00:00ڈنگ ذہنوں کا یہاں ذکر نہیں ہے کوئی
00:03باپ زندہ ہو تو پھر فکر نہیں ہے کوئی
00:06جب تلک باپ رہا غم نہ اٹھایا ہم نے
00:10باپ گزرا تو یہی خود کو بتایا ہم نے
00:13باپ سردی میں رضائی کی طرح ہوتا ہے
00:16اور علالت میں دوائی کی طرح ہوتا ہے
00:18باپ اولاد کے حق میں جو دعا کرتا ہے
00:21اس کو ہر حال میں مقبول خدا کرتا ہے
00:23ہر مسئیبت میں وہ راحت کی طرح ہوتا ہے
00:26باپ کا سایہ کسی چھت کی طرح ہوتا ہے
00:33جب بھی گھرتے ہیں مسئیبت میں پریشانی میں
00:35یاد آتی ہے کہ تھے ہم بھی نگہبانی میں
00:38وہ دکھاوے کے لیے صرف خفا ہوتا ہے
00:40باپ کا پیار تو ماں سے بھی چھتا ہوتا ہے
00:45باپ لیکن یہ سمجھ میں بھی تب ہی آتی ہے
00:51جب یہ دولت پھر دنیا سے چلی جاتی ہے
00:57لاکھ میدار ہو ملتا ہے کنارہ ہم کو یہ وہ ہستی ہے جو دیتی
01:01ڈیسی ہے سہارا ہم کو ایسا دنیا میں مددگار نہیں ہو سکتا باپ کے جیسا کہیں پیار نہیں ہو سکتا
01:07اس کی آنکھوں میں بھی شفقت کی جھلک ہوتی ہے اس کے غصے میں بھی چاہت کی جھلک ہوتی ہے
01:12باپ سے پیار کرو باپ سے لپتا بھی کرو اور تنہائی میں اس بات کو سوچا بھی کرو باپ ہوتا
01:20نہ اگر کیسے گزارا کرتے باپ کے نام تو تم کس کو پکارا کرتے
Comments