- 2 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:01مائنم ہے زارون
00:03زارون انٹرپرائز کا اکلاودہ مانے
00:05تم سے زیادہ خوبصورت رڑکی میں نے آج تک دیکھیں
00:08تم سے زیادہ حسین رڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھیں
00:10مجھے تو ہر پر لہت کھڑی سے تمہارا ساتھ چاہیں
00:12تم ساتھ ہو تو سب پاس
00:16ہر روز کسی کے ساتھ ہوتے ہو
00:18تیم مہینے سے زیادہ تو کسی سے ریلیشن نہیں رہتا تمہارا
00:21پھر کون آگئی جس سے پیار ہوگی ہے
00:24پہلے تو تم اسے سے شادی کرنے والے تھے نا
00:26اس کے بعد تم نے مجھے دیکھا اور میں تمہیں پسند آگئی
00:29پھر اسے چھوڑ کے تم نے مجھ سے شادی کر لے
00:31تو ایسا کل کو میرے ساتھ بھی دھو سکتا ہے نا
00:34تم جیسی پندرہ محبتیں زارون پہلے کر چکا ہے
00:38رشتے سے انکار کرنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی
00:40میں ساپ بھی مار دوں گا اور
00:42لاتھی بھی نہیں چھوٹے گی
00:45دیکھئے نیا ڈراما سیریل
00:48انتخاب
00:49بہت چلد
00:50صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
00:56سپنے میرے
00:58توٹے ہوئے
01:01چابی کی درے درازکی
01:04چابی نہیں
01:05کھولا ہے چابی نہیں
01:07نہیں ہے
01:08تمہیں اندازہ ہے کہ چوبیس گھنٹے میں
01:11تم کتنے گھنٹے اس کمرے میں گزار سے ہو
01:15پیٹھا تمہاری عمر کے لڑکے تو
01:17باہر گھومتے ہیں پھرتے ہیں پارٹیز کرتے ہیں
01:20فیوچر کی پلاننگ کرتے ہیں تو ان کو کیا ہو گیا ہے
01:24امیر کے موم اور ڈیڈ تمہیں نہیں ملے دیں گے اس سے
01:28ٹھیک ہے
01:28اس کے گھر والے اسے مجھ سے ملنے سے روک سکتے ہیں نا
01:31لیکن مجھے اس سے ملنے سے کون روکے گا
01:33تمہیں کام کرو
01:35کل اممہ کو بول دینا کہ ہم لوگ بازار جا رہے ہیں اور چپ چاپ تو میرے ساتھ چلو گی
01:38نہیں تم چپ چاپ ہی چلو گی میرے ساتھ
01:42وہ بھی میں نے سوچ لیا ہے کہ کیا عمل کرنا
01:47دیکھیں جو بھی کرے نا آپ سوچ سمجھ کے کیجئے گا
01:51یہ نہ ہو کہ عمل الٹا پڑ جائے
01:53آج تک آپ کے روحانی عمل سے کسی کو فائدہ نہیں ہوا
01:57ہمیشہ نقصان ہی ہوا ہے
01:59میں روحانی عمل کرنے کی بات نہیں کر رہا
02:02پھر کیا کرنا ہے
02:05ہاں گردہ مسٹای بنا کے لامے لیا
02:07نجی پا
02:32ٹانیا کا بھوٹ بھگانے کا ایک ہی طریقہ ہے
02:35اور وہ ہے ٹانیا کی موت
02:40شاہ صاحب نے ہی کہا ہے کہ نہ ہوگی ٹانیا
02:43نہ رہے گا جن
02:45بات کریں اب اگر کسی اور پہ چڑ گیا
02:47گھر میں جمان لڑکی آئیں
02:49ٹانیا سے اتر کے کسی اور پہ آ گیا پھر
02:53کچھ دن کے لئے آئیزہ کو گھر سے باہر بھیجنا ہوگا
02:55دور بھیجنا ہوگا
02:57کہاں بھیجوں گے جمان لڑکی کو
03:00وہ تو پھر بات کی بات ہے نا
03:02پہلے تو ٹانیا کا کام تمام ہونے تو
03:06دیکھیں جو بھی آپ کھرے نہ سو سمجھ کے کیجئے گا
03:11یہ کام بہت خطرناک ہے
03:14سب سے خطرناک تو جن ہے
03:16اور ویسے بھی وہ بے حیاء اور بدنام لڑکی اب ہمارے کس کام کی
03:20میں تو کہتیوں کوئی اور حل سوچے
03:23فکر نہ کرو جو بھی قدم اٹھاؤں گا بہت سوچ سمجھ کے اٹھاؤں گا
03:29اور تہاں کے لیے کوئی نئی مصیبت اپنے گلے مٹ ڈالنی جے گا
03:45انوان کیا چاہتے ہو
03:47امیر کو کیا بنانا چاہتے ہو مولوی
03:50تھا تو
03:52مولوی ہونے میں کیا برای ہے
03:53آپ کا باپ بھی ایک مولوی تھا
03:55ہاں اسی لیے میں اپنے باپ کا گھر چھوڑ کر دور چلا گیا تھا
03:59اور میں نہ تمہاری طرح اور راشد کی طرح مولوی نہیں بننا چاہتا تھا
04:03اب سب کچھ تو ایسا نہیں ہو سکتا نا جیسا آپ چاہتے ہیں
04:06آپ کا باپ آپ کو ایک مولوی بنانا چاہتا تھا اور آپ ایک ڈاکٹر بن گئے
04:10اب آپ اپنے بیٹے کو ایک ڈاکٹر بنانا چاہتے ہیں
04:12اور وہ کول آپ کے وہ مولوی بن رہے ہیں
04:15تو تم اس بات کا بدلہ لے رہے ہو مجھ سے
04:17ہرے
04:18آپ کے بیٹے کو نماز کا پابند بنا رہا ہوں
04:21اس میں بدلے والی کیا بات ہے
04:22صبح صبح رہے اٹھ کے قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے
04:25اس میں بدلے کی کیا بات ہے
04:26ماں باپ کا فنمہ بدار بنا رہا ہوں
04:28آپ بدلے کی بات کر رہے ہیں
04:30لوگوں کا احساس کرتا ہے
04:32ان کی مدد کرتا ہے
04:33کسی کا حق نہیں مارتا
04:34کسی کو دھوکہ نہیں دیتا
04:36اور آپ کی طرح کسی کو دھوکہ بھی نہیں دیتا
04:38اور کیا چاہیے
04:39کیا مطلب میری صرف
04:40میں نے کسی دھوکہ دیا
04:42امیر کو
04:43کیا آپ نے اور فائزہ بھا بھی نہیں
04:45امیر کو دھوکہ نہیں دیا
04:47پہلے اسے اکسایا
04:47کہ وہ تانے کو گھر سے بھگائے
04:49پھر اس کو گیسٹ ہاؤس میں ٹھرائے
04:50اور پھر خود ہی پولیس بھیج کر
04:51انہیں پکڑوا دیا
04:52ایسا نہیں کیا میں نے کچھ بھی
04:54جھوٹ بھی نہیں بولتا وہ آپ کی طرح
04:56تو کیسے کہہ سکتے ہو
04:57یہ سبت میں نے کیا
04:58دیکھیں
05:00میرے کہنے نہ کہنے سے
05:01کوئی فرق نہیں پڑتا
05:01اور ویسے بھی
05:02آپ نے جو کچھ کیا ہے
05:03اس کی گواہ آپ ہے
05:04میں نے کونسا آپ کو
05:05کٹہرے میں کھڑا کیا ہوئے
05:07کہ اپنی ہر بات کا ثبوت
05:08لاکہ پیش کروں میں آپ کو
05:12کب تک یوں دوبکے پڑا رہے گا
05:15تجھ جیسا دھرپوک شخص
05:17میری ساتھ نسلوں میں پیدا نہیں ہوا
05:19بعد ہماری ساتھ نسلوں میں
05:20کسی کی بیوی نے
05:21اس کو بھوت بن کے
05:22ڈرائے بھی نہیں ہوگا
05:23آئی با سمجھ
05:24بھوتوں سے ڈرنے والے
05:25لوگ نہیں ہیں ہم
05:27برسوں سے جنات کا
05:28مقابلہ کرتا آیا ہوں میں
05:30اور میرے والد
05:30دکہ مار کے
05:31جن نکال دیا کرتے تھے
05:32بندے میں سے
05:33اببہ مجھے یہ ساری بات
05:34نہیں پتا
05:35مجھے بس اتنا معلوم ہے
05:36جب بھی تم نے کوئی عمل کیا
05:37میرا بیڑا گھر کونہ شروع ہو گیا
05:38مگر اب تو میں نے
05:39کوئی عمل نہیں کیا
05:40اچھا
05:40تو پھر تانیہ
05:41تمہارے عمل والے کمرے میں
05:42کیسے چلی گی
05:42مجھے کیا پتا
05:43کیسے پہنچ گئے
05:48ساتھ چاہے
05:53اببہ مجھے کچھ نہیں پتا
05:54اس مسئلہ کا حل نکال
05:56اگر تم کہتے ہو
05:57تو مجھ بھوتنی کو
05:57طلاق دینے کو بھی تیار ہوں
05:58ہاں
06:01تم کیا سن رہا بھئی
06:02جاؤ جا کے اپنا کام کر
06:06بچانہ
06:10بیٹا طلاق والاق
06:11مسئلہ کا حل نہیں ہوتا
06:12اور نہ ہمارے خاندان میں
06:13طلاق دی جاتی ہے
06:15اس کا ایک دوسرا حل بھی ہے
06:17جو میں نے
06:18سوچ لیا ہے
06:19ارے خدا کا واسطہ
06:21اب کیا حل سوچ لیا ہے
06:22تانیہ کا قتل
06:25ہاں
06:26کیا ہو گیا بھائی
06:28سٹھیا گئے ہوئے سمروں
06:30ڈر مت
06:30تُس سے نہیں ہوگا جانتا ہوں
06:33اسے میں خود ماروں گا
06:35اور اس کے لیے
06:36میں نے ساری منصوبہ بندی کر لی ہے
06:39اور میری بات دھیان سے سن
06:41جو میں کہہ رہا ہوں
06:49دیکھو عمرہ
06:50اگر تم نے
06:51امیر کو کوئی نئی کہانی سنا
06:53کے اپسانے کی کوشش
06:54بے فکر رہے ہیں آپ
06:57یہ کہانی آپ
06:58اس کو ایک دن خود سنائیں گے
06:59اور میں نے اگر اس کو
07:01آپ کے خلاف کرنا ہوتا
07:02تو کب کا یہ پورا واقعہ
07:03سنا چکا ہوتا اس کو
07:12مذہب کو فالو کرنے والا
07:14ہر شخص مولوی نہیں ہوتا
07:16اور مولوی ہونا تو ایک فخر کی بات ہے
07:18کوئی شرم کی بات نہیں ہے
07:19اگر وہ شخص صحیح طور پر مولویت کو فالو کرے تو
07:24اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ
07:26ہمیر مجھے فالو نہ کرے تو
07:28باپ اس کے باپ ہیں
07:29اسے کہہ دیں کہ نماز نہ پڑے
07:32ہاں
07:32آپ کی طرح اگر وہ بھی نماز نہیں پڑے گا
07:34تو کیا فرق پڑتا ہے
07:37سلمان بھئی اس کو تھوڑا سا ٹائم دیں
07:40وہ بالکل نارمل ہو جائے گا
07:42وہ ڈاکٹری بھی کرے گا
07:43اور نارمل انسان کی طرح بیہیو بھی کرے گا
07:46نماز ہی پڑے گا
07:47کسی کو دھوکہ بھی نہیں دے گا
07:48بھروسہ تو رکھیں
08:01اس بدنامی کے داکھ کو صاف کرنے کا یہی ایک طریقہ ہے
08:05زندہ رہے گی تو لوگوں کے تانے سننے کو ملے
08:07مر مر آ گئی نا
08:09کیا سال دو سال بعد لوگ بھول جائیں ہیں
08:13بول کیا کہتا
08:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے لگ رہا
08:48کہاں چاہ رہے ہو
08:50تم سے مطلب
08:51نہیں میرا مطلب یہ ہے
08:53کہ اگر گھر سے بھاگ رہے ہو
08:54تو کم اس کم سب کو پتا تو ہونا چاہیے
08:57اگر شام سے پہلے واپس نہ آئے
08:59ہم دونوں
08:59تو کہہ دینا کہ بھاگ گئے
09:01اور اپنی امی سے بھی کہہ دینا
09:06چل
09:28اگر چاہت میں قوت ہے
09:33تو میری چاہت میں کیا کمی ہے
09:35امیر خدا کا واسطہ یہاں سے نکلو
09:38تاکہ میں ان کے خلاف پولیس میں
09:40ریپورٹ لکھوا سکوں
09:41ہاں امیر
09:42میں بھی اب یہی کہوں گے
09:43کہ تم یہاں سے شفٹ ہو جاؤ کہیں باہر
09:45اگر دل میں سما سکتی ہو
09:48تو نظروں کو کیوں نہیں دکھائی دے سکتی
09:50کیسی خطا
09:54نا منظر
09:58نا رستا
10:01کوئی نہیں
10:05جس سے کہے
10:09درد یوں ہی
10:18اگر میری روح نے تمہیں طلب کر رکھا ہے
10:21تو میرے سامنے کیوں نہیں آسکتی
10:26تمہیں میری ہونا ہوگا
10:27تانیہ کو منا لیا ہے خود سے شادی کرنے کے لیے
10:37اب سمجھے آپ لوگ میں سنبول سے شادی نہیں کرنا چاہتا
10:40میں
10:41میں تانیہ سے شادی کرنا چاہتا ہوں
10:44اور تانیہ راضی بھی ہے
10:45تمہیں یہاں آنا ہوگا
10:47آ جاؤ تانیہ
10:50اپنی نظروں کے سامنے دیکھنا چاہتا ہوں
10:52تو میں
10:54آ جاؤ کہیں سے
11:00یہ ایک ملے لڑکا
11:00یہ سر یہی وہ لڑکیں ہیں سر
11:02لڑکی ہی موجود ہے سر
11:04پکرو انہیں کاری بھی پٹھاؤ
11:05ارے
11:06یہ کیا ہو رہے
11:07آ جا آ جا آ جا
11:07ہوا کیا
11:16سر تانیہ ملنے آئی ہیں
11:20ایک ارزو تھی
11:24آدھی ازوری
11:28آدھی ازوری دعایں
11:37اب آئینوں سے
11:41ہے اکس رو اٹھے
11:45اے دل تجھے
11:48کیا بتائے
11:50میری ارسانس میں
11:54اب زخم بھر گئے ہیں
11:58جو میرے خواب تھے
12:02مجھ میں بکھر گئے ہیں
12:09بے وفائی کسی کے چہرے کو
12:11کتنا بدنما بناتی ہے
12:12بس یہ دیکھنے آئی
12:15بے وفائی کی تلاش میں
12:19خلط جگہ آ گئی ہو
12:21مجھے مصیبت کی آگ میں جھوک کر
12:23خود دور سے کھڑا تماشا دیکھ رہے تھے تم
12:34بے وفائی نہیں تھو اور کیا ہے
12:38میرا نمبر تک بلوک کر دیا تھا تم نے
12:40میری کچھ مجبوریاں تھیں
12:43مجبوریاں لڑکیوں کی ہوتی ہیں لڑکوں کی نہیں
12:46پہلے بھی اپنی عزت داؤ پر لگا کر تمہارے ساتھ بھاگی تھی میں
12:51آج پھر خود تمہارے پاس آئیں
12:54میں جس محبت کا تم دعویٰ کرتے ہو نا اگر وہ واقعی سچی ہو تو پلیز میرا ہاتھ تھام
13:03پلیز
13:04میری طرح اپنا سب کو چھوڑ چاڑ کر
13:06تمہیں سبر سے کام لے گا چاہیے
13:09جیسے ہم اس جانور کے ساتھ زندگی گزار رہی ہوں نا
13:12اگر تمہیں گزارنی پڑے تو میں تم سے پوچھوں کہ سبر کسے کہتے
13:17دانیا
13:19جو تکلیفیں تم اپنے جسم پہ برداش کر رہی ہو
13:25انہیں میں اپنی روح پہ محسوس کرتا
13:27یہ فلمی اور کتابی باتیں نہ میں کرتی ہوں نہ میں سننا چاہتی
13:31اگر تم اس سے پیار کرتے ہو نا
13:33تو ہاتھ دھامو میرا اور چلو میرے ساتھ
13:39میں بس اتنا جانتا ہوں
13:44تو میری ہو
13:45زاہد کے قید کانے میں رہتے ہوئے میں تمہاری نہیں ہو سکتی
13:48امیر
13:50اگر یہ دعویٰ سچا ہے نا تو پلیز میرا ہاتھ آم لو
13:52اور پلیز لے جاؤ مجھے
14:10میں نے اپنی منظر کو پھانے کے لیے
14:15ایک نئے راستے کا انتخاب کر لیا ہے
14:17اور میں اپنے سارے راستے گزار رہیں گا
14:25میرا ہاتھ تھامو میر
14:28میری منظر بن جا
14:29میں تمہیں کچھ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں جو
14:32تم سمجھ نہیں رہی ہو
14:37تم میرا ہاتھ تھام رہے ہو یا نہیں
14:44امیر
14:46میرا ہاتھ تھام رہے ہو یا نہیں
14:51تم دیکھنا
14:52یہ سارے حالات
14:54تمہارے حق میں خود پا خود بنتے جائیں گے
14:57یہ وقت یہ زمانہ
14:59اور اس میں ہونے والے سارے واقعات
15:02تانیا کو تمہارے قریب تر لے آئیں گے
15:05یہاں تک کہ تم دونوں ایک ہو جاؤ گے
15:12میرا ہاتھ تھام رہے ہو یا نہیں
15:24امیران نے تمہیں یہی سکھایا ہے نا
15:26کہ
15:26ماں باپ کا ہر اکمان
15:29میں تمہیں کہہ رہا ہوں
15:30کاٹ دو
15:31کاٹ دو فکر
15:36میرا ہاتھ تھام رہے ہو یا نہیں
15:45یہاں تھام رہے ہو یا نہیں
16:03دیکھ
16:20یہ تھپڑ اس نہیں کا جواب نہیں تھا
16:24لیکن اگر میں نہیں مارتی نا تو میرا دل بڑھ جاتا
16:31ارے مجھپن سے میں نے ایک ہی محبت نالی تھی
16:35وہ تھی میری تعلیم
16:38میرا ڈاکٹر بننے کا خواب
16:44سارے زمانے سے لڑ گئی تھی میں
16:46اپنے صرف اس ایک خواب کو پورا کرنے کے لیے
16:53جان سے مار دینے والی دھمکیوں سے بھی نہیں ڈھر ہی تھی میں
16:58اور پھر پھر تم آگے
17:02میرا دل سے مار دیا مجھے یار
17:05میری زندگی
17:08میری عزت
17:09میرا مان
17:11میرا خواب
17:14ان سب کچھ جین لیا مجھ سے
17:18سب کچھ لے کے
17:21بڑی تسلی سے کہہ دیا نا
17:24نہیں
17:33اس نہیں کا جواب ملے گا تمہیں
17:35اومیر
17:37یہ نہیں
17:40لوٹ کر آئے گی تمہارے پاس
17:49میرے دل پر اس وقت نے گزریا
17:53وہ تم پہ پہ گزرے گی
17:56انتظار کرو تم
17:59کرو اب انتظار
18:00سپنے میرے
18:03ٹوٹے ہوئے
18:07اپنے میرے
18:11روٹے ہوئے
18:15مجھ سے ہوئی
18:18کیسی خطا
18:29اگر میں تانیا کی جگہ ہوتی نا
18:34تو خود خوشی نہ کرتی ہوں
18:35لیکن تمہیں جان سے ضرور بار دے
18:37ہیں اکس روٹے
18:40اے دل تجھے کیا بتا ہے
18:45میری ہر سانس میں اب زخم بھر گئے ہیں
18:52جو میرے خواب تھے مجھ میں بکھر گئے ہیں
18:59یہ محبت اب نہیں ہوگی
19:05یہ دل رو کر پکارے
19:08درد ہی بس درد لکھے ہیں
19:12نصیبوں میں ہمارے
19:15جیسے دریاں کے نہیں ملتے
19:19کبھی دونوں کنارے
19:22درد ہی بس درد لکھے ہیں
19:26نصیبوں میں ہمارے
19:48اے بھائی چان آپ
19:50آئیے آئیے
19:55آئیے
19:57بیٹھی
20:01آپ
20:07خیریت بھائی جان
20:08آپ کچھ پریشان لگ رہے ہیں
20:11پریشان نہیں
20:12میں شرمندہ ہوں رہے آنا
20:14اور تسلیم کرنے آیا ہوں
20:15کہ ہم نے بڑی زیادتی کی ہے
20:17تمہارے ساتھ اور تانیہ کے ساتھ
20:22ظاہران تو اس آسیب کی زد میں آ کر جو ہے وہ سک کچھ تکلیف جو ہے وہ تانیاں بھوکت
20:27رہی ہے
20:29لیکن
20:30سچ تو یہ ہے کہ اصل تکلیف جو ہے وہ
20:34پیرا گھرانا بھوکت رہا
20:36اصل عذاب جو ہے وہ ہم پر اترہ رہا نا
20:41زائد نے گھر بار چھوڑ کر جو ہے وہ فرکشاب نے بستر لگا لیا ہے
20:46تمہاری بھاوی جو ہے وہ ساری ساری رات جاگتی ہے سوتی نہیں ہے
20:51آئیزہ کبھی یہی حال ہے
20:56میں
21:00معافی بھانگنے آیا
21:02معافی
21:03بھائی جانا آپ کیا کر رہے ہیں
21:05ایسا مت کہیے
21:09میں نے تو سنا ہے ریانہ کے
21:11مسئیبتیں جو ہے نا وہ ندامت سے ٹلتی ہیں
21:15میں نادم
21:17تمہارے سامنے بھی اور
21:19اپنے رب کے سامنے بھی
21:23آپ سچے دل سے رب کے سامنے توبہ کر رہے ہیں
21:26ہمارا رب ضرور ہم سب کی تکلیفیں دور فرما دے گا
21:30بس آپ دعا کریں کہ
21:31تانیا اس مسئیبت سے نکل آئے
21:42انشاءاللہ
21:43ضرور نکل آئی
21:45میں شاہ صاحب سے ابھی مشورہ کر کے آ رہا ہوں
21:50انہوں نے بھی صاف صاف کہا ہے کہ
21:54تانیا کو گھر میں قید رکھنے سے اس کے جو آساب ہیں
21:59وہ کمزور ہوگا
22:02اسی لئے آساب ندیرہ جمالیا
22:09اسے نکلنے کی اجازت دینی ہوگی گھر سے
22:21میری طرف سے اجازت ہے
22:23کہ وہ اپنی پڑھائی جاری رکھیں
22:27بھائی جن
22:28آپ سچ گیا رہے ہیں
22:30ہاں ہاں ہو سکتا ہے کہ
22:31اس کے ڈاکٹر بننے سے ہماری ندامت ان کو اللہ تعالیٰ خبول کر لیں
22:55تو اب آئے بھائی
22:57تم بھی نا کوئی وقت نہیں دیکھتے فون کرنے کا
22:59فون پہ فون کرتے رہتا
23:01بھائی تم نے رات میں فون نہیں اٹھایا
23:03اسی لئے تو تمہیں میں دن میں فون کر رہا ہوں
23:05رات کو نا ہمارے پورے گھر میں
23:07چڑے گھومتے پھرتے ہیں
23:08کمرے میں امہ ہوتی ہیں اور باہر وہ بھوٹ نہیں
23:11میں رات میں بات نہیں کر سکتے
23:13تو اسی لئے تو دن میں فون کیا ہے
23:15اچھا جلدی بتاؤ کیا بات ہے
23:17بات کیا ہونی
23:19جب سے تمہیں میں نے اپنے سامنے دیکھایا ہے
23:21میری تو راتوں کی نیند اڑ گئی ہے
23:23پھر سے آؤ نا ملنے کے لئے
23:25دیکھوں اب یہ نہیں ہو سکتا
23:27تمہیں پتہ ہے سنبل نے نا
23:29ہماری پچھلی ڈیٹ کی ویڈیو بنا لی تھی
23:31سنبل وہ تمہاری قزن
23:34ہاں اور میری ہونے والی
23:36بڑی نانتی
23:37اس نے ہماری ویڈیو کب بنا لی
23:39وہ تم چھوڑو وہ لمبی بات ہے
23:41پھر کسی دن ڈیٹیل میں بتاؤں دی
23:43بتاؤ میں کیا کروں
23:45میں تو تم سے ملے بغیر نہیں رہ سکتا
23:47دیکھو میں بہت دیری ہوں
23:50سنبل نا بہت بڑی بیٹ میل ہے
23:52اگر اس نے وہ ویڈیو اببا جانیا
23:54بھائی جان کو دکھا دینا تو
23:56تم مجھے نمبر دو سنبل کا
23:57کیوں
23:58تم نے کیا کرنا ہے نمبر کا
24:00بھئی میں ہیکنگ کے ذریعے سے
24:02اس کے موبائل میں گس کے
24:03اس کی گیلری سے ساری ویڈیوز
24:04ڈیلیٹ کر دوں گا
24:06کیا
24:07کیا واقعی اسے ہو سکتا ہے
24:08لو کر لو بات
24:09oh my dear یہ جدید دور ہے
24:12اس دور میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
24:15تمہیں ٹھیک ہے
24:16اگر تم نے وہ ویڈیو سنبل کے
24:18فونٹ سے ڈیلیٹ کر دی
24:19تو میں تم سے ملنے آ جاؤں گے
24:21بس ٹھیک ہے پھر
24:23ڈن
24:35مجھ تو یقین ہی نہیں آرہا
24:36یہ کیسے ہو سکتا ہے
24:38یہ ہو گیا ہے
24:40اللہ نے ہماری ساری دعائیں
24:41سن لی ہے میرے بچے
24:44سمجھو کھایا پلٹ کہی ہے
24:46کھایا پلٹ کہی ہے
24:47لیکن امی
24:48مجھے ایسا لیتا ہے
24:49اس کے پیچھے ضرور کوئی بات ہے
24:51نہیں
24:51پتھر ٹوٹا کرتے ہیں
24:53پگلانی کرتے ہیں
24:56مجھے بھی مشکل سے
24:57راشد بھائی کی باتوں پر یقین آیا
24:58اگر یہ باتیں وہ خود مجھ سے نہ کرتے
25:01تو میں بھی تمہاری طرح یقین نہ کرتی
25:02پھر بھی یہ کیسے ہو سکتا ہے
25:05وہ بتا رہے تھے
25:06کہ تمہارے آسیب کی بیماری کا علاج بھی
25:08بڑے شاہ آمل نے یہی بتایا ہے
25:10کہ تمہیں گھر سے جانے کی اجازت دی جائے
25:12اور جو تم کرنا چاہتی ہو
25:13اس کی بھی اجازت دی جائے
25:16بہت درے ہوئے سارے
25:18کہہ رہے تھے
25:19ساہد کو بھی ٹھیک کر دیا ہے میں نے
25:35ہمارا پلان کامیاب ہو گیا
25:38مجھے بھی لگ رہا
25:39اب سارے میرے خواہ پورے ہو جائے گے
25:41انشاءاللہ ضرور پورے ہوں گے
25:43بس تمہیں ایک بات کا خیال رکھنا ہے
25:45کہ جب تک یہ صحیح چیزیں نورمل روٹین پہ نہیں آتی نا
25:48تمہیں اپنا یہ ڈراما جاری رکھنا ہوگا
25:56کیا واقعی
25:58سنبھل آپ آباں کیسے پہنچی
26:00اس بارے میں تو اس نے مجھے کچھ نہیں بتایا
26:02لیکن میں نے اس سے وعدہ کیا ہے
26:04کہ میں ہیکنگ کے ذریعے سے ساری ویڈیوز ڈیلیٹ کروں گا
26:08اب تمہیں اپنے بہن کے موبائل سے وہ ساری ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی ہوں گی
26:12تم فکر مت کرو
26:13وہ تو ہو جائے گا
26:15بس تم بے فکر رو
26:17اگلی ڈیڑھ پہ آئیزہ کو اپنا دیوانہ نہ بنایا تو کہنی
26:20اچھا
26:22وہ کیسے
26:22میرا کزن ہے نا نازم آباد والا
26:24وہ کسی رینٹہ کار پر مینیجر لگا ہے
26:27اور دو گھنٹے کے لیے گاڑی دینے کے لیے مان گیا ہے
26:30بس جل سے جلدی ایک کام کر دو آپ
26:32میں زاہد سے اپنے بیزدی کا بتا لینا چاہتا ہوں
26:35تم بے فکر رو
26:37تم سے زیادہ مجھے جلدی ہے اس کام کی
26:49واہ
26:50بڑا بہادری ایک کام کیا ہے تم نے
26:52ویل ڈن
26:54مبارک بات کی مستعی کو
26:55بہت بہت مبارک ہو تمہیں رائی
26:58چاچو میں نے اس کا دل آپ کے کہنے پر توڑا ہے
27:00اب آپ ہی تنس کر رہے ہیں اس پر
27:02ہرے کون کم بخت تنس کر رہے ہیں
27:04میں تو واقعی مبارک بات دے رہا ہوں
27:06ہاں کا پھل نہیں کی زمین سے ہی اکتا ہے
27:09بڑے جگرے کا کام ہوتا ہے نہیں بولنا
27:11اور وہ تم نے بولا ہے
27:13ویل ڈن
27:14تم نے آج شاگرد ہونے کا حق ادا کیا
27:19نفت کم نے لے گئے گی مرموک سر
27:20تو یہی تو چاہیے تھا
27:23سورت چھو گیا ہے
27:24بادل چھا گئے ہیں
27:25ابھی تھوڑی دیر میں اندھیرہ گوپ ہو جائے گا
27:28لیکن پھر یہ بادل بارش پر سائیں گے
27:31تمہاری محبت کی زمین پر
27:33رحمت کی بارش ہوگی
27:36پھر یہ بادل بھی جھٹ جائیں گے
27:38اور نکھنی دھوپ واپس لوٹ آئے گی
27:42بھائی
27:43تمہارے دل کی زمین پر
27:45محبت کے بیچ کو سر نکالنے کے لیے
27:48حالات میسر آگئے ہیں
27:51چاہچو آپ کیا کہہ رہے ہیں
27:52میری کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے
27:54لیکن آپ کی جو اکسائیٹمنٹ ہے
27:56وہ مجھے بہت کونفرنس تھے
27:58بھائی یہ راز کی بات ہے
28:00اور اس راز کو جب تک
28:02اپنی آنکھوں سے کھلتا ہوا نہیں دیکھ لوگے
28:04تب تک یقین نہیں کروگے
28:06لیکن جب تک نہیں دیکھ سکتے
28:09تب تک اپنے استاد کے سبق کو
28:11دل کی زبان سے رٹہ لگائے جاؤ
28:14ایک وقت آئے گا
28:15سب کچھ تمہارے سامنے ہوگا
28:17دیکھتے رہ جاؤ گے تم
28:19حیران
28:24ہاں
28:26سمبر
28:27سم...
28:33موسیقی
28:34موسیقی
28:35موسیقی
28:49موسیقی
28:54اس پہ در کوڑ لگا بھائی
28:57آپ کیا کروں یان آپ کیا کروں
29:02موسیقی
29:14موسیقی
29:22آہ...
29:23سنبول
29:24سنبول
29:28سنبول
29:31سنبول
29:33ہاں دیکھ لوں گی بعد میں
29:35ارے دو سو روپے کا بیلنس بھیجائے بھائی
29:37میرے پاس ہے کٹ بھی گئے
29:37جلدی سے چیک کر کے بتاؤ
29:39کیا ہو گیا جنید
29:41کیا ہو گیا
29:42ابھی برطن دھو رہی ہو نا
29:43تسلی سے دیکھ لوں گی
29:45مجھے ٹیکسی کی رائٹ پر جانا ہے
29:47کسٹمر ویٹ کر رہا ہے بھائی
29:48میرے پاس زیادہ ٹائم نہیں
29:49یہ جلدی چیک کرو بتاؤ
29:50ہت کرتے ہو
29:51بہت ہت کرتے ہو
29:52بتا ہے
29:53زدی ہوتے جا رہے ہو دن بہ دن
29:59یہ کیا
30:00یہ تو پانچ سو روپے کا بیلنس آ گیا ہے
30:05بھائی میں نے یہ سوچا
30:06کہ میں اپنی پیاری سی بہن کو
30:07دو سو روپے کا بیلنس بھیجوں گا
30:09تو وہ مجھے شہباشی نہیں دے گی
30:10اب اس کا بھائی کمانے لگایا
30:12تو پھر میں نے اس کو پانچ سو روپے کا بیلنس بھیجا
30:15تاکہ وہ مجھے شہباشی دے سکے
30:18بڑا پیار آ رہا ہے اپنی بہن پر
30:20اب جلدی سے شہباشی دے دو
30:22تاکہ میں کام پہ چل جاؤ
30:25اللہ باگ تمہیں بہت کامیاب کریں
30:27اور تمہاری کمائی میں برکت پیدا کریں
30:30آمین آمین شکریہ شکریہ
30:32جی بھائی بھائی بھائی
30:32اللہ حافظ
30:35ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارے
30:36دو موبائل ہے
30:37کیا
30:37یہ تو دو میں رکھ دیتا ہوں
30:39جنید موبائل تو میرا ہے نا یہ
30:45شکر الحمدللہ
30:47جنید بھی اب انسان بنتا جا رہا ہے
31:02ایٹ فور ون سیون
31:05کھل گیا
31:07سب سے پہلے
31:09دیکھ ویڈیو تو اپنے موبائل میں ٹرانسفر کر لوں
31:14یہ یہ رہی ہے
31:21آگئی
31:29اب اس کو ڈیلیٹ کر دیتا ہوں
31:37ڈیلیٹ آئٹم سے بھی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں
32:02کیوں اتنے پریشان ہو رہے ہو
32:04ایسا کیا کہہ دیا امران نے
32:05اس نے تو مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا
32:09کہ میں غلط ہوں
32:11کمال کی بات ہے
32:12ایک فلسفی انسان نے
32:14ایک نورمل سوچ رکھنے والے انسان نے
32:17ایک ٹاپ کلاس ڈاکٹر سرجن کو
32:19اس سوچنے پر مجبور کر دیا ہے
32:21کہ وہ غلط ہے
32:24دیکھو فائزہ
32:25میں نے کہی پڑھا ہے
32:27کہ ہم جو اپنے باپ کے ساتھ
32:29سلوک کرتے ہیں نا
32:30اولاد ہمارے ساتھ وہی سلوک کرتی ہے
32:33یہی فلسفی ہے
32:34ہاں
32:35تو اب اس حقیقت کو ایکسپیرنس کر رہا ہوں
32:38کامون سلمان کیا ہو گیا ہے تمہیں
32:41کیوں اتنے سنسٹیو ہو رہے ہو
32:43تم بھی امران کی باتوں میں آ رہے ہو
32:45تم تو امران کو اس کے چنگل سے بچانے گئے تھے
32:48اب
32:48اب تم خود اس کے جال میں پھس رہے ہو
32:52ہاں فائزہ اس نے مجھے میرے ضمیر کے جال میں پھسا دیا ہے
32:55اگر دیکھا جائے تو
32:57وہ بات بالکل صحیح کر رہا ہے
33:00مجھے اس کی باتوں میں کوئی حقیقت نظر نہیں آ رہی ہے
33:04تم نے کبھی اس کو اس سوچ کے ساتھ سنا ہے
33:09کہ وہ کیا کہہ رہا ہے
33:10اگر دھیان سے سنوگی تو تمہیں پتہ لگے گا نا
33:13کہ اس کی باتوں میں کتنا بزن ہے
33:15فلحال تو مجھے یہ سمجھ میں آ رہا ہے
33:17کہ میرے گھر میں دو مریض ہیں
33:18اور وہ دونوں مریض نا مجھے مل کر پاگل بنا رہے ہیں
33:25مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
33:35مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
33:44مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے م
34:05کام ہو گیا ہے ڈیر
34:06صبح اٹھتے ہی اپنی کزن سے تسلی کر لو
34:10کہ اس کے فون سے ہماری ویڈیو ڈیلیٹ ہو چکی ہے
34:13اور اب بعدے کے مطابق شام کو ملنے کا پروگرام بناؤ تو
34:48جب کچھ انیکسپیکٹڈ ہو رہا ہونا
34:51تو یہ بات ذہن میں رکھنا کہ مزید اس سے زیادہ بھی انیکسپیکٹڈ ہو سکتے
34:58سامپ مجبوری میں محلوانی نہیں کرتا
35:00بھوک کی شدت میں اپنے ہی بچوں کھا جاتے
35:03اور یہ تمہارے تایا ابو تو سامپ کے بھی ابو ہیں
35:10اور اس وقت وہ تمہاری اس آسیب والے ڈرامے کی وجہ سے مجبور ہے
35:14لیکن ذہن میں رکھنا کوئی نہ کوئی کھیل وہ بھی ضرور کھیلیں گے
35:20ایسا نہیں ہو سکتا
35:23بیسے تو امی یہ کہہ رہی تھی کہ آمل شاہ بابا نے انہیں مشورہ دیا
35:26کہ تانیہ کو اگر ہم باہر لے کر جائیں گے
35:28تو اس کا آسیب جا سکتا ہے
35:30یہ آپ کے بڑے شاہ آمل کے جھوٹے آمل ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے
35:34کہ وہ ایسے آسیب کی بات کر رہے ہیں جو تانیہ میں ہے ہی نہیں
35:37تو کیا میں کالج جوائن ہی نہ کرو؟
35:41نہیں نہیں
35:42ضرور جوائن کرو
35:44مگر احتیاط کے ساتھ
35:46دیکھو ایک بات ہمیشہ ذہن میں رکھنا
35:49جو کام غلط نہ ہونا
35:51اس کو کرنے میں کوئی ججک نہیں ہونی چاہیے
35:53صحیح کام میں تو قدرت خود مند کر پی ہے
35:56زندگی میں نہ کچھ بھی آسان نہیں ہوتا
35:59ہر راستے پہ جو ہیں خطرے ہوتے ہیں
36:02لیکن اگر نیت اچھی ہے نا
36:04تو خطرے خود آ کر اپنی پہچان کرواتے ہیں
36:06بس تم یہ دیکھنا
36:08اگر کہیں خطرہ محسوس ہونا
36:10تو مہتاعت ہو جانا
36:12لیکن صحیح راستہ مت چھوڑنا
36:44سپنے میرے
36:47توٹے ہوئے
36:49مہتا ہی немнож muitos
36:50دیکھنا ٹھین
36:50لیکن مúsica
36:51موسیقی