00:00BHAARATI WIZIRAAZEM NARINDRA MOODY KOO
00:02APNES 12 SALAH DORI ICTADAR MEN PAHLY BAR
00:05SABSE BADER EHTJAJ KA SÁMNA HAYE
00:10YEH EHTJAJ JENZI KY JANIP SE KIA JARRAHA HAYE
00:13OR SOWAL UTHAYA JARRAHA HAYE
00:14KAYA YHE JENZI EHTJAJ BANGLADESH, NIPAL
00:17OR SIRILANKA KAYE BAAD
00:18INDIAN GORMENT KAYE KHATME KA BHAIS BANAYEGA
00:21KYUNKAY YHEY JENZI BANGLADESH KY WIZIRAAZEM
00:24हسینہ واجد کا تختہ اُلٹ چکی ہے
00:26یہی جینزی نپال کے حکمرانوں کو گھر بیچ چکی ہے
00:30اور اسی جینزی نے سری لنکا کے حکمرانوں کو بھی
00:33چاروں شانے چت کر دیا ہے
00:37انڈیا میں یہ احتجاج مزاک میں بنائی جانے والی پارٹی
00:41کوکرو جنتا پارٹی کر رہی ہے
00:43یہ احتجاج گزشتہ کئی روز سے
00:45ڈلی کے مشہور مقام جنتر منتر پر جاری ہے
00:48جس میں پچھلے کئی دنوں سے
00:50نوجوان رہنماں طلبہ سٹوڈنٹس بھوک ہرتال پر ہیں
00:54انہوں نے کچھ بھی نہیں کھایا پیا
00:56اس بھوک ہرتال میں وہ انجینئر بھی شامل ہے
00:59جس کی زندگی پر
01:00تھری ایڈیٹ مووی آمیر خان نے بنائی تھی
01:03اس انجینئر کا نام سونم بانگچنگ ہے
01:05وہ اس احتجاج میں پچھلے بیس دن سے
01:08بھوک ہرتال پر تھے
01:09انہوں نے کچھ نہیں کھایا پیا تھا
01:11جس کی وجہ سے ان کی جسمانی حالت
01:13انتہائی نڈھال ہو چکی تھی
01:15جس کے بعد پولیس نے ان کو
01:17زبردستی وہاں سے اٹھایا اور
01:19ہسپتال داخل کروا دیا
01:20سونم بانگچنگ کو ہفتے کے روز اٹھایا گیا تھا
01:23اور پیر کے روز نوجوانوں نے
01:25یہ فیصلہ کیا کہ اب وہ
01:27انڈین پارلیمنٹ کی طرف مارچ کریں گے
01:29اس مارچ کا اعلان نو جولائی
01:31کو پہلے ہی کیا جا چکا تھا
01:33لیکن سونم بانگچنگ کو اٹھائے جانے کے بعد
01:35مختلف سیول سوسائٹی کے لوگ
01:37ایکٹیویسٹ انفلینسرز اور
01:39سٹوڈنٹس یونین کی بڑی تعداد
01:41اس میں شامل ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے
01:44یہ مارچ انتہائی بڑا ہو گیا
01:52یہ وزیراعظم
01:53نرندرہ مودی کے خلاف اب تک کا
01:55سب سے بڑا اور تاریخی احتجاج
01:58بن چکا ہے
01:58نرندرہ مودی نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے
02:01انہوں نے اپوزیشن کو کچل کر رکھ دیا ہے
02:04میڈیا کو مکمل طور پر
02:06کنٹرول کیا ہوا ہے
02:07اگر کوئی جنرلسٹ انفلینسر یا مشہور
02:09شخصیت مودی کے خلاف بولتی ہے
02:11تو اس پر ای ڈی انفورسمنٹ
02:14ڈائریکٹو ریٹ ایک چھاپا مارتی ہے
02:16اور اس پر منی لانڈرنگ کے
02:17الزامات لگا دیتی ہے
02:19لیکن جیسے ہی وہ بی جے پی یا مودی کی
02:21گورنمنٹ کے حق میں کوئی بیان دیتا ہے
02:24ویڈیو بناتا ہے تو اس کے سارے
02:26کیسز ختم ہو جاتے ہیں
02:27انڈیان مین سٹیم میڈیا نے
02:29اس احتجاج کا بائیکوٹ کر رکھا ہے
02:31جبکہ نوجوانوں نے
02:33سوشل میڈیا ہینڈلز کو استعمال کرتے ہوئے
02:36اس کو انڈیا سمیت پوری دنیا کے
02:38چپے چپے تک پھیلا دیا ہے
02:40سوشل میڈیا پر جب اس کی ہائپ
02:42نوجوانوں نے بنا لی تو انٹرنیشنل میڈیا
02:44اس کو کور کرنے پر مجبور ہو گیا
02:46پیر کے روز نوجوانوں نے
02:48جب انڈین پارلیمنٹ کی طرف
02:50مارچ کرنے کا اعلان کیا
02:51تو مودی سرکار نے مختلف جگہوں پر
02:54مختلف رکاوٹیں کھڑی کر دیں
02:55تاکہ ان سٹوڈنٹس کو روکا جا سکے
02:58نوجوانوں کی آپس میں
02:59کمیونکیشن کو روکنے کے لیے
03:01انہوں نے انٹرنیٹ سرویس کو بند کر دیا
03:04تاکہ وہ احتجاج سے متعلق
03:05کسی بھی قسم کی کوئی ویڈیوز بھی
03:07سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کر سکیں
03:09یہی نہیں مودی سرکار نے
03:11اس کے بعد سٹوڈنٹس پر شدید
03:13لاٹی چارچ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی
03:16جس کے نتیجے میں کئی نوجوان
03:18زخمی ہو گئے لیکن سوال یہ پیدا
03:20ہوتا ہے کہ ان نوجوانوں نے
03:22آخر یہ احتجاج کیوں شروع کیا
03:26بھارت کے سرکاری میڈیکل کالیجز
03:28میں ایک انٹری ٹیسٹ ہوتا ہے
03:30جس کو نیٹ کہا جاتا ہے
03:32یہ بہت ہی مشکل اور
03:34ڈیفکل امتحان ہے یہ انٹری ٹیسٹ
03:36کا انتحان میں میں ہوا جس میں
03:3822 لاکھ سٹوڈنٹس نے شرکت کی
03:40اس انٹری ٹیسٹ کی تیاری میں
03:42والدین بچوں کو کئی کئی سال
03:44بہت سپورٹ کرتے ہیں
03:45کئی ماہیں اپنے زیبر بیج دیتی ہیں
03:47کہ وہ اپنے بچوں کو اچھی
03:49اکیڈمیز میں اس کی تیاری کروا سکیں
03:52اب جب یہ انٹری ٹیسٹ ہوا
03:54تو بہت سے بچوں کے 100 فیصد نمبر آ گئے
03:56جس پر یہ کہا گیا
03:57کہ شاید پیپر لیک ہو گیا ہے
03:59اور اچانکہ کچھ دن بعد انڈین گورنمنٹ
04:02نے اناؤنس کر دیا کہ یہ انٹری ٹیسٹ
04:04دوبارہ لیا جائے گا
04:05جس پر سٹوڈنٹس آگ بگولا ہو گئے
04:07اور جلتی پر تیل
04:08انڈین چیف جسٹس کے بیان نے ڈالا
04:10جس میں انہوں نے بے روزگار
04:12نوجوانوں کو کوکروچ سے تشبیح دی
04:23نوجوانوں کو چیف جسٹس کا کوکروچ کہنا
04:26اتنا برا لگا
04:27کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر
04:29کوکروچ جنتہ پارٹی بنا لی
04:31جو کہ بھارتی جنتہ پارٹی کے مقابلے میں
04:34تنزیہ یا مزاک میں بنای گئی تھی
04:36دیکھتے ہی دیکھتے
04:37کوکروچ جنتہ پارٹی کے ملینز میں
04:39سوشل میڈیا پر فالورز ہو گئے
04:41ان میں سے بہت سے سٹوڈنٹس نے
04:43اپنے موں اور سروں پر کوکروچ بنا لیے
04:46اور کہا کہ ہاں وہ بھی کوکروچ ہیں
04:48کیونکہ کوکروچ گٹر میں رہتے ہیں
04:50اور انڈین سسٹم بھی گٹر ہے
04:54کوکروچ جنتہ پارٹی کے بانی
04:56ابھی شیک دپکے ہیں
04:57جو کہ اس احتجاج کو لیڈ کر رہے ہیں
05:00ان سٹوڈنٹس کے انڈین گورنمنٹ سے
05:02تین مطالبات ہیں
05:03انڈین وزیر تعلیم دھرمندر پردان
05:05اپنی وزارت سے استیفہ دیں
05:07کیونکہ وہ پیپر لیک سکینڈل کو
05:09روکنے میں ناکام رہے
05:11لیکن وزیر تعلیم دھرمندر پردان
05:13مودی جی کے رائٹ ہینڈ ہیں
05:15اور مودی جی ان سے استیفہ نہیں لے رہے
05:17الٹا بی جے پی تو ان سٹوڈنٹس کو
05:19دہشت گردوں کی بی ٹیم کہہ رہی ہے
05:22سٹوڈنٹس کا دوسرا مطالبہ
05:24سونم مانچنگ کو رہا کیا جائے
05:26جن کو زبردستی ہسپتال میں رکھا ہوا ہے
05:28تیسرا مطالبہ
05:29پیپر لیک سکینڈل کی وجہ سے
05:31بی سٹوڈنٹس جو ذہنی دعاو کی وجہ سے
05:33جان سے گئے
05:34ان بی سٹوڈنٹس کی فیملیز کو
05:36معالی معاونت دی جائے
05:37لیکن مودی سرکار سٹوڈنٹس یا جنزی
05:40کے ان تینوں مطالبات کو
05:41ماننے کے لیے تیار نہیں ہے
05:45اب صورتحال یہ بن چکی ہے
05:47کہ پیر کے روز ان سٹوڈنٹس نے
05:49انڈین پارلیمنٹ کی طرف
05:51مارچ کا اعلان کیا
05:52اگلے ہی روز
05:53یعنی منگل کو
05:54انڈیا کی سب سے بڑی
05:55اوپوزیشن پارٹی
05:56انڈین نیشنل کانگریس
05:58نے پارلیمنٹ کے سامنے
05:59دھرنا دیا
06:00جس کی قیادت
06:01راحل گاندی
06:01اور ان کی بہن
06:02پریانکہ گاندی نے کی
06:03پھر یہ لوگ احتجاج کرتے ہوئے
06:05وزیراعظم نرندرہ مودی
06:07کے گھر کی طرف چلے گئے
06:08جہاں پر پولیس نے
06:10راحل گاندی اور ان کی بہن
06:11پریانکہ گاندی کے ساتھ
06:12شدید بتتمیزی کی
06:14اور اس کے بعد
06:14ان کو حراست میں لے لیا
06:16راحل گاندی کو
06:17پولیس کی جانب سے
06:18اتنا شدید حراسان کیا گیا
06:20کہ ایک ویڈیو آئی ہے
06:21جس میں ان کے ناک سے
06:23خون بہ رہا ہے
06:24جس سے آپ اندازہ لگا لیجئے
06:25حکومت نے
06:26اپوزیشن کے ان لیڈرز کے ساتھ
06:28کیا کیا ہوگا
06:29اس کا نتیجہ یہ نکلا ہے
06:31کہ اپوزیشن کے
06:32اراکین پارلیمنٹ بھی
06:33اب ان نوجوانوں کی
06:35تحریک کا حصہ بن چکے ہیں
06:36اور یہ جینزی تحریک
06:38ایک بڑے مارچ کی صورت میں
06:40انڈین پارلیمنٹ
06:40اور انڈین وزیراعظم
06:42نرندرہ مودی کے خلاف
06:43اٹھ کھڑے ہوئے ہیں
06:44اور انہوں نے
06:45اپنا مطالبہ
06:46جو وزیراعظم
06:47دھرمندر پردھان
06:48کے استیفے سے شروع ہوا تھا
06:50اب بھارتی وزیراعظم
06:51نرندرہ مودی کے
06:52استیفے تک جا پہنچا ہے
06:54یعنی سٹوڈنٹس جاتے ہیں
06:55کہ مودی جی
06:56اب استیفہ دیں
06:57اور گھر جائیں
07:00اب مودی سرکار
07:01بنگلہ دیس
07:02سری لنکا
07:02یا نیپال کی
07:03حکومتوں کی طرح
07:04گھر جائے گی
07:05یا مودی جی
07:05ان سٹوڈنٹس کو
07:06کوئی لولی پوپ
07:07دے کر چپ کروا دیں گے
07:09اس کا فیصلہ تو
07:10وقت ہی کرے گا
07:18موسیقا
Comments