00:00We have done our Horticulture and Agriculture Union Minister or our CM or our UT
00:07concern minister sahab ہیں
00:08تو ان سے بھی ہم نے کہا
00:10کہ جو crop insurance ہے
00:12آپ اس کو یہاں جلد سے جلد
00:14لاغو کیجئے تاکہ یہ جو
00:16ہمارے کسان لوگ ہیں یہ نقصانات سے
00:18بچ جائیں گورنمنٹ سے یہی
00:20گزارش ہے کہ اس پر قدگن لگایا جائے
00:22جیسے کہ ہمارے یہاں پلوامے میں
00:24جو ہمارے چیپ ہارٹیکلچر
00:26ایفسر صاحب ہیں تو انہوں نے جیسے
00:28یہاں ایک enforcement wing ہوتی ہے
00:30یہ کہیں بھی ان کو پتہ
00:32لگتا ہے کہ کوئی گاؤں میں
00:35پیسٹسائیڈز بیجتا ہے کسانوں کو
00:36وہ جا کے وہاں جانج کا پوری
00:39جانج کرتا ہے کیا یہ صحیح
00:40ادویات ہے ایکسپائری مت ہے
00:43اسی طرح سے ہر ڈسٹک میں
00:46گورنمنٹ کی طرف سے ایک پکڑ دکڑ
00:49ایک اکاؤنٹیبلٹی ہونی چاہیے
00:50چلی ہماری ایک سکیم ہے
00:52ایم آئی ڈی ایچ
00:54مشن فار انٹیگریٹ ہارٹیکل
00:56پروگرام اس میں ہم الگ الگ
00:58ہماری کمپورنٹس ہیں
00:59جس کے طرح ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے جو
01:02گروز ہیں جو ہمارے مالکان باغا تھے
01:04ان تک الگ الگ فیسلٹیز
01:06پہنچ جائے الگ الگ ایک اکاؤنٹس مشنی پہنچ جائے
01:08اور اسی کا ایک کمپورنٹ
01:10یہ بھی ہے کہ ہم یہ میگا
01:12ایونٹ ہم نے کیا میگا ایونس پروگرام
01:14جو ہمارا ڈسٹک لیول ایونٹ ہے
01:15تو اس میں ہم چاہتے ہیں کہ جو بھی ہمارے پاس
01:18لیٹس ٹکنولوجی ہے جو بھی
01:20سائنسی بنیادوں پہ جان کر رہے ہیں
01:22وہ ہمارے مالکان باغا تک پہنچ جائے
01:24تاکہ یہ اسی کو لے کے
01:26اسی کو گائیڈرز کے طور پہ لے کے
01:28آگے اپنی جو بھی ان کی کلچر پیکٹس ہوتی ہیں
01:31باغوں میں ان کو ایڈاپٹ کریں
01:32ہمیشہ ہم ڈپارمنٹ کی پریارٹی یہ ہوتی
01:35کہ ہم گراؤنڈ لیول پہ آنے کا مقصد یہ ہوتا
01:37کہ ان کی جو ڈیمانٹس ہیں جو بھی ان کی پرابلنس ہیں
01:40ان کو آنسپارٹ ہم سولوشن دے دیں
01:43تو اس میں بھی ہمارا منشاہ یہ ہوتا
01:46کہ کلسٹر بحث پہ کاپریٹو بحث پہ
01:50یہ ایک ساتھ جو بھی ایکٹیوٹیز ہمیں باغ سی لیٹر ہو جائے
01:53وہ کر لیں
01:53تاکہ اس میں ہمارا خرچہ بھی منیمم ہو جائے
01:56اور ان کو جو بے کار میں فضول میں
01:59جس کی کوئی سائنٹرپک بیس ہی نہیں ہوتی ہے
02:01ان چیزوں کو یہ روک دیں
02:04ان چیزوں سے دور رہیں
02:05یہ ایک پالسی میٹر ہے
02:07یہ تو موسٹ ہی ہمارا سیزن میں دو چار بار
02:10ہم ہیل سٹارم نورملی دیکھے لیتے ہیں
02:12تو اس پہ گورنمنٹ کی لیول پہ کام ہو رہا ہے
02:14تو جب بھی اس میں کوئی ڈیولیمنٹ آ جائے گی
02:16کوئی فائنل کنکلوجن آئے گا
02:17تو وہ ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں
Comments