- 1 day ago
Beti Ka Ghar Konsa ep 3 Pakistani drama
Category
🎈
FunTranscript
00:13ان لوگوں کی پڑھائی لکھائی کا بھی میں نے ہی خیال رکھا ہے
00:18میرنومان تو بہت بڑا بزنس سنبھالتے ہیں
00:21اس لیے بیوی بچوں کو سنبھالنے کا وقت نہیں ہے ان کے پاس
00:29آپ درست کیا رہی ہیں یہ کام تو وہ ماں کا ہی ہوتا ہے
00:32میاں کا کیا ہے وہ تو بھار بس کبائی میں لگا ہوتا ہے
00:36محنت مزدوری کرتا ہے
00:38بچوں کی طلبیت کا بوچ تو ماں کے پر ہی پڑھتا ہے
00:43فیضا
00:45بیٹا یہاں آکر اچھا لگا تمہیں
00:48آنٹی بہت اچھا لگا
00:51بس اب یہ گھر تمہارا ہونے والا ہے
00:56کیوں سریا
00:57جی جی بلکل صحیح کہہ رہی ہیں آپ
01:00آپ لوگ کب آئیں گے
01:02ڈیٹ فکس کرنے کے لیے اور بھائی سب آپ ضرور آئیے گا
01:05آنے سے پہلے ہمیں فون کر دیجے گا
01:07جی جی ضرور ہم آپ کو اطلاع دے کے پھر آزے رہوں گے انشاءاللہ
01:29آئیے آئیے پلیز آئیے
01:31آئیے لیکن اندر فیضا
01:33آرے فیضا کو رہنے دیجے نا رزا کے ساتھ
01:36لگتا آپ نے کبھی زندگی میں محبت نہیں کی
01:38محبت کی ہوتی تو ایسی بات کبھی بھی نہ سوچتے ہیں
01:41اس وقت ان دونوں کو ایک دوسرے کے بقت کی ضرورت ہے
01:43آپ آئیے نا
01:44میں کرتا ہوں آپ کو انٹرٹین
01:46آہ
01:49موسم کہتا ہے اچھا ہے نا
01:50ہم
01:51اور آہ
01:52یہ
01:53یہ گارڈن
01:55یہ سارے کا سارا گارڈن
01:57دیکھیے تو صحیح ذرا
01:58یہ سب کا سب میں نے خود لگایا ہے
02:01خود لگایا ہے؟
02:02مالی آپ؟
02:04میں
02:05نہیں نہیں
02:06خلط خلط سمجھ رہے ہیں
02:08you've got a good sense of humor
02:10مالی سے پندوائیا ہے
02:12یہ میں نے
02:12آہ
02:14آہ
02:15وہ سب چھوڑیے
02:16آپ یہ دیکھیں
02:17یہ پھول
02:19یہ پھول میرے دل کے بہت کریب رہی
02:21سپیشلی کہہ کر خود میں نے مالی سے یہاں لگوایا ہے
02:25ریلی؟
02:26آہ
02:26کونسے فلاورس ہیں یہ
02:28آہ
02:29یہ
02:32یہ
02:33یہ جو ہے
02:33یہ
02:34وہ
02:34فلاور ہوتا ہے نا وہ
02:37وہ
02:37وہ
02:38یہ
02:39گیندے کا پھول
02:40گیندے کا پھول ہے نا یہ
02:41لیکن وہ تو پیلا نہیں ہوتا
02:42ہوتا ہے
02:43وہ
02:44پاکستانی گیندے کا پھول پیلا ہوتا ہے
02:46یہ امریکن ہے
02:47اس لئے
02:48ذرا
02:49یہ
02:50pink
02:50سا ہے
02:52یہ چھوڑی ہے نا
02:54آپ مجھے بتائیے کہ
02:56اتنی انفرمیشن کیسے آپ کے پاس پھولوں کی
02:58آپ کو بھی
02:59شوک ہوگا اس کا
03:00ہے نا
03:00نا
03:01مجھے نا
03:02تھوڑی
03:02ایلرژی سے جاتی ہے
03:04ہو جاتی ہے نا
03:05مجھے بھی ہو گئی ہے
03:06مجھے بھی اب
03:07نہیں اچھے لگتے یہ بلکل بھی
03:09دور رکھتا ہوں انہیں میں
03:11کتابوں کا شوک ہوگا آپ کو
03:12میں بھی بہت زیادہ book reading کرتا ہوں
03:14نا
03:15میں
03:15کبھی کبھی اپنی کوڑ سے کتابیں پڑھ لیتا
03:17میں بھی
03:18میں بھی
03:19میں بھی اسی لئے پوچھ رہا تھا کہ کہ
03:20نہیں آپ پڑھتی تو نہیں وہ کتابیں
03:21نہیں
03:21کیونکہ مجھے تو شائری سے چھڑ ہے
03:24مجھے تو لگتا ہے کہ
03:25مردوں کے اوپر شائری سوٹی نہیں کرتی
03:27ایک کشیر آتا ہے
03:27مجھے خودی کو کر بلند
03:28اتنا بس اتنا ہی آتا ہے
03:29مجھے
03:32تو
03:33گھر میں کیا کرتی ہیں آپ
03:35پری ہوتی ہوں گی
03:36نہیں
03:37میرے پاس
03:38گھر میں
03:39ٹائم ہی نہیں ہوتا
03:41ٹائم ہی نہیں ہوتا
03:42لیکن اگر کبھی آپ کی کسی
03:44دوست نے
03:46چاہت نے ہی چاہنے والی نے آپ سے بات کر رہا تو
03:48کیسے سکتا ہے
03:49رات کو لیٹ تک تو جاکتی ہوں گی
03:50میں لیٹ تک جاکتا ہوں
03:52نہیں
03:53میں
03:54ٹائم سے سوٹی ہوں
03:57یہاں
04:03تائم سے سوپتا ہوں
04:06سارے کام ٹائم سے کرتا ہوں
04:12مجھے
04:12مجھے آپ کا نمبر چاہیے
04:15میرا نمبر
04:18ہاں
04:19نو نو نو نو نو نو نو
04:20ایک منٹ ایک منٹ
04:21آپ غلط سمجھ رہی ہیں مجھے
04:23ایسا ویسا لڑکا نہیں
04:25اتنا انڈیسنٹ نہیں ہوں کہ
04:26ایک لڑکی صحیح ہوں اس کا نمبر بہت
04:28مجھے تو آپ کا نمبر چاہیے تھا کیونکہ
04:30اگر کبھی فیسا بابی کے حوالے سے بات کرنی ہوں
04:32تو میں ہی کال
04:33علی
04:34بلا رہے ہیں آپ کو
04:36ہاں
04:38کیا کر رہے تم یہاں پر
04:40تمہیں اندر بلا رہے ہیں
04:41آپ کو بھی
04:42ہاں میں بھیا
04:44نینینینینینینینینینینینینینینینینینینی
04:45بھائی وہ اتنی مشکل سے بچال ہی ہے
04:46اندر سے باہر واپس آئی ہیں
04:48انہیں اندر وہ
04:49وہ پیل ہو رہی تھی وہ
04:51سفوکیشن
04:52آہ
04:53نہیں
04:54سفوکیشن اندر کیسے پیل ہو سکتی ہے
04:56آپی کھلا گھر ہے
04:57وہ بہت زیادہ وہ ہے
04:59کنجسٹی ہو رہا ہے
05:01نائیں کنجسٹی بھی نہیں ہے نا
05:03سب لوگ تو اپنی زگاہ نکل گئے ہیں
05:05کنجسٹی کیسے
05:06تم جاؤ نا یار تم یہاں کھڑے ہو
05:09میں کہہ رہا ہوں نا میں لے ہی رہا جاؤں
05:11کتنے دیر میں آرہے ہو
05:13مرم کا کیا کرنا ہے تمہیں تم جا کر اندر پلیز
05:16جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ
05:18اوکے بھائی بھائی
05:23تو میں کیا کیا رہا تھا وہ
05:24تمہا سلو ہے بچارا
05:26ہمم
05:26بات نہیں سمجھ میں آتی اس کو
05:28مجھے لگتا ہے ہمیں اندر چلنا چاہیے سمبولا رہے ہیں
05:33اچھی لگ رہی ہیں ہاں
05:41غماری بھائی
05:44ڈوکہ ڈیوٹلی جو
05:48اور اگرہنٹی دے سکتا ہوں آپ
05:51ٹھوڑا سب اجتے ساتھ گزاریں گے تو میں بھی آپ کو
05:55آپ کو بتایا نہیں
05:57وقت نہیں ہوتا میرے پاس
05:59او سوئل باتو کیلے تو بالکل نہیں
06:23بابا آپ کافی دیر سے کچھ سوچ رہے ہیں
06:25کوئی بات ہے تو کہہ دیں
06:32ہاں میر نومان
06:35کیسی لگی تمہیں میری پسند
06:37دیکھا تم نے
06:39میرے بیٹے میرا کہا مانگتے
06:42کیوں
06:43ٹھیک کہہ رہی ہوں نا میں
06:46پاپا اگر آپ کو اتراز ہے تو
06:49ہاں
06:50کھل کر بات کرو
06:51اگر تمہیں اتراز ہے
06:52تو بتاؤ میں تمہیں قائل کرلوں گا
06:57پاپا
06:58اگر آپ کو اس رشتے سے کوئی اتراز ہے
07:00تو آپ مجھے بتا دیں میں انکار کر دوں گا
07:05کیسی باتیں کر رہے ہیں بیٹا
07:07مجھے کیوں اتراز ہوگا
07:09اور تم اس لڑکی سے مل چکے ہو
07:13مجھے لگتا ہے فضا اچھی بچی ہے
07:17ارے چھوڑو اپنے باپ کو
07:20اسے کوئی اتراز ہو بھی نہیں سکتا
07:22تم جاؤ
07:23جا کر آرام کرو
07:24سو جاؤ
07:27جاؤ
07:40میرے چاہنے سے کیا ہوگا
07:44میری زندگی کی سب سے بڑی گلتی تھی تم سے شادی کرنا
07:48میں ابھی تنگ آگیا ہوں تم ترے شادی کر کے
07:51تمہارے ساتھ رہ رہ کے
07:52تمہاری یہ مفتگو سن سن کے
07:54پاپا پلیز کیا ہو گیا
07:55پاپا کیا ہوئے
07:56اچھا ہوا تم لوگ آگے
07:57آج یہ فیصلہ ہوگا
08:00میں
08:01میں اس کے ساتھ نہیں آجا
08:03میں اسے تلاغ دینا چاہتا ہوں
08:06پاپا کیا ہو گیا یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
08:08ارے دے دو تلاغ
08:11ویسے بھی تم اس قابل نہیں ہو
08:13کہ تمہیں مزید بردارٹ کیا جائے
08:14ماما پلیز
08:16اکار سے کہ آپ لوگ کیسی باتیں کر رہے ہیں
08:18اس تو خیال کریں آپ لوگ
08:19رضا بھائی کی شادی ہونے والی
08:21یا کیا ہو گیا آپ لوگوں کو
08:25پاپ پلیز اب
08:26اب چھپ رہا ہوں تم
08:28میں ابھی تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتی
08:30میں کون سا رہنا چاہتا ہوں تمہارے ساتھ
08:33ماما پلیز
08:34پلیز
08:34آپ کام ڈاؤن ہو جائیں
08:36پاپا آپ ہی خود کو سمبھالیں
08:38ارے کیا خاک سمالوں
08:39کاری زندگی گزرگی
08:41اس کے تانے سن سن کے
08:42اب میں اسے برداشت نہیں کر سکتا
08:45میں نہیں رہوں گا اس کے ساتھ
08:47اس پاپا جذبات ہی ہوگے
08:49کوئی فیصلہ بد کیجئے گا پلیز
08:53مجھے بھی نہیں رہنا تمہارے ساتھ
08:56ماما
08:56ماما آپ بھی پلیز
08:58ہٹو پیچھے
08:59مجھے نہیں رہنا اس شخص کے ساتھ
09:00بس
09:01نہیں رہنا چاہتا
09:02ماما بہٹ کے ہر بات ہو سکتی
09:06ماما تم پلیز جا کے پانی لے کر آنے
09:08پاپا مجھے دیکھیں
09:10پلیز پلیز پاپا بیٹھے ادھر
09:12بیٹھے
09:15ماما
09:16بیٹھے نا
09:17پلیز
09:32سالوں بیٹھ گئے
09:34بگر
09:36اس عورت نے تنس کرنا نہیں چھو
09:38آج تک اس کو شوہر سے بات کرنے کی تمیز ہی نہیں آئی
09:42اور تم شوہر بنے
09:43تم بنے شوہر
09:44تمہیں تو اپنے بزنس سے ہی فرصت نہیں ملی
09:47رات کو آ کر سو جاتے تھے
09:49ارے ایسے ہوتے ہیں شوہر
09:50کیا کرتا ہے جہنم میں آکے
09:53سچ کہتے ہیں بڑے لوگ
09:55کہ عورت
09:56گھر کو جنت بھی بنا سکتی اور جہنم بھی بنا سکتی
10:00تم جیسی عورت
10:01تم جیسی عورت
10:03کھمنڈی عورت
10:04غرور والی عورت
10:06صرف خر کو جہنم بھی بنا سکتی ہے
10:08شیٹ اپ
10:09یو شیٹ اپ
10:10پا
10:11ہماما بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں
10:13آپ لوگ پلیز
10:14فگوڈ سیکھ بیٹھے ہیں
10:20اپنی ماں کو سمجھاؤ
10:22کہ شوہر سے کس طرح بات کرتے
10:24کس طرح اس کی عزت کی جاتی ہے
10:27ماما پلیز
10:28آپ بھی بس جانے دینا ان باتوں کو
10:30تم مجھے کہہ رہے ہو
10:31اپنے باپ کی باتیں نہیں سن رہے ہو تم
10:33کیا غلط کا ہے میں
10:35ساری دنیا یہ کہتی ہے
10:36کہ ایک عورت ہی
10:38گھر کو جنت یا جہنم منا سکتی ہے
10:41اور یہ کھمنڈی عورت
10:43یہ ہے
10:43اس کو تو
10:45خدناس ہے اس کے سر میں
10:46اسی لئے تو میں گھر سے بھار رہتا ہوں
10:48اپنے بچوں سے دور
10:50سکون کے لئے
10:52باپا ماما پلیز آپ لوگ ان باتوں کو ختم کر دیں
10:55اس لڑائی کو ختم کر دیں
10:57یہ وقت نہیں ہے ان باتوں کا
10:58میں نہیں جانتا کہ یہ وقت ہے یا نہیں ہے
11:00اسے سمجھاؤ اپنی ماں کو
11:02اگر اسے کسی کا خیال نہیں ہے
11:04تو مجھے بھی کسی کا خیال نہیں ہے
11:07بابا پہلے آپ پرومیس کریں
11:08آج کے بعد آپ یہ طلاق والی بات نہیں کریں گے
11:11ہاں بابا
11:13بابا بادا کریں آئندہ اس طرح کی کوئی بات نہیں کریں گے
11:16تمہارے لئے
11:16پہلے اپنی ماں کو سمجھاؤ
11:18کہ یہ مجھے ہر وقت کے تشنے تانے
11:21اور تنس کرتی رہتی ہے وہ نہیں کرے گی
11:24تو میں بھی ایسا کوئی خدم نہیں اٹھاؤں گا جب تک
11:26تمہاری شادی نہ ہو جائے
11:27یہ میٹل کلاس لو منٹالیٹی کا انسان ہے
11:31میری زندگی کی سب سے بڑی خلطی تھی اس سے شادی کرنا
11:34میں نے اپنے باپ کو مجبور کیا
11:38اس کو رازی کیا
11:40اپنے گھر والوں کی ناراض کی
11:42کہ باوجود میں نے اس سے شادی کی
11:45میرے باپ نے پیسہ دیا
11:48اس نے بزنس کڑا کیا
11:51ایک ایک پیسہ
11:54میرے باپ نے دیا
11:55میں نے اپنی محنت سے بزنس کو یہاں تک بچایا
11:58اور تمہارے باپ کا دیا واہ ایک ایک پیسہ
12:01واپس لوٹا دیا
12:02پیسہ تو میرے باپ کا ہی تھا نا
12:04کیا کرتے اگر پیسہ نہ ہوتا تمہارے پاس
12:09باپ نے ایم بی اے مارکٹنگ کیا تھا
12:12انہوں نے اس سب کچھ اپنی محنت سے کھڑا کیا
12:15اور نانا سے جو پیسے لیے تھے انہوں نے واپس کر دی ہے
12:17یہ لائف سٹائل یہ سب چیزیں
12:20ہم بابا کی وجہ سے انجوائے کرتے ہیں نا
12:22خموشنا تم
12:26تو آپ بھی بات ختم کرے نا ماما
12:28بابا آپ بھی پلیز
12:30بیٹا یہ عورت
12:32سوچنے سمجھنے سے خاص ہے
12:34ٹھیک ہے
12:35تمہاری شادی تک
12:36میں کوئی ایسا فیصلہ نہیں کروں
12:39لیکن اگر اس نے مجھ سے پنگا لیا
12:41فیصلہ کر دوں
12:42تم فیصلہ کروں گے
12:43تمہاری اتنی اوگات ہے
12:45ماما پلیز ماما پلیز
12:46چھوڑ دو مجھے
12:47میرا معاملہ ہے نا مجھ پر چھوڑو جاؤ تم لوگ یہاں سے
12:49دیکھ لیا تم نے
12:50یہ نہیں مدل سکتی
12:52بابا آپ کو میری قسم ہے پلیز
12:54پلیز آئیے چلے
12:55جاؤ یہاں سے
12:57ماما بیٹا آنسو
12:58میں تم سے کہا نا
12:59جاؤ
13:00اورے جاؤ یہاں سے
13:01میں دیکھ لوں یہ سب کو
13:04اس کی اتنی اوقات
13:05مجھے دھمکی دے چھوڑنے کی
13:17کمال ہے یار بیز
13:19مام بابا کے ساتھ
13:21بہت زیادہ بتمیزی کرتی ہیں
13:23کب سے کرتی چلی آرہی ہیں
13:25اور یہ سلسلہ کب تک چلے گا مجھے سمجھ میں نہیں آنا
13:28مام کو تو نہ دنیا کا لحاظ ہے
13:30اور نہ ہمارا خیال
13:32کہہ تو ٹھیک رہے ہو تم
13:34اب مام بابا کو تانے کیوں دیتی ہے
13:37تم بھی تو بابا سے بزنس کیلئے پیسے مانگ رہے ہو نا
13:40لیکن محنت
13:40محنت تم خود کرو گے
13:42اب کل کو بابا تمہیں پیسو کا تانہ دے
13:44تمہیں کیسا لگے گا
13:45سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ بابا ایسا کرے
13:47اور یار پہلی بار انہوں نے سب کے سامنے کھل کر بول دیا
13:50کہ بابا میڈل کلاس سے تھی
13:52ارے میڈل کلاس کے ہیں تو اس میں کونسا بڑا گناہ ہو گیا
13:55کیا میڈل کلاس لوگ انسان نہیں ہوتے
13:57اور یہ بات مام کو اس وقت نہیں پتا دی جب وہ شادی کر رہی تھی
14:01جب انہیں بابا سے محبت ہوئی تھی
14:03اور اگر اتنی ہی چیڑے انہیں میڈل کلاس لوگوں سے
14:05تو فضا بابی کے گھر رشتہ کیوں لے کر گئی
14:07کیوں رشتہ کروا دیا مام
14:10پتہ نہیں یار مام کے دل میں کیا ہے
14:13اب انہوں نے بچپن سے ہی ہم پر اتنا کنٹرول کیا کہ ہم کیا کرے
14:16ہم بچپن سے کبھی بولے ہی نہیں
14:18یہی بات میں آج ان سے کرنا چاہ رہا تھا
14:20بچپن سے وہ ہمیں یوں ہی اپنے پریشر میں لا کے دواتی رہے ہیں
14:24اسی کی وجہ سے رضا کی پسنالیٹی ایسی ہوگی
14:27ہم بھی کھل کر ان کے سامنے بات نہیں کر سکتے ہیں
14:29لیکن بابا کے ساتھ میں مزید یہ زیادتیاں نہیں ہونے دوں گا
14:32میں ان کا خیال رکھوں
14:35ٹھیک ہے پھر ہم دونوں سٹینڈ لیتے ہیں اوکے
14:38ہاں افکورس لینا پڑے گا یار
14:40یہی حالات چلتے رہے تو بابا طلاق دے دیں گے مام کو
14:43اور اس کے بعد پوری دنیا کے سوالوں کے جواب ہمیں دینے پڑے گے
14:46ٹھیک ہے تم پلیز ایسی باتیں نہیں کرو
14:49یہ طلاق بلا کی باتیں اس طرح سے آسانی سے نہیں کی جاتی
14:52ایسا کچھ نہیں ہوگا چلو تیار ہو جاؤ ہم نے شاپنگ کے لیے جانا تھا
14:56مجھے کہیں نہیں جانا ہے
14:57عجیب بات ہے یار صبح تم نے ہی تو کہا کہ ساتھ جانے ہم نے
15:00چلو آؤ میں ویٹ کر رہا ہوں تمہارا
15:08اچھا کیا تم نے ان کو اکیلے بھیج دیا
15:10اپنی پسند کی شاپنگ کر لیں گے نا
15:13ہاں
15:14میں نے سوچا میں ان کے ساتھ جا کے کیا کروں گی
15:18اچھے سوریہ
15:19جب سے میں فرزہ کے ستار سے ہو کے آئیوں
15:22اچھے بڑا اتمنان ہو گیا ہے
15:25نمان سمل کے مجھے اچھا لگا ہے
15:27خوش تو میں بھی ہوں ایک اچھی جگہ رشتہ ہو رہا ہے
15:30لیکن ایک ڈر سا لگایا ہے
15:33ڈر؟ کیسا ڈر؟
15:36وہ لوگ اتنے امیر لوگ ہیں اتنا بڑا گھر
15:40بات نہیں ہم نے ٹھیک کیا کہ نہیں
15:42کہتے ہیں نا کہ اپنے برابر کے لوگوں میں ہی رشتہ کرنا چاہئے
15:46تم بلا وجہ بہم کر رہی ہو سوریہ
15:49تم دیکھنا انشاءاللہ ہماری فرزہ وہاں بہت خوش رہے گی
15:54انشاءاللہ
15:56اچھا تم نے شمی کو فون کیا
15:59اور بھئی ایک ہی سالی ہے ہماری
16:01آ جائے گی شادی میں ہاتھ بٹھا دے گی
16:03میں کرتی ہوں اسے فون
16:05تم کر رہی ہو میں کروں
16:06نہیں نہیں میں کرتی ہوں فون
16:08موسیقی
16:14موسیقی
16:15موسیقی
16:16موسیقی
16:21موسیقی
16:25موسیقی
16:44mijn
16:48کہہ رہیے میں بس جلدی سے آ رہا ہوں
16:51سکینہ تم نے بلالیا اس کو
16:54خانہ شوہر کے مننے کے بعد تو بیچاری بالکل اکیلی ہو گئی ہے
16:58امہ زندہ تھی تو پھر بھی اس کو سہارا تھا
17:01اب تو دن گزارنا ہی اس کا مشکل ہو گیا
17:03اب یہاں آ رہی ہے اس کا دل لگ جائے گا
17:06تمہارا بھی دل لگ جائے گا ہاتھ بھی بڑھ جائے گا
17:09اچھا میں نے کھیر بنائی ہے میں نے فریش میں رکھی ہو دی
17:11آہ مجھے بتائیں کھائیں گے
17:13آہ دیکھیں اور پوچھ پھر بھی کھائیں گے
17:15میں لیکھا
17:16آہ
17:20آہ
17:36آہ
17:36آہ
17:37آہ
17:37آہ
17:37آہ
17:37آہ
17:37آہ
17:37آہ
17:38آہ
17:38آہ
17:39آہ
17:39آہ
17:39آہ
17:39آہ
17:39آہ
17:39آہ
17:39آہ
17:40آہ
17:42آہ
17:42آہ
17:43آہ
17:43آہ
17:43آہ
17:43آہ
17:44آہ
17:44آہ
17:44آہ
17:44آہ
17:44آہ
17:44آہ
17:45آہ
17:45آہ
17:45آہ
17:45آہ
17:47آہ
17:48آہ
17:49آہ
17:49آہ
17:49آہ
17:50آہ
17:51آہ
17:53اپنے کیا ضرورت ہے
17:55اپنے لگے گا
17:57اور بیسے جو انہوں نے دیکھ لیا ہے
17:59اب دیکھ کے تو اگمہم ہی کار سکتے
18:01بڑی فکر ہو رہی ہے تمہیں اپنے سترال کی
18:06آنی
18:09آج
18:26اسلام علیکم
18:27اسلام علیکم
18:29کیسی آپ
18:30میں چھکاک آپ کیسے
18:31میں بلکل ٹھیک ہوں
18:33آج
18:34اگزیکلی میں یہ بات سوچ رہا تھا کہ
18:36آج کسی طریقے سے آپ سے ملاقات ہو جائے
18:38اور دیکھئے
18:39کسیمت کتنی مہربانتی مجھ پر کہ
18:41یہاں آپ لوگ مل گئے مزے
18:44واقعی
18:44بالکل
18:45توٹ تو بولتا ہی نہیں ہوں میں
18:47آپ کچھ کائیں گے
18:48ہاں شور
18:49کیا نا ہے
18:49یا یا
18:50سر
18:51شکریہ
18:52شکریہ
18:53شکریہ
18:54اور پتائیں
18:54بہت سب کسی چل رہا
18:56بس
18:57الحب بلہ بے کچھ چک چل رہا
18:58I can't wait for you to come home
19:02وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن
19:04آپ کی بھائی مہاں ترکیلے کیوں بیٹھے
19:05کوئی ناراضگی ہے
19:07وہ
19:08چھوڑ دیجے اس کو
19:09میں نے پچھا رہا ہے
19:10براسا سنو ہے
19:11پتایا تھا نا
19:12میں نے آپ کے پیدی
19:13یاد
19:14کو گید باوٹ ہم
19:23نمرا
19:24آپ سے ایک سوال کرنا تھا
19:26ایسا لگتا ہوں میں
19:36بس
19:37ٹھیک ہی ہے
19:39اچھا
19:39بس ٹھیک ہی
19:41چلے آپ نے اتنا ہی کہہ دیا
19:43کافی ہے
19:43آپ کو دیکھ کر تو یہ بھی نہیں لگ رہا
19:47اور آپ کو
19:48آپ کو فرائز کھانے
19:50یہ کھائی نا آپ ہی کی ہیں
19:51میں تو بس ایسا ہی بیچ میں
19:53خیر بابی
19:54آپ نے مجھ سے رضا کے بارے میں کچھ پوچھا ہی نہیں
20:00کیا سنے رضا
20:08تمہیں اندازہ نہیں ہے کہ تم نے
20:10وہ فائل دے کر
20:11علی کے لیے کتنی بڑی مشکل
20:13کھڑی کرتی ہے
20:14اور تم بہت جلد
20:16علی خان کو تڑپتا دیکھنے والی
20:18تم اپنے اس انتقامی رویہ کی وجہ سے
20:23ہم سب کو برواد کر کے نہ دو گے
20:25اس گھر کو بھی
20:27آپ کی لگائی ہوئی آگ میں
20:29میرے ماں باپ پچھس برس تک جلتے رہے
20:33اب آپ کی باری
20:38تمہیں پتا ہے کہ تمہارے والدین ایک حادثے میں مارے گئے
20:42جبکہ وہ تو حادثہ کبھی تھا ہی نہیں
20:47وہ قتل تھا
20:55سوریہ کتنی بیر سے مجھے بھلایا ہے
20:57میں تم کب سے انتظار کر رہی تھی
20:59اور تم سب سے مل کے لگ رہا ہے
21:02کہ پتنی کتنے سالوں کے بعد مل رہی ہیں
21:05خالہ ہم نے بھی آپ کو بہت لیس کیا
21:08اصل میں سب کچھ اتنی جلدی ہو گیا
21:10لڑکے والے آئے انہوں نے پسند کیا
21:12تو بس ہاں ہو گئی
21:13اس لئے بلائی نہیں سکی تمہیں
21:16جاؤ نا پیٹا خالہ کا بیگ اندر رکھو
21:18کوئی ٹھنڈا بندہ بنا کے لاؤ
21:21سب سے پہلے ہمارے ہونے والے درمات کی تصویر تو دکھو
21:25خالہ
21:26مجھے تکھو نہیں
21:27چلی سے
21:28اب کچھ کہے گا
21:41مجھے تم سے شکایت ہے رضا
21:44تم نے کیسے اپنے باپ کی فیور کرتے ہوئے
21:46اس سے کہا کہ اگر اس کو اعتراض ہے تو تم شادی نہیں کرو گے
21:50وہ ہوتا کون ہے میرے فیصلے کے اقلاف جانے والا
21:52آپ ابھی تک ناراض ہیں اس بات سے
21:55ماما میں نے وہ بات مسئلہ تن کی تھی تاکہ بات نہ بڑھے
21:59میں تو بس معاملے کو رفا دفا کرنا چاہتا تھا
22:01تمہارے باپ کو تو تم لوگوں کی وجہ سے برداشت کر رہی ہوں
22:04میں برنہ
22:06ماما خیر جہاں اتنے برس گزر گئے
22:09پانچاند سال اور سہی
22:10میں تمہاری شادی میں کسی قسم کی کوئی بدمزگی نہیں چاہتی
22:14اگزیکلی ماما میں بھی یہی چاہتا
22:17اور میں جان گیا ہوں کہ
22:20آپ کے اور پاپا کے بیس کیا اقتلافات ہیں
22:23تم سمجھتے ہو
22:24لیکن وہ دونوں
22:27علی اصامہ تو یہی سمجھتے ہیں
22:29کہ میں ان کے باپ کی دشمن
22:32ماما وہ جانتے نہیں تھے نا
22:34تو آپ کی فیور کیسے کرتے ہیں
22:36اب وہ بھی جان گئے ہیں کہ غلط کون
22:38آپ بالکل بے فکر رہے ہیں
22:40خوصلہ رکھیں
22:41ماما ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
22:45ٹھیک ہے بیٹا
22:46مجھے تم سے ایک اور ضروری بات کرنی
22:50بیٹھو
22:56جی ماما
22:57بولیں
22:57تم نے اپنے باپ کو دیکھ کر یہ تو سمجھ لیا ہوگا
23:00کہ یہ میڈل کلاس لوگ
23:02یہ کتنے احسان فراموش ہوتے ہیں
23:05ان کے ساتھ کتنا بھی اچھا کر لو
23:08لیکن یہ وفا نہیں کرتے
23:10اس لئے بیٹا جو غلطی میں نے تمہارے باپ کو پرکنے میں کی ہے نا
23:15وہ تم فیضہ کے معاملے میں مت کرنا
23:19ماما میں آپ کی بات کو سمجھا نہیں ہوں
23:21ارے بیٹا میں تمہیں یہ کہنا چاہ رہی ہوں
23:23کہ فیضہ بھی تو میڈل کلاس گھرانے سے آ رہی ہے نا
23:27اس لئے اسے سر پر مت بٹھانا
23:29برنہ میری طرح تم بھی پچتا ہوگے
23:36آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ماما
23:38لیکن پھر آپ نے میرا رشتہ میڈل کلاس فیملی میں کیوں کیا
23:41اس لئے کہ مجھے اپنے گھر میں فرما بردار بہو چاہیے تھی
23:44اور وہ تو اسی کلاس سے مل سکتی تھی
23:46اب یہ تم پر ڈیپینڈ کرتا ہے
23:48کہ تم اسے اس کی عقاد میں رکھتے ہو
23:50یا سر پر بٹھا کر
23:54آپ فکر مت کریں میں آپ کی اس بات کو یاد رکھوں گا
23:58شاباش
23:59اچھا بیٹا اب تم موفیس جاؤ بہت لیٹ ہو گئے
24:03اور ہاں میر نومان تمہیں بھڑکانے کی کوشش کرے گا
24:07مگر تم
24:08ماما وہ ایسا کچھ نہیں کریں گے
24:10کیونکہ انہیں میری شادی سے کوئی اطراض نہیں ہے
24:12لیکن میرے فیصلوں سے تو ہے نا
24:14وہ کبھی بھی نہیں چاہے گا
24:16کہ تم میری بات مانے
24:18ماما وہ اچھی طرح جانتے ہیں
24:20کہ رشتہ تیہ ہو چکا ہے
24:21تو وہ ایسا کیوں کریں گے
24:24آپ بلا وجہ زیادہ سوچ رہی ہیں
24:26پریشان مت ہو
24:27اور میں واقعی آفس کے لیے لیٹ ہو رہا ہوں
24:30آپ کی جازت ہے
24:31ٹھیک
24:32جاؤ
24:32لیکن میری باتیں اپنے ذہن میں رکھنا
24:34بلکل
24:35خدا حافظ
24:36خدا حافظ
24:49بتاؤ
24:50کیوں لے کر آئے ہو مجھے
24:51میں بہت سنجیدہ ہوں
24:58جو
24:59جو لوگ سنجیدہ ہوتے ہیں وہ
25:01وہ ساہل پر آتے ہیں
25:03لیکن بائد ابے
25:04تمہارے چہرے سے تو نہیں لگ رہا
25:06کہ تم سنجیدہ ہو
25:07کم آن یار اسامہ
25:10تم اچھی طرح جانتے ہو
25:11اس دنیا میں تم واحد انسان ہوں
25:12جسے میں اپنے دل کی بات کر سکتی
25:14تم نہ صرف میرے بھائی ہو
25:15بلکہ میرے بیس فرینڈ بھی ہو
25:17میرے سب سے قریبی دوست
25:18اچھا
25:19ٹھیک ہے
25:20ابھی تم سنجیدہ لگ رہے ہیں
25:22بتاؤ کیا بات ہے
25:25وہ نا
25:27مجھے یہ کہہ رہا تھا کہ
25:30جو پیار ہو گیا ہے
25:34ابھی تم کہہ رہے تھے کہ تم سنجیدہ ہو
25:36پھر سے فضول باتیں شروع کر دی
25:38دیکھو اسامہ
25:39میں اپنے دل کی بات کر رہا ہوں تم سے
25:41اگر تم نے میرا مزاق اٹھانا ہے
25:43تو مجھے نہیں کرنی تم سے کوئی بات
25:46اچھا اب
25:48بتاؤ
25:49سن جاؤں گا
25:54آئیزہ
25:56مجھے آئیزہ سے پیار ہو گیا
25:58پھر میں تمہیں اپنی کیفیت بیان نہیں کر سکتا ہوں
26:01دن رات اس کا چہرہ میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے
26:04نہ دن میں چین آتا ہے نہ رات میں نیند
26:08تیز یار
26:09تیز اسی لئے تم سے بات کرنے کے لئے آئے ہو
26:11تو یہ بات جا کر آئیزہ سے کہو
26:16یہی تو تم سے مشورہ کر رہا ہے
26:19میں تم سے یہی تو بات کرنا چاہ رہا تھا کہ کوئی آئیڈیا دو
26:22نہ کیا کروں
26:23میں کیا آئیڈیا دوں
26:24تم ایک کام کیا نہیں کرتے ہو
26:27تم اپنے بھائی کے لئے جا کر
26:28ایسا سے بات کرو
26:30اس کو سمجھاؤ کہ میں اس سے بے انتہا محبت کرتا ہوں
26:32اور اس سے پوچھو کہ وہ کیا چاہتی ہے
26:34پہلے تو یہ نا مجھے محبت پڑھنا
26:36خود سے کوئی اعتبار نہیں ہے
26:38تو میں اسے جھوٹ کیسے کہ سکتا ہوں
26:41یہ جھوٹ نہیں ہے یار
26:43سچ کہہ رہا ہوں میں
26:44مجھے سچ میں اس سے پیار ہو گیا ہے
26:46تو تم محم سے بات کرو نا
26:48تمہاری شاید ہی آئیڈا سے کروا دے
26:50یا تم ایسی باتیں کر رہے ہو جو
26:53جو ہو نہیں سکتی
26:54کیوں نہیں ہو سکتی
26:55مام خود ہی تو چاہتی تھی کہ
26:57وہ تینوں بہنیں ہمارے گھر پر آئے ہیں
26:59مام چاہتی ہے نا
27:01سوریہ آنٹی تو نہیں چاہتی
27:03اور ویسے بھی یہ سب کرنے سے پہلے
27:05مجھے یہ جاننا ہے کہ آئیڈا کی دل میں کیا ہے
27:09کیا وہ بھی مجھ سے پیار کرتی ہے
27:10یا نہیں
27:13اس بات کا تو ایک ہی حل ہے
27:15کیا
27:16تم
27:18آئیڈا سے جا کر بات کرو
27:20وہ تمہیں خود ہی بتا دے گی کہ وہ کیا چاہتی ہے
27:25اچھا
27:27اور اگر اس نے انکار کر دیا تو
27:30پھر کچھ نہیں ہو سکتا
27:32تم سینے پر پتھا رکھ لے نا
27:35میں تمہاری محبت بری داستان لکھوں گا
27:38میں
27:40ساما میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا
27:42چی چی جہاں آ رہا
27:44میں چاہ رہی تھی کہ
27:45آپ لوگ کھانے پہ آ جائیں
27:47تو ہم پہ ڈیٹ ٹے کر لیں گے
27:50ارے نہیں ہسی تو کرلو فالی تو کوئی بات نہیں ہے
27:53چلیں ہمارا مقصد تو
27:55ڈیٹ فکس کرنا ہے نا
27:57ٹھیک ہے اب کل شام کو آ جائیے
27:59میں انتظار کروں گی آپ کا
28:02دعافظ
28:04کیا کہہ رہی تھی
28:07کل آ رہی ہیں ڈیٹ فکس کرنے کیلئے
28:09تو آپ نے ڈینر کیلئے نہیں کہا
28:11ارے میں نے بولا تھا نا وہ نہیں مان رہی
28:14وہ کہی کہ نہیں چائے پہ ہی آؤں گی
28:16چلو ٹھیک ہے نا ہمارا مقصد تو ڈیٹ فکس کرنے ہی ہے نا
28:20اچھا تم چھوڑو نا یہ لڑکیاں کر لیں گی
28:22رکھ دو اس کو
28:22اچھا ٹھیک ہے
28:27پاپا
28:27آ جاؤ
28:30پاپا آپ سے ایک بات کرنی تھی
28:33بیٹا اوفیس میں ساتھ تھے
28:35اوفیس میں بات نہیں کی
28:36اوفیس میں کام کی بات ہوتی ہے
28:39اور یہاں پر پرسنل بات کرنی ہے
28:40ایسے بھی ماما نے مجھے ابھی بتایا ہے
28:46کیا بات
28:48ایکشلی پاپا ماما میری شادی کی
28:50ڈیٹ لینے جا رہی ہیں
28:51تو میں پوچھنے آیا تھا کہ
28:54کیا آپ چلیں گے
28:55علی اور اسامہ جائیں گے
28:57نہیں ماما نے کہا کہ انہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
29:01تو میری کیا ضرورت ہے
29:02تمہاری ماں جاتو رہی ہے
29:03پاپا پلیز
29:05ویسے بھی کل شام کو
29:08میری ایک بہت امپورٹن میٹنگ اور ڈینر ہے
29:10باہر سے کوئی فارنرز آئے میں نہیں جاؤں گا
29:18مجھے افسوس ہے باپا
29:25میری شادی کے وقت
29:26آپ تانوں کے پیچھے سب کو چل رہا ہے
29:29میری شادی کے وقت
29:30آپ تانوں کے پیچھے سب کو چل رہا ہے
29:31بیٹا یہ جو
29:33تمہاری ماں اور میرے پیچھ ہو رہا ہے
29:34تو بہت عرصے سے ہو رہا ہے
29:36تم اس کی فکر مت کرو
29:38میں
29:40تمہاری شادی کا سارا انتظام خود کروں
29:42کسو ڈانٹ پاری
29:43تمہاری ماں جو کر رہی ہے اس کو کر رہے لو
29:45مجھے
29:48مجھے
29:50مجھے
29:51مجھے
29:52مجھے
29:52مجھے
30:00مجھے
30:02مجھے
30:04مجھے
30:05شکریہ
30:05مجھے
30:06مجھے
30:06مجھے
30:07مجھے
30:21اس
30:23مجھے
30:23ماما آپ نے بلایا؟
30:25بیٹھو
30:29جی
30:30کل شام میں اور رضا جا رہے ہیں
30:33فضا کی طرف ڈیٹ فکس کرنا ہے
30:38ٹھیک ہے مام
30:39میں بھی جانے کے لئے تیار ہوں
30:41کل شام تک ریڈی ہوں گا
30:43نہیں نہیں
30:43تم اور اسامہ نہیں جاؤ گے
30:46کیوں
30:47میں صرف آدھے گھنٹے کے لئے جا رہی
30:49تم لوگوں کے جانے کی ضرورت نہیں ہے
30:54ضرورت تو رضا بھائی کے بھی جانے کی نہیں ہے
30:57آپ فون پر ہی ڈیٹ ٹھیک کر دیں
30:58تم جب بھی بولتے ہو نا
31:00بے دکا بولتے ہو
31:01تم سے مشورہ مانگا ہے میں نے
31:04کیا ہوا
31:05پاپا نہیں مانا
31:08جانتی تھی میں
31:11رضا اب اسے
31:13میں جانے کے لئے تیار ہوں
31:16تمہیں سمجھ نہیں آرہی
31:18مجھے اپنی بات بار بار کیوں دوھرانی پڑتی ہے
31:21میں نے کہہ دیا نا
31:22تم لوگ نہیں جاؤ گے تو نہیں جاؤ
31:24لیکن موم
31:25علی رہنے دو نا
31:27آدھے گھنٹے کے لئے جا کر
31:29کیا کر ہوگے
31:42اے چیٹر
31:43چیٹنگ نہیں
31:45پاپس را
31:46چیٹر کس کو بولا
31:47تمہیں بول رہی ہوں چیٹر
31:49چیٹنگ کر رہی ہو تم
31:50آرے کوئی چیٹنگ نہیں ہے
31:51چھوٹی بہن پر الزام نگا رہی ہو
31:53بلا واجہ کا
31:54رکھو واپس
31:54رکھو
31:55نمرا میں نے بھی دیکھا ہے
31:57کالی گوٹ واپس رکھو
31:58چیٹنگ نہیں
31:59چاہے یا رکھو
32:01یہ لو
32:06لاؤ
32:07لاؤ
32:08ابھی یہ
32:09شٹ
32:10نائی
32:11شٹ
32:11بس کرو
32:13تم لوگ یہی کھیلتے رہو گے
32:14آکی میں ہی ستھلپ پروا ہوں
32:15ٹانکیں لگوا ہوں
32:16اور وہ میں نے دوڑٹے دیئے تھے
32:18دائے کروانے کے لیے وہ کھا ہے
32:20اب
32:20امی میرے کم میں جو تھیلیاں پڑی ہیں
32:22ان میں سے کسی ایک تھیلی میں
32:23جا کے دیکھ لیں
32:25تم تو آجاؤ
32:26تم بھی بچوں کے ساتھ بیٹھ گئی ہوں
32:28بس کرو
32:30سرہیہ نے بلایا تھا
32:31کی کام کرواؤں گی
32:32میں اس کی ہیلپ کروں گی
32:33بساری اکیلی لگی
32:34تم لوگ کانے کا بندوبست کرو
32:36مزفر بھائی آنے والے ہیں
32:38چلو تم میرے ساتھ
32:39خالبار میری بار میں چیت رہی ہے
32:42چلو چلو
32:42چلو چلو
32:48یہ کیا لکھا ہے
32:51نکھاؤ
32:55I love you لکھا ہے
32:57انگلیش نہیں آتی
33:00آتی ہے
33:01لیکن کوئی یہ کیوں لکھے گا
33:03وہ بھی مجھے
33:05سب پتہ چل گائے گا
33:06لاؤ
33:07مجھے دکھ
33:15اب کیا کھلے کھلیں گے پیٹھ کے
33:17چھوڑو کانسا جن جیت رہی تھی
33:19چھو بجاؤ
33:21یہ کھجا دیکھو
33:39جی یہ میری چھوٹی بہن ہے
33:40شمی
33:43بہت اچھا ہوا آپ آگئی
33:45جی
33:45سرائیا نے مجھے بتایا تھا
33:48حافظہ کے رشتے کے بارے میں
33:49مجھے تو سنکے بہت خوش ہوئی
33:51یہ آپ لوگوں کی بہت تعریفیں کر رہی تھی
33:56ارے آپ
33:57اکیلی کیوں آگئیں
33:59تب گھروانوں کو لے کے آتی نا
34:01میں نے تو کہا تھا کہ
34:03ڈینر ہم
34:04سب ساتھ ہی کریں گے
34:05لیکن آپ
34:06مانی نہیں
34:08اصل میں
34:10علی اور نومان تو بزی تھے
34:12اور
34:13اسامہ کے پیپرز ہو رہے تھے
34:15اس لیے ان لوگوں نے منع کر دیا
34:20خیر
34:20آج تو ڈیٹی فیکس ہونی ہے
34:22وہ لوگ پھر آ جائیں گے
34:24یہ سب چھوڑیے
34:26آپ بتائیے
34:27کیا سوچا آپ لوگوں نے
34:32آپ بتائیے
34:33آپ لوگوں نے کیا سوچا ہے
34:36پھر جو
34:37ہمیں مناسب لگے گا
34:38ہم آپ کو بتا دیں گے
34:40میرے خیال میں
34:41اگلے مہینے کی
34:42ستائیس کو مائیوں
34:45اٹھائیس کو بارات
34:47اور انتیس کو ولیمہ ہوگا
34:49کیا خیال آپ کا
34:53یہ بہت چلدی نہیں ہو جائے گا
34:55دیکھئے
34:56ہم نے تو آپ سے کوئی ڈیمانڈ نہیں کی
34:59پھر آپ
35:00وقت کیوں لینا چاہ رہی ہیں
35:02آپ کی بات درست ہے
35:03لیکن بیٹی کا باپ ہوں
35:05آلی ہاتھ تو اس کو نہیں بھیجوں گا
35:07دیکھیں آپ کچھ بھی دیں گے
35:08کوئی فرق نہیں پڑے گا
35:10آپ نے ہمارے گھر آ کر دیکھ لیا
35:12اللہ کا دیا سب کچھ ہے
35:14کسی چیز کی کمی نہیں ہے
35:16آپ جو بھی دیں گے
35:17وہ میرے گھر میں
35:18کسی کونے میں پڑا رہے گا
35:27بس آپ
35:28فرزہ کو رخصت کریں
35:29اور اپنی باقی
35:31دونوں بیٹیوں کے بارے میں سوچیں
35:36ارے سریا اتنا کیا سوچ رہی ہو
35:39آپ کی سمدن تو اتنے بڑے دل کی مالک ہے
35:42ہاں کہہ دو
35:48چھیک ہے پھر
35:50جیسے آپ کہہ رہے ہیں ہم
35:52ویسے ہی کریں گے
35:55بہت بہت مبارک ہو آپ کو
35:57میں سب کو مٹھائی کھلاتی ہوں
35:59ہاں نہیں کرا
36:12آپ نے مکال کو بتا دی
36:14مام
36:14کسی ہے
36:17ہاں
36:17کوئی بات ہے
36:18جی ایک
36:19ضروری بات ڈسکس کرنا چاہ رہے تھے
36:22بیٹھو
36:24بتاؤ
36:28آہ
36:30مام دراصل بات ایسی ہے جس کو سوچ کر
36:32ہم
36:33بھی ڈرے ہوئے ہیں اور
36:35آپ سے بات کرتے ہوئے بھی ڈر لگ رہا ہے
36:38خیریت
36:39مام دراصل میں
36:40بہت عرصے سے آپ کا انداز دیکھ رہے ہیں
36:43آپ کا رویہ بابا کے ساتھ بہت رود ہے
36:47مام سوچیں اگر انہوں نے آپ کو طلاق دے دی تو
36:50ہمارا کیا ہوگا
36:51لوگ کیا کیا سوال کریں گے
36:52اس کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ
36:55اور دنوں سے گھر میں ایک عجیب سی ٹینشن
36:57ایک سٹریس سا ہے تو
36:59بس اسی بارے میں بات کرنا چاہ رہے ہیں
37:01ہم
37:03اس سلسلے میں میری بات ہوئی
37:05امیر نومان سے
37:07میں نے اسے کہا ہے کہ
37:08ہم سیپٹرٹ ہو جاتے ہیں کیونکہ
37:10طلاق کے لیے
37:11یہ وقت مناسب نہیں
37:18تو انہوں نے کیا جواب دیا
37:21کچھ نہیں
37:23خاموش رہا
37:24اس کا مطلب ہے کہ
37:26اس میں اتنی جررت نہیں
37:28کہ وہ مجھے طلاق دے سکے
37:34اس لیے تم لوگوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
37:44اور کوئی بات
37:46میں نے انہوں نے سمجھا دی
37:47میں نے انہوں نے سمجھا دی
37:48اورٹ بھی بات نہیں
38:09ہاں وہ تو ٹھیک ہے
38:11مجھے کچھ
38:13عجیب سی لگی
38:14وہ خاتون
38:14ہر بات کو اتنا چتا کے بول رہی تھی
38:16اور ایسے لگ رہا تھا جیسے ہم ان کے سامنے کم تر ہو
38:20ارے تم بلا وجہ پریشان ہو رہی ہو
38:24بڑے گھر سے آئی ہے
38:25مزاجن ایسی ہی ہوگی
38:27پریشانی کی بات نہیں ہے
38:30اللہ کرے کہ میرا وہمی ہو
38:35آجو بیٹا
38:36آو بیٹا آو
38:41بابا
38:41امی مجھے آپ لوگوں سے ایک بات کرنی ہے
38:44اب بولو بیٹا
38:47امی آپ کو کچھ عجیب سا نہیں لگا
38:50چارہ آنٹی کا رویہ سب کے ساتھ کچھ عجیب سا تھا
38:53مطلب بیٹے
38:56مطلب یہ کہ
38:58تاریخ لینے تو پورا خاندان آتا ہے
39:00کوئی تو گان کے خاندان میں
39:02چاچا مامی بھوپیت آئی
39:06حالکہ اپنی فیملی تک نہیں ہی ہوئی
39:08آجو بیٹا
39:10خاندان بھالے ہوں گے سارے
39:12ہو سکتا ہے رشتہ لینے
39:13اکیلے آئیں ہوں
39:14اور شادی میں سب کو بلائیں گی
39:17آجو بھی بیٹا
39:19آج کل لوگ
39:20اپنے رشتہ داروں سے
39:22ہشیں چھپا کے رکھتے ہیں
39:24کیونکہ جلنے والے بہت ہوتے ہیں
39:27کم سے کم
39:28اپنی فیملی ہی آ جاتے ہیں
39:31انکل
39:32علی اسامہ
39:33وہی آ جاتے ہیں
39:35بیٹا ہوں نے بتایا تو تھا
39:36کہ وہ بیسی تھے
39:37اور
39:38تمہیں فکر کرنے کی کیا سنوتے ہیں
39:40ہم ہیں نہ تمہارے لیے
39:41فکر کرنے کے لیے
39:43تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
39:45ابھی میرا
39:46میرا دل بہت خبرہ آ رہا ہے
39:50سب ٹھیک تو ہو رہا ہے نا
39:52کیا ہم جلبازی تو نہیں کر رہے ہیں
40:12موسیقی
40:12موسیقی
Comments