Skip to playerSkip to main content
Muhafiz ep 7 Pakistani drama
#Muhafiz #ep 7 #Pakistani #drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:07جان جب تک فیدا نہیں ہوتی
00:31اباس کی اپنی کہہ رہی تھی پیسے دینے کا
00:34میں نے انہیں منع کر دیا
00:36اچھا تھوڑی لگتا ہے
00:38ان کا پہلی احسان کیا کم ہے
00:40کہ انہوں نے ہمیں رہنے کے لئے گھر دے دیا
00:45ابھی یہ مجھ سے نہیں ہوگا
00:47پلیس سمجھنے کی کوشش کر
00:50کرنا تو پڑے گا
00:53ہم نے ابو کی خاتر کرنا پڑے گا تمہیں بٹھا
01:01گاؤں میں ہمارے گھر کے برابر میں جو
01:04کھیت ہے نا
01:06وہ میں نے فصل سمیت بیشنے کیلئے
01:08کہہ دیا عبدالبھائی سے
01:11بھائی
01:14ہمارے ابو اس دنیا کی ہر چیز سے زیادہ
01:16کیمتی ہیں
01:18ان چیزوں کا کیا ہے
01:20یہ تو پھر بن جاتی ہیں
01:23خدا ناکازتا ہمارے ابو کو کچھ ہو گیا تو
01:27ہم انہیں واپس نہیں آ سکیں گے
01:29پلیس بھائی
01:31ابو گے علاج میں دیر نہ کریں آپ
01:33پلیس
01:57تمہارے پاس سے بڑھکیں کچھ نہیں گے
01:58ہٹھا
02:03مارک تمہاری ٹکٹ میں نے کروا دی ہے اور تمہارے آفیس کے پاس ہی میں نے آپ پارٹمنٹ اور گاڑی
02:09کا بھی رینج کر دیا
02:09بھائی بھائی بھائی یہ سب تو کمپنی بھی دے رہی تھی مجھے
02:14میرے ہوتے ہوئے
02:16تم
02:17کمپنی کی گاڑی اور گھر استعمال کر ہوئے
02:21نہیں
02:21میرا مطلب تھا
02:23بھائی بات یہ ہے کہ تم
02:25سوالیہ نہیں رہی لیکن پھر بھی تم میری بہن ہو
02:28اور ہمیشہ رہو گی
02:29اور تمہیں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہونے دوں گا
02:32بھائی اگر کل کو
02:33سوالیہ سے ملاقات ہوئی
02:35تو کیا جواب دوں گا اسے
02:37رجات بھائی کیسی باتیں کر رہے ہیں
02:39آپ نے تو مجھے کبھی بھی
02:41کسی بھی چیز کی کمی محسوس ہونے ہی نہیں دی
02:44آج میں جس مقام پہ ہوں
02:46سب آپ ہی کی تو بطولت ہے
02:59اگر آپ کی یہ آفیس
03:00کام نہیں ہوتا
03:01میں آپ کو کبھی نہ جانے دیتی خود سے دور
03:05ایک سکے
03:13بزر بھائی
03:15مجھے شرمندگی ہو رہی ہے
03:17میرے یو ایس جانے سے
03:18اب بارس کو یہی رہنا پڑ رہا ہے
03:21ماروخ ہر کام میں
03:22اللہ کی مسئلہت ہوتی ہے
03:25اور پھر یہ بھی یہی پہ رہنا چاہتی تھی
03:28سچ تو یہ ہے کہ
03:29میرا بھی دل اس کے بغیر لگتا نہیں ہے
03:32یہ گھر ہے تو یہ گھر لگتا
03:36غلطی میری اپنی ہے
03:39بی بی رہی نہیں
03:41اور بیٹی کو بھی میں نے خود سے دور کر دیا ہے
03:45اچھا یہ گھر واپس آگئی
03:48بس یہ دیکھ لیں کہ
03:50بارس تھوڑی جذباتی ہے
03:52یہاں رہ کر وہ کیر نہیں ہو سکتی ہے
03:54جس کی اسے ضرورت ہے
03:58اس کا بندبست کر لیا ہے میں نے
04:12چلیں
04:12میں بھی آپ کو ایرپورٹ چھوڑنے چلوں گی
04:14نہیں
04:15بلکل بھی نہیں
04:16تم بلکل نہیں جاؤ گی
04:19ارے تمہیں پتہ تو ہے نا
04:20کہ ایرپورٹ پہ گوڑ بائی کہنا
04:22مجھے بلکل نہیں پسن
04:24تو تم بلکل بھی نہیں جاؤ گی
04:26اور بھائی ساپ بھی نہیں جائے گی
04:28اچھا نا بس
04:29مو ٹھیک کرو
04:30اور میری بات یاد رکھنا
04:33ٹیٹ کو بلکل تنگ نہیں کرو گی
04:35اور پرومیس کرو
04:37کہ کوئی شرارت نہیں کرو گی
04:39نا پرومیسس
04:43اللہ حافظ نے سب
04:53مہونہ
05:08مجھے معاف کر دے مو
05:12آپ کی خاطر کچھ بھی کر نہیں پایا میں
05:18آپ نے تو میری پولس میں جاؤب کی خاطر
05:21اپنی زمینے تک بیش ڈالی
05:25اور میں آپ سے ہی لڑتا رہا
05:30آپ سب نے مجھ سے ملکے چھپایا تھا نا
05:34پتہ لگ گیا مجھے
05:37میں آپ کا احسان
05:44کبھی نہیں بھولا سکوں گا
05:48بس میں
05:48اب آپ کا اچھا اور فرما بردار بیٹا بن کے دکھاؤں گا
05:54مادہ کرتا ہوں میں
05:58بس ابو
06:01پلیز آپ
06:03صحتیابوں کے گھر آ جائیں
06:05مجھے آپ کی بہت ضرورت ہے
06:09بس
06:10بہت نافرمانی کر لی میں
06:14وہی ہوگا جو آپ چاہیں گے
06:17جو آپ کہیں گے
06:19آنکے بند کر کس کی تعمل ہوگی
06:24بس اب ٹھیک ہو جائیں
06:26پلیز
06:55باکہ کیسی کبھی عظیم کر گی
07:00بیسی
07:03یار
07:05کسی
07:07سرکاری یا
07:08اکنومنکل ہاسپل کا پتہ ہے دو جی کراچی میں
07:11مجھے یہاں کے ہاسپلز کا آئیڈیا نہیں ہے
07:12تو چانتا ہوگا
07:14انکل کی پنڈیشن کافی سیریز ہے
07:16اور اس میں رسک لینا کافی خطرناک ہوگا
07:19یہ ہاسپل مہنگا ضرور ہے
07:21لیکن اچھا ہے
07:45مل بیز اچھا
07:52گندر
07:53مل بیز اچھا
08:02آپ یہاں ہوں
08:03ہاں باب
08:04کیسے ہو تم
08:04میں ٹھیک ہوں
08:05آپ کیسے
08:06میں
08:08اچھا نہیں لگ رہا گیا
08:11بھئے تمہارا ایک اور شکریہ ہم پر ادھار ہو گیا ہے
08:18ایک
08:18ایک فیور چاہیئے تھے تم سے
08:20اگر کل فری ہو تو گھر آؤ
08:22مہمان نوازی کا موقع دو ان میں
08:25انشاءاللہ کل حاضر ہوتا ہوں سر
08:27انتظار رہے گا تمہارا
08:28میرے مل بیز اچھا ہوں
08:30مل بیز اچھا ہے
08:33مل بیز اچھا ہوں
08:35مل بیز اچھا ہوں
08:50پر نہ ہوں
08:51اوہ ہیلو
08:55ہیلو
09:00اکیلے آئے آج
09:04کہ مجھے کسی کے ساتھ آنا چاہیے تھا کیا
09:08آج کسی کو کٹناپ ہونے سے نہیں بچایا
09:09آج آپ نے کو میسکریٹ نہیں کیا
09:17ایسے پوچھ رہا تھا
09:19ایسے پی پوچھ سکتے ہو
09:22مگر تمہارے ایسے ویسے کسی جواب کو دینے کی پابان نہیں ہوں
09:32خیر
09:33یہاں کیا کر رہے ہو کس سے ملنے آئے ہو
09:37بے اہزاد صاحب سے ملنے آئے ہوں
09:39کیوں
09:39ان سے کیوں ملنا ہے
09:42کہ آپ ان کی سیکیٹری ہے کیا
09:45سیکیٹری سے زیادہ ہی ہوں
09:46بیٹی ہوں ان کی
09:47اس لئے جاننے کا حق رکھتی ہوں
09:49کہ کون اجنبی ان سے ملنا جارہا ہے اور کیوں
09:53میں ان کے لئے اجنبی نہیں ہوں
09:56اچھا
09:57تو پھر کیا ہو
10:03یہ میرا ان کا معاملہ ہے
10:05میں ان سے ملنے آئوں
10:07اس لئے ان ہی سے بات کروں گا
10:09جس دن تم سے ملنے آئوں گا
10:11اس دن تم سے بات کروں گا
10:14لیکن ایسا ہوگا نہیں
10:16کیسا نہیں ہوگا
10:18کہ مجھ سے ملنے نہیں آئے ہوگے
10:21بلکل
10:23باتتمیزی کر رہے ہو
10:42پارس بہزادوں میں بہزاد شاہ کی بیٹی
10:44مجھ سے باتتمیزی کر کے میری گھر میں کھڑے ہو
10:47نام ہوں کیا
10:49میرا نام بھی زوار پخت ہے
10:53اور باتتمیز انسان کی تمہیں شکل بھی دیکھنا پسند نہیں کرتا
11:16آمالکم
11:30جی
11:31وہ آپ درانی کو میں پہلے سے نہیں جانتا تھا
11:38آپ نے تمہارے خلاف کوئی
11:39ایکشن نہیں لیا
11:51دیکھ لیجیے
11:52آپ کے سامنے ہو
11:54صحیح سلامت
12:02کل تم ہاسپٹل کیا کر رہے تھے
12:05کوئی ایڈمیٹ تھا کیا
12:09میرا دوست ہے عباس
12:11اس کے والد وہاں پہ ایڈمیٹڈ ہیں
12:13انہی کے لیے کیا تھا
12:19آپ کل خیریت میں تھے وہاں
12:26ہاں میرا بھی دوست
12:29اسے سے ملنے کیا تھا
12:34ڈاپ کیسے چل رہی ہے
12:37اچھی جا رہی ہے
12:44وہاں میرا بہت پرانا دشمن ہے
12:48یقینا نہیں یہ بات تم جانتے ہو
12:51نہیں جانتا
13:02تم اس کی سکیورٹی پر تھے
13:06ایک طرح سے میرے دشمنوں کے ساتھ
13:11میری کامپنی مجھے کہیں بھی پیزیشن کر سکتی ہے
13:17اطلاق تم اس کے پرسنل کارڈ نہیں ہو
13:23یہ بات سمجھ میں آتی ہے
13:32تم بہت تلیر ہو
13:35اچھا لگا تم سے دل
13:39تم نے دو بار میری بیٹی کی حفاظت کی
13:50اس کے لیے یہ تینک یوں
13:55لیکن اس کی وجہ جان سکتا ہوں
13:56کیوں
14:00اس وقت میں یہ نہیں جانتا تھا کہ وہ آپ کی بیٹی ہیں
14:05بلکہ
14:06آپ کے بارے میں بھی میں صحیح سے نہیں جانتا تھا
14:13ان کی جگہ کسی کسان یا موچی کی بیٹی بھی ہوتی
14:17تب بھی میں وہ ہی کرتا
14:19جو آپ کی بیٹی کے لیے کیا تھا
14:21اور یہ بات میں آپ کو بتا چکا ہوں
14:26بہت بڑی بات ہے میرے لیے
14:30کہ وہ آپ کی اس کیورٹی میں ہوتے ہوئے بھی تم نے
14:34اس کا ہاتھ توڑ دیا تھا
14:39اور وہ آپ نے تمہیں کچھ نہیں کہا
14:43نہ ہی تمہیں جوب سے فارق کیا
14:48بات اچھی طرح سے جانتا ہوں
14:52لیکن اب تو میرے ساتھ بیٹھے ہو یہ بات اس سے برداشت نہیں ہو
14:58آپ درانی آپ کا دشمن ہے
15:00آپ کی بارے میں کیا سوچتا ہے کیا نہیں
15:01اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے
15:04آپ سیدھی سیدھی بات کریں آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
15:09آجاتا ہوں کہ تم میرے لیے کام کرو
15:16آپ کی سیکیورٹی
15:20نہیں
15:22میری بیٹی کی سیکیورٹی
15:26وہ مانگے پیسے دوں گا تمہیں
15:31آپ کی طرح میرے بھی کئی تشمن ہیں
15:36میری بیوی اسی تشمنی کی بھینٹ چڑھ چکی ہے
15:47لیکن اب میں اپنی بیٹی کو نہیں کھونا چاہتا
15:51میرے لیے سب سے اہم اور سب سے خاص میری بیٹی ہے
15:59میں پتہ نہیں کیوں مجھے اس بات کا یقین ہے کہ تم
16:04تم اسے کچھ نہیں ہونے دو گے
16:08اور اس کے لیے مجھے لگتا کہ میں
16:11میں تم پر ٹرس کر سکتا
16:14مجھ پہ
16:15اور اپنے پوری زندگی میں
16:18تم سے پہلے کوئی ایسا شخص نہیں دیکھ
16:23جس نے کسی لڑکی کی عزت اور جان کیلئے
16:29اپنی وفاداری دعو پر لگا دی ہو
16:36اس لیے مجھے تم پر بھروس ہے
16:39مجھے آپ مجھے حاصل کرنا چاہتے ہیں
16:47کون نہیں کرنا چاہے
16:54مجھے آپ کے لیے کام کرنا میں
16:56کوئی پروبلم نہیں ہے لیکن
17:00لیکن
17:03مجھے آپ اپنی سیکیورٹی میں رکھیں
17:06آپ کی ویڑی کا باڈی گار نہیں بننا مجھے
17:10پارس مجھ سے زیادہ قیمتی ہے زوار
17:15سمجھو کہ میری جان اس میں ہے
17:22اگر پارس کو کوئی بھی نقصان پہنچے
17:27تو سمجھو میں مرکیا ہوں
17:36اور شاہد یہ بات میری دشمن اچھی طرح سے جان چکے ہیں
17:44تم میری حفاظت کرو
17:48یہ چھوٹا ٹاسک
17:52اور اگر تم میری بیٹی کی حفاظت کرو گے
17:56تو سمجھو میرے لیے
17:58یہ سب سے بڑی بات
18:04اس کے ایوز تم زمین جائدات کچھ بھی مانگو گے
18:10میری ہوگی تو خود پیش کروں گا
18:15اور اگر کسی اور کی ہوگی
18:19تو جھین کرتوں گا
18:36بیڈوانس میں جتنی چاہے سیلری لے سکتے ہو تم
18:45جدہ بنا سب سمجھا
18:54موسیقی
18:55موسیقی
18:58موسیقی
19:13موسیقی
19:21اگر رہائش کا بندبست نہیں ہے تو وہ بھی ہو جائے گا
19:32موسیقی
19:36فیلال ایک دوست کی طرف رکا ہوں
19:39پھر بھی اگر ضرورت پڑی تو آپ کو ضرور بتا دوں گا
19:43مہ شکریہ
19:47خدا حافظ
19:56موسیقی
19:57موسیقی
20:00موسیقی
20:07موسیقی
20:10موسیقی
20:14موسیقی
20:16موسیقی
20:43مجھے گھر ذرا سے بھی اندازہ ہوتا نا کہ وہ مجھے جوب آفر کریں گے
20:47تو میں کبھی انچے نہ ملتا تو یہ ضرورت ہے یہ سوچ کر بھی نہیں یہ تو مسئلہ ہے یار
20:55اب وہ نہیں جو میرے لیے کیا بیزاد صاحب اگر مجھے اس سے بھی اوبراہ کام کرنے ہو کہتے ہیں
21:02نا مجھے کرنا پڑتا تب خیر ہے نایا چھوڑ کیا پتہ جوائنی کے بعد تجھے اچھا لگے کرنی کر چل
21:13آجا
21:15مجھے کرنے ہو
21:16ہلو
21:16ہلو
21:16ہلو
21:17ہلو
21:17ہلو
21:17ہلو
21:17ہلو
21:17ہلو
21:18ہلو
21:20ہلو
21:21ہلو
21:28اجاز
21:29بخ
21:29سب کی ٹریٹمنٹ کے لئے ایڈوانس پیمنٹ جمع کرنے کی
21:33اجاز
21:34بخ
21:35جس
21:35ٹھیک
21:40بہت ان کی ٹیٹمنٹ تو آلیڈی پلان ہے
21:44لیکن میں نے تو ایڈوانس بھی جمع نہیں کر رہا تھا
21:48ہمارے اسٹورل میں سیونٹی پرسن کاریبوں کا فریم علاج کیا جاتا ہے
21:51سو آپ کے واجد کا نام موسٹس میں آ گیا تھا
21:54ان کی کل سے انشاءالہ ٹریٹمنٹ سارٹ کرتے جائے گے
21:59ہاں
22:00لیور ٹرانسپناٹ کب ہوگا
22:02لسٹ میں نام ہے ان کا
22:03جیسے کوئی ڈونر ایویلیبل ہوتا ہے
22:05تو آپ کو انفارم کر دیا جائے گا
22:07لیکن اس کی پیمنٹ آپ کو خود
22:09اٹھانی پڑے گے
22:12ٹھیک
22:13ٹھیک
22:13ٹھیک
22:13اللہ فیس
22:14یہ کیا
22:16اللہ نے تیری سمجھ لیا
22:18یقیناً تیری کوئی نیکی کام آئی ہوگی
22:20نہیں
22:22میری نہیں
22:24اب بھو کی کوئی نیکی کام آئی ہوگی
22:27میرا کیا میں تو
22:30کلیان
22:33آجا
22:42کیا
22:44وہ میرا باڈی گاڈ
22:45وہ بھی وہ
22:47ہاں
22:49بطوائے ڈاد
22:52ہاں
22:53وہ تمہاری ہفادت بہت اچھے سکرائے گا
22:55اس لئے
23:01بارس
23:01تم کیا چاہتے ہو
23:03کہ وہ ساری کہانی دوبارہ میں تمہارے سامنے دھو رہا ہوں
23:08کہ تمہاری ماں ہمیں چھوڑ کر کیوں گئی؟
23:10کیوں تمہیں یو ایس میں ہمیں بھیجا؟
23:13کیوں سٹیڈیز کے بعد تم ماروخ کے پاس رہیں؟
23:21مجھے پورا یقین ہے کہ وہ اپنا کام پوری لائلیٹی کے ساتھ کرے گا
23:27تمہارے سامنے ہے جب سے تم یہاں پر آئی ہو دو انسیڈنٹ ایسے ہو چکے ہیں جو میرے لئے بیرے
23:32بل نہیں ہیں بارس
23:37تو پھٹی کہ تمہارے پاس دو ہی چوائسز ہیں
23:40یا تو مجھے چھوڑ کر یو ایس واپس سے لی جاؤں
23:46یا پھر مجھے زوار پر بھروسہ کرنے تو اسے اپنے ساتھ رکھ لیو
23:52چوائسز یورس
24:11چوائسز یورس
24:13اللہ شکر ہے مادر
24:16یقین ہے اللہ کو ابو کی کوئی نیکے پسند آگئی تھے انہیں
24:19آہ
24:20چنہوں نے یہ وسیلہ بنا کے بھیجا ہے
24:22بے شک
24:23فرنہ تو میرے کمان میں بھی نہیں تھا
24:26پھٹا
24:27میرا رب نہ نکتہ نباز ہے
24:29کسی کی چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو بھی رائے گا نہیں جانے دیتا
24:34اور تمہارے ابو تو بہت ہی نیک انسان ہے
24:40تمہارے ابو کا صدقہ دینا ہے مجھے
24:45امی
24:48ایڈوانس جمع کرانے کیا تھا
24:50یہ بچ گئے ہیں
24:54بھائی
24:56یہ پیسے کہاں سے آئے
24:59امی یہ بھی آپ کی دعاوں کا نتیجہ ہے
25:01جاب مل گئی ہے مجھا
25:02آئی
25:03کیا باقی میں
25:06حسنا
25:06یا میرے خدا
25:08میں ترہا کتنا شکر ادا کروں
25:11تُو نے تو مجھے میری عوقات سے بڑھ کے نواز ہے
25:14شکر ماند کیسا آنے تیرا
25:24اے پاکہ تو کیوں رہی ہے؟
25:30بھائی
25:31جوب کہاں ملی ہے
25:33ایک
25:34امپورٹ ایک سپورٹ کمپنی ہے
25:35اس کے فائننس دپارٹمنٹ میں
25:45سبر تست
25:47ویسے
25:49جتنا مجھے یاد ہے
25:50آپ کے تو میت میں نمبر بہت کام آئے تھے
25:55پھر بھی جوب مل گئی
25:57شکر ہے
26:02ہمیں یہ پیسے سمبھال کے رکھیے گا
26:05اس میں اوٹ پیسے آٹ کر کے
26:07اببو کا لیور ٹرانسپلانٹ کریں گے
26:14اور انشاءاللہ
26:15مولک سے باہر لے کے جائیں گے
26:16مو کو
26:18لیکن بیٹھا
26:20وہ تو بہت مہنگا پڑ جائے گا
26:22آپ پریشان ما تو
26:24اس کا وسیلہ بھی اللہ بنا دے گا
26:27جیسے اس بار بنایا
26:29بس میں
26:31کوشش کرتا رہوں گا
26:33محنت کرتا رہوں گا
26:35تو اپنے اببو کے لیے
26:42چکر
26:44چکر
26:50موسیقی
26:54موسیقی
27:03موسیقی
27:09موسیقی
27:12ہیلو خالہ
27:14پارس تم اپنے ڈیٹ کو بہت زیادہ تنگ کر رہی ہو
27:17آپ کو بھی ایسا لگتا ہے
27:18تو پھر اس زد کی وجہ کیا ہے
27:21آپ کیوں نہیں سمجھ رہی ہیں
27:22میں ایک انسان کو اپنے ساتھ دمچھلا بنا کر
27:24ہر جگہ تو نہیں گھوم سکتی
27:25مجھے اپنی فرینک سے ملنا ہوگا
27:27ان کے گھر جانا ہوگا
27:28شاپنگ پر جانا ہوگا
27:29یہ ہر وقت میرے ساتھ ساتھ رہے گا
27:30اور اگر پپو کی گھر جاؤں گے
27:31تب بھی یہ میرے ساتھ جائے گا
27:32میں اسے ساتھ ساتھ لے کر کسی کو نہیں گھوم سکتی
27:35اس وجہ سے میری کوئی پرائیویسی ہی نہیں رہے گی
27:39پارس
27:40گارڈز کا مطلب یہ نہیں ہوتا
27:43کہ وہ تمہاری اور تمہاری سہیلیوں کے درمیان بیٹھ کر تمہاری باتیں سنے گا
27:47تمہیں شاپنگ کرائے گا
27:49یا پھر پپو کے گھر جا کر
27:51ان کے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر تمہارے ساتھ چائے بھی پیے گا
27:54کم آن پارس
27:55بات کو سمجھنے کی کوشش کرو
27:58کارپریٹ کرو
27:59ماں خالہ
28:00سمپل سی بات ہے مجھا اچھا نہیں لگے گا
28:02کہ وہ ہر جگہ میرے سر پر سا بار ہے
28:04why don't you understand
28:06اور وہ کتنا روڈ ہے
28:08اچھا
28:09اُس جن تو پڑی تعریفیں کر رہی تھی تم اس کی
28:12مچو مین کہہ رہی تھی اسے اور
28:14اور کیا کہہ رہی تھی
28:15ہاں اصول پرست ہے اور غلط بات بلکور برداشت نہیں کرتا
28:19وہ سچویشن اور تھی
28:21وہ ہم کوئی اور بات کر رہی تھی
28:22اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ
28:23پارس تم اس کا جو بھی مطلب نے کار
28:25بیزاد بھائی فیصلہ کر چکے ہیں
28:27اور اگر تمہیں منظور نہیں ہے
28:29تو پھر تم اپنی پیکنگ کرو اور آجاؤ میرے پاس
28:33پس سوچ سمجھ کے فیصلہ کرنا
28:35خالہ لگ
28:42ہلو
28:43چاہ ہو گیا ہے سب کو
28:51اوکے میسٹر
28:52بہت جل تم خود یہ جوپ چھوڑ کر بھاگ جاؤ گے
28:55اتنا تو مجھے خود پر بھروسہ ہے
29:09یہ بی بی کی گاڑی کی شابی ہے
29:12انہوں نے کہیں جانے تھوڑی دیر میں آ رہی ہے
29:17تمہاری بائک محفوظ رہے گی ہے
29:34لائسنس سر کے نام کریں
29:36سر کبھی غلق فیصلہ نہیں کرتے
29:40سروت ہے اس کی
29:42ایک گاڑی میں بھی ہے
29:44یہ تو سر کی در اسے تمہارے لیے تحفہ ہے
29:47کہہ رہے تھے کہ بہت جچے گی تمہارے ہاتھ میں
29:50اور جچ بھی رہی ہے
29:57ٹھیک ہے پھر
30:01بناؤ پکچر
30:12مذاکر
30:12مذاکر
30:14کہاں جائیں گے تمہاری بی بی آج
30:16وہ تو بی بی بی بھی بتائیں گی
30:18آگے کے پلانز بھی وہ تمہیں خود بتا دیا کریں گی
30:20جہاں بھی جانا ہو جا
30:25فیلال بیٹھنا پسند کرو گے تم
30:27مجھے کچھے گے
30:29یا دیکھا
30:30مجھے کچھے گے
30:50مجھے کچھے گے
31:25موسیقی
31:54موسیقی
32:25موسیقی
32:55موسیقی
32:57موسیقی
33:00موسیقی
33:01موسیقی
33:02موسیقی
33:03موسیقی
33:03موسیقی
33:03موسیقی
33:04موسیقی
33:04موسیقی
33:07موسیقی
33:07موسیقی
33:08موسیقی
33:09موسیقی
33:11موسیقی
33:11موسیقی
33:12موسیقی
33:16موسیقی
33:17موسیقی
33:19موسیقی
33:19موسیقی
33:20موسیقی
33:20موسیقی
33:20موسیقی
33:27نوکری
33:29بڑی گارڈ ہے میرا
33:30کیا
33:32یہ تمہارا گرڈ ہے
33:34تم جانتی ہو نا کون ہے یہ
33:36پاراس یہ وہی ہے جس نے تمہیں ایک انداب کروایا تھا
33:43ماموں کے دشمنوں میں سہی ہے
33:46چلیں
33:46ہم نے چلتے
34:00چائے مل گی چچا
34:01جی سائن ابھی لگیا ہے
34:05تم تو
34:06ہم دو مند
34:29میگے
34:30پیارے
34:32مطلب
34:32نوکری
34:32مطلب
34:35مطلب
35:05موسیقی
35:14موسیقی
36:00موسیقی
36:35موسیقی
36:36موسیقی
36:37موسیقی
36:42موسیقی
36:44موسیقی
36:46موسیقی
36:58موسیقی
36:59موسیقی
37:02موسیقی
37:04موسیقی
37:06موسیقی
37:06موسیقی
37:07موسیقی
37:10موسیقی
37:11موسیقی
37:12موسیقی
37:20موسیقی
37:26موسیقی
37:27موسیقی
Comments
AJ004
Creator
Muhafiz ep 7 Pakistani drama