00:01وَكُمْ بِنَ السَّاجِدِينَ
00:04Allah کے سامنے سجدہ ریز ہو جاؤ گے
00:07جھک جاؤ گے
00:08اللہ حضرت جلال کی بات مان لوگے
00:11تو یہ ساری کے ساری تکلیفیں خوشیاں بن جائیں
00:17وَعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينَ
00:20اور عبادت کو اس انداز سے کرو
00:23کہ زندگی کی آخری سانس تک
00:25اللہ کی یاد نہ بھولے
00:27اس کا ذکر نہ چھوٹے
00:29اس کی عبادت میں کوئی کمی نہ رہ جائے
00:32لیکن تھیر بھی انسان
00:34انسان ہے
00:35فرشتے بھی کہتے ہیں
00:37مَا عَبَدْنَا كَحَقَّ عَبَادَتِكَ
00:39صبح و شام جو رکوع اور سجدے میں ہیں
00:42حدیث کی الفاظ ہیں
00:43چار انگلیاں بھی آسمانوں میں
00:45اتنی جگہ بھی خالی نہیں
00:47کہیں اللہ کی فرشتے رکوع میں ہیں
00:50اور کہیں سجدے میں ہیں
00:51اور اس کے باوجود فرشتے کہتے ہیں
00:54مَا عَبَدْنَا كَحَقَّ عَبَادَتِكَ
00:56اللہ تیری عبادت کا ہم حق ادا نہیں کرسکے