00:00دوسروں کے محل میں غلامی کرنے سے بہتر ہے
00:03انسان اپنی جھوپڑی میں حکومت کرے
00:07مطلب کی قیشتی میں سوار لوگ
00:09بہت ہی جلدی مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں
00:13کسی نے کہا خدا نظر نہیں آتا
00:16بس وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا
00:21تم سمندر کی گرائی سے بھی
00:23پکارو گے تو وہاں سے بھی
00:25اللہ تمہیں ضرور سنے گا
00:28عروج کے وقت وقات میں رہنا
00:30کیونکہ زوال پوچھ کر نہیں آتا
00:33کچھ رشتے انسان توڑتا ہے
00:36اور کچھ رشتے انسان کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں
00:39میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
00:42سب اعتبار کی حاصل میں مارے گئے ہیں
Comments