00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03آج تھوڑی سی بات ہو جائے
00:05سوشل میڈیا پر سیاسی غیر سیاسی چھٹکلوں کی
00:09اس میں کئی دفعہ بات کو بڑے خوبصورت پیرائے میں بیان کیا جاتا ہے
00:14یہ اس میں کچھ نئے کچھ پرانے چھٹکلے آپ کو ملیں گے
00:18ایک دفعہ عمران خان کو تقریباً سال ہو گیا تھا وزیراعظم بنے
00:23تو ایک پوسٹ میں نے دیکھی تھی
00:25اس میں وہ پوسٹ لگانے والا کہتا ہے
00:28کہ اب جو حالات پاکستان میں کرائیسس چال رہے ہیں
00:32اس کا واحد حال عمران خان کے ہاتھ میں ہے
00:35وہ اس کرائیسس سے پاکستان کو نکال سکتا ہے
00:39خودکشی کر کے یا سطیفہ دے گا
00:42اب یہ ایک بڑا اچھا سیاسی چھٹکل ہے
00:44مجھے بہت پسند آئے تھا
00:45پھر شباز شریف صاحب پہلی دفعہ وزیراعظم بنے
00:49تو ایک پوسٹ نشر ہوئی تھی
00:51میں نے خود دیکھی تھی
00:52وہ کہتا ہے کہ شباز شریف کے ساتھ
00:56وزیراعظم لکھا ہے
00:57ایسے لگتا ہے جیسے رکشے کے اوپر
00:59ایف سولہ لکھا ہو
01:01یہ بھی چھٹکلہ دیکھا جائے
01:02تو بڑا بہترین ہے
01:04پھر ایک غیر سیاسی چھٹکلہ
01:06لیکن مجھے ذاتی تو بڑا پسند ہے
01:08اس نے بات کو بڑے خوصد پرائی میں بیان کیا ہے
01:11اب ظاہر ہے انڈیا پاکستان میں
01:14کرنسی کا فرق ہے
01:15تو وہ بیان ایسے کرتا ہے
01:17کہتا ہے کہ بارڈر کے اوپر
01:19دو کلومیٹر ایک گاؤں ہیں
01:21اس میں چینی پتی کے یہ ریٹ ہے
01:23اور دو کلومیٹر ادھر
01:25آپ آ جائیں تو پتی چینی کا یہ ریٹ ہے
01:28یعنی اتنا ریٹ کا فرق ہے
01:29صرف کلومیٹر گاؤں کا
01:31اس نے اچھے طریقے سے بیان کیا ہے
01:33مجھے یہ چھٹکلہ اپنے ضرور پسند ہے
01:35پھر ایک تازہ فریش
01:37میں نے ایک چھٹکلہ ہی کہہ رہا ہے
01:38ایک پوز دیکھی ہے
01:39اس میں انڈیا کا جو پنجاب ہے
01:42اس کے وزیراعظہ کی فوٹو لگی ہوئی ہے
01:45اور نیچے کچھ اس نے بیان کیا ہے
01:47کہ جی وہاں پر زراعت میں
01:49اس کو کاشتکاروں کو یہ یہ سو گلتے ہیں
01:52بجلی فری ہے
01:53ٹی ویل کے لیے بجلی فری
01:54اس طرح بیان کر کے
01:56اوپر لکھا ہیڈنگ دی
01:58چڑھ دا پنجاب
01:59اس کے ساتھ پاکستانی پنجاب کے
02:02وزیراعظہ کی فوٹو لگی ہوئی ہے
02:04اس میں ریٹ دیئے ہیں
02:06بجلی کے اور باقی چیزوں کے
02:08اور کسانوں کو جو مہنگی بھی
02:10اس کا ذکر کر کے اوپر لکھا ہے
02:12وردہ پنجاب
02:13یہ پوست ہی مجھے ذاتی دور پر
02:15بڑی کافی پساند آئی ہے
02:16پھر ایک پوست ہی
02:19یہ کچھ اتصال پہلے کیا ہے
02:21یہ بلکل تازہ نہیں ہے
02:22اس میں وہ کچھ نون لیگی
02:23سیاستدانوں کی تصویریں لگا
02:25کہ وہ کہتا ہے کہ
02:27یہ سیاستدان ہیں
02:28جنہوں نے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے
02:30اب ریکارڈ کیا قائم کیا
02:31ریکارڈ یہ قائم کیا
02:32یہ تین سال سے تندروستہ آ رہے ہیں
02:34اب بندہ پوچھے انہیں کی حکومت ہے
02:36انہوں کا بمار ہونے کی ضرورت نہیں ہے
02:37آج انہوں کی حکومت جاری ہے
02:39تین سال سے
02:39اس طرح اور بہت سارے
02:42چیزیں میرے ذہن میں آ رہی ہیں
02:43اچھا ایک یہ تھا کہ
02:45ایک وہ بس ہے
02:46اب اس کو اوپر
02:48مطلب دور کے حکمرانوں کی تصویر دے
02:50کہ مثلاً عمران خان کی
02:52کوئی بے انزیر دور کہتا
02:54پیور پارٹیگر کہتا
02:55اس میں وہ بس لاتا ہے دوار کے پاس
02:57وہ مار دیتا ہے اس میں
02:58اب جو اس کو پسند ہے نہیں
03:00اس میں وہ بس کو چبہ کر دیتا ہے
03:02وہ جو اس کو سیاست سزا میں
03:04جب گورنمنٹ پسند ہے
03:05اس پر لاخر
03:05اس کو بریک لگا دیتا ہے
03:07یہ بھی بڑا اچھا طریقہ ہے
03:08اس کو
03:09ہے مزاق ہی ہے
03:11اس سے زیادہ کچھ نہیں
03:12چلیں یہ سلسلہ انشاءاللہ چلتا رہے گا
03:14اور ابھی میرے ذہن میں اس ٹیم نہیں ہے
03:16شکریہ
03:17خدا حافظ
03:18اللہ حافظ
Comments