00:00거듭 ڈر لگتا ہے
00:01مجھے ان لوگوں سے
00:02جو باتوں میں تو مٹھاس اور
00:04دل میں زہر رکھتے ہیں
00:06یہ حقیقت ہے کہ
00:08ہماری زندگی میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں
00:10جو ہستے بھی ہمارے ساتھ ہیں
00:12اور دستے بھی ہمیں ہیں
00:15دشمن بنانے کے لیے
00:16ضروری نہیں کہ آپ کسی سے
00:18جگڑا کریں بس حق
00:20اور سچ بولنے سے بے شمار
00:22دشمن آپ کے اپنے ہندان سے
00:24بھی مل جائیں گے
00:25وہ تین کون سے کام ہیں جو
00:27اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند ہے
00:30کہ آپ بھی جاننا چاہتے ہیں
00:31ٹھوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنا
00:33نہ چاہتے ہوئے بھی کسی کو معاف کر دینا
00:36کسی کے گناہوں پر پڑھتا رکھنا
00:38اگر ویڈیو اچھی لگے تو
00:39ہمارے یوٹیوب چینل کو سرکرائب کرنا نہ بھولیں
Comments