نبی کریم ﷺ سے سچی محبت صرف دعوے کا نام نہیں بلکہ آپ ﷺ کی اطاعت، سنت پر عمل اور اللہ کی رضا کے لیے زندگی گزارنے کا نام ہے۔ جو شخص اخلاص کے ساتھ اللہ، اس کے رسول ﷺ اور نیک لوگوں سے محبت رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن انہی کے ساتھ اٹھائے گا۔ #islam #muslim #quran ##islamicreminder #prayer
Comments