Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Aap Ki Izzat ep 2 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:15موسیقی
00:23یہ دونوں نام ایک ساتھ رہیں گے
00:29ہماری انیورسٹری ہے
00:30تمہیں یاد ہے ہم ہر سال ایک دوسرے کے ہاتھ پہ بے اور دے لکھا کرتے تھے
00:34پیٹا اپنی عمر دیکھو
00:36اور حرکتیں دیکھو
00:37چودہ سال ہو گیا ہماری شادی کو
00:40یہی تو تمہاری بات بھجی لتوی ہے
00:43تمہاری ایسی ہی باتوں کی وجہ سے تو چھٹا ہے تابش
00:46دیکھو کیسا لگ جائے
00:50آج رات کو دعوت پہ یہی پہننا
00:52اور سب کو قیمت بھی بتانا
00:55دوسری شادی کرنا چاہ رہا ہوں
00:57بس
00:59اسی سلسلے میں آپ کی رہنمائی چاہیے
01:09گاڑی مارکیٹ کی طرف مور لو
01:11سبزی لینی ہے
01:12صاحب نے کہا تھا سیدھا گار جانا
01:14راستے میں کئی اور نہیں جانا
01:16کیوں
01:17صاحب کہہ رہتے ہیں جلری مہنگی ہے
01:21جتنا کا ہے اتنا کرو
01:23موڑو گاڑی
01:25جی بیڈم
01:38مفتی صاحب
01:40دوسری شادی حلال ہے نا
01:42حرام تو نہیں ہے
01:43ہاں ہاں حلال ہے
01:44میں یہ تھوڑی کہہ رہا ہوں کہ حرام ہے
01:47ہم تو اسی حوالے سے لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں
01:50کتنا عرصہ ہو گیا آپ کی حدی کو
01:53چھوڑا سال ہو گئے آج
01:55ماشاءاللہ
01:56بیوی تنگ کرتی ہو
01:57آج کل کی عورتیں
01:59بڑی بد زبان
02:00بڑی بد اخلاق
02:02بڑا پریشان کرتی ہیں
02:04شکایتیں کر کر کے
02:06دلوں سے اتر جاتی ہیں
02:08ظاہر ہے
02:09شوہر بچارہ پھر کیا کرے
02:11جو سہولت اللہ نے دی ہے
02:13اسے استعمال کرتا ہے
02:15اور کرنا بھی چاہیے
02:16نہیں جی مجھے ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:19میری بیوی بد زبان
02:20یا بد اخلاق نہیں ہے
02:23نافرمان بھی نہیں ہے
02:24لیکن سہر کا مسئلہ ہوگا
02:27جسمانی پرابلم ہوگی کوئی
02:29نہیں
02:30سہر تو ٹھیک ہے اس کی
02:32مفتی صاحب
02:33مفتی صاحب
02:34آپ اس طرح کے سوالات نہ کریں
02:35ہماری رہنمائی کریں
02:37اب ایک مرد جو دوسری شادی کا فیصلہ کر رہا ہے
02:41اسے یہ پوچھنا کہ وہ کیوں کر رہا ہے
02:43مناسب بات تو نہیں ہے نا
02:45جبکہ اسلام میں اس کی سہولت موجود ہے
02:48جی بلکل
02:49میں تو اپنے تجسوس کی وجہ سے
02:51پوچھنے پیٹ گیا
02:53ورنہ دین میں گنجائش موجود ہے
02:55تب بھی ساتھ چاہیں
02:57تو ایک کی وجہ چار کر لیں
02:59اس میں کوئی حرج نہیں ہے
03:02میں اپنی پہلی بیوی کی حق تلفیری کروں گا
03:06جو اس کے پاس ہے وہ اس کے پاس ہی رہے گا
03:08بلکل آپ کو دوسری بیوی کے ساتھ بھی
03:11یہی رویہ اختیار کرنا ہوگا
03:14مرد دوسری شادی کر لیتے ہیں
03:16لیکن دو چار ماہ کے بعد
03:18عورت کو فارق کر دیتے ہیں
03:20یہ مناسب رویہ نہیں ہے
03:22آپ اپنی بیوی کو
03:24اچھا حق مہر ادا کریں
03:25اور اسے مناسب سہولتیں دیں
03:27ہو سکے تو
03:28جائدات میں سے
03:30حصہ بھی دیں
03:32مفتی صاحب میرا دونوں میں سے
03:33کسی کو چھوڑنے کا ارادہ نہیں ہے
03:35اور دونوں کو برابر کے حقوق بھی دوں گا میں
03:38تو بسم اللہ کیجئے
03:40رکا کی سادت
03:41مجھے ہی بکھیے گا
03:43جی جی مفتی صاحب آپ کو تو پتائیے
03:46کہ تابس صاحب آپ کے کہے وغیر
03:48کوئی ایک قدم نہیں اٹھاتے
03:49جی جی یہ تو ظاہر ہے
03:51اس لیے اللہ تعالیٰ نے
03:52اتنی ترقی عطا فرمائی ہے
03:54بس جی اجازت دیجئے
03:56بہت شکریہ آپ کا
03:58پھر ملاقات ہوگی آپ سے
03:59جی ضرور ملاقات ہوگی
04:00میں انتظار کروں گا
04:01وہ میں نے
04:03مدرسے کے لیے
04:04ایک چیک کی درخاز دیتی
04:05جی جی مفتی صاحب
04:07وہ تو تابس صاحب نے
04:08کب سے سائن کر کے رکھا ہوا
04:10ماشاءاللہ
04:11ماشاءاللہ
04:12اللہ تعالیٰ نے دولت کے ساتھ ساتھ
04:13بانٹے کا دل بھی عطا کیا
04:15بس تو ہمیں یاد ویکھئے
04:17اللہ نے کے معلوم
04:18آئیے میں آپ کو
04:19نہیں نہیں
04:20آپ پلیز بیٹھے
04:21بیٹھے
04:23گوھر صاحب
04:24آپ سے ایک ملاقات ضروری ہے
04:26جی جی مفتی صاحب
04:28اب تو آپ نے کام کر دیا ہے
04:29آپ کے ساتھ ملاقات لازمی ہیں
04:31میں کل آتا ہوں
04:32ٹھیک ہے
04:33میرے بھانے
04:34سلام علیکم
04:45مبارک ہو میرے یار
04:48تو پھر کب بن رہا ہے پھر سے دولا
04:51اب بس ماجی سے بات کر لو
04:54ماجی سے
04:56ہاں
04:57تو اس کا مطلب ہے پھر تو
04:59بھاوی کو بھی پتا چل جائے گا
05:01میں نہیں ماجی کو بنا کر رہاں گا
05:03وہ بینہ سے بات نہیں کریں گے
05:06اور اگر وہ نہ مانی تو
05:12تو نہیں کروں گا
05:13دوسری شادی
05:14نہیں نہیں یار
05:15تجھے تو پتہ ہے تیرے لیے
05:17کتنی ضروری ہے دوسری شادی
05:20مان جائے کہ
05:21ماجی بھی
05:23جب ایک بیٹا
05:24اپنی ماں کی
05:25ہر بات مانتا ہے نا
05:27تو ماں بھی
05:28بیٹے کی ہر خواہش پھونے کرتی ہے
05:29لیکن یار
05:31اپنی زندگی کے پھوئے بھی
05:32بڑا فیصلہ میں
05:33ماجی کی اجارت کے بغیر
05:34کرتا نہیں ہوں
05:36یہ بھی نہیں کروں گا
05:39چک
05:40چلو بیٹے
05:58جنری گاڑی میں
05:59میں ساتھ چلوں
06:02نہیں
06:12صحیح اجیسیا
06:14میں آیا میڈم جی
06:15سلام علیکم
06:17بڑے دنوں بعد آئی ہیں ہماری دکان
06:19والیکم سلام
06:20بس آج گھر میں بہت بڑی دعوت ہے رات کو
06:23اور بہت ساری خریداری کرنی ہے میں نے
06:25جی جی بتائیے کیا چاہیے آپ کو
06:26ہم کب سے کھڑے یہاں تمہیں نظر نہیں آرہے
06:29تم پہلے اپنے گاہاک دیکھ لو
06:32آپ کو دھوٹا لڑکا بھی
06:34آپ کو سودا دیتا ہے اس کیا چاہیے آپ کو
06:35دیکھ خورا شیشامی
06:36تسک یالتا سودا اور کولا
06:38کوئی ضرورت نہیں ہمیں دوسرے تیسرے کو بلانے کی
06:41ہم کسی اور دوسری دکان سے لے لیں گے
06:44تمہاری مرضی
06:45خدا حافظ
06:49تم نے گاہاک نراز کرتی اپنے
06:51میڈم جی ہمارے لئے آپ سے بڑھ کر دوسرا کوئی گاہاک نہیں
06:54آپ بتائیں کیا چاہیے آپ کو
06:57پاگل ہو تم بلکل
06:58اچھا
07:06ڈیڑھ کروڑ کا سیٹ لے کر دیا صاحب نے
07:10نا کر یار
07:11میں نے خود اپنے کانوں سے سنیا
07:13پچھلی گاڑی کے گاڑ سے کیش مانگوایا
07:15صاحب نے آفیس سے
07:17ڈیڑھ کروڑ کا توفہ
07:18اور بیگم صاحبہ اس طرح چھوڑ کر چلی گئی ہیں
07:21جیسے ڈیڑھ سوکا ہو
07:24ارے بڑے لوگ کی بڑی بات ہے بھئی
07:28سن
07:32سیٹ لے کر بھاگے ہیں
07:47یہ لو
07:51میں نے آپ کو بکایا دینے ہیں
07:54میں نے پہلے کبھی لیا تم سے پکایا
07:56جو اب لوں گی
07:58رکھ لو
07:59اپنے لیے کچھ لے لینا
08:01آپ ہمیشہ
08:02کسی چیز کے لیے پیسے دے دیتی ہیں وہ تو
08:04کئی اور لگ جاتے ہیں مجھ سے
08:06کس کام
08:07آپ کو بتایا تو تھا
08:11ماں جی کو بھیجتا ہوں
08:12ان کا علاج چل رہا ہے گاؤ میں
08:15ہاں بتایا تو تھا تمہیں
08:18اچھا یہ بھی رکھو
08:20ارے نہیں نہیں میڈم جی
08:22پتھان آدمیوں ایسے پیسے نہیں لیتا
08:24بڑی مہربانی
08:25رکھو نا اور یہ تمہاری لیے ہیں بھی نہیں
08:27ماں جی کے لیے ہیں
08:29پکڑو
08:31اور ساتھ انہیں میرا سلام بھی کہا
08:35اچھا آپ زیادہ سوچو نہیں
08:36زمان رکھو میری گاڑی میں
08:37یہ میں آپ کے ساتھ میں لے جاتا ہوں
08:39رکھ دا
08:47ویسے تو ہمیشہ جب بھی اس طرح کی چیزیں دیکھتا ہے نا
08:50تو کہتا ہے بھاگنا ہے بھاگنا ہے لیکن بھاگتا نہیں ہے تو
08:52تو تو نے آج تک ہاں کب کی ہے میرے کہنے پر
08:55اوہ نہیں بھائی نہیں
08:56اتنی مشکل کام مجھ سے نہیں ہوں گے
08:58ڈاکو بننا ہوتا تو ڈرائیور نہ بنتا
09:01تم نے یہ گن پکڑی ہے نا
09:02اس وجہ سے ہی بے غیرتی والی خیالات تمہارے دماغ میں آتے ہیں
09:06مزاک کر رہا تھا یار تیرے ساتھ
09:08اور کسی دن صاحب نے سن لیا نہیں ہے مزاک
09:10تو سیدھا گر سے باہر پینک دیں گے
09:13بچی آگئی
09:18سامان لے کے ٹکی مرے گی
09:19جی
09:32یہ ویل بھی لیں
09:46با جی یہ بند آپ کو لوٹ رہا ہے
09:50تم سے مطلب
09:52گاڑی چلاو
09:54پیاس چار سو کی لگائی ہے
09:55ہر جگہ پہ دو سو کی مل رہی ہے
09:57چار سو کی؟
09:58اس دکان کے سبزی و فروٹ کی سب سے اچھی قوالیٹی ہوتی ہے
10:01اور تم دونوں زیادہ فالتو باتیں مت بناو
10:03آگے دیکھ کر گاڑی چلاو
10:07اے دیکھو سکتیا ناسو اس نسٹین کا
10:10یہ بھی کوئی عمرتی بھلا یہ حرکت کرنے والی
10:15دنیا کے ساتھ آخرت بھی تباہ کر لی
10:17یہ جو عشق و مشوقی کے چکر ہوتے ہیں
10:19یہ بڑی بری ہوتے ہیں
10:20جو بندہ ان میں فس جاتا ہے
10:22اسے نہ اپنی عزت کا خیال رہتا ہے
10:24نہ دوسروں کی
10:25چھے سال سے ہمارے ہاں کام کرتی ہے
10:28کہہ کہہ کہ اسلامی کہانی عزنتی تھی مجھ سے
10:30اممہ جی ولیوں کی کہانی سناو
10:34اممہ جی نبیوں کی کہانی سناو
10:37یہ حرکت کی اس نے کمال ہے
10:41کیا وقت ہو گیا
10:42یہ بینہ کہاں چلی گئی
10:45صبح سے گئی ہے تابش کے ساتھ
10:48ناصر
10:50جمیلہ
10:51جی با جی میں یہاں پہ ہوں
10:53اممہ جی آپ کو بلا رہی ہیں
11:00سلام لیکم مہ جی
11:02مالک مسلام کہاں چلی گئی تھی صبح صبح
11:06ماں جی سب سے لینے گئی تھی
11:10ہاں جی تابش نے
11:11توفہ بھی لے کر دینا تھا
11:13انیوریسٹری کا
11:14تو
11:16چھاں
11:16کیا لے کر دیا اس بار میرے بیٹے نے
11:21جی سیٹ لے کر دیا
11:23وہ تو گاڑی میں ہے
11:28جمیلہ جاؤ جا کے لے کر آؤ
11:30جمیلہ جاؤ جا کے لے کر آؤ
11:30گاڑی میں رکھا
11:31اسی پر
11:31آگیت ہے
11:35کمال کرتی ہو تمہیں
11:37سبزی نکال لائیں
11:39اور توفہ گاڑی نہیں چھو رائیں
11:42جی ماں جی
11:43آتا نہیں
11:43کیسے بھول گئی
11:45ٹھیک کہتا ہے تابش
11:48سٹھی آنے لگی ہو تم
11:59ٹھیک کہتا ہے
12:01ٹھیک کہ
12:05ٹھیک کہ
12:06ٹھیک کہ
12:07ٹھیک کہ
12:16جا میرے لے گرم پانی لے کرنا
12:18جی ماں جی
12:26اے ماشاءاللہ
12:30ماشاءاللہ
12:31میرا بیٹا جب بھی کوئی چیز خریدتا ہے نا
12:34لاکھوں میں ایک ہوتی ہے
12:39ایسی نظر ہے میرے بیٹے کی
12:42کتنے کا ہے
12:45ڈیڑ کروڑ
12:48ڈیڑ کروڑ
12:54با بھئی بی ناوہ
12:58کوئی چودہ سال پرانی بیوی کو اتنے مہنگے دوفے دیتا ہے
13:02تمہیں تو اپنے ماں باپ کی کوئی دعا لگ گئی بھئی
13:08اللہ بہن ننسید کریں
13:12نازیہ شازیہ کو رات کی دعوت دیتی
13:15ماں جی آج تابش نے گھر والوں کی دعوت تو نہیں رکھی
13:19وہ ان کے کوئی دوست آ رہے ہیں جنہوں نے انہیں پارٹی کا ٹکٹ دیا نا وہ
13:25اچھا
13:27لو
13:28میں بلا وجہ صبح سے انتظار کر رہی ہوں کہ رات کو میری بیٹھی آئیں گی بچے آئیں گی
13:35انہیں کل کہ دوں گی ماجے
13:37چلو
13:39ٹھیک ہے
13:40آج اگر تابش نے اپنے دوستوں کو بلایا تو میں کیا کروں گی باہر آ کے
13:44میرا کھانا یہی دے دینا
13:47ٹھیک ہے میں ذرا کچھن دیکھیں یہ ٹی وی چلاتے ہیں
13:57ارے تم نے سنا نصرین بھاگ گئی
14:02اچھا
14:04ہاں
14:04دیکھو ذرا بے غیرت کو
14:06یہ کوئی عمر ہے یہ حرکت کرنے والی
14:10پس جب عورتوں کے آنکھوں سے حیاء چلی جائے نا
14:13یہ ہی ہوتا ہے
14:16قیامت کی نشانیاں ہیں سب
14:21حیاء ماجی صرف عورتوں کی نظروں سے ختم نہیں ہو گئی
14:26مردوں کی نظر سے بھی ختم ہو گئی ہے
14:29مردوں کو تو سو گناہ ماف ہوتے ہیں نا
14:35چلے
14:36عورتیں بھی کرائی لیں گی ماف
14:38کیا
14:39کچھ نہیں
15:00سامیکم
15:02کھال
15:03ہلو
15:07سامیکم
15:09بلکل خیریت سے آپ کیسی ہیں
15:10بلکل ٹھیک
15:12آئیں
15:13چودیس صاحب بس آنے والے ہوں گے
15:15ہاں تو پھر ان کا یہی پہ انتظار کر لیتے ہیں کچھ دیرہا
15:18ٹھیک
15:19اوکے
15:20اسلام علیکم
15:21اسلام علیکم
15:22والیکم اسلام
15:23کیسی ہیں آپ
15:24میں اچھیکو آپ کیسی ہیں
15:25میں بھی بلکل ٹھیک ہوں بلکہ
15:27تابش بائی سے میں ابھی آپ کا ہی پوچھ رہی تھی
15:30اور میں بتا رہا تھا کہ کچھن میں مصروف ہوگی تھی
15:33بس تابش نہیں کہا تھا کہ آج بہت خاص انتظام کریں
15:36بھابی آپ کے جیسے کھانے کی پریزنٹیشن تو میں نے کہیں نہیں دیکھی
15:40بلکہ گوھر کو تو میں ہر جگہ یہی کہتی ہوں کہ بھابی کے کھانے بہت ہی بہترین ہوتے ہیں
15:45بہت شکریہ
15:47آپ اتنی تعریف کریں ہوں سے تابش نے کبھی نہیں کی اتنے سالوں میں
15:51دیکھا میں نے کیا کہا تھا
15:53ان سے بات کروگے تو بس شکوے نکلے گا ہر بات میں
15:57بھابی ان سے ملے یہ ناز ہیں میری کزن
16:00اور تابش بائی کی پولٹیکل کینپین بھی ناز ہی دیکھ رہی ہیں
16:05اسلام علیکم
16:06والیکم السلام
16:07تو آپ ہیں وہ ناز جن پر تابش کو اتنا ناز ہے
16:13ارے فاہ
16:14اتنے سالوں میں پہلا اچھا جملہ بولا ہے
16:18تابش صاحب کی زبان پر بھی ہر وقت آپ ہی کا نام ہوتے ہیں
16:25آئین ہی بھی تک چودی صاحب کمال ہے
16:32پیدا بھا جی
16:33ہاں
16:34اممہ جی آپ کو بلا رہی ہے
16:35اچھا میں آتی ہوں
16:38میں ابھی آتی ہوں
16:39اسکیوز می
16:39دیکھو
16:41آپ لوگ سب یہاں کیوں کھڑے اندر آئیے نا
16:43نہیں نہیں ہم چودی صاحب کا انتظار کریں
16:45ان کو لے کے آئیں گے
16:46اچھا ٹھیک ہے
16:54واو
16:54کیا اچھی جوڑی لگ رہی ہے تابش بھائی اور ناز کی
17:00بھاپی تھوڑا آہستہ بولیں کوئی سن لے گا
17:03خامک خامبارسمنٹ کی
17:07آگے چولی صاحب آگے
17:20رہج ہے
17:21اچھاٹ vyگو
17:21آسلام علیکم صاحب
17:23صاحب
17:23صاحب
17:24صاحب
17:25صاحب
17:25صاحب
17:27آپ
17:28آپ
17:29آپ
17:39آپ
17:40آپ
17:40آپ
17:40آپ
17:42customers
17:44آپ
17:45پیار
17:45ایک
17:46آپetah
17:47کیمپن یہی چلاتی ہے ساری
17:48اوکی اٹھا
17:50آئیے نا چھوڑی سب آئیے پریز آئیے
17:52آئیے
17:53آئیے آئیے
17:54آئو آئو
18:02چھوڑی سب آئیے نا پریز
18:03تشریف لائیے
18:05ادھر آئیے
18:06ماشاءاللہ
18:07بڑا خوبصورت گھر ہے اکا
18:09بہت شکریہ
18:10اور کھانا بھی بس پیار ہے
18:12آپ تشریف رکھئے
18:12بینہ ما جی کھاں ہے
18:15ماجی کیرس ہی وہ کمرے میں ہی کھائیں گی
18:16یہ کیسے ہو سکتا ہے
18:18ان کو تو چھوڑی سب سے ملاقات کرنی ہے نا
18:20چھوڑی سب مجھے دو منٹ دیجئے
18:22میں ان کو لے کے آتا ہوں
18:23ضرور
18:25بھابی پیز پیٹھیں
18:30بھابی آپ نے انتظام بہت اچھا کیا ہے
18:32اور شاید کھانا بھی گھر پہ بنایا آپ نے
18:35جی بس مجھے بہت شوق ہے ہوسٹ کرنے کا
18:38اور کوکنگ کا بھی ہے
18:40تو بس
18:42ماجی
18:43ارے
18:44آپ یہاں کھانا کھا رہی ہیں
18:46تمہارے مہمان آئے تھے نا
18:48میں نے سوچا میں کیا کروں گی وہاں جا کے
18:51یہی مانگوا لیا
18:52ایسا کیسے ہو سکتا ہے
18:54آپ کو ملوان ہے ان سے
18:57چودری جببار صاحب ہیں نا
18:58اپنی فیملی کے ساتھ آئے ہیں
19:01مارے پارٹی کے لیڈر
19:03جی جی پارٹی کے صوبائی صدر ہیں
19:05انہی کی وجہ سے تو ٹکٹ ملا ہے مجھے
19:07آپ سے ملنا چاہتے ہیں آئیے نا
19:09چھوڑ
19:10ارے مانگر
19:14میرا ہو گیا سمبتو
19:16بلکل ٹھیک لگ رہی ہیں آپ کو کیا ضرورت ہے
19:18آئیں
19:20صاحب
19:21آپ کو
19:22ایک ڈڑکی سے بھی ملوانا ہے
19:24ڈڑکی
19:26جی ہاں وہ
19:28ناز میری
19:29سیکریٹری
19:32سیکریٹری رکھ لی تم نے
19:34ضروری تھا مہ جی
19:35وہ بہت سے کام کرتے ہیں میرے لیے
19:38سپیش لکھ دیتی ہے
19:39بھاگ دوڑ کرتی ہے
19:41ساری محنت اسی کی تو ہے
19:42اور کون کرے گا میرے لیے
19:44اچھا
19:46ٹھیک ہے بیٹا
19:47جیسے تمہیں ٹھیک لگے
19:49وہ اس کو ذرا
19:50غور سے دیکھ لیجیگا
19:52کیوں
19:54سیکریٹری ہے
19:55ہم نے کونسی بہو بنانی ہے
19:57ہو سکتا ہے
19:59بنانی پڑھ سے
20:00جل
20:05جل
20:05بنا لے
20:08آزم
20:09آزم
20:13آزم
20:14میں تو اکثر
20:15اسے سمجھاتا رہتا ہوں کہ
20:16ماجی آگے
20:19سلام علیکم
20:49سلام علیکم
20:50آنٹی اتنا شوق تھا آپ سے ملنے کا
20:53آج وہ پورا ہوگی ہے
20:55تابش صاحب تو کلمہ بڑھتے ہیں آپ کا
20:57ہمیں تو لگتا ہے ان کے ہاتھ میں تسبیح ہو
20:59تو اس پر بھی آپ کا نام پڑھیں
21:05بس
21:06ایسا ہی فرما بردار اور سعادت مند بیٹا ہے میرا
21:11اسی کی محبت پر تو جیتی ہوں میں
21:13ارے امہ جی تو آج یہ جو کچھ بھی ہے آپ کی دعاوں کی وجہ سے ہی تو ہے
21:19اب دیکھیں نا چھے ہزار درخواستیں آئیں تھیں اس سیٹ کے لیے
21:25اور نام کس کا نکلا اپنے تابش صاحب کا
21:31جی چوتی سال اب تو آپ کو اندازہ ہو گیا نا میری کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے
21:36برکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے یا ماں ہوتی ہے یا بیوی
21:44یا پھر بیویاں
21:50میری دراصل دو بیوی ہیں
21:53اور دوسری بیوی سمجھتی ہے کہ میں اپنی کامیابی کا سارا کریڈٹ
21:57اپنی پہلی بیوی کو دیتا ہوں اسی لیے توقتی رہتی ہے مجھے
22:05آپ کی پہلی بیوی کا انتقال کر بھوا
22:08اللہ نہ کرے جی
22:11حیات ہے وہ
22:12اللہ اس کی زندگی لمبی کرے
22:14بچے سنبھالتی ہے میرے
22:16اور اگر وہ چلی گئی تو
22:18بچے کون سنبھالے گا
22:22بلکل
22:23ہم لوگ کھڑے کیوں ہیں بیٹھے نا
22:24مہ جی ادھر آ جائیے
22:26ارے مہ جی آپ
22:27آپ ادھر آئیں
22:28ماں کی جگہ یہ ہوتی ہے ادھر آئیں
22:30آئیں آم
22:31آئیں آئیں آئیں آئیں آئیں
22:35میں آپ کے پاس بیٹھوں گا
22:37آئیں دیکھ
22:39لگتا ہے آپ بھی
22:40عورتوں کی بہت عزت کرتے ہیں
22:49آج ہی
22:50ماں بہنوں
22:52بیٹیوں کی عزت
22:54تو ہماری گٹی میں لکھی بھی
22:55یہ جی
22:56ونہ میں ہی کیا
23:01جی
23:05ہاتھ
23:0614
23:12بھابی آپ ہاؤس وائف ہیں یا کچھ کام کرتی ہیں
23:15ارچی میں ہاؤس وائف ہوں
23:17اسی لئے آپ کو کوکنگ کا بہت چھوک ہے
23:20ورنہ پروفیشنلی اگر آپ کام کرتی ہوتی تو
23:23ان سب چیزوں کو مینج کرنا بہت مشکل ہے
23:25بھابی ٹھیک کہہ رہا
23:32آرے بھاب بھابی
23:33بڑا اچھا سوب ہے
23:35یہ کس چیز کا ہے
23:37اصل میں بھائی میں بہت ریسپیز ٹرائے کرتی رہتی
23:40میں نے دو الگ الگ ریسپیز مکس کی ہیں
23:41تو نام تو کوئی
23:44اچھا ہے
23:46بینا کچھ نہ کچھ بناتی رہتی ہے
23:48اور اچھا بناتی ہے
23:48لیکن اس کا نام کچھ نہیں ہوتا
23:57بھابی آپ کا نیکلس بہت پیارا لگ رہا ہے
24:00جی شکریہ
24:01بھابی یہ میری چوئس کا ہے
24:03آج ہی لے کے دیئے
24:04لیرسل آج ہماری شادی کی
24:07فورٹینٹ اینیورسری ہے
24:08تو اس لیے اس کو لے کے دیا ہے
24:10مبارک ہو
24:12مبارک ہو مبارک ہو
24:15ماشاءاللہ بہت پیارا ہے
24:17اس کی کیا پرائز ہوگی
24:18ڈیٹ کروڑکا ہے
24:21جببار سہاگ دیکھ رہے ہیں نا
24:24ایسے ہوتے ہیں اکشے شہر
24:28مروا دیا ہے نا
24:30مروا دیا ہے نا
24:31قیمت بتا کر میرے لیے
24:32مسئلہ کھرا کر دیا آپ نے
24:36میرا تابش تو ایسے ہی مہنگے مہنگے تفہ دیتا ہے میری بہو کو
24:42پچھلے سال کتنے کے کنگن تھے بھی نا
24:45اسی لاکھ
24:46اسی لاکھ کے کنگن دیا تھے
24:48اس سال اس سے بھی مہنگا تفہ دیا ہے
24:51خدا میرے تابش جیسا شہر صاحب کو دی
24:55آمین آمین جی آمین
24:58مہ چی آپ
25:49موسیقی
25:51یہ سارا کچھ صاحب لے کر آئے ہیں
25:53جی ناز میٹم کے ساتھ گئے تھے
25:56آچھا
25:57کچھ اور تو نہیں ہے
25:58جی نہیں
26:00ٹھیک ہے تم جا
26:25بھابی یہ آپ کے لیے گفت ہے آپ کے بھائی کی طرف سے بس رکھ لیجیے
26:32بھابی یہ سب کچھ کرنے کی کیا ضرورتی خام خان تکلوف کیا آپ
26:38نہیں بھائی تکلوف کی کیا بات ہے
26:40آپ پہلی بار ہمارے گھر آئے ہیں تو کچھ بھی نہیں ہے
26:43ہمیں بھی کچھ لے کر آنا چاہیے تھا
26:45ہم تو جلدی میں ہی نکل آئے
26:46ہو تو اگلی بار یہ صحیح
26:48اب تو آنا جانا لگا لے گا ہے بھائی
26:51انشاءاللہ
26:52انشاءاللہ
26:53اس میں ہے کیا دابش بھائی
26:55بھابی آپ پہلی بار آئے ہیں گھر
26:57تو آپ کے لیے ایک ڈائمنٹ پینڈنٹ لیا تھا
26:59اے
27:04ارے واہ مجھے یقین ہے کہ آپ کی چوائز بہت اچھی ہوگی
27:09اب گھر جا کے دیکھیں گی پھر مجھے کال کریں گے بتائے گا ضرور
27:12اب آئے ہو باپ کو پسند آئے
27:14ہو میرا خیال ہے اب چلنا چاہیے بہت دیر ہو گئی ہے
27:20حازق صاحب
27:21جیسے ہی ہمارا انتظار کر رہے ہوں گے چلتے چلتے
27:23ادھر بھی حاضری دوری ہے بھائی
27:26جی ضرور
27:27چوائز صاحب ان کو میرا سلام کہے گا
27:29ہاں ہاں بنتا ہے بنتا ہے بنتا ہے
27:53اوکے بابی بہت شکریہ آپ کا کھانا تو آپ کا ہمیشہ کی طرح بہت ہی لذیذ تھا
27:59چودری صاحب اور ان کی بیوی تو بہت خوش ہوگے گئیں آج
28:01ناز کے جتنی دور لگی رہی تھی
28:03ای تنک اس کا فائدہ ہوئا ہے
28:05دور تو لگانی پڑتی ہے
28:07اب چودری صاحب اور ان کی بیوی ایسے ہی خوش نہیں ہوتے
28:11اوکے بینہ جی
28:12thank you so much
28:14انشاءاللہ جلدی ملکاتے ہوگی
28:18اوکے
28:19اوکے
28:20اوکے اللہ حافظ
28:21اوکے
28:22سیو
28:23انشاءاللہ
28:43اوکے
28:43یہ
28:45ناز
28:46بھابی اور گھر کی کیا لگتی ہیں
28:49کازان ہیں ان کی
28:51بے
28:52عماما کو ملوں سا
29:07جاگ رہے ہیں
29:14آجا
29:20چلے گے میں مان
29:22جی
29:23وہ چودری صاحب تو ادھر آنا چاہ رہے تھے
29:25آپ کو خودحافظ کرنا چاہتے تھے
29:27میں نے خود ہی منا کر دیا
29:29میں نے سوچا آپ خامخہ تانگ ہوں گی
29:31آجا کیا
29:33تمہیں سونے کیلئے لیٹ گئی تھی
29:35پھر سیدھا ہوں نہ پڑتا
29:50ناس کیسے لگی آپ کو
29:54اچھی ہے
29:55وہ ان کے چچا کی بیٹی ہے نا
30:00کیا نام ہے ان خاتون کا
30:02فرزانہ
30:06فریدہ
30:06ہاں
30:07ہاں
30:09ہاں بڑی بڑی لکھی لڑکی ہے
30:11باہر سے پڑھ کے آئیے
30:13باشا اللہ
30:19پارٹی کا ٹکٹ دلوانے میں
30:21بڑی مدد کی ہے اس نے میری
30:22بہت دار دھوٹ کی ہے
30:23اور اس کے بڑے کانٹیکس ہیں پارٹی میں
30:26چھر
30:29اللہ اس کو اس کا حجر دے
30:46مہavait
30:51میں
30:52میں ناس سے شادی کرنا چاہتا ہوں
30:58کیا
31:09آگے تجھے میری یاد
31:11سارا دن میں انتظار کر تیری
31:13برتنوں کا ڈھے دھوکے
31:15بچے میاں سولا کے
31:16ابھی بیٹھی ہوں تمہیں مبارک بات دینے
31:18بھلا ایسے کیسے سو سکتی تھی میں
31:21میں تو سمجھتی تو سویل بھائی کے ساتھ آئے گی
31:23مو ریسائیکل پہ تیرے گھر آتے آتے
31:25ہزار روپے کا تو پیٹرول لگ جاتا ہے
31:27پر پیٹرول نہیں چپتا مجھے اور میرے میاں کو
31:30تیرے گھر کے باہر لمبی لمبی گاڑیوں کی لائنیں چپتی ہیں
31:34شرم آتی آپ ہمیں
31:37تجھے بھی خام خام شرمندگی ہوتی ہوگی
31:39کسی کو بتاتے ہوئے
31:40کہ سہیلی آئی ہے مبارک بات دینے
31:42فالتو باتیں مک کرو
31:45میں نے یا تابش نے کبھی ایسا کچھ کہا ہے
31:47تم لوگوں سے
31:48تو انہیں نہیں کی لیکن ہمیں تو احساس ہوتا ہے نا
31:51اچھا چھوڑ ملے نہ ملے
31:53کیا فرق پڑتا ہے
31:54دل میں جگہ ہونی چاہیے
31:55اچھا میں ایکل آؤں گی تمہاری طرح
31:58اچھا چل آجا پھر میں انتظار کروں گی
32:01یہ بھی تو پوچھنا ہے نا تابش بھائی نے
32:03تجھے کیا دیا تحفے میں
32:05بتاؤں گے تجھے سب کچھ
32:08دل کھول کر رکھنا ہے دیرے آگے
32:10اچھا چل آجا
32:11کیا بناوں
32:13گڑی بنانا میرے لی
32:16آلو کے پکوڑوں مالی
32:17ابلے چاول
32:18اور آم کا چاہ
32:20اور میٹھے میں
32:22ٹھوٹی والی کی
32:23چل آجا بس پھر میں انتظار کروں گی
32:25اور سن
32:27اپنی اس بڑی سی گاری میں مت آجانا
32:29ہماری گنیوں کی حالت پہلے سے
32:31ویسے ہی زیادہ خراب ہو گئی ہے
32:33ٹھیک ہے رکھشے پہ آجوں گے
32:34میری طرف فکر نہ کر
32:35ارے نہیں نہیں
32:36رکھشے پہ مات آنا
32:37میری ساس تو تیری عزت کرتی
32:40تیری بڑی گاڑی کی وجہ سے ہے
32:41امیر سہیلی
32:42اتنی امیر سہیلی
32:44تو ان کی کسی بہوکی نہیں ہے
32:45اچھا نا
32:47اب زیادہ نہ بول
32:48آتیوں کر
32:49اللہ حافظ
33:01آجی
33:05سیاست شروع کر رہا ہوں
33:06کل کو ایلیکشن جیت ہوں گا
33:09منسٹر بنوں گا
33:10پھر چیف منسٹر
33:13ترقی ہوتی جانے جائے گی
33:14انشاءاللہ
33:16تو مجھے اپنے ساتھ
33:17کوئی
33:18تعلیم یا آفتہ
33:19پڑھے لکھی
33:20سمجھدار لڑکی کی
33:21سرورت ہے
33:22اب بات سمجھ رہی ہے نا میری
33:25بینہ گھر کے کام
33:26تو کر سکتی ہے
33:28لیکن سیاست میں
33:29میرا ساتھ نہیں دے سکتی
33:31بگر دابش
33:33چودہ سالوں کے
33:34تیری شاندی کو
33:36تو بچے ہیں تیرے
33:38تو ماجی میں کب ان کو
33:39چھوڑا ہوں
33:41کونسا بینہ اور بچوں
33:42گھر سے نکل رہا ہوں ہے
33:44یہ گھر
33:45نوکر
33:46جا کر
33:46سب کچھ اینی کا تو ہے
33:48اور میں بھی کہیں نہیں جاؤں گا
33:50اسی گھر میں رہوں گا
33:53وہ
33:53اس سے تو
33:55شادی کروں گا
33:57خفیہ شادی
33:59رکھ لوں گا
34:00جیسے کرتے ہیں
34:01سب رکھتے ہیں
34:04پتہ نہیں تو
34:05کی
34:08میری
34:11تو نے
34:15بینہ سے بات کی
34:17کی بات کروں گا
34:20اس سے بات کرنے کی ضرورتیں نہیں ہیں مجھے
34:22یہ پوچھنے پوچھانے والی چیز میں
34:24صرف آپ کے ساتھ کرتا ہوں
34:25ماں ہے آپ میں نہیں
34:26بس آپ کی اجازت چاہیے مجھے
34:28اور کسی کی پروان نہیں ہے
34:34کیا سوچنا لگیا
34:35میں
34:38اس تخارہ کر کے بتاتیوں تجھے
34:41اچھے اس تخارہ آپ رہنے دیں
34:44آپ بچ سوچیں
34:46اور بتا دیں
34:49اچھا بس آرام کریں
34:50سو جائیں
34:53دبا دوں آپ کو
34:58سو جائیں آپ
35:01آرام کریں
35:06دروازہ بھیڑھو
35:09آہاں تھوڑا سا بھیڑھو
35:33یہ بھی تک کپڑے کیونی بات دے
35:35تمہارا انتظار کرے تھی
35:38میرا کیوں
35:41کیسی لگ رہی ہوں
35:42ہار کیسا لگ رہے
35:44یہ ہار تو کوئی بھی پہنے کا اچھا لگے گا
35:48ڈیٹ کر اوڑکا
35:49کوئی مزاک تھوڑی ہے
36:12بسے
36:14اس گھر میں پہلے جب بھی مہمان آئے
36:16ان کے لئے توفے خریدنے کو تم نے مجھے کہا ہے
36:19تو آج ناس کو کیسے کہہ دیا
36:23ان مہمانوں کے لئے کیا لینا تھا
36:24کیا نہیں لینا تھا
36:25تمہیں پتہ نہیں چلتا
36:26اس لئے ناس کو کہہ دیا
36:28اس میں کیا بڑی بات ہے
36:30تو تم مجھے بتا دیتے کیا لانے
36:32یا میرے ساتھ جا کر لیا دے
36:35اتنی کبھار تو نہیں ہوں
36:36میں کیا اتنا سا کام نہ کر سکوں
36:39باقی سارے کام یہ تو کرتی ہوں
36:45راک کے اس پہر اس بات
36:46بحث کر دے کی کیا ضرورت ہے تمہیں
36:48خم ختمہ خرابت کرو
36:50پہلی بہت تھکا ہوں
36:51صبح چھ میٹ اگز ہے میری
36:53جنلدی اٹھنا ہے
36:54پہن باتوں میں تول جاؤ
36:56خم خم
37:27ہیلو
37:29ہیلے ٹائم پہ تو نہیں فون کر دیا
37:31نہیں میری جان
37:32تمہارے لئے تو ہر وقت صحیح وقت ہے
37:35اوف
37:37ایسے ہی دل تو نہیں آ رہی آپ پر
37:39کیسی کمال کی باتیں کرتے ہیں
37:42میری جان تم سے ہی سکھی ہے نا
37:46ایسی کوئی بات نہیں ہے
37:48اور بتا ہے چودے ساپ کی کال آئی تھی
37:50اور پورا گھنٹا ہم نے بات کی تھی
37:52ان کو گفت اتنے پسند آئے ہیں
37:54لیکن آپ کا گھر زیادہ پسند آئے
37:56وہ پوچھ رہے تھے آپ کیا آرکیٹیک کون ہے
37:59اچھا وہ تو ڈیسیزن سارے
38:10بینہ کے تھے سارے ڈیسیزن س کون سا کمرا کہاں بنے گا
38:14کیا چیز کہاں ہوگی
38:15اسی نے ڈیسائیڈ کیا تھا
38:17اچھا سنیں نا میری بات تو سنیں
38:19میں نے چودری ساپ کو بتا دیئے
38:22اگر ہم الیکشن جیتی
38:23تو ہمیں سیت نہیں چاہیے
38:25منسٹری جاہیے
38:26یہ نہ ہو کہ آپ کو بٹھا کر
38:27کانون سازی کرواتے رہیں
38:29ہاں تو پھر کیا کہنے لگے
38:30منا لیے میں نے انہیں
38:32آشا
38:33میں آپ کے لئے کچھ بھی کہ سکتی ہوں
38:37کیا بات ہے جان
38:38ویسے سب کچھ اب تمہ ہی کرنا ہے
38:51ناس تینہ
38:59کیا مطلب
39:11ناس تینہ
39:13ہے نا
39:17کیونکہ اب تمہارے چہرے پر چمک تب ہی آتی ہے
39:19تم تب ہی مسکراتے ہو
39:21جب اس کا فون ہوتا ہے
39:25محبت ہو گئی اس سے
39:28مینہ نکل گئی ہے تمہاری
39:29کیا بکواز کر رہی ہو
39:32ہٹو یہاں سے
39:46موسیقی
Comments
AJ004
Creator
Aap Ki Izzat ep 2 Pakistani drama

Recommended