00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:03RATKA TORFAH
00:05آج جو میں دعا آپ کو بتانے جا رہا ہوں
00:08یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتائی ہے
00:13کہ جب بھی رات کو آنکھ کھلے
00:15تو یہ دعا پڑھ لیا کرو
00:17یہ بہت ہی خوبصورت دعا ہے
00:19دعا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:22لا الہ الا اللہ وحدہ
00:26لا شریک لہ
00:28لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَىٰ قُلِّ شَيْءٍ قَدِرٍ
00:34وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّ
00:40یہ کہنے کے بعد آپ پھر کہیں
00:42اللہم مغفر لے
00:44اے اللہ میری مغفرت فرمائے
00:46یا دعا کریں تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے
00:49یعنی اگر آپ یہ دعا کریں گے
00:52یہ بھی قبول ہوگی
00:53اس کے علاوہ بھی کوئی دعا کریں گے
00:55یہ دعا پڑھنے کے بعد تو اللہ پاک وہ بھی قبول فرمائے گا
00:58اگر آپ نے وضو کیا اور نماز پڑھی
01:02تو آپ کی نماز بھی مقبول ہو جائے گی
01:05عمل سننے
01:07کہ رات کے وقت اگر آپ کے آنکھ کھلتی ہے
01:10آپ یہ والی دعا جو میں نے آپ کو بتائی
01:13لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ
01:16لَا شَرِيْكَ لَا لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَىٰ قُلِّ شَيْءٍ قَدِرٍ
01:22وَاللَّهُ أَكْبَرْ وَلَا حَوْلَى وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّ
01:27کہیں
01:28اور پھر اللہم مغفر لی
01:30اے اللہ میری مغفرت فرماء
01:32اگر پھر یہ پڑھتے ہیں
01:33تو آپ کی دعا بھی قبول ہوگی
01:35اور اگر آپ اٹھ کر وضو کرتے ہیں
01:37اور نماز پڑھتے ہیں
01:38تحجت پڑھتے ہیں
01:39تو اللہ پاک آپ کی نماز کو بھی مقبول کر دے گا
01:42اللہ تعالی ہم سب کو یہ دعا یاد کرنے
01:45اور پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
01:47ویڈیو کو آپ نے آگے صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کرنا ہے
01:50اور کمیٹ سیکشن میں آمین ضرور لکھیں
01:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments