Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

Category

🎈
Fun
Transcript
00:28ڈیجیٹل
00:30میں اپنا ویڈک اسٹرالوجی کے حساب سے
00:32علمی تلزیہ آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
00:35مگر
00:36یقین
00:38توقل
00:39حتمی کلی ذات
00:40اللہ کی ہے وہ چاہے تو ہو
00:42وہ چاہے تو سب زیرو ہو جائے
00:44آپ نے پٹیکولر مجھے
00:46صحیح مہیا کرنے
00:47تاکہ ایک کاسمک سائنس ہے
00:49تو میں اس کے حساب سے انصاف کر سکوں
00:51اور
00:53باقی پروگرام کا آغاز کرتے ہیں
00:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:57جی کالر سے کنک کیجئے گا
01:00ہلو
01:01اسلام علیکم سر
01:02جی والیکم سلام
01:04فرمائیے گا خاتون
01:05سر آپ بیٹی کے بارے میں پوچھنا تھا
01:07آپ بیٹی کی
01:08ڈیٹ آف برڈ
01:09ٹائم آف برڈ
01:10بتائیے گا
01:11سر اٹھاتیس اگست
01:12دو ہزار تین
01:13نہیں آپ بہت ہلکے بولی ہیں
01:15ذرا کلیر ورڈ
01:16اٹھائیس اگست
01:17ہاں
01:18اب آپ بولی نا سی
01:19اٹھائیس اگست
01:20دو ہزار تین
01:22دو ہزار تین
01:24وقت پیدائش
01:25گیارہ
01:26دس پچاس
01:28رات کے
01:28رات کے دس پچاس
01:30کہاں پیدا ہوئی
01:32مزفرگر
01:33اچھا اچھا
01:48اچھی ایویٹی آپ کی
01:50ماشاءاللہ
01:51یہ اگر
01:52تعلیم حاصل کرنا چاہے
01:54بہت اچھی
01:55حاصل کر سکتی ہے
01:56اس کی شادی
01:57آوٹ آف فیملی
01:59خاندان سے
01:59باہر ہوگی
02:00آپ سنو نہیں
02:01یہ میری بات
02:01یہ شادی
02:02کا پوچھنا تھا
02:03اور
02:04اس کے ہونے کے
02:05امکان
02:06بہک میں
02:07اللہ
02:07اب مجھے
02:08ایک منٹ
02:09اور دیکھنا دیں
02:15اللہ کو
02:16منظور ہوا
02:17اچھا یہ بتائیں
02:19آپ کی
02:20آپ کے
02:21میکے سے
02:22یعنی
02:23جو آپ کے بہن
02:24بھائی
02:24آپ کا خاندان
02:25مہا سے
02:26کوئی
02:26کسی کے
02:27حوالے سے
02:28یا کہیں
02:28ان کے
02:29تھرک کوئی
02:30رشتہ
02:30ابھی تک
02:30اپروچ ہوا
02:31آپ کو
02:34رشتہ ہو گیا
02:35شادی کا
02:36پوچھنا تھا
02:37شادی کا
02:37پوچھنا ہے
02:38یعنی
02:38دیکھیں
02:38اللہ کے
02:39کرم سے
02:39وہیں پر سے
02:40آیا ہے
02:41رشتہ
02:41اب شادی
02:42ہونے کا
02:42امکان
02:43حق میں
02:44اللہ ہوا
02:45میرے
02:46رب کا
02:46کرم ہوا
02:47میرے
02:48پنجتن
02:48پاک کے
02:49صدقے
02:49آپ
02:50مجھ سے
02:51آئیڈیل
02:52ٹائم
02:52پوچھنا
02:53چاہ رہی ہیں
02:53یا ہونے کا
02:54کبھی
02:54امکان
02:54پوچھنا
02:55چاہ رہی ہیں
02:56آئیڈیل
02:57ٹائم
02:57آئیڈیل
02:58ٹائم
02:59اگر
02:59کرنا ہے
02:59تو
03:00دو
03:00ہزار
03:00ستائیس
03:01کے
03:01دسمبر
03:02جیسے
03:03ہی ختم
03:03اس کی
03:05شادی
03:06ہونے
03:07کا
03:07بھی
03:07امکان
03:07اور
03:08آپ
03:16بات
03:16اب
03:17ایک کام
03:17آپ نے
03:18کرنا ہے
03:18اپنی
03:19بیٹی
03:19کو
03:19کہنا
03:19ہے
03:20کہ
03:20آپ
03:20نے
03:21براؤن
03:22ریٹ
03:23کلر
03:23نہیں
03:23پہنا
03:24اور
03:24ہر منگل
03:25والے دن
03:26اس کو
03:27کہیے
03:27کہ
03:28مٹھی بھر
03:29لال
03:30مسور
03:30کی
03:30ڈال
03:31یہ
03:31اپنے
03:31ہاتھ
03:31سے
03:31پرندوں
03:32کو
03:32ڈال
03:32دیا
03:33کرے
03:33اللہ کے
03:33نام
03:34پہ
03:35دویم
03:35دویم
03:36یہ
03:37کرنا
03:37ہے
03:37کہ
03:38اللہ
03:40بھلا کرے
03:40ایک وظیفہ
03:42بتا رہا ہوں
03:42یہ انشاءاللہ
03:43کروائیں
03:44اللہ نے چاہا
03:45تو کرم
03:45ہو جائے گا
03:46اول و آخر
03:47درود
03:48ابراہیمی
03:49نو مرتبہ
03:51درمیان میں
03:51نو مرتبہ
03:53سورہ فاتحہ
03:54نو مرتبہ
03:55سورہ اخلاص
03:56ایک مرتبہ
03:57آیت الکرسی
03:59ایک مرتبہ
04:01سورہ رحمان
04:02یہ پڑوائیں
04:02انشاءاللہ
04:03العزیز
04:04یہ بہتر ہو جائے گی
04:05بہت شکریہ
04:06خاتون
04:06اللہ حافظ
04:09جی بھائی
04:10نیکس کارلر
04:11سے بات
04:12کرائیے گا
04:14ہلو
04:15ہلو
04:16اسلام علیکم
04:17جی والیکم
04:18اسلام
04:18فرمائیے خاتون
04:19نو فروری
04:22دو ہزار ایک
04:22نو فروری
04:25دو ہزار ایک
04:29جی
04:30ٹائم
04:30ٹائم
04:32شام پانچ بجے
04:34اچھ
04:35کہاں پیدا ہوئی
04:37کوٹلی
04:38ریت والے
04:39یہ آزاد
04:40کشمیر والا
04:41نہیں نہیں
04:42گجرا والا
04:43نا زیرا گجرا والا
04:44یہ
04:44اچھا گجرا
04:45اچھا گجرا
04:47میں سمجھا
04:47وہاں کا
04:48کوٹلی
04:49آپ نے
04:50فرمایا
04:51نو فروری
04:52دو ہزار ایک
04:53شام پانچ بجے
04:54یہ ہی کہاں
04:55نا آپ نے
04:56جی جی
04:57یہ آپ کا ہے
04:59جی میرا
05:01نمبر ایک
05:02میاں کا بھی
05:02بتائیں ساتھ
05:04میاں
05:05وہ تو
05:06اگر آپ کو
05:07کمپیٹیبلیٹی
05:08پوچھنی ہے
05:08تو پھر
05:09بتا دیجئے گا
05:10لیکن
05:11یہ کہ
05:12آپ کے
05:12ذائچہ کے حساب سے
05:14آپ کے
05:14ہرسکوپ کے حساب سے
05:16اس وقت
05:16جو دور چل رہا ہے
05:18باہر جانے کا
05:19سلسلہ
05:21بننے کی طرف
05:22جا رہا ہے
05:23سنوئے ہیں
05:24آپ میری بات
05:25جی جی سن رہے ہیں
05:26اور آپ
05:27ابرارڈ چلی جائیں گی
05:28لیکن
05:29ایک بات
05:30دس اچھائیاں ہیں
05:31تو کہیں
05:32ایک برائی بھی
05:32نکل آتی ہے
05:34تھوڑا سا
05:35میں آپ کو یہ
05:35کہوں گا
05:36میاں بہت
05:36اچھے ہیں
05:37بہت نائس آدمی ہیں
05:39مگر
05:39تھوڑے سے
05:40اختلافات
05:41کو جنم نہ
05:41لینے دیجئے گا
05:42اپنے معاملات
05:44کو بہتر
05:44انداز میں
05:45ڈیل کیا کریں
05:46آپ سنیں یہ
05:47میری بات
05:47اور سمجھ
05:48بھی رہی ہوں گی
05:48سمجھ رہی ہوں
05:50اولاد
05:51نہ تھا اولاد کے
05:52حوالے سے بتائیے
05:53اولاد آپ کو ہوگی
05:55تھوڑا سا
05:56لیٹ ہو سکتی ہے
05:57اور اولاد میں
05:58لڑکا ہونے کے
05:59چانسز ہیں
05:59اگر
06:01اللہ کا حکم ہوا
06:02میرے پنجتن
06:03پاک کے صدقے
06:03اور آپ کو ہوگی
06:05اولاد
06:05انشاءاللہ
06:07تھوڑا
06:07دیر
06:08ہو رہی ہے
06:10مگر اس میں
06:10بھی
06:11اللہ کی
06:12مسلحت ہے
06:13اور
06:14کنڈلی کا
06:16یوگ یہ
06:17بتاتا ہے
06:17کہ کسی نیک
06:19بزرگ
06:19عورت کی
06:20دعا لگے گی
06:21آپ کو
06:21جس کی وجہ سے
06:22اللہ آپ کو
06:23سائی وے
06:23اولاد کرے گا
06:24اب میں آتا ہوں
06:26دوسری طرف
06:28آپ نے کیا کرنا ہے
06:30آپ نے
06:31ہفتے والے دن
06:32تھوڑا سا باجرہ
06:34تھوڑی سی
06:35کالی ماش کی
06:36ڈال
06:36پرندوں کو
06:37اللہ کے نام پر
06:38ڈال دیں
06:38ہر جمعہ
06:39رات کے دن
06:40آپ نے
06:41تین عدد
06:42یہ جو
06:43بنانا
06:43سکیلے ہوتے ہیں
06:44اللہ کے نام پر
06:45کسی کو دے دیں
06:46اور آپ نے
06:46پڑھنا ہے
06:47اول و آخر
06:48درود ابراہیمی
06:49تین مرتبہ
06:50درمیان میں
06:51آپ پڑھیں گی
06:52سو مرتبہ
06:53سبحانہ ربی
06:54العالی
06:54و بحمدہی
06:55سبحانہ ربی
06:56العظیم
06:57یہ ہوگیا
06:58سو مرتبہ
06:59آپ پڑھیں گی
07:00استغفر اللہ
07:01ربی من کل
07:02زمبی
07:02معتبو علی
07:03اور سو مرتبہ
07:05یا رحمانو
07:05ارحمنی
07:06یہ پڑھ لیجئے
07:07انشاءاللہ
07:08آپ بہتر ہو جیں گی
07:15ہمائی محبوب
07:16آپ کو
07:17ایئر و آئی
07:17ڈیجیٹل پہ
07:18جی
07:18کولر سے
07:19بات کرائیں
07:21ہلو
07:22ہلو
07:24جی
07:24فرماییے خاتون
07:25جی
07:26میں نے
07:27اپنے بارے میں
07:27پوچھنا ہے
07:28میری ڈیٹو
07:28بات ہے
07:29سترہ دسمبر
07:30آپ نے
07:31فرمایا
07:32سترہ دسمبر
07:33سن دو ہزار
07:35دو تھاؤزن
07:37جی
07:39وقت پیدای
07:40تین بجے
07:40رحمی ارکان
07:45رحیم
07:46یار خان
07:58یہ آپ کا ہے
08:00جی
08:03اچھا اور اس کو پہ
08:04لیکن یہ
08:05اتنا خاتون
08:07شادی کے معاملے میں
08:08اتنا اچھا نہیں ہے
08:09جو ہونا چاہیے
08:10یہ آپ کا
08:13کچھ
08:14یوگ ایسے
08:15بنے میں
08:15ذرا سے
08:16پرابلم کریں گے
08:17اللہ آپ پہ
08:18اپنا کرم کرے
08:20انشاءاللہ
08:20میرے پنچتن پاک کے
08:21صدقے
08:22اور
08:23مجھے جو
08:24لگتا ہے
08:24بحکم اللہ
08:27حکم اللہ
08:28ہوا
08:28تو
08:32آپ کا یہ
08:33سلسلہ
08:34بن جائے گا
08:34بننا چاہیے
08:35ایک تو بننا چاہیے
08:36تا چوبیس پچیس میں
08:38اب یہ دوبارہ
08:39بن رہا ہے
08:39چھویس کے انڈ سے
08:41اور
08:42میری دعا
08:43اللہ تعالیٰ
08:44آپ کے لئے
08:45بہتر کرے
08:46آپ نے کیا کرنا ہے
08:48آپ نے
08:49ہر ہفتے کے دن
08:50مٹھی بھر
08:52کالی ماش لینی ہے
08:53اپنے ہاتھ سے
08:54پرندوں کو
08:54ڈال دیجئے
08:55ہر منگل کے دن
08:56لال مصور کی دال
08:58مٹھی بھر لینی ہے
08:59پرندوں کو
08:59ڈال دینی ہے
09:00اللہ کے نام پہ
09:01اور آپ نے
09:02ریڈ بلیک کلر
09:03بلکل نہیں پہنا
09:04آپ نے پڑھنا ہے
09:05اول و آخر
09:06درود ابراہیمی
09:08پانچ مرتبہ
09:09درمیان میں
09:10پانچ مرتبہ
09:11سورہ فاتحہ
09:12پانچ مرتبہ
09:13سورہ اخلاص
09:14ایک مرتبہ
09:16آیت القرصی
09:17ایک مرتبہ
09:19سورہ رحمان
09:20یہ پڑھ کے
09:20اللہ سے
09:21اپنے لئے
09:21دعا کر لیجئے
09:22انشاءاللہ
09:23والعزیز
09:24چیزیں
09:25بہتر ہو جائیں گی
09:26اور آپ کی
09:26زندگی میں
09:27جس چیز کی
09:28آپ منتظر ہیں
09:29وہ پوری ہونے
09:30کے امکان ہیں
09:31انشاءاللہ
09:32میں نے آپ کو
09:32ٹائم فریم دیا ہے
09:33بہت شکریہ خاتون
09:34جی
09:35نیکس کولر سے
09:37بات کرائیے گا
09:38اسلام علیکم
09:39جی
09:40والیکم اسلام
09:41فرمائے خاتون
09:42میں نے اپنی بہن
09:43کے بارے پوچھنا ہے
09:44جی
09:44بہن کی
09:45ڈیٹ آب برڈ
09:46ٹائم آب برڈ
09:47بتائیے گا
09:48ٹوئنٹی فائد سپٹمبر
09:49پچیل سپٹمبر
09:53نائنٹی نائنٹی نائن
09:55انیس سو نینانوے
09:57وقت پیدائش
09:58دوپیر دو بجے سر
10:00دوپیر دو بجے
10:01کہاں پیدا ہوئیں
10:02یہ بورے والا میں
10:04ویہاڑی والی سائٹ
10:05اچھا
10:05بہت بہتر
10:10بے انتہا
10:11ذہین
10:12بے انتہا
10:14اللہ نے
10:15اس کو دماغ
10:16بہت اچھا دیا ہے
10:17لیکن ایک بات
10:18بتائیے
10:18آپ کی بہن کے
10:19ہورمونز کا
10:20ذرا
10:21پرابلم رہتا ہے
10:22جی سر
10:23اس کو نا
10:25اس کی
10:25جو لگتی ہے
10:27مجھے
10:29ایک تو
10:32اس کی
10:33آپ
10:35یورنل فنکشن
10:36کو ہمیشہ
10:37نگاہوں میں
10:37رکھا کریں
10:38مثلا نگاہوں میں
10:39رکھنے سے
10:39مراد
10:40میڈیکلی
10:41اس کا چیک اپ
10:42کرایا کریں
10:42دوسرا
10:43اس کے ہورمونز میں
10:44ریگلیریٹی
10:45بہت رائے گی
10:46تیسرا
10:47اس کا پیٹ
10:48تنگ کرے گا
10:48چوتھا
10:49اس کی پیدائشی طور پر
10:51کڈنی فنکشن
10:52اتنا
10:53مستحقم نہیں ہے
10:54جتنا ہونا چاہیے
10:55تو اس کو کہا کریں
10:56کہ انٹیک وارٹر
10:57پانی کی مقدار
10:59زیادہ سے زیادہ
11:00لیا کرے
11:01اب آجاتا ہوں
11:02میں اس کی
11:03شادی کے حوالے سے
11:04امکان اس بات کا
11:05لگتا ہے
11:06اگر میرے
11:07اللہ کا حکم ہوا
11:08اور اللہ نے چاہا
11:10میرے پنچٹن پاک کے
11:11صدقے
11:12تو
11:12اس کا
11:20دو ہزار
11:23چھبیس کے
11:24نومبر سے لے کے
11:25دو ہزار
11:28انتیس کے
11:29اینڈ تک
11:30یہاں
11:30ابھی تو عمر چھوٹی ہے
11:32لیکن یہاں پہ
11:32اب وہ
11:33چار منٹ میں ہو جائے
11:35ساڑھے تین منٹ میں ہو جائے
11:37ساڑھے تین گھنٹے میں ہو جائے
11:38یا ساڑھے تین مہینے
11:39یا ساڑھے تین سال
11:40ٹائم فریم آپ کو دور
11:42اس میں اس کی
11:42شادی
11:43ہونے کے
11:44بھرپوری مکانیں
11:45ایک بات
11:46اپنی بہن کو
11:46کہا کریں
11:47بلیک اور ریڈ کلر
11:49نہ پہنے
11:49اور ہاتھوں میں
11:51اس کو کہیے گا
11:52پانچ پانچ
11:53ہرے رنگ کی چوڑیاں
11:54جو محمد مصطفیٰ
11:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:57ہمارے نبی کریم کا
11:59جو
11:59گمبت کا
12:00کلر ہے
12:01گرین
12:03پانچ پانچ
12:04ہرے رنگ کی
12:04شیشے کی چوڑیاں
12:05دونوں ہاتھوں میں
12:06پہنلے
12:07بہت شکریہ خاتون
12:08اللہ حافظ
12:09نیکس کولر سے
12:11بات کر آئیں
12:11ہرے ہو
12:13جی جی
12:14ہیلو
12:14جی فرمائیے خاتون
12:16پچیس فروری
12:17ہم
12:20ہواد آرہی آپ کو
12:21جی آرہی ہے پچیس فروری
12:23نائنٹی نائنٹی فائز
12:26انیس سو پچیانوے
12:28وقت
12:28سام کے
12:30ٹھیک ٹیس
12:32اٹھارہ پچیس
12:33کہاں پیدا ہوئیں
12:35کراچی میں
12:36اچھا
12:37ایک بہت
12:45یہ کس کا ہے
12:46آپ کا ہے
12:47جی
12:48اگر یہ آپ کا ہے
12:50تو آپ کی آنکھیں
12:51جو ہیں وہ پوری
12:52پرسنیلیٹی میں
12:52سب سے پرامیننٹ
12:54یا نمائیں ہیں
12:54جی
12:55ماشللہ ہے
12:56تو بڑی بڑی
12:57بہت بڑی بڑی
12:58جیسے ہوتی ہے نا
13:00کیا بولو
13:01مطلب
13:02بڑی آنکھ
13:03دوسرا
13:03آپ کو
13:05اپنی والدہ سے
13:07عشق ہونا چاہیے
13:08ویسے تو
13:09ہر ایک کو
13:09اپنی ماں سے
13:10محبت ہوتی ہے
13:11مگر اختلاف
13:12بھی رہیں گے
13:13تیسرا
13:16ایک چیز
13:17مجھے بتائیں
13:19آپ نے
13:21ایڈیوکیشن
13:21حاصل کی
13:22پراپر
13:23صحیح معنوں میں
13:25ہلو
13:25نہیں
13:26پراپر تو نہیں
13:27کری بیٹ میں
13:28تھوڑی چھوڑ گیا
13:28تھے پیپر
13:29نہیں ابھی
13:30آپ کی
13:30ڈگری کیا ہے
13:32ابھی
13:32انڈر ہے
13:33ہاں
13:34صحیح
13:34کر لیں گی
13:35آپ
13:35چھوڑیے گا نہیں
13:36وقتی طور پہ
13:37جھٹکے آئیں گے
13:38لیکن آپ
13:39کر لیں گی
13:40اب یہ
13:41بتائیے
13:41مجھے دیکھیں
13:42آپ کے
13:43ہورسکوپ میں
13:43ایک چیز ہے
13:44یا تو
13:44ایسی لڑکیوں کی
13:46شادی بہت
13:47ارلی ایج میں
13:47ہو جاتی ہے
13:49یا
13:50تھوڑا
13:50لیٹ ہوتی
13:51اور لیٹ
13:52ہونا
13:52ان کے حق میں
13:52بہتر ہوتا ہے
13:53اور
13:54یہ
13:55اگر
13:56اللہ کا
13:57حکم ہوا
13:57ایک منٹ
13:58اور دے
13:58جیجے
14:01مجھے
14:02آنی
14:03اللہ کرم
14:04کرے گا
14:04میرے پنچ
14:05ٹن پاک کے
14:05صدقے
14:05اچھی ہوگی
14:06اور آپ
14:07کے لیے
14:08زندگی میں
14:09ایک
14:09پرومیننٹ
14:10ایک
14:10اچھا
14:11اور ایک
14:12خوبصورت
14:12ٹائم شروع
14:13ہو رہا ہے
14:13خاتون
14:14اگر
14:15حکم اللہ ہوا
14:16تو
14:17دو ہزار
14:23ستائیس کے
14:24جون سے
14:25اس سے پہلے بھی
14:25تھوڑی بہتری آئے گی
14:27اور
14:27اللہ کرم
14:28کر دے گا
14:29آپ پہ خواتین
14:29و عزرات
14:30ایک بریک لے رہا ہوں
14:31بریک کے بعد
14:31آپ کی
14:32مزید
14:32کالس لے گا
14:33ایک دفعہ
14:35پھر خوش آمدیت
14:35خواتین و عزرات
14:37ہر شو میں
14:37آپ سرز
14:38کرتا ہوں
14:39کہ براہ
14:39میربانی
14:40سوشل میڈیا پہ
14:41صرف میرا
14:41یوٹیوب چینل ہے
14:43جو کہ
14:43ہمائیو محبوب
14:44اسٹرالوجی کے نام سے
14:46میرا انسٹاگرام ہے
14:47میری فیس بک
14:49ابھی بہا لئیے
14:50لیکن اس کی نشانی ہے
14:51بلو ٹک
14:51اگر وہ بلو ٹک ہے
14:52تو وہ میری ہے
14:53کوئی گوگل پہ
14:55کوئی
14:55لنک ٹین
14:57کوئی میسنجر
14:58کوئی ٹک ٹاک
14:59سب میرے نام سے
15:00فراڈ
15:00فیٹ چلے
15:01اس پہ نہ جائیے گا
15:02اور نہ ہی گوگل سے
15:03میرا نمبر لیجئے گا
15:05میرا نمبر
15:06جو میں اپنے موں سے
15:07یہاں عرض کرتا ہوں
15:08اور دوسرا میرے
15:09یوٹیوب چینل پہ
15:10چلتا رہتا ہے
15:11وہی ہے
15:11تو میں یہاں کرتا ہوں
15:13کنسلٹیشن
15:14اس کے علاوہ
15:14میرا آفیس ہے
15:17پی سی ہوتل کراچی
15:18اور وہاں کا نمبر
15:19آپ کو بتا رہا ہوں
15:20کوئٹ کے ساتھ
15:21021
15:223568
15:2455501
15:24دوسرا نمبر ہے
15:26021
15:273568
15:285021
15:29ان دو نمبروں پہ
15:30دوپہر کے
15:31ڈھائی وجہ سے
15:32شام کے
15:34ساڑھے چھے بجے تک
15:35آپ پرائیوٹ کمرشل
15:36کنسلٹیشن کے لئے
15:37اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
15:39اور آپ
15:39جب کال کریں
15:40چاہے آپ بھار سے کریں
15:42چاہے آپ ملک سے کریں
15:43آپ کہیں
15:44ہمائین صاحب کو
15:44ویڈیو پہ دکھا دیجئے
15:45تاکہ میں آپ کو دیکھ لوں
15:47آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:48دونوں طرف اتمنان آ جائے
15:50اور
15:50یہ ضروری بات تھی
15:52اس لئے آپ کو بتایا
15:53یہ خیال لکھئے گا
15:54کالر سے بات کرائیے گا
15:56ہلو
15:57ہلو
15:58جی فرمائیے خاتون
16:01فرمائیے
16:01جی سر میری نا
16:02لیٹ ہے
16:03دو ہزار دو
16:04نہیں آپ وقت پیدائش
16:06تاریخ سب بتائیں نا
16:08دی دو ہزار دو
16:09اکیس اگز
16:10صبح ساڑھے دس
16:11بدھت کا دن
16:12اکیس اگز
16:14دو ہزار دو
16:16صبح ساڑھے دس
16:17آپ کہاں پیدا ہوئیں
16:19کہاں پیدا ہو
16:21کہاں
16:22لاہور میں
16:23لاہور میں
16:28لاہور میں
16:29پیدا ہوئیں آپ
16:34یا بڑی
16:36اگر آپ اپنی
16:37تھوڑا سا
16:38گفتگو میں
16:40اور ملائمت
16:41اور تھوڑا سا
16:42ٹھہراو پیدا کر لیں
16:43تو آپ سے
16:44اچھی کوئی لڑکی نہیں ہے
16:46آپ سننہیے میری بات
16:47جی جی میں سن رہی ہوں
16:48اللہ نے آپ پہ
16:49بہت کرم کیا ہوئے
16:51اور آپ کی
16:52جب سے
16:53آپ پیدا ہوئیں
16:54اور آپ نے
16:54ہوسٹ سمالا
16:55چاہے آپ کی
16:56ضرورت
16:57ایک روپے ہو
16:58ایک ہزار ہو
16:59ایک لاکھ ہو
17:00اللہ
17:01ہمیشہ بجوا
17:02دے دیتا ہے آپ کو
17:03خواہش رکھتی نہیں ہے
17:05اب میں آ جاتا ہوں
17:06ذرا
17:07موجودہ وقت پہ
17:08تھوڑا سا
17:09اپنی ہیلتھ کا خیال لکھیں
17:10آپ سننے ہیں میری بات
17:12ہاں جی میں سننے ہیں
17:13ایک تو ہیلتھ کا خیال لکھیں
17:15اور
17:16ایک
17:17اب میں
17:18کیا بولوں آپ سے
17:19آپ تو نہیں سمجھیں گی
17:21آپ کے
17:22ذائچہ میں
17:23یوگ تو بہت
17:25بنے ہوئے ہیں
17:25کبھی آپ کا
17:27سادوی یوگ آتا ہے
17:28کبھی
17:28امالہ یوگ آتا ہے
17:30مطلب
17:30چلیں چھوڑیں
17:31وہ ٹیکنکالیٹی
17:32آپ نہیں سمجھیں گی
17:33اب
17:34ایسے لوگ جو ہوتے ہیں
17:35نا
17:35وہ سم ٹائم تو
17:36بہت زیادہ
17:38ویرییشن آتی
17:39بہت زیادہ
17:40مذہب میں چلے آتے ہیں
17:41اور کبھی
17:41بالکل
17:42بیگانے ہو کے
17:43بیڑی آتے ہیں
17:43سمجھیں یہ آپ
17:44میری بات
17:46دوسرا
17:47آپ کے فادر
17:48آپ کے بڑے نخرے
17:49اٹھائیں گے
17:50اور بہت
17:50محبت کریں گے
17:51آپ سے
17:51اور
17:52اب
17:53میں آپ کو
17:54اصل
17:56مسئلے کی طرف
17:57بھی آ جاتا ہوں
17:57دیکھیں
17:58اس وقت آپ
17:59عمر کے اس حصے میں
18:00گزر رہی ہیں
18:01جہاں پہ انسان کی
18:03افضائش نسل سے
18:05متعلقہ
18:05چیزیں
18:06متاثر ہونے
18:07کے امکان ہوتے ہیں
18:08تو آپ نے
18:09ایک کام
18:10یہ کرنا ہے
18:11بلکہ اور
18:12تھوڑا سا
18:12میں اس کو
18:13آسان زبان میں
18:14کہہ دوں
18:14اپنے ہارمونز
18:16کا خیال
18:16لکھئے گا
18:17سن رہی ہیں
18:18آپ میری بات
18:18دی دی
18:21آپ نے
18:22ہر منگل کے دن
18:24چھوٹی چھوٹی
18:26گائے ہو
18:27بکر ہو
18:28بہل ہو
18:28بھینس ہو
18:29گوش کی ہڈیاں
18:30لینی ہے
18:30یا تو
18:31ایک کے نو پیس کر لیں
18:32یا نو چھوٹی ہڈیاں
18:33لے لیں
18:33اپنے جسم سے لگائیں
18:35آوارہ کتوں کو
18:36ڈال دیں
18:36اللہ کے نام پہ
18:38دوسرا خاتون
18:39آپ نے یہ کرنا ہے
18:40کہ
18:41اللہ آپ کا بھلا کرے
18:42ہر پیر کے دن
18:43آپ نے
18:44مٹھی بر
18:44کچھے چامل لینے
18:46اور پرندوں کو
18:47اللہ کے نام پہ
18:48ڈال دینے
18:48تیسری چیز
18:49آپ نے یہ کرنی ہے
18:50آپ نے
18:51اپنی زندگی میں سے
18:52براؤن
18:55ریڈ
18:56ریڈ نہ پہنے
18:57براؤن تو
18:58بلکل نہ پہنے
18:59اور
19:00بلو کو بھی
19:01تھوڑا کم کر دیں
19:02یہ کلر
19:03آپ
19:04احتیاط کیجئے گا
19:06اور آپ کو
19:06سب چیزوں کے حل کے لئے
19:08بتا رہا ہوں
19:08ایک وظیفہ
19:09اول و آخر
19:11درود ابراہیمی
19:12پانچ مرتبہ
19:14درمیان میں
19:14سو مرتبہ
19:15مکمل استغفار
19:17سو مرتبہ
19:18کلمہ طیبہ
19:19سو مرتبہ
19:20کلمہ شہادت
19:21یعنی
19:22اول و دو ام
19:23دونوں کلمے
19:24اور سو مرتبہ
19:25آپ پڑھیں گی
19:26سبحانہ ربی العالی
19:28و وحمدہی
19:28سبحانہ ربی العظیم
19:30اور اسی کے ساتھ
19:31سو مرتبہ
19:32یاہیو یا قیوم
19:33برحمت کا استغفیسو
19:35یہ پڑھ لیں
19:36رات کو پڑھ لیں
19:37دن میں پڑھ لیں
19:38مخصوص ایام میں
19:39نہ پڑھئے گا وظیفہ
19:40جب نماز
19:41آف
19:42ماف
19:43تو وہ بھی ماف
19:44درود کے لئے
19:45متعلق میں نے سنے
19:46درود پڑھ سکتی ہیں
19:48خواتین
19:48تو یہ ہے آپ کی کہانی
19:50کرنے والی میرے
19:52رب کی ذات
19:52ہے
19:53میرے پاس
19:54ٹائم ہے
19:54کال لے سکتا ہوں
19:55دے دیں
19:57ہلو
20:00ہلو
20:01اسلام علیکم
20:03جی والیکم
20:04اسلام فرمائیے گا خاتم
20:06بھائی کے بارے میں
20:08پوچھنا ہے
20:08اوائی صدی
20:09دیٹ او برد
20:11بتائیے گا
20:12بیس نومبر
20:14دو ہزار
20:15بیس نومبر
20:18دو ہزار
20:19دو تھاؤزن
20:20وقت ہے پیدائش
20:25پانچ پچیس
20:26پانچ پچیس
20:28کہاں پیدا ہوئے
20:29آپ کے بھائی
20:30جھنگ میں
20:31ڈسٹرک جھنگ
20:34جی
20:34اچھ
20:38جھنگ
20:50خاتون
20:52اچھا بھائی ہے
20:53آپ کا
20:53لیکن
20:54دو ہزار
20:57تیس کے بعد سے
20:58اس کی زندگی میں
20:59رکاوٹ ہے
20:59اور کنفیوجن
21:00بہت آ رہے ہیں
21:01آپ سمجھیں گے
21:02میری بات
21:03مثلا
21:04اس کی زندگی کا
21:05گول
21:06فکس نہیں ہو رہا
21:07فوکس نہیں کر پا رہا
21:09اور یہ
21:10تھوڑا سا
21:10اس میں ایک پرابلم
21:11یہ
21:13میں یہ نہیں
21:14کہہ رہا
21:14خراب ہے
21:15مگر یہ
21:16اس کی صحبت
21:17چیک کی ہے
21:18آپ نے
21:20ہلو
21:22آواز نہیں آری
21:24ہلو
21:24ہاں جی
21:25ہاں جی
21:26اللہ نہ کرے
21:27اللہ نہ کرے
21:28میرے موں میں خاک
21:29یہ کسی
21:31تمباکو نوشی
21:32آپ
21:32اس میں تو نہیں لگا
21:34نہیں
21:36لگا
21:36چیک کر لیجئے گا
21:38اس موکنگ
21:39شروع ہو چکی ہے
21:40اس کی
21:40اللہ اس پہ
21:41کرم کرے
21:42اس کی صحبت
21:43کا بہت خیال
21:43لکھی گا
21:44دو دفعہ
21:44میں نے یہ بات
21:45بولی
21:45کوئی وجہ ہے
21:46میں اس سے آگے
21:47کا جملہ نہیں کہنا چاہتا
21:48اس بھائی کو
21:50ابھی تھوڑی سی
21:51اسٹرگل ہوگی
21:52لائف میں
21:53مگر
21:54اللہ کرم کرنے والا
21:55اس کا ایک کام
21:56آپ نے خاص طور پہ
21:58کرنا ہے
21:58بی بی
21:59ایک تو
22:00ہفتے کے دن
22:01مٹھی بھر
22:02باجرہ
22:03اس کے کاموں کے
22:04حوالے سے بھی
22:04جاب کے حوالے سے بھی
22:06میں یہ بات کر رہا ہوں
22:07مٹھی بھر
22:08باجرہ
22:09ہفتے والے دن
22:09اپنے ہاتھ سے پر اندو
22:11کو ڈال دے
22:11اور یہ پڑھیں
22:13اول و آخر
22:15درود
22:15تین مرتبہ
22:16درمیان میں
22:17سو مرتبہ
22:18یا اللہ
22:19یا ذل جلال
22:20والاکرام
22:21سو مرتبہ
22:22استغفر اللہ
22:23ربی من کل
22:24ذنب ماتب
22:25علیہی
22:25سو مرتبہ
22:26حسبن اللہ
22:27و نعم الوکیل
22:28نعم المولا
22:30و نعم النصیر
22:31اور پانچ
22:32مرتبہ
22:32نصر من اللہ
22:34و فتحن قرید
22:35یہ پڑھ کے
22:36اللہ تعالیٰ سے
22:37دعا کر لیں
22:38انشاءاللہ
22:39بہتر ہو جائیں گے
22:41تو خواتین
22:42حضرات
22:43وقت اپنے
22:43اخترام کی
22:44طرف
22:45گامزہ
22:45نو چلائے
22:46میں نے کوشش کی
22:47جتنا
22:47میکسیمم
22:48لوگوں کو
22:48اکومیڈیٹ
22:49کر سکوں
22:49آج اتوار
22:50کا دن ہوتا ہے
22:51اتوار کے دن
22:52آفیس بند ہوتا ہے
22:53یہ خیال لکھے گا
22:54اتوار کے دن
22:55میرا
22:55ولوگ
22:56آپ کو ملتا ہے
22:57یوٹیوب چینل پہ
22:58تو انشاءاللہ
23:00اس دعا کے ساتھ
23:01کہ اللہ آپ پر
23:02مجھ پر
23:02میرے وطن
23:03پاکستان
23:04پر
23:04اپنا خاص
23:05کرم کرے
23:05مجھے
23:06اگلے ہفتے
23:07تک کے لئے
23:08اجازت دیجئے
23:09بہت شکریہ
23:10اللہ حافظ
23:11فی امان اللہ
Comments

Recommended