلیٹ لانے کے لئے کہتی ہے
24:19ساؤنجے تورند اسے گرم کر کے
24:33اگر میں اس کو کھاؤں گا نا
24:34پلیز کسی کو بتانا مت کہ میں نے کھایا
24:36مطلب میرے دیش کے کسی بھی آدمی کو
24:38پتا نہیں چلنا چاہیے
24:39اتنا کہنے کے بعد جیسے ہی وہ اس کو
24:41ٹیسٹ کرتا ہے ویسے ہی وہ
24:43الگ دنیا میں پہنچ جاتا ہے
24:44اتنے میں باہر تھومس ایڈورڈ اور
24:46منجو بھی آ جاتے ہیں
24:47تب انہیں اندر سے جان کے چلانی کی آواز آتی ہے
24:49اور تھومس کو تو لگتا ہے کہ
24:50یہ لوگ جان کو ٹارچر کر رہے ہیں
24:52وہ کافی گستے سے پہلے سٹیو کو دیکھتا ہے
24:54اور پھر جیسے اندر آتا ہے نا
24:56تو وہاں وہ دیکھتے ہیں کہ
24:57جان بے ہوش ہو گیا ہے
24:58ان کو لگتا ہے
24:59لیکن جان پورے ہوش میں ہوتا ہے دوستوں
25:01وہ اٹھتے کہتا ہے کہ
25:02اس پور کٹلٹ کو کھا کر
25:03تو میرا دن بن گیا
25:04آج میں نے پہلی بار آزادی کا سواد چکھا ہے
25:06وہ بتاتا ہے کہ
25:07میں اکثر ساؤتھ کوریا کے
25:09کے پاپ کو سنتا تھا
25:10اور مجھے ایک سنگر بننا تھا
25:11اسی لئے میں یہاں پر آ گیا
25:12تاں کہ میں آزادی کے ساتھ کچھ کر سکوں
25:14اپنے سپنے کو پورا کر سکوں
25:16اور ایک اچھا سنگر بننے کا نام کما پاؤں
25:18میرے گرینڈ پیرنٹس پہلے یہی رہتے تھے
25:20پھر ہم بعد میں نورتھ کوریا شفٹ ہو گئے
25:22یہ سنتے تھاماس اس سے کہتا ہے
25:23کہ تمہارا ہمارے دیش میں سواگت ہے
25:25یہ تمہارے لئے گھر واپسی جیسا ہے
25:26تھاماس کو پتا ہے دوستوں
25:27کہ جان اگر ہماری تاریف میڈیا کے سامنے کرے گا
25:29تو اس سے فائدہ ہوگا ہمیں
25:31دیفینس مینسٹر پرموشن دے سکتے ہیں
25:33ان لوگوں کو
25:33کہ جان کو بہت ہی اچھی طریقے سے ٹریٹ کیا
25:35اور یہ سب کمال کس کا تھا دوستوں
25:37ultimately ساؤنگ جے کو جائے گا نا
25:39اس کا کریڈٹ
25:39اس کے جو کھانا تھا
25:41پاک کٹلیٹ اس کی وجہ سے یہ سب ہوا
25:42کیونکہ پہلے جان کہاں بتا رہا تھا
25:44وہ کھانے کے بعد تو اس نے مو کھول دیا اپنا
25:46جان جانے سے پہلے اس کٹلیٹ کے لئے
25:47ساؤنگ جے کو thank you بولتا ہے
25:49اور جب تھاماس کو پتا چلتا ہے
25:51کہ یہ ساؤنگ جے نے بنایا تھا
25:52تو وہ بڑا خوش ہوتا ہے
25:53جان کو پھر authorities والے وہاں سے لے کے جاتے ہیں
25:55جس کے جانے کے بعد
25:56تھاماس ساؤنگ جے سے کہتا ہے
25:58کہ تم نے ایسا کیا ڈال دیا تھا اس میں
26:00جس کو کھا کر یہ جان پاگل ہو گیا
26:01تو ساؤنگ جے کہتا ہے
26:02کہ میں نے یہ کٹلیٹ سچے دل سے محنت کر کے بنایا تھا
26:05تاکہ اپنی بات صحیح طریقے سے رکھ سکوں
26:07اب ساؤنگ جے کی بات کا مطلب
26:08Thomas سمجھ نہیں پاتا
26:09تو اسے Aaron بتاتی
26:11کہ یہ کٹلیٹ ساؤنگ جے نے
26:12Steve کے لئے بنایا تھا
26:13تاکہ وہ Steve سے یہ کہہ سکے
26:15کہ اس کا transfer نہ ہو
26:16یہ سنکر Edward Steve سے کہتا ہے
26:17کہ تم نے اس کا transfer
26:19seaweed soup والے دن کی وجہ سے کیا ہے نا
26:21ارے میں نے بولا تھا نا
26:22کہ اس کے ساتھ شانتی سے پیش آنا
26:24اس میں اس کی کوئی غلطی نہیں تھی
26:25اس میں تو وہ میری allergy تھی
26:27تب ہی مجھے دکت ہوئی
26:28تو Steve تورند کہتا ہے
26:29میں ساؤنگ جے کو سر
26:30mass duty سے نہیں اٹاؤں گا
26:31بس
26:32اس کے بعد Thomas یہ اعلان کرتا ہے
26:34کہ mass میں کام کرنے والے دونوں بندوں کو
26:36یعنی ساؤنگ جے اور ڈاؤنگ جن
26:37دونوں کو ہی
26:38انعام کے طور پر
26:39چھٹیاں دی جائیں
26:39یہ سنکر ڈاؤنگ جن تو بہت ہی خوش ہوتا ہے
26:41اس کے بعد Thomas اور Edward
26:42وہاں سے اپنے اپنے راستے نکل جاتے ہیں
26:44اسی بچ ساؤنگ جے کو اس کا
26:45display system دکھاتا ہے
26:47جو اس سے یہ کہتا ہے
26:48کہ ساؤنگ جے تمہارا
26:49secret test complete ہو گیا ہے
26:50تم نے Steve کا دل بھی جیت لیا ہے
26:52اس کا like percentage
26:5350 کے پار آ چکا ہے
26:54تو سب بڑھی آ ہو گیا
26:55اور یہی نہیں دوستو
26:56ساؤنگ جے کو
26:57Steve اور باقی سب ہی کے اوپر
26:58سب دکھ رہا ہے
26:59کہ کون اس کو کتنا like
27:00اور dislike کر رہا ہے
27:01باقی اس incident کے بعد
27:02ڈاؤنگ یون کا
27:03تو جو like percentage ہے
27:04وہ 90 کے پار چلا گیا
27:05مطلب اس کا پیار
27:06زیادہ بڑھ چکا ہے
27:07ساؤنگ جے کے لیے
27:08وہ ساؤنگ جے کو
27:08اگلی صبح اس کا
27:09cook address لا کر دیتا ہے
27:11جس کے بعد
27:11display system کے ذریعے
27:13ساؤنگ جے کو پتا چلتا ہے
27:14کہ اس کا level بڑھ چکا ہے
27:16اور اب وہ
27:16kitchen assistant سے
27:17cook بن چکا ہے
27:18اس کے ساتھ ہی
27:18اسے کئی ساری skills
27:19اور recipes بھی ملتی ہے
27:21جن کا وہ استعمال کر سکتا ہے
27:22آرام سے
27:22اپنے اس upgrade سے
27:23ساؤنگ جے بڑا خوش ہوتا ہے
27:25اور اب آج کی دن
27:25ڈاؤنگ جے اس کو
27:26radish salad کاٹنے کا کام دیتا ہے
27:28پہرے تو
27:28ساؤنگ جے ٹھیک سے
27:29cutting نہیں کر پا رہا ہوتا ہے
27:30لیکن پیتے بھی دنوں کے ساتھ
27:31اس کی cutting اور
27:32frying جیسی abilities
27:33بڑھتی جاتی ہیں
27:34وہ ساتھ ہار دنوں میں
27:35بڑھیا cutting frying
27:35وغیرہ کر لیتا ہے
27:36اور اس کا بنایا
27:37کھانا کھا کر
27:38سبھی بڑے خوش ہوتے ہیں
27:39یہاں تک کہ
27:39ڈاؤنگ جے کبھی
27:40کوئی غلطی کرتا ہے
27:41cooking میں
27:41تو اس کو بھی
27:42ساؤنگ جے ٹھیک کر دیتا ہے
27:43کیونکہ
27:43ڈاؤنگ جے کا تو
27:44پورا دھیان
27:44کھانے پہ نہیں
27:45بلکہ اپنی body
27:46بنانے میں ہوتا ہے
27:47اس لئے وہ کھانا
27:47چھوڑ کر
27:48بس gym کرتے جاتا ہے
27:49پر ساؤنگ جے اس کے کھانے
27:50کو اپنے سسٹم کی
27:51دیوی device کی
27:52مدد سے ٹھیک کر دیتا ہے
27:53جس کارن
27:53اب ساؤنگ جے کو
28:09ایڈ ورڈ
28:10اور یہاں تک کی
28:11ان سے بھی
28:11سینئر ڈیویزن کمانڈر
28:12کے بھی سینئر ہیں
28:13تو وہ خود
28:14انسپیکشن کے لئے
28:14آ رہا ہوتا ہے
28:15یہ بہت بڑی بات ہے
28:16حالانکہ فیلحال
28:17تو کچن میں
28:17سب بڑھیا چل رہا ہے
28:18لیکن یہ بات
28:19پہلے والی ہے
28:19جب پہلے گڑ بڑی
28:20تھی نا کچن میں
28:21وہ باتیں اب جا کر
28:22اس ایک آلنس تک پہنچی ہیں
28:23اور ادھر ساؤنگ جے
28:24اور ڈانگ جن کو
28:24اس بارے میں
28:25پتہ ہی نہیں ہوتا
28:26اور آج کی
28:26مینو کے حساب سے
28:27انہیں میس میں
28:28ایک بونلیس فش کی
28:29ڈش بنانی ہے
28:30جس کو دیکھ کر
28:30ڈانگ جن کہتا ہے
28:31کہ نارمل سیویلینز
28:32فریش فش لے کر
28:34اسے بنا کر کھاتے ہیں
28:35ویسے تو
28:35انہیں تو یہ ایسی
28:36اچھی لگتی ہے
28:37لیکن آرمی میں
28:37ایسی بونلیس فش
28:38فروزن اسٹیٹ میں
28:39کافی دنوں تک پڑی رہتی ہے
28:41جس وجہ سے
28:41اس میں سمیل بہت آتی ہے
28:42اور اس کا
28:43ٹیکسچر بھی
28:44کافی عجیب ہو جاتا ہے
28:45آج تو کوئی بھی
28:45کھانا ٹھیک سے
28:46نہیں کھائے گا پھر
28:47اتنے میں وہاں پہ
28:47ایرین اور ساجنٹ آ جاتے ہیں
28:49اور بتاتے ہیں
28:49کہ کالنز
28:50باقی سبھی سینئر آفیسرز
28:51کے ساتھ
28:51فوڈ انسویکشن پہ آ رہا ہے
28:53جس کے ساتھ میڈیا بھی ہوگی
28:54تو ان کے لئے
28:54کچھ اچھا بنانا ہوگا
28:55اسٹیپ کہتا ہے
28:56کہ ساجنٹ
28:57تم سپلائی بالوں سے
28:57بولو
28:58چکن پہنچانے کے لئے
28:59اور تم لوگ
28:59یہ فش ڈش کی جگہ
29:00اچھا سا چکن ڈش بناو
29:02تو ساجنٹ
29:02تورن سپلائی بالوں کو
29:03کال کر کے
29:03چکن لانے کے لئے
29:04کہہ دیتا ہے
29:04اب جو منجو ہے نا دوستو
29:06وہ سپلائی بغیرہ
29:07کبھی پورا سب کچھ دیکھتا ہے
29:08اور منجو ہمیشہ
29:09اسٹیپ کے ساتھ
29:10کامپیٹیشن کرتا رہتا ہے
29:11منجو کا پرموشن
29:12جلدی ہونے والا ہے
29:13لیکن وہ نہیں چاہتا
29:14کہ کالنز کو
29:14اچھا کھلا کر
29:15فوڈ انسپیکشن
29:16بڑھیا سے کروا کر
29:17اسٹیپ کو پرموشن ملے
29:18اسی لئے پتا ہے
29:19وہ سپلائی بالوں سے
29:20کہہ دیتا ہے
29:20کہ ابھی کچھ مت بولو
29:22اور این وقت پہ
29:22منا کر دینا
29:23کہنا کہ
29:24مارکیٹ میں چکن نہیں ملا
29:25اسی لئے دور جانا پڑے گا
29:26چکن لانے کے لئے
29:27تو اس میں ٹائم لگے گا
29:28ایسا بتا دینا
29:28اور سپلائیر
29:29ٹھیک ایسا ہی کرتا ہے
29:30جس کے بعد
29:30جب یہ بات
29:31ایرین اور ساجنٹ
29:32کو پتا چلتی ہے
29:33تو ان کے پاس
29:34فش ڈش کو بنانے کے علاوہ
29:35اور کوئی راستہ نہیں ہوتا
29:36ساؤنگ جے بولتا ہے
29:37کہ اگر میں
29:38کسی طرح سے
29:38اس فش ڈش کا
29:39ٹیکسچر اور
29:40سمیل کنٹرول کر پاؤں
29:41تو یہ ڈش
29:42اچھی بن سکتی ہے
29:43اب یہ فش ڈش آرمی میں
29:44کسی کو پسند نہیں
29:45اس لئے ساجنٹ کو
29:46اس سے زیادہ
29:47امید بھی نہیں ہوتی
29:47پھر بھی
29:48اب کوئی راستہ
29:49تو نہیں ہے
29:49تو ساؤنگ جے
29:49اپنے سسٹم کی
29:50ریسیپی سے
29:51اس ڈش کو
29:51بنانا شروع کر دیتا ہے
29:52اور سسٹم کی مدد سے
29:53وہ فش کو
29:54اتنا فرائی کرتا ہے
29:55جتنا ضرورت ہے
29:56جس سے اس کا
29:56ٹیکسچر تو
29:57اچھا ہو جاتا ہے
29:58لیکن ابھی بھی
29:58اس کی سمیل نہیں گئی
29:59یہ دیکھ کر
30:00ساجنٹ اگدم سے
30:14ساؤنگ جے کے
30:15حیران ہوتے ہیں
30:15کہ پتہ نہیں
30:16کیا بنا دے گا
30:17یہ تو
30:17اتنے میں
30:17کالنز آ جاتا ہے
30:18جس کا
30:18اسٹیو بہت ہی
30:19اچھے سے
30:19سواقت کرتا ہے
30:20اس کے ساتھ
30:21میڈیا کے
30:21لوگ بھی ہوتے ہیں
30:22پھر یہ لوگ
30:22جب میس میں جاتے ہیں
30:23تو وہاں
30:24فش ڈش رکھی ہوتی ہے
30:25اس کو دیکھ کر
30:26ایڈورڈ اسٹیو سے
30:26کہتا ہے
30:27کہ میں نے
30:27تم سے چکن
30:28بنوانے کے لئے
30:28کہا تھا نا
30:28پھر تم نے
30:29یہ کیوں بنوائی
30:30کالنز کو
30:30فش نہیں پسند
30:31اب اسٹیو بھی
30:31ارن سے پوچھتا ہے
30:32اس بارے میں
30:33تو وہ کہتی
30:33کہ سر ہم مجبور تھے
30:34اور دوستوں
30:35یہاں پر
30:35ساؤنگ جے کا
30:36ڈسپلی سسٹم
30:36اسے بتاتا ہے
30:37کہ اس کا
30:38ٹائمینا خڑچ ہو چکا ہے
30:39مطلب اس نئی
30:40ڈش کو بنانے کے
30:40چکر میں
30:41ٹائمینا ختم ہو چکا ہے
30:42کیونکہ اس نے
30:42نارمل ڈش کو
30:43چینج کر کے
30:44الگ انگریڈینٹس
30:45یوز کر کے
30:45اسے پکایا
30:46تو اس میں
30:47سسٹم کے انصار
30:48اس کا اس ٹائمینا لگا
30:49جو کہ اس وقت
30:49پوری طرح ختم ہو چکا ہے
30:51اب دوستوں
30:51اس بات کو
30:52آپ ایک گیم کی طرح سمجھو
30:53جیسے گیم میں
30:54پلیئر کی انیڈجی
30:54کم ہو جاتی ہے نا
30:55ٹھیک اسی طرح
30:56یہاں پہ
30:56ساؤنگ جے کے ساتھ
30:57ہو رہا ہے
30:57اسی لئے
30:58اب وہ کبھی بھی
30:59بے ہوش ہو سکتا ہے
30:59پھر بھی وہ
31:00خود کو سنبھالتا ہے
31:01اور کالنز کو
31:02فش سرو کرتا ہے
31:03جس کو دیکھ کر
31:03کالنز کا تو
31:04مو ایسا بنتا ہے
31:05کیا بولے
31:05لیکن میڈیا والوں کے سامنے
31:06وہ کچھ کہنے ہی پاتا
31:07اس لئے وہ ساؤنگ جے سے
31:08کہتا ہے کہ یہ فش
31:09تو تھوڑا الگ لگ رہی ہے
31:10تو ساؤنگ جے کہتا ہے
31:11کہ میں نے اس کا
31:13اسمیل اور ٹیکسچر
31:14صحیح کرنے کے لئے
31:14یہ یہ کیا
31:15پھر کالنز اپنے جگہ پہ
31:16بیٹھ کے کھانے جاتا ہے
31:17اس سے بیچ
31:18ڈانگ جون
31:18ساؤنگ جے کو اندر
31:19آئس لینے کے لئے بھیجتا ہے
31:20اور جیسے وہ اندر پہنچتا ہے
31:22وہیں پر گر پڑتا ہے
31:23کیونکہ اس کا
31:23اس ٹیمینا زیرو ہو جاتا ہے
31:24اب دوستوں آپ ہی بتائیے
31:25یہ سریز آپ کو
31:26کیسی لگ رہی ہے
31:27اگر اچھی لگ رہی ہے
31:28تو کومنٹ کر دیجئے
31:29اس کے اگلے پارٹس
31:29آپ کے لئے بلکل تیار ہیں
31:30آپ کے رسپونس کے حساب سے
31:32آگے آپ کے لئے لے کر آئیں گے
31:33ملتے ہیں آپ سے اگلے اپیسوڈ میں
31:34کیونکہ مزیدار ہے پوری سریز
31:35دھیان رکھے گا
31:36اپنا اینڈ فائنیلی
31:37تھنکس ور واشنگ
Comments

Recommended