00:02Say Yourself
00:02Ahsura Ali R.A.
00:03Anhu K.A.
00:04Firmat He
00:05Namaz P.A.
00:06K.A.
00:07K.A.
00:07Namaz Gunaah O.K.O.
00:09Is TARHA Gira D.A.
00:10T.A.
00:10J.A.S.E.
00:11D.R.A.K.S.E.
00:12D.R.A.K.S.E.
00:12S.A.K.E.
00:12A.K.E.
00:14A.K.E.
00:14M.A.R.D.
00:14A.G.E.R.D.
00:16A.G.E.R.D.
00:18A.G.E.R.D.
00:18A.G.E.R.D.
00:22A.G.E.R.D.
00:29I love you.
00:59When Allah is the first heart of the Lord, the heart of the heart of the heart, is the most
01:04beautiful heart when one one has two hearts.
01:11Allah, when one sees one heart, is the heart of the heart of the heart.
01:17Which God gives you time, He will die.
01:22Which God gives you time, He will die.
01:41If you don't have a feeling of love, you don't have a feeling of love.
01:56This is God's love with us.
02:26بلکہ اللہ سے جوڑ دیتے ہیں
02:28کسی کے دل میں جگہ بنانا مشکل نہیں
02:31مگر اس جگہ کو قائم رکھنا
02:34سبر، سچائی اور خلوص مانگتا ہے
02:38جو لوگ دوسروں کو دعاوں میں یاد رکھتے ہیں
02:41ان کی زندگی میں برکت کبھی ختم نہیں ہوتی
02:44اور جب انسان راضی بللہ ہو جاتا ہے
02:47تو اس کی زندگی کے دکھ بھی سکون بن جاتے ہیں
02:52حضرت علی کا فرمان ہے
02:54لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
02:56کیونکہ عزت اور رزق کسی کے ہاتھ میں نہیں
03:00اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب دیتا ہے
03:04سبر، شکر، ذکر اور فکر
03:08یہ چاروں بہت بلا درجہ رکھتے ہیں
03:11سبر مشکل کو ٹال دیتا ہے
03:13شکر نعمت کو بلا دیتا ہے
03:16ذکر درجات کو بلند کرتا ہے
03:19اور فکر گناہوں سے روکتی ہے
03:22جب بھی دعا مانگو
03:24تو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں
03:26بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگو
03:29ہم لوگ نیک بننا نہیں چاہتے
03:32صرف نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں
03:36اور یہی منافقت کا سب سے بڑا اور آلہ درجہ ہے
03:41حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے
03:44انسان کا سب سے بڑا اور بہترین عمل
03:48معاف کرنا اور بھول جانا ہے
03:51مولا علی رحمت اللہ علیہ کا فرمان ہے
03:54اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے کرو
03:57تو اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں ہوگی
04:01جو انسان یہ سمجھ جاتا ہے
04:03کہ اللہ جو کرتا ہے وہ ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے
04:07وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے
04:11جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جاتا ہے
04:13اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے
04:17حضرت علی کا فرمان ہے
04:19کسی کے ساتھ چھوڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لینا
04:24کہ اس کے ساتھ اب تک کیوں تھے
04:27بچوں کے چہرے پر اتنا نور اس لیے ہوتا ہے
04:31کہ وہ شرارتیں تو کرتے ہیں
04:33مگر سازشیں نہیں کرتے
04:35نماز کو چھوڑنا
04:36صرف عبادت ترک کرنا نہیں
04:40بلکہ اللہ کی ملاقات کے لیے بلانا
04:43اور انسان کا نا جانا بھی ہوتا ہے
04:46میں تیری ہر رضا میں راضی ہوں یا رب
04:51بس تو
04:52اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ بنانا
04:55اور جس دن تم نے یہ مان لیا
04:58کہ اللہ جو فیصلہ کرے گا
05:00وہ تمہیں قبول ہے
05:02اس دن کے بعد سے
05:04ہر فیصلہ تمہارے حق میں ہوگا
05:07جسے کھو دیا تم نے
05:09وہ رب کی رضا تھی
05:12اور جو اب تمہارا ہوگا
05:14وہ تمہارے صبر کا سلا ہوگا
05:17اور جو تم سے نہیں ہوتا
05:19وہ اللہ پر چھوڑ دو
05:21اللہ سب سمحال لے گا
05:23بس اس پر توقع رکھو
05:25دعا کرتے رہو
05:27اور دیکھنا
05:28ایک دن تمہاری کہانی
05:30کن فیقون پر ختم ہوگی
05:33بات تو ساری یقین کی ہوتی ہے
05:36بس کوئی اللہ کے لیے سب چھوڑ دیتا ہے
05:39اور کوئی
05:40اللہ پر ہی سب چھوڑ دیتا ہے
05:43حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے
05:47یقین لکھو
05:48کہ اگر تم نے اپنی دعائیں
05:50اللہ کے سپرد کر دی ہیں
05:53تو وہ دعائیں
05:54طویل سفر کے بعد
05:57خوبصورت منزل ہی لائیں گی
05:58ہم سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں
06:02مگر اپنوں کے لہجے سے
06:04مسلسل ٹپکتی ہوئی
06:05بیزاری اور تلخ روئیے
06:07ہمیں توڑ کر رکھ دیتے ہیں
06:09معذرت کا لفظ
06:11صرف اس شخص کے لیے ہوتا ہے
06:13جس کے پاؤں پر آپ نے قدم رکھا ہو
06:16اس کے لیے نہیں
06:17جس کے دل کو آپ نے کچھلا ہو
06:20اور پھر
06:21من پسند شخص کا بچھڑ جانا
06:24زندگی کے سارے ذوق کھا جاتا ہے
06:27انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے
06:30لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جاتا ہے
06:33اس سے بڑھ کر
06:35اللہ کی محبت کی کیا دلیل چاہیے
06:37کہ اتنے گناہوں کے باوجود بھی
06:40وہ ہمیں ڈھاپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے
06:43اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگی روشنیوں کے مانند ہوتے ہیں
06:48جو فاصلے تو کم نہیں کرتے
06:50مگر سفر آسان ضرور کر دیتے ہیں
06:54وہ انسان آپ کی کبھی قدر نہیں کرے گا
06:57جس کے لیے آپ ہر وقت حاضر رہتے ہیں
07:00ایک دن ہم ایک دوسرے کو یہ سوچ کر کھو دیں گے
07:05کہ وہ یاد نہیں کرتا
07:07تو میں اسے کیوں یاد کروں
07:08رسک کا وعدہ بھی ہے
07:10پھر بھی سب پریشان ہیں
07:12اور مقفرت کا وعدہ بھی نہیں
07:15پھر بھی کوئی پرواہ نہیں
07:16ہر وقت اپنا تن اور من پاک رکھو
07:19کیا پتا
07:21کب اللہ سے ملاقات ہو جائے
07:23اللہ کا بنایا ہوا ہر انسان خوبصورت ہے
07:26بس کمی ہمارے اخلاق اور رویوں میں ہے
07:30صرف اپنی چاہت کا مل جانا موجزہ نہیں
07:33بلکہ اللہ کی رضا میں
07:35راضی ہونا بھی ایک موجزہ ہے
07:38اتنی خوبصورتی سے مانگو
07:40جتنی خوبصورتی سے اس کا دل دکھایا ہو
07:43حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے
07:46جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو
07:49مگر پھر بھی تمہیں عزت دے اور پیار دے
07:53تو بے شک وہ تمہارے لیے
07:55بہترین رشتہ ہے
07:57استغفار کی توفیق
07:59تمہارے کامیاب ہونے کی پہلی نشانی ہوتی ہے
08:02راستے تمہیں بن نظر آ رہے ہیں نا
08:05ان تک پہنچنا ناممکن نہیں ہے
08:07بس ان تک پہنچنے کا راستہ
08:11تمہارے سوچے ہوئے راستے سے مختلف ہے
08:13قرآن کہتا ہے
08:15لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ بگاڑ نہیں سکتیں
08:19تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے
08:23اپنے لیے بہتری کی دعا مانگو
08:26اور باقی سب فیصلے اللہ پر چھوڑ دو
08:29اللہ تم سے محبت کرتا ہے
08:31وہ کبھی تمہارا برا نہیں سوچے گا
08:34کبھی کبھی زندگی تمہیں تنہا
08:36اس لیے کر دیتی ہے
08:37تاکہ تمہیں یہ احساس ہو
08:40کہ تمہارے پاس اللہ ہے
08:42اور وہی کافی ہے
08:43اگر تم چاہتے ہو
08:45کہ تمہارے دل میں نور پیدا ہو
08:47تو دل کو گناہوں سے خالی کر دو
08:49جو چیز تمہارے نصیب میں نہیں
08:52وہ تمہاری کوشش سے نہیں مل سکتی
08:54اور جو نصیب میں ہے
08:56وہ تم سے چھن نہیں سکتی
08:59زندگی تب خوبصورت لگنے لگتی ہے
09:02جب تم اللہ کی رضا میں
09:04خوش رہنا سیکھ لیتے ہو
09:07انسان جب دل سے توبہ کرتا ہے
09:09تو اس کے چہرے پر وہ سکون آ جاتا ہے
09:12جو دنیا کی کسی چیز سے نہیں ملتا
09:15اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے
09:20جو آجزی میں بڑا ہو
09:22نہ کہ مال میں
09:23کبھی کبھی اللہ تمہیں دکھ اس لیے دیتا ہے
09:27تاکہ تم دعا مانگنا نہ چھوڑو
09:29جو لوگ تمہیں نقصان پہنچانے کی نیت رکھتے ہیں
09:33یاد رکھو
09:34اللہ تمہارے ساتھ ہے
09:36وہ کبھی انہیں کامیاب نہیں ہونے دے گا
09:39جب تمہارا یقین اللہ پر مضبوط ہو جاتا ہے
09:43تو تمہیں دنیا کے فیصلوں کی پرواہ نہیں رہتی
09:46زندگی میں سب کچھ ختم ہو جائے
09:49مگر امید کبھی ختم نہ کرنا
09:53کیونکہ امید
09:54اللہ سے جوڑنے والی رسی ہے
09:57انسان جب خود کو اللہ کے حوالے کر دیتا ہے
10:00تو اللہ اس کی ہر کمزوری کو طاقت بنا دیتا ہے
10:04اور کبھی کبھی
10:07تمہارا خاموش رہنا
10:08تمہاری دعا بن جاتا ہے
10:11کیونکہ اللہ دلوں کی زبان سنتا ہے
10:14اگر تم چاہتے ہو
10:16کہ زندگی آسان ہو جائے
10:18تو اپنے دل سے
10:19نفرت
10:20حسد
10:21اور تکبر نکال دو
10:23جو لوگ تمہیں دکھ دیتے ہیں
10:25ان کے لیے بھی دعا کرو
10:27کیونکہ یہی
10:29تمہارے ایمان کی پختگی ہے
10:31اللہ جب کسی کے ساتھ ہوتا ہے
10:33تو پوری دنیا اس کے خلاف ہو کر بھی
10:36کچھ نہیں بگاڑ سکتی
10:38انسان جب اپنی رضا کو
10:40اللہ کی رضا میں بدل دیتا ہے
10:42تو اس کے نصیب بدل جاتے ہیں
10:44کبھی کبھی
10:45اللہ تمہیں دیر سے
10:46اس لیے دیتا ہے
10:47تاکہ تمہیں وہ بہتر چیز دے
10:50جو تم مانگ ہی نہیں سکتے
10:52یاد رکھو
10:53اگر تم اللہ کے قریب ہو گئے
10:56تو تمہاری دنیا اور آخرت
10:58دونوں سنور جائیں گی
11:00جو شخص سبر کو اپنا زیور بنا لیتا ہے
11:03وہ کبھی خالی ہاتھ نہیں رہتا
11:05زندگی ایک سفر ہے
11:07جہاں ہر دکھ
11:09تمہیں اللہ کے قریب لانے کا ذریعہ ہے
11:11اللہ سے مانگنا کبھی بننا کرو
11:14کیونکہ وہ وہی رب ہے
11:16جو بندے کے دل کی خاموش خواہش بھی جانتا ہے
11:19جو چیز تمہارے دل کو سکون دیتی ہے
11:22سمجھ لو
11:23وہی اللہ کے قریب ہونے کا راستہ ہے
11:26کبھی کبھی
11:28تمہارے زخم
11:29تمہارے رب سے ملاقات کی
11:32سب سے بڑی وجہ بن جاتے ہیں
11:34اگر تمہیں لگتا ہے
11:36کہ سب ختم ہو گیا ہے
11:37تو سمجھ لو
11:39اللہ کوئی نیا آغاز کرنے والا ہے
11:42اللہ کی رحمت
11:44اس بندے کو بھی نہیں چھوڑتی
11:46جو خود کو گناہگار سمجھ کر دور بھاگتا ہے
11:50یاد رکھو
11:52جو تمہیں چھوڑ گیا
11:54وہ تمہارے نصیب کا نہیں تھا
11:57اور جو تمہارے نصیب کا ہے
11:59وہ تم سے کبھی دور نہیں جائے گا
12:02ناظرینِ کرام
12:04اگر آپ کو یہ پیغام
12:07دل کو سکون دینے والا لگا ہو
12:09تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں
12:12ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
12:14تاکہ آپ تک روزانہ
12:16ایمان
12:17سبر
12:18اور سکون سے بھرا
12:20نیا پیغام پہنچتا رہے
12:22جزاکم اللہ خیرن
12:25اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
12:28موسیقا
Comments