00:27ڈیل میں برائی رکھنے سے
00:30بہتر ہے ناراضگی
00:32ظاہر کر دو
00:35جو تمہارا غصہ برداشت
00:38کر لے اور ثابت
00:39قدم رہے تو وہ
00:41تمہارا سچا دوست ہے
00:46ہتھیاروں سے جنگ
00:47تو جیتی جا سکتی ہے
00:49مگر دل نہیں
00:51کیونکہ دل صرف کردار
00:54کے ساتھ جیتے جاتے ہیں
00:58زبان ایک ایسا
01:00درندہ ہے کہ اگر
01:02اسے کھلا چھوڑ دیا جائے
01:03تو پھاڑ کھائے
01:07کسی کا عیب تلاش کرنے
01:10والے کی مثال اس مکھی
01:12جیسی ہے جو
01:14سارا خوبصورت جسم چھوڑ
01:16کر صرف زخم پر
01:18بیٹھتی ہے
01:21انسان کی بربادی
01:23کا وقت تب شروع ہوتا ہے
01:25جب اس کے والدین
01:26اس کے غصے اور
01:28ناراضگی کے خوف سے
01:30اپنی ضروریات بتانا
01:32اور نصیت کرنا
01:34چھوڑ دیتے ہیں
Comments