- 2 days ago
Intekhab ep 24 Pakistani drama
Category
🎈
FunTranscript
00:00تیرے عشق میں ہم کھو گئے ہیں
00:05تجھ کو دیکھتے تیرے ہو گئے ہیں
00:09اس کی پیدائش کے بعد
00:11ہم اسے یہاں رکھیں گے
00:14ہمیشہ کے لیے
00:19اور اس کی اممہ
00:24بیبی کی برد کے بعد
00:25ارہم ساشا کو دیواز کر دے گا
00:51میں بس یہاں ایک امید لے کر آئی ہوں
00:53آپ سے مافی ماننے کے لیے
00:56مافی کس بات کی مافی
00:58میرا بیٹا مجھ سے چھیننے کی مافی
01:03ہاں
01:04یا اسے غلطی سے شادی کرنے کی مافی
01:07ہر اس بات کے لیے
01:10جس کی تکلیف آپ کو میری وجہ سے پہنچے
01:13اس کی تکلیف کا باعث میں بنی
01:15اس لیے میں
01:17آپ سے مافی ماننے کے لیے آئی ہے
01:20اچھا
01:21تو پھر مافی کا تو بہترین طریقہ بس یہ ہی ہے کہ
01:26جس طرح تم میرے بیٹے کی زندگی میں آئی تھی نا
01:30اسی طرح سے نکل جاؤ
01:33لیکن آنٹھی
01:36اس میں میرا تو کوئی قصور نہیں ہے
01:40اچھا
01:41تمہارے کہنے کا یہ مطلب ہے
01:44کہ میرے بیٹے نے تمہارے گھر میں گھسکے زبردستی تم سے نکا کیا
01:49کیا بات ہے
01:50اس نے یہ بات کبھی نہیں بتائی کہ
01:52اس شادی کے لیے
01:54اس کے گھر والے یعنی آپ لوگ
01:56آپ لوگ راز ہی نہیں ہیں
01:59مجھے بھی زارون کی طرح تم نے بے وکوف سمجھ رکھا ہے
02:02ہاں
02:03کہ تمہاری ہر بات پہ آنکھیں بند کر کے یقین کر لوں گے
02:07میں سچ بول رہی ہوں
02:09پلیز میری بات پہ یقین کریں
02:11مجھے تو شادی کے بات پتہ چلا ہے
02:14کہ اس نے آپ لوگ اسے اجازت نہیں لی
02:18میں تم جیسے لوگوں سے
02:21بات کرنا بھی اپنی توہین سمجھتی ہوں
02:24اور نہ جانے اب کون سا تم
02:26نیا ڈھونگ رچانے آئی
02:28اچھا بننے کے لیے
02:31میں یہاں صرف اپنے اور
02:32زارون کی طرف سے معافی مانگنے کے لیے آئی ہوں
02:35کیونکہ مجھے اندھر ہی اندھر
02:36گلٹ فیل ہو رہا تھا
02:38میں میں سب کچھ ٹھیک کرنا چاہتی ہو
02:42اس کیلئے مجھے آپ کا بے دام غلام بن کر بھی رہنا پڑا تو میں رہ لوں گی
02:48میری گھر میں آل ایڈی تم جیسے بہت سے نوکر کام کر رہے ہیں
02:53مزید کی ضرورت نہیں ہے
02:56چلو جائے آسے
02:58آنٹی پلیز آپ میری وجہ سے اپنے اکلوہتے بیٹے کو تو سزا منتیں
03:03میں جانتی ہوں کہ آپ دونوں کو ایک دوسرے کی بہت ضرورت ہے
03:07بس تم ایسے باز نہیں آوگی
03:10ممتاز
03:12ممتاز
03:14لیکن میں صرف یہ
03:15جی بے گن سب
03:17ان کو دھکے دے کے گھر سے باہر نکالو
03:23اور دروازہ بند کر کے اندر آنا
03:27آنٹی
03:29چلیں بیوی
03:32بیوی چلیں
03:37لکھو
03:42کون ہے لڑکی
03:45یہ سوال مجھے آپ سے کرنا چاہیے
03:47پیچھے سے آواز دیئے کون ہے آپ
03:50میں
03:52اس گھر کا مالک ہوں
04:00آپ ہیں زہرون کے والد مہترم؟
04:04ہم
04:05تم جاؤ
04:16اور تم وہ لڑکی ہو
04:20جس سے اس لوزر نے شادی کی
04:23ہم؟
04:28جی میں زہرون کی وائف
04:30مو ہی نہیں
04:32تو پھر تم یہاں کیا کر رہی ہو؟
04:36میں یہاں
04:38میں یہاں آنٹی سے معافی مانگنے کیلئے آئی تھی
04:42لیکن انہوں نے میری اتنی ویزتی کی
04:44اور انہوں نے کہا کہ
04:46چلی جاؤ اور نہ میں تمہیں دھکے دیکھے اس گھر سے نکال دوں گی
04:49تو میں نے بھی زد لگا لی کہ جب تک
04:51جب تک میں آنٹی کو منانے لوں گے
04:53میں اس گھر سے نہیں جاؤں گی
04:58میں مانتی ہوں کہ زہرون نے مجھ سے
05:00مجھ سے نکاح کر کے وہ بھی
05:01آپ لوگوں کی رہزماندی کے بغیر
05:04اچھا نہیں کیا
05:06لیکن کم سے کم ایک بار
05:08ایک بار میری سائٹ کے سٹوری بھی سن لیں
05:13ہر کوئی مجھے فساد کی جڑ سمجھ رہے
05:15ہر کوئی مجھے الزام دے رہے
05:18لیکن میں بھی
05:19میں بھی بے بس ہوں
05:21بلکل اسی طرح جیسے
05:22جیسے باقی سب گھر والے بے بس ہیں
05:27تو سناو نہ مجھے
05:28کیا ہے تمہاری سٹوری
05:31انکل سچ بتاؤ تو
05:32میں نہ زہرون کو جانتی تک نہیں تھی
05:36ایک بار زہرون مجھے
05:37شاپنگ مال میں ملا
05:38اور پھر اس نے مجھے پہلی دفعہ وہاں دیکھا
05:42اس کے بعد وہ مجھ سے روز
05:44ملنے کے لیے آ جایا کرتا تھا
05:45پھر ایک دن اس نے مجھ سے کہا
05:47کہ میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں
05:49اور میں نے اسے یہ بھی کہا
05:50بلکہ صاف صاف انکار کر دیا
05:52کہ دیکھو مجھے تم سے شادی نہیں کرنی ہے
05:54مجھے تمہارے اندر کوئی دلچسپی نہیں ہے
05:56لیکن اس نے یہ سننے کے بعد
05:58مجھے دھمکے دے دی
05:59اور کہا کہ اگر تم نے مجھ سے شادی نہیں کینا
06:01تو
06:02تو میں اپنی جان دے دوں گا
06:05اور میں
06:07میں ٹھہری نرم دل
06:09میں نے سوچا کہ
06:11کہیں یہ جذبات میں آکے
06:12اپنی جان نہ دے دے
06:14اور وہ بھی میری وجہ سے
06:15اور میں ایسا نہیں چاہتی تھی
06:17کہ میری وجہ سے کسی کی جان چلی جائے
06:22اور صرف اس کے دھمکانے پر ہی
06:24میں اس سے پہلی بار ملی تھی
06:28اور بدقسمتی یہ ہوئی کہ
06:30میرے اببہ نے مجھے زارون کے ساتھ دیکھ لیا
06:33اور
06:35اور کیا
06:37پوری کہانی سناو مجھے
06:40بس پہ
06:41انہیں یہ غلط فہمی ہو گئی
06:43کہ میرا اور زارون کا affair چل رہا ہے
06:47اور انہوں نے مجھے گھر میں
06:49اسی شرط پہ گھوسنی دیا
06:50کہ جب تم زارون کے ساتھ نکاح کر کے
06:53گھر سے چلی جاؤ گے
06:57میں نے انہیں بہت سمرانے کی کوشش کی
06:59میں نے بہت منت دیکھی ان کی
07:02لیکن اس کے باب و جھوٹ بھی انہوں نے
07:05انہوں نے مجھے گھر سے نکال دیا
07:09اب آپ بھی بتائیں کہ ان سارے چیزوں میں میرا کیا قصور تھا
07:13بلکہ
07:14میں بھی
07:15میں بھی
07:16اپنی فیملی سے الگ ہو گئی ہوں
07:17اتنی دور ہو گئی ہوں
07:19میرا بھی دل کرتا ہے اپنی فیملی سے بات کرنے کو
07:22ہم
07:24تو یہ ہے ساری کہانی
07:28کہا اس وقت وہ نہ لائک
07:29وہ اس فلیک پر ہے جہاں پہ ہم لوگ رہ رہے ہیں
07:32اور یقین کریں انکل
07:35ہم لوگ بہت پریشان ہیں
07:37اور تو اور
07:39آنٹی نے سارے کریڈٹ کارڈ بلوک کر دی ہیں
07:45جو بھی ہمارے پاس سیونگ تھی
07:47ہم اسی سے اپنا گھر چلا رہے ہیں
07:49اب تو تھوڑے دنوں میں وہ پیسے بھی ختم ہو جائیں گے تو
07:53مجھے تو لگتا ہم فاکو پر آ جائیں گے
07:56اسی لئے میں آج یہاں آنٹی کے پاس آئی تھی
08:00لیکن شکر ہے کہ آپ مل گئے یہاں
08:08مجھے
08:09ابھی لے چلو اس کے پاس
08:10موسیقی
08:12موسیقی
08:24موسیقی
08:24موسیقی
08:24موسیقی
08:35موسیقی
08:35موسیقی
08:35موسیقی
08:43موسیقی
08:45موسیقی
08:45موسیقی
08:53موسیقی
08:55موسیقی
08:57موسیقی
08:58موسیقی
08:58موسیقی
09:00موسیقی
09:02موسیقی
09:02موسیقی
09:03موسیقی
09:05موسیقی
09:16خولے والے اچھے لگتے
09:21کیا ہم بیٹھ کر بات کر سکتے
09:29سب ٹھیک تو ہے نا
09:31سب ٹھیک ہے
09:33اور آگے مزید بہتر ہوگا
09:36میں سبجھی نہیں
09:44اما
09:48بیٹھو
09:53آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں اوپر آکے بیٹھے نا
09:56جس کی جو جگہ ہو اسے وہی بیٹھنا چاہیے
10:01آپ کیا کہہ رہے ہیں
10:04ہے تو صرف تم سے معافی مانگ رہا
10:08لیکن کس بات کی
10:10اس کا مجھے احساس ہوا ہے کہ
10:15میں نے تمہارے ساتھ برا سلوک کیا ہے
10:19اور یہ احساس آپ کو کیوں ہوا
10:27احساس تو پہلے بھی تھا کہ تمہارے ساتھ غلط ہوا ہے
10:33لیکن جو میرے ساتھ غلط ہوا
10:36اس کی فرسٹریشن میں تم پر نکالتا رہا
10:44ایک ہمزور مرد کی نشانی ہے کہ
10:49وہ اپنی فرسٹریشن اپنی بیوے پہ نکالے جس کا
10:54اس کا کوئی قصور نہ ہو
10:57آپ کو احساس ہو گیا
10:58یہ ہی کافی ہے
11:01نہیں
11:04میرے احساس ہونے سے وہ سب کچھ بدل نہیں جائے گا
11:07جو تمہارے ساتھ غلط ہوا
11:10اس کا ان میں تمہیں ہٹ کرتا رہا
11:14کیونکہ میری مرتانہ آنا جو تمہاری بہن نے مجروح کی تھی
11:19اس کو تسکین ملتی رہی
11:24صبح کا بھولا اگر شام کو لوٹ آئے
11:26تو اسے بھولا نہیں کہتے
11:31لیکن مسکان وہ بھولا ہی کیوں
11:33اور میرا میرا جرم باقابل معافی ہے
11:43میرا خدا گواہ ہے
11:46کہ میں نے کبھی بھی آپ کے بارے میں برانی سوچا
11:50ہمیشہ یہ دعا کی
11:52کہ اللہ وہی کرے
11:54جو آپ کے اور میرے لیے بہترین ہو
11:59یہ تم ایک اچھی اور مضبوط عورت ہو
12:03اور خدا کا شکر ہے
12:05کہ اس نے مجھے تم جیسا لائف پارٹنر دیا
12:07ہم میری لگی
12:36موسیقا
12:37تیرے عشق میں ہم کھو گئے ہیں
12:43تجھ کو دیکھتے تیرے ہو گئے ہیں
12:48تیرے عشق میں ہم کھو گئے ہیں
12:54تجھ کو دیکھتے تیرے ہو گئے ہیں
13:03موسیقا
13:14موسیقا
13:24سننے تو ہو پیا
13:26تم سے ہے وعدہ میرا
13:29چھوڑ دوں گا زندگی
13:32ہوں گا جو تم سے جدا
13:34دھڑ کے دل جب ہی میرا
13:37نام لیتا ہے تیرا
13:40دیکھوں بند آنکھوں میں
13:43بس تیرا چہرہ
13:45پل جو تیرے بینجیا کیا
13:49بی بی جی
13:49سارا کام ختم ہو گیا
13:51میں گھر جاؤں
13:52یا سیوہ ابھی تمہیں آئے وے دو گھنٹے ہوئے ہیں
13:55اتنی جلدی جا رہی ہو تم
13:57رات کے کھانے کے برطن دھو کے
13:59کچن سمیٹھ کے پھر جانا
14:01آپ لوگ دیر سے کھانا کھاتے ہیں
14:03میں اتنی دیر تک نہیں رکھ سکتی
14:04مجھے ایک اور جگہ کام پہ جانا
14:06بات سنو
14:08ہم تمہیں تنخانی دیتے کیا
14:10جو یہاں سے جلدی کام ختم کر کے
14:12کسی اور گھر میں چلے جاتی ہو
14:15ساپ جی
14:16تنخو کی بات نہیں ہے
14:17ایک گھر کے کام میں گزارہ نہیں ہوتا
14:19سارا دن آپ کے گھر میں لگی رہوں گی
14:21تو میں اپنے گھر کے مہینے کا قرائے کیسے بھروں گی
14:24میری بھی مجبوری ہے
14:26اچھا
14:27تمہاری مجبوری ہے تو پھر ہماری بھی مجبوری ہے
14:29ہمیں بھی ایسے ملازم نہیں چاہیے
14:32بس آج سے تم ہماری طرح سے فارغ ہو
14:34جاؤ کہیں اور کام کرو
14:36ٹھیک ہے ساپ جی
14:37آپ میرا حساب کر دیں
14:39میرے لئے اور گھر کے کام بڑھے
14:41اچھا
14:43کتنے پیسے تمہارے
14:44جی دو ہفتوں کے چار ہزار
14:47چار ہزار
14:49چہ ایک دو تین
14:50یہ لو
14:52یہ پہنتیس او روپے ہیں
14:54پانچ او روپے کاٹے ہیں
14:55کھانا اور چائے ہوگرہ یہاں پیئے
14:59ساپ جی یہ بہت کم ہے
15:00بس بس
15:01شکر کرو زیادہ نہیں کاٹ لیے
15:03جاؤ جاؤ بس اتنے ہی ہے
15:07یہاں روٹیاں توڑتے رہتے ہیں
15:09پانچ او روپے بھی پورا دے دوب کو بات کرنے کی
15:12ایسی فضول ملازم ملتے ہیں تمہیں
15:14کام کم
15:15اور چھوٹیاں زیادہ کرتے ہیں
15:19ہاں
15:19پھر آپ مجھ سے مشورہ تو کر لیتے
15:21اسے نکالنے سے پہلے
15:24کام تو اچھا کرتی ہے نا
15:25بس ہفتے میں دو چھوٹیاں کی تھی
15:27وہ بھی مجھ سے پوچھ کی تھی اس نے
15:30اب اتنی جلدی
15:31دوسری ملازمہ کا انتظام کیسے ہوگا
15:34کوئی ضرورت نہیں
15:35کام والی ڈھونڈنے کی
15:36گھر میں دو دو عورتیں ہیں
15:38کس لیے رکھی ہوئی ہیں
15:41گروہ اسے اور کیا اور تم بھی تو ہو
15:43اور یہ تمہارا لادلا بیٹا کا ہے
15:47روم میں ہے
15:48یہ ہر بات کمرے میں رہتا ہے
15:50اس کو کوئی کام دندہ نہیں ہے
15:52بلاؤ اس کو اور بہو کو بھی لگاؤ کام پہ
15:55جاؤ
16:01اچھے
16:02دو دو عورتیں گھر میں ہیں
16:04اور ملازم رکھو
16:05تنخائیں دو
16:06سارا خرچہ تو میرا
16:09ہاتھ ہوتی ہے
16:11کچن میں دیکھتا ہوں
16:12کچھ کھانے گو ہے تو
16:23ہلو
16:24ماں
16:24آپ کیتنی جلدی بات ہوگی
16:26اپنی آنٹی سے
16:29ہو فو
16:30سارشا بیٹا تمہیں ہر وقت
16:32اپنی پڑی رہتی ہے
16:33میری کوئی بات نہیں ہو ان سے
16:35اچھا
16:35مجھے لگا کہ آپ کی بات ہوگی
16:37ان سے اسی لیے آپ کال کر رہی ہیں
16:38مجھے
16:38نہیں نہیں
16:39ایرین سے کوئی بات نہیں ہوئی
16:42تمہیں یہ بتانا تھا کہ
16:45تمہارے باپا پاکستان آ چکیا
16:48ریلی
16:50ماما لیکن آپ نے تو کہا تھا
16:51کہ ہم سب جائیں گے انہیں ائرپورٹ پک کرنے کے لیے
16:53آپ نے کوئی ذکر ہی نہیں کیا
16:55ابھی تھوڑ دیر پہلے تو بات ہوئے میری آپ سے
16:57مجھے تو خود ابھی تھوڑ دیر پہلے پتا چلا
16:59بلکہ میں نے تھوڑ دیر پہلے انہیں دیکھا ہے
17:03اس چھوڑیل کے ساتھ
17:06وات
17:08کون چھوڑیل
17:10ماما کیا
17:11بھاپا اپنی سیکنڈ ویف کو بھی ساتھ لائے ہیں
17:13اری نہیں بیٹا میں اس کی بات نہیں کری
17:16تمہارے بھائی کی بیوی کی بات کریں
17:17وہ آئی تھی کچھ دیر پہلے ہمارے گھر مافی مانگنے
17:19میں نے اسے باہر نکال دیا
17:22آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ
17:23موہنی آئی تھی ہمارے گھر پر
17:26ہاں ہاں اسی کی بات کریں
17:28مافی مانگنے آئی تھی
17:29میں نے اس کے گھر سے نکال بھار کیا
17:31اور ساشا میں نے اس کے بعد دیکھا تو
17:34تمہارے پاپا اور وہ ایک ساتھ جا رہتے
17:36بلکہ ایک ہی گاڑی ہی میں دونوں ساتھ جا رہے تھے
17:39اوہو
17:40ماما یہ تو بہت ٹینچنمالی بات ہے
17:42انفیکٹ سوچنے والی بات ہے
17:45کہ پاپا گھر انٹر ہونے کی بجائے
17:47اس کے ساتھ چلے گئے
17:49اب کہاں گئے اور کیوں گئے
18:11زارون
18:12ہاں
18:13دیکھو کون ہے
18:19پاپا
18:29باپ
18:31کیوں
18:34تمہیں اس بات کی امید نہیں تھی
18:36کہ کبھی تمہارا سامنا
18:39تمہارے باپ سے بھی ہو سکتا
18:41نہیں نہیں نہیں
18:42میرے
18:43میرے کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا
18:45وہ
18:45آپ نے دو دن بعد آنا تھا نا
18:47تو یوں
18:48اچانک سے جب آپ آگئے تو
18:49میں سپرائز ہو گیا
18:52ہاں یہی مناسب سمجھا میں نے
18:56کہ ایسے جا کے میں
18:59سب کو سرپرہج دوں
19:02آم انکل آپ کھڑے کیوں میں
19:04پلیز بیٹھئے نا
19:06افکورس
19:06یہ
19:09میرا گھر ہے
19:12جب میں چاہوں گا بیٹھ جاؤں گا
19:23یہ
19:26کیا حالت بنا رکھی ہے تم نے فلیٹ کی
19:29گھر کم اور
19:30کبار خوانہ زیادہ لگ رہا ہے
19:33پاپا اب دیکھیں نا اچھا ہوا آپ آگئے
19:36مجھے اکیلے رہنے کی عادت ہے ہی نہیں
19:38اب جب یہاں آ کر رہ رہا ہوں تو
19:40بس یہی سب مینج ہو رہا ہے مجھ سے
19:44تمہیں نہ سہی
19:48تمہاری وائف کو تو ہونا چاہیے یہ خیال
19:51کیونکہ
19:52جس کلاس سے یہ تعلق رکھتی ہے
19:54اس میں تو
19:55سفائی سترائی کا بہت خیال رکھا جاتا ہے
20:00انکل میں تو سفائی کر کے ہی نکلی تھی
20:03پر یہ زارون نے پیچھے سے گندہ کر دیا اور پھر
20:07بھولو نا زارون
20:10اب بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے پاپا
20:12یہ بیچاری تو سہار دن سفائی کرتی رہتی ہے
20:16لیکن میں وہ آپ بتائیے نا آپ کیا لیں گے
20:19فیلال تو میں تمہاری کلاس لوں گا
20:23کیونکہ جو میز تم نے کریئیٹ کیا ہے
20:25اس کے لئے اس حضا تو بنتی ہے
20:28مہینی
20:29مہینی جوس لے ہو
20:30ہاں میں لاتے ہوں
20:38یہ کونسا طریقہ اپنا ہے وائے تم دونوں میہ بیوی نے
20:43کونسا طریقہ میں سمجھا نہیں
20:45تمہاری بیوی کی تو سمجھ میں آتی ہے
20:47سست ہے کام چھو رہا ہے
20:48آرام پسند ہے
20:51تم تو مرد ہونا
20:52تمہیں اور کوئی کام نہیں ہے
20:54کیوں گسے رہتے ہو کمرے میں
20:56کیا کام تھا اس وقت کمرے میں گسنے کا
21:01بابا
21:02میں کچھ تھی پہلے ہی کمرے میں کیا تھا
21:04لو
21:06اور دنیا کے سارے کام ختم ہوگے
21:07جو ہر وقت اپنی بیوی کے گھٹنے کے ساتھ لگے رہتے ہو
21:16اور بھائی اور بھی کام ہیں
21:18ہاں تمہیں کیا فکر پڑی
21:19باپ ہے نا کام کرنے کے لیے
21:21تم تو کمرے میں گسر ہو بس
21:23یہی کام ہے تمہارا
21:31اچھا چھوڑے نا
21:33یہ بتائیں میں کھانا لگوا دوں
21:35لگوا دو
21:36لیکن اپنی بہو کے سر پہ کھڑے ہو کے لگوا نا
21:39اسے بھی کام سکھاؤ
21:40اسے بھی کام نہیں آتا بہت سست ہے
21:48کل کو چار لوگوں کی دعوت ہوگوی گھر میں
21:50تو دو دن لگا دے گی کھانا لگاتے ہوئے
21:54بابا اگر گھر میں کوئی دعوت ہوگی
21:55میں باہر سے کھانا لے آنگا
21:58بہت خوب
21:59ہمارے خاندان کی عورتیں
22:01کھانا پکانے کی ماہر ہوتی ہیں
22:03اور تو سارا دن کام کرتی نہیں ہے
22:05اور تھوڑا سا اگر کام کر لیں
22:06تو کہتی ہیں کہ بڑا تیر مار رہی ہے
22:14انکل آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
22:16میں کوشش کروں گی
22:18کہ آئندہ آپ کو شکایت کا موقع نہ ملے
22:23اچھا
22:24بڑی مہربانی ہے آپ کی
22:32ان کا مسئلہ گیا
22:34یہ دیکھو میٹھا میرے ہاتھ
22:38خدا کے لئے چھپ رہا ہو
22:40اگر سن لیا اللہ تمہارے بابا نے
22:43تو اس گھر کو میدانے جنگ بنا دے گے
22:48امی بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
22:50امی ہم چل کے کھانا لگاتے ہیں
22:54ہاں بیٹھا
23:20خبب
23:22کیا سزا ہونی چاہیے تمہاری؟
23:25خود ہی فیصلہ کرو کیا کرنا چاہیے
23:30میں سمجھ میں نہیں آرہا پاپا
23:31اس سب میں میرا کیا قصور ہے
23:35میں نے اس کو روما کو سب کچھ بتا دیا تھا
23:38کہ وہ مجھے بالکل پسند نہیں ہے
23:39اس کے علاوہ باقی سب کو بھی یہ بات پتا ہے
23:41لیکن پھر بھی سب جان بوچ کر
23:43اس کو میرے پلے باننے کی کوشش کر رہے ہیں
23:46یہ
23:49یہ راک تم پچھلے ایک گھنٹے سے علاق رہے ہو
23:53کچھ نہیں سننا میں نے
23:54تم نے جو کرنا تھا کر لیا ہے
23:57اب یہ بتاؤ کہ جو رائطہ تم نے پھیلایا ہے
23:59اس کا کیا کرنا ہے
24:01میں کیا حل بتاؤں آپ کو
24:04اس سب کچھ ساشا کی وجہ سے ہو رہا ہے
24:06لیکن اب وہ اپنے گھر چلی گئی ہے تو
24:08مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
24:09کہ باقی سب نے میرا بوئیکوٹ کیوں کر دی ہے
24:11اس لیے کہ تم ایک سست آدمی ہو
24:14دماغ سے پیدل آدمی ہو
24:17نہ تمہیں بزنس کرنا ہے
24:19اور نہ ہی سیاست
24:22کیا مطلب
24:23اگر اتنا ہی تمہارے سر پہ
24:25عشق کا بھوٹ سوار تھا
24:26تو دوسری شادی کر لیتے
24:31پہلی روما کے ساتھ
24:33جیسے میں نے کی
24:36بالکل صحیح مشورہ دے رہے ہیں
24:38تاکہ میری زندگی بھی
24:40آپ کی طرح گزرتی
24:41جیسے موم کو جب آپ کی دوسری شادی کا پتا چلا تھا
24:43تو
24:44مارے سوشل سرکل میں
24:45ہم سب کا موں کالا ہو گیا تھا
24:47کیا کیا کچھ فیس نہیں کرنا پڑا تھا
24:50اس معاملات میں
24:52عورتیں شور مچاتی ہیں جھگڑا کرتی ہیں
24:54لیکن اس معاملے میں
24:55نقصان بھی عورت کا ہی ہوتا ہے
24:57جیسے تمہاری ماں کا ہوا ہے
24:59آہ
24:59انکل
25:00جوس
25:08میں آج جوس پینے نہیں آیا ہوں
25:12مجھے یہ بتاؤ کہ تمہارا فیصلہ کیا ہے
25:16میں اپنے ڈیسیشن آپ کو فون پر بتا چکا ہوں
25:20اوکے
25:22زد کرنے کے معاملے میں تم بالکل اپنی ماں پہ گیا ہو
25:27اگر تم ایسا کروگے تو
25:31لچک میں بھی نہیں دکھاؤں گا
25:34میں کل ہی
25:35وکیل کو بلا کے اووش علی
25:37اپنی جداد سے تمہیں
25:39آگ کرنے کا کہوں گا
25:46پیسے پیسے کے موتاش ہو جاؤ گے تم
25:48پھر میں دیکھتا ہوں کہ تمہاری بیوی
25:52کتنے عرصے ساتھ دیتی ہے تمہارا
25:54ٹھیک ہے
25:56اگر آپ کا یہی فیصلہ ہے
25:59تو کر دیچے مجھے جاہے دات سے آگ
26:03لیکن موہینی کو میں کسی صورت میں اکیلا نہیں چھو گا
26:11زارون
26:12پاگل ہو گئی ہو کیا تم
26:14تمہاری باپ ہے وہ
26:15انہوں نے پال پوست کر تمہیں بڑا کر دیا
26:17یہاں تک پہنچا دیا اور تم
26:18انکل میں
26:19میں آپ سے ماف ہی مانگتی ہوں
26:21اور خدا کیلئے اسے مت کریں ہمیں ماف کر دیں
26:23اٹھو یہ کیا کر رہی ہو تم
26:26سمجھاؤ اسے اٹھو
26:27نہیں جب تک آپ ہمیں دل سے ماف نہیں کریں گے
26:30میں آپ کے پیروں میں ہی پڑھی رہوں گے
26:32میں نہیں اٹھوں گی
26:34زارون
26:35سمجھاؤ اپنی بی بی کو
26:37موہینی پلیز گئر اپ
26:38میں نے یہ کہانے میں تب تک نہیں اٹھوں گی
26:40جب تک انکل ہماری خطہ کو ماف نہیں کر دیتے
26:42اور ہم دونوں کو گلی نہیں لگا لیتے
26:44انکل خدا کیلئے ہمیں ماف کر دیں
26:46انکل آپ نے ہم دونوں کو ماف نہیں کیا نا
26:48تو میں سچ بتا رہی ہوں
26:49میں پھندہ لگا کے اپنی جان دی دوں گی
26:52لیکن یہ ذلت میں کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتی
26:55اٹھو لڑکی
26:56تم میرے پیر چھوڑ کے بھی بات کر سکتی ہو
26:59مجھے ایسی حرکتیں بلکل پسند نہیں
27:04پہلے آپ مجھ سے وعدہ کریں
27:05آپ مجھ سے وعدہ کریں کہ آپ
27:07آپ زارون کو جایداد سے آنکھ نہیں کریں گے
27:09اور نہ ہی مجھے آپ اس کی زندگی سے نکالیں گے
27:12چھا
27:14تو تم مجھے
27:16بلک میل کر رہی
27:18میں آپ کو بلکل بھی بلاک میل نہیں کر رہے
27:20میں تو صرف اپنی خوشیوں کی بھیک مانگ رہی ہوں
27:22آپ سے
27:23انکل خدا کے لئے
27:25اس دنیا میں
27:26میرا زارون کے سوا کوئی بھی نہیں ہے
27:29سوائے زارون کے میرا اور کوئی سہارہ نہیں ہے
27:32اور اگر خدا نخواستہ
27:33مجھے زارون نے چھوڑ دیا
27:35تو میرے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے
27:37میں واپس اپنے گھر نہیں جا سکتی
27:39اور میری وجہ سے اس کا جائز حق اسے نہیں ملے گا
27:42تو یہ بات مجھے جیتے جی مار دے گی
27:46اگر زارون میری زندگی میں نہیں رہتا ہوں
27:49تو میری زندگی میں نہ زمین رہ گی
27:51نہ آسمان
27:51میں تو خلا میں ہی رہ جاؤں گے انکل
27:54انکل خدا کے لئے ہمیں ماف کر دیں
27:56یہ دیکھیں
27:57میرے جڑے ہاتھ دیکھیں
27:59میں آپ سے اپنے اور
28:00اور زارون کے خوشیوں کی بھیگ مانگتی ہوں
28:02خدا کے لئے ہمیں ماف کر دیں
28:04پلیس
28:05ماف کرنے والوں کو تو اللہ تعالی بھی پسند کرتا ہے نا
28:08تو آپ بھی ہمیں ماف کر دیں
28:10پلیس آم
28:11زارون
28:12تم
28:13انکل پلیس ماف کر دیں
28:33بس میجار
28:34thank you so much
28:35آو بیٹھو
28:38ویسے جب بھی تم اپنے
28:40نیس سوفٹ سوفٹ ہاتھوں سے
28:42مجھے مساج کرتی ہو
28:43یا دباتی ہو
28:45میری زندگی سکون میں آ جاتی ہے
28:51ماما جس کی
28:52قسمت اتنی سخت ہو
28:55اس نے نرم ہاتھوں کا کیا کرنا
28:59what
29:01یہ کیسی بھی تو کسی بات کی ہے تم نے
29:07یہ ہسنے کا نہیں رونے کا مقام ہے
29:14لوگ اپنی زندگیوں میں اتنا آگے بڑھ گئے ہیں
29:18اور میں وہی کی وہی کری ہوں
29:24تم
29:27عرام اور ساشا کی بات کر رہی ہو
29:29ہاں اور اس ضارون کی بھی
29:35آپ تو جانتی ہیں ماما
29:37اس نے کس طرح مجھے اپنے پیار میں باونڈ رکھا
29:40اور
29:41اب ایسے شادی کر لی جیسے کچھ ہوا ہی نے
29:49مجھے وہ لڑکا کبھی بھی تمہارے لیے سوٹیبل نہیں لگا
29:54کبھی بھی پسند نہیں آیا
29:58بہت زیادہ کیئر فری لڑکا ہے وہ
30:01اور میں نے یہ بات تمہیں
30:04تمہاری انگیجمنٹ سے پہلے بہت بار بتانا چاہیی
30:11لیکن تم نے یہ انگیجمنٹ کی
30:13زد اور رٹ لگائی بھی تھی
30:19میں مانتی ہوں ماما کہ
30:22میری غلطی تھی
30:25لیکن آپ تو جانتی ہیں کہ
30:27تیار انڈھا ہوتا ہے
30:35میں نے اس پہ اتنا ٹائم
30:37اتنا پیسے انویسٹ کیا
30:39اور اس نے میں یہ ساتھ کیا
30:41اچھا آپ کمزور لڑکیوں کی طرح
30:43اپنے ایکس کے لیے آنسو مت بہاؤ
30:47بی بریو
30:48اینڈ پریکٹیکل
30:52اسے تو ہوا بھی نہیں لگنے دو
30:54کہ تم اس کی بے وفائی کی وجہ سے
30:56اندر ہی اندر ٹوٹ رہی ہو
30:59ایم سوری ماما
31:02میں ایمورشنل ہو گئی تھی لیکن
31:04آپ تو جانتی ہیں ہارڈ بریک اتنا مشکل ہے
31:11ایمی جان
31:15تم اس طرح معمولی اور میڈل کلاس لڑکیوں کی طرح
31:18بہیو مت کرو
31:20اور وہ کوئی
31:22دنیا کا آخری لڑکا تھوڑی ہے
31:24تم دیکھنا
31:25میں بہت جلدی تمہارے لیے
31:28بہت اچھا اور بہتر لڑکا ڈھونوں گے
31:33نہیں ماما پلیز
31:36میں بلکل منٹلی پرپیرڈ نہیں ہوں
31:38شادی کے بارے میں تو ابھی میں سوچ بھی نہیں رہی
31:44میں جیسے ہی
31:46میں جیسی ہی
31:46بہتی ہو جانگی
31:47میں خود آکے آپ سے بات کرنگی
31:49میرے چی liہے
31:50بہتر
31:50مہم
32:09بہتر
32:13یہ تم نے کیا کیا موینی
32:16I'm shocked
32:18Shocked کیوں ہو گئے تم
32:22کیونکہ میں نے ہی جانتا تھا
32:23کہ تم مجھے لے کر اتنی اموشنل ہو جاؤ گی
32:28تمہیں کیا لگتا ہے
32:29کہ میں نے تم سے کوئی زبانی کلامی محبت کی ہے
32:33ہر گیسے
32:35سچی محبت کرتی ہوں میں تم سے
32:38وہ تو میں جانتا
32:41لیکن زندگی میں آج تک
32:44کبھی کسی نے میرے لئے کوئی سٹائرڈ نہیں لیا
32:48وائف ہوں میں تمہارے
32:50تمہارے لئے سٹائرڈ میں نہیں لوں گی
32:51تو اور کون لے گا
32:57یہ سب کچھ تو بہت اچھا ہوگی
32:59اور اسی بہانے
33:00کہ ہم اس کم پاپا مجھے جاہداد سے آگ بھی نہیں کریں گی
33:05وہ تو ہے
33:07اور سنو
33:07تم بھی نا
33:09تھوڑا لوگوں کو نا
33:11اموشنل طریقے سے ٹریٹ کیا کرو
33:13ہر بات آر یا پار کر کے مت کیا کرو
33:19تب ہی میرا نقصان ہوتا ہے
33:21اب
33:22تمہارا اور میرا دونوں کا نقصان ہوگا نا
33:24اگر تم ایسے لڑائی کروگے تو
33:27کہے تو تم بالکل ٹھیک رہی ہو
33:30لیکن میں کیا کرو
33:34جو میرے دل میں ہوتا ہے
33:35کو بول دے تو
33:38اچھا منافقت نہیں ہوتی
33:42ایک سیکنڈ
33:43کیا کہنا کیا چاہتے ہو ہاں
33:45کہ میں نے جو کچھ بھی کہے وہ منافقت کی ہے
33:48مرے نہیں پاپا میں یہ نہیں کہہ رہا
33:51انپیکٹ میں تو تمہارا شکریہ ادا کر رہا ہوں
33:54اوہ میری بات سنو
33:55اور اب جبکہ انکل کا دل
33:57تمہاری طرف پہ گھلی گیا ہے
33:59تو اس کا فائدہ اٹھاؤ بھائی
34:01کیش کرو
34:06تم نے وہ کہاوت سنی ہے
34:08آنکھ او جھل
34:09تو پہاڑ او جھل
34:13اور یہ غلطی مت کرنا
34:16لیکن میں پاپا کے سامنے کیسے رہوں
34:20اوہ فو بھائی
34:21آسان طریقہ ہے
34:22تم تو بالکل یہ بے وکوف ہو
34:25ان کے ساتھ وقت گزارو
34:27ان کے ساتھ کھانا شانا کھاؤ
34:29باہر لے کے جاؤ
34:30کھماؤ پھر آؤ
34:31باتیں کرو
34:32اسی طرح تم ان کے دل میں بھی جگہ بنا لوگے
34:35ہر وقت دل اور دماغ میں رہو گے
34:36اور خاص طور پر آفیس جاؤ ان کے ساتھ
34:40کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہاری بہن
34:42سب کچھ لے اڑے
34:46اور میں یہاں کی نہیں خالی رہات رہ جاؤ
35:14یہاں کیا
35:15یہاں کیا
35:17یہ آپ کب لائے ہیں
35:18جب تم کچھن میں کام کر رہی تھے
35:21آپ کو پتہ ہے
35:22مجھے غلاب اور موتیے کے پھول بہت پسند ہیں
35:27جانتا ہوں جانتا ہوں
35:28مہینی کو چمیلی کے پھول اور تمہیں
35:34امریلی سوری اچانک میرے موت سے نکل گیا مہینی کا ناو
35:38امریلی سوری
35:41کوئی بات نہیں
35:44جو باتیں آپ کے مسئل میموری میں جم جاتی ہیں
35:47انہیں جاتے جاتے بک تو لگتا ہے
35:51ایسے کبھی کبھی میں حیران ہو جاتا ہوں
35:54تم کیسے اتنی باریکی سے میری نفسیات پکڑ لیتی ہے
35:59کیا کر سکتے ہیں
36:01میرا دل کہتا ہے کہ بس آپ کے بارے میں ایسی باتیں سوچتے رہا ہوں
36:05خیریہ چھوڑیں مجھے یہ بتا ہے آپ نے بزنس کے بارے میں کیا سوچا
36:09ارے کہاں کا بزنس
36:11بابا نے صاف صاف انکار کر دیا کہ وہ مجھے کوئی پیسے نہیں دیں گے
36:15ہاں تو ٹھیک ہے
36:16ہمیں ان سے پیسے کی ضرورت بھی نہیں ہے
36:19اگر کیش نہیں ہوگا تو مجھے مال کون دے گا
36:23اس کی ضرورت ہی نہیں ہے ویسے تو ایک آئیڈیا ہے
36:29کیسا آئیڈیا؟
36:31میری جولری ہے
36:33کچھ آپ کی امی نے دی تھی کچھ میری امہ نے دی تھی
36:36وہ ملا کے بیچ رہیں گے تو اچھا خاصا سرمایہ مل جائے گا
36:40نہیں مسکان بلکل نہیں
36:42ایسا کچھ نہیں ہوگا کیونکہ میں ان مردوں میں سے نہیں ہوں
36:45جو باقت آنے پر اپنی بی بی کا زیور بیچ کر کاروبار کر
36:48آیاں پر یہ بھی تو ہے نا کہ میں تو استعمال ہی نہیں کرتی ہوں
36:51نہ ہی مجھے شوق ہے
36:52دبے میں پڑے پڑے خراب ہوں گی وہ
36:54ہم کچھ کر لیتے نا ان کا کوئی تو کام آئیں گی ہمارے
36:57ہرگیز نہیں
36:58میں نے کہا نا
37:00اور آئندہ تم ایسی بات نہیں کرو گی
37:03اگر کرو گی تو میں اسے اپنی انسلٹ سمجھو گا
37:06پلیس کہا نا
37:10شل
37:10موسیقی
37:19موسیقی
37:28موسیقی
37:29موسیقی
37:34موسیقی
37:36موسیقی
Comments