Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00So, Malik Erz-O-Samaa Firmata'e
00:02Kullan wa'ad Allahul-Husna
00:06Yeh Jitnay Bhi
00:09Fatiha Mekka Se Pehle Walay
00:11Fatiha Mekka Se Vaad Walay
00:13Yeh Jitnay Bhi
00:14Mere Maabub Ke Sahabay
00:17In Sabke Saat
00:18Kullan wa'ad Allahul-Husna
00:23Allah Nye In Sabke Saat
00:26Husna'a Ka Wadah Kiya'e
00:30Kuch Nye Tرجmah Kiya
00:32Bhalayi Ka Wadah Kiya'e
00:34Kuch Nye Tرجmah Kiya
00:35Khair-e-Kasir Ka Wadah Kiya'e
00:38Kuch Nye Tرجmah Kiya
00:39Ke Jinnat Ka Wadah Kiya'e
00:43Husna'a Se Murad Kiya'e
00:44Imam Qatada Mujahid
00:46اور Imam Abul Mansoor Maturidhi
00:49Imam Abul Laih Smerkandhi
00:51Allama Wahidhi
00:52یہ مفسرین اور متقلمین
00:54کے میں نے نام لیئے
00:54یہ فرماتے ہیں کہ اس آیت کے اندر
00:56Al-Husna'a Se Murad Jinnat
00:58تو اب مانا کیا بنا
01:00کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:02کے اگلے صاحبہ ہوں
01:04یا پچھلے صاحبہ ہوں
01:05فتح مکہ سے پہلے والے ہوں
01:07یا فتح مکہ کے بعد والے ہوں
01:09ہیں سارے جنتی ہیں
01:11ایسے نہیں ہیں
01:12ایسے نہیں ہیں
01:12بلند آواسے سبحان اللہ کیا
01:15الحمدللہ
01:16ہمارا جو مرکز ہے
01:17جامعہ مسجد سیدہ آمنہ
01:19یہاں جو آنے والے ہیں
01:21ان کو تو کم پتہ ہے
01:22جو نہیں آئے ان کو شاید نہ پتا ہو
01:24یہاں سب کو پتہ ہے
01:25یہاں شانِ Al-Bait بیان ہوتی ہے
01:27تو ڈنکے کی چوڑ پہ بیان ہوتی ہے
01:29اور یہاں رسول اللہ کے
01:31صاحبہ کا ذکر ہوتا ہے
01:32تو ڈنکے کی چوڑ پہ ہوتا ہے
01:34اور سننے والوں نے
01:35یہ کبھی فرق نہیں دکھایا
01:37کہ نہیں ہم Al-Bait کے نام پہ
01:39زیادہ بولتے ہیں
01:40اور صاحبہ کے نام پہ کم بولتے ہیں
01:41یا صاحبہ کے نام پہ زیادہ بولتے ہیں
01:51اور دوسرے ہاتھ میں
01:52نبی کی آلِ بیت کے محبت کا دامن ہے
01:55ہمارا یہ ہاتھ بھی بڑا ہوا ہے
01:57ہمارا یہ ہاتھ بھی بڑا ہوا ہے
02:08تو پھر مجھے کہنے دو نا کے انجھتے
02:13دنیا بھی جی
02:17لوگ کی کوئی سونے تھے کوئی
02:23کو جینے
02:25پر میرے سونے آقادہ
02:34ہر یار
02:37بسم اللہ اللہ خیر کرے
02:39اللہ سب پہ رحمت نہ دو
02:41میرے نبی کے صحابہ کی
02:44حصت وضمت کو
02:46ذرا کھل کے بیان کریں اور بولیں
02:49پر میرے سونے آقادہ
03:00سوڑا سو رب دی مدینے دا
03:06در بار بڑا سوڑا
03:13سوڑا سوڑا سوڑا بڑا دی مدینے دا
03:21در بار بڑا دی مدینے دا
03:26میرے نبی میرے آقا
03:29سر پر یمیان کا
03:31ہر ہر صحابی
03:34حسنہ کا موہود ہے
03:36حسنہ کا
03:37اس کے ساتھ وعدہ ہوا ہے
03:40اب یہ جس سے
03:41حسنہ کا وعدہ ہوا ہے
03:43میں نے مفسرین کی رائے پیش کی
03:45کہ
03:45الحسنہ کا مطلب ہے
03:47جنت
03:48تو اب مانا ہوگا
03:49میرے نبی کا ہر یار
03:52حولے آنینے
03:54ارمزن کی کیا بات ہے آپ کو
03:56میرے نبی کا ہر یار
03:59جنتی ہے
04:00میرے نبی کا ہر صحابی
04:04جنتی ہے
04:05شاید
04:05اس پر کوئی انگلی اٹھائے
04:07کہ نانا
04:08ایک طرف
04:10آپ آیت پڑھتی ہو
04:12اسے ثابت
04:13اس کے مفہوم کو
04:14مفسرین کی
04:15مفسرین کی
04:17اقوال سے کرتے ہو
04:18اور پھر حسنہ
04:19یہ ایسا لفظ ہے
04:21جو کئی معنوں میں
04:22مشترک ہے
04:22اب یہ لو
04:23الحسنہ ہے
04:25یہ مشترک لفظ ہے
04:26آپ نے ایک معنی متعین کیا
04:28جنتی والا
04:29جناب
04:30اتھے پتہ لگیا
04:31پھر کوکتی جنتی دے نہ ہوئے نہ
04:33میں کیا نہیں سونیا
04:35تو نے قرآن کی تفسیر
04:37قرآن سے ابھی نہیں پڑھی
04:38آہ
04:39قرآن مجید کی تفسیر
04:41ہم قرآن مجید سے کریں گے
04:44یا سبحان اللہ کی
04:46آواز آنے چاہیے
04:47ہم قرآن مجید کی تفسیر
04:49قرآن مجید سے کریں گے
04:51اور قرآن سے پوچھیں گے
04:53اے قرآن
04:54یہ جن سے
04:55حسنہ کا وعدہ ہے
04:57جنہ حسنہ ملی ہوئی ہے
05:00یہ کون لوگیں
05:01تو اس قرآن مجید
05:03سورة الانبیاء
05:04آیت نمبر ایک سو تین
05:07میرا اللہ فرماتا ہے
05:08اِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَ
05:24قرآن مجید
05:25قرآن رشید
05:26میرا اللہ فرماتا ہے
05:27لا يَحْسُنُهُمْ مُلْفَضْعُ الْأَكْبَرُ
05:30میرا اللہ قرآن نے فرماتا ہے
05:33کہ جن لوگوں کو
05:34حسنہ کا ہم نے
05:36وعدہ کیا ہوا ہے
05:38یہ جہنم کی بھنک بھی نہیں سنے گے
05:42سبحان اللہ کی حواظ ہے
05:44اولائی کا انہا مبادون
05:47یہ جہنم سے بہت دور ہوں گے
05:50کتنے دور
05:51لا يَسْنُونَ حَسِيصَا
05:55جہنم کی
05:56انہیں بھنک بھی نہیں ملے گی
05:59اور وہ تو جنت میں
06:01وہ تو جنت میں یوں رہیں گے
06:03ان کی جانیں جو چاہیں گی
06:06ہمیشہ وہاں وہ آرام کریں گے
06:09وہ انہیں ملے گا
06:11اور قیامت والی دن کا
06:13وہ جو فضائع اکبر ہے
06:15اس سے بھی انہیں کوئی غم نہیں ہوگا
06:18وَتَتَلَقْقَا هُمُ الْمَلَائِقَا
06:22ان سے آکر فرشتے ملاقات کریں گے
06:27اور کہیں گے
06:28حَادَا يَوْمُكُمُ الَّذِي
06:30كُنْ تُمْ تُوْعَدُونَ
06:33بھئی یہ وہ تمہارا دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا
06:38اور دوسری جگہ قرآن میں
06:40اللہ وہ اس ملاقات کو کچھ یوں ذکر کرتا ہے
06:43کہ فرشتے کیا کریں گے
06:46سلام آ
06:48فرشتوں کی جانب سے
06:50انہیں سلام ہوگا
06:52اب قرآن کی یہ آیت بتا رہی ہے
06:55قرآن کی یہ آیت بتا رہی ہے
06:57کہ وہ جو فتح مکہ سے پہلے والے
07:00یا بعد والے
07:01جن سے حسنہ کا وعدہ ہے
07:03اور جن سے حسنہ کا وعدہ ہے
07:06وہ جہنم سے دور ہیں
07:08اتنے دور ہیں
07:10کہ اس کی بھنک بھی نہیں سنے گے
07:12اور وہ وہاں ہوں گے
07:14جہاں جو چاہیں گے انہیں ملے گا
07:17فرشتے ملاقات کریں گے
07:19اب ہر عقل والا بولے
07:21جب جہنم میں نہیں ہے
07:24بلکہ اس کی بھنک بھی نہیں سنے گے
07:27اس کی احق بھی نہیں سنے گے
07:31اور ہوں گے کہاں وہاں ہوں گے
07:34کہ مشتہت الف زبم
07:37جو ان کی جانیں چاہیں گی
07:39جو وہ چاہیں گے
07:40انہیں ملے گا
07:42فرشتے ملاقات کر کے گئیں گے
07:44یہ دن ہے
07:45جس کا تم سے وعدہ ہے
07:47تو اب خود بول
07:48وہ کون سی جگہ ہے
07:50یقیناً وہ جنت ہے
07:54میرے سنے آقادہ
08:03ایک نکتہ سن لو
08:04جنت میں تو ہم نے بھی جانا ہے
08:06جنے جنے جانے بولو
08:08جنہ دا پروگرام
08:09نہیں تھے کوئی گل نہیں ہے
08:11جنت میں انشاءاللہ
08:13ہم نے بھی جانا ہے
08:15جس لیے
08:17کہ یہ جنت اللہ نے
08:18حضور کے غلاموں کے لیے
08:20تیار کر رکھئے
08:22اور یقیناً ہم رسول اللہ کے
08:26جنت رسول اللہ کی
08:30ہم رسول اللہ کے غلام
08:34جنت ہمارے لیے گے
08:37لیکن ہم میں سے بھی کچھ وہیں
08:40جو اپنے گناہوں کی وجہ سے
08:42اگر اللہ چاہے گا
08:44اللہ چاہے گا
08:45انہیں پہلے جہنم کیاں والے کرے گا
08:48وہاں اپنے گناہوں کی
08:50سزائیں بگت کر
08:52پھر وہ جنت میں آئیں گے
08:55اب جنت والے ہم بھی ہوئے
08:57جنت والے صحابہ بھی ہوئے
08:59اب فرق یہ آیت بتاتی ہے
09:02تم اور قسم کے جنت دیو
09:04وہ اور قسم کے جنت دیئے
09:07تم یوں رگڑے کھا کے بھی جاؤ گے
09:09کوئی ویسے بھی جائیں گے
09:11کوئی بغیر حساب کے بھی جائیں گے
09:13کوئی پروٹوکول سے بھی جائیں گے
09:15لیکن کوئی وہ ہیں
09:16جو اپنے گناہوں کی سزائیں
09:18بھگت کے جہنم میں رگڑے
09:20بھگت کے جائیں گے
09:21پر یہ جو حضور کے یاریں
09:24ان کے لیے ایک قانون بنا دیا
09:27یہ جہنم سے دور
09:29جہنم ان سے دور
09:34میرے سونے آقا دار
09:50ہرے یارے بڑا سونہ
09:54میرے استاد گرامی حضور قبلہ پیر
09:56سید حسین و دین شاہ جی
09:58آپ نے اسی جگہ نکتہ فرمایا
10:00فرما بیٹا جنتی ہم بھی
10:03جنتی وہ بھی
10:05صرف جب ہم جنتی جنتی کہیں
10:08تو اس میں کیا فرق ہوگا
10:10کہ وہ کیسے جنتی
10:12ہم کیسے جنتی
10:13کیونکہ نبی نے فرمایا
10:15من قال لا الہ الا اللہ
10:18و دخل الجنہ
10:19مختلف سے آ کے اندر
10:21تقریباً چودہ سے زیادہ روایت ہے
10:23اس معنی میں موجود ہے
10:24کہ جس نے لا الہ پڑا
10:26حالت ایمان میں مرا
10:28کہاں جائے گا بولو
10:29جنت میں جائے گا
10:31فرما بیٹا فرق جملہ سنو مزا جائے گا
10:33فرق یہ گے
10:35ہم جنت میں جائیں گے
10:36ہمیں جنت کی ضرورت ہے
10:39نبی کی آل اور صحابہ جنت میں جائیں گے
10:43جنت کو ان کی ضرورت ہے
10:49ہمیں خود اپنی آپ کو سنوارنے کے لیے
10:53جنت کی ضرورت ہے
10:55اور جنت کو اپنی رونک کے لیے
10:59جملے بولوں گا
11:00کیونکہ میرے ذہن میں وہ ساری حقیث ہیں
11:01جنت کو اپنی روشنی کے لیے
11:06جنت کو اپنی خوشبو کے لیے
11:09جنت کو اپنی نعمتوں کے لیے
11:14ضرورت ہے
11:15تو محمد کی آل اور صحابہ کی ضرورت ہے
11:19پر میرے سننے آقادہ
11:28یہ صحابہ کے دل رب نے کیسے بنائے گے
11:31میرا اللہ قرآن میں فرماتے
11:33سورہ حجرات آیت نمبر آٹھ
11:35وَلَاكِنَّ اللَّهَا حَبَّبَا إِلَيْكُمُ الْلِيْمَانَ
11:42او صحابہ کی نیچر کیا ہے
11:44بس یہ جملہ سنو کہ دل کھنٹا ہو جائے گا
11:47صحابہ کی نیچر کیا ہے
11:50اے دیکھو نا
11:51یہ اگر یہ ایک بھٹا بنائے
11:53آپ بنانے والے کے پاس جا کر
11:55شٹ ٹول کے پوچھتے ہو لکڑ کڑی لائیہ
11:58یہ مائے کہے پوچھو گے کڑی کمپنی دائے
12:02اب آؤ نا جن صحابہ کام ذکر کر رہے ہیں
12:05جس رب نے یہ صحابہ میرے نبی کے حوالے کیے
12:09کیونکہ میرے نبی کی عدیث
12:12اِنَّ اللَّهَا اَخْتَارَنِّي وَاخْتَارَلِيْا اصحابی
12:17اللہ نے اپنے لیے مجھے چُنا ہے
12:22میرے لیے میرے صحابہ کو چُنا ہے
12:27اب دیکھتے ہیں صحابہ سے پوچھتے ہیں
12:29او نبی کے یارو تمہاری نیچر کیا ہے
12:32تو پھر جواب اس نے دینا ہے
12:34جس نے چُنے ہیں وہ جواب دیتا ہے
12:37ولیکن اللہ
12:39اب بابا الیکم اللی مانا
12:42اللہ نے تمہیں ایسا بنا دیا ہے
12:46کہ تمہیں تمہارے دل کو ایمان پسند دے
12:52وَزَّيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ
12:55تمہارے دلوں نے ایمان کو مزین کر دیا ہے
12:59وَقَرْرَهَا اِلَيْكُمُ الْكُفْرَانْ وَالْفُسُوْقَانْ وَالْحِسْيَانْ
13:05رب نے تمہیں ایسا بنایا کہ تمہارا دل ایمان کی طرف جاتا ہے
13:12اور تمہارا دل نفر کرتا ہے کس سے
13:15کفر سے
13:16ایسیان سے
13:18فسوق سے
13:19گناہوں سے
13:20نافرمانی سے
13:22کفر سے
13:25اُلَيْكَا هُمُ الرَّاشِدُونَ
13:32فَضْلَمْ مِنَ اللَّهِ وَنِعْمَةِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
13:42یہ رب کا فضل ہے ان پر
13:44رب کی نعمت مطلب کیا
13:47ان کے دل کو
13:49کفر چنگئی نہیں لگتا
13:51منافقت چنگئی نہیں لگتی
13:53فضوق چنگئی نہیں لگتا
13:56اسیان چنگئی نہیں لگتا
13:58ان کے لیے
13:59ایٹریکشن ہے تو کس میں
14:01ایمان میں
14:05یار جتنا داد بندی ہیں
14:07اُدھن دین ہی رہے
14:09اللہ اکبر دوستہ نے گنامی
14:12پھر ان صحابہ کرام کی حوالے سے
14:15رب قدیر نے
14:16ان کے معمولات کو بیان کیا
14:18کہ یہ صحابہیں
14:20اور پھر تم بھی ہو
14:21تو تم نے کرنا کیا ہے
14:23فرمایے یہ جو ایمان والے ہیں
14:24یہ آپس میں کیا کرتے ہیں
14:26جو ان سے پہلے چلے گئے
14:29یہ ان کے لیے
14:30مغفرت کی دعا کر کے کہتے ہیں
14:32رب نغفر للا
14:34وَلِي اِخْوَانِنَ الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْعِيمَانِ
15:08سُبْحَانَ الْعَلَىٰ
15:11نَفِيًّا اَبَدَىٰ
15:41اَبَدَىٰ
15:42احسان میں اتباع کی
15:45کیا مطلب
15:46ان کے ساتھ ساتھ وہ بھی
15:48انہیں دیکھ کر ایمان لائے
15:51ان کی شان کیا ہے
15:53رضی اللہ
15:54وَعَنْهُمْ وَرَدْوَعَنْهُمْ
15:57رب ان سے راضی
15:59انہیں اپنے سے
16:01رب نے راضی کر دیا
16:03ان کے لیے وہ جنتیں بنائی ہیں
16:05جن کے نیچے سے نہریں جالی ہیں
16:08یہ کوئی دو چار دنوں کا انام نہیں
16:10خالدی نافی آبادہ
16:14یہ رہیں گے جنتوں کے مالک
16:16بل کر ہمیشہ
16:18ہمیشہ
16:19ہمیشہ
16:20تو پھر مجھے کہنے دینا
16:22میرے سونے آتا
Comments

Recommended