Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Transcript
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04السلام علیکم
00:06کیسے ہیں آپ لوگ
00:07آج میں آپ کے ساتھ پیزا کی ایک بہت ہی یونیک اور ڈیلیشیس ریسپی شیئر کروں گی
00:13امید کرتی ہوں کہ آپ کو ضرور پساند آئے گی
00:16تو چلیے آج کی ریسپی شروع کرتے ہیں
00:20سب سے پہلے ہم نے ایک ٹیبل سپون ایسٹ لیا ہے
00:24اب ہم اس میں ایک ٹیبل سپون شگر ایڈ کریں گے
00:30اب اس میں ایک کپ نیم گرم پانی شامل کریں گے
00:34تاکہ یہ جلدی ایکٹیویٹ ہو جائے
00:44اب ہم اس میں ایک ٹیبل سپون میدہ شامل کریں گے
00:48اس کو پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دینا ہے
00:52اب ہم اس کو ایک بول میں ٹرانسفر کریں گے
00:54اور اس میں ایک اڈا اور ایک اڈے کی سفید دی شامل کریں گے
01:00انڈے کی زردی ہم بعد میں استعمال کریں گے
01:09اب ہم اس میں چار چمچ پگلا ہوا مکھن شامل کریں گے
01:16دو چھوٹے چمچ نمک کے شامل کریں گے
01:22اب اس کو اچھی طرح سے مکس کرنا ہے
01:25اب ہم اس میں ہڑائی کپ میدہ شامل کریں گے
01:29لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے
01:35سارا ایک دم نہیں شامل کرنا
01:37تاکہ زیادہ ڈو کھارڈ نہ ہو جائے
01:39ہم اپنی ضرورت کے مطابق اس میں تھوڑا تھوڑا ڈالیں گے
01:44اور اس سے نرم ڈو تیار کر لیں گے
01:46جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
01:54اب ہم نے ایک ابلی ہوئی گاجر لینی ہے
01:57اور اس کو باریک شریڈ کر لینا ہے
02:00پھر ایک ٹیبل سپون فریش کریم شامل کرنی ہے
02:04اور تین ٹیبل سپون مزریلا چیز
02:16اس کو اچھی طرح سے مکس کر کے
02:18ہم اس کو پائپنگ بیگ میں بھار لیں گے
02:27اب ہم نے پیزا ڈو کو بیل کر گول روٹی بنا لینی ہے
02:32یہ بہت تکلی نہیں بنانی
02:34اور نائی بہت موٹی
02:45اب ایک پلیٹ لے کر اس کو نشان لگا لینا ہے
02:48یہ بارہ انچ کی پلیٹ ہے
02:51اب اس کے اوپر
02:52کیرٹ والا جو مکسچر ہم نے بنایا ہے
02:55وہ پلیس کر دینا ہے
03:10اب ہم ڈو کو رول کر لیں گے
03:12اس مکسچر کے اوپر
03:20اب ایک کینچی کی مدد سے ہم کٹ لگا لیں گے اس میں
03:37پھر اس کا ڈیزائن بنا لینا ہے جیسے ہم کر رہے ہیں
03:52اب ہم نے اس کو سیٹ کا لینا ہے اچھی طرح سے
04:01اب ہم اس کے اوپر پیزا سوس لگائیں گے
04:05اب ہم اس کے اوپر مزریلا چیز سپریٹ کریں گے
04:14اب ہم باربی کیو چیکن پلیس کریں گے اس کے اوپر
04:35اور اس کے ساتھ کیپسی کم اور ٹومیٹوز لگائیں گے
04:44اب ہم دوبارہ سے مزریلا چیز لگائیں گے
04:52اب جو انڈے کی زردی ہم نے یوز نہیں کی تھی
04:55وہ لگائیں گے ہم اس کے اوپر
05:02اب ہم پیزے کو ٹو سکسٹی سینٹی گریڈ پر
05:05بارہ سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کر لیں گے
05:09امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ریسپی
05:12ضرور پسند آئے گی
05:13اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو ہماری ویڈیو کو لائک کر دیں
05:18اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دیں
05:21اس دعا کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتے ہیں
05:23کہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں
05:27اللہ حافظ
Comments