Skip to playerSkip to main content
#iran #usa #iranuswar #saudiarabia #trump #mojtabakhamenei #usiranwar #Cloudburst #azadkashmir #neelumvalley #petrolpriceinindia #headlines

UN chief condemns attacks on civilian infrastructure in Iran

US hits bridges and airport in Iran

Iran restricts trains from Bandar Abbas after US attacks

Kuwait says water desalination plant damaged in Iranian attacks

Petrol price in Pakistan – July 18, 2026

Over 2,000 electric vehicles arrive at Karachi port

7.3-magnitude earthquake hits Mexico, tsunami alert issued

Petrol price hike on cards as notification awaited

Petrol pump owners reject proposed deregulation policy, warn of strike

Petrol price may rise further in Pakistan

UAE 5-year tourist visa explained: Stay up to 180 days a year

KP CM announces abolition of taxes in merged districts, Malakand

Farooq Sattar says he is shocked by Maulana Fazlur Rehman’s statement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈاللان میں
00:28دو امریکی ڈرون بھی مار گرائے
00:31الارزک ائر بیس پر
00:32دو فائٹر جیٹ تین امریکی تیاریں
00:34تباہ کرنے کا دعویٰ
00:35ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں
00:38فوجیوں کی موت پر امریکی صادر ٹرم کا اظہار برہمی
00:40کہتے ہیں یہ انتہائی افسوسناک ہے
00:42صورتحال پر بے حد دکھ ہے
00:44ایران کو کبھی جوری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے
00:47ایران دین پر عمل نہیں کر رہا
00:49تو امریکہ کو بھی فکر نہیں
00:51امریکی وزیر دفاع
00:52پیٹ ہیگزٹ کہتے ہیں فوجیوں کی قربانی
00:54ہمارے آسموں کو مزید بہت کا کرتی ہے
01:04ایران کی جوابی کا روائی
01:06اردن میں
01:07الارزک ائر بیس کو
01:09مزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا
01:11حملے میں بیس پر دو فائٹر جیٹ
01:14اور تین امریکی تیاریں تباہ کیے
01:16فائٹر جیٹ شلٹرز پارکنگ رامپ
01:18کو بھی نشانہ بنا گیا
01:19کوئٹ میں دو امریکی فوجی اڈڈو پر
01:21جرون حملے میں اسلحہ ڈپو اور ریڈار
01:23سباہ کرنے کا دعویٰ پانس دارانے انقلاب
01:25کا کہنا ہے
01:26علیہ السلام ائر بیس پر پیٹریوٹ ریڈار
01:31اور فضائی نگرانی کے ریڈار
01:32کو نشانہ بنایا گیا
01:33ایرانی حملوں سے کوئٹ کی امریکی اڈڈو پر آگ بھڑک اٹھی
01:37ایرانی فوج کا کہنا ہے یہ حملے
01:39ایران پر امریکی حملوں کے جواب بھی کیے
01:41جن میں سیول انفرسٹرکچر
01:43اور شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
01:50سعودی عرب کی کوئیت وہرین اور
01:53روڈن پر ایرانی حملوں کی مضامت
01:55سعودی وزارت فاجہ نے کہا
01:56ایران کے جارحانہ اقدامات وینال اقوامی
01:59کبانین کی خلاف ورزی ہیں
02:00بیجلی گھروں ووٹر پلانٹس اہم شہری
02:03تنصیبات پر حملے مسترد کرتے ہیں
02:05امنوی سے احکام برقرار رکھنے کے لیے
02:07ہر قسم کی فوجی کاروائیاں روکی جائیں
02:09قلیج ملکوں اور یورپی یونین
02:11نے ایرانی حملوں کی مضامت کرتے ہوئے کہا
02:13آب نائے حرمز کو بغیر
02:15کسی شرط یا فیس کے کھلا رکھا جائے
02:27ایران کا امریکہ سے
02:29مہدہ مہتل کرنے کا اعلان
02:30پاکستان میں ایرانی صفیر رضا امیر مقدم
02:33نے ایکس پر لکھا دو اہم
02:35سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے
02:37صدر ٹرمپ آبامن کی بات کرتے ہیں
02:38ٹرمپ نے ایم او یو پر دستخط کے
02:40بیس دن سے بھی کم ارسے میں اسے ختم کر دیا
02:43امریکہ نے بین الاقوامی
02:45اصول پامال کیے بین الاقوامی
02:47برادری کو امریکی اقدامات کی مضامت کرنی شاہیے
02:49ابراہیم عزیزی نے کہا
02:51امریکی افواج کو ایران کے ممکنہ
02:53جوابی اقدامات سے بچنے کے لیے
02:54فوری طور پر نکل جانا چاہیے
02:56اگر امریکی فوجی
02:58واقعی یہ سمجھتے ہیں
02:59کہ ہمارے دانشمند سپرین گیڈر کے
03:01ناقابل فراموش سبق سے کیا مراد ہے
03:03تو وہ ایک لمحہ بھی
03:05ضائع کیے بغیر
03:06فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں
03:18ایرانی وزیر خالجہ
03:20عباس حراقشی کا عراقی ہم منصف
03:22عباد حسین سے ٹیلیفون پر رابطہ
03:24کہا چند افراد کے بیانات سے
03:25دونوں ملکوں کے تعلقات متاثر نہیں ہونے چاہیے
03:28بات چیت میں امریکہ کی جانب سے
03:30مفاہمتی یا عداشت کے خلاف ورزیوں
03:32سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
03:34دونوں رہنماؤں نے خطے میں
03:36آمنو استحکام کے لیے
03:37مشابرت جاری رکھنے پر زور دیا
03:44نائد وزیر اعظم
03:46عساق ڈان کا ونیزولا کے وزیر خالجہ سے
03:48ٹیلیفون اکرافتہ
03:49عساق ڈان نے فیلکس پلاسن سیا کو
03:51ونیزولا کا وزیر خالجہ بننے پر
03:54مبارک بات دی
03:55ترجمان دفتر خالجہ کا کہنا ہے
03:57عساق ڈان نے ونیزولا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان
04:00پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا
04:02پاکستان اس مشکل گھڑی میں
04:04ونیزولا کی حکوم و طرح آوام کے ساتھ کھڑا ہے
04:09اور ایک ٹوفی دو دعوت ہے
04:11دنیا فٹبال پر حکمرانی کی جن
04:13کھلاری تیار
04:14فینز بے قرار
04:16بس چند گھنٹوں کا اور اتضار
04:18فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے میں
04:20آج ارجنٹینہ
04:21ٹائٹل کے دفاع کے لئے
04:22سپین کے مدد مقابل آئے گی
04:23میسی مسلسل دوسرا ٹائٹل جیت کر
04:26کریئر کو یادگار برانے کے خواہش من
04:28سپینش ٹیم سولہ سال بعد
04:30پھر وارڈ کپ جیتنے کو پرازم
04:32نیو یورک سیڈیم میں
04:33اسی ہزار ہزار تماشائی
04:34دنیا کھیل کی سب سے بڑی جنگ
04:36براہ راست دیکھیں گے
04:37دنیا بھر کے کرونوں شائقین کی نظرے بھی
04:40فائنل پر لگی ہیں
04:41فاتح ٹیم کو ٹوفی کے ساتھ
04:43پچاس ملین ڈالر
04:44یعنی چودہ عرب پاکستانی روپے
04:47اگول میڈل ملیں گے
04:48جرن اپ ٹیم کو
04:49نو عرب سے زائدہ خم
04:50اور چاندی کے مڈل ملیں گے
04:52پہلی بار فاتح ٹیم کو
04:53خصوصی انگوٹھی دی جائے گی
04:55فائنل میں تماشائی میسٹ سے بھی
04:57محضوظ ہوں گے
04:58میٹ سے پہلے رنگ رنگ
04:59اور یادگار اختتامی تقریب میں
05:01نامور گلوکار آواز کا
05:03جادو جگائیں گے
05:04دلچسپ اور سنسنی خیز
05:06فائنل پاکستانی وقت کے
05:07مطابق راکھ بارہ وجہ شروع ہوگا
05:09میسی یا ایم باپے
05:11گولڈن بوٹ کا کون بنے گا حق دار
05:13ایم باپے نے روہ ورلڈ کپ میں
05:14سب سے زیادہ دس گول سکور کیے
05:16میسی کو گولڈن بوٹ جیتنے کے لیے
05:18فائنل میں سپیشل پرفارمنس دکھانا ہوگی
05:20ایم باپے نے میسی سے
05:22ورلڈ کپ کی تاریخ میں
05:23سب سے زیادہ گول کا ریکارڈ بھی چھیل لیا
05:2522 گول کے ساتھ
05:27ٹاپ سکورر بن گئے
05:28میسی کا 21 گول کے ساتھ
05:29دوسرا نمبر ہے
05:3612 سیٹوں کا معاملہ زیادہ عام ہے
05:38یا انسان کی جان
05:39اگر ہم نے کچھ غلط کیا ہے
05:41ریاست کو سزا مت دو
05:43اعتجاج کرنے والے سزا ریاست کو نہیں
05:46بلکہ عام کشمیریوں کو دے رہے ہیں
05:47وفاق سے مطالبہ ہے
05:49کہ الیکشن سے پہلے انٹرنیٹ پر پابندی ہٹائیں
05:51چیرمن پی پی بلاول گھٹو کا
05:53کوٹلی میں انتخابی جلسے سے خطاب
05:54کہا اکل ادم کمیٹی نے کردار ادا کرنے کے لیے
05:57خط لکھا تھا
05:58کمیٹی کو اگلے ہی دن جواب دیا
06:00وزیراعظم کو ٹرط کمیشن کی تجویز دی
06:03کل ادم ایکشن کمیٹی اور وزیراعظم کی طرف سے
06:05جواب نہیں آیا
06:06بلاول گھٹو کے نون لیک پر بھی وار
06:08کہا ستائش جلائے کوتیروں سے شیر کا وہ شکار ہوگا
06:12جو تاریخ یاد رکھے گی
06:13اب آن فیصلہ کریں گے کشمیر میں کس کی حکومت ہوگی
06:16کیا ان کی حکومت ہوگی جو میر پورو اور رابلہ کوٹ
06:19کشمیر کا حصہ نہیں دکھانا چاہتے
06:21وفا کی حکومت بتائیں
06:23سیالکورٹ صرف اپنے اسمبلی نے جو بیان دیا
06:25کیا وہ حکومتی پالیسی ہے
06:27یہ وزیر آپ کی کابینہ میں رہے گا
06:29اور یہ پالیسی رکھے گا
06:30تو آپ کے لیے نقصان دیں
06:32کوئی وزیر سمجھتا ہے کشمیر کی دس سیٹیں
06:35ان کی جیب میں ہیں
06:36تو سن لیں کشمیری کسی کے غلام نہیں
06:54کشمیر کاؤز کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے
06:56چند ہزار بندے اکھٹے کر کے
06:58لشکر کشی کرنے والے کوئی ماہی نہیں رکھتے
07:00ہجرت کرنے والے بھی اتنے ہی کشمیری ہیں
07:03جتنے آپ ہیں
07:04کسی کو یہ حق نہیں
07:05کہ بھجرت کرنے والوں کی سیٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کریں
07:08سیٹیں ختم کرنے کی نہیں
07:09پاکستان سے کشمیر کا رشتہ کمزور کرنے کی سازش تھی
07:13وفاقی وزیر اطلاع
07:15اتا تارکہ لاہور میں تقریب سے خطاب
07:17کہا منفی ہتکنڈے استعمال کرنے والوں کی
07:19سیاست دفن ہو چکی
07:21نورین نیازی کے بیان پر عوام میں انتہائی
07:23غم و غصہ پایا جاتا ہے
07:24اب انہوں نے مارکہ حق پر سوال اٹھانا شروع کر دیئے
07:27مارکہ حق پر پاکستان کی پتہ
07:30ان سے حضم نہیں ہوئی
07:31وزیر اعظم فیلڈ مارشل کو پوری دنیا میں عزت ملی
07:34پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں
07:36ایسی باتیں کرنے سے سیاست چمکے گی
07:38پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہو چکی
07:40آپس میں دستو گرے باہ ہیں
07:57بلاوال بھٹو کشمیر میں بھی یہ وزراء کی بھڑکائی آگ تھنڈی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
08:02سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انام نیمنکر عدی عمل
08:05کہتے ہیں نون لی کے وزراء نے غیر سنجیدہ سیاست کرتے ہوئے
08:08کشمیری عوام کی توہین کی تکبر کا عالم یہ ہے
08:12وزراء اپنے بیانات پر معذرت کرنے سے بھی گریزہ ہیں
08:15بلاوال چارن سبو کشمیر جی بی کے عوام کا احساس محرومی ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
08:25آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کلاوڈ برڈز
08:28کٹھا پیرہ نالے میں تغیانی
08:29پانچ مکان بیس دکانیں اور دو سپولز تباہ
08:32تین گاڑیاں اور موٹر سائیکل نالے میں بہ گئی
08:34مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد سلاب نے تباہی مچا دی
08:38دس افراد جان سے گئے متعدد لا پتہ ہیں
08:41ظلہ راجواری میں ندی نالے بپھر گئے
08:43نشیبی علاقے ڈوب گئے درجنوں گھر ملیا میں
08:46سیکڑوں گاڑیاں بہ گئیں
08:47مانسیرہ کی وادیہ کاغان
08:49وادیہ سرن اور دیگر علاقوں میں شدید بارشیں
08:52جبوڑی اور ورگئی سچ میں کلاوڈ برست
08:54متعدد ہوتلز اور مکانوں کو نقصان پہنچا
08:57ندی نالوں اور دریاؤں میں تغیانی
08:59متعدد مقامات پر لینڈ سلائڈنگ
09:01اور شاراہوں پر پانی آنے سے ٹرافک متاثر
09:03ناران جانے والی کار
09:05کیوائی کے مقام پر کھائی میں گر گئی
09:07دو قوطین سمیت چار افراد جانبہاق
09:09ایک زخمی جانبہاق سیاہوں کا تعلق سیالکورٹ سے تھا
09:27مارکہ حق پاکستان کی تاریخی کامیابی ہے
09:30اس سے متعلق نورین نیازی کا بیان قابل مضمت اور افسوسناک ہے
09:34وفاقی وزید تارک فضل چودری کہتے ہیں
09:37بانی پی ٹی آئی اور ان کی فیملی پاکستان مخالف بیانات
09:40کو کوئی موقعات سے نہیں جانے دیتے
09:42وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چودری نے کہا
09:45نورین نیازی کے بیان سے ثابت ہوا
09:47کہ یہ پاکستان کے خلاف پروکسیز ہیں
09:50ان کا حدف صرف ادارے نہیں بلکہ پاکستان ہے
09:52نورین نیازی کے خلاف قانونی کارروائے شروع کی گئی ہے
09:56وزیر مملکت بلال ازرکیانی نے کہا
09:58نورین نیازی کا بیان پی ٹی آئی کے پاکستان مخالف ازائم کا تسلسل ہے
10:02ایسی بیانبازی ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے
10:11بارتی گودی میڈیا نے نورین نیازی کے متنازع بیان کو
10:14پاکستان کے خلاف پروپاگینڈے کا ہتھیار بنا لیا
10:16گودی میڈیا نورین نیازی کے مارکہ حق سے مطارق بیان کو
10:20خبروں کی زینت بنا رہا ہے
10:21بانی پی ٹی آئی کی بہن نے انٹرویو میں مارکہ حق پر
10:24افواز پاکستان کو بیجا تنقید کا نشانہ بنایا تھا
10:27متنازع بیان پر ان سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو
10:30کالے ساموار طلب کر لیا
10:32نوٹیس میں کہا گیا نورین نیازی نے سوشل میڈیا پر جھوٹی
10:35توہین آمیز اور اشتیال انگیز باتیں کی
10:38جس کا مقصد ریاستی اداروں کو بدنام کرنا تھا
10:41نورین نیازی نے ارضان نگایا ہے
10:43مارکہ حق پواجے پاکستان اور موڈی کا گھر جوڑ تھا
10:46موڈی چاہتا تو دو میلٹ میں پاکستان کو فکس کر دیتا
10:49وارت نے اسرائیل کے کہنے پر پاکستان ترہمدہ نہیں کیا
10:56ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرکام دوہزار چھبس میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ
11:01خصوصی انیشویس قومی سلامتی دہشتگردی اور چالنجز پر تفصیلی روشنی ڈالی
11:05طلبہ و طالبات نے کہا ہمیں پاکستان کو درپیش داقلی و بیرونی سیکیروٹی چالنجز سے متعلق
11:11موسر آگاہی حاصلی
11:12بلوچستان میں فتنہ ہندوستان فتنہ خوارج کی دہشتگردی کے ناپاک کردار سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا
11:18موجودہ دور میں غلط معلومات اور پرپاگنڈا تیزی سے پھیل رہا ہے
11:22آئی ایس پی آر سمرکام پر میں اٹھارہ سے زائد شہروں کے چار ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شریک
11:27ہوئے
11:39نائف وزیراعظم اس آگڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی ملاقات
11:44اس آگڈار نے کہا وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل اور ترقی کے لیے پرحصد ہیں
11:50بلوچستان کے عوام کی جائز موشی ترقی اور خوشحالی آئین کے دائرے میں یقینی بنائی جائے گی
11:55عبد المالک بلوچ نے کہا بلوچستان کے باقیوں کو عوام کی حمایت یا کوئی اختلافی جواز حاصل نہیں ہے
12:12پنکی گینگ اب بھی مختلف علاقوں میں سرگرم
12:15کراچی پولس نے پنکی کے بھائی کامران مراد کو گرفتار کر لیا
12:18ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے گھوڑا چورنگی کے قریب سے ملزم کو دھڑ لیا گیا
12:22دو کلو چرس اور آدھا کلو آئیس برامت کی گئی
12:25ملزم کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائے کرتا تھا
12:28ملزم کامران منشیات فروشی کے مقدمات میں پہلے بھی جیل جا چکا ہے
12:32ملزم کے خلاف تھانہ جمشید کارٹرز میں منشیات کے دو مقدمات درچ کر لیے گئے
12:45نائب وزیر آزم ساتھ دار کا وینزویلا کے وزیر قارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
12:49وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار
12:53کہا پاکستان اس مشکل گھڑی میں وینزویلا کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے
12:57وینزویلا میں شدید زلزلوں کے نتیجے میں حلاق افراد کی تعداد پانچ ہزار ایک سو اننس تک پہنچ گئی
13:03مختلف شہروں میں ہزاروں امارت ملبے کا دھیل ریسکیو آپریشن تحال جاری
13:07حکام کے مطابق زلزلوں کی وجہ سے صوبے سوکرے اور قریبی ساحلی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے
13:13شہریوں کو خوراک عدویات اور پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا سانگی
13:28آئی جی سن نے سرکاری نمبر پلیٹس کے غیب قانونی استعمال کے خلاف ٹریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی
13:33آئی جی سن کا کہنا ہے افسران سرکاری نمبر پلیٹس سرکاری الوٹ گاڑیوں پر لگائیں
13:38نجی گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کی اجازت نہیں ہوں
13:43اور معروف اداکار ندیم بیگ پچھانسی برس کے ہو گئے
13:46ان کا سہر انگیز فنی فیریر فلم چپوری سے شروع ہوا
13:50فلموں میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا شاک نہیں پورا کیا
13:53ندیم اور شبنم کی خوبصورت جوڑی نے فلم دنیا کو کہی سوپر ہیٹسل میں دی
Comments

Recommended