Skip to playerSkip to main content
Pakistani Drama Industry's biggest P"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Watch All Episodes ➡️ https://www.youtube.com/watch?v=8MEP0C8N9yM&list=PLb2aaNHUy_gHa258YHcKsL1a5exPUmpCX

#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob

Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.

#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30ہونا نہ ہونا
00:31وہ اللہ کا فعل ہے
00:33اور اللہ ہی کا اختیار ہے
00:35جی پہلے کولر سے بات کرائیں
00:38ہلو
00:40اسلام علیکم
00:41جی والیکم اسلام فرمائیے گا بی بی
00:44صاحب مجھے اپنے شکر کے بارے میں پوچھنا ہے
00:47جی ان کی ڈیٹ آ بڑ ٹائم آ بڑ پتائیے
00:50پس جولائی
00:52پس جولائی
00:54تو تھا دنٹری
00:57وقت پیدایش
01:01شام پانچ بجے
01:03کہاں پیدا ہوئی
01:04گجراوالا
01:23گجراوالا
01:25میں کچھ مانوں میں اچھا نہیں ہے
01:27دیکھیں
01:28جہاں تک
01:29ایڈیوکیشن کا معاملہ ہے
01:31اس میں اگر اللہ کا حکم ہوا تو یہ بہت اچھی
01:35جا سکتی ہے
01:38اور
01:40کھانے پینے
01:41رہنے کا سکھ جو
01:43مٹیریل سکھ ہوتے ہیں وہ بھی مل جائیں گے
01:46مگر خاتون اس کی
01:48شادی میں بڑا سو سمجھ کے فیصلہ کیجئے گا
01:51آپ سننے ہیں میری بات
01:53جی بلکل شادی کے بارے پوچھنا ہے
01:57اگر شادی کے بارے میں پوچھنا ہے تو یہ بتائیے
02:00یہ دو ہزار تیس
02:01اور یہ جو پچیس کا ابھی تک کا ٹائم چلے
02:03اس کا کوئی پروپوزل آیا تھا
02:06نہیں بلکل ابھی تو نہیں آیا
02:08ابھی تک نہیں آیا
02:10ابھی ہے ٹائم باقی
02:11آنے کے امکانات
02:13بن سکتے ہیں لیکن ایک بات بتا دوں
02:15آپ کو کرے گا میرا اللہ
02:17اس کی
02:18شادی غیروں میں ہوگی
02:20within family نہیں
02:23ہونے کے امکان لگ رہا ہے مجھے
02:25اور out of family ہوگی
02:27اس کی شادی اور
02:28رب کا حکم ہوا تو یہ دور
02:30چلنا ہے پچیس چھبیس
02:33اس کا بلکہ ایک سیکنڈ اور
02:35رک جائیں مجھے ایک چیز اور چیک کرنے دیں
02:39ہم
02:41ایک کام کرئے گا
02:42اپنی بہن کو بولئے گا
02:44ہر منگل کے دن
02:45کیونکہ مجھے کوئی مسئلہ تو نظر نہیں آتا ہے
02:49فائننس کا ایسا
02:50ہر منگل کے دن چھوٹی چھوٹی
02:52گوشت کی نوہڈیاں لے
02:56چکن کے علاوہ
02:58اپنے جسم سے لگائے
03:00دل میں سورہ ناس پڑے
03:02اور اوارہ کتوں
03:03کو ڈلوا دیں
03:05اور اسی منگل کو
03:07ایک بکرے کی کلیجی
03:09ظاہر ہے وہ پھرپڑا بھی ساتھ لے لیجیگا
03:12تاکہ کسی کے گھر میں ایک وقت کا کھانا بنے
03:15اس کے ہاتھ سے کسی بھی غریب
03:18کو اللہ کے نام پہ دے دیجیے
03:20اور اپنی بہن کو کہیں
03:22کہ آج کے بعد
03:24تم نے
03:24سرخ رنگ کی تمام اقسام
03:27یعنی
03:28all type
03:29a kind of red color
03:31چاہے اس میں محرون ہو
03:33چاہے اس میں
03:34اورنج ہو
03:35چاہے اس میں سرخ ہو
03:36یہ قطعی طور پہ نہ پہنے
03:38اور
03:39یہ کام کریں
03:41اور دوسرا
03:42ایک قرآنک وظیفہ
03:44یہ نوٹ فرما لیجیے
03:45اول و آخر
03:46درود ابراہیمی
03:49نو مرتبہ
03:50درمیان میں ایک سو آٹھ مرتبہ
03:52یا ودودو
03:53یا لطیفو
03:54یا عزیزو
03:55یا قابضو
03:56یا سلامو
03:58نو مرتبہ
03:59سورہ فاتحہ
04:00نو مرتبہ
04:02سورہ اخلاص
04:03ایک مرتبہ
04:04آیت الکرسی
04:05اور ایک مرتبہ
04:07سورہ تاہا
04:09دویں
04:10حلوے والی ہے
04:12تاہا
04:13قرآن پاک کی سورہ
04:15اگر سورہ تاہا
04:16لمبی طویل محسوس ہو
04:18تو پھر اس کی جگہ
04:20سورہ رحمان پڑھ لیں
04:22بہتر
04:24اللہ کا کلام ہے جو بھی پڑھیں وہ تو
04:26برکت بھی ہے اور ثواب بھی ہے لیکن
04:28یہ اس کا طریقہ ہے یہ کریں
04:31انشاءاللہ آپ کی بہن کے شادی کے حوالے سے
04:34آپ کو گوڈ نیوز مل جائے گی
04:36اللہ کا حکم ہوا میرے پنجتن پاک کے سبقے تو انشاءاللہ
04:40بہت شکریہ خاتون
04:43نیکس کولر سے بات کرائیگا
04:48اسلام علیکم
04:49جی والیکم اسلام
04:51فرمائیگا خاتون
04:52بہتر کا پوچھنا ہے تیس آگست
04:53تیس آگست
04:56نائنٹین نائنٹی ٹو
04:58نائنٹین نائنٹی ٹو
05:00ٹائم آبر
05:01ڈین ٹیارہ بچے
05:02ہم
05:04ہپتہ بات
05:05ہپتہ بات
05:06ایک منتی چکا
05:12انیسو بیانوے تیس آگست
05:19پرسنیلیٹی اس کی بڑی اچھی ہے ماشاءاللہ
05:21آپ سن نہیں ہے میری بات
05:23یہ نہیں
05:24اور
05:27آپ کی
05:28ظاہر ہے ماں تو ہیں ماں کی تو ہوتی ہے
05:30آپ کی بہت اٹیچمنٹ اس کے ساتھ رہے گی
05:34آئیز اس کی بہت کبصورت ہونی چاہیئے
05:37تھوڑا غصے والا ہے
05:40گفتگو میں تلخ ہو جاتا ہے
05:42دل کا رحم دل ہے
05:44اور
05:45میں یہ کہوں گا
05:46کہ ابھی جو اس کا ٹائم سمجھ لے
05:49انڈ ہو گیا
05:51ہاں ختم ہی ہو گیا
05:52اب اس کا نیا دور شروع ہو رہا ہے
05:55اور اس دور میں
05:57کچھ بہتری ہونا
05:59بحک میں اللہ شروع ہو جائے گی
06:01اور
06:03اس بات کا
06:05ایک بات میں آپ کو بتا دوں
06:08یہ باہر جانا اپنی جگہ
06:10لیکن یہ اپنی
06:12برت پلیس
06:14اپنے مقام پیدائی جس کو ہم کہتے ہیں جنم بھومی
06:17وہاں پہ بھی اللہ اس پہ بہت کرم کرے گا
06:21اور اس کو زندگی میں جو کام کرنا چاہیے
06:25یہ نا آپ نے اس کو یہ کونسی فیل میں ڈالا ہے اس کو آپ نے
06:30کنسٹرکشن کرتے ہیں کافی لاؤس ہوئے ہیں
06:32کنسٹرکشن تو ابھی خاتون
06:34یہ والا تو غلط کام کیا نا
06:36ان کو یہ کرنا چاہیے تک کنسٹرکشن میں جو مٹیریل استعمال ہوتا ہے
06:41اس کی سپلائی کریں
06:43کنسٹرکشن اس کے لئے صحیح نہیں ہے
06:45یا لوجسٹک کا کام کریں
06:47ٹرانسپوٹیشن کا کام کریں
06:48خیر بہرحال میں اس کا وظیفہ وقفے کے بعد آپ کو بتاتا ہوں
06:53ایک وقفے پہ جا رہا ہوں
06:54اور صدقہ بھی بتاتا ہوں
06:56انشاءاللہ وقفے کے بعد آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
07:02ایک دفعہ پھر ہمائی محبوب
07:04آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
07:06ایر پائی ڈیجیٹل پہ
07:07وہ خاتون جو وقفے سے پہلے اپنے سابزادے کے لئے پوچھ رہی تھی
07:11میں نے منع کیا کنسٹرکشن کا کام کرے گا
07:14تو لوس ہی کرے گا آپ اس کو بولیں
07:17کہ جو مٹیریل استعمال ہوتا ہے
07:19اس کی سپلائی کا کام کرے
07:21ٹرانسپورٹ کا کام کرے
07:23یا کھانے پینے کی
07:26کوئی جیسے سپلائی کرے
07:29ویجیٹیبل ہو
07:31دودھ ہو
07:32یہ چیزوں کو سپلائی کرنے کا کام کرے
07:34تو یہ بہت فائدے میں رہے گا
07:36اور دوسرا اس کو کہیں آج ہفتے کا دن ہے
07:39آپ دو سو پچاس گرام کالی ڈال
07:42اپنے ہاتھ سے یہ اللہ کے نام پہ کسی کو دے دے
07:45اور اسی گرام باجرہ اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دے
07:49اور اس کو کہیں کہ یہ
07:51بلا ناقہ روزانہ پڑھے
07:53ایک مرتبہ اول و آخر
07:55درود ابراہیمی پانچ مرتبہ
07:58درمیان میں سو مرتبہ
08:00یا اللہ یا ذل جلال والاکرام
08:03سو مرتبہ استغفار
08:06استغفر اللہ رب من کل ذمب ماتب علی
08:10سو مرتبہ یہ پڑھیں
08:12یا حیو یا قیوم بررحمت کا استغید سو
08:15سو مرتبہ یہ پڑھیں
08:17سبحانہ رب العالی و بحمدہی سبحانہ رب العظیب
08:22اور پانچ مرتبہ آخر میں پڑھیں
08:24نصر من اللہ و فتح قریب
08:27یہ پڑھ کے اللہ تعالی سے دعا کریں
08:30اللہ تعالی ان کے رزق میں بھی برکت دے گا
08:32اور ان کے کام بھی بہتر ہو جائیں گے
08:34اور پروفیشنل لائن میں نے آپ کو بتائی کیا کام کرنے ہیں
08:38جی نیکس کالر سے بات کرائیے گا
08:42اسلام علیکم
08:43جی والیکم اسلام
08:44فرمائیے خاتون
08:45سرم ازادی سسٹر کے بارے میں بوٹھنا ہے
08:47ان کی تاریخ پیدائش اور وقت پیدائش بتائیے گا
08:51انیس جنوری
08:52انیس جنوری
08:55انیس تانوی
08:57انیس سو ستانوے
08:59وقت پیدایش
09:00شام پانچ سے سبا پانچ کے درمینا
09:02اچھا پانچ سے سبا پانچ
09:05ایک اور کہاں پیدا ہوئی
09:07توبٹ ایک سنیا پیدا ہوئی
09:09پھر مجھے توبٹ اپنے سوچ پکے کرنے
09:11جی جی جی بولی
09:13بولی
09:14بولی
09:23اچھا ہوں
09:44اچھا
09:45who are they in the life.
09:46There are a lot of kitchens that have come out of it.
09:49And your children are good.
09:52They are good people.
09:55And you have asked me if your house is possible,
09:59it is possible, it is possible.
10:02But the root of the root of it is not too far.
10:07And I say that I have to say that
10:10JNW سے پھر ان کی زندگی میں
10:12ایک بہتر time
10:14آنا شروع ہو جائے گا
10:15اور لڑائی جھگڑے ختم کرنے کے لئے
10:18سب سے اچھی بات تو دیکھیں
10:20اللہ تعالیٰ نے ایک عقل بھی دی
10:22انسان کو
10:22صبر کر لیں
10:24اللہ اخر بھی درجے بڑھائے گا
10:26باقی ان کا دل پر لٹنے کا اختیار
10:29وہ صرف اللہ کے ہاتھ میں
10:30تو وہ اس کے لئے آپ پڑھیں
10:32ان کو کہیں اپنی بہن کو
10:33اول و آخر درود ابراہیمی
10:36پانچ مرتبہ
10:37تین مرتبہ پڑھنے کے بعد یہ پڑھیں
10:39تین مرتبہ سورہ فاتحہ
10:42تین مرتبہ سورہ اخلاص
10:43اور آپ کا اللہ بھلا کرے
10:47تین مرتبہ
10:48سورہ قریش
10:50تین مرتبہ سورہ تین
10:52وَتِینِ وَزَّيْتُونِ وَتُورِ سِنِین
10:55یہ والی
10:56اور پانچ مرتبہ سورہ کسر پڑھ کے
10:59اور ایک مرتبہ آیت القرصی پڑھ کے
11:02اللہ سے دعا کریں
11:03کہ اے رب العزت میرے شہر کے دل میں
11:06میرے لئے نرمی
11:09بہتری
11:09وَٹْأَيْوَر جو بھی آپ کی ضرورت ہے
11:12وہ مانگئے پوزیٹیو چیز ہیں
11:14انشاءاللہ
11:15نبنے کے امکان بن جائیں گے
11:18اور بہتری بھی ہو جائے گی
11:19اور مکان بھی
11:20اللہ نے چاہا
11:21تو ہو سکتا ہے
11:22اس کی بنیات اگلے چھ مہینوں کے اندر پڑ جائے
11:25نہیں تو پھر یہ دو ہزار ستائیس کے بعد
11:28ہونے کے زیادہ امکان آتے ہیں
11:29بہت شکریہ خاتون
11:31اور اللہ کرم کرنے والا ہے
11:33انشاءاللہ
11:34ہاں ایک چیز میں بھول گیا
11:36ان کو کہیں
11:37ہر ہفتے کے دن
11:38اسرک ارام کالی ڈال
11:40اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں
11:41اور ہر جمعہ رات کے دن
11:43یہ لازمی کام کریں
11:45کہ تین عدد کیلے
11:47خرید کے
11:47تین بارہ
11:48کسی بھی غریب
11:49کو
11:50اللہ کے نام پہ دے دیجئے
11:52انشاءاللہ
11:53بہتری ہو جائے گی
11:54بہت شکریہ
11:55جی نیکس کالر سے بات کرائیے گا
12:00ہلو
12:00ہلو سلام علیکم
12:02جی والے کم سلام فرمائیے گا بی بی
12:05جی
12:05ڈیٹ او پیٹ گئی
12:06یارہ جون
12:07نائنٹین ایٹی سکس
12:09یارہ جون
12:10نائنٹین
12:11ایٹی سکس
12:14وقت ہے پیدائش
12:16شام چھے بجے
12:18شام چھے بجے
12:20کہاں پیدا ہوئیں
12:22کراچی نا
12:23یہ آپ کا ہے بی بی
12:25سر میرے بھائی کا ہے
12:29بھائی کا ہے آپ کے
12:38یہ بتائیں یہ مل سے باہر نہیں کہا ہے ابھی تک
12:41نہیں نہیں یہ جاتے رہے ہیں
12:43ہاں فریکوینٹ ٹریولر رہی ہیں
12:46اور
12:49اپنے کاموں میں بھی پورے ہیں لیکن ایک تھوڑی سی بات کہوں گا
12:53ذرا سا ان کی شادیاں ایک سے زیادہ ہوں گی خاتون
12:59امکان مجھے یہ لگتا ہے
13:01لیکن اللہ تعالی نے تو منانی کہ میں کیسے بول سکتا ہوں لیکن ہاں
13:05امکانات ہے
13:06ہلو
13:09بولیں آپ کچھ بولنا چاہتے ہیں
13:11نہیں بن رہی ہیں
13:11نہیں بن رہی ہیں
13:12میں یہ کہیں کہ کوئی کئی پرکوٹر بن نہیں ہو رہا سمجھ ہی نہیں آتا ہے
13:16مطلب ان کی شادی ابھی تو پہلی شادی بھی نہیں ہوئی تو وہ
13:19اب میں کہہ رہا ہے
13:21لیکن آپ کہہ رہے ہیں پہلی بھی نہیں ہو میں کہہ رہا ہوں
13:23ایک سے زائد شادی
13:25دیکھیں ان کی شادی
13:28امکان ہے
13:29ہتمی ذات میرے اللہ کی ہے
13:31کسی ضروری نہیں ہے کہ کوئی اور بھی ہو سکتی ہے
13:37مگر پاکستانی اس لڑکی سے شادی ہوگی
13:40جس کا تعلق بیرون ملک سے ہو
13:43یا وہ باہر رہتی ہو
13:46یا وہ شادی کے فوراں بعد
13:49باہر جانے والی خاتون ہو
13:52اور ان کی شادی کا دور
13:54اگر اللہ کا حکم ہوا
13:57میرے پنجتن پاک کے صدقے
13:59تو یہ بنے گا بی بی
14:08ان کی شادی کا دور بنے گا
14:10دو ہزار چھبیس اور اٹھائیس کے درمیان
14:14آپ جتنی کوشش کر لیں
14:15اس فق نہیں ہوگی
14:16اس دور میں ہو جائے گی
14:17ان کا وظیفہ اور صدقہ میں آپ کو
14:19بریک کے بعد بتاتا ہوں
14:21خواتین حضرات ایک بریک
14:22بریک کے بعد آپ کی مزید کاؤز لیتا ہوں
14:27ایک دفعہ پھر خوش آمدید کہتا ہوں
14:29آپ کو یہ اروائی پہ
14:30اچھا اب وہ خاتون جو وقفے سے پہلے تھیں
14:32جو اپنے بھائی کے لئے کہہ رہی تھی
14:34دیکھیں بی بی آج ہے سٹڑے
14:36اپنے بھائی کو کہیں
14:38دو سو ساٹھ گرام
14:40کالی ڈال خریدیں
14:42یا کالا چنہ
14:42اپنے ہاتھ سے
14:44کسی بھی غریب کو
14:46اللہ کے نام پہ دے دیجئے
14:48دویم
14:48ہر منگل کے دن
14:50چھوٹی چھوٹی گوشت والی
14:52نوہڈیاں ان کو کہیں
14:53اپنے جسم سے لگائیں
15:00تیسرا کام
15:01اچھا ان کو بولی گا
15:02بلیک کلر وہ بہت پہنتے نہ پہنے
15:04یہ ان کی
15:05ڈیلیل آ رہا ہے ان کے کاموں میں
15:07یہ تمام چیزی جگہ ہوگی
15:09ٹائم فریم میں نے آپ کو بتایا
15:11چھبیس ستائیس
15:12یہ دو سالیں
15:13اب دوسرا
15:14اللہ تعالیٰ اپنا کرم کر دے
15:16تو اس کے لئے
15:17اول و آخر
15:18درود ابراہیمی
15:21آٹھ مرتبہ
15:22درمیان میں آٹھ مرتبہ
15:23سورہ فاتحہ
15:24آٹھ مرتبہ سورہ اخلاص
15:26آٹھ مرتبہ سورہ کوسر
15:29اور ایک مرتبہ
15:31آیت القرسی
15:32ایک مرتبہ
15:34سورہ رحمان پڑھ کے
15:35اور پانچ مرتبہ
15:37نصر من اللہ
15:38و فتحہن قریب پڑھ کے
15:40یہ دعا مانگیں ان کے لئے
15:42انشاءاللہ تعالیٰ
15:43ان کی شادی جل سے جل ہو جائے گی
15:45اور قواتین حضرات
15:46ایک درخواست آپ سے
15:48ہر شعب پہ کرتا ہوں
15:49برائے مہربانی
15:50سوشل میڈیا پہ
15:51صرف میرا یوٹیوب چینل ہے
15:52جو ہمائی محبوب
15:54اسٹرالوجی کے نام سے بنایا ہے
15:55باقی
15:57فیس بوک
15:58ٹک ٹاک
15:58سب فراڈ ہے
15:59کسی چیز پہ نہ جائیے گا
16:01اور
16:02مجھ تک اپروچ کرنے کا
16:03ایک ای آر بھائی پہ کرتا ہوں
16:05ایک یوٹیوب چینل ہے
16:06دوسرا میرا آفس ہے
16:07جہاں کا نمبر
16:08میں آپ کو بتا رہا ہوں
16:11021-3568-55501
16:14دوسرا نمبر ہے
16:15021-3568-501
16:20یہ میرے پی سی ہوتل کراچی
16:22جہاں پہ میرا آفس ہے
16:23وہاں کا نمبر ہے
16:24دوپیر کے
16:25ڈھائی بجے سے
16:26شام کے
16:26سوہ چھے بجے تک
16:27آپ پرائیوٹ کمرشل
16:28کنسلٹیشن کے لیے
16:30اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
16:31اور جو
16:32کال کریں
16:33بہرون ملک سے خاص طور پر
16:34تو جب تک
16:35مجھے دیکھ نہ لیں
16:36ویڈیو پر
16:37اور میں آپ کو نہ دیکھ لوں
16:39مطمئن نہ ہوئیے گا
16:40اور
16:40بدن پاکستان بھی
16:42اگر آپ چیک کرنا چاہیں
16:43تو کر سکتے ہیں
16:44بہت شکریہ
16:45اس کا خیال لگی گا
16:46جی
16:47کالر سے بات کرائیے گا
16:48حلو
16:49اسلام علیکم
16:50جی
16:51والیکم
16:51اسلام فرمائیے گا خاتون
16:53جی
16:53مجھے اپنے جوب
16:54اور شادی کے بارے میں
16:55پوچھتا ہے
16:55آپ اپنی تاریخ پیدائش
16:57اور وقت پیدائش
16:58بتائیے گا
16:59دس مارچ
17:01انیس سو نینانوے
17:03دس مارچ
17:04انیس سو نینانوے
17:06اور آپ کتنے وجہ پیدا ہوئیں
17:07شام سوہ چھے سے ساہر چھے
17:09کے درمائے
17:12کہاں پیدا ہوئیں
17:13مدفرگڑ
17:16مدفرگڑ
17:16ایک مند دیجئے
17:30دکھیں
17:32شادی تو آپ کی
17:33تھوڑا لیٹ ہوگی
17:35لیکن آپ نے
17:37اللہ تعالی نے
17:38آپ کو پاس جوب نہیں
17:39لیکن پھر بھی
17:40اللہ نے کبھی
17:41آپ کو
17:41آپ کی ضرورت
17:43ہمیشہ وقت سے پہلے
17:44اللہ نے پوری کرا دی
17:45کیا ایسا
17:46محسوس نہیں ہوتا آپ کو
17:48صحیح ہے
17:49جو آپ نے چاہا
17:51جو آپ نے سوچا
17:52وہ رب کے حکم سے
17:53آپ کو ملا ہے
17:53میرے پنچ تن پاک کے صدقے
17:55اور آپ بہت اچھی خاتون ہیں
17:57آپ کی دعائیں
17:58بہت
17:59دوسروں کو
18:00بہت جلدی لگتی ہیں
18:01سنے ہی آپ میری بات
18:02دیتی میں سنے رہے ہیں
18:04آپ کسی اور کے لئے
18:05مانگیں گی
18:05ٹھک کر کے پورا ہو جائے گا
18:07لیکن بات یہ ہوتی ہے
18:08کچھ لوگوں کی
18:09مثال ایسی ہوتی ہے
18:10کہ اللہ ان کو
18:11درق کی طرح رکھتا ہے
18:12خود دھوب میں جلتا ہے
18:14لوگ اس کے سائے میں رہتے ہیں
18:16کچھ اس قسم کا
18:17ہورسکوب ہے آپ کا
18:19مگر انشاءاللہ
18:20تعالیٰ آپ پہ
18:21یقیناً
18:22اللہ کی کرم نوازی آنگی
18:24جوب کے لئے تو
18:25میں آپ سے کہوں گا
18:26یہ نومبر کے معینے میں
18:28کوشش کر لیجئے
18:29جتنی کر سکتی ہیں
18:31نہیں تو پھر
18:32اگلے سال
18:32مئی کے بعد
18:33آپ کا دور شروع ہو رہا ہے
18:34اور جو آپ نے
18:36دوسرا سوال
18:36پوچھا ہے
18:37شادی کے حوالے سے
18:38وہ دور بھی
18:39اسی کے بعد شروع ہو رہا ہے
18:41رب کا حکم ہوا
18:42تو آپ پہ
18:44اللہ کا کرم ہو جائے گا
18:45اب صرف
18:46اللہ کے کرم کے لئے
18:47آپ
18:49فرمان آقا سیدنا
18:50مولا علی
18:51کہ آپ نے
18:52کسرس سے
18:53استغفار کا
18:54ورد کرنا ہے
18:55اور کلمہ
18:57تیبہ کا
18:57ورد کریں
18:58میں کوئی لیمٹ نہیں دے رہا
18:59آپ سو پڑھیں
19:00دو سو پڑھیں
19:01پانچ سو پڑھیں
19:02it's up to you
19:03انشاءاللہ تعالیٰ
19:04اول و آخر
19:05ضرور لازم ہے
19:06تو یہ پڑھیں آپ
19:07اور اللہ کا حکم
19:08اور کرم آپ پہ
19:10یقیناً ہو جائے گا
19:11بہت شکریہ خاتون
19:12جی
19:13نیکس کالر سے
19:14بات کرائیے گا
19:16ہلو
19:17ہلو
19:18اسلام
19:18جی
19:19والیکم
19:19اسلام
19:19بی بی
19:20فرمائیے گا
19:22جی
19:23فرمائیے
19:23پچیس جولائی دوزار دو
19:26پچیس جولائی
19:28دو ہزار دو
19:30آپ کتنے بجے پیدا ہوئیں
19:32راب یارہ بجے
19:34کہاں پیدا ہوئیں آپ
19:36مظفراباد میں
19:37مظفراباد آزاد کشمیر نا
19:40جی
19:41اچھا جی
19:54بڑے اچھے خاندان میں آگ کھولی
19:56آپ نے
19:56ماشاءاللہ
19:58اللہ نے آپ کو
20:01تقریباً
20:01تمام چیزیں
20:02جو دنیاوی سکھیں
20:04وہ تو عطا کیے
20:05ہر چیز
20:06اللہ تعالیٰ نے دی
20:07ایک بات پوچھو
20:08آپ سے خاتون
20:09ہی ہی پوچھیں
20:10اگر مناسب سمجھے تو
20:12بتا دیجئے گا
20:13کیا آپ کسی کو
20:14پسند کر رہا ہی تھی
20:16نہیں
20:18فلال
20:19دو ہزار
20:20میں فلال کی تو
20:21بات ہی نہیں کر رہا
20:22میں تو دو ہزار
20:23اکیس سے ٹیس کی بات کر رہا ہوں
20:24خیر بار آج
20:25وہ آپ کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے
20:27اس پہ میں
20:27بولنے کا حق نہیں رکھتا
20:29میں تو بینگ ایسٹرالوجر
20:30آپ سے پوچھ رہا ہوں
20:31لیکن دیکھیں
20:32میں آپ کو صرف یہ بتانا چاہ رہا ہوں
20:34کہ
20:36اس میں ذرا کامیابی
20:38کی امکانات کم ہیں
20:39محبت کی شادی میں
20:40آپ کی ویسے
20:41ضرور ہوگی
20:42اللہ کا حکم ہوا
20:43اور یہ آپ کا دور
20:45جو چلے گا
20:46بحکم اللہ
20:47یہ چھبیس ستائیس
20:49یہ دونوں سال
20:49بڑے پرومیننٹ ہوں گے
20:50اب وہ وقت
20:52کم رہ گیا
20:52میں آپ کو
20:53کٹ
20:54ٹو شورٹ بتا رہا ہوں
20:55آپ نے
20:56آج کے بعد
20:57سرخ رنگ نہیں پہنا
20:58ونہ یہ مسئلے ہوں گے
21:00آپ کے ساتھ
21:00آپ نے ہر جمعہ کے دن
21:03چھے سو گرام
21:04مٹھائی
21:05کلقا چھے سو گرام
21:07نہ ہو
21:07تو اس کو
21:08آپ
21:09دیر سو گرام
21:10کر لیجئے گا
21:11اللہ کے نام پہ
21:12کسی بھی
21:12کو دے دیجئے
21:13مدر سے میں
21:14مسجد میں
21:16اور
21:17کلقا مٹھائی
21:18اور آپ نے
21:19ہر
21:20منگل کے دن
21:21چھوٹی چھوٹی
21:22نو ہڈیاں
21:23گوشت کی
21:23علاوہ چکن کے
21:24اپنے جسم سے لگانی ہے
21:26اور
21:26آوارہ کتوں کو
21:27ڈال دینی ہے
21:27اور آپ نے پڑھنا ہے
21:29اول و آخر
21:30درود ابراہیمی
21:31تین مرتبہ
21:32درمیان میں
21:33تین مرتبہ
21:34سورہ فاتحہ
21:35تین مرتبہ
21:36سورہ اخلاس
21:36تین مرتبہ
21:38تین مرتبہ
21:39آیت الکرسی
21:40اور ایک مرتبہ
21:41سورہ رحمان
21:42پڑھ کے
21:42اللہ تعالیٰ سے
21:43دعا مانگی گا
21:44انشاءاللہ
21:45آپ کے سارے کام
21:46اللہ کے حکم سے
21:47یقیناً ہو جائیں گے
21:49خواتین حضرات
21:50وقت اپنے اختتام کی طرف
21:51گامزن ہو چلا ہے
21:53اور
21:54کل صبح دس بجے
21:55آپ سے
21:55اسی جگہ
21:56اسی پروگرام میں
21:57اسی چینل پر
21:58ملاقات ہوگی
21:59دوبارہ
21:59اس دعا کے ساتھ
22:01کہ اللہ تعالیٰ
22:01آپ پر
22:02مجھ پر
22:02میرے وطن
22:03پاکستان پر
22:04پاکستانی قوم پر
22:05امت مسلمہ پر
22:07اپنا خاص کرم کرے
22:09مجھے
22:10کل صبح دس وجہ
22:11تک کے لیے
22:12اجازت دیجئے
22:13بہت شکریہ
22:14اللہ حافظ
22:15فی امان اللہ
Comments

Recommended