Skip to playerSkip to main content
  • 4 days ago
Must Pray This 4 Rakat Namaz Before 7 Safar For Instant Relief From All Difficulties
Transcript
00:00ایک بہترین نماز ہے جب انسان بہت زیادہ پریشان ہے
00:03بہت زیادہ
00:03مثلا بزنس سے چلنی رہا ہے
00:05اولاد نافرمان ہو گئی ہے
00:07یا نماز میں دل نہیں لگتا ہے
00:10تو ایسے میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے
00:12دو دو کر کے چار اکات نماز
00:14نیت کریں گے کہ دو اکات نماز ہے
00:15امام جعفر صادق پڑتاؤں میں
00:17یا پڑتیوں میں قربتیں نہیں لگوا
00:19دو دو کر کے چار اکات
00:20اس کے بعد دیکھیں کیا بہترین چیز ہیں یہ
00:22سجدے میں جائے اور سو مرتبہ کہے
00:30جنرلی لوگ پریشانیوں کا اشکار رہتے ہیں
00:33اور یہ پریشانیات سے نہیں
00:35شروع ہی سے دنیا جب سے شروع ہی ہے
00:37تب سے پریشانیاں ہیں
00:40جناب آدم بھی جب دنیا میں ہے
00:42تو سب سے زیادہ پریشان تھے
00:43تو دنیا ہی پریشانی کی جگہ ہے
00:46ہمارے بچپنے
00:47بلکہ بلکہ ہمارے
00:49والدین وغیرہ کے بچپنے کی بات ہے
00:52ان لوگوں نے انگریزوں کا دور دیکھا
00:54وہ بھی پریشانیوں کا تھا
00:55انگریزوں کے دور سے پہلے منگولیوں کا دور تھا
00:58جس کی وجہ سے
01:00سلطنت سلمانیہ
01:01جو ہے ناو
01:02وجود میں آئی تھی
01:03وہ بھی بہت پریشانیوں کا دور گزرہا
01:06اس سے پہلے انبیاءوں کا دور
01:09جناب یونوس کا دور تھے
01:10کہ آپ کتنی پریشانیوں کا دور تھے
01:13انبیاء پریشانیوں سے پریشان ہو کے
01:16جب
01:17تبلیغ کرتے کرتے تھاک جاتے تھے
01:19تو آخر میں بددعا بھی کر دیتے تھے
01:21تو جناب یونوس نے
01:24پروردگار سے کہا پروردگار
01:26میری قوم عجیب قوم ہے
01:28یہ میری بات نہیں مانتی
01:30میں نے انہیں لاکھ سمجھا ہے
01:32لیکن یہ ان کو کئی مرتبوں میں نے موقع دیا
01:35لیکن یہ صدرتی نہیں ہے
01:37لہٰذا ان پہ عذاب ننسل کرتے ہیں
01:40پروردگار عالم ان کو موقع دیتا رہا موقع دیتا رہا
01:43آخر میں جناب یونوس نے کہا پروردگار
01:46میں ان سے تنگ آگیا ہوں
01:47کہ اچھا ان سے کہہ دو کہ فلان دن
01:50عذاب آئے گا
01:52تو جناب یونوس نے جب
01:54عذاب کا اعلان کیا تو لوگ ہسنے لگے
01:56کہ ہم ایسے عذاب کو مانتے ہیں
01:58کہ ٹھیک ہے جو
01:59ان کے ماننے والے جو تھے
02:01ان کو اپنے ساتھ میں لے کے وہاں سے نکل گیا
02:04اور جب نکل کے
02:05کسی اور جگہ چلے گئے
02:08اور وہ دن آگیا جو عذاب کا دن تھا
02:10تو جناب یونوس بیچین تھے
02:12کہ شاید اس وقت عذاب ہو رہا ہو گیا
02:14کچھ عرصے کے بعد
02:15ادھر سے آنے والے قافلوں کا انتظار کرنے لگے
02:18تو ایک قافلہ ادھر سے آ رہا تھا
02:21جناب یونوس نے پوچھا
02:22کیا بات ہے کہاں سے آ رہا ہے
02:26وہ بستی کیسی ہے
02:27بستی کا نام لیا جو بھی رہا ہوگا
02:29کہاں کہ اچھے خیریت سے ہیں
02:31سب مزے میں
02:32یہ حیران ہوئے
02:33عذاب آنا چاہیے تھا
02:35بستی والے سب ختم ہو جانا چاہیے تھا
02:37لیکن خیر خیریت مل رہی ہے
02:40اس کا مطلب عذاب نہیں آئے
02:41اب اگر میں اس بستی میں جاؤں گا
02:43تو مجھے جان سے مار ڈالی
02:45تو مایوس ہو گیا
02:48پریشانیوں سے
02:48مایوس نہیں ہونا چاہیے
02:50مایوس ہو گئے
02:51مایوس ہونے کے بعد وہاں سے نکل گئے
02:54ساہل کی طرف چلے گئے
02:55دیکھا کہ جہاز
02:56ریڈی تھا نکل رہا تھا پانی میں
02:58تو یہ بھی جا کے سوار ہو گئے
03:01تو جہاز وہاں سے نکلا
03:02اور بیس سمندر میں جب پہنچا
03:05تو طوفان آ گیا
03:06جب طوفان آیا تو ملہ نکھا
03:08کہ ایسا کبھی نہیں ہوتا تھا
03:09ہو سکتا ہے کہ تم میں کوئی
03:12اپنے آقا سے بھاگ کے جا رہا ہے
03:15تو جو بھی ہے بتا دیں
03:16تو جنابی یونس نے کہا
03:18میں ہوں
03:19اچھا پیغمبروں کی شکل سے ہی پتا چل جاتا ہے
03:22علماء کی شکل سے جب پتا چل جاتا ہے
03:24تو پیغمبر تو پیغمبر ہوتے ہیں
03:27کہا کہ آپ تو ایسا لگتے نہیں
03:29کوئی بات نہیں آپ بیٹھی
03:31دوبارہ اعلان کیا تو
03:32دوبارہ یہ کھڑے ہوئے
03:33کہ وہ میں ہوں
03:34کہا دیکھو جو بھی ہے
03:36میں اس کو پانی میں ڈال دوں گا
03:38تاکہ ہم بچ جائیں
03:40اس کی وجہ سے سب پریشانی کو شکار ہو جائے
03:44یہ مجھے منظور دیں
03:45انہوں نے کہا کہ میں کہہ رہا ہوں
03:46کہ میں ہوں
03:47میں بھاگ رہا تھا اپنے مالک سے
03:49مجھے ڈال دے اٹھا کے پانی میں
03:50کہا نہیں آپ نہیں ہو سکتا
03:52آپ بیٹھ جائیے
03:52تین مرتبہ یہی ہوا
03:54اس کے بعد کسی آقل نے کہا
03:56کہ ایسا ایسا کرو
03:58قرآن نکالو
03:58لوٹری نکالو
04:05تو انہوں نے کہا کہ
04:06اب تو پانی میں پھیک کر نہیں
04:08دوبارہ دیکھا تو
04:09دوبارہ نکلا
04:10تیسری مرتبہ جب ان کا نام نکلا
04:12تو انہوں نے کہا
04:13ٹھیک ہے تم نہیں پھیکنا چاہتے
04:14میں خود پانی کے حوالے دیتا ہوں
04:16انہوں نے پانی میں چھلانگ لگا تھا
04:19جیسے پانی میں چھلانگ لگائی
04:21اللہ نے مچھلی کو حکم دیا
04:23کہ یہ میری امانت ہے تیری غزانی
04:26اس کو اپنے شکم میں لے لے
04:29لیکن اسے ختم نہیں کرنا
04:31اب جیسے جناب یونس
04:33مچھلی کے پیٹ میں گئے
04:34اللہ نے مچھلی کو بالکل
04:36ٹرانسفرنٹ بنا دیا
04:37اور یہ دیکھتے رہے
04:39عجیب و غریب دنیا میں پہنچ گئے
04:40رنگ برنگی مچھلیاں
04:42رنگ برنگی ہے
04:43تو اب احساس ہوا کہ پروردیار
04:45واقعی مجھ سے غلطی ہو گئے
04:47مجھے معاف کریں
04:48تو یہ تصویر پڑھتے رہے
04:50سبحان اللہ
04:51اللہ کی تعریف
04:53پروردیار تیری تعریف ہے
04:55اور واقعی مجھ سے غلطی ہو گئی
04:57تھی مجھے معاف کریں
04:58اب یہ مسلسل
05:01روایتوں میں چالیس دن تک
05:03استغفار کرتے رہے
05:04توبہ کرتے رہے
05:05تب اللہ نے ان کو
05:08مچھلی کو حکم دیا
05:09کہ ان کو واپس
05:10سائل پہ لکھے اگل دیں
05:12مچھلی نے اگل دیا
05:14چالیس دن
05:15مچھلی کے پیٹ میں رہنے کی وجہ سے
05:18جنابی یونس کی پوری خال
05:19جو ہے سنزٹیو ہو گئی تھی
05:21دوب کو برداشت نہیں کر سکتی
05:22تو پروردگار عالم نے
05:24ایک پودے کو حکم دیا
05:26جو جب ہی پیدا ہوا اور پڑا ہوا
05:28اس کے پتوں کے سائے میں
05:29جنابی یونس نے اپنے آپ کو
05:31آسرہ لیا
05:32اس طرح سے ہوتے ہوتے
05:34دو تین دن
05:35گزرے ان کو غذابی ملتی رہی
05:37ایک بکری
05:39جنگلی بکری جو ہے نا
05:40اور بعض روایت میں
05:41ایک خیرن
05:41آکے دودھ پلا کے جاتا تھا
05:43بھئی رہا
05:44جنابی یونس جب ٹھیک ہو گئے
05:46کہ پروردگار
05:47کیا عذاب نہیں آیا
05:50آخر وہ بستی سلامت کیوں ہیں
05:52اگر عذاب نہیں آیا
05:53تو تیری مسلحت رہی گی
05:55مجھے کوئی یہ نہیں ہے
05:57لیکن میں جاننا چاہتا ہوں
05:58کوئی جان
05:59کہ یونس بات یہ ہے
06:01کہ جب تم وہاں سے نکل گیا
06:02ہم نے عذاب بھیج دیا
06:05عذاب جب ان کے سروں پہ آ گیا
06:07تب ان کو یقین ہو گیا
06:08کہ تم حق پہ تھے
06:09وہ سب کرنے لگے
06:11کہ پروردگار
06:12ہم
06:13تجھ پہ ایمان لاتے ہیں
06:14ہمیں معاف کرتے ہیں
06:15اور انہوں نے ایک اور
06:17بہت بڑا کام کیا
06:18انہوں نے کہا
06:19کہ انہوں نے
06:20اپنے آپ کو
06:21میدان میں
06:22بلالیا
06:23سب کے زب میدان میں آگئے
06:24میدان میں آنے کے بعد
06:25ہاتھوں کو اٹھایا
06:26اور چھوٹے چھوٹے بچوں کو بٹھا دی
06:28اور وہ دعا کرتے رہے
06:29بچے آمین کہتے رہے
06:31اور جس دعا میں
06:32بچوں نے آمین کہا
06:33ہم کیسے ان کو
06:34ان پر عذاب نازل کر سکتے ہیں
06:36ہم نے ان کو معاف کر دیا
06:38لہذا اب تم واپس جاؤ
06:40تمہاری عزت بھی ہوگی
06:42اور تم پر سب ایمان لائے گی
06:44تو پریشانیاں جب بھی تھی
06:46اور پریشانی ٹلی کا ایسے
06:48استغفار سے
06:50پریشانی ٹلی کا ایسے
06:52سلوات کی تذبیعوں سے
06:54پریشانی ٹلی کا ایسے
06:56عبادتوں کی تذبیعوں کی وجہ سے
06:57اور بالخصوص
06:59پریشانی اگر ہو
07:00میں تو یہ کہتا ہوں
07:02کہ ہر گھر میں بچے ہوتے
07:03بچے
07:04ایک معصوم فرشتوں کی طرح ہوتے
07:06اپنے بچوں کو
07:08اپنے ساتھ بٹھاؤ
07:08اب دعا مانگو انشاءاللہ
07:10دیکھو دعا کیسے قبول ہوتی
07:12تو کہنے کا مطلب یہ ہے
07:13کہ انسان کو کبھی
07:15مایوس نہیں ہونا چاہیے
07:16اور جناب نوخ کے دور کا عذاب
07:18تو پوری دنیا
07:20عذاب کے دائرے میں آگے نہیں تھی
07:22پوری دنیا
07:23کتنا خطرنا کا عذاب تھا
07:25پانی
07:25زمین سے پانی اگلنے نہ جا
07:27اور پھر سمندروں کا پانی
07:30ساتھ میں ہو گیا
07:30آسماں سے پانی برسنے لگا
07:33ایسا عذاب تو کبھی نہیں آئے تھا
07:35تاریخی عذاب تھا
07:37اور جناب نوخ کے یہ عذاب
07:39کیا ایسے ہی آگیا
07:40چند دنوں میں
07:41اتنے پریشان تھے جناب نوخ
07:43اتنے پریشان تھے
07:44کہ سو سیکڑوں سال تک
07:46وہ دعا کرتے تھے
07:48پروی دیگار میں ان سے تنگ آگیا
07:50عذاب نازل گئے
07:51اللہ نے کہا کہ ٹھیک ہے
07:53تمہیں کام کرو
07:54یہ خجورے میں بھیج رہا ہوں
07:55اس کو کھاؤ اس کی گھڑنیوں کو بھو
07:58گھڑنیوں کو بھوئی نہ شروع کیا
07:59تو لوگوں نے حسی مزاق
08:01اڑانا شروع کیا
08:02کہ دیکھو یہ اب نبوت چھوڑ کے
08:04کاشتکاری میں لگ گیا ہے
08:05یہ سبر کرتے ہیں
08:06کہ پروی دیگار
08:07تو سن رہا یہ کیا کرتے ہیں
08:09کوئی بات نہیں
08:10کہنے دو
08:10تم اپنا کام کرو
08:11اب اس کے بعد جب
08:12بھوئی ہے
08:13تو اس کے خجور کے
08:14چھوٹے چھوٹے پودے لکھنے
08:16کہا ان کو پالو
08:18پودوں کو پاننا شروع کیا
08:19یہاں تک کیوں پڑے ہوئے
08:27پھر اس کے بعد کشتی
08:28بننی شروع کی
08:29اچھا کشتی بن رہی ہے
08:30سہرہ میں
08:31بہت بڑا سہرہ
08:32جہاں پہ کوئی سمندر نہیں
08:34کچھ نہیں
08:34لوگ مزاق اڑانے لگے
08:36کہ اتنی بڑی کشتی لگے
08:37کیا کریں
08:37کہاں تیکھتے جانا
08:39یہی کشتی کام آئے گی
08:41جب عذاب نازل ہوگی
08:42بہرہاں
08:43جناب نوخ
08:44کا وہ
08:45عجیب و غریب
08:46سانحہ تھا
08:47پریشان
08:48اتنے پریشان رہے
08:49ایک سال نہیں
08:50دس سال نہیں
08:51بیس سال نہیں
08:52سو سال نہیں
08:52پانچ سو پچاس سال تک
08:55سہتے رہے ان کے تانے
08:56سہتے رہے ان کے
08:57اور
08:58جو ہے نا پریشانی سے
09:00باہر آنے کے لیے
09:01بس یہی تھا
09:01کہ پرودیار
09:03جو کچھ ہے
09:04تو ہے
09:05تو ہی سب کچھ کر سکتا
09:06دیکھئے
09:07باتوں باتوں میں
09:08ایک چیز ذہن میں آگئی
09:10جیسے کہ میں
09:11ہر سلسلے میں
09:12کچھ نہ کچھ
09:13ایک
09:13توفہ دیتا ہوں
09:14تو
09:15ایک
09:16بہترین نماز ہے
09:17جب انسان
09:18بہت زیادہ پریشان ہے
09:20بہت زیادہ
09:20مثلا
09:21بزنس سے
09:22چل نہیں رہا ہے
09:24اولاد
09:24نا فرمان ہو گئی ہے
09:25خدا نا خستان
09:27یا
09:27نماز میں
09:28دل نہیں لگتا ہے
09:29یہ بھی بہت بڑی
09:31پریشانی ہے
09:31اگر انسان کا
09:32نماز میں دل نہیں لگتا ہے
09:33تو کوئی نہ
09:33اس سے خطائیں ہو رہی ہیں
09:36غلطی ہو رہی
09:36جو وہ
09:37محسوس نہیں کر رہا
09:38جس کی وجہ سے
09:39نماز سے
09:40دل اچاٹ ہو جاتا ہے
09:41پر روتگار
09:41علم سلب کر لیتا ہے
09:43وہ خواہش
09:44نماز کی
09:44اس سے
09:45تو
09:47ایسے میں
09:47امام جعفر
09:48صادق علیہ السلام
09:50سے
09:50دو دو کر کے
09:51چار اکات نماز
09:52نیت کریں گے
09:53کہ دو رکعت
09:54نماز
09:54امام جعفر
09:55صادق
09:56پڑتاؤں میں
09:56یا پڑتیوں میں
09:57خروتیں نہیں لگا
09:58بلکل سوا کی
09:59نماز کی طرح
10:00دو دو کر کے
10:00چار اکات
10:01اس کے بعد
10:02دیکھیں
10:03کیا بہترین چیز
10:04ہی ہے
10:04سجدے میں
10:05جائے
10:06اور سو مرتبہ
10:07کے
10:07ماشاءاللہ
10:08ماشاءاللہ
10:09ماشاءاللہ
10:10ماشاءاللہ
10:11یعنی
10:12پروردگار
10:13تو وہی کر
10:14جو تُو چاہتا
10:15تو پروردگار
10:16عالم
10:17اپنے ملائکہ
10:18سے کہتا ہے
10:18دیکھو یہ
10:20اپنے لئے دعا
10:21نہیں کر رہا
10:21بلکہ یہ
10:22سب کچھ
10:22موچ پہ چھوڑ دے رہا
10:24لہذا
10:24اس کی تقدیر میں
10:25بہترین چیزیں
10:26لکھتا ہے
10:26جو کام
10:27اس کے
10:27بن نہیں رہا
10:28وہ کام
10:28اس کے
10:28بنا دے
10:30تو
10:32انسان
10:33کو برکت
10:33چاہیے
10:34تو عبادت
10:35سے ہی
10:35برکت
10:35نہیں سکتا
10:37سب کچھ
10:38خدا پہ
10:38جب چھوڑ دیتا
10:39ہے انسان
10:39تو خدا
10:41اس کی
10:42ساری
10:42پریشانیوں
10:43کو دور
10:43کر دیتا ہے
10:44بس یہ
10:45کہ انسان
10:46کو
10:47اللہ پہ
10:47فروضہ
10:48رکھنا
10:48سے
10:49ورنہ
10:50پریشانی
10:50تو ہر دور
10:51میں رہی
10:51جناب نو
10:56جنابی یونوس
10:57کا دور
10:57جس کو
10:58بھی آپ
10:58دیکھیں
10:59ہر دور
11:00میں پریشانی
11:01آ رہی ہے
11:01کوئی ایسا
11:01دور
11:02نہیں رہا ہے
11:02کہ جہاں
11:03پریشانی
11:03نہ ہو
11:05جبکہ
11:05اچھا
11:06آج
11:06ہمارے پاس
11:07جو
11:07فسلیٹیز
11:08ہیں
11:08وہ اکبر
11:09بادشاہ
11:09کے زمانے
11:10میں اکبر
11:10کو نہیں
11:10تھی
11:12آپ
11:13دیکھئے
11:13آپ
11:14جو
11:14ہے
11:14نا
11:15اگر
11:16سفر
11:16کرنا
11:16چاہیں
11:17تو
11:17چند
11:18گھنٹوں
11:19میں
11:19امریکہ
11:20پہنچ
11:20جائیں
11:21یوکے
11:22چلے
11:22جائیں
11:22پاکستان
11:23چلے
11:23جائیں
11:24ایڈیا
11:24چلے
11:24آئیں
11:24گے
11:24وہ
11:25زمانہ
11:26احسان
11:26نہیں
11:26تھا
11:26وہ
11:27زمانے
11:27میں
11:27گھوڑوں
11:28سے
11:29سفر
11:29ہوتا
11:29تھا
11:30ہاتھی
11:31سے
11:31سفر
11:31ہوتا
11:32بائل
11:32گاڑیوں
11:32میں
11:32انسان
11:33جاتا
11:33تھا
11:34اور
11:34مہینوں
11:35لگ
11:35جاتے
11:35تھے
11:35اور
11:35ایک جگہ
11:36سے
11:36دوسر
11:37جگہ
11:37جانے
11:37والے
11:37کوئی
11:38یقین
11:38نہیں
11:38تھا
11:38کہ
11:38واپس
11:39بھی
11:39آئے
11:39گئے
11:39نہیں
11:40لہذا
11:40وہ
11:41وسیعتیں
11:41کر
11:41کے
11:41جاتا
11:42تھا
11:42اس
11:43زمانے
11:43میں
11:43بادشاہوں
11:44کے
11:44تصور
11:45میں
11:45نہیں
11:45تھا
11:45جو
11:45آج
11:45ہمارے
11:46ان کے
11:47پاس
11:47جو
11:47مجھلی سے
11:48شورا
11:48ہوا
11:49کرتی
11:49تھی
11:51اکثر
11:51بادشاہ
11:52نو آدمی
11:52کو
11:53شورا
11:54کے
11:54نام
11:54سے
11:54رکھتے
11:55تھے
11:55یعنی
11:56مشورے
11:56جن
11:56سے
11:56لیتے
11:57تھے
11:57ان کے
11:58وہ
11:58ایسوں
11:58کو
11:59جنتے
11:59تھے
11:59جو
11:59ہر
12:00علم
12:01میں
12:01بہترین
12:03رکھتے
12:04تھے
12:04جیسے
12:05ستاروں
12:05کا
12:05علم
12:07ہوا
12:07علم
12:08شمسی
12:09ہوا
12:09تمام
12:10علوم
12:11کے
12:11ماہروں
12:11کو
12:11رکھتے
12:12تھے
12:12اور
12:13وہ
12:13ان سے
12:14مدلس
12:14یعنی
12:15مدلس
12:15کا
12:15بیٹھا
12:16ان کے
12:16ساتھ
12:16بیٹھ
12:17کے
12:17میٹنگ
12:17ہوتی
12:17تھی
12:17اور
12:18ہر
12:19جگہ
12:19کی
12:19انفرمیشن
12:20ان کے
12:20تھو
12:20بادشا
12:21کو
12:21مدلس
12:23لیکن
12:23آج
12:24آپ کے
12:24ہاتھ
12:24میں
12:24چھوٹا
12:25سا
12:25موبائل
12:25ہے
12:26اس
12:27موبائل
12:27میں
12:27آپ
12:28کو
12:28دنیا
12:29بھر
12:29کی
12:29انفرمیشن
12:29نہیں
12:30جاتا
12:30ہے
12:30جو
12:31بادشا
12:31کے
12:32نصیبوں
12:32میں
12:32نہیں
12:32تھا
12:32وہ
12:32ہمارے
12:33نصیب
12:34ہم
12:35بیٹھے
12:35بیٹھے
12:35ہر
12:35طرح
12:36کی
12:36انفرمیشن
12:36اگر
12:37کوئی
12:37ڈاکٹر
12:37نے
12:37کوئی
12:37دوہ
12:38لکھی
12:38یہ
12:38دوہ
12:38کیسی
12:39ہے
12:39اگر
12:39آپ
12:40کو
12:40سمجھ
12:40میں
12:40نہیں
12:40آتا
12:41آپ
12:41گوگل
12:41میں
12:41سرچ
12:41کر
12:41دیجئے
12:42دوہ
12:42کا
12:42نام
12:42ڈالیے
12:43پورا
12:43انفرمیشن
12:44کیا
12:44مولیکیول
12:45سے
12:45اس
12:45میں
12:45کیا
12:45آپ کے
12:46کنٹین
12:46سے
Comments
AWH Digital
Creator
Need your comments ..Must Pray This 4 Rakat Namaz Before 7 Safar For Instant Relief From All Difficulties

Recommended